فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔

بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔

شہید  کے بھائی نےفتنہ الہندوستان کےسرپرست بھارت کو واضح پیغام دیا کہ بھائی کا شہادت کے عظیم رتبے پر فائزہونا قابل فخر ہے، اسکو الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔

بھائی نے کہا کہ اے ایس آئی محمودالرحمٰن شہید نے فرض کی ادائیگی کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ، اے ایس آئی محمود الرحمنٰ شہید کی بلوچستان کے امن کی خاطر دی گئی لازوال قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائیگی۔

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ شہدائے پاکستان قوم کے ماتھے کا جھومر اورآنےوالی نسلوں کیلئےمشعل راہ ہیں۔

Tagsپاکستان.

ذریعہ

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان پاکستان کھیل الہندوستان کے

پڑھیں:

کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی

فائل فوٹو

کوہاٹ میں پنڈی پل ٹول پلازا کے قریب گاڑی پر فائرنگ میں کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہید کسٹم اہلکار کی شناخت یاسر شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ایران پر 13 ویں رات فضائی حملوں کے اہداف مکمل کر لیے گئے، سینٹکام
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار