2026-07-24@11:47:51 GMT
تلاش کی گنتی: 3392

«والدہ بارے»:

(نئی خبر)
    50 فیصد ٹیرف نے بھارت کی ریگولیٹڈ معیشت کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا بینکاری نظام ،لیبراصلاحات میں عدم دلچسپی بھارت کی بڑی ناکامیوں میں شامل معروف عالمی اخبار نے مودی حکومت کی معاشی اصلاحات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بھارتی معیشت کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے ۔اخباروال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت آزاد منڈی کا واضح وژن پیش کرنے میں ناکام رہی اور گزشتہ چند سال میں متعارف کی گئی اصلاحات دلیرانہ یا جامع نہیں تھیں۔اگست 2025 میں امریکہ کی جانب سے عائد کیے گئے 50 فیصد ٹیرف نے بھارت کی ریگولیٹڈ معیشت کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا اوراقتصادی ماہرین کے مطابق مودی حکومت نے ان مسائل کا بروقت حل پیش نہیں...
    گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر کے شائقینِ موسیقی کو سال نو کا خوشگوار سرپرائز دے دیا ہے۔ بے وفا گانے کے بول اردو اور سرائیکی زبان میں ہیں، یہ گیت 70 کی دہائی میں ریلیز کیا گیا تھا جو عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی پہچان سمجھا جاتا ہے اور جسے اب سانول عیسی نے اپنے والد کے ساتھ مل کر جدید موسیقی اور نئے ویژول ٹریٹمنٹ کے ساتھ پیش کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمیر صرف ایک سرزمین نہیں، یہ ایک زخم ہے، ایک درد ہے، جو تاریخ کی ہر دھڑکن کے ساتھ تازہ ہوتا ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو 1846 سے 2026 تک، 180 سال کی تاریخ میں کبھی بھی اتنا مظلوم، اتنا بے سہارا محسوس نہیں ہوا۔ آج جب دنیا 5 جنوری کو یومِ حق ِ خودارادیت مناتی ہے، پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں ڈائسپورا تقریریں اور ریلیاں کرتے ہیں، کہیں دور تہاڑ جیل دہلی میں تین کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، ناہیدہ نسرین اور فہمیدہ آٹھ سال سے اپنی زندگی کی سب سے قیمتی برسیاں جیل کی اندھیری کوٹھڑیوں میں گزار رہی ہیں۔ یہ صرف تین عورتوں کی سزا نہیں، یہ پوری کشمیری قوم کی سزا، اور...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن سے متاثرہ عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے، سُہیل خان آفریدی نے کہا کہ جب ناکام پالیسیوں کی تبدیلی کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہمیں دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے اور مشاورت کی بات کریں تو اسمگلروں سے تعلقات کے الزامات لگا دیے جاتے ہیں، تیرہ کے عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن سے متاثرہ عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے، سُہیل خان آفریدی نے کہا کہ جب ناکام پالیسیوں کی تبدیلی کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہمیں دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے اور مشاورت کی بات کریں تو اسمگلروں سے تعلقات کے الزامات لگا دیے جاتے ہیں، تیرہ کے عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول...
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کا موقف ہمارے لئے حوصلہ افزاء ہے، پاکستان ایران میں تناؤکو کم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ایران میں حالات کو بگاڑنے کا ذمہ دار ہے، پاکستانی میڈیا سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ مغربی میڈیا کی خبروں کو فالو نہ کریں، امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ایرانی عوام نے ناکام بنا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل...
    بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشری بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشری بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی...
    بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں پنجاب حکومت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور درخواست گزار ان کی حقیقی بیٹی ہیں۔ جیل قواعد کے مطابق قریبی اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق حاصل ہے اور شیڈول کے تحت ہر منگل کو فیملی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ متعدد بار کوشش کے...
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بھارت کی کمزور اور غیر مستقل معاشی اصلاحات مودی حکومت کی بڑی ناکامی ہیں۔ اخبار نے نشاندہی کی ہے کہ مودی حکومت آزاد منڈی کا کوئی واضح اور دلیرانہ وژن پیش کرنے میں ناکام رہی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگست 2025 میں امریکا نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، جو کسی بھی بڑی معیشت کے لیے غیر معمولی طور پر بلند ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ٹرمپ کے ان سخت ٹیرفس نے بھارت کی حد سے زیادہ ریگولیٹڈ معیشت کو بے نقاب کر دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اپنے ہی پیدا کردہ مسائل کو درست کرنے میں مسلسل تاخیر کرتی رہی اور ان کے...
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وال اسٹریٹ جرنل میں بھارت سے متعلق چھپے آرٹیکل کے مطابق بھارت کی کمزور اور غیر مستقل معاشی اصلاحات مودی حکومت کی بڑی ناکامی ہیں۔ اخبار نے نشاندہی کی ہے کہ مودی حکومت آزاد منڈی کا کوئی واضح اور دلیرانہ وژن پیش کرنے میں ناکام رہی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگست 2025 میں امریکا نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، جو کسی بھی بڑی معیشت کے لیے غیر معمولی طور پر بلند ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ٹرمپ کے ان سخت ٹیرفس نے بھارت کی حد سے زیادہ ریگولیٹڈ معیشت کو بے نقاب کر دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اپنے ہی پیدا کردہ مسائل کو درست کرنے میں مسلسل...
     ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی  کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے پر ہسپتال پہنچنے میں تاخیر ہو گئی۔ بعد ازاں زچہ بچہ کو بحفاظت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
    بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشریٰ بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی سے ملنے کا حق ہے۔درخواست گزار کے مطابق شیڈول میں ہر منگل کو فیملی سے ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے لیکن بار بار کوششوں کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ...
      وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ فائر وال کو کسی غلط نیت یا سیاسی مقصد کے تحت متعارف نہیں کرایا جا رہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آج کی جدید دنیا میں آئی ٹی، کمیونیکیشن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکے ہیں، اسی لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی اور اس کے والد شدید زخمی ہوگئے۔جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات جبکہ والد کا نام عطر خان بتایا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہوگیا جسے پولیس نے بعد میں گرفتار کرلیا۔حادثے میں دوسری موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص بھی شدید زخمی ہوا، زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ادھر راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کے علاقے قائد آباد میں 10 سالہ بچے کے سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھیلتے ہوئے الماری سے نکالی گئی پستول اچانک چل گئی، جس کی وجہ سے...
    پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتی ہیں، چند روز قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر سے متعلق بیان پر وہ کئی دن تک خبروں میں ٹرینڈ کرتی رہیں۔ نجی ٹی وی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق ایک بیان دیا تھا جسے عوام نے نامناسب قرار دیا تھا جب کہ اداکارہ فضا علی بھی ندا یاسر کے...
    راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر لگنے سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص بھی شدید زخمی ہوا، زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے قائد آباد میں 10 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھیلنے کے دوران الماری سے نکالی گئی پستول سے اچانک گولی...
    پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (ر پورٹ:قاضی جاوید ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے جسارت کے سوال کیا 2026ء پاکستان میں سیاسی تبدیلی کا سال ہو گا؟کے جواب کہاہے کہ جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیا اس ملک میںکوئی مثبت سیاسی تبدیلی کا امکان ہو سکتا ہے۔ ایک قیدی کو اپنے وکیل سے قانونی مشورہ کرنے اور گھر والوں اور خاص طور پر بہنوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔ہم نیلسن منڈیلا کی مثال دیتے نہیں تھکتے لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ وہاں کی عدلیہ نیلسن منڈیل کو جیل سے انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی تھی ،وہاں عدلیہ نے سفید فام حکمرانوںکو دو ٹوک جواب دیا...
    اسلام ٹائمز: کمیٹی نے اعلان کیا کہ جمعہ کو ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا جائے گا اور ریاست و افواجِ پاکستان کے ساتھ اتحاد پر زور دیا گیا۔ پیغامِ پاکستان کو بنیادی قومی اتفاقِ رائے قرار دیا گیا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی نے قرار دیا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات سرحد پار سے منسلک قرار دے کر افغانستان سے پاکستان میں امن یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ: سید عدیل عباس قومی پیغام امن کمیٹی کی جانب سے ایک کانفرنس کا انعقاد گورنر ہاوس پشاور میں کیا گیا، جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، پیغام امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر علامہ طاہر اشرفی، مفتی عبدالرحیم، رکن...
    فیملی کا تعلق آبائی گاؤں رانی پور سے ہے، یہ خاندان مشرف کالونی سے نیاز کھا کر گھر واپس آ رہا تھا، راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ تفصلات کے مطابق ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری...
    تازہ ایڈوائزری میں تہران میں بھارتی سفارت خانے نے طلبہ، زائرین، کاروباری افراد اور سیاحوں سمیت سبھی بھارتی شہریوں کو کسی بھی دستیاب ذرائع حتی کہ کمرشل پروازوں کے ذریعے بھی بلا تاخیر ایران چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی موجودہ صورتحال کے دوران ایران چھوڑنے سے متعلق بھارتی ایڈوائزری کے بعد وہاں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کے والدین میں تشویش بڑھ گئی ہے اور وہ اپنے عزیزوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تازہ ایڈوائزری میں تہران میں بھارتی سفارت خانے نے طلبہ، زائرین، کاروباری افراد اور سیاحوں سمیت سبھی بھارتی شہریوں کو کسی بھی دستیاب ذرائع حتی کہ کمرشل پروازوں کے ذریعے بھی بلا تاخیر ایران چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ ایران میں...
    یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے پلیٹ فارم کے استعمال کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے والدین کے کنٹرولز میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت اب والدین یوٹیوب شارٹس دیکھنے کے دورانیے پر بھی حد مقرر کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وہ یوٹیوب ویڈیو جو آپ نے آج دیکھنی شروع کی تو ختم 140 سال بعد ہوگی، آخر ماجرا کیا ہے؟ گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق والدین اب یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر کتنا وقت گزار سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے 15 منٹ، 30 منٹ، 45 منٹ، ایک گھنٹہ اور 2 گھنٹے کے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ والدین شارٹس...
    جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ معدنی وسائل پر قبضے کے لیے دنیا بھر میں انتہاپسندانہ رویہ اختیار کر چکا ہے اور ایران کے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے مظاہرین کی حمایت اور ایرانی قیادت کو دھمکیاں دے رہا ہے، جو عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہی روش برقرار رہی تو پاکستان بھی اس جارحیت سے محفوظ نہیں رہے گا اور ہمارے حکمران محض خوشامد کے ذریعے کسی طاقت سے تحفظ حاصل نہیں کر سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کراچی کے زیراہتمام قائدِ جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی کے مسلسل ساتویں مرتبہ مرکزی صدر منتخب ہونے پر جامع مسجد...
    لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک عوامی تقریب کے دوران ٹیم کے حوالے سے شائقین سے دلچسپ انداز میں بات چیت کی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے سوال کیا کہ آیا حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا جائے یا نہیں، جس پر حاضرین نے بلند آواز میں ’نہیں‘ کا جواب دیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے مسکراتے ہوئے شائقین سے دوبارہ سوال دہرایا اور ایک بار پھر شائقین نے متفقہ طور پر ’نہیں‘ کہا جس پر محفل میں خوشگوار ماحول پیدا ہو گیا۔   View this post on Instagram   A post shared by FATIMA (@fatimaa_almas991) اس موقع پر لاہور قلندرز کے کپتان نے مزید کہا کہ اس بار ٹیم میں ایسے...
     ظفروال ( نامہ نگار ) مکان کا حصہ دینے میں لیت ولعل پر چھوٹے بھائی نے چھ بچوں کے باپ بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ ظفروال محلہ زیلدار کا عمیر اکثربڑے بھائی حماد سے مکان کا حصہ مانگتا تھا جبکہ بڑا بھائی ہر بار یہ کہہ کر کہ تیرا حصہ تیری شادی کے بعد دینگے اب دیا تو تم خرچ کردوں گے اسے ٹال دیتا تھا۔ گزشتہ روز عمیر نے یہیتقاضا پھر کردیاجس پر دونوں میں تکرار ہوگئی اور عمیر نے بڑے بھائی حماد کو گولی مار کر زخمی کر دیا جو 2روز موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑگیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلیا ہے۔
    اسلام ٹائمز: فروری 2021ء میں، سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی افتتاحی تقریب کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے بعد، اسرائیلی روزنامہ یروشلم پوسٹ نے نئے صدر کی 15 یہودی سیاستدانوں کی تقرریوں کا جشن منایا۔ کالم نگار شلومو مائیٹل نے اخبار میں لکھا کہ "امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے لیے ایک مضبوط، تجربہ کار ٹیم مقرر کی ہے۔ اس ٹیم میں آدھی تعداد یہودیوں کی ہے۔ تحریر: Maryam Qarehgozlou جب ٹیک ارب پتی لیری ایلیسن کو ٹک ٹاک کی امریکہ میں آپریشنز کی نگرانی کے لیے منتخب کیا گیا تو اس اقدام نے فوری طور پر اوریکل کے شریک بانی کے اسرائیلی حکومت سے دیرینہ تعلقات پر تنقید کو جنم دیا اور یہ خدشات...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت اہم اقدام سا منے آ گیا، چائلڈ لیبر کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے والدین کی مالی معاونت کی جائے گی، بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر والدین کو مشروط کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ والدین کی مالی معاونت کے بعد بچوں کو تعلیم اور تربیت فراہم کی جائے گی، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے ٹاسک کمیٹیاں قائم کی جائیں گی اور اِس کے لیے جامع پلان تیار کیا جائے گا، پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے موجودہ قانون میں ترامیم کے لیے سفارشات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی...
    قیادت محض اقتدار کا نام نہیں، یہ دراصل تاریخ کے ساتھ ایک مکالمہ ہوتی ہے۔ کچھ رہنما وقت کو اپنے تابع کر لیتے ہیں اور کچھ وقت کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد اور عمران خان اسی دوسری صف کے لوگ ہیں وہ جو رائج نظام سے سمجھوتہ نہیں کرتے، بلکہ اسے سوال بناتے ہیں۔ یہی سوال انہیں عوام میں مقبول اور طاقتور حلقوں میں ناپسندیدہ بنا دیتا ہے۔ مہاتیر محمد کو تاریخ نے یہ مہلت دی کہ وہ ایک نسبتاً مستحکم ریاست میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہیں۔ انہوں نے ریاستی طاقت کو نظم میں بدلا، اداروں کو اپنے وژن کے تابع کیا اور قوم کو ایک واضح منزل دی۔ عمران خان کو مگر ایک...
    زارا نور عباس کی والدین بننے کے احساسات پر مبنی جذباتی پوسٹ نے مداحوں کا دل چھولیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں والدین بننے کے تجربے اور خاص طور پر ماں بننے کے سفر پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔ یہ بھی پڑھیں: زارا نور عباس بیٹی کا چہرہ مداحوں سے کیوں چھپا رہی ہیں؟ خاموشی اور عہدِ وفا میں اپنی اداکاری سے پہچان بنانے والی زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک جذباتی تحریر شیئر کی، جس میں انہوں نے ماں بننے کی مشکلات بیان کی اور خوشی کا اظہار کیا۔ زارا نور عباس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان کی زندگی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر پیک شدہ فروٹ جوسز، جنہیں والدین غذائیت سے بھرپور سمجھ کر بچوں کو دیتے ہیں، درحقیقت بچوں کے لیے خاموش خطرہ بن سکتے ہیں۔مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں والدین کو خبردار کیا کہ بازار میں دستیاب فروٹ جوس میں قدرتی فائبر تقریباً ختم ہو چکا ہوتا ہے اور اس میں...
    لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کا معاملہ، ڈویژن بنچ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول اور شہری وقاص احمد، سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازعے سے جڑے معاملے میں اہم حکم جاری کیا۔ عدالت نے وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ خارج...
    چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کا عملی مظاہرہ، جدہ میں چینی ٹرک معاہدہ طے پا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز جدہ ( خالد نواز چیمہ)چین اور پاکستان کی عظیم دوستی صرف پاکستان میں نہیں بیرون ملک بھی یہ دونو ں ممالک اس لازوال دوستی کو آہم سمجھتے ہیں اور عملیُ مظاہرہ بھی کرتے ہیں یہ بات جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے پاکستانی انویسٹر ممتاز احمد کاہلوں اور عبدالرحمان کاہلون کے ادارے کا چین کے بنے ٹرکُ کے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پاک چائنا دوستی کا مظاہرہ پاکستانی انویسٹر ممتاز کاہلون اور انکے ادارے سٹی لنک نے کیا ہے قونصلیٹ اپنے انوسٹرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کے آل رائونڈ محمد نبی کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان سے متعلق پوچھا گیا، سیدھا سوال بھی ٹیڑھا لگ گیا۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں محمد نبی مستفیض کو بھارت کی جانب سے آئی پی ایل سے نکالنے سے متعلق سوال پر برہم ہوگئے۔ جواب دینے کے بجائے محمد نبی نے کہا کہ میرا اس معاملے سے کیا تعلق ہے؟ سیاست میں میرا کیا کام ؟ ۔تاہم محمد نبی نے بس اتنا کہہ کہ جان چھڑائی کہ مستفیض ایک اچھا بولر ہے۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
    بزرگ والدین جو اپنی زندگی کے سنہری لمحات بچوں کے ساتھ گزارنے کے خواب دیکھتے ہیں، بعض اوقات انہی بچوں کی لاپرواہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسے بزرگ شہریوں کے تحفظ اور عزتِ نفس کو یقینی بنانے کے لیے تلنگانہ حکومت ایک اہم قانون سازی کرنے جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف قانون متعارف کرائے گی جو اپنے والدین کی دیکھ بھال میں ناکام رہیں۔ ان کی تنخواہ سے 10 سے 15 فیصد کٹوتی کی جائے گی اور یہ رقم والدین کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: اولڈ ایج ہوم کی تنہایوں میں مِسٹری مووی کا جنم، معمر افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی سے جب بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ اس پر ناخوش دکھائی دیے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران محمد نبی سے مستفیض الرحمان کو بھارت میں آئی پی ایل سے نکالے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا، جس پر وہ برہم ہو گئے۔ سوال کے جواب میں محمد نبی نے کہا کہ اس معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں اور سیاست میں ان کا کوئی کردار نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے امور پر بات کرنا ان کی ذمہ داری نہیں، تاہم گفتگو سمیٹتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ مستفیض الرحمان ایک اچھے بولر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-29 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔ پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں، والدین بچوں کو گرم کپڑے پہنائیں اور سرد ہوا سے بچائیں۔ والدین بچوں کو دھول، دھوئیں اور آلودہ ماحول سے بچائیں، کھانسی، بخار یا سانس میں دشواری پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طویل عرصے سے کہا جاتا ہے کہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں اور اب سائنسی تحقیق نے بھی اس خیال کو مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے۔ نئی طبی تحقیق کے مطابق بیٹیوں کی موجودگی نہ صرف والدین کی زندگی میں جذباتی خوشی کا باعث بنتی ہے بلکہ بڑھاپے میں ذہنی صحت کو بہتر رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے، خصوصاً والد کے لیے یہ تعلق غیر معمولی فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے۔جرنل آف ویمن اینڈ ایجنگ میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن والدین، خاص طور پر باپ کی زندگی میں بیٹیاں شامل ہوتی ہیں، ان میں بڑھتی عمر کے ساتھ یادداشت کی کمزوری اور دماغی زوال جیسے...
    لاڑکانہ میں ایک لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کو منشیات رکھنے اور استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمہ کے گھر سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی۔ اس دوران گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی تقریباً 2 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی۔ لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی،والدہ سمیت گرفتار، آئس اور چرس برآمد، خاتون اہلکار خود چرس پی رہی تھی pic.twitter.com/BCdUkwP9OE — Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) January 11, 2026 مزید کارروائی کے دوران گرفتار لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کی نشاندہی پر اس کے 3 ساتھی بھی گرفتار کیے گئے ہیں جن کے قبضے سے تقریباً 12 کلوگرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمہ کو فوری طور پر معطل کر...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اب تک کا ان کا شاندار کرکٹ سفر کسی خواب کی تعبیر سے کم نہیں، کیونکہ وہ اپنے کھیل کے ذریعے بے شمار لوگوں کو خوشی اور مسکراہٹ دے پا رہے ہیں۔ 37 سالہ ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ کی تمام فارمیٹس میں 28 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی کی انسٹاگرام پوسٹ کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے بڑے اسکورر ہیں، جب کہ ان سے آگے صرف سچن...
    معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی نے حال ہی میں ایک سوال کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے جس میں ان سے آپریشن سندور کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو سے متعلق تحقیق پر سوال اٹھایا گیا تھا جس نے انہیں لاجواب کر دیا۔ ایک پاکستانی یوٹیوبر نے دھرو راٹھی سے سوال کیا کہ آپریشن سندور کے بعد آپ کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں تمام حوالہ جات انڈین میڈیا سے لیے گئے تھے اور اس میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ کراچی بندرگاہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے تو کیا آپ نے یہ ویڈیو جلدی میں بنائی تھی؟ Pakistani YouTuber Soban Tariq (@theletsuncover) questioned famous Indian YouTuber...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں۔ اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی۔ ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ یہ سب کچھ اْن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔ وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے۔ جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی۔ اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا۔ وہ بے خار بیریوں۔ اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوں۔ (سورۃ الواقعۃ: 21تا29)سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:...
    کرکٹ میں بھارت کے سیاسی طرزِعمل اور اس پر آئی سی سی کی خاموشی کے خلاف قومی کرکٹرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی کرکٹ تنظیم سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ بھارتی رویہ اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا۔ مزید پڑھیں: ’سیاست سے باز آجائیں‘، بھارتی پراپیگنڈے پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر ثنا میر کا سخت ردعمل ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، کرکٹ کو صرف کھیل کے طور پر ہی رہنا چاہیے۔ عبدالرزاق نے کہاکہ ہاتھ...
    تصویر بشکریہ، پی آئی ڈی وزیراعظم شہبازشریف سے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ماہر مرحومہ ارفع کریم رندھاوا کے والدین نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی تعلیم و تربیت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بنانے کے لیےحکومت دن رات کوشاں ہے، تعلیم اور تربیت، شعبے میں انٹرپرونیورشپ کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم کر رہی ہے۔ ارفع کریم کے والدین نے آئی ٹی شعبے کی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کا سراہا۔
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے والدین ثمینہ امجد، امجد کریم رندھاوا اور عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو تابندہ اسلام نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکنالوجی اصلاحات: پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر میں غیرمعمولی رفتار سے ترقی وزیراعظم نے عرفہ کریم کی کم عمری میں ہی آئی ٹی کے میدان میں خدمات اور پاکستان کا نام روشن کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہاکہ عرفہ کریم کی آئی شعبے میں لازوال خدمات کے اعتراف میں لاہور میں واقع آئی...
    بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کراچی سے شادی کررہے ہیں؟ زینب عباس کے سوال پر بابر اعظم کا جواب وائرل اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر کا اردو ترجمہ لکھا کہ گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔ View this post on Instagram A post shared by Muhammad Azam (@azamsiddique59) انہوں نے لکھا کہ دعا ہے کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، اس گھر کا ہر کونا اللہ کی رحمتوں سے مستجاب رہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔ دولہا کے والد نے کہا کہ وہ خود اس وقت گھر میں موجود تھے اور ان کا کمرہ علیحدہ تھا، تاہم باقی اہلِ خانہ اندر موجود تھے۔ اچانک دھماکے کی آواز سنائی دی اور جب انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا تو گھر میں شدید نقصان ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس المناک واقعے میں ان کے بیٹے کے ساتھ بہو اور بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اغوا کرنے یا پکڑنے کا کوئی حکم نہیں دیں گے، کیونکہ ان کے بقول ایسی کارروائی ضروری نہیں اور ان کا پیوٹن کے ساتھ تعلق اچھا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ پر کنٹرول کے لیے سخت مؤقف، صدر ٹرمپ نے طاقت کے استعمال کا اشارہ دے دیا امریکی میڈیا کے مطابق صحافیوں نے ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی خواہش پر عمل کرتے ہوئے پیوٹن کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے، جیسا کہ زیلنسکی نے وینزویلا میں صدر نکولس مادورو کے اغوا کے بعد تبصرہ کیا تھا۔ Reporter: Would you ever order a mission to capture Vladimir...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کو کارروائی کے بعد محفوظ بازیاب کروا کر دل دہلا دینے والے واقعے کا سدباب کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 5 جنوری 2026 کو بوٹ بیسن تھانے کی حدود شاہ رسول کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ دو کمسن لڑکیاں اغوا کر لی گئی ہیں۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    اپنے بیان میں جے یو پی اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ امریکا بدمست ہاتھی کی طرح کمزور ممالک پر حملے اور طاقتور ریاستوں کو مسلسل دھمکیوں کے ذریعے دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علما پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے امریکا کی طرف سے اختیار کئے گئے تھانے دارانہ طرزِ عمل کو عالمی امن کیلئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے کہا کہ امریکا کی اس روش سے نیو ورلڈ آرڈر کے خدوخال واضح ہونا شروع ہو چکے ہیں، امریکا بدمست ہاتھی کی طرح کمزور ممالک پر حملے اور طاقتور ریاستوں کو مسلسل دھمکیوں...
    پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آئے معجزے کا تذکرہ کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے والد کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی اور اس دوران پیش آنے والا معجزاتی واقعہ بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔حارث وحید نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے دوران بنائی جانے والی ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے والد ویل چیئر پر موجود ہیں۔اداکار نے بتایاکہ ان کے والد عمرے کی ادائیگی کیلئے ویل چیئر پر گئے تھے اور وہ اپنے قدموں پر چل کر وطن واپس آئے ہیں۔حارث وحید نے مزید لکھا کہ یہ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں، یہ اللہ کی مہربانی ہے اور میں اپنے والد...
    کراچی: پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔ حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کے والد ویل چیئر پر نظر آ رہے ہیں۔ اداکار کے مطابق ان کے والد عمرے کی ادائیگی کے لیے ویل چیئر پر گئے تھے تاہم وہ اپنے قدموں پر چلتے ہوئے وطن واپس آئے ہیں۔         View this post on Instagram          ...
    پاکستان کے معروف اداکار حارث وحید نے مکہ مکرمہ میں اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والا معجزاتی واقعہ شیئر کرکے ہر ایک کی آنکھیں نم کر دیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ہمراہ ادا کیے عمرے کی ویڈیو کے ساتھ ایک جذباتی اور ایمان افروز واقعہ بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ مکہ مکرمہ میں ادائیگی عمرہ کے دوران ان کے والد کی صحت میں معجزانہ بہتری آئی، جہاں وہ وہیل چیئر پر گئے اور اپنے قدموں پر چلتے ہوئے وطن واپس لوٹے۔ یہ مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اداکار کی ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared...
    لندن: برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے برف باری کے باعث سیکڑوں تعلیمی ادارے بند ہوگئے۔ تعلیمی ادارے بندہونے کی وجہ سے ہزاروں بچے گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ والدین چھٹیوں کے بعد بھی اپنے کام کاج کیلئے معمولات زندگی نارمل ہونیکا انتظار کر رہے ہیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مسلسل برفباری اور درجہ حرارت گرنے کی وجہ سے والدین اور دیکھ بھال کرنیوالے اداروں سمیت اسکول انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں صورتحال سے آگاہی کیلئے والدین اپنے اپنے طریقے سے اپ ڈیٹس حاصل کر سکیں گے۔ ای میل، ٹیکسٹ، مخصوص ایپ یا کسی اور ذرائع سمیت اسکولز اپنی ویب سائٹس پر بھی حالات سے...
    ویدانتہ گروپ کے چیئرمین انیل اگروال کے صاحبزادے اگنی ویش امریکا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 49 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ انیل اگروال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس دن کو اپنی زندگی کا سب سے تاریک دن قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے کو حال ہی میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کے بعد نیویارک کے ماؤنٹ سائنائی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت بہتر ہو رہی تھی تاہم اچانک طبی پیچیدگی کے باعث دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ The untimely passing of Shri Agnivesh Agarwal is deeply shocking...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ علی طاہر سینئر فنکار، ماہرِ تعلیم اور مصنف نعیم طاہر اور معروف ریڈیو شخصیت یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں، جبکہ وہ اداکارہ وجیہہ طاہر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہیں، جو ان کے ڈیبیو ڈرامے تین بٹا تین میں ان کی ساتھی فنکارہ بھی تھیں۔ علی طاہر ایک پیاری سی بیٹی کے والد بھی ہیں۔ حال ہی میں علی طاہر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    چین میں والدین اپنے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کے واسطے اے آئی ویڈیو کا سہارا لینے لگ گئے۔ چینی وزارت کے مطابق 2024 میں 61 لاکھ 6 ہزار شادیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ کی گئی تھی، جو کہ اس سے پچھلے سال کی نسبت 20 فی صد کم تھی۔ اس مسئلے سے سب سے زیادہ پریشان والدین ہیں اور نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویِن (ٹِک ٹاک کا چینی ورژن) اور ویئبو جیسے چینی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر اے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ ان ویڈیوز میں ایسے بوڑھے افراد دِکھائے گئے ہیں جو اس بات پر پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے اپنے والدین کی...
    ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں پیش آیا۔ ماں کو خون کے تین یونٹس کی ضرورت پڑی۔ ڈاکٹر نرویر شیوران نے بتایا کہ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، مگر ماں اور بچہ محفوظ ہیں۔ https://x.com/NewsAlgebraIND/status/2008717724114211208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2008717724114211208%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2795127%2Fharyana-woman-gives-birth-to-son-after-10-daughters-2795127 بچے کے والد، سنجے کمار نے بتایا کہ خاندان کو بیٹے کی امید تھی۔ ان کی بڑی بیٹی کلاس 12 میں پڑھ رہی ہے اور تمام بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک غیر معمولی خاندانی کہانی اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک جوڑے کے ہاں مسلسل 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ یہ واقعہ نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی دلچسپی اور بحث کا باعث بنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 2007 میں 38 سالہ سنجے کمار سے ہوئی تھی۔ تقریباً 19 برس کے ازدواجی سفر کے دوران جوڑے کے ہاں یکے بعد دیگرے 10 بیٹیاں پیدا ہوئیں، جس کے بعد اب انہیں بیٹے کی نعمت حاصل ہوئی ہے۔سنجے کمار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے بیٹے کے منتظر تھے اور ان کی بیٹیاں بھی ایک...
     بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر گروک سے پاک-بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ علی ظفر نے لکھا ہیلو گروک، اگر پاکستان اور بھارت پرامن ہمسایہ کے طور پر رہیں تو عام شہریوں کی روزمرہ زندگی پر عملی طور پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا یہ معیشت کو بہتر کرے گا، غریبوں کی مشکلات کم کرے گا اور عالمی استحکام کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا؟ براہ کرم سادہ اور واضح الفاظ میں وضاحت کریں۔ ساتھ ہی دشمنی کی صورت میں دونوں طرف کس طرح متاثر ہو رہی ہیں؟ Hey @grok, if Pakistan and India were to live peacefully as neighbors,...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) کراچی کے نجی اسکولوں نے 9 جنوری کو اسکول بندرکھنے کا فیصلہ مؤخرکردیا۔ آل پرائیویٹ اسکولز ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے ہنگامی اجلاس میں گرینڈ الائنس کے فیصلے کی توثیق کردی۔ اے پی ایس ڈی اوکے صدر سردار ملک کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرتعلیم سندھ اور گرینڈ الائنس کے کامیاب مذاکرات کا خیرمقدم کیا گیا۔ اجلاس کے شرکا نے وزیرتعلیم سندھ کی گرینڈ الائنس کو دی گئی یقین دہانی پرہڑتال مؤخرکرنے کے فیصلے سے اتفاق کیا۔ اے پی ایس ڈی او کے چیئرمین سردار ملک نے وزیرتعلیم سندھ سیدسردار شاہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سلگتے مسئلے میں تعاون کا یقین دلایا۔ اس سے پہلے اجلاس میں محکمہ اینٹی کرپشن...
    نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ ذاتی، لسانی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، دشمن قوتیں ہمیشہ پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتی رہی ہیں، مگر پاکستانی قوم نے ہر بار اتحاد اور قربانی کے ذریعے ان سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے ہجرت کے لمحے سے لے کر آج تک پاکستانی قوم کی تاریخ قربانیوں، جدوجہد اور لازوال عزم...
    قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیوں کے اجلاس میں خلیجی ممالک میں ویلفیئر اتاشی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ممبر مہرین رزاق نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بیرون ملک تعینات ویلفیئر اتاشی پر کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے، آخر وہ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے سوال کیا کہ بتایا جائے کہ ویلفیئر اتاشی کتنی ملازمتیں لے کر آئے؟ ویلفئیر اتاشی وائس رائے نہیں لگے ہوئے، وہ مراعات لے رہے ہیں لیکن کام نہیں کرتے، اکثر ویلفیر اتاشی سفارشی ہیں مہرین رزاق کا کہنا تھا کہ ریاض میں 2 ویلفیئر اتاشی میاں بیوی ہیں، وہ اکھٹے چھٹی پر ہیں، کیا ایک ہی جگہ تعینات میاں بیوی ویلفیئر اتاشی کو...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کرنے سے متعلق سلمان اکرم راجا سے سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کردیا گیا، نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین صرف بانی پی ٹی آئی ہیں اور کوئی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو الیکشن کمیشن کا رویہ ہے، وہ جبر کے ضابطے ہیں۔
    شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں شدید سردی، گھنی دھند اور بوندا باندی کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے زیر انتظام اسکول کھول دیے گئے ہیں، جس پر والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ شدید دھند چھائی رہی، جس کے باعث حدِ نگاہ بعض مقامات پر صفر ہو گئی۔ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ والدین کا...
    کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے علاقے منگھو پیر غریب نواز کالونی میں ریورس ہوتے واٹر ٹینکر نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی۔ متوفی بچے کی شناخت سات سالہ عارف کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت وزیر محمد کے نام سے ہوئی۔ والد غلام عباس نے بتایا کہ عارف کی کا تین سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ معصوم عارف دو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ واٹر ٹینکر گلی میں پانی ڈال کر واپس جا رہا تھا۔ ریورس کرتے بچے کو کچل دیا۔ واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے کان میں ہیڈ فری لگائی ہوئی تھی لوگوں نے شور...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے بیٹے نکولس مادورو گویرا نے پہلی بار عوامی طور پر وینزویلا کے قانون ساز محل میں امریکی فوجی کارروائی کے خلاف بات کی، جس کے نتیجے میں ان کے والد اور سوتیلی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ عوام میں ’نکولاسیٹو‘ کے نام سے معروف مادورو گویرا نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ مادورو اور فلورز کو فوری طور پر وینزویلا واپس بھیجا جائے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے بھی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم کسی سربراہ مملکت کے اغوا کو معمول سمجھ لیں، تو کوئی ملک محفوظ نہیں رہے گا۔ ’آج وینزویلا کا نمبر آیا، کل یہ کسی بھی ایسے ملک کے ساتھ ہو سکتا ہے جو غلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے شالیمار گارڈنز میں سرکاری سرپرستی میں منعقدہ ایک ثقافتی تقریب کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کے عنوان سے گانا گانے پر ایک گلوکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزم جو پیشے کے اعتبار سے قوال ہے، پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے تقریب کو سیاسی رنگ دیا، کیونکہ مذکورہ گانا جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے منسوب سمجھا جاتا ہے۔درج ایف آئی آر میں مدعی شالیمار گارڈنز کے انچارج ضمیر الحسن نے مؤقف اختیار کیا کہ گلوکار فراز خان نے جان بوجھ کر ثقافتی تقریب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، کیونکہ یہ گانا ایک مخصوص سیاسی جماعت...
    لاہور: لاہور کے تاریخی شالامار باغ میں منعقدہ قوالی نائٹ کے دوران متنازع گانا قیدی نمبر 804 گانے والے معروف قوال فراز امجد نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ فراز امجد کا کہنا ہے کہ وہ منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ فہرست کے مطابق ہی قوالی پیش کر رہے تھے۔ قوال فراز امجد کے مطابق محفل کے دوران ایک نامعلوم شخص سٹیج پر آ گیا جس نے بدتمیزی کی اور من پسند گانا گانے کے لیے دھمکیاں دیں یہاں تک کہ نتائج کی وارننگ بھی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ابتدا میں اس دباؤ کو نظرانداز کیا گیا، تاہم تمام صورتحال کی ویڈیو شواہد موجود ہیں۔ فراز امجد کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک یا چند احمق انسان جو کسی نہ کسی طرح اختیار یا اقتدار حاصل کر لیتے ہیں ان کے فیصلے ان کے عوام، ان کے ممالک حتیٰ کہ پوری دنیا کے لیے خوفناک نقصانات کا باعث بنتے ہیں۔ جنگ عظیم اوّل اور دوم جو چند بے وقوف لوگوں کی وجہ سے شروع ہوئیں ان میں سیکڑوں، ہزاروں، لاکھوں نہیں کروڑوں انسان ہلاک ہوئے، تصور کیجیے کروڑوں ماؤں کے لال صرف چند بیہودہ افراد کی خواہشات کی بھینٹ چڑھ گئے تاریخ کے اس عظیم المیہ کے بعد دنیا بھر کے لوگوں نے پر امن بقائے باہمی کے اصول پر دوبارہ زور دینا شروع کیا، اس کے نتیجے میں ایسے قوانین، اصول و ضوابط وضع کیے گئے جو ظلم و...
     بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے اپنے مرحوم والد اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان منصور علی خان پٹودی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ منصور علی خان پٹودی اگر حیات ہوتے تو پیر 5 جنوری 2026 کو 85 برس کے ہو جاتے۔ یہ بھی پڑھیں: ارب پتی خاندان سے تعلق کے باوجود سوہا علی خان نے کرائے کے مکان میں زندگی کیوں گزاری؟ سوہا علی خان نے انسٹاگرام پر ایڈن گارڈنز کی تصاویر کے ساتھ لکھا کہ وہ اپنے والد کی سالگرہ پر اس مقام پر کھڑی ہونا چاہتی تھیں جہاں کرکٹ آج بھی انہیں یاد کرتی ہے۔ ان کے مطابق ایڈن...
    ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ شادی میں پنڈت نے روایت توڑتے ہوئے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ پھیرے کے دوران، صرف منتر پڑھنے کے بجائے انہوں نے نورا فتیحی کا ذکر چھیڑ دیا، جس پر دلہن، دلہا اور تمام مہمان حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر پنڈت کی دلہا سے ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین...
    شہر قائد کے علاقے منگھوپیرغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتارواٹر ٹینکرنے ایک اورکمسن بچے کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھو پیرتھانے کی حدود میں واقع علاقےغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی بچے کی شناخت 7 سالہ عارف ولد غلام عباس کے نام سے ہوئی۔ حادثے کے بعد منگھوپیر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹرٹینکرکو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور  کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت وزیر محمد ولد قدرون شاہ کے نام سے ہوئی۔ مزید پڑھیں کراچی، ناظم آباد کے گھر میں پراسرار فائرنگ سے کمسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سرکاری سرپرستی میں منعقدہ میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر معروف قوال فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ عدالت نے ملزم کو عبوری ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے قوال فراز خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13 جنوری تک ضمانت دے دی، اس موقع پر قوال فراز خان عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ گانا گانے پر مقدمہ درج ہو جائے گا تو وہ کبھی یہ کلام پیش نہ کرتے۔پولیس کے مطابق والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے زیرِ اہتمام شالیمار باغ میں چاندنی راتوں کے...
    سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔  ایڈیشنل سیشن جج نے 13جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی،  قوال فراز امجد عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اگر معلوم ہوتا کہ گانا گانے پر مقدمہ درج ہوگا تو کبھی نہ گاتا۔ رپورٹ کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا...
    ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ شادی میں پنڈت نے روایت توڑتے ہوئے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Snap My Shaadi – Wedding Social Media Managers (@snapmyshaadi.co) پھیرے کے دوران، صرف منتر پڑھنے کے بجائے انہوں نے نورا فتیحی کا ذکر چھیڑ دیا، جس پر دلہن، دلہا اور تمام مہمان حیران...
    شالیمار باغ میں ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران معروف قوال فراز خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ’نک دا کوکا‘ گانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ شالیمار گارڈن لاہور کے انچارج ضمیر الحسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور امن عامہ کے خلاف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق شالیمار باغ میں والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے زیر اہتمام ’چاندنی راتوں‘ کے عنوان سے میوزک اینڈ کلچرل نائٹ منعقد کی گئی تھی جو ایک ثقافتی تقریب تھی۔ اس تقریب میں کسی بھی قسم کے سیاسی مواد یا سیاسی نعرے بازی کی اجازت نہیں تھی۔ ????????#BREAKING ????????سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔تقریب میں والدین کے ساتھ ساتھ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، کمشنر نصیر آباد، علاقائی عمائدین اور سول و ملٹری افسران بڑی تعداد میں موجود تھے۔اس موقع پر کیڈٹس نے اعلیٰ نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار پریڈ اور مختلف عملی سرگرمیاں پیش کیں، جنہیں والدین اور شرکاء نے بھرپور سراہا اور کیڈٹس کی خود اعتمادی اور معیارِ تربیت کی تعریف کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے کیڈٹ کالج جعفرآباد کے تعلیمی اور تربیتی نظام کو قابلِ تعریف قرار...
    کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں والدین،ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، کمشنر نصیر آباد، مقامی عمائدین اور سول و ملٹری افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران کیڈٹس نے اعلیٰ نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار پریڈ اور مختلف عملی سرگرمیاں پیش کیں۔ والدین اور دیگر شرکاء نے کیڈٹس کی عمدہ کارکردگی، خود اعتمادی اور اعلیٰ تربیتی معیار کو بھرپور سراہا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیڈٹ کالج جعفر آباد کے تعلیمی و تربیتی معیار کو قابلِ تحسین قرار دے دیا۔ آئی جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(4) ’’اسلامی دستور‘‘ رکھنے والی ’’اسلامی ریاست‘‘ میں آبادی گھٹانے اور پیدائش سے پہلے بچوں کے قتل ِ عام کا پروگرام وفاقی اور صوبائی سطح پر سرکاری محکموں میں جاری ہے۔ حکومت اب ایک بل لانے والی ہے تاکہ اسے قانونی طور پر نافذ کیا جائے۔ دہائیوں سے آبادی کم کرنے، بلکہ ختم کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ادارے کام کر رہے ہیں۔ گزشتہ کالم میں ہم نے وفاقی اداروں کا ذکر کیا تھا۔ اس کالم میں صوبائی اداروں کی بات کرتے ہیں۔ہر صوبے کا اپنا محکمہ بہبود آبادی ہے، جو وزارتِ قومی صحت امور، ضابطہ کاری اور رابطہ کاری کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔ یہ دیہی اور شہری علاقوں میں خاندانی بہبود مراکز، تولیدی...