2026-07-24@11:47:54 GMT
تلاش کی گنتی: 3392

«والدہ بارے»:

(نئی خبر)
    فائل فوٹو کراچی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔سیشن عدالت جنوبی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت پر جج نے فیصلہ سنادیا۔جج نے ریمارکس دیے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کلیئر نہ ہونے کے باوجود دیگر شواہد پراسیکیوشن کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔عدالت کے روبرو ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ مقدمہ 2 دن کی تاخیر سے درج کروایا گیا ہے، جس پر پراسیکیوشن نے کہا کہ تاخیر نارمل ہے کیونکہ والد اپنے بچے کی تلاش کر رہا تھا، بچے کی لاش واقعے کے 2 دن بعد ملی تھی،...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے، جس جگہ قتل ہوا اس جگہ ثمینہ شاہ موجود تھیں، انہوں نے ہی پولیس کو بلایا تھا۔ عدالت نے ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، ستمبر 2022 سارا انعام کو اُن کے شوہر شاہنواز امیر نے قتل کردیا تھا۔
    —فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سارا انعام قتل میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی۔وکیل راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے، جس جگہ قتل ہوا اس جگہ ثمینہ شاہ موجود تھیں۔جسٹس انعام امین منہاس نے وکیل سے سوال کیا کہ ثمینہ شاہ کا کردار کیا تھا؟ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ ثمینہ شاہ نے پولیس کو بلایا۔ سارہ انعام قتل: ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکماسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینئر صحافی ایاز...
    جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بل سے  والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا،  حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس کرنا ائین اور سنت کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کے پاس ہونے کے بعد بچوں کو سمجھانے کےلیے ڈانٹنا ڈپٹ قابل جرم ہوگا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک بار پھر دھوئیں، ملبے اور سوالوں کے درمیان کھڑا ہے۔ گل پلازہ کا سانحہ محض ایک عمارت میں لگنے والی آگ نہیں رہا، بلکہ یہ شہر کے مجموعی حفاظتی نظام، انتظامی غفلت اور اجتماعی بے حسی کا عریاں مظاہرہ بن چکا ہے۔ چھٹے روز بھی جب کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، اور ملبے سے اب بھی انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، تو یہ حقیقت خود چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ حادثہ معمولی نہیں، بلکہ کراچی کی تاریخ کے بڑے اور المناک سانحات میں شامل ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اب تک 62 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے والد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد جب بیٹے سے آخری مرتبہ بات چیت ہوئی تو بیٹے نے بتایا کہ ابو امی میری جان بچا لو مجھے کچھ سمجھ نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی نشست میں جس سوال نے ہمیں قلم اٹھانے پر مجبور کیا ہے وہ سادہ بھی ہے اور پیچیدہ بھی، عام بھی ہے اور غیر معمولی بھی۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں محنت کش کو وہ سماجی تحفظ میسر ہے جو اس کا آئینی، قانونی اور اخلاقی حق ہے؟ کیا وہ مزدور جو کارخانے کی مشین کے شور میں اپنی سماعت کھوتا ہے، جو کھیتوں میں دھوپ کی تپش سہتا ہے، جو بھٹّوں کی آگ میں پسینہ بہاتا ہے، جو تعمیرات میں اپنی ہڈیاں گھِساتا ہے، جو ریڑی بان، چھابڑی فروش، رکشہ چلانے والا، ریلوے کا قلی یا کسی سرکاری دفتر کا خاکروب ہے۔کیا ریاست نے ان سب کو ایک شہری کی حیثیت سے وہ...
    ٹرمپ کا امن بورڈ وہ کیا کارنامہ کرے گا جو اقوام متحدہ اب تک نہیں کر پائی؟ لحظہ بہ لحظہ بدلتی ہوئی دنیا میں اگر کوئی سوال اہمیت رکھتا ہے تو وہ یہی ہے۔ابتدا سے اب تک دنیا کبھی ایک جیسی نہیں رہی۔ ماضی قریب میں اس کی مثال دو عالمی جنگیں خاص طور پر دوسری جنگ عظیم ہے جس کے بعد وہ دنیا وجود میں آئی جس کا ہمیں تجربہ ہے یعنی اقوام متحدہ والی دنیا جس کے دو مراکز تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ابھرنے والی طاقتوں نے دنیا تقسیم کر لی تھی۔ سرد جنگ اسی تقسیم کی دین تھی جس کا گرم حصہ کم و بیش ہماری سرزمین پر لڑا گیا۔ اس جنگ کے نتیجے میں...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا نہیں کہاگیا، کیا تیراہ کےلوگ شادی کی تقریب میں جارہےتھے؟انہوں نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پردہشتگردی کے الزامات لگائے گئے، تیراہ میں لوگوں کونقل مکانی پر مجبورکیاگیا، 24رکنی کمیٹی کو مجبورکیاگیا اور پھر آپریشن پر مجبور ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ نہ ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے، جولوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں،ہم ان کے...
    کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے موسم یکسر تبدیل کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو بہت حفاظتی اقدامات کروائے جائیں جبکہ والدین موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بچوں کو ہرگز نا بٹھائیں۔ پاکستان لیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے ایکسپریس کو موجودہ موسم کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں سرد ہوائیں داخل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم ہوگیا ہے۔ شدید سرد لہر غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے والدین سے کہا کہ صبح کے اوقات میں اسکول جانے والے بچوں کا سر ڈھانپ کر اور گرم کپڑے پہنا کر اسکول بھیجیں۔ ڈاکٹر وسیم جمالوی...
    کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ننھی مہمان 24 جنوری کو دنیا میں آئی۔ یاسر حسین کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، مداحوں کی بڑی تعداد نے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ننھی پری کے لیے دعائیں بھی...
    جب میں یہ کالم لکھ رہی تھی توکراچی کے گل پلازا میں لگی آگ کوبجھایا جا چکا تھا ۔ اسی دوران یہ خبر بھی گردش میں تھی کہ لوگوں کو بچاتے ہوئے ایک فائر فائٹر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ یہ ایک سوال تھا جو ریاست کے دروازے پر دستک دے رہا تھا اور ہمیشہ کی طرح شاید دروازہ بند ہی رہے گا۔ ہم اکثر سب سے پہلا سوال یہی کرتے ہیں کہ آگ کیسے لگی؟ شارٹ سرکٹ تھا یا جنریٹر پھٹا؟ کسی دکان میں گیس سلنڈر رکھا تھا یا وائرنگ پرانی تھی؟ یہ سوالات اہم ہو سکتے ہیں مگر بنیادی سوال یہ نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ آگ لگنے کے بعد بجھتی کیوں نہیں؟ کیوں ہر آگ...
    معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔  اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
    ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ آچلیں مان لیا کہ لیز ہوئی تو کیا یہ لیز چیلنج ہوئی؟ کیا لیز میں لکھا تھا کہ آگ لگے تو بجھایا نہیں جائے گا؟ فاروق ستار نے کہا کہ پوچھا گیا کہ کتنے فائر ٹینڈرز ٹھیک ہیں، کتنے خراب ہیں؟ یہ پوچھا گیا کہ 18 سالوں میں آپ نے کتنے فائر اسٹیشنز بنائے؟ یہ سوال ہے، اب 18 سال کا جواب دینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت...
    اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے، میں یہ تائید کروں گا کہ میڈیا کہاں سے خبریں لے رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ایران کے میڈیا آپس میں مل جائیں تاکہ درست خبر آپ تک پہنچ سکے تاکہ اسرائیلی میڈیا سے نمٹا جاسکے۔ رپورٹ: میثم عابدی کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
    انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے اس کی حیران کن مشابہت دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بہت سے صارفین نے اسے جوہی چاولہ کی ہم شکل قرار دیا، جبکہ کچھ لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کہیں وہ جوہی کی بیٹی تو نہیں۔ جب یہ معاملہ بہت زیادہ بڑھا تو ریاض میں مقیم خاتون انفلوئنسر نے اس تمام گفتگو پر ردعمل دیا، جبکہ...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ کے معاہدے پر ارکان کی دستخط کی تقریب کے دوران دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیلڈ مارشل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دکھایا۔وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کے ڈیووس میں ہونےوالے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مختصر ملاقات کی تفصیلات بھی شیئر کیں اور کہا کہ انہوں نے غزہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟‘‘ وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کیا۔ امن بورڈ کے معاہدے پر ارکان کی کے دستخط کی تقریب کے دوران دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیلڈ مارشل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دکھایا۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کے ڈیووس میں ہونےوالے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مختصر ملاقات کی تفصیلات بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کا اجتماع کارکنان اطہر مسجد ڈائمنڈ سٹی میں منعقد ہوا جس میں حلقہ جات کے ناظمین نے بلدیاتی مسائل اور ممبر سازی مہم کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلع گڈاپ کے جنرل سیکرٹری ابوالخیر ملک نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چور لٹیروں سے نجات کا واحد حل اسلامی نظام و دیانتدار قیادت ہے۔ مایوسی کے ماحول میں جماعت اسلامی امید کی کرن ہے۔ یکم فروری کو جینے دو کراچی کو ملین مارچ شہر کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی آواز اور ظلم و ناانصافیوں سے نجات کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ باطل مٹنے اور حق غالب ہوکر رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کوئی وجہ بتائے واپس لینے کا آسان طریقہ بھی فراہم کرنا ہوگا۔ قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے آن لائن کمرشل گیمز، جوا اور بیٹنگ پلیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے درسی کتب، یونیفارم یا دیگر تعلیمی اشیا خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن) آرڈیننس 1984 کے سیکشن 7A(10) کے تحت کسی بھی نجی اسکول کو والدین یا سرپرستوں پر مخصوص آؤٹ لیٹس سے کتب، یونیفارم یا اسکول سے متعلق دیگر اشیا خریدنے کا پابند بنانے کی اجازت نہیں۔ اسکول ایجوکیشن...
    اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی جس کے دوران عدالت سے ایمان مزاری اور ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا جس کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روز کےلیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے...
    متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا ذاتی ڈیٹا والدین یا سرپرست کی واضح، تحریری اور قابلِ تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ والدین کو دی گئی اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کسی وجہ کے واپس لینے کا آسان طریقہ فراہم کریں۔ قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے...
    پنجاب حکومت نے اسکول یونیفارم ،نصابی کتب اور اسکول کا دیگر ساز و سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی لگا دی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے والدین اور طلبا کو مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ اسکول کے مطابق نجی تعلیمی ادارے والدین کو مخصوص وینڈر یا سروس پر مجبورنہیں کر سکتے، مخصوص دکان سے اشیاء خریدنے پر مجبورکرنا پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزآرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔ خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔حکام کا کہنا ہے کہ یرقانونی اقدامات کی شکایات متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی یا وزیراعلیٰ شکایت سیل کو درج کرائی جائے، والدین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔
    پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025 مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن اگئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز پولیس کی طرف سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025 مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا۔ جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن اگئے تھے ان کو ان کے ورثہ کے حوالے کیا بھاگنے والے میں بچیاں بھی جن کی عمر 15 سے 18 سال کی ہیں وہ بھی شامل تھیں اور لڑکوں میں بھی 14سے لیکر 17  سال کی عمر کے لڑکے...
    اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس فیصلے کا مقصد والدین اور طلبا کو غیر ضروری مالی دباؤ سے بچانا اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایسے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو والدین کو مخصوص دکانوں، وینڈرز یا سروس پوائنٹس سے اشیا خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔ محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کسی بھی...
    لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے نصابی کتب، یونیفارم اور دیگر تعلیمی ساز و سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی لگا دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے والدین اور طلبا کو مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹس کے مطابق نجی تعلیمی ادارے والدین کو مخصوص وینڈر یا سروس پر مجبورنہیں کرسکتے، مخصوص دکان سے اشیا خریدنے پر مجبورکرنا پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزآرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ حکام کے مطابق غیرقانونی اقدامات کی شکایات متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی یا وزیراعلیٰ شکایت سیل کو درج کرائی جائے، والدین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، قانون موجود ہے، عملدآمد یقینی بنائیں...
    بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کرانے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا ہے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان سے متعلق سیکیورٹی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے تحفظات کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اصولی فیصلہ کرلیا بنگلہ دیش کے ثقافتی امور کے مشیر مصطفیٰ سرور فاروقی نے فیس بک پر جاری بیان میں کہا کہ آئی سی سی سیکیورٹی معاملات میں دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہے۔ ان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آگ بجھانے میں دو گھنٹے کی تاخیر ناقابلِ قبول ہے، ایسے حادثات میں فوری کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود دو گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے، متاثرین کی مدد کی، ریسکیو اداروں کو طلب کیا، پانی کا انتظام کرایا اور ٹریفک بحال کروائی۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یہ رویہ قابلِ قبول نہیں کہ گورنر کے امدادی اقدامات پر ہی سوال اٹھائے جائیں، جبکہ جن اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی تھی وہ موقع پر موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں سے متعلق این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ویب بیٹا انفو کے مطابق اس سیکنڈری اکاؤنٹ میں والدین کو بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے معلومات فراہم کی جائیں گی، جیسے کہ کب نیا رابطہ شامل کیا جارہا ہے۔ تاہم واٹس ایپ یہ بھی واضح کر رہا ہے کہ تمام مواد اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے...
    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ابتدائی سماعت کے وقت ملزم کا کوئی وکیل عدالت میں موجود نہ تھا جس پر جج نے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کہاں ہیں؟ ملزم نے جواب دیا کہ وکیل نے آنے کا کہا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے 12 بجے تک سماعت میں وقفہ کر دیا۔ وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو ملزم کے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکار خالد انعم نے بھارت سے تجارت سے متعلق اہم سوال اُٹھا دیا۔ حال ہی میں پاکستان میں دو شادیوں کا کافی چرچہ رہا، جن کی تصاویر و ویڈیوز نے بھی سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ ان میں سے ایک صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کی بیٹی کی شادی تھی جبکہ دوسری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی تھی۔ تالپور خاندان کی شادی اس وجہ سے خبروں میں رہی کہ اس میں عاطف اسلم، راحت فتح علی خان اور عابدہ پروین جیسے بڑے ستاروں نے پرفارم کیا جبکہ جنید صفدر کی شادی اپنی منفرد ڈریسنگ اور اسٹائلنگ کے باعث زیرِ بحث رہی،...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شیر کو تحویل میں لے کر اس کے مالکان کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس کےمطابق بھیکےوال پنڈ میں ایک شہری نےغیرقانونی طور پرگھر پر شیر پال رکھا ہوا تھا۔ ملزمان بلاول اورشجاعت رکشے سے پالتوشیرنی کو اتار رہےتھےکہ اسی دوران شیرنی نےحملہ کر دیا،جس کے نتیجےمیں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی،حملے سے بچی کی ٹانگ اور کان پر گہرے زخم آئے،متاثرہ بچی کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح ...
    معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوئے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ پہلے ہی سیاست سے علیحدگی کا ارادہ رکھتی تھیں، اور اقتدار سے ہٹایا جانا ایک طرح سے حسینہ دور کے خاتمے کے مترادف ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ٹی وی چینل الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں سجیب واجد جوئے نے بتایا کہ شیخ حسینہ عمر رسیدہ ہو چکی ہیں اور ان کی حالیہ حکومتی مدت آخری مدت ہونی تھی۔ ’وہ ریٹائر ہونا چاہتی تھیں‘ سجیب واجد جوئے کا کہنا تھا ’میری والدہ بوڑھی ہو چکی ہیں۔ یہ مدت ان کی آخری مدت ہونی تھی۔ وہ ریٹائر ہونا چاہتی تھیں۔‘  عوامی لیگ حسینہ واجد کے بغیر بھی قائم رہے گی انہوں...
    گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو محض ایک اور ’حادثہ‘، ’شارٹ سرکٹ‘ یا حسبِ روایت ’اللہ کی مرضی‘ کہہ کر فائل بند کردینا آسان ضرور ہے، مگر یہ دراصل سچ سے فرار کے مترادف ہے۔ یہ سانحہ نہ کراچی کے خلاف پوائنٹ اسکورنگ ہے، نہ سندھ کو بدنام کرنے کی کوئی سازش بلکہ یہ پورے پاکستان کے لیے ایک سنجیدہ اور کھلا سوالیہ نشان ہے، جو ہمارے نظام، اداروں اور اجتماعی خاموشی پر چسپاں ہو چکا ہے۔ پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات اب محض اتفاق نہیں رہے، بلکہ ایک مستقل پیٹرن اختیار کرچکے ہیں۔ کہیں کمرشل پلازہ جلتا ہے، کہیں فیکٹری، کہیں گودام اور کہیں جنگلات۔ حیرت انگیز طور پر تقریباً ہر واقعے کے بعد سرکاری بیانیہ ایک ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ تقریباً تین ماہ گزر جانے کے باوجود انہیں بشریٰ بی بی کی خیریت کے بارے میں کوئی خبر نہیں مل سکی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ جب بھی گھر کی گھنٹی بجتی ہے تو ان کی والدہ کو یہ امید بندھ جاتی ہے کہ شاید بشریٰ واپس آ گئی ہوں، مگر اگلے ہی لمحے انہیں یاد آتا ہے کہ وہ جیل میں ہیں۔ان کے مطابق والدہ خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتی ہیں کہ انہوں نے بشریٰ کو اللہ کے سپرد کر دیا ہے اور اگر اس دنیا میں ملاقات ممکن نہ ہو سکی تو آخرت میں ضرور...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے کہا کہ گورنر سندھ نے والدہ کے اسپتال میں داخلے کے دوران بغیر کسی تشہیر کے خاموشی سے مدد کی، والدہ حیات تھیں تو کسی نے پوچھا نہیں ان کے انتقال کے ساتھ ہی سب نے رابطے شروع کردیئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گورنر سندھ نے بچوں کے لندن میں گریجویشن تک تعلیمی اخراجات اٹھانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025ء کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کرایا جب کہ والدین گزشتہ 3 ماہ سے جبری طور پر لاپتا ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-8 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ جہاں کئی خاندانوں کے لیے قیامت صغریٰ ثابت ہوئی، وہیں ایک بزرگ والد کی بروقت مداخلت اور حاضر دماغی نے چھ قیمتی جانیں بچا لیں۔ بزرگ شہری نے مال و دولت کے بجائے انسانی جان کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے دو بیٹوں اور دکان پر کام کرنے والے چار سیلز مینوں کو موت کے منہ سے نکال لیا۔بزرگ والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دو بیٹوں کی گل پلازہ کے گیٹ نمبر 12 کے قریب گارمنٹس کی چار دکانیں ہیں۔ حادثے کے وقت وہ گھر پر تھے جب ان کے بیٹوں نے فون پر آگ لگنے...
    انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے والدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے صلح نہیں کرنا چاہتا جب کہ اس بیان پر فٹبالر کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دنیا کے معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکہم اپنے بڑے بیٹے بروکلن بیکہم کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ رواں سال کے آغاز میں ڈیوڈ بیکہم نے خاندانی اختلافات کو بھلاکر نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا آغاز کیا اور جب انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں ’سر‘ کا خطاب دیا گیا تو انہوں نے اس خوشی کے موقع پر...
    بھارتی گلوکارہ نے اپنے خلاف درج مقدمات اور جاری قانونی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل طور پر عمل کررہی ہیں اور آئندہ بھی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی بات رکھتی رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ بھوجپوری لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے اپنے خلاف درج مقدمات اور جاری قانونی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہیں اور آئندہ بھی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی بات رکھتی رہیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پولیس تفتیش میں وہ تمام تعاون فراہم کیا ہے جو ان کی ذمہ داری بنتی تھی۔ حال ہی...
    ویب ڈیسک : سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل وزیر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ تعزیتی پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔  خاندانی ذرائع کے مطابق زرتاج گل وزیر کی والدہ طویل عرصے سے علیل تھیں اور آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ چوزے پر ٹیکس ؛انڈے کو ترجیح،مارکیٹ میں مرغی کی قلت ہوجائےگی:چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 5:00 بجے...
    وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ...
    قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو نے ایوان میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گدھے کے گوشت کا اسکینڈل، اسلام آباد میں ہلچل، عوام کا شدید ردعمل ان کا مؤقف تھا کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس معاملے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ داری کس ادارے پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: جنگ بندی کے اعلان کے باوجود قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کو پناہ گاہوں سے انخلا کے احکامات جاری کردیے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر قانونی احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں جاری کیے گئے، جہاں درجنوں فلسطینی خاندان خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پیر کے روز علاقے پر پمفلٹس گرائے، جن میں عربی، عبرانی اور انگریزی زبان میں تحریر تھا کہ یہ علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے اور یہاں موجود تمام افراد فوری طور پر انخلا کریں۔فلسطینیوں اور مزاحمتی تنظیم حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ بندی...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری مدتِ صدارت کے ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں طویل نیوز کانفرنس کی جس میں اُنہوں نے امیگریشن، معیشت، نیٹو، اقوامِ متحدہ اور گرین لینڈ کے مستقبل پر کھل کر بات کی۔ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی نیوز کانفرنس کا مرکزِ توجہ گرین لینڈ پر امریکی قبضے کی خواہش اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ کشیدگی رہی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ’ریوَرس مائیگریشن‘ اور ’اعلیٰ معاشی ترقی‘ دیکھی جا رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر ملاقاتیں طے ہیں اور معاملات ’اچھی طرح‘ طے پا...
    ریاست الی نوائے سے ڈیپورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری پاکستان بھیجنا منصفانہ عمل نہیں، بیٹیوں کا مطالبہ ہے کہ والد کو واپس امریکا آنے کی اجازت دی جائے۔ شکاگو کے علاقے ہمبولٹ پارک میں ریسٹورنٹ کے مالک آصف امین کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے والد کو ستمبر میں اس وقت آئس نے گرفتار کرلیا تھا جب وہ اپنے کام پر جارہے تھے۔ بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکےوالد کے پاس ورک پرمٹ موجود تھا اور انکا گرین کارڈ لینے سے متعلق انٹرویو ہونے ہی والا تھا۔ آصف امین کو نومبر میں ڈیپورٹ کیا جانا تھا مگر فلائٹ پر...
    امریکی اسٹاک مارکیٹ کے 3 بڑے اشاریے منگل کو 3 ماہ میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ کا شکار ہوئے، جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی یورپی ممالک کے لیے اضافی ٹیریف کی دھمکی اور عالمی سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا اور کینیڈا کے طیارے جلد گرین لینڈ پہنچیں گے، مشترکہ دفاعی کمانڈ کا اعلان منگل کو وال اسٹریٹ کے 3 اہم اشاریے ڈاؤ جونز، ایس این پی 500 اور نیسڈک نے حالیہ تین ماہ کی سب سے بڑی یومیہ کمی دیکھی۔ ایس این پی 500 میں 2.06 فیصد، نیسڈک میں 2.39 فیصد اور ڈاؤ جونز میں 1.76 فیصد کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں دونوں ایس این پی اور نیسڈک...
    ریاست الی نوائے سے ڈیپورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری پاکستان بھیجنا منصفانہ عمل نہیں، بیٹیوں کا مطالبہ ہے کہ والد کو واپس امریکا آنے کی اجازت دی جائے۔شکاگو کے علاقے ہمبولٹ پارک میں ریسٹورنٹ کے مالک آصف امین کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے والد کو ستمبر میں اس وقت آئس نے گرفتار کرلیا تھا جب وہ اپنے کام پر جارہے تھے۔ بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکےوالد کے پاس ورک پرمٹ موجود تھا اور انکا گرین کارڈ لینے سے متعلق انٹرویو ہونے ہی والا تھا۔آصف امین کو نومبر میں ڈیپورٹ کیا جانا تھا مگر فلائٹ پر سوار کیے جانے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ زمین اور آسمانوں کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے تم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ اور جہاد کریں گے وہ کبھی اْن لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے جنہوں نے فتح سے پہلے خرچ اور جہاد کیا ہے اْن کا درجہ بعد میں خرچ اور جہاد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے اگرچہ اللہ نے دونوں ہی سے اچھے وعدے فرمائے...
    پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی جانب سے سرجری کرائے جانے سے متعلق افواہوں پر ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرکی شادی کی تقریبات  کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب مرکزِ نگاہ بن گئیں جب کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جنید صفدرکی شادی کی تقریبات میں مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اورمختلف انداز میں شرکت نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا،جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ان کی پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کچھ شہریوں نے کہا کہ انہوں نے سرجری کرائی ہے جب کہ کچھ نے کہا کہ مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھریلو ماحول میں بچوں کو بہلانے، خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام عمل بنتا جا رہا ہے، ماہرینِ صحت اور ماہرینِ نفسیات نے اس رجحان کو بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی زندگی کے ابتدائی برس نہایت اہم ہوتے ہیں، جن میں دماغ، زبان سیکھنے کی صلاحیت اور جذباتی توازن تیزی سے نشوونما پاتا ہے۔ اگر اس حساس دور میں بچے کو اسکرین کا عادی بنا دیا جائے تو اس کے منفی اثرات طویل عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ بظاہر موبائل اسکرین بچے کو پرسکون رکھتی ہے، ضد کم ہو جاتی ہے اور...
    کیا والدین اپنے بچوں سے ’’دشمنی‘‘ کرسکتے ہیں؟ دانستہ تو شاید کبھی نہیں۔ لیکن آج کل کے والدین کا ایک طرز عمل ایسا ضرور ہے جو بچوں کے ساتھ سراسر ’’دشمنی‘‘ کرنے کے مترادف ہے۔ آج کے گھریلو ماحول میں بچوں کو خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام سا حل سمجھا جانے لگا ہے۔ مگر ماہرین خبردار کررہے ہیں کہ یہ وقتی سہولت درحقیقت ایک گہرا اور خاموش نقصان بن سکتی ہے۔ زندگی کے ابتدائی برس، جن میں بچے کا دماغ، زبان اور جذباتی نظام تیزی سے نشوونما پاتے ہیں، اگر اسکرین کے زیرِ اثر گزر جائیں تو اس کے اثرات برسوں تک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ بظاہر اسکرین بچے کو...
    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک پہنچ جانا اجتماعی ضمیر کے جلنے کی داستان ہے۔ یہ افراد کسی قدرتی آفت کا شکار نہیں ہوئے، بلکہ ایک ایسے نظام کی نذر ہوگئے جو برسوں سے لاپرواہی، بے حسی اور مجرمانہ خاموشی پر کھڑا ہے۔ ہر لاش اپنے ساتھ ایک سوال لے کر نکلی ہے، مگر ہم حسبِ روایت ان سوالات کے جواب دینے کے بجائے الزام تراشی کے شور میں گم ہیں۔ کوئی حکومت کو کوس رہا ہے، کوئی شارٹ سرکٹ کو موردِ الزام ٹھہرا رہا ہے، کوئی کہتا ہے ایمبولینس دیر سے پہنچی، کوئی فائر بریگیڈ کی تاخیر پر غصہ نکال رہا ہے۔ یہ سب باتیں اپنی جگہ، مگر اصل سوال ان سب سے بڑا...
    ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں غیر قانونی تشہیری مواد ہٹانے کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق وال چاکنگ اور فلیکسز لگانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے...
    وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائقی سے پورا ملک دہشت گردی کا شکار ہے۔ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں ۔ سابق فاٹا میں آپریشن کے لئے پانچ ارب کی امدادی رقم دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن پر سوال اٹھانا دہشت گردوں کو فائدہ پہنچانا ہے ۔ آپریشن اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ حالات کے پی حکومت کے قابو میں نہیں ۔ ان کی نالائقیوں کی وجہ...
    اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 14 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تولیدی صحت سے متعلق تعلیم متعارف کرائی جائے گی۔ بل کا مقصد طلبہ کو جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود سے متعلق بنیادی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ بل میں واضح کیا گیا ہے کہ تولیدی صحت کی تعلیم دینے سے قبل والدین کی تحریری رضا مندی حاصل کرنا لازم ہوگا، تاکہ اس عمل میں والدین کی شمولیت اور اعتماد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس شق کو طلبہ اور والدین دونوں کے تحفظ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق نصاب اور درسی کتب کی تیاری...
    پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اداکار فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اگر شوبز کی کچھ شخصیت آپ کے مہمان بنے تو آپ انہیں کیا کھلائیں گی، اداکار فہد مصطفیٰ کے نام پر فضیلہ قاضی نے ایسے ردعمل دیا کہ احمد علی بٹ حیران رہ گئے۔فضیلہ قاضی نے فہد مصطفیٰ کے نام پر کہا کہ یہ کون ہیں؟جب کہ اداکار ہمایوں سعید کے نام پر بھی اداکارہ نے کوئی خاص جواب نہیں دیا اور کہا کہ میں چائے...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔حال ہی میں مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب نے ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بیٹی کی اس تبدیلی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔طاہرہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم پہلے کریش ڈائٹس پر انحصار کرتی تھیں، میں نے کئی بار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل کو جعلی خبریں پھیلانے والا ادارہ قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل کا اظہار کردیا ۔ انہوں نے امریکی ملٹی نیشنل بینکنگ کمپنی جے پی مورگن چیز کے خلاف آئندہ 2ہفتوں میں قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ اخبار نے پہلے صفحے پر ایک مضمون شائع کیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے جے پی مورگن چیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمی ڈیمون کو فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی پوسٹ کی پیشکش کی تھی، جو کہ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ ٹرمپ کا...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کے دوران سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا پہلے سے زیادہ خوبصورت روپ مرکز نگاہ بن گیا تاہم اس حوالے سے وزیر کی والدہ نے وضاحت کردی ہے۔ مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اور منفرد انداز میں شرکت اور تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی شخصیت کیسے اچانک سے تبدیل ہوئی ؟ میرا سوال میری بیٹی پچھلے کوئی 2۔۔3 ماہ سے بڑی سخت ڈائٹ پر ہیں میں نے بھی منع کیا ہے وہ صرف چائے اور کافی پی رہی ہیں، اب تھوڑی پتلی ہوئی ہیں تو ایسی لگ رہی ہیں باقی کوئی سرجری وغیرہ نہیں کروائی،طاہرہ اورنگزیب pic.twitter.com/rEpfbkCl0K —...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
     کراچی کے ایک اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بزرگ والد کو اسپتال کے عملے کی جانب سے غلط دوا دی گئی۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ دوا پر درج نام اورعمر ان کے والد سے مطابقت نہیں رکھتے جبکہ وہ دوا ایسی بیماری کے لیے تھی جس میں ان کے والد مبتلا ہی نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: 3 ماہ میں 20 کلو وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟ وائرل ویڈیو میں خاتون نے بتایا کہ جب انہوں نے اسپتال کے عملے سے دوا کے بارے میں استفسار کیا تو عملے نے بتایا کہ یہ تھائیرائیڈ کی دوا ہے۔ خاتون...
     لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سیملاقات کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دائر ہونی چاہیے تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر مبشرہ مانیکا کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔درخواست گزارکی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ جیل رولز کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے جبکہ جیل شیڈول کے مطابق ہر منگل کے روز قیدیوں کی فیملی سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو والدہ سے...
    ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سے ملاقات کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر کی جانی چاہیے تھی۔ تاہم رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر آج درخواست گزار مبشرہ مانیکا کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل قوانین کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ جیل...
     معروف سینئر اداکار خالد انعم نے حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کی شادی میں دلہنوں کے لباس پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سننے  میں آ رہا ہے دلہنوں نے بھارتی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہنے تھے۔ خالد انعم نے اس سلسلے میں کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے، میرے خیال میں تجارت کھلنی چاہیے اور سب کے لیے دستیاب ہونی چاہیے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا تجارت کھل گئی ہے اور یہ ملبوسات خود جا کر خریدے گئے ہیں یا آن لائن منگوائے گئے ہیں؟   View this post on Instagram...
    امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک افسوسناک واقعے میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ ڈگلس ڈیٹس اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، جن کے سر پر گولی لگنے کا زخم موجود تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے مقتول کے 11 سالہ بیٹے کلیٹن کو گرفتار کر کے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول کا کمرہ بچے کے کمرے کے ساتھ ہی واقع تھا اور فائرنگ کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بچے کی سالگرہ کے روز...
    لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سےملاقات کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دائر ہونی چاہیے تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر مبشرہ مانیکا کی درخواست پر آج بطور اعتراض سماعت کریں گے۔ درخواست گزارکی جانب سےمؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ جیل رولز کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ جیل شیڈول کے مطابق ہر منگل کے روز قیدیوں کی فیملی سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(آخری قسط) اس کے برعکس اگر آپ اسی گائے کی دیکھ بھال کریں، اسے پالیں، تو وہ روزانہ دودھ دے گی، جسے بیچ کر مستقل آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہی فرق ہے اثاثہ بیچنے اور اثاثہ سنوارنے میں۔ بدقسمتی سے پاکستان نے ریاستی سطح پر ہمیشہ ذبح کا راستہ اختیار کیا، پرورش کا نہیں۔ پی آئی اے ہو، اسٹیل مل ہو، بینک ہوں یا بجلی کے ادارے، مسئلہ یہ نہیں کہ یہ نقصان میں کیوں گئے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں نقصان میں جانے دیا کیوں گیا۔ اگر تصویر کا دوسرا رخ دیکھا جائے اور ذرا ماضی میں جایا جائے تو 1990 کی دہائی میں فروخت کیے گئے چند بڑے سرکاری ادارے آج نہ صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے امیر جماعت سلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ونڈربوائے بن کر جو پریزنٹیشن دے رہے تھے اِن کی پارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کر دیا، گل پلازا کے بارے میں سوال کس سے کریں؟شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کہنا تھا کہ اِس افسوسناک واقعے کا بلاول بھٹو زرداری سے پوچھتا ہوں کون جواب دے گا ؟پیرس کادعویٰ کرنےوالےکہاں غرق ہوگئے ہیں،قبضہ میئر 23 گھنٹے بعد یہاں پہنچے ہیں۔امیر جماعت اسلامی کا کہا کہ 6 افراد کی اموات ہوچکی ہے مرتے ہوئے افراد کی آڈیو آئی ہے جب کہ 60سے زائد افراد ابھی بھی اندر ہے اُن کو بچانا کس کی...
    ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔  وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد شروع کردیا، تشدد کے دوران گارڈ نے نوجوان کے  سینے پر مکا دے مارا، مکا لگنے سے وقاص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔  ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا کہنا ہے کہ پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفیتش جاری ہے۔ 
    اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو اظہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق منگل کو ملزم نے والد پر تین گولیاں چلائیں، جن میں سے دو گولیاں گردن اور ٹانگ میں لگیں جس سے والد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ملزم کو حراست میں لیا اور بندوق ضبط کر لی بعد ازاں اسے عدالت میں پیش کرکے جیل...
    ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پاکستانی شوبز کے 2 مقبول ستارے ہیں، جو ماضی میں اپنے تعلق اور پھر علیحدگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر دلچسپ تبصرہ حالیہ دنوں میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر نے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) عاصم اظہر نے ہانیہ سے دوبارہ رابطہ قائم کرنے سے قبل اپنی منگنی بھی ختم کر دی تھی۔ ان دنوں دونوں...
    ایلون مسک کے ایک بچے کی والدہ ایشلی سینٹ کلیئر نے ان ہی کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے ان کی رضامندی کے بغیر فحش ڈیپ فیک تصاویر تیار کی گئیں۔ ایشلی سینٹ کلیئر نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان ڈیپ فیک تصاویر کے باعث انھیں شدید ذہنی اذیت، ہتکِ عزت اور نفسیاتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ مقدمہ ایسے وقت میں دائر کیا گیا ہے جب کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل راب بونٹا نے بھی ایلون مسک کی کمپنی کو سیز اینڈ ڈِسسٹ نوٹس جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گروک کے ذریعے...
    سرے، برطانیہ:والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی عدالتی تحقیقات (انکوئسٹ) اگلے سال 2027 میں شروع ہوں گی۔ سارہ شریف کو اگست 2023 میں سرے کے علاقے ووکنگ میں گھر سے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔ دسمبر 2024 میں عدالت نے سارہ کے والد عرفان شریف کو کم از کم 40 سال اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ علاوہ ازیں، سارہ کے چچا فیصل ملک کو 16 سال قید کی سزا دی گئی تھی، انہیں جرم یہ قرار دیا گیا کہ انہوں نے سارہ کی موت کا سبب بنایا یا اسے روکنے میں ناکامی کی۔ جمعہ کو سرے کورونر کورٹ میں ہونے والے پری انکوئسٹ ریویو...
     سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے .  مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔  ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم وٹو، ایڈون سہوترا نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ 
    سندھ ہائیکورٹ نے بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت پولیس فائل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ملزم کے وکیل نے زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو عدالت بلا لیا۔ اجازت کے بغیر خاتون کو بلانے پر عدالت برہم ہوگئی۔ عدالت نے وکیل سے مکالمہ میں کہا کہ آپ زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو بلا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف دیا کہ بچی کی والدہ عدالت سے کچھ کہنا چاہتی ہیں، اس لیے عدالت آئی ہیں۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ والدہ خود نہیں آئیں، آپ انہیں پڑھا سکھا...
    عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں، پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا فلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد آپلوڈنگ کو بلاک کرنے کے لیے دائر وال تنصیب کیا جارہا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے سوشل میڈیا سے متعلق دیگر متعلقہ حکام کو...