2026-06-02@21:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1360

«ویسٹ انڈیز»:

(نئی خبر)
    راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، نومولود کے اغواء کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں دو روز قبل درج کیا گیا تھا۔ جاتلی پولیس نے زیر حراست خاتون کو شامل تفتیش کیا تو ملزمہ نے نومولود کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ایس پی صدر انعم شیر کے مطابق...
    پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے پیر کی شام سے منگل کی شام تک ملکہ کوہسار اور گردونواح میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈی پی او مری نے سیاحوں اور شہریوں کو رات کے وقت سفر سے مکمل گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت منفی میں گرنے...
    جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی تاخیر، طویل انتظار کی فہرستوں اور انتظامی پیچیدگیوں پر قابو پایا جا سکے۔ مزید پڑھیں: جرمنی کا ڈیجیٹل ویزا پلیٹ فارم: طلبہ، اسکلڈ لیبر اور پروفیشنلز کو کیا فائدہ ہوگا؟ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے سے سفارت خانوں پر دباؤ کم ہوگا اور درخواستوں کی جانچ پڑتال زیادہ منظم انداز میں ممکن ہو سکے گی۔ نئے نظام کے تحت فیملی ری...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ کنواں اوپر سے ڈھکا ہوا تھا، سات دن کے معصوم بچے کا ازخود کنویں تک پہنچا ممکن نہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بچے کے غائب ہونے پر گزشتہ شب بھی کنویں کو چیک کیا تھا لیکن کنواں ڈھکا ہوا ہونے اور رات اندھیرے کے باعث تلاش کا عمل جاری نہ رکھا جاسکا۔ صبح...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار میڈیا رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والی انسانی باقیات کو شناخت کے عمل کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی غرض سے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق نے بتایا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 71 لاشیں اور انسانی اعضا...
    لاہور میں نجی کالج کے مغوی سی ای او کی رہائی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔مغوی کے مطابق ملزمان نے اس شرط پر انہیں رہا کیا کہ وہ سی سی ڈی کو کچھ نہیں بتائیں گے۔ اغوا کاروں نے یہ بھی کہا کہ تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں۔ اغوا کاروں نے بس پر بٹھا کر کرایہ بھی خود ادا کیا۔عابد وزیرکے مطابق ملزمان نے مطالبہ کیا کہ سی ڈی کو صرف یہ بتایا جائےکہ کسی نے اغوا نہیں کیا۔ادھر سی سی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ سی سی ڈی...
    مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے مری کے تمام راستے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مری میں سنہری دھوپ نکلتے ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے سیاحوں کی حفاظت اور راہنمائی کے لیے الرٹ ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے اپنے بیان میں کہا کہ برف باری...
    —فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شناخت پر آنے والے افغانوں کا مسئلہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائیں گے۔ واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلد پاکستان سے ایک اور پارلیمانی وفد امریکا کا دورہ کرے گا، عوامی نمائندوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے اتارا کر گرفتار کیا اور دروازہ کھٹکھٹانے کو کہا تاکہ گھر میں موجود افراد کا پتا چل سکے۔ اس دوران معصوم بچے کی خوف زدہ حالت میں تصویر وائرل ہوگئی،جس کے باعث دنیا بھر میں امریکیوں پر تنقید کی جارہی ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    کراچی (جرات رپورٹ) آتش زدگی کا شکار ہونے والے  گل پلازہ میں تاحال سرچ آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ عمارت کے ملبے سے سرچنگ کے دوران میں  دو ڈی وی آر مل گئے ہیں۔ برآمد ڈی وی آرز کو تحقیقات کےلیےمحفوظ کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کی جانب سےڈی وی آرمیں محفوظ فوٹیج سے حفاظتی انتظامات کاجائزہ لیاجائےگا۔ آگ کی ابتدا کہاں سےہوئی، فوٹیج سےمعلوم کیا جا سکےگا۔ ریکارڈنگ کےذریعےآخری بارعمارت میں داخل اورخارج ہونےوالےافراد کی نشاندہی بھی ممکن ہو سکے گی،موقع پر موجود حکام نے نمائندہ جرات سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹیکنکل اور فارنزک ماہرین ڈی وی ار کی جانچ کریں گے۔
    راولپنڈی: ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان محمد فاروق اور آصف محمود کو گرفتار کیا۔ ملزمان نے ایک شہری کو آذربائیجان میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ 20 ہزار روپے ہتھیائے۔ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایف آئی اے لاہور زون نے بھی ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے...
    مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز مری /راولپنڈی(آئی پی ایس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے بتایا ہے کہ ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا باقاعدہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک مختلف مقامات پر 4 انچ تک برف ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کیا ہے، جس کے باعث جمعرات کی رات 09:20 بجے تک ضلعی داخلی راستوں سے 10,741 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں جبکہ 9,544 گاڑیاں...
    سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سی ڈی اے تعینات کردیا گیا ہے ۔علاوہ ازیں وقاص علی خان ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے ۔ ایچ آر ڈی کی طرف سے تقرریوںکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرزراعت اور لائیو...
    سٹی 42 : اسلام آباد میں آج ای سی او کی دسویں وزارتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس اسلام آباد میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق منعقد کی گئی۔ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس میں ای سی او سیکرٹری جنرل اسد مجید خان نے خصوصی شرکت کی۔  سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس کی قیادت این ڈی ایم اے نے کی۔ اجلاس میں ای سی او فریم ورک برائے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن (ECORFDRR) کی تازہ ترین صورت پر بات چیت کی گئی۔ کانفرنس میں اسلام آباد اعلامیہ اور ای سی او کے نئے مجوزہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن منصوبوں...
    پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے قیام کے بعد صوبے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے جعلی پولیس مقابلوں سے متعلق تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تحریری رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد گزشتہ 7 ماہ کے دوران پراپرٹی سے متعلق جرائم میں 64 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈکیتی اور قتل کے واقعات میں مجموعی طور پر 60 فیصد کمی دیکھی گئی، جبکہ صرف ڈکیتی کے کیسز میں 69 فیصد کمی آئی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کی سال 2025 میں خطرناک مجرمان کے خلاف بڑی کارروائیاں، لاکھوں اشتہاری گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔ ان فیصلوں میں قانونی معاملات کی بحالی، بجٹ میں اضافہ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ تمام قانونی ابہامات کو دور کیا جائے تاکہ یہ عالمی معیار کا ادارہ بغیر کسی رکاوٹ کے عوام کی خدمت جاری رکھ سکے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ اور وزارت صنعت و پیداوار نیسبسڈی فراہمی پر مشترکہ سسٹم تشکیل دیدیا ہے۔انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے مطابق فنائنس اسکیم کے ذریعے درخواست گزاروں کو سبسڈی رقوم منتقل ہونا شروع ہوگئی، ای ڈی بی کے مطابق حکومت پانچ سال کے دوران 100ارب روپے سے زائد مالیت کی سبسڈی فراہم کرے گی۔منصوبے کے تحت سال 2030 تک مجموعی طور پر 100ارب 36 کروڑ روپے مالیت کی سبسڈی...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ویزا کے گروپ صدر اولیور جینکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل ادائیگیوں، مالیاتی جدت اور پاکستان کو ایک جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے جانے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے پاکستان کے بدلتے ہوئے معاشی منظرنامے اور عالمی ادائیگی نظام کے ساتھ جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کرپٹو مائننگ: پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے سنگ میل یا خطرناک تجربہ؟ ویزا کے گروپ صدر نے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ویزا آئندہ برسوں میں جدت، محفوظ ادائیگی نظام اور علم...
    بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ تاریخ رقم کر دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ہیرو ڈیرل مچل رہے، جنہوں نے بیٹنگ اور فیلڈنگ دونوں شعبوں میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا، اس کارکردگی نے انہیں آئی ی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر لا بٹھایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان کیخلاف کلین سوئپ، پاکستان ون ڈے کرکٹ میں عالمی نمبر ون بن گیا میچ کے آخری لمحات میں جب ویرات کوہلی کا اونچا شاٹ لانگ آن باؤنڈری کی جانب گیا تو وہاں موجود ڈیرل مچل نے پُراعتماد انداز میں کیچ...
    وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کی لانچنگ 26 سے 28 فروری کے درمیان متوقع ہے، جس کے بعد صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 4G سروس میں بھی واضح بہتری نظر آئے گی۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ حکومت پے پال کو پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے عملی پیشرفت کر رہی ہے، جبکہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان آبادی ہے جن کی اوسط عمر صرف 22 سال ہے اور یہی نوجوان ڈیجیٹل معیشت کا مستقبل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو 5G کے نفاذ کے لیے کیا قیمت ادا کرنی پڑے گی؟ شزا فاطمہ کا کہنا...
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ او شا وینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور جولائی میں ان کا چوتھا بچہ پیدا ہوگا۔ او شا وینس نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا خاندان بڑھ رہا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ’ہم خوش ہیں کہ اوشا حاملہ ہیں اور ہمارے چوتھے بچے کی توقع ہے جو کہ ایک بیٹا ہے۔ اوشا اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور ہم جولائی کے آخر میں اس کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں‘۔ We’re very happy to share some exciting news. Our family is growing! pic.twitter.com/0RohEBYXM7 — Second Lady Usha Vance (@SLOTUS)...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کے آپریشنل امور کے لیے 15.5 ارب روپے گرانٹ اِن ایڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کا 84 واں گورننگ باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکریٹری اور سیکریٹریز نے شرکت کی، اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی پروفیسر طاہر صغیر نے تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں این آئی سی وی ڈی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کی قانونی حیثیت بحال کرنے کی منظوری دے دی ، مراد علی شاہ نے کہا کہ این...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر طاہر صغیر نے ادارے کو درپیش مالی خسارے اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این آئی سی وی ڈی کو مجموعی طور پر 4.6 ارب روپے کا خسارہ درپیش ہے۔ مراد علی شاہ نے اس موقع پر قومی ادارہ امراض قلب کی قانونی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا اور اسپتال کے مستقبل اور خدمات کے تسلسل کو یقینی...
    ویسٹ انڈیز کے معروف امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھنے والے 45 سالہ کرس ٹیلر آئی سی سی امپائرز ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستان آئے ہیں۔ وہ ٹرافی کے تین فرسٹ کلاس میچز میں ذمہ داری ادا کریں گے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے کرس ٹیلر اب تک پانچ ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں امپائرنگ کرچکے ہیں۔ کرس ٹیلر 41 فرسٹ کلاس، 56 لسٹ اے اور 53 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی امپائرنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس  دوران بریفنگ میں بتایاگیا کہ این آئی سی وی ڈی کو مجموعی طور پر4.6 ارب روپےخسارےکا سامنا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی پروفیسرطاہرصغیر نے اجلاس کوبریفنگ دی جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے قومی ادارہ امراض قلب کی قانونی حیثیت بحال کرنےکافیصلہ کیا جب کہ اجلاس میں اسپتال کےمستقبل کے تحفظ اور خدمات کے تسلسل کےلیےاہم فیصلے کیےگئے۔ نیا مغربی سلسلہ...
    سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان پارلیمنٹ ہاوس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری پر اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ڈی جی انوائرمنٹ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موجودہ نظام...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے  سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔  شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی بلوچستان کا کردار قابلِ فخر ہے۔...
    آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے دی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ 2026: پاکستان کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے ہرادیا میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان بیٹسمینوں نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے۔ عثمان صدیق نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 88 رنز اسکور کیے جبکہ کپتان محبوب خان نے 86 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم افغان باؤلرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے کر شائقین کو خوش کر دیا۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 262 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر بنائے۔ عثمان صدیق نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 88 رنز اسکور کیے جبکہ کپتان محبوب خان نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن افغان باؤلرز کے دباؤ کا مقابلہ نہ کر سکی اور پوری ٹیم 124 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نورستانی عمرزئی نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ وحید اللہ زدران اور خاطر ستانکزئی...
    افغانستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے کر شائقین کو خوش کر دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 262 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر بنائے۔ عثمان صدیق نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 88 رنز اسکور کیے جبکہ کپتان محبوب خان نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن افغان باؤلرز کے دباؤ کا مقابلہ نہ کر سکی اور پوری ٹیم 124 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نورستانی عمرزئی نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ وحید اللہ زدران...
    پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے لیے جس کے بعد نہ گاڑیاں دیں اور نہ ہی پیسے واپس کیے، شہری نے درخواست میں بتایا کہ پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں۔ انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔ اظہر نوید وزیر اعظم ہاؤس سیکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے رجسٹرار ہائیکورٹ کو 2 دن میں رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا تھا گزشتہ روز حکم پر عمل درآمد ہوگیا۔ ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 596 صفحات پر مشتمل ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی منظوری کا گزٹ نوٹیفکیشن فروری 2025 میں جاری کیا گیا تھا تاہم نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز دستیاب نہیں تھے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی جانب سے مساجد اور ان سے وابستہ افراد کے بارے میں تفصیلی معلومات جمع کیے جانے کے عمل نے مقامی آبادی، مذہبی حلقوں اور سیاسی قیادت میں شدید تشویش پیدا کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر کی معروف خاتون رہنما آسیہ اندرابی دہشتگردی کیس سے بری، دیگر الزامات میں مجرم قرار ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق پولیس مساجد کے ائمہ، مؤذنین اور انتظامی کمیٹیوں سے آدھار نمبرز (شناختی کارڈ نمبر)، موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبرز، بینک تفصیلات، سوشل میڈیا سرگرمی اور خاندانی معلومات طلب کر رہی ہے جسے ناقدین مسلمانوں کے مذہبی اداروں کی ڈیجیٹل نگرانی اور پروفائلنگ قرار دے رہے ہیں۔ سری نگر کی ایک مسجد میں 65 سالہ...
    واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے ہیں گرین لینڈ کے معاملے پر آگے کیا ہوتا ہے۔ دوسری جانب گرین لینڈ اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے امریکی حکام سے ملاقات کی، وزارت خارجہ گرین لینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، گرین لینڈ امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔ ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کیساتھ ملکر گرین لینڈ میں فوج تعیناتی شروع کر دی۔ فرانس کے صدر عمانوئل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا آغاز جوش و خروش کے ساتھ ہوگیا، جہاں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا جب کہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 108 رنز کا ہدف دیا، تاہم بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کا اطلاق کیا گیا، جس کے بعد ہدف کو کم کر کے 96 رنز مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم نے محتاط اور مؤثر بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 18ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر...
    انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے گروپ میچز جیت لیے جبکہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ زمبابوے کے شہر بُلاوایو میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکا نے بھارت کو جیت کے لیے 108 رنز کا ہدف دیا۔ جو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بعد 96 رنز تک محدود کر دیا گیا جو بھارت نے باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ ہرارے میں شیڈول زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایونٹ کا دوسرا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ وِنڈہوک میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ...
    HARARE: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔  گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت اور ویسٹ انڈیز نے اپنے میچز جیت لیے ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔  
    راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اموات بظاہر فلیٹ میں گیس بھرنے سے ہوئیں تاہم حتمی صورتحال فرانزک ماہرین اور پولیس رپورٹ میں ہی واضح ہوگی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین میں 45 سالہ خورشید فاطمہ، 60 سالہ  زینت مزمل  اور 70 سالہ زیبا مزمل شامل ہیں، 23 سالہ نور فاطمہ کی حالت شدید تشویشناک ہے۔ Tagsپاکستان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
    پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے آرڈیننس کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ہمارے واک آوٹ کا نوٹس لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات اور یکجہتی کی نشانی ہے۔حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فصا ہے، حکومتی اتحاد یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ مزید پڑھیں جعلی آرڈیننس لاکر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی، پلوشہ خان...
    اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پارلیمانی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پی پی مؤقف پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات بھی کیں۔یہ بات انہو ںنے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا اور یہ اچھی بات ہے۔ حکمران اتحاد...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا،عبدالقادرپٹیل ، آغا رفیع اللہ،نازبلوچ،نوابزادہ افتخار،پرویزاشرف، شازیہ مری،قاسم گیلانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات کیں۔ راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلزپارٹی اورن لیگ کے اختلاف ختم ہونے کی تصدیق کی۔ راجہ...
    سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے آرڈیننس سے متعلق پیپلز پارٹی کے واک آؤٹ کو سنجیدگی سے لیا، جو ایک مثبت پیشرفت ہے۔ راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکمران اتحاد کے اندر مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور یہی یکجہتی پاکستان کے لیے فائدہ مند ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیاکہ پیپلز پارٹی کا...
    لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کے پس پردہ عناصر کو بے نقاب کرنا ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر قانون کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ایسے رویے حکومتی اتحاد میں دراڑ ڈالنے کے مترادف ہیں۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کیخلاف ہر سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گی۔
    سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا اور کن حالات میں ایسا کیا گیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں پرویز اشرف نے کہا کہ آرڈیننس پر صدر کے دستخط اہم ہیں، اسے صدارتی آرڈیننس اسی لیے کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس نافذ ہو ہی نہیں سکتا، ایسا آرڈیننس غیر آئینی اورغیر قانونی ہوجاتا ہے۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ مجھےنہیں معلوم یہ کیسے ہوا اور یہ غلطی کیوں ہوئی، میرا خیال ہے اس پر کل بات ہوگی، غلطی سے متعلق چیزیں واضح ہوجائیں گی۔اُن کا کہنا تھا کہ کسی بھی فورم پر اس آرڈیننس کی قبولیت صفر ہے، فوری طور پر اس عمل کی...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ضلع خیبر میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں  کے خلاف کامیاب کارروائی پر  سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔   محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ، کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر جوانوں کی جرات اور پروفیشنل ازم  پر فخر ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کا خاتمہ کرکے صوبے کا امن بحال کیا جائے گا۔   بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
    سرینگر میں میڈیا نمائندوں کیساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے لیڈر نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی ڈی پی ایک حساس تعلیمی معاملے پر سستی سیاست کررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اعلٰی تنویر صادق نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شری مایا ویشنو دیو یونیورسٹی اور کے میڈیکل کالج سے متعلق جاری تنازعے پر پی ڈی پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ہی بالی بول رہی ہیں۔ سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31  جسارت نیوز
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں گلوبل پے منٹ نیٹ ورک ’’ویزا ‘‘کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ وفد کی قیادت وسطی یورپ ، مشرقی ایشیا اور افریقہ کیلئے ویزا کے علاقائی صدر طارق محمود کررہے تھے۔وزیرِ خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ ویزا کی مسلسل شمولیت اور تعاون کو سراہا۔ ملاقات میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں، جاری...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر خزانہ اور ویزا کے وفد نے پاکستان کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور وسیع تر معاشی اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کی حمایت کے لیے ویزا، وزارت خزانہ اور متعلقہ ریگولیٹرز کے درمیان قریبی روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ گفتگو میں پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں، جاری استحکامی اقدامات اور پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت گندم کے بعد چینی کا شعبہ بھی مارکیٹ فورسز کے حوالے...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اوگرا نے گیس قیمت برھانے کی تجویز دی تھی، وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت نہیں بڑھائی، جو کمپنی ناقص معیار کا تیل بیچے گی اس کیلئے جرمانہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجنز کو ڈیجیلائز یشن...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سینیئر صحافی و اینکر پرسن رؤف کلاسر نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہسار کمپلیکس میں پارکنگ کے لیے سی ڈی اے نے درختوں کا پورا جنگل کٹوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں: گھنے درختوں سے کنکریٹ کے جنگل تک، ’محسن نقوی اور محمد علی رندھاوا نے کچھ بھی سلامت نہیں رہنے دیا‘ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ سیکریٹریٹ ملازمین کو کہا جاتا ہے کہ گرین بس پر سفر کیا کریں تاکہ شہر میں گاڑیاں کم داخل ہوں اور آلودگی نہ بڑے۔ رؤف...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔مجوزہ پلان کے مطابق کسانوں پر گنے کی کاشت کے لیے اقسام یا کسی زون کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصرنے حج ویزے کے حصول کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ وزارتِ سیاحت نے بیان میں کہا کہ اس سرٹیفکیٹ کے حصول کی مکمل پابندی فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت کے لیے بنیادی شرط ہے۔ یہ ضوابط مصری وزیر سیاحت شریف فتحی کی منظوری سے طے کیے گئے ہیں اور سعودی عرب کے متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری کردہ ہدایات سے ہم آہنگ ہیں۔ ادھر وزارت کی معاون کمیٹی کی سربراہ سامیہ سامی نے وضاحت کی کہ صحت کا سرٹیفکیٹ مصری وزارتِ صحت سے جاری ہوگا،جب کہ سعودی پلیٹ فارم نسک مسار کے ذریعے بھی اس سرٹیفکیٹ کی منظوری لی جائے گی ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل قرضہ جات کی سہولت فراہم کرنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ایس ایل جی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیے گئے نوٹس میں بتایا کہ یہ پیشرفت اس وقت ممکن ہوئی جب کمپنی نے اپنی ذیلی کمپنی لاجی سروس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) لائسنس میں فن ٹیک کیٹیگری شامل کی، جو این بی ایف سی لائسنس کے اجرا...
    ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اس سلسلے میں سنجیدہ ہوتے تو گزشتہ ماہ وہ منشیات میں سزا یافتہ ایک سابق صدر کو رہا نہ کرتے۔ حکیم جیفریز نے کاراکاس کارروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر وینزویلا پر حملہ غیر قانونی کارروائی ہے، امریکی عوام ایک اور غیر ملکی جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ٹرمپ نے منشیات کے جرم میں...
    لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔ وینزویلا پر امریکی حملوں کے معاملے پر کیئر اسٹارمر نے بین الاقوامی قانون پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ایم پی ایڈ ڈیوی نے وینزویلا پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ لبرل ڈیموکریٹس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کو جارحیت کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے، ایم پی کیلم ملر کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ حکومت کو ٹرمپ کے خلاف قانونی رائے عوام کے سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرالر الٹنے سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے تک جاری رہا۔اس دوران قومی شاہراہ دونوں اطراف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، تاہم رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یاتری ویزے پر پاکستان آنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد پاکستان میں قیام پر بھارت ڈی پورٹ کر دیا گیا۔سربجیت کور چار نومبر کو سکھ یاتریوں کے ایک جتھے کے ساتھ پاکستان آئی تھیں۔ ان کا ویزا 13 نومبر تک کارآمد تھا تاہم ویزے کی معیاد ختم ہونے کے باوجود وہ بھارت واپس نہیں گئیں اور اس دوران ننکانہ صاحب کے رہائشی ناصر حسین سے شادی کرلی۔پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے تصدیق کی کہ سربجیت کور اور ناصر حسین کو ننکانہ صاحب کے گاؤں پہرے والی سے حراست میں لیا گیا تھا۔بعد ازاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد بھارتی خاتون کو بھارت ڈی پورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-4 اوہائیو (مانیٹر نگ ڈ یسک) امریکی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی نجی رہائش گاہ پر حملہ آور نے کھڑکی توڑ کر گھسنے کی کوشش کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے جھنجھلاہٹ کے عالم میں گھر کے پاس کھڑی سیکریٹ سروس کی کار کو بھی شدید نقصان پہنچایا تاہم اس حملے کے وقت خوش قسمتی سے نائب صدر اور ان کے اہلخانہ گھر پر موجود نہیں تھے اور حملہ آور گھر میں گھسنے میں بھی ناکام بھی رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نائب صدر کے گھر پر حملے کے فوری بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے حملے کے محرکات جاننے کیلیے تفتیش...
    وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیئے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد:ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں فوری طور پر ’پری ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک‘ قائم کر دیئے، ڈیسک کا مقصد بین الاقوامی مسافروں کو امیگریشن کے طریقہ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ مسافر ان ڈیسکس سے ذاتی طور پر، ہیلپ لائنز اور ای میل کے ذریعے رجوع کر سکتے ہیں، سہولت کی تفصیلات ہوائی اڈوں، سرحدی مقامات اور ایف آئی اے کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ Tagsپاکستان
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایک ذہنی طور پر غیر متوازن شخص نے ان کے اوہائیو میں واقع گھر میں گھسنے کی کوشش کی تاہم واقعے کے وقت وہ اور ان کا خاندان وہاں موجود نہیں تھے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، کھڑکیاں توڑ دی گئیں، مشتبہ شخص زیر حراست جے ڈی وینس نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری معلومات کے مطابق ایک شخص نے کھڑکیوں پر ہتھوڑے مار کر گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سیکرٹ سروس اور سنسناٹی پولیس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے فوری کارروائی کی۔ انہوں...
    وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز) وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ڈبلیوٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 56.92 ڈالرہوگئی ہے۔واضح رہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کوگرفتار کرکے امریکا منتقل کر دیا۔وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں دھماکے ہوئے...
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر میں مبینہ طور پر چوری کی کوشش کی گئی ہے، اور دوران گھر میں داخل ہونے کے دوران کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکریٹ سروس کے ایجنٹس نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ایک شخص جے ڈی وینس کے گھر سے فرار ہو رہا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ جے ڈی وینس جو وینزویلا کے صدر کے خلاف امریکی کارروائی کے بعد واپس آئے تھے، واقعہ کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران نے کئی گھنٹے تک گھر کے ارد گرد تفتیش کی۔ ایک دوسرے مقامی نیوز سائٹ کے مطابق جے ڈی وینس اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی ہے۔ عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وی اون گروپ کی جانب سے موبی لنک بینک میں 20 ملین ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان کے ڈیجیٹل اور اسلامی بینکاری شعبے میں بڑی پیش رفت بھی ہوئی۔ یہ پیش رفت جنوری 2025 کی 15 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا تسلسل ہے جو موبی لنک بینک کی مسلسل ترقی اور ڈیجیٹل مالیاتی ایکو سسٹم پر...
    بنگلہ دیش کی ٹریول انڈسٹری کے رہنماؤں نے حکومت کے نئے آرڈیننس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے نفاذ سے ملک بھر میں تقریباً 5 ہزار ٹریول ایجنسیاں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ کاروبار دشمن ہے اور ٹریول سیکٹر کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ ٹریول ایجنسی رجسٹریشن اینڈ کنٹرول آرڈیننس 2026، جو یکم جنوری کو جاری کیا گیا، میں لائسنسنگ اور آپریشنز کے لیے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ صنعت کے نمائندوں کے مطابق یہ قواعد چھوٹی اور درمیانی درجے کی ایجنسیوں کو شدید متاثر کریں گے، جو بنگلہ دیش کی ٹریول مارکیٹ کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق...
    خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک سعودی تجارتی تعلقات نئی بلندیوں پر سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی ہے، جس کے تحت عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وی اون گروپ نے موبی لنک بینک میں 20 ملین ڈالر کی...
    جنرل ڈین کین نے بتایا کہ آپریشن میں 150 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا، جنہیں 20 مختلف زمینی اور بحری اڈوں سے روانہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وینزویلا میں کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل ڈین کین نے کہا کہ یہ کارروائی صدر ٹرمپ کے حکم پر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے کی گئی۔ امریکی فوجی سربراہ کے مطابق اس آپریشن کی تیاری کئی ماہ سے جاری تھی اور اس میں دہائیوں کے عسکری تجربے سے فائدہ اٹھایا گیا۔ زمینی،...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے سال نو ریاست نارتھ کیرولائنا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ ایف بی آئی نے داعش سے تعلق کے الزام میں مقامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ملزم کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی نے چھاپا مار اور ،دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی تفصیلات،چاقو اور دیگر اشیا قبضے میں لے لیں۔ ملزم مبینہ طور پر گروسری اسٹورمیں چاقو کے حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تحقیقات کاآغاز کردیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق کار چھیننے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس پر پولیس کی جوابی کارروائی میں چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ڈکیت گینگ کے زیر استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اسی ڈکیت گینگ پر چند روز...
    راولپنڈی (جنرل رپورٹر، نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلا کے نئے چیمبرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم پر تنقید تو کی جاتی ہے مگر نہیں بتایا جاتا کہ ترامیم غلط کیوں ہیں؟ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض کی بات ہوئی ہے معاملہ جلد حل ہو جائے گا جو لوگ اس پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں انہیں شرمندگی ہوگی میں حکومت پنجاب سے ازالے کی بات کروں گا۔ وزیراعظم نے وکلا کے لئے ہدایات دی ہیں۔راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ میں تین کروڑ بیس لاکھ روپے منتقل کیے جائیں گے۔ رقم 64 افراد کودی جائیگی جن کے چیمبرز کو نقصان پہچا، رقم...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک اہم خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور شہری سہولیات میں اضافے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کشمیر چوک پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ’اسمارٹ انڈر پاس‘ کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ وزیر داخلہ نے اس منصوبے کا بھی حتمی ڈیزائن 10 روز میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے معروف کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے اور طویل عرصے سے...
    پاکستان نے دریائے چناب پر بھارت کے مجوزہ دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ طاس معاہدے (آئی ڈبلیو ٹی) کے تحت ایک سنگین تشویش قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چناب پر بھارت کی نئی فتنہ گری: پانی کو ہتھیار بنانا قابل قبول نہیں، شیری رحمان دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر نے اس منصوبے سے متعلق تفصیلی تکنیکی معلومات کے لیے بھارت کو باضابطہ طور پر درخواست دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان معلومات میں یہ وضاحت بھی شامل ہے کہ آیا یہ ایک نیا رن آف دی ریور منصوبہ ہے یا کسی موجودہ منصوبے میں توسیع یا تبدیلی کی...
      کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی کاکہنا ہےکہ کنویں سےیومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس بھی حاصل ہوگی،دریافت میں او جی ڈی سی ایل 65،پی پی ایل 30 اور پی ایچ ایل 5 فیصد کا حصہ دار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سے ملک میں تیل و گیس کی طلب و رسد کا توازن بہتر ہوگا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران اور وینزویلا کے درمیان اسلحہ کی تجارت کے الزامات پر دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے 10 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری الگ الگ بیانات میں کہا گیا کہ ایران نے وینزویلا کو روایتی ہتھیار فراہم کیے، جو امریکی سرزمین اور اس کے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والی ایک وینزویلا کی کمپنی مبینہ طور پر ایرانی ساختہ جنگی ڈرون کی لاکھوں ڈالر مالیت کی فروخت میں ملوث رہی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایسے نیٹ ورکس کے خلاف کیے گئے ہیں جو خطے میں عدم استحکام پیدا کر...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اعلانات کیے گئے۔ اس موقع پر انہوں نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اے ایس آئیز کو ہر سال آسان اقساط پر پلاٹس فراہم کرنے اور ملک بھر سے منتخب انسپکٹرز و سب انسپکٹرز کو سکالرشپ پر بیرونِ ملک پولیس کورسز کے لیے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ 15 کانسٹیبلز کے بچے جو پاکستان کی بہترین جامعات میں داخلہ حاصل کریں گے، ان کے تعلیمی اخراجات نیشنل پولیس فاؤنڈیشن برداشت کرے گی اور ہر سال پانچ ایس پی/ایس ایس پی افسران کو بیرونِ ملک ڈگری کے لیے سکالرشپ...
    ذرائع کے مطابق ضلع ڈوڈہ کے 17 کے قریب دور دراز دیہاتوں کے 150 کے قریب وی ڈی جی ارکان جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں بھارتی فوج کی نگرانی میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے بدنام زمانہ ملیشیا ویلج ڈیفنس گارڈز (وی جی ڈی) کو ہتھیاروں کی تربیت دینے کا عمل تیز کر دیا ہے۔ وی جی ڈی جموں خطے میں خاص طور پر سرگرم ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع ڈوڈہ کے 17 کے قریب دور دراز دیہاتوں کے 150 کے قریب وی ڈی جی ارکان جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں بھارتی فوج کی نگرانی میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ تربیت میں...