2026-07-24@13:16:35 GMT
تلاش کی گنتی: 12500
«میٹرک ٹن گندم»:
(نئی خبر)
چیئرمین سینیٹ کی مشیر مسز مصباح کھر کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان کی مشیر مسز مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب سالم محمد سالم البواب الزعابی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا تھا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعاون کے فروغ، سرمایہ کاری میں اضافے، پارلیمانی روابط کے استحکام، تجارتی تعلقات کے فروغ اور عوامی سطح پر روابط بڑھانے سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسز مصباح کھر، جو انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سیکرٹری بھی ہیں نے چیئرمین...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی اور فضول اقدام ہے، لگتا ہے کہ تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، جیسے پہلے خیبر پختونخواہ اور پنجاب اسمبلی تحلیل کر کے مشکلات پیدا کی گئی تھیں کہ اپنی آواز بلند کرنے کا پی ٹی آئی کے پاس کوئی فورم...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی، تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس وقت تمام تقسیم کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک میں کل 5165درخواستیں 8فروری تک جمع ہیں، ان درخواستوں کے تحت کل 250.822میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کے بارے میں اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری 2026 تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ وزیر پاور کے احکامات کے مطابق 8 فروری تک جمع شدہ تمام درخواستیں ملک کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک کو نیٹ میٹرنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تمام تقسیم کار کمپنیوں کو فوری طور پر عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 8 فروری تک ملک بھر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران بابر اعظم کی پریکٹس سیشن اور میچ میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بیٹنگ نے بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک نیٹ سیشن کے دوران نسیم شاہ کی شارٹ گیند کو انہوں نے مڈوکٹ کے اوپر سے کھیلا، جبکہ سلمان مرزا کی آف اسٹمپ سے باہر شارٹ ڈلیوری پر زوردار اپر کٹ لگایا۔ شاداب خان اور ابرار احمد کی لیگ اسپن کے خلاف بھی وہ قدموں کا استعمال کرتے ہوئے شاٹس کھیلتے دکھائی دیے۔ تاہم ایک موقع پر نسیم کی لیگ کٹر پر وہ شاٹ غلط ٹائم کر بیٹھے اور خود پر برہم بھی نظر آئے۔ یہ...
پنجاب حکومت کی جانب سے انتہائی مہنگا اور پرتعیش گلف اسٹریم طیارہ خریدنے کی خبروں نے عوامی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت منظر عام پر آیا جب حکومت کی جانب سے ایک اشتہار دیا گیا جس میں خاص طور پر گلف اسٹریم جی 500 طیارہ اڑانے کے ماہر پائلٹ کی خدمات طلب کی گئی تھیں۔ یہ طیارہ 2019 کا تیار کردہ ہے جسے عام طور پر دنیا بھر کے سربراہان مملکت یا بڑے کاروباری ادارے استعمال کرتے ہیں۔ اس کی قیمت کا اندازہ تقریباً 11 ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new, 2019-manufactured Gulfstream GVII-G500 aircraft for...
ویب ڈیسک :فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے تمام کاروباری ٹرانزیکشنز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ انکم ٹیکس رولز میں مزید ترامیم سے متعلق مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، کاروبار کی رئیل ٹائم نگرانی سے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کےلیے بڑے ری ٹیلرز، پروفیشنلز اور سروس پرووائیڈرز کی کاروباری ٹرانزیکشنز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ڈاکٹرز، وکلاء، اکاؤنٹنٹس اور بڑے شہروں کے ایلیٹ کلب بھی زد میں آئیں گے،اس کے علاوہ ایئر کنڈیشن ریسٹورنٹ، ہوسٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور مارکیز بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ بیوٹی پارلرز، سلمنگ، مساج اور ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹر کی بھی نگرانی ہوگی، بڑے نجی ڈاکٹرز، تعلیمی ادارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 102 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں شاندار برتری کا مظاہرہ کیا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں ثابت ہوا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے جارحانہ اور پراعتماد انداز اپناتے ہوئے ناقابل شکست سنچری اسکور کی اور مقررہ 20 اوورز میں ٹیم کو 199 رنز تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کی 100 رنز کی اننگز نہ صرف ان کے کیریئر کی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی...
پاکستان بھر میں عوام مریم نواز کے طرزِ حکمرانی سے متاثر اور اپنے علاقوں میں ویسے ہی ترقیاتی کام دیکھنا چاہتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر وزیراعظم بن جائیں۔ جب آپ کی سیاست کا ہدف اِتنا محدود ہو جائے تو زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ اِن کی سیاست ختم ہو جائے گی لیکن اِن کی سیاست کا نتیجہ مجھے زیادہ اچھا دِکھائی نہیں دیتا۔عمران خان کی طرزِ سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور انتشار...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے ہم کچھ اور سوچ رہے ہیں، رمضان کے بعد دوبارہ واپس آئیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس اسٹریٹ موومنٹ کے ضمن میں ہی قائم کی جائے گی۔شفیع جان نے مزید کہا کہ کوئی بھی اس کا حصہ بن سکتا ہے۔ باقاعدہ رکنیت دی جائے گی اور اس کا حلف لیا جائے گا۔ یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد یہ فورس ختم کردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رمضان شروع ہوتے ہی کھانے پینے اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ پرائس کنٹرول کمیٹی غائب عوام پریشان تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی منافع خورمافیا سرگرم ہو گئی ہے اور رمضان میں سہولتیں عوام کو فراہم کرنے کے بجائے ان کی قیمتوں اضافہ کردیا ہے گورنمنٹ ریٹ کے مطابق بڑے کا گوشت نوسو روپے ہے اس چارسو روپے اضافے کے بعد اب تیرہ سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے اس میں پاڈے کا گوشت کی قیمت گیارہ سو حکومت کی مقرر کردہ ہے اس میں بھی دوسو کا اضافہ ہو گیا ہے جب کہ بکرے کا گوشت دوہزار روپے حکومت کا مقرر کردہ قیمت ہے اس میں چار سو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد نمبر 4 میں معروف سپراسٹور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی ایک بڑی واردات کو ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دوران کارروائی اشرف عرف پپو اور اس کے بیٹے شہزاد کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سگے باپ بیٹے ہیں اور ان کی شناخت اشرف عرف پپو اور شہزاد کے نام سے کی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران دونوں ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ اشرف عرف پپو ایک عادی جرائم پیشہ ہے جس کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ وہ ماضی میں منشیات فروشی میں بھی ملوث رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران ایک خاندان کو گرفتار کیا ہے جو عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب اور دبئی کے لیے بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیا لے کر جا رہا تھا۔ گرفتار ہونے والے خاندان میں خواتین سمیت 7 افراد شامل ہیں، جو اپنے ساتھ مختلف ممنوعہ کمرشل سامان لے کر جا رہے تھے۔ ان کے سامان سے 75 بنڈل سگریٹس (راجا جانی) اور تمباکو کے 45 پیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔ ان ملزمان کے پاس نہ تو درکار ہوٹل کی بکنگ تھی اور نہ ہی ضروری رقم کی دستاویزات موجود تھیں، جو عمرہ ویزے کے ساتھ ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ایف آئی اے حکام کا...
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر شہادت علی اعوان کی صدارت میں جاری رہا، اجلاس میں میٹرو بس سے متعلق بل پیش کیا گیا۔ سی ڈی اے حکام نے کہا کہ میٹرو کے معاملے پر ونگ بنانے کی سفارش کی گئی تھی اور وزارت قانون کی جانب سے رہنمائی درکار ہے، سینیٹر سرمد علی نے کہا کہ الگ ادارہ نہیں بلکہ ونگ بنایا جائے گا، وزارت قانون حکام نے کہا کہ اگر ادارہ اس کو لے کر چلے تو کوئی اعتراض نہیں۔ سینیٹر سرمد علی نے بل میں کی گئی تبدیلیوں سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا، وزارت قانون حکام نے کہا کہ ترمیم کے حوالے سے کچھ شیئر نہیں کیا گیا،...
وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے ذریعے ساڑھے تین کروڑ غریبوں کو بچایا ہے اور صرف چار لاکھ 66 ہزار کے قریب صارفین نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھا رہے تھے اور پرانے نرخوں پر نیٹ میٹرنگ کے باعث باقی غریب صارفین پر سالانہ دو سو ارب سے زیادہ کا بوجھ پڑ رہا تھا۔ نئی نیٹ میٹرنگ کا مقصد غریب عوام کو تحفظ دینا ہے۔ اس بیان سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کے عوام پرکس قدر مہربان ہے اور اس نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی سے عوام کو حکومتی احسانوں تلے دبا دیا ہے۔ موجودہ ہی نہیں ماضی کی بھی تمام حکومتیں عوام کی اتنی ہی خیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ بھارتی بیٹنگ لائن میں شیوم دوبے 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ سوریا کمار یادیو نے 34، تلک ورما نے 31 جبکہ ہاردک پانڈیا نے 30 رنز اسکور کیے۔194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 176 رنز تک محدود رہی اور یوں بھارت نے میچ 17 رنز سے اپنے نام کر لیا۔ بھارتی بولر ورون چکرورتی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔...
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد /کراچی(سب نیوز)ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کے لیے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے علاقے ملیر میں واقع فلک ناز ٹاور کی ایک عمارت میں قائم نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پھیل گئی جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں نجی دفتر میں بجلی کی بندش کے باعث چلائے گئے جنریٹر کا دھواں اچانک کمرے میں بھر گیا۔ بند ماحول میں دھواں جمع ہونے کے باعث اندر موجود نوجوان بے ہوش ہو گیا اور موقع پر ہی اس کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچے...
کراچی: ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔ متوفی نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس ولد خدا داد کے نام سے ہوئی، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
ویب ڈیسک : سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ہم پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے عمران خان کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کرگئے اور ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دیکھا پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جارہے تھے کہ راستے بند کردیے گئے، پارلیمنٹ احتجاج میں ہم پر بہت سی بندشیں لگا دی گئیں، عمران خان کی آنکھ سے متعلق خبر آئی تو محمود اچکزئی نے کہا کہ ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف مضبوط آغاز کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز کا اسکور بنایا، جس کا سہرا شاندار فارم میں کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان کے سر جاتا ہے، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی پارٹنرشپ میں صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے ٹیم کو مستحکم آغاز فراہم کیا، تاہم 40 رنز کے اسکور پر صائم ایوب...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جی سکس آبپارہ میں قائم کیش لیس رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نے سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیائے خوردونوش کے سٹالز کا معائنہ کیا اور قیمتوں و معیار کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ ریٹ لسٹ نمایاں طور پر آویزاں کی جائے تاکہ عوام کو معلوم ہو کہ بازار ریٹ اور سٹال ریٹ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے رمضان بازاروں میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی بھی ہدایت دی۔ انہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی اور معیار و قیمتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ بعض شہریوں نے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر نے کہا کہ آج جنہیں ہم فتنۃ الخوارج کہہ رہے ہیں، لوگوں کو نہیں معلوم وہ کب مجاہد بن جائیں گے، ریجن کی قیادت کو دہشت گردی کیخلاف آپس میں بیٹھنا ہوگا، یہ دہشت گردی پاکستان، ہندوستان، افغانستان، چین سمیت سب کیلئے نقصان دہ ہے، سب کا باہم مل کر اس کا حل نکالنا ہوگا، غزہ پیس آف بورڈ کے نام پر جو تماشہ ہورہا ہے یہ پاکستان کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ متعلقہ فائیلیںسابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر پیر نور الحق قادری پاکستان کی مذہبی و سیاسی تاریخ کی ایک معتبر...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں جمع کرا سکتی ہیں۔ ڈی جی لائسنسنگ عامر شہزاد کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو 15 ملین ڈالر سیکیورٹی ڈپازٹ (بینک گارنٹی) جمع کرانا ہوگی۔ مزید پڑھیں: مریم نواز کی پلاننگ فلاپ، ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ کب آرہا ہے؟ سپیکٹرم کی دستیابی اور حکومتی اقدامات ڈی جی لائسنسنگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپیکٹرم کی دستیابی کے حوالے سے پاکستان اس...
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری کر رہا ہے، جس پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کے تحت رمضان فوڈ اسسٹنس پروگرام کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں: امریکی صدر کا دورہِ سعودی عرب پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ سعودی سفیر کا بیان اس اہم پیشرفت کے چند ماہ بعد سامنے آیا ہے جب ستمبر میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیانStrategic Mutual Defense Agreement پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے جی سکس لیس میں کیش لیس رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔جی سکس آبپارہ میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کرتے ہوئے محسن نقوی نے سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضرویہ کے سٹالز کا معائنہ کیا، جس میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ جبکہ انہوں نے انتظامیہ کو ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیر داخلہ نے رمضان بازاروں میں صفائی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، شہریوں سے ملے اور کوالٹی و قیمتوں کے بارے میں پوچھا جس کے جواب میں بعض شہریوں کی جانب سے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے...
فروری 2024 میں بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع انتخابی بانڈز اسکیم کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے تحت افراد اور کارپوریشنز سیاسی جماعتوں کو گمنام چندہ دے سکتے تھے۔ تاہم 2018 میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس اسکیم کے ذریعے 2018 سے 2024 تک تقریباً 2 ارب ڈالر سیاسی جماعتوں کو منتقل ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ہماری مانگیں پوری کرو، انڈیا میں 30 کروڑ ملازمین کی ’بھارت بند‘ ہڑتال کا آغاز الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس میں نصف سے زائد رقم حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی کو ملی، جو 2014 سے مرکز میں برسراقتدار ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ سیاسی چندہ عطیہ دہندگان کو پالیسی سازی...
سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and elect to bat first ???? Two changes to our team for today ????????#PAKvNAM | #BackTheBoysInGreen | #T20WorldCup | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/crJUgOsL2b — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 18, 2026 آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے 60 روز میں غیر مسلح ہونے کے الٹی میٹم کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تنظیم کے سینئر رہنما نے واضح کیا کہ ایسے کسی مطالبے کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور یہ بیانات جاری مذاکرات کے برعکس ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ پر اسرائیلی قبضہ برقرار ہے، اسلحہ ترک کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تنظیم نے اسرائیلی دھمکیوں کو دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ الٹی میٹم اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی معاون کی جانب سے دیا گیا تھا، جس میں حماس سے مطالبہ...
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے کی ہدایت کر دی۔ پولیس نے دونوں افسران کو کمرہ عدالت میں حراست میں لے لیا۔ وکیل درخواست گزار عاقل اعوان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالت نے پانچ سال قبل سیڈا کے 27 افسران کو مستقل کرنے کا حکم دیا تھا، 27 افسران سن 2000 سے 17 اور گریڈ 18 میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں، عدالت نے پانچ سال قبل افسران کو...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس—فائل فوٹو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ہم نے دیکھا پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جارہے تھے کہ راستے بند کر دیے گئے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے، آپ انہیں انکی مرضی کے ڈاکٹر سے چیک...
میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان سے اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ ڈراپ آؤٹ ریٹ میں کمی اور کمیونٹی کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ، وکیل و سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی ٹیم کے کھلاڑی سے دوسری شادی پر خاموشی توڑ دی۔ نائلہ راجہ جو فیشن اور سوشل ٹرینڈز سے متعلق مواد بنانے والی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، وہ اس وقت خبروں کی زینت بنی تھیں جب ان کا نام کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں میں سامنے آیا۔ اس وقت دونوں نے ان افواہوں کی تردید کی تھی، جبکہ عماد وسیم کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے بذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کھل کر اپنے شوہر کے مبینہ تعلقات اور بیٹے کی پیدائش کے موقع پر ان کی عدم موجودگی کے بارے میں بات کی تھی۔...
معروف تاجر اور صدر کھارادر جنرل ہسپتال محمد بشیر جان محمد اسپتال میں 18ویں لیمپ لائیٹنگ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، حاجی غنی حاجی عثمان بھی ہمراہ موجود ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔تمام اضلاع کے انچارجز نے بریفنگ میں بتایا کہ رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات مکمل ہیں، سینیٹری ورکرز تین شفٹو ں میں تعینات کئے جائیں گے، مساجد، امام بارگاہ، افطار، تراویح، سحری پوائنٹس اور بچت بازارکے اطراف اضافی عملہ لگانے کے لئے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں۔پہلی شفٹ صبح 6 بجے سے شروع ہوگی اور تیسری شفٹ اگلے دن صبح 5 بجے تک اپنے فرائض انجام دیں گی۔ اجلاس میں سیکریٹری نوروز عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن احسن رضا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر غلام عباس میمن کے علاوہ تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین سندھ کی سہ ماہی ترجیحات پر ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو طاہری کی زیر صدارت مرکز الطاہرریزیڈنسی ہٹڑی بائی پاس حیدرآباد کی نو منتخب برانچزکے عہدیداران کے اعزاز میں تربیتی ورکشاپ اور استقبال رمضان کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز ضلعی جنرل سیکرٹری محمد نسیم خان طاہری نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ نعت و منقبت شریف کے نذرانے خلیفہ اعجاز حیدر میمن طاہری معاون صدرنے پیش کئے، ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو طاہری نے تنظیمی لیکچر دیا جبکہ علامہ مولانا محمد طاہر طاہری دامت برکاتہم العالیہ نے رمضان المبارک میں روزہ،زکواۃ اور فطرہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔صوبائی جنرل سیکریٹری خلیفہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیجیٹل عہد نے جہاں انسانی سہولت کو نئی وسعتیں عطا کی ہیں وہیں جرائم کی دنیا کو بھی ایسی باریک راہیں دکھا دی ہیں جن کا تصور چند برس قبل ممکن نہ تھا۔ کبھی نوسر باز جعلی کالز اور مشکوک لنکس کے ذریعے شہریوں کے واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرتے تھے، مگر اب دھوکے کی یہ صنعت ایک نئی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ سیلیکون انگوٹھوں کے ذریعے سم کارڈز نکلوا کر مالیاتی کھاتوں تک رسائی حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ مجرمانہ ذہن ٹیکنالوجی کی رفتار سے ہم قدم بلکہ بعض اوقات اس سے بھی آگے بڑھ رہا ہے۔حال ہی میں کراچی کے ایک شہری کے ساتھ پیش...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے میانوالی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی گمشدہ فائل کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید وقار مہدی نے سی ڈی اے کی غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور اتھارٹی کو ہدایت کی کہ موجودہ مالک کو عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط عارضی نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔قائمہ کمیٹی نے قومی ائرلائن کے کیبن عملے کے مبینہ ناروا رویے اور سلوک سے متعلق پیش کردہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے اسکولوں میں داخلوں کے نام پر جعلی ویب ایپ کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے عوام اور تعلیمی اداروں کو خبردار کردیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری پریس ریلیز کے مطابق کچھ عناصر خود کو سرکاری اداروں سے منسلک ظاہر کرتے ہوئے ایک غیر رجسٹرڈ ویب ایپ کے ذریعے والدین کو اسکولوں میں داخلوں کی یقین دہانی کرا رہے ہیں۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ ویب ایپ کا محکمہ تعلیم یا ڈائریکٹوریٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-4 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی رئیل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کی رائے کے مطابق بلوچستان لبریشن آرمی کو صرف علیحدگی پسند تحریک کہنا فرسودہ اور غلط تصور ہے جو سیاسی محرومیوں سے جنم لینے والی تحریک سے بدل کر جدید طرز کی دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
پشاور: چینی منصوبوں اور شاہراہِ ریشم سے منسلک اسٹرٹیجک روڈ کوریڈور کو نشانہ بنانے والے فتنۃ الخوارج کے منظم نیٹ ورک کے خلاف کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس شانگلہ نے کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ جوائنٹ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاعات تھیں کہ یہ گروہ ماضی میں چینی باشندوں پر ہونے والے VBIED حملوں میں بھی ملوث رہا ہے اور شاہراہِ ریشم کے قریب ہونے کے باعث چینی منصوبوں اور اہم قومی تنصیبات کے لیے مستقل خطرہ بنا ہوا تھا۔ اسی بنیاد پر سی ٹی ڈی افسران کی قیادت میں کبل گرام کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی جہاں...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن نے دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج جاری کر دیے۔ ڈی اے ای، ڈپلومہ اِن کامرس، میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا جب کہ امتحانات دسمبر اور جنوری میں منعقد ہوئے تھے جس میں 47 ہزار 556 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ امتحانی نتائج کے مطابق 14 ہزار 390 امیدوار کامیاب قرار پائے، مجموعی رزلٹ کا تناسب 30 اعشاریہ 26 فیصد رہا، رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ دوسری جانب چیئرپرسن سارہ رشید اور کنٹرولر امتحانات عرفان قاسم ملک نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی جب کہ سیکرٹری بورڈ محمد حفیظ چودھری نے شفاف اور بروقت رزلٹ پر عملے کو...
امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک ورک فورس تعاون پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر رہنما ہے، تاہم پاکستان اپنی نوجوان، ہنر مند اور لاگت کے لحاظ سے مؤثر افرادی قوت کے ذریعے ایک منفرد اور قیمتی اثاثہ فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی 240 ملین سے زیادہ ہے، جو اسے دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔ اس میں سے تقریباً 2 تہائی آبادی 30 سال سے کم عمر کی ہے، جو عالمی سطح پر کام کرنے والی نوجوان آبادی کا قریباً ایک چوتھائی حصہ ہے۔ مزید پڑھیں: امریکی آزادی کے 250 سال مکمل، پاکستان امریکا دوطرفہ تعاون میں اضافہ ’10 سے 24 سال...
فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی گمشدہ فائل کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ سینیٹ کمیٹی، کیس فریقین کی رضامندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظورسینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکاردنگ کی سفارش منظور کرلی۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید وقار مہدی نے سی ڈی اے کی غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور اتھارٹی کو ہدایت کی کہ موجودہ مالک کو عدالت کے حتمی فیصلے سے...
سینیٹر فیصل جاوید خان(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ گئے تھے، ملاقات نہیں کرائی گئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی فیملی اور بانی سے ملاقات کرا دی گئی۔انھوں نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی صدارت میں اجلاس جاری ہے، اجلاس میں دھرنا ختم کرنا ہے یا نہیں، وہ فیصلہ انہیں ہی کرنا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا جائز مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات کروائی جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا ڈاکٹر عاصم سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو ساؤتھ افریقہ ماڈل کے طرز پر پری پیڈ میٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت کر دی ۔ پراپرٹی کے بجائے شناختی کارڈ پر بجلی کنکشنز فراہمی کی سفارش کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی میں بجلی چوری روکنے اور ریکوری کے لیے رینجرز کی خدمت بھی حاصل کر لی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی جانب سے کے الیکٹرک کو بجلی چوری و نقصانات روکنے اور ریکوری میں بہتری کے حوالے سے اہم تجاویز دی گئی ہیں۔ دستیاب دستاویز کے مطابق کمیٹی نے کے الیکٹرک کو ریکوری میں بہتری کے لیے جنوبی افریقہ کے طرز پر پری پیڈ میٹرنگ سسٹم نصب کرنے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews چارج شیٹ علیمہ خان عمران خان عمران خان علاج وی نیوز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
پاکستان نے دہشتگردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا: ترک جریدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ترک جریدے ڈیلی صباح کے ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تیز اور فیصلہ کن ردعمل نے دہشتگردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا۔ اسلام آباد اور بلوچستان دہشت گردی کی شکست پر ترکی جریدے ڈیلی صباح کے آرٹیکل میں کہا گیا کہ پاکستان کی برداشت اور استحکام کو دو بڑے دہشت گرد حملوں نے آزمایا، پاکستان کے بھرپور اور تیز ردعمل نے دہشت گردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا۔ ترک جریدے کے مطابق اسلام آباد مسجد حملہ اور بلوچستان میں مربوط دہشت گردی کا...
قابض اسرائیلی ریجیم کے سابق وزیر اعظم اور نیتن یاہو کے سنجیدہ حریف کا کہنا ہے کہ موجودہ صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلیوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر دیا ہے اور وہ اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کے سربراہ حزب اختلاف اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے 2026 کی صدور کی کانفرنس میں قابض صیہونی ریجیم کے موجودہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلیوں کے درمیان تقسیم در تقسیم کا باعث بنا ہے اور اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے نفتالی بینیٹ نے کہا کہ میں ایسے رہنما کو مزید کام جاری رکھنے کی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقیدکی۔ اجلاس کی صدارت سیدحفیظ الدین نے کی۔ چیئرمین کمیٹی حفیظ الدین نے کہاکہ اس پالیسی میں ترمیم سے حکومت کی ساکھ پر منفی اثرات مرتب ہونگے،جب ریگولیٹر آئی پی پیز سے کیے گئے معاہدوں کااحترام کرسکتاہے تو صنعتوں اور افراد کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر کیے گئے سرمایہ کاری فیصلوں کابھی احترام کیاجاناچاہیے۔ صنعتی یونٹس نے حکومتی پالیسی پر اعتمادکرتے ہوئے سولر نظام نصب کیے،مگر اب اچانک تبدیلی سے وہ شدید...
— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
کراچی میں رننگ کلب ملیر کینٹ پیسرز کی جانب سے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پہلی بار ملیر کینٹ میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ایونٹ میں تین، پانچ اور دس کلومیٹر کی کیٹیگریز میں شاندار کارکردگیاں سامنے آئیں۔ دس کلومیٹر کی کیٹیگری میں احمد حسن نے 44 منٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ محبوب رحمان نے 45 منٹ اور سعید منیر نے 46 منٹ میں ریس مکمل کی۔ خواتین میں دس کلومیٹر کی فاتح فاطمہ مظہر رہیں جنہوں نے 55 منٹ میں فاصلہ طے کیا جبکہ شانزے احمد نے ایک گھنٹہ 8 منٹ اور مریم رید نے ایک گھنٹہ 9 منٹ میں ریس مکمل کی۔ پانچ کلومیٹر کی کیٹیگری میں فواز...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نئے چینی سال کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( آئی پی ایس) چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت، قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نیا چینی سال خوشی، امن، ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ سال چین کے عوام کے لیے کامیابیوں، استحکام اور مزید پیش رفت کا باعث بنے گا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ، مثالی اور آہنی...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں نے کہا کہ اس پالیسی میں ترمیم سے حکومت کی ساکھ متاثر ہوگی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہو سکتا ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ جب ریگولیٹر آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کا احترام کر سکتا ہے تو صنعتوں اور شہریوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت کی گئی سرمایہ کاری کا بھی احترام ہونا چاہیے۔ ان کا...
ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے تسنیم نیوز کو ایک انٹرویو میں سیٹلائٹ نیٹ ورک اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات (اسٹارلنک جیسی سروس) کی فراہمی کے سلسلے میں ایران کی صلاحیت اور منصوبوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیٹ سیٹلائٹ سسٹم (براڈ بینڈ) تک رسائی کے طریقہ کے بارے میں ایران کے وژن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے تسنیم نیوز کو ایک انٹرویو میں سیٹلائٹ نیٹ ورک اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات (اسٹارلنک جیسی سروس) کی فراہمی کے سلسلے میں ایران کی صلاحیت اور منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ کم زمینی مدار (LEO) میں براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیے سیٹلائٹ نیٹ ورک بنانے کو...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جیفری ایپسٹین کے خلاف عدالتی ریکارڈ، تحقیقاتی صحافت اور متاثرین کے بیانات سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کے جرائم تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر طاقت، دولت اور قانونی احتساب کے طریقہ کار کو چیلنج کیا۔ امریکی وفاقی استغاثہ نے فردِ جرم میں واضح کیا کہ ایپسٹین نے کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کے لیے نشانہ بنایا، اور متاثرین کی گواہیوں سے یہ بات سامنے آئی کہ انہیں مالی ترغیب، سماجی اثرورسوخ اور نفسیاتی دباؤ کے ذریعے ایسے ماحول میں لایا جاتا جہاں ان کی آزادی محدود ہوتی۔ متعدد متاثرین نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں ملازمت کے مواقع یا...
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر انتہاء پسند امریکی صدر کے انتہائی قریبی و سخت گیر ریپبلکن سینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم پوری طرح سے متفق ہیں! اسلام ٹائمز۔ سخت گیر ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان مکمل صف بندی کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ اور (قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو) بی بی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں! معروف امریکی ای مجلے ایکسیس (Axios) کے ساتھ ایک انٹرویو میں سینیئر امریکی سینیئر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اور اسرائیلی ریجیم، ایران کے معاملے میں "مکمل طور پر متفق"...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز اسکور کیے۔کپتان فاطمہ ثنا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 47 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے 26، 26 رنز بنا کر نمایاں کردار ادا کیا۔جنوبی افریقی ٹیم نے فیلڈنگ میں بھرپور چستی دکھاتے ہوئے چار رن آؤٹ کیے، تاہم پاکستانی...
سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایک بار پھر ترمیم کا ڈرافٹ تیار کیا تھا، جس کے تحت نو فروری کے بعد جمع درخواستوں پر نیٹ بلنگ کا نظام لاگو ہونا تھا۔ تاہم وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے نیپرا اور وزارت پاور ڈویژن کو ڈرافٹ پر نظر ثانی کرنے کا حکم دیا۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4...
بیان کے مطابق انٹیلی جنس شعبے نے امام زمان علیہ السلام کے نامعلوم سپاہیوں نے کمال مہارت اور درست تکنیکی اقدامات کے ساتھ، تین فعال عناصر کی نشاندہی کی دہشت گرد تحریک سے وابستہ تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایک علاقے میں امام زمان (ع) کے نامعلوم سپاہیوں کے ہاتھوں صیہونی آلہ کار پہلوی خاندان کے اشاروں پر کام کرنیوالے دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ پرند سے تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے علاقہ حیدر کرار (ع) کے تعلقات عامہ کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس شعبے نے امام زمان علیہ السلام کے نامعلوم سپاہیوں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب کیوی کپتان مچل سینٹنر کی گزشتہ رات برگر کھانے کے بعد سے طبیعت ناساز ہے۔ ان کی جگہ ڈیرل مچل ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکا ہے جبکہ کینیڈین ٹیم اس دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔ نیوزی لینڈ کو سپر ایٹ میں رسائی کے لیے آج کے...
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘‘ کے نام سے بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشترکہ جنگی مشقیں اہم اسٹریٹجک علاقے میں کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان مشقوں کی نگرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور کر رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مشقوں کا مقصد بحری یونٹس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا اور ممکنہ سکیورٹی و فوجی خطرات کی صورت میں فوری اور مؤثر ردعمل کی صلاحیت کو پرکھنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان مشقوں میں آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کے علاقوں میں ایران کی جغرافیائی اور اسٹریٹجک اہمیت کو مدنظر رکھتے...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر اور فیملی سے ملنے دیا جائے جبکہ ہمارے مطالبات میں کوئی رپورٹ شامل نہیں تھی۔ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت بانیٔ پی ٹی آئی کے لیے ذاتی ڈاکٹر کو اجازت نہیں دے رہی، ہم سے کیا چھپایا جا رہا ہے؟ حکومت نے ہمارا ایک بھی مطالبہ پورا نہیں کیا ہے, بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ وہ ذاتی ڈاکٹر...
ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے
اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں، بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-21 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے نئے سیکرٹریٹ کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات جام خان شورو اور میئر حیدرآباد کاشف شورو بھی ان کے ساتھ تھے، چیئرمین محمد وسیم اور اراکین نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کمیشن نے صوبے میں میرٹ کی بالادستی قائم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور شفاف، ڈیجیٹل امتحانی نظام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹنگ شفافیت کی جانب ایک بڑا قدم ہے اور قابل نوجوان سندھ کا روشن مستقبل ہیں۔ اس موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک برقرار رہیں گے۔نیپرا حکام کے مطابق نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے، پرانے پروسومرز کو معاہدے کے مطابق ہی بل کیا جائے گا، نیپرا کی ترمیم 9 فروری 2026ء سے مؤثر سمجھی جائے گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظر ثانی درخواست کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی افسران کے ساتھ رواں ماہ1 1فروری 2026ء کو جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کے گراؤنڈ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسٹیم ایکسپو 2026ء کے انتظامات کا جائزہ لینے گئے تھے۔ اس دوارن 10 سے 15 نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر کالج کے گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ تمام افراد منظم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)9 برس سے حیدر آباد بورڈ کے ذریعے کوئی انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ منعقد نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی بورڈ کی ٹیموں کو درست طریقے سے بناکر انٹر بورڈ ٹورنامنٹ میں بھیجا گیا، ہم اس طرزعمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ ڈگری کالج کوہسار لطیف آباد خرم رفیع صدیقی نے چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد کو لکھے گئے ایک خط میں کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ BISE حیدرآباد کے دائرہ اختیار میں کالج کی سطح پر کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ ہماری پچھلی درخواست اور بات چیت میں پہلے ہی بتایا جا چکا ہے،...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے سے متعلق ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرانے صارفین کو سابقہ نرخ اور طریقہ کار کے مطابق سہولت حاصل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے نصب سولر سسٹم رکھنے والے صارفین کے معاہدے اپنی مقررہ مدت تک برقرار رہیں گے اور ان کے لیے یونٹ کے بدلے یونٹ بجلی کے تبادلے کا نظام جاری رہے گا۔ اتھارٹی نے اس مسودے پر 30 روز کے لیے عوامی آراء بھی طلب کر لی ہیں تاکہ اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔ واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یوسی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس عرصے میں حماس کو تمام اسلحہ، حتیٰ کہ رائفلیں اور اے کے-47 بھی مکمل طور پر اسرائیل کے حوالے کرنا ہوں گی،...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشن 2026 سے متعلق نیا مسودہ جاری کردیا، مسودے پر 30 دنوں میں عوامی آراء طلب کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے برقرار رکھے گئے ہیں۔ نیپرا مسودے میں کہا گیا کہ پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے ان کی مدت مکمل ہونے تک رہیں گے، پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے پرانے ریٹ اور طریقہ کارکے مطابق بجلی خریداری جاری رہے گی
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یوسی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ یوسی فوکس نے کہا کہ اس عرصے میں حماس کو تمام اسلحہ، حتیٰ کہ رائفلیں اور اے کے-47 بھی مکمل طور پر اسرائیل کے حوالے...
اسلام آباد، نگران وزیر گلگت بلتستان شراف الدین کی وزیر اعظم کی کوارڈنیٹر رومینا خورشید عالم سے ملاقات
ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایک جدید ماونٹنگ اسکول کے قیام کی تجویز پر بھی غور کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، محفوظ کوہ پیمائی کو فروغ دینا اور پائیدار سیاحت کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر برائے جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی حافظ شراف الدین نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے ماحولیاتی امور کے کوآرڈینیٹر رومینا خورشید عالم سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے سنگین چیلنجز پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیر نے خطے میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلاؤ، گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے خطرات (GLOF)، غیر متوازن بارشوں، سیلابی صورتحال اور زمینی کٹاؤ جیسے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پرانے سول صارفین کیلیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں اتھارٹی نے شراکت داروں سے تیس روز میں تجاویز بھی مانگی ہیں۔ مزید پڑھیں نیٹ میٹرنگ کی قید نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر صارفین کی منتقلی کے فیصلے پرعمل درآمد روک دیا گیا نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ترامیم کا اطلاق 9 فروری 2026 سے ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیپرا نے گزشتہ نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر کے نیٹ...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبریونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ...
یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سولر پالیسی 2026 کے ترمیمی مسودے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اتھارٹی نے مجوزہ ترامیم پر شراکت داروں اور متعلقہ فریقین سے 30 روز کے اندر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ تمام آرا اور سفارشات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔ نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک برقرار رہیں گے۔نیپرا حکام کے مطابق نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے، پرانے پروسومرز کو معاہدے کے مطابق ہی بل کیا جائے گا، نیپرا کی ترمیم 9 فروری 2026 سے مؤثر سمجھی جائے گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پاور...