کراچی میں آج کس جگہ سب سے زیادہ بارش ہوئی؟
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
— فائل فوٹو
محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔
نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی