2026-07-24@16:06:31 GMT
تلاش کی گنتی: 9769

«ایردوا ن»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت جاری ہے اور مختلف عسکری آپشنز زیرِ بحث ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام ایران کی سکیورٹی فورسز اور اہم قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کے سامنے پیش کیے گئے آپشنز میں ایک بڑے اور مؤثر حملے کی تجویز بھی...
    امریکا میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ مشرقی امریکا میں سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ شکاگو میں درجہ حرارت منفی 14 جبکہ کلیولینڈ میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹینیسی اور مسیسیپی میں وقفے وقفے سے ہونے والی شدید برفباری کے باعث ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ برفانی طوفان کے بعد فضائی آپریشن بھی بری طرح متاثر ہے۔ بدھ کے روز امریکن ایئرلائنز کی 653 پروازیں منسوخ جبکہ 1,077 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ ڈیلس فورٹ ورتھ ایئرپورٹ پر بھی برفباری اور...
    ویب ڈیسک  : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، آج ڈھاکہ سے پہلی پرواز کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 14 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہو جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور تقریباً تین گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا کراچی ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن نے پرواز کے شیڈول کے مطابق خصوصی...
    لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی)میںغیر قانونی اقدامات پر متعلقہ حکام کی خاموشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگزیب نے اختیارات سے تجاوز کر کے غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دی، ذرائع (رپورٹ: اظہر رضوی) حیدرآبادکے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی) پر واقع ایک عمارت کی تعمیر کے حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے قوانین اور ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زیرِ تعمیر عمارت میں ایس بی سی اے کے قواعد و ضوابط کو ہوا میں اُڑا دیا گیا جبکہ متعلقہ اداروں سے این او سی حاصل کیے بغیر تعمیراتی اجازت دی گئی۔ اس صورتحال کے باعث واٹر اینڈ سیوریج کے بنیادی انفراسٹرکچر...
    ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، چینی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ : اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر ایک اعلیٰ سطحی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملات کا فیصلہ ایرانی عوام کو خود کرنا چاہیے۔ چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے میں ایران کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا، اور کوئی بھی فوجی مہم جوئی خطے کو ایک غیر متوقع کھائی میں دھکیل دے گی۔ جمعرات کے روزفو چھونگ نے کہا کہ چین تمام فریقوں سے اپیل کرتا ہے...
    ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی، ابتدائی طور پر دھماکہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی، ابتدائی طور پر دھماکہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔
    پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، 14 سال بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطے آج سے  بحال ہوجائیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد بنگلا دیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج  ڈھاکہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔  اس حوالے سے کراچی میں ائیرپورٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کو شیڈول موصول ہوگیا ہے، رات 8 بجے بیمان بنگلادیش ایئرلائن ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔  بیمان ایئر کی پرواز BG-341 تین گھنٹے کا فضائی سفر طے کرنے کے بعد رات 11 بجے کراچی ائیرپورٹ لینڈ کرے گی۔ کراچی ائیرپورٹ پر بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آمد پر خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔  یاد...
    تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ شفاف اور منصفانہ جوہری معاہدے کا حامی رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا جوہری معاہدہ قابل قبول ہوگا جس میں جوہری ہتھیار شامل نہ ہوں اور ایران کے جائز حقوق کو یقینی بنایا جائے۔ دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے بھی سخت بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے...
    تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ہر وقت ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ شفاف اور منصفانہ جوہری معاہدے کا حامی رہا ہے۔ ان کے مطابق ایسا معاہدہ قابل قبول ہوگا جس میں جوہری ہتھیار شامل نہ ہوں اور ایران کے جائز حقوق کو یقینی بنایا جائے۔ اسی حوالے سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے بھی سخت موقف اپنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی...
    ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سر زمین کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے، 12 روزہ جنگ نے ہمیں مزید مضبوط اور طاقتور کیا، ایران نے ہمیشہ منصفانہ جوہری معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عباس عراقچی کا مزید کہنا تھا کہ پُرامن جوہری پروگرام ایران کا حق ہے، ہم نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ روزانہ مستند اور...
    یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کہ وہ ایک ملک کو پسند نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کہ وہ ایک ملک کو پسند نہیں تھا، عمران خان کے سوا کسی اور میں ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی جرأت نہیں، کیونکہ سب کو اپنے ذاتی مفادات عزیز ہیں۔ یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے ملک و قوم کی ترقی میں اہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور ایرانی فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں۔عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ ایک شفاف جوہری معاہدے کا حامی رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا جوہری معاہدہ قابل قبول ہوگا جس میں جوہری ہتھیار شامل نہ ہوں اور ایران کے جائز حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی حملے کی صورت میں ایرانی فورسز فوری ردعمل دینے کے لیے تیار ہیں۔دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر...
    بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ امریکہ، روس یا چین میں سے کوئی بھی ملک پاکستان کے مسائل کا مستقل حل فراہم نہیں کر سکتا، اصل...
     ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی...
        امریکا کی ریاست مینیسوٹا میں امیگریشن چھاپوں کے دوران بڑھتی کشیدگی اور حالیہ ہلاکتوں کے بعد امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے اپنے اہلکاروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت انہیں کارروائی کے دوران مظاہرین یا مشتعل افراد سے بات چیت سے گریز کرنے اور صرف فوجداری ریکارڈ رکھنے والے تارکینِ وطن کو ہی نشانہ بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کے لیے نیشنل اینٹی فراڈ ڈویژن قائم کردیا خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز جاری کی گئی اندرونی ہدایات میں مینیسوٹا میں تعینات آئی سی ای افسران کو واضح طور پر کہا گیا ہے کہ وہ امیگریشن کارروائیوں کے دوران کسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع پشین سے اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی یارو کے علاقے میں کی گئی۔کارروائی کے دوران 84 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ، پکڑی گئی چرس کی قیمت کروڑوں روپے ہے ، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تحقیقات جاری ہیں۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر ی رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس نوین چائولہ کی سربراہی والی بنچ نے یاسین ملک کے جواب پر این آئی اے کو اپنا جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیا ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 22 اپریل کو ہوگی۔واضح رہے کہ 25 مئی 2022 کو پٹیالہ ہائوس کورٹ نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے یو اے پی اے (UAPA) کی دفعہ 17 کے تحت تا حیات قید اور 10 لاکھ روپے...
    ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک :اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کا جواب ایسا ہوگا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا،تہران بات چیت پر یقین رکھتا ہے، دباؤ، دھمکیوں اور فوجی جارحیت کی صورت میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ایک بیان میں ایرانی مشن کا کہنا تھا کہ ایران باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن اگر امریکا کی جانب سے دباؤ بڑھایا گیا یا فوجی کارروائی کی گئی تو ایران خاموش نہیں رہے گا، ایران کسی بھی حملے کی صورت میں ایسا جواب دے گا جو اس سے قبل...
    اسلام آباد پولیس نے پَتنگ بازی اور پَتنگ فروشی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بناتے ہوئے رواں ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مزید پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں پَتنگ فروشی اور پَتنگ بازی میں ملوث 54 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کی 10 ہزار سے زیادہ کیمیکل ڈور، 11 ہزار سے زیادہ پَتنگیں، چرخیاں اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پَتنگ بازی محض تفریح نہیں بلکہ ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ روائیوں کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی  ایرانی حکومت کے مستقبل سے متعلق دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ایرانی نظام کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس کے اقتدار کے خاتمے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ رومانیہ کے وزیرِ اعظم الیے بولوژان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ ایسا نظام جو اپنے ہی عوام کے خلاف کھلے تشدد، خوف اور جبر کے ذریعے اقتدار برقرار رکھے، اس کے لیے اب دنیا میں کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔فریڈرک مرز کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت اخلاقی طور پر اپنی حیثیت کھو چکی ہے اور اب اس کے پاس...
    اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں ایران ایسا ردعمل دے گا جو ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ بدھ کے روز جاری بیان میں ایرانی مشن نے واضح کیاکہ ایران باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تاہم دباؤ یا جارحیت کی صورت میں ملک اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے اور بھرپور جواب دے گا۔ Last time the U.S. blundered into wars in Afghanistan and Iraq, it squandered over $7 trillion and lost more than 7,000 American lives. Iran stands ready for dialogue based on mutual respect and interests—BUT IF PUSHED, IT...
    نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر ی رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔  جسٹس نوین چاﺅلہ کی سربراہی والی بنچ نے یاسین ملک کے جواب پر این آئی اے کو اپنا جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیا ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 22 اپریل کو ہوگی۔ واضح رہے کہ 25 مئی 2022 کو پٹیالہ ہاﺅس کورٹ نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔  عدالت نے یو اے پی اے (UAPA) کی دفعہ 17 کے تحت تا حیات قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ...
    اپنی سفارتی مشاورت کو جاری رکھتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ فون پر بات کی۔ عراقچی نے گزشتہ رات اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے بھی فون پر بات کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے آج ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقائی امن و استحکام پر خطے میں کشیدگی میں اضافے کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا اور تمام علاقائی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری اور استحکام و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ اپنی سفارتی مشاورت کو جاری رکھتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے پہلے بھی میرے انتباہ کو نظرانداز کیا تھا جس کا خمیازہ آپریشن مڈنائٹ ہیمر کی صورت میں بھگتنا پڑا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے پھر ان کی وارننگ کو نظرانداز کیا تو مڈنائٹ ہیمر سے بھی بڑے اور خطرناک حملے کے لیے تیار رہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے نکل رہا ہے اور اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ وہ فوری طور پر جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر زور دیا کہ اس بار ایسا معاہدہ کرے جس میں جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس...
    عمران خان کے سوا کسی اور میں ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہیں، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کہ وہ ایک ملک کو پسند نہیں تھا، عمران خان کے سوا کسی اور میں ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہیں، کیونکہ سب کو اپنے ذاتی مفادات عزیز ہیں۔ یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے غازی میں یونیورسٹی آف ہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے یو ایس ایس ابراہیم لنکن کے بعد ایک اور بحری بیڑہ جارج واشنگٹن ایران کی طرف روانہ کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آئیووا میں وسط مدتی انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے. انہیں امید ہے ایران اب امریکا کے ساتھ کسی معاہدے پر آمادہ ہوجائے گا۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کا مقصد جنگ نہیں. بلکہ اپنے مفادات کا تحفظ ہے۔امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ ان اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ایران کے جوہری و عسکری پروگرام پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے کوئی درخواست نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ان کا امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ عراقچی نے مزید بتایا کہ ایران ثالثی کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کر رہا ہے تاکہ خطے میں موجودہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ دوسری جانب ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ایک...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔ واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، چیف جسٹس اور سیکٹری جاچکے تھے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی صدر ہائیکورٹ بار کا کہنا تھا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبردار کیا ہے کہ اگر سابق وزیرِاعظم نوری المالکی دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو امریکہ عراق کی مزید حمایت بند کر دے گا۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب شیعہ سیاسی اتحاد کوآرڈینیشن فریم ورک نے المالکی کی نامزدگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ المالکی کے گزشتہ دور میں عراق کو شدید بدامنی اور غربت کا سامنا کرنا پڑا، اور دوبارہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے بقول، اگر المالکی دوبارہ منتخب ہوئے تو امریکہ کی مدد کے بغیر عراق کے لیے ترقی، خوشحالی اور آزادی ممکن نہیں ہوگی۔ امریکی حکام نوری المالکی کو ایران کے زیادہ قریب سمجھتے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کے واقعے پر مقتول کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ صدر ٹرمپ نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات کشیدہ تھے اور اس دوران اسلحہ رکھنے کا فیصلہ درست نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن اہلکاروں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شامل آئی سی یو نرس الیکس پریٹی پر تنقید کی اور کہا کہ لائسنس یافتہ پستول رکھنے کے باوجود ایسے حالات میں اسلحہ رکھنا خطرناک ثابت ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مقتول کے پاس اسلحہ نہ ہوتا تو صورتحال شاید اس نہج تک نہ پہنچتی۔ امریکی صدر نے مزید...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہے، اور اگر رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی۔ نجی میڈیاکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں نامزد کیے گئے کسی بھی ذمہ دار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ شرجیل میمن نے یہ بھی بتایا کہ سندھ حکومت گل پلازا کو دوبارہ تعمیر کرے گی، اور یہاں پہلے جتنی دکانیں تھیں، وہی دوبارہ قائم کی جائیں گی۔ اس تعمیراتی عمل میں کم از کم دو سال کا وقت لگ سکتا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی چیمبر حکومت کے ساتھ...
    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کسی غلط فہمی میں نہ رہے، کیونکہ اسرائیل ہر طرح کے حملے کا پوری طاقت اور بھرپور قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین سے متعلق اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے واضح کیا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے...
    تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو حملے کی کوئی غلطی نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ اسرائیل ہر ممکن طاقت اور پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔ انہوں نے فلسطین سے متعلق اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا۔ نیتن یاہو کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق باتیں ہوتی رہی ہیں، مگر ایسا نہ ماضی میں ہوا اور...
    امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی امریکی حملے کو محدود کارروائی نہیں بلکہ مکمل جنگ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار اس ہفتے امریکی ایران کشیدگی میں سب سے شدید لمحات متوقع ہیں۔ فوجی، سیاسی اور نفسیاتی عوامل اس بات...
    روس، چین متحد ہوگئے: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز ماسکو: (آئی پی ایس) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو عالمی سکیورٹی صورتحال کا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے، عالمی ماحول میں تیز تبدیلیوں کے پیش نظر مشترکہ جوابی اقدامات ضروری ہیں۔ بیلوسوف نے کہا...
    ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسرائیل جنگی جنون سے باز نہ آیا، وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو بھر پور اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ نیتن یاہو نےکہا کہ ایران حملہ کرنے کی غلطی نہ کرے ، اگر ایران نے حملہ کیا تو ہم بھرپور ، طاقتور اور پوری قوت سے جواب دیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین سے متعلق بات کرتے ہوئے...
    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے ایران کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مملکت نہ اپنی فضائی حدود اور نہ ہی اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال ہونے دے گی۔ یہ بات سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز پر خطرے کے بادل، امریکی بحری بیڑے کی آمد، ایران کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو یقین دلایا کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتا ہے اور...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاری ہے۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف اور توانائی کی قیمتیں کم کرنے کی درخواست کی جائے گی۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ازسرنو ترجیحات متعین کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صنعتوں اور بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس اور پاور ٹیرف میں کمی کی تجاویز  تیار کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام، تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو...
    فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی عہدیدار بھی اجلاس میں شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملاقات کے روادار نہیں، وزیراعلیٰ سندھ ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں۔ ذرائع ایم کیو ایم  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ گل...
    لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد سیکریٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو ہونے والی بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انتظامیہ، پولیس، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، محکمہ تعلیم اور والڈ سٹی کے حکام نے اپنے اپنے شعبوں کے حوالے سے انتظامات کی بریفنگ دی۔ ڈی جی پبلک ریلیشنز نے عوامی آگاہی مہم کے حوالے سے بھی اجلاس کو تفصیلی معلومات فراہم کیں۔ مزید پڑھیں: لاہور: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ، پتنگوں پر مذہبی و سیاسی تحریریں لکھنے پر پابندی سیکریٹری داخلہ نے کہاکہ بسنت پنجاب کا تاریخی تہوار ہے اور...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)برفباری والے علاقوں میں شاہراہوں کی بحالی کیلئے این ایچ اے متحرک ہے، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، پھنسے مسافروں میں گرم کھانا اور چائے تقسیم بھی جاری ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ این ایچ اے کی حدود میں آنے والی تمام اہم شاہراہیں کلیئر ہیں، سوشل میڈیا پر زیر بحث سڑکیں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے زیر انتظام ہیں ۔ خدمت اور تحفظ کے جذبے کے ساتھ این ایچ اے کی فیلڈ ٹیمیں برفباری سے متاثرہ سڑکوں کے ساتھ شہریوں کی مدد میں بھی سرگرم ہیں ، حکام کے مطابق اسلام آباد – مری ڈوئل کیریج وے مکمل فعال...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے اور آج کا دن پارٹی کے لیے خوش آئند ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ کے رویئےمیں مثبت تبدیلی آرہی ہے، طلبہ اور عوام میں مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر اعتماد بڑھ رہا ہے، صرف نعرے لگانا سیاست نہیں، عوام کو ریلیف دینا ضروری ہے، عوام اب سیاسی نعروں کے بجائے کارکردگی کو ترجیح دے رہی ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی ترجیحات عوامی مسائل نہیں، پشاور یونیورسٹی...
    ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا وہ 50 لاکھ روپے میں فروخت ہوگئی، علیمہ خان کا دعویٰ پٹوری نے کالج کی بالکنی پر پناہ لی اور بعد میں سڑک پر دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ ناصر الدین پٹوری پر اس سے پہلے بھی 23 جنوری کو ایک اسٹریٹ میٹنگ کے دوران انڈے پھینکے گئے تھے۔ مزید پڑھیں: جوتے، سیاہی اور انڈہ گردی این سی پی نے واقعے کو سیاسی عدم رواداری کی...
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر کم قیمت گاڑی لانچ کردی یہ گاڑیاں بی وائی ڈی سی لائن 7 اوربی وائی ڈی اٹو 2 کے نام سے لاہور میں ایک ڈیلرشپ تقریب کے دوران پیش کی گئیں۔ سی لائن 7۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی ڈی پاکستان کے کنٹری ہیڈ لی جیان نے کہا کہ ان گاڑیوں کا اجرا پاکستان کے آٹوموٹیو شعبے کو جدید عالمی ٹیکنالوجی اور جدت...
    30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی جس نے گاندھی کے سیکولر، ہمہ گیر اور عدم تشدد پر مبنی بھارت کے تصور کی مخالفت کی۔ مزید پڑھیں:  ہریانہ انتخابات: برازیلی ماڈل کے متعدد ووٹس، راہول گاندھی نے مودی حکومت کی دھاندلی کا پردہ فاش کردیا آج المیہ یہ ہے کہ اقتدار میں وہی نظریاتی عناصر موجود ہیں جنہیں گاندھی نے اپنی زندگی میں فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والی، آمریت پسند قوتیں قرار دیا...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے  میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ کی پرائیویسی اور سیکیورٹی سے متعلق دعوؤں کو چیلنج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ارکانِ اسمبلی کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک، قومی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا ’واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے۔ حتیٰ کہ سگنل بھی مشکوک ہے۔ ایکس چیٹ استعمال کریں‘۔ WhatsApp is not secure. Even Signal is questionable. Use ???? Chat. https://t.co/MWXCOmkbTD...
    نئی دہلی/کولکتہ: بھارت میں نپاہ وائرس کے محدود کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے کئی ممالک نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی اسکریننگ سخت کر دی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی نگرانی بڑھا دی ہے اور کووڈ طرز کے طبی معائنے دوبارہ شروع کر دیے گئے ہیں۔ صحت حکام کے مطابق نپاہ ایک زونوٹک وائرس ہے جو چمگادڑوں اور سوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے اور قریبی انسانی رابطے سے بھی پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابتدائی علامات میں بخار، سر درد، پٹھوں میں درد، قے اور گلے میں خراش شامل ہیں، جبکہ شدید صورت میں سانس کی تکلیف اور دماغی سوزش جان لیوا...
    اینٹی نارکوٹکس فورس  نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 175 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور اور کلر کہار کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 174 کلوگرام چرس اور ایک کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی نے پاکستان کو سیاحت کے نئے مواقع اور توجہ کا مرکز بنا دیا۔ سیاحتی اصلاحات نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کا پرکشش ہب بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں  جدید انفراسٹرکچر اور سہولیات کی  فراہمی کے باعث سیاحتی سرگرمیوں میں تیزی آ رہی ہے۔ حکومت نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے' سسٹین ایبل ٹورزم ایکسپو اینڈ فورم 'کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔  وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری پاکستان قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، جہاں بے شمار سیاحتی مقامات اور دنیا کی...
    اے ایس آئی قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کے قتل کیس میں ملزم وقار کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ سرکار کی جانب سے وکیل راجا نوید حسین نے دلائل دیے۔ عدالت نے شریک ملزم محمد علی کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کر لی۔ راجا نوید حسین نے دلائل میں کہا کہ ملزم وقار کی مدعی مقدمہ نے شناخت پریڈ کے دوران...
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکا کا جدید طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن خطے کی سمندری حدود میں داخل ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس کیریئر اسٹرائیک گروپ میں لڑاکا طیارے، میزائل کروزر اور جدید ڈسٹرائرز شامل ہیں، جو کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، تاہم امریکی اتحادی ممالک نے فی الحال فوجی کارروائی مؤخر کرنے پر زور دیا ہے۔...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی معاونت اور مربوط حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا سیاحتی شعبہ نئی ترقیاتی جہتوں کی جانب گامزن ہو گیا ہے، جس سے ملک خطے میں سیاحت اور سرمایہ کاری کے لیے توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ سیاحتی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان جنوبی ایشیا میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش ہب کی صورت اختیار کر رہا ہے۔ پاکستان کے سیاحتی شعبے میں جدید انفراسٹرکچر اور بہتر سہولیات کی فراہمی سے سیاحتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لیے ’’سسٹین ایبل ٹورزم ایکسپو اینڈ فورم‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان میں سیاحت اور سرمایہ...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرن شپ 2026 کو نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی بیداری اور اعتماد سازی کی ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ پروگرام نوجوانوں کو باصلاحیت، بااعتماد اور مثبت سوچ کا حامل بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں سابق وزیر اعظم و سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں انہوں نے بلوچستان کے حوالے سے فتنہ الہندوستان کے گمراہ کن بیانیے اور جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شدت پسند عناصر نے بلوچستان کے بارے میں جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کے...
    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں کثیرالجہتی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور پاکستان نےخود بھی ایسی خلاف ورزیوں کا سامنا کیا ہے۔عاصم افتخار نے کہا کہ مئی 2025 میں بھارت نے بلااشتعال عسکری جارحیت کا ارتکاب کیا، یہ بین الاقوامی قانون اورپاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو میمن کیخلاف ایف آئی آر نمبر 2/2026 درج کی گئی ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ضلع جامشورو کی بھولاری گندم گودام میں 64کروڑ،48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غیر قانونی طورپر فروخت کی تھیں جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ ادارے میں بدعنوانی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اللہ ڈنو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-14 تہران /ابوظہبی/بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں‘ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ ایرانی حکام نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزامات عاید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ...
    لاہور :پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (ڈی اے ای) میں داخلے کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نئی ترمیم کے تحت اب آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک پاس طلبا بھی ڈی اے ای پروگرام میں داخلہ لے سکیں گے، جس سے تکنیکی تعلیم میں شمولیت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ فیصلہ وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شفاع حسین کی زیرصدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں بورڈ کے 6 نکاتی ایجنڈے پر تفصیل سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں پچھلے اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا اور کئی اہم اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران ریٹائرڈ ملازمین کے فیملی پنشنرز کے...
    امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد مختلف ممالک نے ایئرپورٹس پر کورونا وائرس کی طرز پر سخت اسکریننگ شروع کر دی ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی صحت کی نگرانی شروع کر دی ہے تاکہ وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔گیارہ جنوری کو مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں ریاست کے ایک نجی اسپتال کے طبی عملے کے ارکان شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ افراد میں دو نرسز شامل ہیں جنہوں ایسے مریض کا علاج کیا تھا جس میں نیپا کی علامات موجود تھیں تاہم وہ تشخیص سے...
      تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا۔ ترجمان نے کہا کہ پرائیویٹ پیغامات کا تبادلہ سفارت کاری کی جگہ نہیں لے سکتا، روس اورچین کے ساتھ دفاعی تعاون پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک نے ایران کو ڈیووس سربراہی اجلاس کے موقع پر سائیڈلائن سفارتی ملاقات سے روکا تھا۔
    دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لاٹری کے تازہ ترین ڈرا میں 3 خوش نصیب شرکاء نے ایک لاکھ درہم فی کس کا انعام جیت لیا ہے۔ قرعہ اندازی کے نتائج سامنے آتے ہی لاٹری میں حصہ لینے والے افراد میں خوشی اور جوش کی فضا دیکھی گئی۔ منتظمین کے مطابق یہ ڈرا مقررہ ضوابط اور شفاف طریقۂ کار کے تحت منعقد کیا گیا، جس میں مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا، لاٹری حکام کا کہنا ہے کہ انعامی سکیموں کا مقصد عوام کو ایک محفوظ اور باقاعدہ نظام کے تحت مواقع فراہم کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای میں لاٹری اور انعامی پروگرامز میں دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے،...
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ ہو گئی ہے۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست منظورکرنے کا فیصلہ سنادیا۔ تاہم عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ اس س سے قبل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ یہ بھی پڑھیے: فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی...
    بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران 3 مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں میں 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ دوسری جانب دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے کمانڈر ہلاک آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کی 15 تاریخ کو بلوچستان کے شہر خاران میں تقریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندستان کے دہشتگردوں نے متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں کیں۔ On 15 January 2026, approximately fifteen to twenty...
    بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جینس کی بنیاد پر کارروائی کی۔بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس...
    امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق طیارے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد سوار تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واقعے سے آگاہ ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تاحال غیر واضح ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ Bombardier Challenger 650 بزنس جیٹ تھا۔ بینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ کے مطابق شام تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر ایمرجنسی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر کارروائی شروع کر دی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد عالمی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق فرانس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ اسی کشیدگی کے باعث نیدرلینڈز نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر برطانیہ نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں وقتی طور پر بند کر دی ہیں، جب کہ کینیڈا نے تل ابیب جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھی اسرائیل کے...
    ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں د اخل، کہیں برف باری کہیں بارش، چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برفباری سے زیارت اور قلات میں بھی برف باری ہوئی، مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔
    انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے اسپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ اسکول پشاور کا دورہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات میں طالبات کیلئے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنشپ پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ ابھارنا اور دفاعی شعبے سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے دوران طالبات نے اسپیشل سروسز گروپ کے پیرا ٹریننگ اسکول پشاور کا دورہ کیا۔ طالبات کو پیراٹروپرز کو دی جانے والی پیشہ ورانہ،تربیت،زیراستعمال  آلات اور عملی مشقوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ایس ایس...
    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ کینیڈا نے اسرائیلی شہر تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔ علاوہ ازیں فرانس کی بھی پروازیں مشرق وسطیٰ کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔ جرمنی اور آسٹریا نے ایران کیلئے فضائی سروس روک دی ہے۔ امریکا نے اسرائیل کی پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈ یسک) امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زاید پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کیلیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈ یسک) لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔پولیس نیملزمان سے چوری شدہ 7 موبائل فون، نقدی اور پستول برآمد کر لی گئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجینس کی بنیاد پر کارروائی کی۔ بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور  اس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی میں دہشت گردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم...
    امریکی ریاست مین کے شہر بینگر میں ایک نجی طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے۔ حادثے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی نوعیت سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واقعے سے باخبر ایک ذریعے نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ زخمیوں کی حالت کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا: یو پی ایس کارگو طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 3 ہلاک، 11 زخمی حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بمبارڈیئر چیلنجر 650 بزنس جیٹ تھا۔ بینگر ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق رات 7 بج کر 45 منٹ (مقامی...
    ۔ امریکا کی انتہائی شمال مشرقی ریاست مَین میں ایک جیٹ طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا، بدقسمت طیارے پر سوار 8 افراد کی قسمت ابھی تک ’نامعلوم‘ ہے۔ حادثے کے بعد حکام نے بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لیبیئن طیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرز بازیاب بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اتوار کی رات جاری بیان میں کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر پیش آنے والے اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ فی الحال اس سفری مرکز کا رخ نہ کریں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا...
    ہمارے ملک کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور جب آبادی بڑھتی ہے تو وسائل میں کمی واقع ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ پاکستانی ہینگر میپ بتاتا ہے کہ پاکستان کے 35سے 40 فیصد لوگ رات کو بھوک سوتے ہیں ۔ 1850ء میں دنیا کی آبادی ایک ارب سے زیادہ تھی اور آج دنیا کی آبادی 8ارب سے بھی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔ دنیا کا 33فیصد ایریا ریگستان پر مشتمل ہے ۔ اور ان جگہوں پر ہی لوگ زیادہ بھوک میں مبتلا ہیں ۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ رقبہ زیر کاشت لائیں اور اس کے ساتھ ہمیں اپنے پانی کا صحیح استعمال کرنا ہوگا کیونکہ پانی کے حوالے سے بھی ہم...
    پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط دن بہ دن مزید مستحکم ہوتے جا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں   دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے اور عالمی سطح پر جاری اہم پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران سے متعلق قرارداد پر پاکستان کے اصولی مؤقف، ووٹنگ کے مطالبے اور قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف، حکومت پاکستان...