2026-07-24@16:06:31 GMT
تلاش کی گنتی: 9769

«ایردوا ن»:

(نئی خبر)
    پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر میں جو جبر مسلط ہے وہ نریندر مودی اور آر ایس ایس کی نفرت پر مبنی، فاشسٹ اور انسان دشمن نظریاتی سوچ کا عملی اظہار ہے، جو مذہبی انتہا پسندی، خوف اور تشدد کو ریاستی پالیسی بنا چکی ہے۔ ان کے مطابق یہ ایک ایسی سوچ ہے جو اختلاف کو جرم اور کمزور کو نشانہ سمجھتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ وہ یومِ...
    سٹی 42: کورنگی نمبر پانچ نجی بینک کے چھت پر آگ لگ گئی۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نفری کے ہمراہ آگ والی جگہ پر موجود  ہیں ۔ پولیس کے جوانوں نے بالٹی میں پانی بھر بھر کر فوری طور پر آگ پر قابو  پایا ۔  فائر بریگیڈ کا عملہ ہر بار کی طرح تاخیر سے پہنچا ۔   ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے کہا آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔
    ئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کیجانب سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی تمام مایوس کن کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں 29 جنوری کو دہشتگردوں کیخلاف بڑی کارروائیوں میں 41 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ کلیئرنس آپریشنز کے نتیجے میں مجموعی طور پر 216 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران خواتین، بچوں سمیت 36 شہری اور سکیورٹی فورسز کے 22 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کی جانب سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی تمام مایوس کن کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی فورسز، قانون نافذ...
    یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ جاری کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیر متزلزل محبت، یکجہتی اور وابستگی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگِ حیات ہے۔ ترانے میں کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں، عزم و استقلال اور آزادی کی جدوجہد کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر افواجِ پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کو ناقابلِ تردید حق...
    حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائے گا۔ ہر سال کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ تقریب منعقد ہوا کرے گی، قومی ایتھلیٹ کو کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سے بھی منظوری لے لی ہے۔
    سٹی42 : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ون کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 216دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے۔    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران انٹیلی جنس بنیادوں پر مربوط اور تیز کارروائیاں کی گئیں،بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنایا گیا جو خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کو نشانہ بنا کر امن اور ترقی کو سبوتاژ کرنا چاہتے تھے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  ترجمان  آئی ایس پی آر نے بتایا کہ29 جنوری 2026 کو پنجگور اور ہرنائی کے نواح میں کارروائیاں مصدقہ خفیہ اطلاعات پر شروع کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو موجودہ صورتحال پر سنجیدگی سے فکرمند ہونا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی نہ کی ہوتی تو آج مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہ ہوتا۔ ان کے مطابق امریکا کے اقدامات نے خطے میں استحکام قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر جمعہ کے روز مذاکرات متوقع ہیں۔ صدر ٹرمپ...
    فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے انعقاد کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع طاقتور ہے، مولانا فضل الرحمانایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن ہے جو اپنی حکمت عملی بناتی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری اپوزیشن کو جس طرح...
    لکی مروت، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لکی مروت:(آئی پی ایس) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ گیس کے اخراج اور...
    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آئی ایس پی آر نے ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس اٹل حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگِ حیات ہے۔ ترانے میں کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں، عزم و استقلال اور ان کے زندہ و جاوید جذبۂ حب الوطنی کو انتہائی مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر افواج پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور ان کی جائز جدوجہدِ آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عسکری قیادت نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو ایک ناقابلِ تردید حق قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ مسلح افواج پاکستان کشمیری عوام کے عزم، قربانیوں اور حوصلے کو سلام پیش کرتی ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ عسکری...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر  نواز  اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔  مریم نواز  نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیر ی مقدم کا خیر مقدم کیا۔ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے شاندار استقبال پر اظہار تشکرکیا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔  مریم نواز  نے ایرانی سرمایہ کاروں کو زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبوں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ اقتصادی اور سماجی تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سفیر ڈاکٹر...
    ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اب جمعہ کے روز عمان میں ہوں گے، جس کیلئے ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کی واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیاری مکمل ہے۔
    امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہم نے ان سے کہا کہ یا تو ترکیہ مذاکرات ہوں گے یا بالکل کچھ نہیں ہو گا، ہم نے مقام کی تبدیلی کی درخواست پر غور کیا، لیکن پھر اسے مسترد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کی ایرانی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ کے بجائے عمان میں مذاکرات کرانے کا مطالبہ کیا تھا ، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہم نے ان...
    ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے واشنگٹن کو دوطرفہ مذاکرات ترکیہ کے بجائے عمان منتقل کرنے پر رضا مند کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مذاکرات عمان منتقل کرنے کی حامی بھری۔ تہران کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مذاکرات کے لیے عمان زیادہ موزوں اور...
    فوٹو: آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور فوج، ایف سی اور پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر...
    خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے کراچی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ مخالف گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی، سردار ایاز صادق ملاقات میں پارلیمانی امور، بین الصوبائی روابط اور خطے میں پارلیمانی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے جمہوری اداروں کے استحکام اور پارلیمانی سفارت کاری کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اس تیاری کا مطلب تصادم کی خواہش نہیں بلکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور دباؤ کا جواب ہے، مذاکرات صرف جوہری معاملے پر اور امریکا کے ساتھ ممکن ہیں بشرطیکہ دو بنیادی شرائط پوری ہوں: دھمکیوں کا خاتمہ اور غیر حقیقت پسندانہ مطالبات سے دستبرداری۔شمخانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے اس فتوے کی یاد دہانی کرائی جس میں جوہری ہتھیاروں...
    رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ ناموں کے ساتھ پروفائل پیکچرز بھی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ نادرا کی رپورٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (ایف آر ایس) کے ذریعے کی گئی، جس کے لیے یو ایس بی موصول ہوئی اور اس میں 5 فولڈرز تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ...
    سٹی 42 : پیٹرن انچیف ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے شفافیت اور احتساب کا پہلا قومی انڈیکس متعارف کرایا ہے۔   ایس ایم تنویر نے کہا کہ رپورٹ کا مقصد حقائق پر مبنی قومی بیانیے کا فروغ ہے، رپورٹ کے مطابق بدعنوانی کے بارے میں تاثر زمینی حقائق سے مختلف ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ منفی تاثر کے باوجود عوام سرکاری اداروں کے ساتھ اپنے ذاتی معاملات کو بدعنوانی سے پاک سمجھتی ہے، رپورٹ نے قومی مکالمے میں شفافیت اور احتساب کو بھرپور انداز میں اُجاگر کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا  پیٹرن انچیف ایف پی سی...
    عدالتی حکم پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سکھر کے دفتر پر 2 نوجوانوں کی بازیابی کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چھاپا مارا۔این سی سی آئی اے کی 2 دن سے تحویل میں موجود ایک نوجوان بازیاب کرالیا گیا جبکہ دوسرا تاحال لاپتہ ہے۔این سی سی آئی اے افسران نے نوجوانوں سے مبینہ طور پر 2 لاکھ روپے رشوت کا تقاضا کیا، نہ دینے پر سکھر اور اسلام آباد میں مقدمات درج کرنے کی دھمکیاں دیں، 30 ہزار نقدی اور 20 ہزار آن لان رشوت وصول کی۔ آن لائن فراڈ کے الزام میں 2 روز سے گرفتار 2 نوجوانوں کے ورثا کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے این سی سی آئی اے سکھر کے...
    ویڈیو گریب۔ نویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبّی میں منعقد ہوئی۔ مسلح افوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان فوجی سطح پر تعاون کا فروغ ہے، مقابلے میں 19 دوست ممالک کی 24 بین الاقوامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کہ فوجی مبصرین بھی بین الاقوامی ٹیموں کے ہمراہ ہیں، مشق میں شریک ممالک میں بحرین، بنگلادیش، بیلاروس، مصر اور شام کی ٹیمیں شامل ہیں۔ عراق، اردن، سعودی عرب، ملائیشیا، مالدیپ، ازبکستان، امریکا، مراکش، نیپال، قطر، سری لنکا اور ترکیہ کی ٹیمیں بھی مشق کا حصہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشیا، میانمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا ہوا مگر بڑی حد تک تشخیص سے محروم رہنے والا ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بن چکا ہے جو نوجوان لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین دونوں کو متاثر کر رہا ہے جس کے نتیجے میں بانجھ پن کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔یہ انتباہ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں “ڈسکورنگ پی سی او ایس” کے عنوان سے شروع کیے گئے ایک آگاہی پروگرام کے...
    امن کیلئے نواز شریف جیسے لیڈر کی ضرورت،ایرانی سفیر،صدر ن لیگ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا خیر مقدم کیا۔ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایرانی سرمایہ کاروں کو...
    کراچی کے لیے دس ارب کا بجٹ مختص ہونے کے باوجود ساڑھے چار ارب کا مزید مطالبہ تین سالہ آڈٹ میں اربوں کی مالی بے ضابطگیاں، اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD)کراچی میں عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں، جن کا تعلق ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے جوڑا جا رہا ہے ۔این آئی سی وی ڈی کراچی کے لیے سالانہ تقریباً دس ارب روپے کا بجٹ مختص ہے ، جو صرف کراچی کے لیے مخصوص ہے ۔ اس کے باوجود پروفیسر طاہر صغیر کی جانب سے حکومت سندھ سے چار اعشاریہ پانچ ارب روپے اضافی بجٹ کی ڈیمانڈ کی گئی ہے ۔گزشتہ تین سالہ آڈٹ جس...
    نواز شریف کو پاکستان کی حفاظت کرنے والا ستون سمجھتے ہیں،ایرانی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی، فریقین نے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے کاعزم کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی سرمایہ کاروں کو زراعت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا جائے تو بڑے بڑے مسائل حل ہو سکتے ہیں، ایران کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات...
    ---فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم  نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی، فریقین نے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے کاعزم کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی سرمایہ کاروں کو زراعت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقاتاس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی جاتی امرا رہائش گاہ پر موجود تھیں۔ اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا جائے تو بڑے بڑے مسائل حل ہو سکتے ہیں، ایران کے لیے دعائیں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین لیا، ایرانی عوام غیرت مند اور شجاع لوگ جو انقلاب اسلامی کے اصلی وارث ہیں۔ متعلقہ فائیلیںسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین ہیں۔ ان کا تعلق راولپنڈی کے علاقے شکریال سے ہے اور وہ جامع الحجت مدرسے کے سرپرست بھی ہیں۔ انہوں نے قم المقدس، ایران سے علم دین حاصل کرنے کے...
    لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا خیر مقدم کیا۔ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایرانی سرمایہ کاروں کو زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبوں می ںسرمایہ کاری کی دعوت دی جبکہ وزیر اعلیٰ نے اقتصادی اور سماجی تعلقات...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا خیرمقدم کیا، جس پر ایرانی سفیر نے شاندار استقبال پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ نے پاک ایران تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت مریم نواز شریف نے ایرانی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ انہوں نے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ “آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل” کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے نتیجے میں اب تک ایک ارب روپے کی ریکوری مکمل کی جا چکی ہے، جس کے پہلے مرحلے میں آج 600 ملین روپے 3400 متاثرین میں تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ آج نیب ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران متاثرین میں چیک تقسیم کیے گئے۔تقریب کی صدارت چئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے کی۔ جبکہ تقریب میں ڈپٹی چئرمین سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق حکومتی کوششوں میں اب تک کوئی حتمی پیش رفت نہ ہو سکی ہے، حکومت کی جانب سے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا، تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے جس پر یہ معاملہ اب وزارتِ نجکاری کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے سینیٹر شہادت اعوان کے سینیٹ میں کیے گئے سوال کا تحریری جواب دے دیا۔ سوال میں استفسار کیا گیا تھا کہ آیا حکومت اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی کسی تجویز پر غور کر رہی ہے، اور اگر ایسا ہے تو اس کی وجوہات اور متوقع فوائد کیا ہوں گے۔ یہ بھی...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی  درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے،  جہاں انہوں نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کررکھا ہے۔ نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے 24 جنوری کو سنائے گئے ضمانت منسوخی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ آج کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ قبل ازیں سماعت کے موقع پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ وائی ایچ ایس 1000نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ چائنا اکیڈمی آف ائروا سپیس ائروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران طیارے میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ پاور سسٹم نصب تھا، جسے ایک نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ۔ اکیڈمی نے بتایا کہ طیارہ اپنی پہلی شکل وائی ایچ 1000کے مقابلے میں کم فاصلے پر ٹیک آف اور لینڈنگ، زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اطیارہ بین الاقوامی لاجسٹکس اور ترسیل، ہنگامی امداد اور آفات میں...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈ کاسٹنگ کے لئے...
    واشنگٹن:امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک ممکنہ خطرے کو ناکام بناتے ہوئے امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی جانب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے یہ کارروائی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک ایرانی ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کی جانب بڑھ رہا تھا۔ امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی تھی اور اس کا مقصد امریکی بحری جہاز اور اس پر موجود عملے کی حفاظت یقینی...
    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنۃ الہندوستان کے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی، ایف سی، پولیس اور پی ایم ایس اے نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کی بربریت کا شکار معصوم شہریوں بشمول مقامی شہریوں کی تعداد 36 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں چین کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، دہشتگردی کے خلاف...
      امریکی فوج نے بحیرۂ عرب میں اپنے ایئرکرافٹ کیریئر کے قریب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفاعی کارروائی کرتے ہوئے ایک ایرانی ڈرون کو نشانہ بنا دیا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام جہاز اور عملے کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی فورسز کی کمانڈو کارروائی، وینزویلا کے تیل بردار جہاز پر قبضے کی ویڈیو وائرل امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یو ایس ایس ابراہم لنکن پر موجود امریکی ایف-35 سی لڑاکا طیارے نے ایرانی ساختہ ’شاہد-139‘ ڈرون کو مار گرایا۔ ڈرون امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی سمت پرواز کر رہا تھا، جس پر فوری ردعمل دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ واقعہ...
    فائل فوٹو عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار ایمان مزاری کی والدہ اپنی بیٹی اور داماد سے ملاقات کی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ ایمان مزاری، ہادی علی کو 17، 17 سال قید، کروڑوں کا جرمانہانسانی حقوق کی وکیل رہنما ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا سنادی گئی۔ موقف اپنایا کہ گزشتہ روز ملاقات کا دن تھا لیکن انہیں بیٹی اور داماد سے ملنے نہیں دیا گیا۔شیریں مزاری نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وکلا اور فیملی ممبرز سے ملاقات کرانے سے انکار غیر قانونی ہے۔...
    کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں افراد دم توڑ گئے۔ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن اسلم بلو نے بتایا کہ حادثہ موٹر سائیکل کو تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وین اپنے قبضے میں لے لی ہے جبکہ افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت 16...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر ہمارے دشمن ہیں، یہ انہی کے ایجنٹ ہیں ۔ دشمنوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں...
    سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، سیمینارز، آگاہی مہم اور عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے امریکا اور اس کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 فروری سے شروع ہو کر یومِ القدس تک جاری رہے گی۔ اس تحریک کا مقصد نام نہاد امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت اور امریکی...
    کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات میں ’’یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس‘‘ (یو ای ایس) کا اطلاق نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مکمل تیاری نہ ہونے کے سبب رواں سال میٹرک کے امتحانات اپنے سابقہ پیٹرن پر لیے جاسکتے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ فسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کسی بھی اہم اکیڈمک فیصلے پر عجلت میں عملدرآمد نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ DCAR کی جانب سے ریویو کرنے اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اس کا این او سی جاری تو کردیا گیا تھا تاہم فی الحال سرکاری و نجی اسکولوں کے اساتذہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اپنے 11ویں سیزن کے بین الاقوامی میڈیا حقوق کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے جو لیگ کی عالمی توسیع میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کے لیے ایک سالہ عالمی میڈیا حقوق (بھارت کے علاقے کے علاوہ) ولی ٹینکالوجی کو دیے گئے جو پی سی بی کے ریزرو پرائس سے سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی تھی۔ پچھلے سیزن کے مقابلے میں اس سودے کی قیمت میں 149 فیصد اضافہ ہوا ہے جو پی ایس ایل کے بڑھتے ہوئے برانڈ ویلیو اور عالمی رسائی کی...
    تحریک بیداری کے سربراہ نے کہاکہ جس طرح پاکستانی قوم غزہ کے ساتھ کھڑی ہے، اسی طرح ایران کی حمایت میں بھی یکجا ہے۔ ہمارے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ ہمدردی ہے اور نہ حمایت، کیونکہ ظلم سے ہمدردی ممکن نہیں، یہ ہمارا ایمانی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور پاکستانی قوم اپنی حسینی غیرت کے ساتھ ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید رضا امیری مقدم نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جامعہ کے سرپرست اعلیٰ اور تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے جامعہ کے طلبہ و اساتذہ سے خطاب...
      ڈی جی پی آر نے سیٹلائٹ دور میں داخل ہوتے ہوئے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ جدید ترین اس وین کا مقصد پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈکاسٹنگ کو آسان بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت پاکستان کامثبت، ترقی پسند اور ثقافتی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کا موقع ہے، مریم نواز کی بسنت پریزنٹیشن افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین کا تفصیلی معائنہ کیا اور پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا...
    جاپان کی حکومت نے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس پروگرام کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 مقامی غیر سرکاری تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کے تعاون سے فیصل آباد میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح اس پروگرام کے تحت ضلع چکوال اور ضلع مانسہرہ میں منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 85 ہزار 429 امریکی ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 39 لاکھ روپے) کی گرانٹ دی جا رہی ہے۔ گرانٹ کے معاہدوں پر 3 فروری 2026 کو جاپان کے سفیر برائے اسلامی جمہوریہ پاکستان، عزت مآب اکاماتسو شوئچی اور متعلقہ این جی اوز کے نمائندوں کے درمیان جاپان کے سفارت خانے اسلام آباد...
    خلیجِ عمان میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور تہران پر مسلسل دباؤ نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ بظاہر سفارت کاری کا راستہ ابھی بند نہیں ہوا، مگر زمینی حقائق، سخت بیانات اور فوجی نقل و حرکت اس خدشے کو تقویت دے رہی ہے کہ معمولی غلط اندازہ بھی ایک بڑی علاقائی جنگ کو جنم دے سکتا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ جنگ ممکن ہے یا نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہوا تو اس کے اثرات کہاں تک جائیں گے۔ #BREAKING ????#IranIsraelConflict????????????????#LiveUpdates#Doha Qatar #JUSTIN ????Iran has fired missiles at US bases in Qatar. ????Major case of GPS jamming in Qatar and other Gulf States.????Video shows air defenses intercepting...
    لاہور:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں جو ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ عناصر دشمن ممالک کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کر رہے ہیں. تاہم بلوچستان میں دہشت گردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دہائیوں کے دوران بلوچستان میں نمایاں ترقی ہوئی ہے. سڑکوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے جبکہ جمہوری کلچر بلوچ قوم کا بنیادی حق ہے.بلوچستان کے وسائل پر مکمل حق بلوچ عوام کا ہے اور اگر چند افراد ان وسائل سے فائدہ اٹھا رہے ہیں تو وفاقی حکومت عام...
    کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 3 میں واقع قائداعظم کالونی کے ایک رہائشی فلیٹ میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دہشتگرد کیسے اور کہاں چھپے رہے، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ مزید پڑھیے: کراچی ایئرپورٹ کے باہر خودکش دھماکا کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کیا جا...
    ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک بھی کروائی۔ شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کل بیٹی اور داماد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی تھیں تاہم ملاقات کا مقررہ دن ہونے کے باوجود انہیں اجازت نہیں دی گئی، جیل قانون کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جو حق حاصل ہے، اسی بنیاد پر انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن فائل کی ہے۔ درخواست میں شیریں...
    —فائل فوٹو صوابی میں کھلی کچہری کے دوران ایس ایچ او کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بیان دینے پر کارروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صوابی: کشتی ڈوب گئی، 3 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیںخیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں واقع کنڈل ڈیم میں... ڈی پی او صوابی نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او نے یہ بھی بتایا ہے کہ عجب درانی کو سٹی پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔
    ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی میں مجموعی طور پر 150 سے زائد غیر رجسٹرڈ پتنگیں جبکہ ممنوعہ دھاتی ڈور، کیمیکل، تندی و مانجھے والی ڈور کی 4 چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔ ڈولفن پولیس کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ حکومتی ضابطے پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ نان رجسٹرڈ پتنگ فروشوں کی اطلاع 15 پر دیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کا کہنا ہے...
    احسن عباسی :کراچی ا یئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔  منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے عدیس ابابا، ایئرپلن کی پروااز ای ٹی 695،کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ کی گئیں۔  دوسری طرف کراچی سے ریاض، سعودیہ کی پروازایس وی 709 ،کراچی سے لاہور، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143،145 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟  کراچی سے اسلام آباد، ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123اور کراچی سے لاہور، پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 بھی کینسل ہوگئیں۔
    انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب  پولیس  ڈاکٹر  عثمان انور کو  تبدیل کر دیا گیا جب کہ ان کی جگہ  راؤ عبدالکریم کو تعینات کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے راؤ عبدالکریم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، راؤ عبدالکریم کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 24 ویں کامن سے ہے۔ راؤ عبدالکریم کا شمار انتہائی پروفیشنل، منجھے ہوئے اور تجربہ کار بہترین افسران میں ہوتا ہے، راؤ عبدالکریم ان دنوں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے۔  راؤ عبدالکریم بطور ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، کمانڈنٹ پی سی، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب، آر پی او گوجرانوالا، ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن  کے...
    نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور شہرت ملی اور وہ فیچر فلم ’پرچی‘ میں بھی نظر آئے جب کہ تماشا سیزن 1 جیتنے کے بعد عمر عالم گھر گھر پہچانے جانے لگے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈراموں میں پہلی سی محبت، ٹیکسالی گیٹ، رقصِ بسمیل، گرو اور رسمِ وفا شامل ہیں، جہاں ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔   حال ہی میں...
    سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا، نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کیا۔ اسپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست منظور کی تھی۔ نجف حمید نے درخواست  میں مؤقف اپنایا کہ قانون پسند شہری ہوں، بدنیتی پر مبنی مقدمے میں گھسیٹا جارہا ہے، ضمانت منسوخی کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رہ سکتا۔ درخواست  میں مؤقف اپنایا کہ اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا...
    برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے جبکہ ان افراد...
    مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادلوں کے درمیان اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفادی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یقین دلایا کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایمن الصفادی نے کہا کہ کسی علاقائی تنازع کامیدانِ جنگ نہیں بنیں گے اور کسی فریق کو اپنے شہریوں کی سلامتی اور خودمختاری سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اردن کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے مؤقف کو خطے کے امن کیلئے خوش آئند قرار دیا۔ چند روز قبل آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ...
    کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پرووینشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) گریڈ 17 کے لیے 31 جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے لیے 30 امیدواروں کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔ اسی طرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گریڈ 17 کے لیے ایک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کے لیے دو اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات کے لیے 46 امیدوار منتخب کیے گئے ہیں۔...
    لاہور  (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین واشنگ پلانٹ میں ری سائیکلنگ کے ذریعے پانی کو دوبارہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔ الیکٹرو بسوں کے لئے جدید ترین چارجنگ  سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔ یو ٹونگ کمپنی کے جدید ترین 160کلوواٹ چارجنگ  سٹیشن 105منٹ میں الیکٹرک بس کو چارج کیا جاتا ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا۔ے گرین الیکٹرو بس کے نئے روٹس دریافت کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمتی بیان جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ عمل ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری فائل پر بات چیت کے لیے مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کی ہدایت پر مذاکرات کا عمل جلد شروع ہوگا، جسے ایران کے سرکاری اخبار ایران اور اصلاح پسند روزنامہ نے بھی شائع کیا ہے، ابھی تک مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادلوں کے درمیان اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفادی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یقین دلایا کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ایمن الصفادی نے کہا کہ کسی علاقائی تنازع کامیدانِ جنگ نہیں بنیں گے اور کسی فریق کو اپنے شہریوں کی سلامتی اور خودمختاری سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اردن کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے مؤقف کو خطے کے امن کیلئے خوش آئند قرار دیا۔چند روز قبل آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم اپنی...
     جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ، مصر اور قطر ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے انتظامات بھی کر رہے ہیں۔ جہاں ابتدائی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار ملاقات کریں گے۔ فی الحال اس ملاقات کا ایجنڈا سامنے نہیں آیا اور نہ ہی امریکا یا ایران کی جانب سے اس متوقع مذاکرات کی تصدیق یا تردید سامنے آئی ہے۔ قبل ازیں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے...
    خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس او پیز کے مطابق کسی بھی قسم کے پروگرام یا تقریب منعقد کرنے سے قبل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن سے اجازت حاصل کرنا لازمی ہو گی۔ ہدایات میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ یا اسی نوعیت کی کوئی بھی پرفارمنس مکمل طور پر ممنوع قرار دی گئی ہے۔ کالج کے اوقات اور تقریبات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید یہ کہ تمام...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام اس موقعے پر انہوں نے الیکٹرو بس کے جدید آٹومیٹک واشنگ پلانٹ اور چارجنگ سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ کے مطابق واشنگ پلانٹ میں الیکٹرو بسوں کی صفائی اور خشک کرنا آٹومیٹک طریقے سے کیا جاتا ہے اور پانی کی ری سائیکلنگ کے ذریعے دوبارہ استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔ چارجنگ اسٹیشن، جو یو ٹونگ کمپنی کا جدید ترین 160 کلوواٹ اسٹیشن ہے بس کو تقریباً 105 منٹ میں مکمل چارج کرتا ہے۔ مریم نواز شریف نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر...
    ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ نے واضح انداز میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ڈاکٹر علی باقری نے مزید کہا کہ یہ مذاکرات بھی، ایسے کسی مسئلے کے بارے بالکل نہیں!   واضح رہے کہ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ماسکو، تہران کے خلاف کشیدگی کو کم کرنے میں مدد کے لئے تیار ہے، روس کے صدارتی ترجمان...
    کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی تعداد سمیت مارکیٹ فیکٹر اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھا جائے گا۔بیمان ایئر اس وقت بوئنگ 737 کے ساتھ ہفتہ وار دو پروازیں ڈھاکا سے کراچی کے درمیان آپریٹ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز نے 14 سال بعد 29 جنوری سے جمعرات اور ہفتہ کو دو طرفہ پروازوں کا آغاز کیا تھا۔
    سندھ رینجرز نے چھاپہ دوئم نمبر گٹکا ماوا ڈیلر عمیر عرف ببلو کے کارخانے پر مارا لاکھوں کی چھالیہ، مشینیں اور دیگر سامان پکڑا گیا، اول نمبر ڈیلر طاہر عرف بوبی محفوظ (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ گینگ آف گٹکا ماوا عزیزآباد کے خلاف پولیس کا کارروائی سے گریز’ رینجرز کا چھاپہ، رینجرز نے چھاپہ دوئم نمبر گٹکا ماوا ڈیلر عمیر عرف ببلو کے کارخانے پر مارا، لاکھوں کی چھالیہ، مشینیں اور دیگر سامان پکڑا گیا، اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر طاہر عرف بوبی اب بھی محفوظ۔ نشاندہی، تصویروں اور ویڈیو کے ساتھ روزنامہ جرات اخبار اینڈ ڈیجیٹل پر مسلسل خبر چلنے کے باوجود تھانہ عزیزآباد کا گینگ آف عزیزآباد کا گٹکا ماوا کے خلاف کارروائی سے گریز پر دوئم...
    فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا میں شرح خواندگی کے حوالے سے بدستور سب سے نچلے درجے پر موجود ہے، جہاں 10 سال اور اس سے زائد عمر کی آبادی میں صرف 63 فیصد افراد پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (PSLM–HEIS) 2024-25 کے سرکاری اعداد و شمار کو بنیاد بنایا گیا ہے اور خطے کے دیگر ممالک کا تقابلی جائزہ عالمی بینک کے ڈیٹا کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عالمی یومِ خواندگی: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغامات میں کیا کہا؟ فافن کے مطابق پاکستان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں اس پر شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔سابق اور موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل کر آئی ایم ایف کی سخت پالیسیوں کو ترقی مخالف قرار دے رہے ہیں، جن کے باعث معاشی مشکلات اور سماجی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔سپلائی سائیڈ ماہرین کے مطابق پروگرام ٹیکسوں میں اضافے، بلند شرح سود، کرنسی کی قدر میں کمی اور سخت مالیاتی اہداف پر مبنی ہوتا ہے، جو معیشت کو سست روی کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے...
    کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا اور 27 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمیل چھانگا، وصی...
    کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کےتحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ ،سیکریٹری داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔ درخواست گزار کے مطابق یکم فروری کو سندھ حکومت نے تھری ایم پی او کےتحت نوٹیفکیشن جاری کرکے پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ درخواست گزارکے وکیل علی طاہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے 8 فروری کو شٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث ملزمان نے رینجرز اور پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں کراچی، ایس آئی یو پولیس کا قتل کیس میں ملوث ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان ہلاک کراچی، ایس آئی یو کی دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں، دو ملزمان زخمی حالت...
    بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور جغرافیائی، معاشی اور تزویراتی اعتبار سے اس کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد سے لے کر آج تک یہ خطہ بیرونی طاقتوں، ریاست دشمن عناصر اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی سازشوں کا مسلسل نشانہ بنتا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے مربوط اور منظم حملے اسی طویل دشمنی اور پراکسی جنگ کا تسلسل ہیں، جن کا مقصد نہ صرف امن و امان کو تہہ و بالا کرنا تھا بلکہ بلوچستان کے عوام اور ریاستِ پاکستان کے درمیان اعتماد کی خلیج پیدا کرنا بھی...
    فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی حکومتوں کی مدت پہلے اجلاس سے 5 سال تک ہو گی، مئیر یا چیئرمین کا انتخاب براہ راست ہوگا۔انتخابات مقامی حکومت کی مدت ختم ہونے سے ایک ماہ قبل کرائے جائیں گے۔
    فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اس ہفتے پنجاب لانگ ویک اینڈ انجوائے کرے گا۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 کو صوبے میں بسنت کی چھٹی ہوگی، جس کے بعد ہفتے اور اتوار کی تعطیلات ہوں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ امید ہے پنجاب بھر میں لوگ آرام اور اپنی توانائی بحال کریں گے۔
    تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکہ کی ایران پہ حملہ کی دھمکیاں۔۔ عواقب و نتائج مہمان تجزیہ نگار : ناصر شیرازی  ڈائریکٹر سینٹر فار پاک گلف اسٹڈیز   اسلام آباد میزبان: سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو سوالات: ·  امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں کے پسِ منظر میں اصل محرکات کیا ہیں؟ کیا یہ محض دباؤ کی حکمتِ عملی ہے یا حقیقی عسکری اقدام...
    کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟ کیا ایران پورے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ معاشی و داخلی مسائل کے شکار امریکا کو ایران پر حملے کی صورت میں سقوط کا خطرہ؟ و دیگر متعلقہ اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سینئر تجزیہ کار، ریسرچ اسکالر لیکچرر سلمان علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کے ساتھ شیئر بھی کیجیئے۔ متعلقہ فائیلیںماہر عالمی...
    ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام تائمز۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ سفارتخانے نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اصولی...
    بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ سفارتخانے نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اصولی طور پر ہر قسم کی دہشت گردی کی واضح الفاظ میں مذمت کرتا ہے ، دہشت گردی عالمی برادری کے لیے ایک سنگین خطرہ اور تشویش کا باعث ہے۔ بیرونی عناصر کی حمایت سے ایسی گھناوٴنی حرکتوں کا مقابلہ علاقائی اور بین الاقوامی...