2026-07-24@16:21:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4435
«روانگی میں»:
(نئی خبر)
راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی سال 2025 میں خطرناک مجرمان کے خلاف بڑی کارروائیاں، لاکھوں اشتہاری گرفتار میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر میں کار چھیننے کی اطلاع پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی اور چاروں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-14 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، جمعے کو ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل جماعتِ اسلامی کے مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اے ایچ ایم حمید الرحمان آزاد کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ کاکس بازار کے حلقہ این اے–2 (مہیش کھالی–کوتوبدیا) کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد کیا گیا۔ ضلعی ریٹرننگ افسر اور ڈپٹی کمشنر محمد عبد المنان نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ حمید الرحمان آزاد نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی میں اپنے خلاف زیرِسماعت توہینِ عدالت کے مقدمے کو ظاہر نہیں کیا، جس کی بنیاد پر انہیں نااہل قرار دیا گیا۔ تاہم انتخابی قوانین کے مطابق وہ مقررہ مدت کے اندر اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش:...
سوئٹزرلینڈ دھماکے اور لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 47 اور زخمیوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی مزید بڑھ گئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کم از...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا میں توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں مسلسل دوسرے روز نئے گیس ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) نے اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ آگاہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل کوہاٹ ضلع میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے بعد وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد دی تھی، اور آج ایک اور اہم ذخیرہ سامنے آیا ہے، جس سے مستقبل میں توانائی کے مزید امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چند روز میں مزید ذخائر کے سامنے آنے کا امکان بھی موجود ہے، جو ملکی توانائی کے شعبے کے لیے حوصلہ افزا خبر ہے۔تفصیلات کے...
ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے ملازمت کے...
خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ آج کی پیش رفت کے مطابق پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے،ٹال بلاک میں 10 اگست 25ء کو 4ہزار11میٹر گہرے کنویں کی کھدائی...
غیر مستحکم موسمی حالات نے غزہ کی انسانی صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ؛مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کا مشترکہ بیان
سٹی 42: پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا . ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہرا اظہار تشویش کیا،شدید ترین، غیر مستحکم موسمی حالات بشمول موسلا دھار بارشوں و طوفان نے غزہ کی انسانی صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان ناکافی انسانی رسائی، زندگی بچانے والی بنیادی اشیاء کی شدید قلت، اور بنیادی سہولیات کی قلت و عارضی رہائش کے قیام کے لیے ضروری مواد کی سست رفتار آمد...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی؟ وفاقی حکومت کا...
پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 جاری کر دیا، سروے میں ملک بھر کے 32 ہزار گھرانوں سے تفصیلی معلومات حاصل کی گئیں، ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 کا باضابطہ اجرا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کیا۔سروے کے مطابق اسکول سے باہر بچوں کی شرح 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد ہو گئی ہے، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ تک رسائی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کا تناسب 17 فیصد سے بڑھ کر 57 فیصد ہو گیا۔ ملک بھرمیں 96 فیصد گھرانوں...
جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے تقریباً 47 افراد ہلاک اور 100 زائد زخمی ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ سکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب تکمیل کے بعد اس کے نتائج جاری کر دیئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس ) 2024،25 کا باضابطہ افتتاح کیا۔ میزبانی چیف شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر ( ستارہ امتیاز)، محمد سرور گوندل (ستارہ امتیاز)، ممبر( ایس ایس /آر ایم ) اور رابعہ اعوان ڈپٹی...
بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بھارت بھر میں 14 ہزار 800 سے زائد صحافیوں کو مختلف نوعیت کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان واقعات میں 8 صحافیوں اور ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ہلاکت بھی رپورٹ کی گئی، جبکہ 117 افراد کو آزادیِ اظہارِ رائے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ دی وائر کے مطابق آزادیِ اظہارِ رائے کی خلاف...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین شدید تنقید کرتے نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی شہری کی اسلام آباد میں سرعام خواتین کے ساتھ نامناسب حرکت، ویڈیو وائرل نادر بلوچ نے لکھا کہ لاڑکانہ سے سامنے آنے والے یہ مناظر کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ حیدری تھانہ کی حدود میں ‘مبینہ پولیس مقابلے’ کے دوران کیمروں کے سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 115 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ سالِ نو کی تقریب کے دوران لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوئس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے میں غیر ملکی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں، فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد فرانس کے 8 شہری تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا...
افغانستان میں طالبان حکومت پر بین الاقوامی امدادی رقوم اور سامان میں بدعنوانی کے الزامات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکام نے ضرورت مند عوام کے لیے آنے والی امداد کا بڑا حصہ خود ہڑپ کر لیا، جبکہ عام شہری بھوک اور افلاس کا شکار ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کندز میں طالبان حکام نے مستحقین کے لیے مختص امدادی سامان کا تقریباً نصف حصہ اپنے قبضے میں لے لیا۔ یہ امدادی پیکجز سعودی کنگ سلمان ہیومینی ٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے فراہم کیے گئے تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امدادی سامان کا بڑا حصہ طالبان حکام نے خود رکھ لیا، جبکہ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ اجلاس کی شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل...
کوئٹہ ،پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے تحت گیس وبجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب تکمیل کے بعد اس کے نتائج جاری کردیے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس ) 202425 کا باضابطہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب آج وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات میں منعقد ہوئی۔ میزبانی چیف شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر ( ستارہ امتیاز)، محمد سرور گوندل (ستارہ امتیاز)، ممبر( ایس ایس...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان دیہی ترقیاتی پروگرام (GBRSP) کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی، عوام کے معیار زندگی بہتر بنانے، غربت کی شرح میں کمی لانے اور عوام کو بااختیار بنانے کے حوالے سے یہ ادارہ منفرد اور اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان دیہی ترقیاتی پروگرام (GBRSP) کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی، عوام کے معیار زندگی بہتر بنانے، غربت کی شرح میں کمی لانے اور عوام کو بااختیار...
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں تعلیمی بحران کو ایک سنگین قومی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور اب معرکۂ حق کے بعد معرکۂ ترقی کے لیے سنجیدہ اور مسلسل محنت ناگزیر ہو چکی ہے، اگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہوگی۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے اجرا کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ’’اڑان پاکستان‘‘ کے وژن کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہ ملک کے سو فیصد بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا جائے، جبکہ شرح خواندگی کو 90...
کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی کاکہنا ہےکہ کنویں سےیومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس بھی حاصل ہوگی،دریافت میں او جی ڈی سی ایل 65،پی پی ایل 30 اور پی ایچ ایل 5 فیصد کا حصہ دار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سے ملک میں تیل و گیس کی طلب و رسد کا توازن بہتر ہوگا۔
اسلام آباد: پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب تکمیل کے بعد اس کے نتائج جاری کردیے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس ) 202425 کا باضابطہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب آج وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات میں منعقد ہوئی۔ میزبانی چیف شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر ( ستارہ امتیاز)، محمد سرور گوندل...
پولیس کے مطابق واقعہ سبزل روڈ، جبکہ دوسرا واقعہ مسلم اتحاد کالونی میں پیش آیا۔ جن میں مجموعی طور پر چھ افراد زخمی ہوئے، جن میں خواتین اور بچہ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں شہر کے متعدد علاقوں میں گیس لیکج دھماکوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ آج بھی شہر کے دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے...
گجرات (نیوزڈیسک) انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر ایک ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، سدرہ نامی خاتون بارہ روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا، جس دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق، ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا۔ بعد ازاں، شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں کو جلایا...
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی تھی اور یہ ایمسٹرڈیم کی تاریخی شناخت کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا تھا۔ اس کا محل وقوع بھی خاص اہمیت کا حامل ہے۔ یہ چرچ شہر کے مرکزی حصے میں واقع ہے اور لائیڈسے پلین جیسے مشہور نائٹ لائف علاقے کے قریب ہے۔ رائکس میوزیم اور وان گوگ میوزیم بھی یہاں سے چند منٹ کی مسافت پر ہیں۔ آگ آدھی رات کے فوراً بعد لگی...
معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کو پاکستان کی فن و ثقافت کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنے پر روس میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز فن، ثقافت اور عوامی رابطوں کے ذریعے ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی کوششوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا۔ سونیا حسین نے اس یادگار لمحے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تصویر پوسٹ کی اور اس اعزاز پر شکرگزاری کا اظہار کیا، انہوں نے اپنی پوسٹ کا آغاز شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے اشعار سے کیا، جو قومی فخر اور حوصلے کی عکاسی کرتے ہیں۔ اپنے پیغام میں سونیا حسین نے لکھا کہ مجھے روس میں اپنے ملک پاکستان کی نمائندگی کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو نئے سال کے تحفے کے طور پر ریلیف دیا جائے۔ کمرتوڑ مہنگائی، ای چالان اور یوٹیلیٹی بلز، پیٹرول سمیت ہر چیز پر ٹیکسوں کے نفاذ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اتنا ٹیکس دینے کے باوجود امن، تعلیم اور صحت کی سہولیات خریدی جاتی ہیں۔ دنیا کے ہر جمہوری ملک میں صحت اور تعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں جبکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور ہر ایک کو عدل و انصاف فراہم کرنا حکومت کا فرض سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2025ء پاکستان اور دنیا بھر کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا۔ اس دوران کراچی سمیت مختلف شہروں میں متعدد افسوسناک، دل دہلا دینے اور جان لیوا حادثات رونما ہوئے جنہوں نے ناصرف متاثرہ خاندانوں کی زندگیوں کو اجاڑ دیا بلکہ شہریوں کے ذہنوں پر بھی گہرے نقوش چھوڑے۔ 8 جولائی 2025ء کو کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 6 میں 42 سالہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی لاش ان کے کرایے کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں موت کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔ یہ واقعہ شہر کے شوبز اور فیشن حلقوں میں صدمے کا باعث بنا۔ سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کے بعد گھریلو صارفین کو براہِ راست مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر اعتراضات سے متعلق بیر سٹرگوہر اور عامر ڈوگر نے عدالتی کیسز سے متعلق دستاویزات اسپیکر آفس میں جمع کروا دیں۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سے متعلق کوئی معاملہ کسی عدالت میں زیر التواء نہیں، بلا تاخیر اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ایڈوائزر قومی اسمبلی محمد مشتاق نے دستاویزات وصول کر لیں، انہوں نے کہا کہ آج پہلی مرتبہ آپ کا باضابطہ جواب موصول ہوا ہے، اب سے پراسیس شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اب ہم اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا اعلان کریں گے، ہم اب پوری اپوزیشن کو آگاہ کریں گے کہ کاغذات جمع کروائیں۔
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
امریکی فوجیوں کے علاوہ، فرانس، آسٹریلیا اور برطانیہ کی افواج بھی اس عسکری الائنس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ ایک یونٹ نیٹو کے مشن کے تحت عراق میں موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہشت گردی کے خلاف عراقی آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی چیف، جنرل "قیس المحمداوی" نے خبر دی کہ بین الاقوامی عسكری اتحاد آئندہ ہفتے "عین الاسد" بیس کیمپ سے چلا جائے گا۔ انخلاء کا یہ عمل رواں ہفتے مكمل ہو جائے گا۔ اس موقع پر جنرل قیس المحمداوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2025ء میں ہمیں بڑی سکیورٹی کامیابیاں حاصل ہوئیں اور دہشت گردانہ کارروائیاں کافی حد تک کم ہوگئیں۔ رواں سال ڈرون حملوں میں 39 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور عراق کی سرحدوں میں...
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وائپرز نے چار سیزنز میں تیسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اینڈریز گوس نے 58 گیندوں پر ناقابلِ شکست 120 رنز اسکور کیے، جو نہ صرف اس سیزن کی پہلی سنچری تھی بلکہ آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں کسی ایسوسی ایٹ نیشن کے کھلاڑی کی پہلی سنچری بھی قرار پائی۔ ان کی...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی عمر کالونی میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو آتشزدگی کے باعث نقصان پہنچا جبکہ ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور دیوان باغ میں ایک سکول عمارت آگ لگنے کی وجہ سے تباہ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں موسم سرما کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ گزشتہ 2روز کے دوران مقبوضہ وادی کشمیر میں آگ لگنے کے مزید 11 واقعات رونما ہوئے اور کئی عمارتوں اور ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی...
امریکا نے بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور امریکی قوانین کی خلاف ورزی کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے سخت فوجداری کارروائی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ یہ پیغام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غیر قانونی ہجرت کے خلاف کارروائی ٹرمپ انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست بتائی جا رہی ہے۔ منگل کے روز بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے واضح کیا کہ امریکا اپنی سرحدوں کے تحفظ اور قوانین کی پاسداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جو بھی فرد امریکی قانون کی خلاف ورزی کرے گا، اسے سنگین فوجداری نتائج کا...
مشہور امریکی ڈرامہ سیریز ’دی وائر‘ اور سیاسی طنزیہ شو ’ویپ‘ میں اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور امریکی اداکار عیسی وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے منیجر برائن لیبمین نے کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نیویارک میں ایک مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ عیسی وٹلاک کو خاص طور پر دی وائر میں بدعنوان ریاستی سینیٹر کلی ڈیوس کے کردار سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: وزن میں غیر معمولی کمی کی شکار 27 سالہ خاتون انتقال کرگئیں وہ اس سیریز کے پانچوں سیزنز میں مجموعی طور پر 25 اقساط میں نظر آئے اور اپنے جاندار مکالموں اور منفرد اندازِ اداکاری کے باعث ناظرین میں بے حد...
ریفرنڈم کے بعد پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف صوبائی اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے پاکستان اپنی فوج حماس اور فلسطینیوں کے مقابل کھڑی نہ کرے، پریس کانفرنس سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام کے حق میں پندرہ جنوری کو ملک گیر ریفرنڈم ہوگا۔ نتائج کے بعد پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ منصورہ میں بلدیاتی نظام بالخصوص پنجاب میں حالیہ متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے قانون پر مشاورتی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-13 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) 2025ء میں لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی آمد و روانگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سال 2025 ء کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 5.1 ملین مسافروں کی امیگریشن کو کامیابی سے پروسیس کیا۔ 2025 ء کے دوران 12357پروازوں سے 2.6 ملین مسافر لاہور ائرپورٹ سے روانہ ہوئے، اسی دوران 12338 پروازوں سے 2.5 ملین مسافر مختلف ممالک سے لاہور ائرپورٹ پہنچے۔ ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے سنگین جرائم میں مطلوب 242 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں 73 ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے پر جبکہ 169 ملزمان کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-14 لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام کے حق میں 15 جنوری کو ملک گیرعوامی ریفرنڈم ہوگا۔ نتائج کے بعد پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔منصورہ میں بلدیاتی نظام بالخصوص پنجاب میں حالیہ متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے قانون پر مشاورتی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے مطابق تمام اختیارات منتقل کرکے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امرا ڈاکٹر اسامہ رضی، میاں اسلم، ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں انسانی بحران بدستور شدید صورت اختیار کیے ہوئے ہے، جس پر 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں امدادی سرگرمیوں میں حائل تمام رکاوٹیں فوری طور پر ختم کرے۔تل ابیب پر دباؤ ڈالنے والے ممالک میں کینیڈا، برطانیہ، فرانس سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ ان ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ غزہ میں 16 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جبکہ سرد موسم اور بارشوں نے حالات کو مزید ابتر بنا دیا ہے اور تقریباً 13 لاکھ افراد کو فوری پناہ کی ضرورت ہے۔مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ اور یو این آر ڈبلیو اے کو مکمل رسائی دی جائے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (جسارت نیوز)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا ہے کہ فائر ریسکیو سروس نے سال 2025 کے دوران پنجاب بھر میں28,495 آتشزدگی کے واقعات پہ ریسپانس کرتے ہوئے پروفیشنل فائر فائٹنگ کے ذریعے69ارب روپے کے متوقع نقصانات کو محفوظ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ 2025 میں آتشزدگی کے واقعات 2024 کی نسبت 3.34 فیصد زیادہ ہوئے جبکہ 2024 میں آتشزدگی کے واقعات میں 2023 کی نسبت 35 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ عمارتوں کے مالکان کوچاہیے کہ وہ پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز 2022 کے تحت جاری کردہ ہدایات کے مطابق عمارتوں میں سیفٹی اقدامات کو یقینی بنائیں، تاکہ بلند و بالا عمارتوں میں رہنے والے افراد احساس تحفظ محسوس کریں۔وہ...
پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں سراغ رساں کتوں کی نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے صوبائی پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورمؤثر سیکیورٹی اقدامات کو سراہا ہے اور کہا کہ یونٹ نے رواں سال کے دوران امن کے قیام، دہشت گردی کے تدارک اور حساس تنصیبات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ خیبرپختونخوا پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جدید پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت یافتہ کتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے صوبے بھر...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خارجیوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر گفتگو کی گئی۔ ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی دلائی، انہوں نے کہا کہ...
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس سے ان کا سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چار ملزمان زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارمز، اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور چھینی ہوئی نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان پولیس وردی پہن کر گھروں میں پولیس چیکنگ کے بہانے داخل ہوتے تھے اور وہاں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل کردیں۔ کارروائی حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وسطی پنجاب میں واقع دو شوگر ملز کو قانونی تقاضوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر سیل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کی گئی۔ یہ اقدام ایف بی آر کے اس پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ایف بی آر نے رضاکارانہ کمپلائنس کی حوصلہ افزائی کے عزم کا بھی اعادہ کیا ہے، جبکہ جان بوجھ کر عدم کمپلائنس اور...
معاون خصوصی وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا۔ نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اخیتار ولی خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر تحریک انصاف نے لندن میں مظاہرہ کیا اور اس مظاہرے میں کیا بیانیہ بنایا، ان حالات میں ڈائیلاگ ہوتے نظر نہیں آتے۔ اُنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا، حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی یہ حکومت کی مجبوری ہے، تحریک انصاف نے چیزیں خراب کر دیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کے موقع پر ہم نے...
ایم کیو ایم پاکستان نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں بچے کی ہلاکت پر شدید اظہارِ مذمت کیا۔ متحدہ پاکستان کا کہنا تھا کہ معصوم بچے کی جان جانا میئر کراچی اور شہری انتظامیہ کی سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، شہر قائدِ میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے موت کے کنویں بن چکے ہیں۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظمین اور متعلقہ بلدیاتی ذمہ دار اداروں کا فوری محاسبہ اور سخت کارروائی کی جائے، نیپا چورنگی کے واقعے کے بعد آج اس واقعے کا دہرایا جانا پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی ناکامی ہے۔ ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ کھلے مین ہولز فوری بند نہ کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے لیکن تاحال اس سلسلے میں حتمی شیڈول سامنے نہیں آیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قائد مسلم لیگ اور ان کی صاحبزادی کا یہ غیرملکی دورہ نجی نوعیت کا ہے، اس سفر کا مقصد کسی سیاسی سرگرمی میں شرکت یا کوئی ملاقات نہیں ہے بلکہ یہ ان کی خاندانی مصروفیات سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-1 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے نامزد امیدواران آج بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،جماعت اسلامی بھرپور طریقے سے شہر میں انتخابی مہم چلائے گی۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا کا کہنا تھا کہ بروز اتوار 4جنوری کو شہر میں عظیم الشان بلدیاتی کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں امیدواران،اسٹیک ہولڈرز، تاجر، اساتذہ، طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی صورت اسلام آباد کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔اس وقت شہر میں کوئی میٹروپولیٹن کا نظام موجود نہیں ہے۔ شہری حکومت اور اختیار کی منتقلی ناگزیر ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
ٹنڈوجام، حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر مصوم بچے اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر پتنگ لوٹنے میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا تو خبریں شائع ہوئیں مگر وہ روانہ ہوگئے تو کسی نے کوئی خبر شائع نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی نے کہا کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روکنے کی خبر شائع کی گئی لیکن وہ بعد میں چلے گئے اس کی کوئی خبر شائع نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک عزت دار شخص کی ساکھ خراب کرنے کیلئے منفی خبر شائع کردی گئی۔ مزید پڑھیں میونسپل کمشنر کراچی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ...
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے لیکن تاحال اس سلسلے میں حتمی شیڈول سامنے نہیں آیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قائد مسلم لیگ اور ان کی صاحبزادی کا یہ غیرملکی دورہ نجی نوعیت کا ہے، اس سفر کا مقصد کسی سیاسی سرگرمی میں شرکت یا کوئی ملاقات نہیں ہے بلکہ یہ ان کی خاندانی مصروفیات سے متعلق دورہ ہے۔ اس دوران ممکنہ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق یہ اقدام ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے مطابق کیا گیا ہے، ہائی رسک سیکٹرز میں سیلز ٹیکس قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ ایف بی آر کے مطابق تمام انفورسمنٹ اقدامات قانون کے مطابق اور شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے کیے جا رہے ہیں۔ قانون کی پابندی کرنے والے ٹیکس دہندگان کے لیے مساوی مسابقتی ماحول برقرار رکھا جا ئے گا۔ ایف بی آر کے مطابق رضاکارانہ عملدرآمد کرنے والی صنعتوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مزید کوئی مزاحمت کرنا چاہتی ہے تو کرکے دیکھ لے، پیشگی شرائط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیر خیریت سے پنجاب میں آئے اور واپس گئے، حکومت کی طرف سے انہیں سیکیورٹی دی گئی۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ کے باہر ڈراما لگاتی ہے، باز نہ آنے پر حل نکالنا ہوگا، رانا ثنااللہ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے پنجاب میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ تھا، ہم پشاور اور لاہور کا مقابلہ عام پاکستانی کے لیے کررہے ہیں۔ طلال چوہدری نے کہاکہ پی ٹی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر کھل کر بات کی اور اعتراف کیا کہ ماضی میں ہونے والی کوتاہیوں پر شہریوں سے معذرت خواہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈ کے منصوبے سے متعلق مسائل جولائی تک حل کر دیے جائیں گے، جب کہ کریم آباد انڈر پاس کو بھی جلد مکمل کرنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ غلطیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت عوامی رابطہ مہم کے اگلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا، جس کے دوران 10 لاکھ نئے ممبران بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں ہزاروں عوامی اور محلہ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، جن میں نوجوانوں کی بھرپور شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ انہیں مؤثر اور فعال کردار دیا جا سکے۔ادارہ نورِ حق میں منعقدہ جماعت اسلامی کے ایک روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان سے خطاب کر تے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ عوامی و محلہ کمیٹیاں اصلاحِ معاشرہ، کردار سازی، شہری مسائل کے حل اور...
کراچی (نیوزڈیسک)سال 2025 جہاں پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کاحامل رہا،وہیں شوبزاورکھیلوں سےوابستہ نامورشخصیات کی نجی زندگیوں میں بھی غیرمعمولی اتارچڑھاؤ دیکھنےمیں آیا،رواں برس متعدد معروف ہستیوں کی علیحدگیوں نے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔رواں برس علیحدگی اختیار کرنے والی اہم شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی علیحدگی رواں سال کی سب سے زیادہ زیرِ بحث خبر رہی۔عماد وسیم کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ نےسوشل میڈیا پر سنگین الزامات عائدکرتےہوئےدعویٰ کیاکہ انکا گھر ایک تیسری شخصیت کی مداخلت کی وجہ سے اجڑ گیا۔ گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی، جنہیں سوشل میڈیا پر ایک مثالی جوڑی قرار دیا جاتا تھا، نے اس سال...
سندھ ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کے اغوا اور عدم بازیابی پر پولیس افسران سے جواب طلب کرلیا۔عدالت عالیہ سندھ میں کورنگی سے اغوا ہونے والی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایمن رواں سال 10 نومبر کو کورنگی سے اغوا ہوئی، ڈیڑھ ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود نہ ملزم گرفتار ہوا نہ لڑکی بازیاب ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سمیت پولیس حکام کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عالیہ سندھ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی اور تفتیشی افسران سے جواب طلب کیا ہے۔عدالت نے فریقین کو 13 جنوری 2026ء تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیدوار جی بی ایل اے 6 ہنزہ راجہ نظیم الامین نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو آئینی درخواست جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع ہنزہ میں ڈسٹرکٹ کونسل اور لوکل کونسل کی نشستوں میں نظرثانی اور اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن سے آبادی اور انتظامی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بائیو میٹرک ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے غیر قانونی طور پر سم ایکٹیویشن اور بینک اکاؤنٹس سے فراڈ بے نقاب ہوگیا ۔ این سی سی آئی اے نے جعلی اور ڈپلیکیٹ سم ایکٹیویشن گینگ گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے غیر قانونی طریقوں سے ڈوپلیکیٹ سمز نکلوا کر متعدد بینک صارفین کو قیمتی سرمائے سے محروم کرنے والا گینگ پکڑلیا۔ این سی سی آئی اے نے مختلف پہلووں سے تحقیقات تیزکردیں۔ ملزمان عثمان، نیئر اور ریاض نادرا لنک ایم بی وی ایس سسٹم استعمال کر کے شہریوں کی جعلی سمز جاری کرتے تھے۔ ڈپلیکیٹ سم کے ذریعے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم ٹرانسفر کی جاتی تھیں۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے...
لاہور: نجی ایئر لائن کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ دو سو پچاس سے زائد مسافر پرواز کے شیڈول سے متعلق معلومات کے بغیر ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ مسافروں کے مطابق پرواز گزشتہ رات دو بجے روانہ ہونا تھی اور مسافروں کی بورڈنگ بھی کردی گئی تھی تاہم روانگی ممکن نہیں ہو سکی۔ مسافروں نے بتایا کہ صبح بارہ بجے پرواز کے روانہ ہونے کا کہا گیا لیکن ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کا عملہ ہی موجود نہیں تھا جس سے مسافروں میں پریشانی پھیل گئی۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق پرواز کو تین بجکر بیس منٹ تک تاخیر کا سامنا ہے، تاہم اس کی حتمی روانگی کے بارے میں...
سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ لڑکی ایمن کے اغوا سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین سے 13 جنوری 2026 تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں شان نامی ملزم کو نامزد کیا گیا اور تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کے سپرد کی گئی۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ایک ماہ اور 20 دن گزرنے کے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج ہے۔ وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ مقدمہ میں ملزم شان کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے بعد کیس کی تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کو ملی ہے۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ 20 دن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے درمیان کچھ برسوں سے موجود اختلافات اب حل نہیں ہو سکتے، اس لیے میں نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام اور میڈیا سے درخواست ہے کہ ہماری نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور پرانی تصاویر یا...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے مزید بتایا کہ اس بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کے نام سے جانا جاتا ہے، نوک ٹیلو کا ایک چھوٹا تیرنے والا جاندار ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق نوک ٹیلو کا بلوم ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے، رواں سال یہ بلوم کراچی سے بلوچستان کے ساحل تک...
پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ خیال رہے کہ مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، مہربانو ایک باصلاحیت اور جرات مند پاکستانی اداکارہ ہیں، جو ڈراموں اور فلموں میں اپنے بے خوف کرداروں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب (Q&A) سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ جس پر مہربانو نے سادہ اور دو ٹوک جواب دیا نہیں۔ ان کے اس مختصر مگر واضح جواب نے کئی ماہ سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے جو سوشل میڈیا اور مداحوں...
معروف گلوکار عاصم اظہر کا او ایس ٹی ’میری زندگی ہے تو‘ نے دھوم مچادی ہے اور آج کل ہر اک یہی نغمہ گنگنا رہا ہے۔ گلوکار عاصم اظہر جو نہ صرف نئی نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں بلکہ ہانیہ عامر کے ساتھ رومانس اور پھر بریک اپ سے بھی کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ حال ہی میں ان کی اور ہانیہ عامر کے قریب آنے کی خبریں بھی زیر گردش رہی ہیں اور دونوں کئی مواقعوں پر ایک ساتھ بھی دیکھے گئے۔ ان دونوں نے تاحال اپنے تعلقات کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا لیکن مداح گوسپ سے کب باز آتے ہیں۔ تاہم اب عاصم اظہر کے ایک اقدام نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں انھوں نے اپنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اب اصل اقوام متحدہ بن چکا ہے، 11 مہینوں میں 8 جنگوں کو ختم کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا خوشی ہے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رک گئی ۔ امید ہے معاہدے کے بعد دونوں ملک امن سے رہیں گے۔امریکی صدرنے کہا کہ دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو مبارکباد دیتا ہوں انہوں نے امن کیلئے تیز اور منصفانہ فیصلہ کیا، امریکا کو جنگ بندی میں مدد کرنے پر فخر ہے۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 11 مہینوں میں آٹھ جنگیں روکوائیں، امریکا ہی اب اصل اقوام متحدہ بن...
ویب ڈیسک : نئے سال پر نوسر باز لوگوں کو دھوکا دینے کیلئے کس طرح کا فراڈ کرسکتے ہیں، اس حوالے سے سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے اہم الرٹ جاری کردیا۔ عام طور پر نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کو مختلف لنکس بھیجے جاتے ہیں، عوام کےلیے نئے سال کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے الرٹ جاری کردیا ہے، ایجنسی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ نئے سال کے فراڈ سے بچیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی جعلی اور دھوکا دینے والے لنکس کے حوالے سے جاری الرٹ میں عوام کو بتایا گیا ہے کہ نئے سال کی آمد پر مبارکباد کے لنکس اور جعلی تحائف...
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا یمنی عوام اور دھڑوں سے دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا یمنی عوام اور دھڑوں سے دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز ریاض (آئی پی ایس )سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں کے نام پیغام میں کشیدگی ختم کرنے کو کہا ہے۔ ریاض سے جاری اپنے پیغام میں شہزادہ خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں سے دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یمن میں امن کی طرف بڑھنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یمن کا مسئلہ منصفانہ سیاسی مسئلہ ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ یمن کے مسئلے کو ذاتی...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگزکی گرفتاری کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آن لائن اورالیکٹرانک ڈیوائسز کےذریعےلوگوں کولوٹنے والوں کےخلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کوتفویض کیا جا رہا ہے،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کےبعدکیا گیا،ملزمان معصوم شہریوں کو آن لائن فراڈ کےذریعےلوٹ مارکا نشانہ بناتےہیں،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام اوراغواء برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ آن لائن فراڈکرنےوالےملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج نہیں ہوتا،ملزمان نےآن لائن وارداتوں کےذریعے اربوں روپے کےاثاثے بھی بنا رکھےہیں،منظم جرائم پیشہ افرادکی جائیدادوں کی قرقی کیلئےبھی قانونی کاروائی کی جائیگی،فیصلہ سی سی ڈی کےمنشیات فروشوں کیخلاف...
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اسرار احمد کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہریوں کو سمندر کے غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عمرہ ویزے کے ذریعے شہریوں کو سعودی عرب اور بعد ازاں لیبیا بھجواتا تھا۔ گرفتار ملزم لیبیا سے غیر قانونی سمندری راستے سے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ملزم کے خلاف کارروائی اسلام آباد ائرپورٹ پر آف لوڈ ہونے والے مسافروں کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے...
فلم دریشیم 3 سے آخری لمحات میں علیحدگی اختیار کرنے پر اداکار اکشے کھنہ تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جس پر فلم کے پروڈیوسر نے انہیں ’غیر پیشہ ور‘ اور ’زہریلے رویے‘ کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ تاہم اس معاملے پر اداکار ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کی کھل کر حمایت کی ہے اور ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارشد وارثی اور اکشے کھنہ ماضی میں ہلچل (2004) اور شارٹ کٹ (2009) میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کے بارے میں کہا کہ اکشے بہت سنجیدہ انسان ہیں۔ وہ ہمیشہ سے شاندار اداکار رہے ہیں۔ وہ اپنی ہی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں،...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میںمحکمہ ماحولیات کو آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تحریری حکم میں لکھا کہ پولیس اور تعلیمی اداروں سمیت سرکاری گاڑیوں کے خلاف بھی ایکشن لیں، ای پی اے ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں جاری تعمیرات میں ایس او پیز نہ کرنے والے شہریوں کے خلاف ایکشن لیں۔ عدالت نے لکھا کہ پی ایچ اے پارکس کی بحالی اور درختوں کی دو بارہ شجر کاری کی رپورٹس آئندہ سماعت پر پیش کرے ،عدالت نے لکھا کہ ایل ڈی اے نے...
سٹی42: ڈولفن اور پی اے ریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزمان گرفتار کیے گئے اور ان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے 14 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا۔دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری اور 459 عادی مجرمان سمیت 35 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے 7 پستول، 3 رائفلیں اور درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کی گئیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 14 بوتلیں شراب، چرس، آئس اور ہیروئین برآمد ہوئی۔ اس دوران 113 مشکوک گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں...
ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے ارائی میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جس سے مزید نقصان ہونے سے بچا۔ حکام نے بتایا کہ آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان اور...
ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے ضلع کانگڑا کے علاقے ڈیرہ میں ایک اور کشمیری شال فروش جہانگیر احمد پر وحشیانہ حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ جہانگیر احمد جو گزشتہ 15سال سے علاقے میں پرامن طریقے سے شالیں فروخت کر رہا ہے، شدید زخمی ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لالہ موسیٰ/ گجرات(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں، پیشگی شرائط عاید نہ کریں،مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتوں کے ذریعے صوبائی تعصبات کا کھیل نہ کھیلیں۔ لیاقت بلوچ نے لالہ موسیٰ گجرات میں امیر صوبہ پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کے ہمراہ اجتماعِ عام سے خطاب کیا اور ضلعی ذمے داران کے ساتھ مشاورت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے 30 دسمبر 2025ء کو پنجاب بھر کے صوبائی،حلقہ جات اور ضلعی ذمے داران کا گرینڈ کنونشن طلب کرلیا ہے، پنجاب میں بلدیاتی کالے قانون کے خاتمے،بااختیار بلدیاتی نظام کے...