2026-07-24@16:22:52 GMT
تلاش کی گنتی: 4435
«روانگی میں»:
(نئی خبر)
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو صحت مند زندگی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک سال کے دوران پنجاب بھر میں 700 سے زائد مریض فالج کے شدید حملے کے بعد بروقت علاج معالجے کے ذریعے دوبارہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کی 70 سالہ شریفہ بی بی گزشتہ دوپہر فالج کے شدید حملے کا شکار ہوئیں، جس کے بعد جسم کا دائیں حصہ مکمل طور پر مفلوج ہو گیا تھا اور زبان و انگلیاں حرکت کرنے سے قاصر تھیں۔ شریفہ بی بی کو فالج کے حملے کے تین گھنٹے کے اندر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا، جہاں...
اسلام آباد (وقائع نگار) عدالتی حکم کے باجود سفری پابندی کی فہرست سے نام نہ نکالنے پر فواد چوہدری کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے فواد چوہدری کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا تھا تاہم عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فالج کے مریضوں کو بروقت اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں مریض فالج کے جان لیوا حملوں کے بعد صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام نے فالج کے مریضوں کے لیے صحت مند زندگی کی نوید بن کر سامنے آیا ہے۔ پنجاب بھر میں ایک سال کے دوران 700 سے زائد مریض فالج کے حملے کے بعد صحت یاب ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز کے مؤثر اقدامات، لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا پیش کیے گئے۔ این ڈی یو کے وفد نے پی ایم یو انتظامیہ کی مہمان نوازی کو سراہا اور کرتارپور کوریڈور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ میرا کیریئر تھا، نہ میرا گھر، اور نہ ہی وہ دولت جو میں نے کمائی۔ بلکہ وہ بے خواب راتیں تھیں جنہیں میں نے جھیلیں، وہ ننھے ہاتھ جنہیں میں نے تھاما، وہ ہنسی، وہ آنسو، اور وہ ہر گلے لگانا جس نے مجھے شفا دی۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس نے دسمبر 2017 میں ؤ اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔...
کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر سے روانہ کردی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 2 گھنٹے فضا میں چکر لگانے والی جدہ کی پرواز ایس وی 700 کی کراچی میں لینڈنگ ہوئی جب کہ مسقط لینڈ کرائی گئی دوحہ، جدہ سے کراچی کی 2 پروازوں کی بھی روانگی ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ کراچی اسلام آباد کی 5 پروازوں میں ایک سے 3 گھنٹے تک تاخیر ہو رہی ہے،کراچی لاہور کی 6 پروازوں کی آمد روانگی میں ایک سے 3 گھنٹے تاخیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ایسے واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔امریکی ریسرچ گروپ انڈیا ہیٹ لیب کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025ء میں بھارت بھر میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مجموعی طور پر 1,318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ 2024 ء میں یہ تعداد 1,165 اور 2023 میں اس سے بھی کم تھی۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر نفرت انگیز واقعات ان بھارتی ریاستوں میں پیش آئے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسراقتدار ہے۔ خاص...
(اشرف خان) ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری سروس کا پہلا سفر موخر کردیا گیا۔صورت حال بہتر ہونے پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جاے گا۔تفصیلات کے مطابق کیپرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا ہے کہ فیری سروس کی بکنگ روک دی گئی ہے۔اس سے قبل کیپرز کی انتظامیہ نے فیری سروس کا آغاز جنوری کے آخری ہفتے میں کرنے کا اعلان کیا تھا۔اب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران میں حالات کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیری سروس کا آغاز مؤخر کر دیا جائے۔ صورت حال بہتر ہونے پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جاے گا۔ یاد رہے کہ پاک ایران فیری سروس کے لئے پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح 8 جنوری کو کراچی...
ذرائع نے کہا کہ فی الوقت ایس ایس جی سی کو 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ شہر میں گیس بحران کی وجہ سے رات کے اوقات کے ساتھ اب دن میں بھی گیس غائب رہنا معمول بن گیا ہے، ایس ایس جی سی کی شہر میں اربوں روپے خرچ کر کے نئی گیس لائنیں ڈالنے کے باوجود مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس دستیاب نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں گیس کا بدترین بحران جاری ہے، منگل کو گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کی قلت کا سامنا رہا جس کی وجہ سے گیس صارفین نے ایس ایس جی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے...
ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ ایک طرف سوئی سدرن کمپنی عوام کو گیس کی نارمل فراہمی میں ناکام ہوگئی ہے تو دوسری طرف گیس کی بندش اور لوڈشیڈنگ کے باوجود گیس کے بل ہزاروں میں جاری کئے جارہے ہیں جوکہ ظلم و ناانصافیوں کے مارے عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ ملک کی ستر فیصد گیس پیدا کرتا ہے تو اس پر پہلا حق سندھ کا ہی ہونا چاہیئے، آئین کے آرٹیکل 157 کی شق نمبر 2...
لکی مروت (نیوزڈیسک) گیس ایس ایم ایس کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہونے سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لکی مروت تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے انڈس ہائی وے پرکُرم پل کے قریب گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا ۔ زوردار دھماکے کے بعد گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور محکمہ گیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ محکمہ گیس حکام کے مطابق پائپ لائن کی بحالی کا کام جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں سگ گزیدگی کے واقعات کا نوٹس لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں بڑھتے ہوئے کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور غفلت برتنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ راولپنڈی کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے والی ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے شہریوں کی حفاظت کو سب سے مقدم اور حکومت کی ذمہ داری قرار دیا۔
نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران ایسے واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی ریسرچ گروپ انڈیا ہیٹ لیب (India Hate Lab) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھارت بھر میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مجموعی طور پر 1,318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ 2024 میں یہ تعداد 1,165 اور 2023 میں اس سے بھی کم تھی۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر نفرت انگیز واقعات ان بھارتی ریاستوں میں پیش آئے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسراقتدار ہے۔...
خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے بھر میں گاڑیوں کے لیے منفرد نمبر پلیٹ اجرا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نمبر پلیٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت معروف شخصیات، قبائل، علاقوں اور اضلاع کے ناموں پر مشتمل ہوں گی، جس کے لیے باقاعدہ بولی 27 جنوری کو ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی صوبائی محکمہ پہلی بار اس نوعیت کے منفرد گاڑی نمبرز متعارف کرا رہا ہے اور پہلے مرحلے میں 25 ایسے منفرد نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی جائے گی، جو مختلف قبائل، علاقوں، اضلاع اور شخصیات کے ناموں پر مشتمل ہوں گے۔ محکمہ ایکسائز کے پی نے پرسنلائز گاڑیوں کے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، کےایم سی اور سندھ حکومت کام کررہی ہے، ٹاونز بھی اسی طرح ہماری مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوامی مشکلات کے پیش نظر تعمیراتی کام مرحلہ وار مکمل کئےجارہےہیں۔مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ شہر کے تمام اہم شاہراہوں کو مرحلہ وار بہتر بنایا جائے گا، جہانگیر روڈ کی تعمیر سے ٹریفک روانی اور شہری سہولتوں میں بہتری آئےگی، جہانگیر روڈ کی بحالی کراچی کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی...
مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوگیا۔ امریکی ریسرچ گروپ ‘انڈیا ہیٹ لیب’ (India Hate Lab) نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ایک ہزار 318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے جو 2024 کے ایک ہزار 165 اور 2023 میں رپورٹ ہونے والے واقعات سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر واقعات مودی کی جماعت بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں ہوئے جبکہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران 22 اپریل سے 7 مئی تک سب سے زیادہ 100 واقعات درج کیے گئے۔ رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے 80 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینے کے باوجود سندھ کے عوام مہنگی گندم کا مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ماضی کی طرح سندھ میں ایک مرتبہ پھر گندم آٹا بحران پیدا کرنے کی غرض سے مافیا سرگرم ہوگئی ممکنہ بحران سے بچنے کے لئیے گندم سندھ سے دوسرے صوبوں میں لیجانے پر گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی لگانے اور مبینہ اسمگلنگ کی روک تھام کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو دوسری بار تحریری خط لکھ دیا جس کی کاپی صوباء وزیر خوراک چیف سیکریٹری۔ سیکریٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے شہری جو پہلے ہی ان گنت مسائل ومشکلات سے دوچار ہیں ایسے میں غیر اعلانیہ گیس کی بندش نے شہریوں کے مسائل میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک گیس کی بندش یا پریشر کم ہونے سے گھریلو، کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس صورتحال پر سوئی سدرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2 گیس فیلڈز سے گیس کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس سے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے، کراچی میں گیس فراہمی تقریباً 45 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جس سے کراچی کے بعض علاقوں میں گیس پریشر کم ہے۔ کراچی جو اقتصادی حب کی...
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) گیمبیا کے وزیر انصاف داؤدا جالو نے کہا ہے کہ میانمر نے نسل کشی کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کی زندگیوں کو ڈراؤنا خواب بنا دیا۔ گیمبیا کی جانب سے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں ججوں کو بتایا گیا کہ میانمر نے نسل کشی کی اور اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو تباہی کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی زندگیوں کو جہنم بنادیا۔ روہنگیا عام لوگ تھے جو عزت کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے تھے۔ گیمبیا کے وزیر انصاف داؤدا جالو نے آئی سی جے کے ججوں کو بتایا کہ میانمر کی فوج نے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور اس خون ریزی پر کسی کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا گیا۔یہ پہلا نسل کشی کیس ہے جس کی...
بلدیہ عظمی کراچی کے ماتحت چلنے والے سرکاری اسپتال عباسی شہید کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناظم آباد میں واقع عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھر گیا۔ عملے نے ذہانت اور بروقت اقدامات کر کے آگ پر فوری طور پر قابو پالیا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ بجھنے کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے کولنگ کے عمل کیلیے فائر بریگیڈ کو نہیں بلایا گیا تاہم منتظمین نے دورہ کرنے کے بعد صورت حال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں کراچی، عباسی شہید اسپتال کے خواتین وارڈ کے افتتاح پر مرد مریضوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: گیمبیا کے وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ میانمر نے نسل کشی کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کی زندگیوں کو ڈرائونا خواب بنا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق گیمبیا کے وزیر انصاف دائودا جالو نے گیمبیا کی جانب سے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں ججوں کو بتایا کہ میانمر نے نسل کشی کی اور اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو تباہی کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی زندگیوں کو جہنم بنادیا۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ روہنگیا عام لوگ تھے جو عزت کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے تھے۔ گیمبیا کے وزیر انصاف نے آئی سی جے کے ججوں کو بتایا کہ میانمر کی فوج نے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور اس خون ریزی پر کسی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں مسلسل کم ہوتی شرحِ پیدائش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی میں اضافے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے تو ترکیے کو مستقبل میں ایک سنگین آبادی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔استنبول میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فنکاروں اور نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترک معاشرے کو آبادی میں کمی کے رجحان کو پلٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط قوم کی بنیاد مضبوط خاندان ہوتے ہیں۔صدر اردوان نے خود کو 9 بچوں کا نانا دادا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ جوڑوں کو...
سعید احمد: لاہور میں شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی چند اہم ٹرینوں کے روانگی اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ قراقرم ایکسپریس سہ پہر 3 بجے کی بجائے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کی بجائے 6 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ روانگی سے قبل اپنے ٹرین شیڈول کی تصدیق کر لیں۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکپتن(ویب ڈیسک) نواحی گاؤں 2EB میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کمرے کے اندر گیس والے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث میاں بیوی جھلس کر شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، زخمی میاں بیوی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال پاکپتن منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت یاسر ولد غلام رسول عمر 30 سال اور صفیہ زوجہ یاسر عمر 26 سال ہوئی ہے، واقعہ کی وجہ ابتدائی طور پر گیس لیکج یا چولہے میں خرابی بتائی جا رہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان تحریکِ انصاف سے گھبرا گئی ہے اور اسی خوف کے باعث جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ تھا جسے چھینا گیا، اور ان کے ساتھ ہونے والے واقعات کے بعد حکومت کس منہ سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔شفیع جان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ مفاہمت کا راستہ مزاحمت سے ہو کر ہی نکلے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاستی طاقت کے استعمال سے سیاسی آواز کو دبایا نہیں...
تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ غزہ میں موجود تمام سرکاری و انتظامی ڈھانچے اب ایک خودمختار فلسطینی ٹیکنوکریٹک اتھارٹی کے تحت کام کریں گے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق حالیہ بیان کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ غزہ میں موجود تمام سرکاری و انتظامی ڈھانچے اب ایک خودمختار فلسطینی ٹیکنوکریٹک اتھارٹی کے تحت کام کریں گے۔ حماس کے ترجمان حازم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد سے اغوا کی جانے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو پولیس نے ساہیوال سے بحفاظت بازیاب کرا کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمہ کا سراغ لگایا۔ انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد ولید حسین کے مطابق ملزمہ بچی کو کراچی سے ساہیوال لے گئی تھی، جسے کامیاب آپریشن کے بعد پکڑ لیا گیا۔ بچی کی واپسی پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ایس ایس پی محمد نوید نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف...
سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھروں کی تعمیر میں بدعنوانیاں، ہینڈز این جی او ہاتھ کرگئی قسطوں کی ادائیاں شفافیت سے محروم ،بلیک میلنگ اوررشوت طلبی ثابت، انکوائری رپورٹ (رپورٹ : امداد سومرو) سیلاب متاثرین ہاؤسنگ اسکیم میں سنگین بدعنوانی، سرکاری انکوائری میں ہینڈز( HANDS)این جی او اور ایجنٹس کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا ہے ۔ دستیاب سرکاری ریکارڈ کے مطابق عمر کوٹ میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم برائے سیلاب متاثرین (SPHF) کے تحت گھروں کی تعمیر میں سنگین بدعنوانی، رشوت ستانی، بلیک میلنگ اور ناقص تعمیرات کے الزامات سرکاری انکوائری میں درست ثابت ہو گئے ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ‘ہینڈز’این جی او کے عملے نے نجی ایجنٹس کے ذریعے ایک منظم کرپشن نیٹ ورک قائم کر...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تجویز کردہ بین الاقوامی استحکام فورس میں صرف اس صورت میں شامل ہونے پر غور کرے گا جب چند واضح شرائط پوری ہوں۔ یہ بات ملک کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کے پریس سیکریٹری نے بتائی۔ پریس سیکریٹری شفیق الحق عالم نے ایک بیان میں کہاکہ بنگلہ دیش کی شمولیت زمین پر حالات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منظور شدہ مینڈیٹ پر منحصر ہوگی۔ مزید پڑھیں: غزہ اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت، بنگلہ دیشی فلسطین یکجہتی کمیٹی کا شدید ردعمل انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش جو دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ممالک میں سے ایک ہے ہمیشہ سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا آیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کےدوبارہ التواءکےباعث امیدواروں کےلاکھوں ڈوب گئے، کاغذات نامزدگی فیس کی مدمیں 85 لاکھ 68 ہزار روپے جمع ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کیلئے 4284 امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کی مدمیں 2ہزار روپے ناقابل واپسی فیس فی امیدوار وصول کئے گئے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے اجراء کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی تاکہ بچی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جا سکے۔ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ملزمہ کو گرفتار اور بچی کو محفوظ حالت میں بازیاب کرایا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن...
وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
غزہ:(نیوزڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی صحت حکام کے مطابق ایک فلسطینی غزہ سٹی کے علاقے التفاح میں شہید ہوا جبکہ دو دیگر جنوبی غزہ کے علاقے بنی سہیلا میں اسرائیلی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ غزہ کے ہسپتالوں میں طبی سہولیات کا شدید فقدان پایا جاتا ہے، جہاں ادویات، طبی آلات اور عملے کی کمی کے باعث زخمیوں اور مریضوں کو مناسب علاج کی فراہمی ممکن نہیں رہی۔ طبی ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ادھر قابض اسرائیل کی جیل میں فلسطینی قیدی حمزہ عبد اللہ عدوان کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ فلسطینی اسیران...
لاہور: پولیس نے لیاقت آباد سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرکے ایک ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے بچی کے اغواء کا نوٹس لیکر ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کی سربراہی میں بچی کی بازیابی کے لئے ٹیم تشکیل دی تھی۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لیاقت آباد ولید حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزمہ کو گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کروایا۔ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کے مطابق بچی کے اغوا کا مقدمہ اسکے والد نے تھانہ لیاقت آباد درج کروایا تھا، خاتون ملزمہ بچی کو اغوا کر کے ساہیوال لے گئی تھی، جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن...
وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85لاکھ کا چونا لگا دیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔ کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی لفٹنگ سیل پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلی۔ گرفتارملزمان منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور شہر بھر سے موٹر سائیکل چوری اورموبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں، اے وی ایل سی پولیس کے مطابق گرفتارملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلوں اورچھینےگئے موبائل فون کو بلوچستان کے علاقے حب لے جا کر...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک جرائم پیشہ ملزم رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر پولیس معمول کی پیٹرولنگ پر تھی کہ لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے جو لیاری گینگ وار کے جمیل چھانگا گروپ کا سرگرم بھتہ خور تھا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد پولیس کے زیر حراست 2 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی پولیس کے مطابق ملزم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قطر میں سابق بھارتی بحریہ کے افسر کی دوبارہ گرفتاری نے ایک بار پھر بھارتی فوج کے کردار، پیشہ ورانہ ساکھ اور مودی حکومت کی سفارتی حکمتِ عملی کو عالمی سطح پر کڑی تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے بعد خود بھارتی جریدے انڈین ایکسپریس نے بھی اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بھارتی وزارتِ خارجہ کے مؤقف کو شائع کیا، جس میں تسلیم کیا گیا کہ سابق بھارتی نیوی افسر کمانڈر پورنیندو تیواری قطر میں ایک بار پھر حراست میں ہیں۔یہ معاملہ اگست 2022 میں اس وقت سامنے آیا تھا جب قطر نے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سنگین الزامات کے تحت حراست میں لیا۔ بعد ازاں اکتوبر 2023...
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے، جہاں غربت، بے روزگاری اور خواتین کے حقوق پر پابندیوں نے عوام کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ سماجی کارکن اور صحافی جہانزیب ویسا کے مطابق شدید غربت کے باعث بعض افغان خواتین زندہ رہنے کے لیے انتہائی مشکل فیصلے کرنے پر مجبور ہو رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ روزگار کے مواقع نہ ہونے اور امداد کی کمی کے باعث کئی خاندان فاقہ کشی کا شکار ہیں۔ ایک افغان خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ وہ بیماری اور غربت کے خلاف جدوجہد کر رہی ہیں اور ان کے پاس نہ مستقل روزگار ہے اور نہ کوئی سہارا۔ ان کے...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے محکمہ فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم ہنگامی ادارے میں 16 سال بعد بھرتیوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ 1 سے گریڈ 17 تک مجموعی طور پر 440 آسامیاں خالی ہیں جن کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، محکمہ فائر بریگیڈ میں اس وقت مجموعی طور پر 1353 ملازمین کی کیپسٹی ہے تاہم صرف 913 ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی ایک آسامی جبکہ اسٹیشن آفسرز کی 22...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔حادثے نے خوشیوں سے بھرے ایک گھر کو سوگ میں بدل دیا جہاں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دلہا شہریار، دلہن مہک، دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں جن کی تدفین مکمل کر لی گئی ہے، جب کہ مزید دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔یاد رہے کہ اس افسوسناک واقعے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد جان سے گئے جبکہ بارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں میں سے...
پشاور+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویڑول کا تجزیہ کیا۔ یہ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوزمیں لوگوں اور ٹیکسٹ کے اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سہیل آفریدی اورعرفان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور /پشاور /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی وڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی وڈیو میں موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی وڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔فرانزک لیبارٹری کی یہ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 وڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد وڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے ، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائینگے چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ سہیل آفریدی اگر سیاست کرنے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں۔ اعلامیے کے مطابق اینٹی کرپشن ہاٹ لائن پر ملنے والی شکایت کے بعد غیر شفافیت سامنے آنے پر لاہور رجسٹری اہلکار کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ Tagsپاکستان
سٹی 42 : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آج ہمارے ساتھ مختلف مقامات پر پولیس گردی کی گئی، پولیس گردی کے بعد بھی ہم یہاں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہیں،عمران خان کی سیاست ختم کرنیوالے دیکھ لیں قوم آج کس کیساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی اور اجرک کی بے حرمتی کی، کسی کو میڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے اجازت نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سب نے تیار رہناہے جیسے ہی لیڈر کی کال آئے گی ہم اس کے ساتھ ہوں گے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ سہیل...
(سٹی42) پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے باغِ جناح میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بلدیہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی کی جانب گامزن ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی قافلے کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنان اور حامیوں کی بڑی تعداد پہلے ہی موجود ہے، نمائش چورنگی پر پارٹی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے اور نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ جلسے سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں سے ملاقات بھی متوقع ہے،ملاقات کے بعد وزیرِ اعلیٰ...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ فرانزک لیبارٹری کی یہ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوزمیں لوگوں اور ٹیکسٹ...
بلوچستان کے ضلع تربت میں منعقد ہونے والے پہلے 5 کلومیٹر کے منی میراتھن میں حصہ لے کر نوجوانوں نے اتحاد، حوصلے اور امید کا واضح پیغام دیا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں کل ہونے والی ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس میں کتنے رنرز شریک ہوں گے؟ ایونٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قریباً 800 نوجوان شریک ہوئے، جو امن، صحت مند طرزِ زندگی اور تعمیری مشغولیت کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔ میرا تھن ایونٹ نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھیل سماجی ہم آہنگی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ بن رہے ہیں۔ ایسے پروگرام نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں میں توانائی کو لگانے کا اہم پلیٹ...
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں حکومت اور مظاہرین میں کشیدگی برقرار ہے۔ دو ہفتوں سے جاری پرتشدد واقعات میں اموات کی مجموعی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بھی تہران میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ شرپسند عناصر نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ سرکاری عمارتوں میں پیٹرول بم پھینکے گئے۔ مظاہرین کے حملوں میں ایک سو نو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوچکےہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 116 مظاہرین جان سے گئے۔ پولیس نے 2600 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔ تہران میں صبح ہوتے ہی صورتحال معمول پر آگئی۔ بازار کھل گئے جبکہ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری...
پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ بھی تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا، رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔رپورٹ کے متن کے مطابق یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور ممکنہ امریکی مداخلت کے خدشات کے درمیان ایرانی پارلیمنٹ نے ایک غیر معمولی ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور کسی بھی ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں ایران کے ردعمل پر غور کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا، ضرورت پڑنے پر اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے بھی نشانہ بن سکتے ہیں،ایران میں حالیہ فسادات اور احتجاجی مظاہروں کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے، جو ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا، عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی تصدیق کردی۔پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ تیار ہوگئی، رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگوں اور ٹیکسٹ کے اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کے مقدمات...
(سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ لاہور ؛ دن دہاڑے چور شہری کی موٹر سائیکل لے اُڑا، مقدمہ درج رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پشاور پولیس کی درخواست پر تھانہ شرقی سے حاصل شدہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔بیشتر ویڈیوز میں...
پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی فرانزک جانچ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ کیا، جس کے بعد رپورٹ مرتب کر لی گئی۔ یہ رپورٹ تھانہ شرقی پشاور کی جانب سے فراہم کی گئی یو ایس بی میں موجود مواد کی بنیاد پر تیار کی گئی۔ مزید پڑھیں: کیا 9 مئی واقعات کے پیچھے ’عمران فیض گٹھ جوڑ‘ موجود تھا؟ فرانزک رپورٹ کے مطابق یو ایس بی میں شامل 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے کی گئی ہے، جس نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کا فرانزک معائنہ کیا۔ یہ ویڈیوز پشاور کے تھانا شرقی کی جانب سے فراہم کی گئی ایک یو ایس بی میں موجود تھیں، یو ایس بی میں شامل 16...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز...
اسلام آباد: پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔ رپورٹ کے متن کے مطابق متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کسی بھی سڑک پر جلسہ کرنے کی صورت میں سندھ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ بظاہر پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں، اسی لیے وہ جلسہ گاہ کے بجائے سڑکوں پر اجتماع کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجازت کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر روڈ شو پر اصرار محض بہانے بازی ہے، گراؤنڈ کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ جس مقام کے لیے اجازت دی گئی ہے، پی ٹی آئی کو وہیں جلسہ کرنا ہوگا،...
ایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے مختلف آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، جس کے بعد تہران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکانات پر غور شروع کیا گیا ہے۔ یہ غور و فکر ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: تحریک انصاف کے رہنما سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی کے دوران ان کے قافلے کو جان بوجھ کر شدید رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث معمول کا سفر ساڑھے سات گھنٹوں میں طے کرنا پڑا۔کراچی پہنچنے کے بعد جاری ویڈیو پیغام میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ حیدرآباد سے روانگی کے بعد ان کا راستہ مختلف مقامات پر روکا گیا اور انہیں دانستہ طور پر ویران اور غیر معمولی راستوں کی طرف موڑا گیا،یہ تمام اقدامات انہیں کراچی پہنچنے سے روکنے کے لیے کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود وہ بحفاظت کراچی پہنچ چکے ہیں اور اعلان کیا کہ پارٹی کا جلسہ ہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-14 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد عدالت عظمیٰ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں۔ اعلامیے کے مطابق اینٹی کرپشن ہاٹ لائن پر ملنے والی شکایت کے بعد غیر شفافیت سامنے آنے پر لاہور رجسٹری کے اہلکار کیخلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ قوم کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار قابل تحسین ہے۔ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا:وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا میں کامیاب...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدلتی ہوئی بحری جنگی حکمتِ عملی کے تقاضوں کے مطابق اس مشق میں روایتی اور بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتوں کو کامیابی سے آزمایا گیا۔ مشق کے دوران پاکستان نیوی نے...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر مصدق ملک کی زیرصدارت اسلام آباد کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں الرجی پیدا کرنے والے پیپرمل بیری کے درختوں کی مرحلہ وار کٹائی پر بریفنگ دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق پیپرمل بیری کے بدلے مقامی، پھل دار اور چیڑ کے درخت لگائے جائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا دارالحکومت کے سبزہ کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ مصدق ملک نے کہا کہ ماحولیاتی قوانین کی مکمل پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔ اسلام آباد کے شہریوں کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے۔ شجر کاری مہم میں تمام اداروں کا مؤثر تعاون ناگزیر ہے۔ موجودہ صورتحال کا جائزہ، آئندہ اقدامات پر باہمی تعاون کا فیصلہ کیا گیا۔
کورنگی بلال کالونی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخس جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ اعجاز کے نام سے کی گئی جبکہ 35 سالہ راشد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی کراچی: نیپا پر مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین...
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا کہنا ہے کہ جلسہ کا مقام مین روڈ ہے ٹریفک میں خلل کا اندیشہ ہے، اجازت نہیں دے سکتے، متبادل جگہ کا فیصلہ کرکے شرکاء کی متوقع تعداد، دیگر معلومات دیں غور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کراچی آمد پر صوبائی وزیر سعید غنی نے سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر کراچی پہنچے، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے استقبال کیا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و دیگر کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ بعد ازاں سہیل آفریدی قافلے کی شکل میں ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سندھ...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے، عبداللہ ہارون، صدر، چوہدری خلیق الزمان روڈ میں ٹریفک روانی متاثر ہے۔ ایم اے جناح روڈ، گارڈن ایریا، کورنگی روڈ، گرومندر، جہانگیر روڈ، تین ہٹی، لیاقت آباد، شاہراہ پاکستان پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد سے لسبیلہ، ناظم آباد، بورڈ آفس کے قریب ٹریفک کا دباؤ ہے، سہراب گوٹھ، ناگن چورنگی،...
اگرخیبرپختونخوا میں آپریشن ہوا توکھلی بدمعاشی ہو گی: سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگرخیبرپختونخوا میں آپریشن ہوا توکھلی بدمعاشی ہوگی۔شہرِ قائد کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کوبھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، عمران خان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو لندن پلان کے تحت غیرقانونی طریقے سے ختم کیا گیا،یہ جنگ تحریک انصاف نہیں سب کی ہے،حق اورسچ کا ساتھ دینے والے صحافیوں کوبھی نشانہ بنایا گیا، اس تحریک میں سب نے...
سٹی 42: پی پی 167 صوبائی اسمبلی کے عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے بعد خالی سیٹ پر انتخاب پر جماعت اسلامی کے امیدوار چوہدری عبدالقیوم گجر کے وکیل اعجاز الحسن غوری کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے قبل مبینہ طور پر اغوا ہوگئے ۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی آر او سے ملاقات ہوئی ۔جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹریز قیصر شریف ، عبدالعزیز عابد ، ڈاکٹر محمود خان اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے پی پی 167 انتخابات کے معاملے کو عدالت اور الیکشن کمیشن میں لیجانے کا...
سٹی 42: پی پی 167 ضمنی الیکشن، 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔ملک محمد شفیع، اشفاق احمد، عطا فرید نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ عمیر سیف، محند سیف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی مکمل کی جائے گی۔23 جنوری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔23 جنوری کو ہی امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت 24 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔4 فروری کو پی پی 167 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ضلع کورنگی کے علاقے شمسی سوسائٹی البدر میں جمعے کی صبح ایک نوجوان شہری نے ڈاکوؤں کو فرار ہونے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی جان گنوا دی، واقعے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25 سالہ محمد شعیب ولد محمد اسلم موقع پر جاں بحق ہوگئے، جو چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑے اور والدین کے سہارا تھے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقتول محمد شعیب پلاسٹک کی تھیلوں اور ڈسپوزیبل ایٹم کی دکان کے مالک تھے، صبح سویرے اپنی دکان کھولنے کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکو وارد ہوئے اور دکان سے 10 سے 15 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہونے لگے۔رپورٹ کے مطابق فرار ہوتے ہوئے ملزمان لاہور کوٹل...
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم گزشتہ روز میلبرن اسٹارز کے خلاف 17 رنز بناکر مارکس اسٹوئنس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے تھے۔ آؤٹ کرنے سے کچھ دیر قبل مارکس اسٹوئنس کو بابر اعظم کے جاکر ان کا مذاق اڑاتے بھی دیکھا گیا اور ان کی آواز اسٹمپ مائیک کے ذریعے براہ راست نشر ہوگئی۔ Marcus Stoinis removes Babar Azam, and doesn't he love that ???? #BBL15 pic.twitter.com/eyAAOhIRsH مزید پڑھیں بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی — KFC Big Bash League (@BBL) January 8, 2026 انہیں کہتے...
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آئی لینڈرز پر فیصلہ کن وار کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی تھی ، اب گرین شرٹس کی نگاہیں ایک میچ قبل ہی سیریز جیتنے پر مرکوز ہوچکی ہیں۔ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا، اسپنرز ایک بار پھر توجہ کا مرکز ہوں گے ، ٹاپ آرڈر بیٹرز سے بھی اچھی کارکردگی کی توقع ہے، بدھ کی شب کھیلے جانے والے میچ میں اسپنرز نے 5 وکٹوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) مارکیٹ پولیس نے ضلع میں نافذدفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی، ملزم فرار ہوگیا۔ میں پتنگیں اور ڈور برآمد،ملزم فرارہوگیا۔ خفیہ اطلاع پر مارکیٹ پولیس نے میراں اسکول ہیرآباد کے قریب کارروائی کی، جہاں ایک شخص پتنگ بازی کا سامان لیے سواری کے انتظار میں کھڑا تھا۔ ملزم رئیس پتنگ والا سکنہ افندی ٹاؤن، جس کی دکان قلعہ چوک پر واقع ہے۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزم سامان موقع پر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے موقع سے 9 کارٹن جن میں 9,900پتنگیں اور 3 پلاسٹک کے تھیلے جن میں 1,173 عدد گٹیاں (پتنگ ڈور میں استعمال ہونے والا کیمیکل ملا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ کا مقصد خود احتسابی کے نظام کو مضبوط بنانا اور وزرا کو اپنی ذمے داریوں کا پابند بنانا ہے، وزارت پارلیمانی امور کا کردار صرف شکایات اور مسائل کے حل تک محدود نہیں بلکہ یہ سیاسی اور عوامی نمائندگی کے موثر ذرائع بھی فراہم کرتی ہے، حکومت ہر قسم کے مذاکرات کیلئے تیار ہے کیونکہ کسی بھی مسئلہ کا پائیدار حل بات چیت اور ڈائیلاگ...
حکومت نے رواں برس گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گیس کا سرکلر ڈیٹ تین کھرب روپے سے زائد ہے اور قطر نے پاکستان کی مشکل صورت حال میں کنٹریکٹ کی شرائط برقرار رکھی ہیں اور اسی لیے حکومت نے قوم پر یہ احسان کیا ہے جب کہ اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی نہیں بلکہ برادر مسلم ملک قطرکا یہ احسان ہے جس نے کنٹریکٹ برقرار رکھا ہے ورنہ حکومت نے ڈھائی سال میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا اور حکومت کا سارا زور بجلی وگیس کی قیمتیں مسلسل بڑھانے پر ہی رہا ہے اور پٹرولیم مصنوعات میں جو نرخ کم ہوئے ہیں وہ حکومت کی عوام پر مہربانی...
