2026-07-24@16:22:48 GMT
تلاش کی گنتی: 4435
«روانگی میں»:
(نئی خبر)
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے جس میں وکلاء ووٹ کے زریعے نئی کابینہ کا انتخاب کرے گے۔ ہائیکورٹ بار کے لیے ایگزیکٹو باڈی کے امیدواروں کے کاعزات نامزدگی جمع کروا رہے گئے ہیں۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لیے واجد علی گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن ٹربیونل چوہدری منظور ججہ نے کاعزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔
آنکھوں کے سامنے زندگی بھر کی کمائی جل کر راکھ ہو جائے تو انسان کے پاس آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ یہی منظر گزشتہ روز کوئٹہ کے دل لیاقت بازار میں واقع نجی علیم پلازہ میں دیکھنے میں آیا، جہاں علی الصبح بھڑک اٹھنے والی خوفناک آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سینکڑوں تاجروں کی برسوں کی محنت کو چند گھنٹوں میں خاکستر کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: علیم پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کا سبب کیا تھا؟ آگ اتنی شدید تھی کہ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ فجر کے وقت شروع ہونے والی اس آگ نے پلازے کے 2 فلور مکمل طور پر جلا ڈالے۔...
سانحہ گل پلازہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعلیٰ و میئر کراچی کو برطرف کیا جائے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے، شہر کی عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، غیر اعلانیہ گیس لوڈشیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ ایک بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق ہے جس میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے بغیر حدود کے تنازع کو بنیاد بنا کر انہیں چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کی ٹیم نے قاسم مارکیٹ کے قریب ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کرنے کی کوشش کی تو ملزمان گاڑی سمیت فرار ہو گئے۔ ڈولفن فورس نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ منگل کی رات سوئٹزرلینڈ روانگی کے فوراً بعد ایک معمولی برقی خرابی کے باعث واپس ایئر بیس پر اتار لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ایئر فورس ون مختصر پرواز کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس پہنچا، جہاں یہ تقریباً 0400 جی ایم ٹی پر لینڈ ہوا۔ صدر کے ہمراہ سفر کرنے والے صحافیوں کے مطابق ٹیک آف کے کچھ دیر بعد طیارے کے کیبن کی لائٹس چند لمحوں کے لیے بند ہو گئی تھیں۔ مزید پڑھیں ٹرمپ نے چین کو بھی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت دیدی متحدہ عرب امارات...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی اور پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ، سلامتی اور خیرسگالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں سعودی فرماں روا شاہ سلمان طبی معائنے کے بعد اسپتال سے واپس روانہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-3 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مورو کا رہائشی نوجوان عبدالرحمن ملک مبینہ سود خور کی مسلسل دھمکیوں، گالی گلوچ اور خوف و ہراس کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش جسے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری طورپر طبی امداد دے کر اسکی زندگی بچالی، بعدازاں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے عبدالرحمان ملک کی نے لرزتی رہی۔الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ کاروبار کے لیے راشد سے بطور ادھار رقم لی تھی، جو وہ مکمل طور پر واپس کر چکا ہے، اس کے باوجود ملزم مبینہ طور پر اسے جان سے مارنے اور اس کے معصوم بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا عبدالرحمن ملک کے مطابق مسلسل ذہنی اذیت،...
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے تین واقعات پیش آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شادمان ٹاؤن ، صدر ریگل اور سبزی منڈی میں آتشزدگی کے واقعات پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد، سخی حسن کے قریب قائم کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شادمان ٹاؤن کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں لگی تھی، پریڈی کے علاقے صدر ریگل سولر مارکیٹ والی گلی میں قائم 7 منزلہ رہائشی عمارت کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ مزید پڑھیں گل...
کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو 62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکو کی فائرنگ کی زد میں آکر 25 سال کا راہ گیر وقار احمد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہری کلفٹن میں بینک سے رقم نکال کر گاڑی کی ادائیگی کے لیے جیل چورنگی شوروم پہنچا تھا، اس نے گاڑی سے پیسے نکالے تو ڈاکو پیچھا کرتے ہوئے پہنچے اور لوٹ مار کی۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے جانے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینئر کمیٹی شاہدہ اختر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ رپورٹ 14-2013 کے تحت ایف بی آر میں مالی بدانتظامی اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی...
(مبشر حسین)کراچی میں جیل چورنگی کے قریب سال رواں کی پہلی بڑی ڈکیتی کی واردات ، ڈاکو 62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ، فائرنگ سے راہگیر قتل ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں جیل چورنگی کے قریب دوران ڈکیتی ڈاکوں کی فائرنگ سے فلٹر پلانٹ میں کام کرنے والا راہگیر 25 سال کا وقار احمد دم توڑ گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شہری کلفٹن میں نجی بینک سے رقم نکال کر گاڑی کی پیمنٹ ادا کرنے جیل چورنگی کار شوروم پہنچا تھا ، شہری نے گاڑی سے پیسے نکالے اور ڈاکو پیچھا کرتے ہوئے پہنچے اور لوٹ مار کی ۔ ڈاکو شہری سے62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین...
کراچی (نیوزڈیسک)صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔
خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا بلاک کنوئیں سے یومیہ 8.15 ملین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر بھی حاصل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا بلاک کنوئیں سے یومیہ 8.15 ملین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر بھی حاصل ہوئے۔ ذخائر کا ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر 3 ہزار...
واشنگٹن ڈی سی میں قائم ادارے انڈیا ہیٹ لیب (IHL) نے اپنی سالانہ رپورٹ “Hate Speech Events in India: Report 2025” جاری کر دی ہے، جس میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف منظم اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والی نفرت انگیز تقاریر میں تشویشناک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران بھارت میں نفرت انگیز تقاریر کے 1,318 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جو 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد اور 2023 کے مقابلے میں 97 فیصد زیادہ ہیں۔ یہ واقعات 21 ریاستوں، مقبوضہ جموں و کشمیر اور دہلی میں پیش آئے، جہاں اوسطاً روزانہ 4 نفرت انگیز تقاریر ہوئیں۔ مزید پڑھیں: بم کی اطلاع پر بھارتی طیارے کی لکھنؤ میں...
خیبر پختونخوا میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو ملکی توانائی وسائل میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جو مستقبل میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کو باقاعدہ طور پر تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ خط میں کمپنی نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی حالیہ کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے قابلِ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر کمانڈنٹ کی جانب سے فیلڈ مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جو امن قائم رکھنے، قانون کی بالادستی یقینی بنانے اور عوام کی حفاظت میں اپنی...
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میسر ہے اور نہ ہی سی این جی سٹیشنز پر گیس کی فراہمی ہے جس کے باعث روزگار میں بھی مسائل درپیش ہیں۔شہریوں نے مزید بتایا کہ پورا دن سی این جی سٹیشنز میں گزر جاتا ہے، مزدوری کس وقت کریں؟
نیروبی (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان ایک ایسی کھائی میں دھنستا جا رہا ہے جس کے اثرات ناقابل تصورہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانچ روزہ دورہ سوڈان کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وولکر ترک نے کہا کہ سوڈان میں لڑائی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لئے انسانی حقوق کو مرکزی حیثیت دینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان لڑائی شروع ہوئے تقریباً تین سال ہو چکے ہیں اور ہمارے سامنے ظلم و بربریت کی ایک داستان رقم ہو رہی ہے،...
پاکستان کی بڑی توانائی کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باراگزئی ایکس-01 (سلینٹ) تحقیقی کنویں میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ دریافت ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں اہم ہائیڈروکاربن ذخائر دریافت کرلیے میڈیا رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا کہ ’نشپا ایکسپلوریشن لائسنس‘ کے تحت او جی ڈی سی ایل نے 65 فیصد حصہ دار کے طور پر، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) 30 فیصد اور گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ...
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میسر ہے اور نہ ہی سی این جی سٹیشنز پر گیس کی فراہمی ہے جس کے باعث روزگار میں بھی مسائل درپیش ہیں۔ شہریوں نے مزید بتایا کہ پورا دن سی این جی سٹیشنز میں گزر جاتا ہے، مزدوری کس وقت کریں؟
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس کی چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب جبکہ وزیر بلدیات وائس چیئرمین ہوں گے۔ اتھارٹی میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز بطور ممبر شامل ہوں گے۔بل کے تحت اتھارٹی ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق پالیسی سازی، قوانین اور معیار مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ لینڈفل سائٹس کی تعمیر کی بھی ذمہ دار ہوگی۔ڈپٹی کمشنر کو ستھرا پنجاب ڈسٹرکٹ اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا جائے گا، جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ؎عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی مرتضیٰ چورنگی نوینا کمپنی سنگر چورنگی کے علاقے سے تشدد زدہ 20سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ مقتول کو بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا اور لاش مذکورہ مقام پر پھنک کر فرار ہوگئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19-B عثمان مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 15 سالہ لڑکی ثناء دختر ذیشان جاں بحق ہو گئی۔ دوسری جانب لانڈھی فیوچر کالونی عباسی چوک کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 18سالہ بلال ولد عبدالقدوس اور 13سالہ سفیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ کے لیے اعلیٰ سطح کی اور چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ حالت کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام نے بتایا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو اسکارٹ بحری جہازوں کے ہمراہ مشرقِ وسطیٰ روانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خطے میں فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی جنگی طیارے بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کی رپورٹ میں کہنا تھا...
گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر خاتون نے جواد احمد پر تنقید کی جس پر انہوں نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنے سے پہلے اپنے طرزِ عمل پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ جواد احمد نے کہا کہ ان جیسے لوگوں کی جدوجہد کی بدولت آج خواتین کو اپنی پسند کے مطابق زندگی گزارنے کا اختیار حاصل ہے۔ اس دوران جواد احمد نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ عمران...
شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں 2 روز قبل لگنے والی آگ انتہائی تباہ کن ثابت ہوئی جبکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران آسے آتشزدگی کا خوفناک ترین واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو رات 10 سے ساڑھے 10 بجے کے قریب گل سینٹر کے گراؤنڈ فلور پر واقع گھریلو سجاوٹ کی دکان میں لگنے والی آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے شعلے کچھ ہی دیر میں دوسری، تیسری اور چوتھی منزل تک پہنچے جس کو مسلسل جدوجہد کے بعد 35 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا۔ ابتدائی طور پر 7 اموات جبکہ...
سعید غنی : فائل فوٹو سانحہ گل پلازا پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جس پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ المناک واقعہ ہوا ہے، ارکان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ گل پلازا پر ایم کیو ایم کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم شور شرابہ کرکے متاثرین کی نمائندگی نہیں کر رہی، یہ بات کریں ہماری، کمی کوتاہی کو اجاگر کریں، کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ گل پلازا سانحہ: لاپتہ افراد کے اہلخانہ سول اسپتال سے رابطہ کریں، پولیس سرجن پولیس سرجن...
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ ایک اور شخص بھی زخمی ہوا ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے، جب کہ اب تک 73 افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سندھ حکومت کی قائم کردہ ہیلپ ڈیسک کے مطابق گزشتہ روز 70 افراد لاپتا رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ مزید 3 افراد کے نام آج فہرست میں شامل کیے گئے ہیں، جن میں متعدد خواتین بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ سانحہ: وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لیے فی کس ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طویل کوششوں کے بعد عمارت میں لگنے والی آگ بڑی حد تک بجھا دی گئی ہے اور اس وقت...
برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پیسر زمان خان کی ہوا میں گھومتی ہوئی یارکر پر اسٹیو اسمتھ کلین بولڈ ہوگئے۔بگ بیش لیگ میں زمان خان نے اپنی بولنگ سے شائقین کا دل خوش کردیا، آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ جو کہ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں، زمان نے انھیں اپنی ناقابل یقین یارکر پر اس طرح کلین بولڈ کیا کہ بیٹر خود بھی پریشان ہوگئے۔زمان خان کی اس خوبصورت ڈیلیوری کی ویڈیو بی بی ایل نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی اور اس گیند کو ’’ناقابل یقین‘‘یارکر کا نام دیا ہے۔اسمتھ جو اس وقت 40 گیندوں پر 54 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے وہ زمان خان کی گیند کو سمجھنے میں...
اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے جو طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بین الاقوامی مشق پاکستان سمیت دس ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیت ہے جس میں جدید الیکٹرانک وارفیئر آپریشنز پر خاص توجہ دی جائے گی۔ پاک فضائیہ کی اس مشق میں شرکت علاقائی و عالمی عسکری تعاون کا عملی مظاہرہ ہے اور جدید جنگی ماحول میں اس کی پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتی ہے۔ پاک فضائیہ نے اپنی ایف-16 بلاک 52 طیاروں کی صلاحیتوں کا بین الاقوامی سطح پرموثرمظاہرہ کیا ہے جو عالمی فضائی افواج کے ساتھ مشترکہ جنگی...
اسلام آباد پولیس نے راہزنی اور ڈکیتی کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کے گینگ لیڈر سمیت 16 ارکان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی پتنگ اور کیمیکل ڈور کی فروخت کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق گرفتار ملزمان راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، 2 موٹر سائیکل اور 5 پستول معہ گولہ...
لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے گل پلازہ میں آتشزدگی اورقیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آئے روز آتشزدگی کے واقعات شہری اور صوبائی حکومت کی نااہلی ہے۔ بڑے پلازوں اور عمارتوں کی تعمیر میں حفاظتی اقدامات کو یقینی نہیں بنایا جاتا جس کی وجہ سے شہریوں کو نہ صرف جانی نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ دکانداروں اور تاجروں کو عمر بھر کی کمائی سے بھی ہاتھ دھونا پڑتے ہیں۔ آتشزدگی کے واقعہ میں فائر فائٹر اور دوسرے شہداء کے غمزدہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا...
لاہور (نامہ نگار) راجن پور پولیس نے کچہ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں انتہائی مطلوب عمرانی گینگ کے 11 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور بنکرز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔جبکہ سرنڈر کرنے والے ملزموں نے بھاری اسلحہ سمیت اپنے ہتھیار پولیس کے حوالے کر دیئے۔ گرفتار ڈاکو اغوا، قتل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلیے پانی موجود نہیں تھا جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کردی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی...
سانحہ گل پلازا میں گمشدہ سکھر کے رہائشی محمد اطہر کے اہل خانہ کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔اہل خانہ کے مطابق گل پلازا میں گزشتہ رات لگنے والی آگ کے دوران محمد اطہر بچوں کی شاپنگ کے لیے موجود تھے ۔آگ لگنے پر محمد اطہر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ میں گل پلازا میں موجود ہوں، مجھے کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے، باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اطہر کے اہل خانہ گزشتہ روز گفتگو کے بعد سے اب تک رابطہ ہونے پر پریشان ہوئے اور کراچی کےلیے روانہ ہوگئے۔
کراچی کے گل پلازہ میں بھڑکنے والی شدید آگ نے متعدد خاندانوں کو متاثر کردیا، واقعے کے 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود شعلوں پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آتشزدگی کے باعث سینکڑوں تاجروں کا روزگار خاکستر ہو گیا اور کئی گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی آگ دوسرے روز بھی بے قابو، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتا، عمارت کے 2 حصے منہدم واقعے پر آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن نے کل یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ سانحے میں جاں بحق ہونے والے تاجروں کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ ادھر تاجر رہنما عتیق میر...
کراچی، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ڈی سی ساوتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے رات تک رابطہ تھا لیکن اب فون بند ہیں۔ سول اسپتال کے برنس سینٹر کے باہر بھی متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود، اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کراچی آتشزدگی واقعہ پر سیاست کر رہے ہیں، وزیراعظم نے رابطہ نہیں کیا، ہم تاجروں کے نقصان کا شفاف طریقے سے مداوا کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کئی گھرانوں کے چراغ گُل کرنے والی گل پلازہ کی آگ میں متعدد افراد لاپتا، اہل خانہ پریشان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں آگ سے تباہ شدہ گل پلازے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں موجود نہیں تھے، انہیں رات گئے آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ ’میں میئر کراچی اور چیف سیکریٹری سے رابطے میں تھا، سعید غنی نے بھی یہاں کا دورہ کیا ہے۔‘ کراچی گل پلازہ میں اگ لگنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے، اطلاعات 03135048048، 02199206372 اور 02199205625 پر دی جاسکتی ہے۔ واقعے میں گمشدہ افراد سے متعلق معلومات بھی انہی نمبرز پر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں۔ادھر ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ عوام کی سہولت ورہنمائی کے لیے ساؤتھ زون پولیس نے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے، شہری ہیلپ لائن 02199205670، 02199201196 اور 02199205691 سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں ایم اے جناح روڈ...
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، جو جعلسازی کے ذریعے 12 شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش میں ملوث تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق گینگ کے مزید دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات معلوم کی جائیں اور اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے کہ آیا عمارت میں فائر سیفٹی کے ضروری انتظامات موجود تھے یا نہیں، کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے۔انہوں نے کہا کہ اطلاعات 03135048048، 02199206372 اور 02199205625 پر دی جاسکتی ہے۔جاوید نبی کا کہنا ہے کہ واقعے میں گمشدہ افراد سے متعلق معلومات بھی انہی نمبرز پر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں شدید آتشزدگی کے واقعے کے بعد عوام اور متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہیلپ لائنز قائم کر دی گئی ہیں تاکہ گمشدہ افراد اور صورتحال سے متعلق معلومات فراہم کی جا سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:کئی گھرانوں کے چراغ گُل کرنے والی گل پلازہ کی آگ میں متعدد افراد لاپتا، اہل خانہ پریشان میڈیا رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی آتشزدگی قرار دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد کے تاحال عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ آگ...
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی جبکہ 5 کی حالت تشویشناک، متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے۔ دھوئیں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز، اسنار کل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،...
کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلئے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے اور جائے وقوعہ تک پہنچنے میں کچھ...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے ہولناک تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جس میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو انکوائری کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کو تیسرے درجے کا قرار دیا گیا ہے اور 12 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کیے گئے اور آگ بجھانے کے لیے پانی اور فوم کا استعمال جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ میں کوتاہی سامنے آئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے فوری طور پر گل پلازہ میں آگ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری مشینری رات سے آگ بھجانے میں مصروف ہے، آگ لگنے سے کتنا نقصان ہوا اس کا تخمینہ آگ بھجانے کے بعد ہی لگایا جائے گا۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دوسری...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور درجنوں دکانوں کے جل کر خاکستر ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ نہایت دلخراش ہے، جس میں کئی خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے جبکہ متعدد افراد شدید...
میونخ(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان کے زیرِاثر پروان چڑھنے والی انتہا پسندانہ سوچ اب علاقائی حدود سے نکل کر عالمی سطح پر بےگناہ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور عرب نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں دانستہ طور پر ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے افغان شہری کے خلاف باقاعدہ عدالتی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے جان بوجھ کر ہجوم کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کی بیٹی جاں بحق ہوئیں جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ افغان ملزم پر اس سے قبل بھی دو قتل اور 44 قتل کی کوششوں کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر دلہن بیاہ لائے، جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب آج جاتی امرا فارم ہاؤس رائے ونڈ میں ہو گی۔ محمد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز و کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ان کی شادی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے شیخ سے لاہور میں ہوئی، جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب حسین نعیمی نے پڑھایا۔ دلہا جنید صفدر نے سفید شیروانی، سفید شلوار قمیص اور سفید کلاہ پہن رکھا تھا، جبکہ دلہن شانزے شیخ دلکش سرخ عروسی جوڑے میں ملبوس...
ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ , شائننگ پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے آگ کے باعث جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ غفلت یا لاپرواہی ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے،انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اورکراچی کی کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ فوری کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ گل پلازہ حادثہ ، کولنگ پراسیس میں 3 سے...
سٹی42: ڈولفن اسکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ (پی آر یو) کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق شہر بھر میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی ڈولفن کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، دو موبائل فون اور 3 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے کارروائیوں کے دوران 13 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا۔ موٹرویز بند ہوگئیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری ملزمان سمیت 593 عادی مجرمان اور 39 عدالتی مفروروں...
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے ARY چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘‘میری زندگی’’ میں شامل ایسے مندرجات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جو اسلامی اخلاقیات، خاندانی اقدار اور پاکستانی معاشرتی روایات کے صریح خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ڈرامے میں ایک نام نہاد ٹرانس جینڈر کردار (جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے) کو خاندانی و فیملی کردار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جو دانستہ طور پر معاشرے میں حیا، اخلاقیات، صنفی حدود اور اسلامی اقدار کے منافی تصورات کو نارملائز کرنے کی کوشش ہے۔ اس قسم کا مواد نہ صرف عوام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد کے فتح پارک سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والا 3 سالہ بچہ انس 4 روز بعد بخیریت اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ تاہم، بچے کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والے حقائق نے واقعے کو مزید الجھا دیا ہے کہ آیا یہ اغوا کی واردات تھی یا محض ایک غلط فہمی۔تفصیلات کے مطابق 11 جنوری کو ایک شہری اپنے خاندان کے 14 بچوں کو سیر و تفریح کی غرض سے نارتھ ناظم آباد بلاک ایف میں واقع فتح پارک لے کر گیا تھا۔ اس دوران 3 سالہ انس اچانک لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
لاہور میں واقع تاریخی شاہی قلعہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت اقدامات سے قلعے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کا شاہی قلعہ بڑے ثقافتی نقصان سے بال بال بچ گیا تاہم آگ سےقیمتی ترین لکڑی جل کرخاکسترہوگئی۔ مزید پڑھیں کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ کراچی ایف بی ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف آتشزدگی کا واقعہ شاہی قلعہ لیبارٹری کے قریب یارڈ میں پیش آیا جہاں مختلف حصوں کی تزئین وآرائش سےنکلنے والی لکڑی کو ذخیرہ کیا گیا تھا۔ انچارج شاہی قلعہ کے مطابق ریسکیو 1122 نے طلبی پرفوری آگ پرقابو پایا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر قسمت ایک بار پھر مہربان ہے مگر ان کی ٹیم کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ کے 37ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کی کپتانی والے ڈیوڈ وارنر نے 65 گیندوں پر 110 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یہ ان کی ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 10ویں سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریز بنانے والوں کی فہرست میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس فہرست میں صرف بابر اعظم 11 اور کرس گیل 22 سنچریز کے ساتھ ڈیوڈ وارنر سے آگے ہیں۔ A T20 giant ???????? pic.twitter.com/nOPOu2KpQt مزید پڑھیں ...
ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، تمام کیسز میں 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے...
بجلی صارفین پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان ،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ۔نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق دسمبر کے مہینے میں8ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی۔ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ دسمبر میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔ دسمبر میں ہائیڈل ذرائع سے18.07 فیصد بجلی پیدا کی گئی، جبکہ مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 13.99 فیصد رہی۔اسی طرح درآمدی کوئلے سے 10.13 فیصد، قدرتی گیس سے 11.20 فیصد اور درآمدی گیس...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوام کے لیےبری خبر،ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسےفی یونٹ مہنگی ہونےکا امکان ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےدسمبر کےماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 29 جنوری کو سماعت کرے گی۔ منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک اور ڈسکوز کے صارفین پر مجموعی طور پر 4 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ درخواست کے مطابق دسمبر میں مجموعی طور پر 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ ماہ دسمبر میں بجلی کی...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹر جان محمد بلیدی کے توجہ دلائو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم یونیورسٹی کے احاطہ میں کسی قسم کے آپریشن کی کوئی بات درست نہیں۔ طارق فضل نے ایوان بالا کو بتایا کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی ایک نہایت سنگین مسئلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کریک ڈاون سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر ایک ملین سے زاید ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے ہمارے گاؤں کی اہم شاہراہ جو ساجن سوائی روڈ 3 یونین کونسل کے درجنوں گائوں دیہاتوں کو آپس میں ملاتی ہے ہر روز اس شاہراہ سے سیکڑوں کی تعداد میں موٹرسائیکلیں، کاریں ، اور چنگ چی رکشے گزرتے ہیں لیکن شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گاڑیوں کے ٹائر پھٹنا، ایکسل اور رم ٹوٹنا عام بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)ماتلی شہر اور گرد و نواح کے دیہاتوں میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کی جانب سے موسمِ سرما کے دوران بھی روزانہ 16 سے 18 گھنٹے کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ بجلی کی مسلسل بندش اور حیسکو حکام کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے جہاں گھریلو صارفین اذیت کا شکار ہیں، وہی صنعتی اور کاروباری شعبہ بھی مکمل طور پر بیٹھ چکا ہے۔ شہر کی آٹا چکیاں بند ہونے سے مارکیٹ میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں غریب عوام کے لیے روٹی کا حصول ایک خواب بن کر رہ گیا ہے جبکہ ویلڈنگ شاپس، آئل ملز، درزیوں اور دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ میںسرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست,عدالت نے اوگرا کو فیصلے پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورت مین سرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں اوگرا کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اوگرا نے ضابطے کے مطابق گیس کنکشنز دینے کا حکم دیا ہوا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے سمندر سے USS Abraham Lincoln نامی طیارہ بردار جنگی بیڑے کو مشرق وسطیٰ کی جانب بھیجا ہے۔ جنوبی چین کے سمندر میں تعینات اب یہ طیارہ بردار جنگی بیڑا امریکی وسطی کمان (CENTCOM) کے لیے استعمال ہوگا۔ مشرق وسطیٰ بھیجے گئے اس جنگی بیڑے میں ایک ایئرکرافٹ کیریئر کے ساتھ تیر باہدف میزائل کروز، تباہ کن جہاز اور دیگر جنگی کشتیاں شامل ہیں۔ امریکا کے اس جنگی بیڑے...
دبئی: دبئی پولیس نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جان لیوا گیمز اور چیلنجز کے بڑھتے رجحان پر سخت وارننگ جاری کردی۔ دبئی پولیس کے مطابق تفریح کے نام پر پھیلنے والے کئی وائرل سوشل میڈیا چیلنجز نوجوانوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہے ہیں۔ ان انتہائی خطرناک چیلنجز میں اسکل بریکر گیم، چوکنگ گیمز اور سانس روکنے جیسے گیمز شامل ہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق یہ سرگرمیاں شدید زخمی ہونے یا موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ ایسے چیلنجز عموماً اُن نوجوانوں کو متاثر کرتے ہیں جو دوستوں کی پذیرائی یا شہرت کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ ان چیلنجز کے باعث دنیا بھر میں کئی نوجوان ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔ پولیس نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کی جعلی آواز بنا کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔ اسپیکر نے بتایا کہ مجھ سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے پیسے مانگے ہیں، جس پر میں نے واضح کیا کہ میں نے ایسا نہیں کیا۔ اجلاس میں دیگر ارکان نے بھی اس معاملے پر بات کی۔ اعجاز الحق نے بتایا کہ ان کے پاس 19 چالان موصول ہوئے اور ایک چالان پر ایم این اے عالیہ کامران نے سوال کیا کہ یہ پیسے کس اکاؤنٹ میں گئے، کتنے اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔ طلال چوہدری نے جواب میں کہا کہ یہاں ایک رینٹ اے اکاؤنٹ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے جوگی موڑ ملیر میں رینجرز نے منظم اور ہتھیاربند گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کی چ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور شہریوں سے چھینے گئے 49 موبائل فون بھی برآمد ہوئے، جنہیں پولیس اور رینجرز حکام نے محفوظ کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدہ افراد ایک منظم گینگ کے رکن ہیں، جو شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ یہ گینگ نہ صرف شہریوں سے موبائل فون چھیننے میں ملوث تھا بلکہ 70 سے 80 موٹرسائیکلیں بھی اس کے ذریعے لوٹی گئی تھیں۔رینجرز کے ترجمان نے مزید کہا کہ ملزمان نے...
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ یورپی ممالک کی فوجی موجودگی نہ تو صدر ٹرمپ کے فیصلے کو متاثر کرے گی اور نہ ہی گرین لینڈ کو امریکی کنٹرول میں لینے کے منصوبے میں کوئی رکاوٹ بنے گی۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی ممالک کا ایک مشترکہ فوجی مشن گرین لینڈ پہنچا ہے اور ڈنمارک نے بھی جزیرے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی محض دعوؤں تک محدود نہیں بلکہ اس کے مثبت نتائج گراؤنڈ پر واضح طور پر نظر آ رہےہیں،مریم نواز کی کارکردگی کا اصل معیار ان کے منصوبوں میں شفافیت اور عوامی فائدہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےاپنے بیان میں کہاکہ پنجاب بھرمیں عوام کوعلاج معالجےکی بہتر اور معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،اسی ماہ نوازشریف کینسراسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کیا جائے گا، جبکہ سرگودھا میں جدید کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح بھی جلد متوقع ہے۔ وزیر اطلاعات نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آدھا تیتر اور آدھا بٹیر کی سیاست کرنے والے دراصل سیاسی بونے ہیں، جن کا اوڑھنا بچھونا احتجاج،...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کوآسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے ’پاکستان آسان خدمت مرکز‘ کا افتتاح کر دیا، جمعرات کو افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں اور 60 سے زائد محکموں سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی، جدید ٹیکنالوجی آذربائیجان کی طرف سے ہمارے لیے تحفہ ہے۔ آذربائیجان کے صدرالہام علیوف کے غیرمعمولی تعاون پر ان کے شکر گزار ہیں۔ اسی طرح کے مراکز آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی قائم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ، وفاقی وزیر اقتصادی امور...
ڈھاکہ کے اُتارا علاقے میں ایک 6 منزلہ رہائشی عمارت میں صبح کے وقت آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔ آگ میں ہلاک ہونے والے افراد دھویں سے دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوئے، جبکہ دیگر کو اسپتال منتقل کر کے علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکہ ایئرپورٹ پر خوفناک آتشزدگی، فلائٹ آپریشن معطل بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی فائر سروس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً 7:50 بجے اُتارا کے سیکٹر 11، روڈ 18 پر واقع ایک عمارت کے دوسرے فلور کے فلیٹ میں پیش آیا۔ فائر فائٹرز نے 8:25 بجے تک آگ پر قابو پا لیا اور تقریباً 10:00 بجے مکمل طور پر آگ بجھا دی...
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے اور طاقت کا استعمال صورتحال مزید سنگین کردے گا، سفارتکاری اپنائی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مستحکم ایران پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے اور بیرونی مداخلت یواین چارٹر کے بھی خلاف ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام تنازعات پر امن طریقے اور عالمی قانون کےمطابق حل ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ایران کی صورتحال جلد نارمل ہوگی، بیرونی دباؤ، اندرونی ہنگامہ آرائی ختم ہوگی۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں انجام دیتا ہے۔رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے کینیڈا میں بشنوئی گینگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ ایک نہایت پرتشدد مجرمانہ نیٹ ورک ہے جو بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور کرائے کے قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔کینیڈین پولیس کی رپورٹ کے مطابق اس گینگ کے بھارتی حکومت کے ساتھ روابط بھی ہیں اور بعض کارروائیاں بھارتی ریاستی مفادات کے تحت کی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ برٹش کولمبیا کے پریمیئر ڈیوڈ ایبے نے بھی...
ویب ڈیسک: نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی لاکھوں صارفین نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔ رپورٹ کے مطابق نئے گیس کنکشن کے حصول کے لیے سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) میں جمع کرائی گئی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایس این جی پی ایل حکام کے مطابق نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی صارفین نے لاکھوں کی تعداد میں درخواستیں جمع کرائیں، جس سے کمپنی پر بوجھ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت اب تک تقریباً 4 لاکھ...
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل، ذمہ دارانہ رویے اور طاقت کے استعمال سے گریز کی اپیل کی ہے، اور مسائل کے پرامن حل کے لیے فوری سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا سے معاہدہ کرنے کے لیے ’بے تاب‘ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ تنازعات کا حل بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق صرف پرامن ذرائع سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تاجر ذیشان کے گھر سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا راز کھل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذیشان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سہولت کار نکلا ہے۔ گرفتار ملزم کے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا گیا کہ گینگ کی جانب سے لوٹ مار کے دوران حاصل شدہ سامان وہ ذیشان کو فروخت کرتے تھے۔ اس کے علاوہ ملزم نے بتایا کہ گرفتاری کی صورت میں ذیشان کی رہائی کے لیے اقدامات بھی کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی سمیت 14 سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان انس عرف شانی، سید ظاہر، محمد جاوید اور دانیال کے قبضے سے 30 بور پستول، ڈمی پستول اور 7 موبائل فونز برآمد ہوئے۔ رینجرز حکام کے مطابق یہ گروہ علاقے میں خوف و ہراس کی علامت بنا ہوا تھا، تمام ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق گرفتار ماسیاں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع معروف صنعت کار کے گھر میں گزشتہ 9 سال سے کام کر رہی تھیں، گینگ کی سرغنہ عروج نے صنعت کار کے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوالی تھی، ابتدائی تفتیش میں گرفتار سرغنہ نے صنعت کار کے...
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آسان خدمت مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں میسر آئیں گی۔وزیر اعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آسان خدمت مرکز کیلئے آذربائیجان کے غیرمعمولی تعاون پر مشکور ہیں، جدید ٹیکنالوجی آذربائیجان کی طرف سے ہمارے لیے ایک تحفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آسان خدمت مرکز کیلئے ماسٹر ٹرینرز نے آذربائیجان سے تربیت حاصل کی ہے، ماسٹرٹرینرز خدمات فراہمی میں عوام کو بھرپور سہولت فراہم کریں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کے دورے کےدوران باکو میں آسان خدمت مرکزکادورہ کیا، اپنے دورے کے دوران فیصلہ کیا کہ اس طرز کا ادارہ وفاقی دارالحکومت اور دیگر...