data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں انجام دیتا ہے۔

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے کینیڈا میں بشنوئی گینگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ ایک نہایت پرتشدد مجرمانہ نیٹ ورک ہے جو بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور کرائے کے قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔

کینیڈین پولیس کی رپورٹ کے مطابق اس گینگ کے بھارتی حکومت کے ساتھ روابط بھی ہیں اور بعض کارروائیاں بھارتی ریاستی مفادات کے تحت کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ برٹش کولمبیا کے پریمیئر ڈیوڈ ایبے نے بھی گزشتہ سال جنوری میں کینیڈین حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: بشنوئی گینگ

پڑھیں:

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ویسٹ انڈیز (نیوز ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی، ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں۔حکومت کا بڑا ریلیف، الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور بلاسود قرض کا اعلان

متعلقہ مضامین

  • پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • ایک ’’غدارِ وطن‘‘ کی سوانح عمری
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • سرکاری ملازمین کے سفری اور تفریقی الاؤنس میں اضافے کی منظوری، نئی شرحیں جاری
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق