2026-07-24@16:24:04 GMT
تلاش کی گنتی: 8977

«آواز پیدا»:

(نئی خبر)
    امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔  پاپ اسٹار کیٹی پیری نے اپنے بوائے فرینڈ اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔ جوڑے کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں پہلی بار 2025 میں اس وقت سامنے آئیں جب انہیں مونٹریال میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جس کے بعد کیٹی پیری نے بھی تصاویر شیئر کرکے اس تعلق کی تصدیق کی، اس کے بعد سے دونوں نے اپنی ذاتی زندگی کو زیادہ تر نجی رکھا، تاہم کبھی کبھار اہم تقاریب میں ایک ساتھ نظر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب کی زیر صدارت کونسل کے عام اجلاس کاانعقاد کیاگیا۔اجلاس میں اہم قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں وائس چیئر مین اسحاق تیموری، میونسپل کمشنر دریا خان پتافی، اراکین ٹاؤن کونسل، کوآرڈی ینٹر صغیراحمد انصاری، کوآرڈی ینٹر انور جمال، ڈپٹی ڈائریکٹر کونسل ناصر خان و دیگر بلدیاتی افسر ان نے شرکت کی۔ اجلاس میں روداد کی منظوری کے ساتھ مختلف قرار دادیں پیش کی گئیں جس میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے آج کے اجلاس میں لیاقت آباد ٹاؤن کے کنٹریکٹ ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دی گئی جس کا مقصد ادارے کے امور کو تسلسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر شفاف الیکشن ہوں تو ان دونوں پارٹیوں کو سر چھپانے کی جگہ بھی نہ ملے انھوں نے یہ بات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا یکم فروری کو کراچی کا ملین مارچ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے خلاف یفرنڈم ہو گا سانحہ گل پلازہ پر پیپلزپارٹی کے رہنما جس طرح کا درعمل دے رہے ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے طلب کیے گئے جواب کے باوجود بھارت نے تاحال کوئی مؤقف جمع نہیں کرایا۔اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے بھارت سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اپنے اقدامات کی وضاحت طلب کرتے ہوئے 16 دسمبر 2026 تک جواب دینے کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی، تاہم ڈیڈ لائن گزرنے کے 34 دن بعد بھی بھارت نے نہ تحریری جواب دیا اور نہ ہی کسی قسم کی باضابطہ وضاحت پیش کی۔اقوامِ متحدہ اس معاملے پر بھارت کے جواب کی منتظر ہے، جبکہ نئی دہلی کی جانب سے مسلسل خاموشی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق قانونی اور سفارتی سوالات کو مزید گہرا کر دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاو ¿نٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔ اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان نے مشروط...
    ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کے متبادل کے طور پر قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اور اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔ عہدۂ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کے لیے انہوں نے جتنا کام کیا، اتنا کسی اور صدر یا شخصیت نے نہیں کیا۔ ان کے مطابق اگر وہ نیٹو کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو آج یہ اتحاد وجود میں نہ رہتا اور ماضی کا حصہ بن چکا ہوتا، چاہے یہ بات افسوسناک ہی کیوں نہ ہو۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ایسا حل نکالا جائے...
    ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ آمنہ عروج کی ضمانت عدالت نے تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ملزمہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔   TagsShowbiz News Urdu
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کیے گئے مبینہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کش قبول کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف فلسطینی عوام کے مفادات کے خلاف ہے بلکہ خطے میں امریکی بالادستی کو مضبوط کرنے کی کوشش بھی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو جماعت اسلامی یکسر مسترد کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نام نہاد بورڈ میں ایسے افراد شامل ہیں جو ماضی میں مسلم ممالک کی...
    پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا، بورڈ آف پیس کا مقصد غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد میں اضافے کی ضرورت پر  بھی زور دیا ہے. پاکستان نے فلسطینی...
    کے پی ، اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دبا سے عوام کو تحفظ دیا جا رہا ہے، خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل ایک 151 ملک بھر میں اشیا کی آزادانہ نقل و...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوگیا تاہم علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کاروائی موخر کردی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی،...
    غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں اور اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔امریکی صدر ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کہ نیٹو فوجی اتحاد میری بدولت قائم ہوا اور میں نے جتنا کام نیٹو کے لیے کیا ہے کسی نے نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کے حوالے سے کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو اور ہم دونوں خوش ہوں۔صدر ٹرمپ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔علی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بڑے بیٹھ کر گفتگو کریں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں نے کبھی نواز شریف یا آصف زرداری کو غدار نہیں کہا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی کی بدولت اللّٰہ نے عزت دی، اب بیچ میں وہ لوگ آگئے ہیں جن پر آپ کو بھی اعتبار...
    ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایک بااصول، جرات مند اور عوامی سیاست دان ہیں جنہوں نے ہمیشہ مظلوم طبقات کی آواز ایوانوں تک پہنچائی، ان کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی سینیٹ میں جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماؤں علامہ شیخ حسن صلاح الدین، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مختار امامی، علامہ مقصود علی ڈومکی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ شیخ صادق جعفری و صوبائی رہنماؤں نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا منصب ملنے پر پارٹی قیادت اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حمایت سے علامہ راجہ ناصر عباس...
    پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیےگئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کریں۔دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہماری ذاتی آرا ہوتی ہیں، انہیں...
    کولاج بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تصویر پر طنز کے نشتر برسا دیے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گڈ گورننس روڈ میپ سے متعلق جاری پوسٹر پر پنجاب کی وزیراطلاعات نے دلچسپ رد عمل دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی کے پی حکومت کے اس پیغام کو ری شیئر کیا اور لکھا ’دیکھیں گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں جاری ہو گئی ہیں، خواہ مخواہ تنقید ہوتی ہے کام نہیں کرتے۔‘عظمیٰ بخاری نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے کے پی میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کیں، ان گٹر کے ڈھکن کے پوسٹر پر سہیل آفریدی کی...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس  اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
    پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026 نافذ کر دی گئی ہے، پالیسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ صوبے بھر کی فعال فلور ملز کو حکومت کی جانب سے گندم فراہم کی جائے گی جبکہ ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن پاسکو اور مقامی طور پر خریدی گئی گندم فلور ملز کو بھی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی گندم کی ریلیز قیمت 10 ہزار 414 روپے فی 100 کلو مقرر کر دی گئی ہے جبکہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے، عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ عدالت نے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر بھی تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام...
    اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی، نجف حمید کی جانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے درخواست کی کاپی نجف حمید کے وکلاء کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ معاون وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت دلائل کے لیے وقت دے، سینیئر کونسل دلائل دیں گے۔ مزید پڑھیں ‏سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج عدالت نے کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ نجف حمید کی ضمانت عدالت نے صلح...
    پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک ’پیزا ہٹ‘ آؤٹ لیٹ کا افتتاح کیا لیکن چند ہی گھنٹوں بعد ’پیزا ہٹ پاکستان‘ نے اس آؤٹ لیٹ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے افتتاح کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے وزیر دفاع کا مذاق اڑایا۔ خرم اقبال نے لکھا کہ دھوکا دہی پر جعلی پیزا ہٹ والوں کےخلاف کارروائی تو ہونی چاہئے، ملک کے وزیر دفاع کو ہی چونا لگا دیا۔ دھوکہ دہی پر جعلی پیزا ہٹ والوں کےخلاف کارروائی تو ہونی چاہئے، مُلک کے وزیر دفاع کو ہی چونا لگا دیا۔۔!! pic.twitter.com/XyADd0PipK — Khurram Iqbal (@khurram143) January 21, 2026 عادل نظامی نے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی معصوم ہی ہیں،...
    محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والے ایس ایس ٹیز میں علاؤالدین کو جی ایچ ایس ماشوخیل پشاور، محمد حسن شاہ کو جی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں، اقوام متحدہ کو اپنا کام جاری رکھنے دینا چاہیے۔ ٹرمپ نے اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی صلاحیتوں کا حامی ہوں، لیکن یہ اپنی مکمل صلاحیت پر پورا نہیں اترا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں سے اچھے تعلقات اور قیادت کے ساتھ ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وینزویلا کے سابق صدر مادورو سے جیل میں ملاقات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پیرس میں ہونے والے G7 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، کردوں...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ملک شفیع کھوکھر پی پی 167 سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔ پی پی 167 کی نشست عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں پی پی 167 لاہور کے انتخاب میں ن لیگ کے ملک محمد شفیع بلا مقابلہ منتخب لاہور پی پی 167 میں ضمنی انتخاب، بائیکاٹ کے اعلان پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم پی ٹی آئی کا پی پی 167لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان عرفان شفیع کھوکھر کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے جبکہ دیگر امیدواروں نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ اقوام متحدہ کی جگہ لینے کے لیے نہیں بنایا جا رہا، بلکہ اس کا مقصد عالمی تنازعات کے حل کے لیے ایک اضافی اور مؤثر فورم فراہم کرنا ہے۔ ???????? UN vs Trump’s “Board of Peace” UN Deputy Spokesperson said, “The Board of Peace has been authorized by the Security Council for its work on Gaza — strictly for that. We’re not talking about the wider operations or any of the aspects that have been in the media for the last… pic.twitter.com/XWx3tGeSLF — Drop Site (@DropSiteNews) January 20, 2026 بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بورڈ آف...
    اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں، سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت میں سماعت کے دوران علی امین گنڈا پور کی عدم موجودگی کے باعث فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری 2026 تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالتی کارروائی کے دوران استغاثہ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم متعدد بار طلبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کروانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ کوششوں کے باوجود چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر سے ملاقات نا ہو سکی۔ پاکستان تحریک انصاف کے 14 سینیٹرز نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید...
    خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والے ایس ایس ٹیز میں علاؤالدین کو جی ایچ ایس ماشوخیل پشاور، محمد حسن شاہ کو جی ایچ ایس اضاخیل پشاور، اختر علی کو جی ایچ ایس سوڑیزئی بالا پشاور، معراج الملک کو جی ایم ایس یوسف خیل پشاور، حیدر امان شاہ کو جی ایچ ایس حاجی محمد نور کلے پشاور تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اشتیاق احمد...
    سٹی 42: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری  نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے منصب کیلئے منتخب ہونے پر محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کیلئے منتخب ہونے والے علامہ راجہ ناصر عباس کیلئے بھی مبارک باد کا پیغام دیا ۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا امید ہے کہ اپوزیشن رہنما پارلیمان میں آئینی بالادستی، جمہوری اقدار اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوط آواز بنیں گے۔مجھے توقع ہے کہ حزب اختلاف کے قائدین ایوان بالا اور ایوان زیریں میں مثبت، مؤثر اور ایک ذمہ دار کردار ادا کریں گے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس پہنچ گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اجلاس کے دوران عالمی سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔ Arrived in Davos, Switzerland, to advance Pakistan’s engagement at the World Economic Forum with global trade and investment partners. Pakistan’s ongoing economic reform journey is unlocking profound opportunities, driven by a resilient and entrepreneurial workforce and… pic.twitter.com/Zgga7nQ59F — Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 20, 2026 انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔ توانائی، زراعت، معدنیات اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں وسیع امکانات ہیں۔...
    سعودی کلچرل آرٹس کمیشن نے پیرس میں جاری بین الاقوامی نمائش SIRHA Bake & Snack 2026 میں ملک کی متنوع کھانے پینے کی ثقافت اور روایتی ذائقوں کو متعارف کرایا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کے شہر حائل نے آف روڈ گاڑیوں کے سب سے بڑے قافلے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا کمیشن کی چیف ایگزیکٹو آفیسر میادہ بدر کے مطابق یہ نمائش عالمی سطح پر شیفوں اور کھانے کے ماہرین کا ایک اہم اجلاس ہے، جو سعودی عرب کے متنوع ذائقوں اور ثقافتی ورثے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ نمائش میں سعودی تاریخ کے مرکزی اجزا کھجور اور پنیر کی جوڑی کے تجربات پیش کیے گئے، جس میں فرانسیسی تکنیک اور سعودی ذائقوں...
    بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے معمول کی سیکیورٹی کو تبدیل کرلیا، عمران خان کی بہنوں اور کارکنوں کو داہگل ناکے سے بھی ایک کلومیٹر دور روک لیا گیا۔بانی کی بہنوں اور کارکنوں نے نئی جگہ پر دھرنا دے دیا، علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نجی سوسائٹی کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر موجود ہیں جہاں بانی کی بہنوں اور کارکنان نے نجی سوسائٹی کے گیٹ کے قریب دھرنا دے...
    پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر ہم کس پر اعتبارکریں، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آتشزدگی کا واقعہ ہوا، اس پر جتنا افسوس کیا جائیکم ہے، ڈمپرز حادثات میں بھی جانی نقصان ہوا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہواہے، سارے اختیارات...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے، علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی، علی...
    ایک خبر کے مطابق وارانسی پولیس نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے وارننگ جاری کی ہے کہ اگر اس معاملے میں آئندہ بھی کوئی گمراہ کن خبر یا اے آئی سے تیار کردہ مواد پھیلایا گیا تو سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے وارانسی میں منی کرنیکا گھاٹ پر جاری تعمیر نو کے کام کو لے کر عام آدمی پارٹی کی طرف سے مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ پر ایف آئی آر درج کر دیا گیا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی والوں میرے اوپر مقدمہ لکھ کر مجھے ڈرانے دھمکانے کی کوشش مت کرو۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تمہارے...
    سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور  شہریار آفریدی  نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے  ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ بی بی کی بیٹیوں اور اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق نہیں دیا جا رہا.عوام کو بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننے کا حق بھی نہیں دیا جا رہا.ظلم اور جبر کا نظام جھوٹ پر کھڑا ہے، زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا.اپوزیشن لیڈرز کا نوٹیفکیشن آئینی فریضہ تھا، کوئی احسان نہیں. محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر کی تقاریر تاریخی ہیں. ہم کسی...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی اس عمل میں سنجیدہ ہے، کیونکہ پارٹی مختلف مواقع پر مختلف زبانیں اور بیانیے اختیار کرتی ہے۔ ان کے مطابق کبھی پی ٹی آئی ایک مؤقف اپناتی ہے اور کبھی دوسرا، جس سے یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کس بات پر اعتماد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کا مؤقف الگ ہے جبکہ اسمبلی میں بیٹھے نمائندے...
    پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صوبے کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہے اور اس کے لیے تمام متعلقہ ادارے اور عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ شہباز شریف نے قومی سلامتی کو حکومت کی اولین...
    فائل فوٹو  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں صوبائی حکومت آن بورڈ ہے، جبکہ صوبے میں گزشتہ 14 برس سے ایک ہی جماعت کی حکومت قائم ہے، صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔طلال چوہدری نے واضح کیا کہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں...
    فائل فوٹو  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریکِ انصاف اسد قیصر نے حکومت کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا آ کر جلسہ کریں، انہیں مکمل پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر ابھی تک صوبے میں دہشت گردی کیوں ختم نہیں ہو سکی۔ اسد قیصر نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف سے کسی قسم کی دشمنی ہے تو حکومت خیبرپختونخوا کی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی پوچھ لے، تمام سیاسی قیادت کو بٹھا کر پوچھ لیں، آپ کا انسانیت کا رویہ کیا یہ ہے کہ ہمیں کہیں کہ سنجیدہ نہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ...
    عابد چوہدری : ٹریفک وارڈنز کو ڈی ایس پی کی پیشگی اجازت کے بغیر مقدمات درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ ڈی ایس پی کو آگاہ کرنا اور اجازت لینا لازم ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرنا مقصود ہو تو پہلے اس معاملے کو ڈی ایس پی کے علم میں لایا جائے گا۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اطہر وحید نے سٹی ٹریفک پولیس کے تمام وارڈنز کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ٹریفک پولیس کی جانب سے...
    بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ابتدائی جانچ پڑتال میں نااہل قرار دیے گئے امیدواروں میں سے اکثریت کی امیدواریاں بحال کر دی ہیں۔ تاہم، بی این پی کی قیادت میں قائم اتحاد اس وقت 2 حلقوں میں امیدواروں سے محروم ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے اتحاد کو اس حوالے سے کسی مشکل کا سامنا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات سے قبل سی آئی ڈی اور ٹک ٹاک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق بنگلہ دیش الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران مسترد کیے گئے 723 امیدواروں میں سے 425 کی امیدواریاں اپیلوں کے بعد بحال کر دی گئی ہیں، جو کہ مجموعی طور پر تقریباً 59 فیصد بنتی ہیں۔...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی چار پانچ زبانیں بولتی ہے، اب ہم ان کی کون سی زبان سمجھیں۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ باہر بیٹھ کر گالم گلوچ کرتے ہیں سب سے پہلے ان کی زبان بندی ضروری ہے، باہر بیٹھے لوگ ان کی مرضی سے بول رہے ہیں۔ فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ...
    سٹی42: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے سرمایہ بڑھانے کے قوانین میں آسانیاں متعارف کروا دی ہیں۔ اس سے کمپنیوں کو سرمایہ حاصل کرنے میں درپیش مشکلات کم ہوں گی جبکہ سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے معلومات فراہم کرنے کا نظام برقرار رہے گا۔ اس سے قبل رائٹس ایشو کے ذریعے سرمایہ بڑھانے میں مشکلات اس وقت پیدا ہوتی تھیں جب کسی کمپنی پر قرض یا واجب الادا رقم ہوتی تھی، کیونکہ اس صورت میں رائٹس ایشو پر پابندی عائد تھی۔ اس پابندی کے باعث مالی مشکلات میں مبتلا کمپنیوں کے لیے سرمایہ بڑھانا مشکل ہو جاتا تھا۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ  مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔ بیان کے مطابق نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے پرتپاک استقبال کیا  جبکہ ایک چاق...
    محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔   محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر  نے کہا کہ جامشورو،دادو، ٹھٹھ ، سجاول ، حیدر آباد،ٹنڈو محمد خان،ٹنڈو الہیار، سانگھڑ،میر پور خاص، عمرکوٹ، نوشیرو فیروز، شهید بی نظیر آباد سمیت دیگر میں بارش کا امکان ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا اور ایک حادثہ کس طرح المناک سانحے میں تبدیل ہوگیا، اس حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق عمارت میں مجموعی طور پر 26 داخلی و خارجی دروازے موجود ہیں، تاہم معمول کے مطابق رات 10 بجے تمام گیٹ بند کرکے صرف دو دروازے کھلے رکھے جاتے ہیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت عمارت میں موجود افراد کو 26 میں سے 24 دروازے بند ملے، کسی قسم کا ایمرجنسی ایگزٹ موجود نہیں تھا اور آگ انتہائی تیزی سے پھیل رہی تھی۔ چند ہی لمحوں میں پوری مارکیٹ دھوئیں سے بھر گئی جس کے باعث لوگوں کو راستے نظر آنا بند ہوگئے۔متاثرین کے...
    گرین لینڈ تنازع پر ٹیرف کی دھمکی: یورپی ممالک نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے اور گرین لینڈ سے متعلق امریکی مؤقف کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے فیصلے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اتحادی ممالک کے خلاف امریکی ٹیرف کے استعمال کو غلط قرار دیا، جبکہ برطانیہ کی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے واضح کیا کہ گرین لینڈ کا مستقبل صرف وہاں کے عوام اور ڈنمارک کے فیصلے سے جڑا ہے، کسی...
    ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی سے خاص طور پر اس بات پر سفارشات طلب کی گئی ہیں کہ نئے بینک نوٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا مجوزہ مواد انسانی استعمال کے لیے محفوظ ہے یا نہیں۔ کمیٹی نئے نوٹوں کے مواد کی حفاظت، معیار اور صحت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے واضح ہدایت دی ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں میں استعمال ہونے والے مواد سے متعلق تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا...
    کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے سے متعلق دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں، جنہوں نے حادثے کو ایک بڑے سانحے میں بدلنے کی وجوہات کو بے نقاب کر دیا ہے۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق گل پلازہ میں مجموعی طور پر 26 داخلی و خارجی دروازے موجود ہیں، تاہم معمول کے مطابق رات 10 بجے کے بعد 24 دروازے بند کر دیے جاتے تھے اور صرف 2 گیٹس کھلے رکھے جاتے تھے۔ افسوسناک واقعے کے وقت بھی یہی صورتحال تھی، جس کے باعث عمارت میں موجود افراد کو باہر نکلنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیے سانحہ گل پلازہ: آنکھوں میں امید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار نہ کیا جاسکا جبکہ عدالت نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دیے کہ آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کرکے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کردیا، وقفے کے بعد این سی سی ائی اے حکام، پولیس حکام، اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے، این سی سی آئی اے، پولیس کی جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،غزہ کے مستقبل کے آگے جوبھی روڈ میپ تیار ہوگااس میں پاکستان کاکلیدی کرداراداکرسکتاہے فلسطینی ریاست کاجو دورریاستی حل موجودہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج، سنگجانی جلسہ کیس اور دیگر 8 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں، ان درخواستوں میں عمر ایوب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے معاملات شامل تھے۔ عدالت نے زرتاج گل کے 7 مقدمات اور شبلی فراز و عالیہ حمزہ کے 5 سے زائد کیسز میں بھی ضمانت کی درخواستیں مسترد کیں۔ ساتھ ہی تمام ملزمان کی حاضری معافی کی درخواستیں بھی خارج کر دی گئیں۔ عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ملک کے مختلف 5 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں، جن...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ نے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت خوش آئند ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دے دی ان کے مطابق غزہ کے مستقبل سے متعلق جو بھی روڈ میپ تشکیل دیا جائے گا، اس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فلسطین کے...
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی کا مقام بھی دیگر مشہور شخصیات کی شادیوں سے مختلف تھی، کیونکہ یہ...
    کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تاخیر پر معروف اینکر اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، اس دوران ان کی پی پی رہنما سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اقرار الحسن اپنے حامیوں کے ہمراہ عمارت کے قریب پہنچے اور ریسکیو کے اقدامات میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اقرارالحسن ان گالیوں کا جواب بھی عمران خان سے مانگیں گے کیونکہ باقی جماعتیں سوال کرنے پر مارتی بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتی #عہدہ_امانت_ہے #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_استعفیٰ_دو pic.twitter.com/vxCiYWUMiD — Ujii ???? (@UjalaRaza_) January 19, 2026 پی پی رہنما نے کہاکہ اس مشکل وقت میں سیاست نہیں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیانات کے بعد ڈنمارک کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے محدود فوجی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تعیناتی نیٹو کی فوجی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک کر رہا ہے، تاہم اس مشق میں امریکا شامل نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے ایک فوجی افسر، نیدرلینڈز نے ایک جبکہ فن لینڈ، ناروے اور سویڈن نے دو، دو فوجی اہلکار گرین لینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانس نے 15 اور جرمنی نے 13 فوجی تعینات کیے ہیں۔ اس طرح ڈنمارک کے علاوہ دیگر یورپی ممالک کے تقریباً 37 فوجی اہلکار اس مشق میں حصہ...
    وزارت پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے وصول ٹیکسوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر تین طرح کے ٹیکسز صارفین سے وصول کیے جارہے ہین۔ صارفین سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 78 روپے پیٹرول پر 82 روپے ٹییکس، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی مد میں صارفین سے 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جا رہی ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 75 روپے 41 پیسے پیٹرولیم لیوی وصول کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر2 روپے 50 پیسے کلائمنٹ سپورٹ لیوی اور 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جارہی ہے۔ محکمے...
      اسلام آباد:(ویبڈیسک) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں، کل قید پاکستانیوں میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں قید ہیں۔ تحریری جواب میں یہ بھی بتایا گیا کہ نومبر 2025 تک 769 پاکستانی قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی ہے، پاکستانی قیدیوں کے لیے معافی کی درخواستیں باقاعدگی سے میزبان حکومت کو ارسال کی جاتی ہیں ۔دوسری جانب سال 2025 کے دوران ابو ظہبی حکومت کو 350 معافی کی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے  سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔  شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی بلوچستان کا کردار قابلِ فخر ہے۔...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں قید ہیں۔ تحریری جواب میں بتایا گیا کہ نومبر 2025 تک 769 پاکستانی قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی ہے، پاکستانی قیدیوں کے لیے معافی کی درخواستیں باقاعدگی سے ارسال کی جاتی ہیں ۔ 2025 کے دوران ابو ظہبی حکومت کو 350 معافی کی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ صوابی میں 18سالہ بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار...
    پاکستان نے رواں سال 2026 میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 8 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز کے مسائل کے حل، ہنر مندی کے فروغ اورروزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت پاکستان کی جامع اصلاحات جاری ہیں۔خلیج ٹائمزنے حکومت پاکستان کے ان اقدامات کو معیشت کی بہتری کیلئے انتہائی اہم قرار دے دیا،خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان راوں برس یو اے ای اور دیگر ممالک میں 800,000 ملازمتوں کےحصول کاارادہ رکھتا ہے۔گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60,000 کااضافہ کیا گیاہے۔وفاقی وزیر برائےاوورسیزپاکستانی چوہدری سالک حسین کے مطابق ملک کی افرادی قوت کی برآمد 2025 میں740,000 تھی.2026 میں افرادی قوت 800,000 تک...
    سٹی 42: پی پی ایس سی کے پی ایم ایس فیز ون کے تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ۔پی ایم ایس فیس ون میں 37ہزارسےزائدامیدوارایم سی کیوزپیپر میں شرکت کرینگے۔امتحانی شیڈول چیئرمین پی پی ایس سی کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔پی ایم ایس فیز ون کا تحریری امتحان لاہور سمیت پنجاب کی 7 ڈویژنز میں ہوگا۔امتحانات فیصل آباد ،راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا،ملتان اورڈی جی خان میں لیےجائینگے۔ لاہور میں 203 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 252 زخمی  چیئرمین پی پی ایس سی کیجانب سےامتحان کے انعقاد کیلئےتمام افسران کو ہدایت جاری کردی گئیں ۔ امیدواروں کو امتحانی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ۔ اصل شناختی کارڈ پاسپورٹ یاڈومیسائل...
    برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پیسر زمان خان کی ہوا میں گھومتی ہوئی یارکر پر اسٹیو اسمتھ کلین بولڈ ہوگئے۔بگ بیش لیگ میں زمان خان نے اپنی بولنگ سے شائقین کا دل خوش کردیا، آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ جو کہ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں، زمان نے انھیں اپنی ناقابل یقین یارکر پر اس طرح کلین بولڈ کیا کہ بیٹر خود بھی پریشان ہوگئے۔زمان خان کی اس خوبصورت ڈیلیوری کی ویڈیو بی بی ایل نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی اور اس گیند کو ’’ناقابل یقین‘‘یارکر کا نام دیا ہے۔اسمتھ جو اس وقت 40 گیندوں پر 54 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے وہ زمان خان کی گیند کو سمجھنے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں اپنی حیرت انگیز اور اکثر درست ثابت ہونے والی پیش گوئیوں کے باعث مشہور بابا وانگا کی ایک پیش گوئی آج کے ڈیجیٹل دور میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے دہائیوں قبل یہ عندیہ دیا تھا کہ مستقبل میں انسان روزمرہ زندگی کے بیشتر معاملات کے لیے چھوٹے الیکٹرانک آلات پر انحصار کرنے لگیں گے، جو نہ صرف سہولت فراہم کریں گے بلکہ انسانی تعلقات کی نوعیت کو بھی بدل ڈالیں گے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بابا وانگا کی اس پیش گوئی کو اس وقت زیادہ اہمیت نہیں دی گئی، تاہم آج کے دور میں اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور دیگر ڈیجیٹل آلات کی بڑھتی...
    فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تھانا نیو ٹاؤن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا، واپسی پر اسپتال کی پارکنگ میں تنازع پیش آیا۔ راولپنڈی : گاڑی پر فائرنگ، امام حسین شاہ جیلانی زخمی، سیکیورٹی گارڈ جاں بحقفائرنگ کا واقعہ تھانہ روات کے علاقے میں پیش آیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو مکے اور لاتیں ماریں، نوجوان محمد وقار تشدد کے بعد...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ کے دوران انتقال کرنے والے ایک شہری کا مبینہ آخری آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی، جس سے عمارت کے کئی حصے منہدم ہوگئے۔ 33 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 لاشیں نکالی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ وائرل آڈیو میں شہری نے اہلخانہ کو بتایا کہ ’السلام علیکم، میں چاروں اطراف سے پھنس چکا ہوں، بہت خطرناک قسم کی آگ لگی ہے، میرا...
    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے دوران ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی اور صرف 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 لاشیں نکالی گئی ہیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ آگ گراؤنڈ فلور سے تیسری منزل تک تیزی سے پھیل گئی، اور خوفناک آتشزدگی کے باعث عمارت کے کئی حصے منہدم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو میں شہری اپنے اہلخانہ کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے معافی مانگ رہا ہے۔ اس نے کہا: “السلام علیکم، میں...
    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔  سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔ہنزہ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سوات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔         View this post on Instagram                       اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات...
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
    یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر بڑھتے ہوئے ٹیرف دباؤ کے جواب میں اپنے سخت ترین تجارتی ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، تاہم فی الحال ان اقدامات کو مؤخر رکھتے ہوئے آخری مرحلے کی سفارتی کوششوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اتوار کو یورپی سفیروں کے ہنگامی اجلاس کے بعد رکن ممالک نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، لیکن فوری طور پر اینٹی کوئرشن انسٹرومنٹ کو فعال کرنے سے گریز کیا۔ اس انتہائی طاقتور تجارتی آلے کو اس کی شدت کے باعث ‘ٹریڈ بازوکا’ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکی ٹیرف کا دباؤ، بھارت نے لڑکھڑاتی معیشت کو...