City 42:
2026-07-24@01:45:49 GMT

پی ایم ایس فیز ون ؛ تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT

سٹی 42: پی پی ایس سی کے پی ایم ایس فیز ون کے تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ۔
پی ایم ایس فیس ون میں 37ہزارسےزائدامیدوارایم سی کیوزپیپر میں شرکت کرینگے۔امتحانی شیڈول چیئرمین پی پی ایس سی کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔پی ایم ایس فیز ون کا تحریری امتحان لاہور سمیت پنجاب کی 7 ڈویژنز میں ہوگا۔
امتحانات فیصل آباد ،راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا،ملتان اورڈی جی خان میں لیےجائینگے۔

لاہور میں 203 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 252 زخمی 

چیئرمین پی پی ایس سی کیجانب سےامتحان کے انعقاد کیلئےتمام افسران کو ہدایت جاری کردی گئیں ۔ امیدواروں کو امتحانی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ۔ اصل شناختی کارڈ پاسپورٹ یاڈومیسائل کےبغیرامتحان میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔پی ایم ایس فیز ون میں جنرل نالج پر مشتمل معروضی پیپرلیاجائےگا۔
کامیاب امیدواروں کو پی ایم ایس فیس ٹو کے تحریری امتحان کیلئےبلایا جائے گا۔پی ایم ایس فیز ٹو میں انگریزی سمیت مجموعی طور پر 11 پیپر ہوں گے۔پی ایم ایس کا24جنوری کومختلف محکموں کےتحریری امتحانات کاشیڈول بھی جاری ہے ۔ 
24جنوری ،25 جنوری کو ہونیوالےامتحانات میں مجموعی طورپر50ہزارامیدوارشرکت کرینگے۔

نئے کرنسی نوٹ،وفاقی کابینہ کی قائم کردہ کمیٹی کو سفارشات دینے کا کام سونپ دیا گیا

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پی ایم ایس فیز ون

پڑھیں:

پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول پمپس اونرز  ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ہڑتال کی کال مؤخر کردی، حکومت نے پیٹرول ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے، حکومتی یقین دہانی پر احتجاج کی کال مؤخر کرتے ہیں۔سیکرٹری اطلاعات پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن ندیم خان نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں گے، امید ہے کہ دو ہفتوں میں پمپس اونرز کے کمیشن کامعاملہ حل ہوجائے گا، یومیہ نرخ کا نظام بھی دو ہفتے ٹرائل بیسز پر چلانے کا کہا گیا ہے۔

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن کاکل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان