2026-06-02@21:06:10 GMT
تلاش کی گنتی: 32813
«فیصد کمی»:
(نئی خبر)
جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور وزارتِ خارجہ کے نمائندے نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لطیف کھوسہ کا خط یہ ملاقات مارچ 2026 میں جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کے مجوزہ دورۂ پاکستان کے تناظر میں ہوئی۔ اس دورے کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان اور ترکیہ کی آئینی عدالت کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط متوقع ہیں، جو...
کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ بھی جاری لردیا وفاقی حکومت نے مزید قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمان میں کوئی بھی سرکاری بل پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دی گئی ہے، یہ فیصلہ ایوان صدر...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی جائے گی اور بی آئی ایس پی سے ڈیٹا لیکر ماہانہ انکم کو مد نظر رکھتے ہوئے سبسڈی دی جائے گی۔ پاور ڈویژن نے بی آئی ایس پی کے ساتھ مل کے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ مزید پڑھیں بجلی نرخوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر آئی ایم ایف اور پاکستان میں مشاورت بجلی کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے...
کامیابی کا راز قوتِ فیصلہ، یقین اور محنت ہے، جاوید انتظار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے کہا کہ اللہ نے قرآن مجید میں کامیابی کا فارمولا دے رکھا ہے۔ جو قوت فیصلہ ، یقین اور کوشش کا باہمی اشتراک ہے۔جو انسان قوت فیصلہ اور اللہ پر یقین کیساتھ محنت کرتا ہے ۔ وہ ناکام ہو ہی نہیں سکتا۔ اسے کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ وہ بطور مہمان خصوصی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سکول دھمیال کیمپ راولپنڈی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں سرکاری و نجی سیکٹر کے ماہرین تعلیم ، اساتذہ، طلباء اور والدین کی بڑی تعداد شریک تھی ۔...
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 200روپے کے اضافے سے 5لاکھ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ کاروباری روز اضافے کے بعد آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 3,200 روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی اے کے 100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے گی۔ انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد اگلے 12 مہینے میں اس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد فیصل واوڈا سے ایک دلچسپ مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ فیصل واوڈا سے گزارش ہے کہ پانچ سو سیاستدانوں کی فہرست کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے منظورِ نظر افراد کو بھی شامل کر لیا جائے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں فیصل واوڈا کو ٹیگ بھی کیا۔فیصل واڈا سے اپیل ہے پانچ سو سیاستدانوں کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے چمچوں کڑچھوں کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں! شکریہ!! @FaisalVawdaPAK— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 15, 2026یاد رہے...
صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، جس کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو جاتا ہے، وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتیں ٹرانسپورٹرز کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں جبکہ...
دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے مذاکرات ہوئے تھے تاہم خطے میں کشیدگی اور ایران و اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے بعد بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر پابند کرنے کے لیے طاقت کے استعمال کی دھمکی دیتے رہے ہیں، جبکہ تہران نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی حملے کا جواب...
افواہوں میں حقیقت نہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ایک آنکھ 70 فیصد جبکہ دوسری مکمل ٹھیک ہے، اعظم نذیر تارڑ
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تفصیلات بیان کیں اور ساتھ ہی ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور انصاف کے نظام پر بھی اظہارِ خیال کیا۔ شیخوپورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آج کل بہت شور ہورہا ہے کہ پتا نہیں عمران خان کو کیا ہوچکا ہے، سپریم کورٹ کی ہدایت پر دوبارہ طبی معائنہ ہوا جس کے مطابق ایک آنکھ کی بینائی عینک کے ساتھ 70 فیصد ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 قرار دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: میڈیکل ٹیم کا دورہ اڈیالہ جیل، عمران خان کی آنکھوں کے علاج پر اطمینان کا اظہار اعظم نذیر تارڑ نے موٹر ویز اور جی ٹی روڈ کی بندش...
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج...
ویب ڈیسک : سانحہ گل پلازہ کیلئے تشکیل جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ کراچی میں جوڈیشل کمیشن نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں واقعے میں شہادتوں کا بہت افسوس ہے۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ کمیشن بنانے کا مقصد مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہے، مالی نقصان کی بھرپائی ہوجاتی ہے لیکن جانی نقصان کی نہیں ہوتی، آپ کے لیے کچھ سوالات تیار کیے ہیں، اس سلسلے میں آپ کی معاونت چاہتے ہیں۔ رمضان المبارک میں شاہراہوں...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ...
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 295 ارب روپے کے مبینہ خسارے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے محض ’’اکاؤنٹنگ کے فرق‘‘ کا نتیجہ ہیں اور ادارہ مالی خسارے میں نہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق مالی سال 25-2024 میں ادارے کی آپریٹنگ آمدن 43.6 ارب روپے ریکارڈ کی گئی، جو 122.021 ارب روپے کی آمدن اور 78.409 ارب روپے کے آپریٹنگ اخراجات کے فرق سے حاصل ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ این ایچ اے کے آپریشنز کیش پوزیٹو ہیں اور ادارہ مسلسل آپریشنل منافع برقرار رکھے ہوئے ہے، جو اس کے مالی استحکام کا واضح ثبوت ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ این ایچ...
حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف وزراء کے انتظار میں شروع نہیں کروائی جا رہی، علماء اور اقلیتی رہنما صبح سے انتظار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر صورتِ حال یہی رہی تو میں کانفرنس چھوڑ کر چلا جاؤں گا، میں آئندہ آپ کی کانفرنس میں نہیں آؤں گا۔ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں: طاہر اشرفی ملک میں موجود سہولت کاروں...
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے اور ان کی دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔شیخو پورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طبی ٹیم نے بانئ پی ٹی آئی کے جاری علاج پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں اور بانی کے ذاتی معالجین کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں، ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی:...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو جواب جمع کرائیں، اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کے لئے پیش ہوں۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت کا عبوری تحریری فیصلہ دو صفحات پر مشتمل ہے۔درخواست گزاروں کے وکیل نعمان قیصر نے دلائل دئیے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیٹ میٹرنگ کی جگہ نیٹ بلنگ لانا صارفین کے حقوق پر ڈاکا ہے۔ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ان کا کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ ایک بار پھر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نئے اور منفرد فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت اسٹیٹس اپ ڈیٹس تک رسائی کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور فوری بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایپ کی ٹاپ بار میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو نمایاں جگہ دینے کے امکانات پر غور کر رہی ہے۔ ٹاپ بار وہ حصہ ہوتا ہے جہاں پروفائل آئیکون موجود ہوتا ہے، اور مجوزہ تبدیلی کے بعد صارفین اسی مقام سے براہِ راست اپنے رابطوں کے اسٹیٹس دیکھ سکیں گے،...
نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق میتیں نوشہرو فیروز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ دوسری جانب قصور میں رائیونڈ روڈ جبومیل سٹاپ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں طالبہ جاں بحق، جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی کالج جا رہے تھے، ریسکیو نے نعش اور زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ افسوس ہے اور اس کے اثرات براہِ راست عوام پر پڑتے ہیں۔ ان کے مطابق پٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونے سے ٹرانسپورٹ کے آپریشنل اخراجات میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے، جس کے باعث کرایوں میں ردوبدل ناگزیر ہو جاتا ہے۔ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں ٹرانسپورٹرز شدید مالی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف کو حالیہ ٹیرف ری اسٹرکچرنگ ،سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی، مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو سبسڈی دی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،اعظم نذیر تارڑ پاور ڈویژن نے بی...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں جب غزہ کی صورتحال اور جرمنی کی اسرائیل حمایت سے متعلق سوال کیا گیا تو وینڈرز نے کہا کہ فلم سازوں کو سیاست کے میدان میں داخل نہیں ہونا چاہیے اور وہ سیاست کے مقابل ایک متوازن قوت ہیں۔ جیوری کی ایک اور رکن ایوا پوشزنسکا نے بھی کہا کہ جیوری سے اس معاملے پر براہ راست مؤقف کی توقع کرنا مناسب نہیں۔ مزید پڑھیں ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن فیروز ولا کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ وکلا کے مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے،وکلا کے مسائل کا ادراک ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کاکہناتھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ملک معیشت درست سمت میں گامزن ہے،معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام اشد ضروری ہے،خیبرپختونخوا حکومت آئین اور قانون کی پاسداری کرے،ہم سب نے ملکر اس ملک کو بہتری کی طرف لے...
عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد بارہ مہینے...
کولمبو (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بھی اتفاق ہوا، دونوں ممالک نے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آ رہی ہے اور کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ذریعے یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقع...
بھارت میں کشمیری طلبہ کو مبینہ امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کے مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث بعض ریاستوں میں ان کے داخلوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں زیرِ تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد میں تقریباً 67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ چند برس قبل یہ تعداد تقریباً 6 ہزار تھی جو اب کم ہو کر لگ بھگ 2 ہزار رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2019 کے پلواما واقعے کے بعد کشمیری طلبہ کے خلاف امتیازی رویوں اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بعض طلبہ اور تاجروں نے عدم تحفظ کے باعث...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10 روپے تا 16 روپے فی کلو لیٹر پیکٹ رعایت دی جائے گی۔ معاون خصوصی سلمی بٹ نے کہا کہ ماہ مبارک میں معیاری اور با رعایت آئل گھی مارکیٹ میں میسر ہوگا، مستقبل میں پام آئل قیمتیں کم ہونے کی صورت میں انڈسٹری اتھارٹی سے مشاورت کے ساتھ پرائس میں فوری ریلف دے گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے...
معروف ماڈل اور اداکارہ میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر پر انسٹاگرام کے ذریعے مبہم انداز میں طنزیہ اشارہ کیا ہے۔ میرب علی اور عاصم اظہر کی تین سالہ منگنی ٹوٹنے کے بعد عاصم اظہر کو ایک بار پھر اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس میں دونوں ڈانس کر رہے تھے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Maryam Rahim. (@bymariummmm) اسی دوران میرب علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مبہم پیغام شیئر کیا جسے صارفین نے عاصم اظہر کے لیے بالواسطہ تنقید کے طور پر لیا۔ اسٹوری میں میرب علی نے لکھا کہ ’میری فکر نہ کریں...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بھی اتفاق ہوا، دونوں ممالک نے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں فائبرآپٹک نیٹ ورک تیزی سےپھیلانےکافیصلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آ رہی ہے اور کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے ذریعے یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں...
معروف وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز آج مقرر ہونا تھے، لیکن یہ کیسز آج سماعت کے لیے نہیں آئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہم اس سلسلے میں جانچ پڑتال کے لیے ہائی کورٹ آئے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کیسز آج کیوں مقرر نہیں ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری اور سوجن میں کمی ہوئی، نورین خان فیصل ملک نے مزید کہا کہ انہوں نے ایڈیشنل رجسٹرار نور مرزا سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں آگاہ کیا کہ جلد سماعت کی درخواستیں ڈیویژن بینچ کی طرف سے جمعرات کو مقرر کی جائیں گی۔...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو صارفین کے سونے میں خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2,780 گرام سونا، جس کی مالیت تقریباً 3.5 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے، صارفین کی اجازت کے بغیر بینک کے لاکروں سے نکال کر ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا ہوا تھا۔ یہ معاملہ 5 فروری کو اس وقت سامنے آیا جب بینک کے چیف منیجر نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ تفتیش کے دوران ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے حاصل کی گئی رقم آن لائن بیٹنگ میں خرچ کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم سے اب تک تقریباً 700 گرام سونا...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار حسن نیازی کا کہنا ہے کہ مجھے منفی کردار ادا کرنا پسند ہیں لیکن اگر بطور فنکار مجھے دوبارہ زندگی ملے تو میں ہیرو بننا پسند کروں گا تاکہ جونیئرز کو وہ بات سکھا سکوں جو وہ نہیں سیکھ رہے۔ حال ہی میں اداکار نے پی ٹی وی کے ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے موجودہ دور کے پاکستانی ہیروز کے غیر پیشہ ورانہ رویّے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس سینئرز موجود نہیں ہیں، میں تنقید نہیں کرنا چاہتا، لیکن انہیں اس انداز میں دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، میں اپنے الفاظ سے کسی کی دل آزاری بھی نہیں چاہتا...
’جیو نیوز‘ گریب سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں ٹریلر اور کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ نانگو شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، جس میں تیز رفتاری کے باعث ٹریلر اور کار میں ٹکر ہو گئی۔ باراتیوں کی بس کو حادثہ دولہا ہلاک‘ 5 باراتی شدید زخمی حیدرآباد کراچی سے نوشہروفیروز جانے والی... حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ٹریلر ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کار سوار افراد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے۔
پاکستانی سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر اور شاداب کو باہر بٹھا دوں۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد نجی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی شاہین آفریدی، بابر اعظم اور شاداب خان پر برس پڑے۔ نمبیبیا کے خلاف پاکستان کی حکمتِ عملی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر میرے ہاتھ میں فیصلہ ہو تو میں نمبیبیا کے خلاف میچ میں نئے لڑکوں کو موقع دوں، انہیں کھلاؤں اور اعتماد دوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتنے عرصے سے دیکھ رہے ہیں کہ یہی لوگ کھیلے جا رہے ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی مکمل طور پر نجی شعبے کے کنٹرول میں آ جائے گی۔اس اقدام سے پی آئی اے کو مکمل نجی حیثیت حاصل ہو جائے گی اور اس کا انتظام سرکاری نامزد ارکان سے آزاد ہو جائے گا۔عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی کو بتایا کہ کنسورشیم نے باقی حصص خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے مطابق اپریل میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا اور اس کے بعد اگلے 12 ماہ کے اندر ادائیگی...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، اس شکست کے بعد سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ متعدد صارفین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جبکہ میمز اور طنزیہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ اویس یوسفزئی نے لکھا کہ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے۔ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے — Awais Yousaf Zai (@awaisReporter) February 15, 2026 سادات یونس کہتے ہیں کہ بنگلا دیش کو حق مہر دلوانے گئے تھے اور خود بیوہ ہو گئے۔ بنگلا دیش کو...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
ویب ڈیسک:نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار لاڑکانہ سے کراچی کی جانب جا رہی تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سولنگی برادری سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ ٹریلر سڑک کے کنارے جا رکا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی اے کے 100 فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں کام کر سکے گی۔انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد اگلے 12 مہینے میں اس کی ادائیگی...
’ہمیں فینز ہو کر شرم آتی ہے، کیا انہیں بھی شرم آتی ہے؟‘ پاکستان کی انڈیا سے شکست پر شائقین کرکٹ برہم
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد شائقین کی بڑی تعداد نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔ میچ دیکھنے کے لیے دبئی، مانچسٹر اور پاکستان سمیت مختلف ممالک سے آنے والے شائقین نے اسٹیڈیم میں ہی قومی ٹیم پر برس پڑے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شکست پر کوئی اعتراض نہیں لیکم کم از کم اتنا تو کھیل لیتے کہ وہ فائٹنگ میچ لگتا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم لڑتے ہوئے ہار جاتی تو انہیں ایک فیصد بھی شکوہ نہ ہوتا۔ 'ہمیں فینز ہو کر شرم آتی ہے، کیا انہیں...
ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد قومی سیاست کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے بنگلادیش کا خواب دیکھتے ہیں جو خودمختار ہو اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔ جماعت اسلامی کے امیر کے مطابق طارق رحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد اور اپوزیشن کارکنوں و اقلیتی برادریوں پر حملوں کی روک تھام کے...
سعودی سنیما ایسوسی ایشن اور کنگ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر کے اشتراک سے منعقد ہونے والا سعودی فلم فیسٹیول 23 سے 29 اپریل تک ظهران میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب کو سعوی فلم کمیشن کی معاونت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں یورپی سینما کا میلہ، ثقافتی تبادلے کا نیا باب فیسٹیول میں عرب اور بین الاقوامی فیچر اور مختصر فلمیں پیش کی جائیں گی۔ پروگرام میں روڈ موویز، سفری کہانیاں اور وہ فلمیں شامل ہیں جن میں جسمانی یا جذباتی سفر کہانی کا بنیادی عنصر ہوتا ہے۔ منتظمین کے مطابق یہ تھیم سعودی فلم سازوں کو دعوت دیتی ہے کہ وہ سفر کے تصور کو اپنی انفرادی بصیرت سے پیش کریں، جبکہ سینما کو خود ایک مسلسل تبدیلی...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اطلاعاتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ حکومت میں پابندیوں کے شعبے کے سربراہ نے امریکی وزیرِ خزانہ سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق جان ہرلی، جو ٹرمپ انتظامیہ میں پابندیوں سے متعلق ایک اعلیٰ عہدیدار تھے، امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسٹ کے ساتھ تناؤ کے باعث اپنے عہدے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے ہیں۔ امریکی...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اطلاعاتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ حکومت میں پابندیوں کے شعبے کے سربراہ نے امریکی وزیرِ خزانہ سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق جان ہرلی، جو ٹرمپ انتظامیہ میں پابندیوں سے متعلق ایک اعلیٰ عہدیدار تھے، امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسٹ کے ساتھ تناؤ کے باعث اپنے عہدے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے ہیں۔ امریکی...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل طور پر مایوس کیا۔ ان کے مطابق مومینٹم ابتدا ہی سے بھارت کے پاس چلا گیا تھا اور اس کا اثر پاکستانی بیٹنگ پر واضح نظر آیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب وہ کھیلتے تھے تو ٹیم کی بولنگ مضبوط ہوتی تھی جبکہ اوپر کے بیٹسمین ذمہ داری لیتے، اوور کھیلتے اور دباؤ کو برداشت کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بھارت ٹاکرا:...
شہرِ قائد کے تاریخی مقام فیریئر ہال میں ونٹیج اور کلاسیک گاڑیوں کی شاندار نمائش منعقد ہوئی، جس میں 1924 سے لے کر 2000 تک کے ماڈلز کی 120 سے زائد نایاب گاڑیاں پیش کی گئیں۔ نمائش کی سب سے بڑی کشش نواب آف بہاولپور کی 1924 رولز رائس سلور گھوسٹ تھی، جس نے اس سال اپنی عمر کی سنچری (102 سال) مکمل کی۔ یہ وہی تاریخی گاڑی ہے جسے بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح اور لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے 14 اگست 1947 کو سندھ اسمبلی کی تقریبِ آزادی میں شرکت کے لیے استعمال کیا تھا۔ نمائش میں دنیا بھر کے مختلف ممالک (امریکا، یورپ، جرمنی اور جاپان) کی تیار کردہ شاہکار گاڑیاں موجود تھیں، جن میں 1926...
اسلام آباد (محمد ریاض اختر) سابق ممبر قومی اسمبلی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ''ن'' میٹروپولیٹین راولپنڈی حاجی محمد پرویز خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا خیر مقدم کیا اس سے ان شا اللہ 21 لاکھ مستحق خاندان استفادہ کریں گے۔ آزا د کشمیر،گلگت وبلتستان اور اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں رقوم کی آسان اور شفاف تقسیم کا میکزم بنا دیا گیا ہے جس سے مستحقین کو رقوم وصولی میں آسانی ہوگی۔ حکومت نے ماضی کا وہ فرسودہ نظام بھی ختم کر دیا جس میں یوٹیلٹی سٹورز پر ناقص اشیا خردونوش حاصل کرنے کے لیے ضرورت مندوں کو لمبی قطاروں میں کھڑا رہنا پڑتا تھا۔ انہوں نے رمضان پیکج کی رقم گزشتہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے۔ ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ہر تھانے کے 10اہلکاروں پر باڈی کیم نصب کرنے اور انویسٹی گیشن کی ویڈیو اور آڈیو ریکاڈنگ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے باڈی کیم کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی۔ پولیس سے متعلق چھوٹی چھوٹی شکایات دو تین گھنٹے کے اندر حل کر کے ازالے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب بھر میں 14ہزار باڈی کیم...
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
سیاست سے کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور تازہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے نظر آرہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار ابرار الحق خاتون صحافی سفینہ خان سے بحث کرتے ہوئے نظر آئے اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے کا طعنہ دیتے رہے۔ سفینہ خان کا کہنا تھا کہ ہم تو آپ کے اس کنسرٹ میں موجود ہی نہیں تھے، ویڈیو وہاں موجود آپ کے لوگوں نے وائرل کی۔ لیکن ابرار الحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ،قومی ادارے ہی نہیں اسکول اور اسپتال کی نجکاری کی جا رہی ہے جس سے پوری قوم کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری ماضی کی طرح اپنے خاص لوگوں کو نوازنے کا طریقہ ہے جیسے ماضی میں نجکاری کو جمعہ بازار لگا کر قومی اداروں کو اونے پونے اپنوں کے حوالے کیا گیا۔ بجلی کی کمپنیاں آئیسکو، لیسکو ،فیسکو جو بہت بڑا منافع کماتی ہیں ان کی نجکاری کے پروگرام کا کیا مطلب ہے۔ 2006 میں پی ٹی سی ایل کے 26 فیصد شیئر فروخت کیے گئے تھے خریدنے والی غیر ملکی کمپنی اتصالات نے آج تک 8ملین ڈالر کی ادائیگی نہیں کی اور پی ٹی سی ایل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا ملنی ہے تو پھر سب کو برابر ملنی چاہیے۔ لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں 3 روزہ فیض فیسٹیول کے آخری روز پینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم جب 4 کروڑ تھے تب بھی دائروں میں سفر کر رہے تھے، آج 25 کروڑ ہیں تب بھی دائروں میں سفر کر رہے ہیں، یہ دائروں کا سفر ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہجوم ہیں قوم نہیں ہیں، بدقسمتی سے ہمیں قوم بننے ہی نہیں دیا گیا، بدقسمتی سے ہم قوم بننے لگتے ہیں تو کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) لاڑ کی ساحلی پٹی کی خوبصورت نریڑی جھیل پر محبتوں کے عالمی دن کے موقع پر چھٹا نریڑی فیسٹوول نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ سوشل ورکرز اور صحافیوں نے جھیل پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور ساحلی حسن کو اجاگر کرنے کا عزم دہرایا۔تفصیلات کے مطابق ضلع بدین کے وسیع ساحلی علاقے میں واقع نریڑی جھیل کے سدا بہار پوائنٹ پر تقریب منعقد ہوئی، جہاں بھگڑا میمن الیون اور بہڈمی الیون کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں بہڈمی الیون نے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کو سینیٹر کریم احمد خواجہ نے ونر ٹرافی دی، جبکہ رنر اپ ٹیم کو ڈاکٹر سن?ل خواجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنڈیارو(جسارت نیوز) مقامی تعلیمی ادارے سندھ کالجیٹ محرابپور کی جانب سے اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آٹھواں سالانہ سائنس اینڈ آرٹس فیئر نہایت جوش و خروش اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا۔ تقریب کا افتتاح معزز مہمانانِ خصوصی جناب محمد سعید آرائیں اور ایڈووکیٹ الطاف القدس میمن نے کیا۔میلے میں طلبہ و طالبات نے STEAM (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی) کے موضوع پر مبنی جدید اور تخلیقی سائنسی ماڈلز پیش کیے۔ نمایاں منصوبوں میں کیمسٹری میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال، وائر بز گیم، ہیومن سیل ماڈل، پانی سے ہائیڈروجن کی تیاری، لائن اینڈ ایگل ماڈل سمیت متعدد تحقیقی اور عملی نوعیت کے پروجیکٹس شامل تھے۔ جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ اگر چین چاہے تو ایک دن میں روس یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ ایک بیان میں امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا کہ چین کے پاس طاقت ہے وہ، چینی قیادت کو چاہیے کہ روسی صدر پیوٹن کو کال کر کے جنگ ختم کروا دے۔میتھیو وٹیکر کا مزید کہنا تھا کہ چین روسی تیل اور گیس کی خریداری بند کر کے روس پر دباؤ ڈال سکتا ہے، عالمی برادری کو جنگ ختم کروانے کیلئے چین سے بات کرنا ہو گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے رواں ہفتے ڈھاکہ میں اپنا پہلا آؤٹ لیٹ کھولا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے والا پہلا بین الاقوامی خواتین کا ملبوساتی برانڈ بن گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش ملبوسات کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کے بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہے، مگر اس کے باوجود یہاں غیر ملکی ریٹیل فیشن برانڈز کی باقاعدہ موجودگی نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔چین کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا ملبوسات برآمد کرنے والا بنگلہ دیش عالمی سطح کے کئی معروف برانڈز کے لیے ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرتا ہے، تاہم ان برانڈز کی مصنوعات عموماً فیکٹری کے بچ جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز) ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر میں 11 جماعتی اتحاد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی، این سی پی، خلافت مجلس، جاگپا، لیبر پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور 11 جماعتی اتحاد کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اے ایچ ایم حمید الرحمٰن آزاد نے کی۔ اجلاس میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی، پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ 11 جماعتی انتخابی اتحاد آئندہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر متحدہ پلیٹ فارم کے طور پر کردار ادا کرے گا اور ملک،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے فوری بعد سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام امیرِ جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے وسندھرا میں واقع دفتر میں ایک اہم اور خیر سگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں نئی حکومت کی تشکیل اور سیاسی استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ملاقات کے دوران طارق رحمان کے ہمراہ بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر اور مستقل کمیٹی کے رکن نذر الاسلام خان بھی موجود تھے، جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور: ہائیکورٹ نے بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہے۔ عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حق مہر ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید برآں عدالت نے شوہر کو طلاق کے موثر ہونے تک پہلی بیوی کو ماہانہ 15 ہزار روپے خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے درخواست گزار بیوی کی حق مہر، خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم دینے کی درخواست منظور کر...
سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ جہاں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام پشاور یونیورسٹی میں یومِ مستضعفینِ جہاں و سالگرہ انقلابِ اسلامی کے سلسلے میں ایک پُرنور و فکری پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام سے سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ...
انٹرنیشنل کمپنیوں سے جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے۔ امریکن بزنس فورم اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستانی عوام،صنعت اورحکومت نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کے مشکل فیصلوں کا سامنا کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف من مانے معاشی فیصلے کرنے پر یقین نہیں رکھتے، انہوں نے معاشی پالیسیوں پر مشاورت کی تاکید کر رکھی ہے۔وزیر مملکت نے مزید کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں معاشی فیصلے بند کمروں کے بجائے متعلقین کی مشاورت سے کیے جائیں۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے اراکین مسلسل مختلف...
استعفے کے متن کے مطابق مراد سعید نےکہا ہےکہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ خیال رہے کہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا، مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی تصدیق کی ہے۔ استعفے کے متن کے مطابق مراد سعید نےکہا ہےکہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ خیال...
فیسٹیول کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور جبکہ سول حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شریک کی۔ سنو فیسٹیول میں اسکینگ، رسہ کشی سمیت 20 کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام مالم جبہ میں سوات سنو فیسٹیول 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکور سکیورٹی فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بھی کوشاں ہے۔ فیسٹیول کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور جبکہ سول حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شریک کی۔ سنو فیسٹیول میں اسکینگ، رسہ کشی سمیت 20 کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سوات...
بنگلادیش :بی این پی کے سربراہ کی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات، جماعت اسلامی کا انتخابات کے بعد تعاون کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو بنگلادیش کے مستقبل کے وزیراعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہیں اور آج کی ملاقات قومی سیاست کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، ان کا خواب ایک ایسے بنگلادیش کا ہے جو فسطائیت سے پاک، خودمختار اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ طارق رحمان نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد تشدد اور...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے، تاہم جواب میں قومی ٹیم 18 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین جہاں قومی ٹیم پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اسپورٹس جرنلسٹس عبدالغفار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر لکھا کہ ٹاس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا استعفیٰ سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین کے نام خط کے ذریعے بھجوا دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاری استعفے کے متن میں مراد سعید نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے اور یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین میں کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارٹی کو سخت فیصلے کرنے چاہئیں اور فوری طور پر پارلیمانی نظام سے الگ ہونے پر غور کرنا چاہیے۔...
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالی جائیں تاکہ ساس سسر بھی یہ منفی کمنٹس نہ دیکھیں۔ لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ ان کے اپنے خاندان نے ان کا ساتھ دیا اور اب ان کے شوہر اور ساس بہن ان کے دفاع میں ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں۔ فارمولا 1 بلنڈر پر انہوں نے کہا کہ میرے اپنے بچوں نے بھی پہلی بار میرا مذاق اڑایا اور کہا ’’اماں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی ورکنگ پیپر سامنے آگیا،16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 4 سے 6.50 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز ہے،جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسےلیٹراضافے کی تجویز ہے،ورکنگ پیپرمیں مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسےفی لیٹراضافے کی تجوی ہے،حکومت نےمزید لیوی یا ٹیکسز عائد کی تو مزید بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ اوگراکل سمری وزارت کو بھجوائے گی،وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی،وفاقی حکومت ریونیو ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ اس بارمسلمانوں اورمسیحی برادری کے روزےاکٹھے ہیں،علماءسےاپیل ہےامت کوجوڑنےکےلیےکردارادا کریں،امت کوتقسیم کرنے والے عناصر کے خاتمے کےلیےکردار اداکرناہے۔محراب ومنبر کاکردار بہت مضبوط ہوناچاہیے۔ چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہراشرفی نے خطاب میں کہا رمضان المبارک کےضابطہ اخلاق کے حوالےسے اکٹھےہوئےہیں،رمضان المبارک کوباہکی اتحاد جومضبوط کرنا ہے،محراب ومنبرسےضابطہ اخلاق پر پابندی کی درخواست کریں گے، پیغام پاکستان پیغام اسلام سے لیا گیا،فروغ دیں،نفرتوں کو ختم کرکے محبتوں کو بڑھانا ہے، اپنےمسلک کو چھوڑنا نہیں اور دوسرے کےمسلک کو چھیڑنا نہیں۔ انہوں نے کہا اس بارمسلمانوں اورمسیحی برادری کےروزےاکٹھے ہیں،علماءسے اپیل ہےامت کو جوڑنے کے لیے کردار ادا کریں، امت کو تقسیم کرنے والے عناصر کے خاتمے کے لیےکردار اداکرناہے،تراویح پڑھنے...
سزا ملنی ہے تو پھر سب کو برابر ملنی چاہیے،خواجہ سعد رفیق WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا ملنی ہے تو پھر سب کو برابر ملنی چاہیے۔ لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں 3روزہ فیض فیسٹیول کے آخری روز پینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم جب 4کروڑ تھے تب بھی دائروں میں سفر کر رہے تھے، آج 25 کروڑ ہیں تب بھی دائروں میں سفر کر رہے ہیں، یہ دائروں کا سفر ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہجوم ہیں قوم نہیں ہیں، بدقسمتی سے ہمیں...
حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی منظوری کے بغیر کوئی بھی بل پارلیمان میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا...
تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مسترد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا بنتا ہے، معاملہ پارٹی قیادت کی موجودگی یاعدم موجودگی کانہیں تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فیملی اس وقت تک فیصلہ نہیں کرسکتی جب تک ذاتی معالجین موجودنہ ہوں، پارٹی قیادت کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا بنتا ہے، معاملہ پارٹی قیادت کی موجودگی یاعدم موجودگی کانہیں تھا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فیملی اس وقت تک فیصلہ نہیں کرسکتی جب تک ذاتی معالجین موجودنہ ہوں، پارٹی قیادت کو مدعو کرنے کا کوئی جواز نہیں، ذاتی معالجین کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، بانی کی فیملی سےفوری ملاقات کرائی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کے حوالے سے حکومت اور جیل انتظامیہ کے طرزِ عمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا یہ مؤقف کہ پارٹی قیادت کو معائنے کے وقت جیل آنے کا پیغام دیا گیا تھا، اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ترجمان کے مطابق معاملہ کبھی بھی پارٹی قیادت کی موجودگی یا عدم موجودگی کا نہیں تھا بلکہ ایسے حساس اور نازک طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا آئینی، اخلاقی اور قانونی حق صرف عمران خان کی فیملی کو...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا بنتا ہے، معاملہ پارٹی قیادت کی موجودگی یاعدم موجودگی کانہیں تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فیملی اس وقت تک فیصلہ نہیں کرسکتی جب تک ذاتی معالجین موجودنہ ہوں، پارٹی قیادت کو مدعو کرنے کا کوئی جواز نہیں، ذاتی معالجین کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، بانی کی فیملی سےفوری ملاقات کرائی جائے۔ ...
بنگلہ دیش کی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پارٹی وائز ووٹ شیئر کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) 49.97 فیصد ووٹ حاصل کر کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے اور وہ ملک میں نئی حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ووٹ خریدنے والوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات میں بی این پی نے 49.97 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش 31.76 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی اور مرکزی اپوزیشن پارٹی کی حیثیت حاصل کر لی۔ نیشنل سٹیزن پارٹی کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کی جانب سے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واضح رہے آج کھیلے گئے دیگر میچز میں گروپ سی میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے اور گروپ اے میں امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...