2026-07-24@15:21:17 GMT
تلاش کی گنتی: 609
«بچوں کی لاشیں»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 24 جولائی 2026ء) یورپی یونین کے حکام کے مطابق اس پلیٹ فارم کے بعض ڈیزائن فیچرز بچوں کو جنسی استحصال کرنے والے افراد اور سائبر بُلیئنگ جیسے خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔ یہ الزامات ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (ڈی ایس اے) کے تحت جاری کیے گئے ابتدائی نتائج کے بعد عائد کیے گئے ہیں۔ اس قانون کے تحت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر غیر قانونی اور نقصان دہ آن لائن مواد کی روک تھام کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنا لازم ہے۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران ٹک ٹاک کے خلاف یہ چوتھا بڑا مقدمہ ہے۔ یورپی یونین کے انتظامی بازو یورپی کمیشن کے ٹیکنالوجی کے شعبے کا نگران ذیلی دفتر کا کہنا ہے...
لندن کے میئر سر صادق خان(sadiq khan) نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو آن لائن دنیا میں درپیش خطرات اور نقصانات سے بچانے کے لیے یہ ایک ضروری اقدام ہے۔ منگل کو لندن میں انجینئرز، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے خطاب کے دوران صادق خان نے کہا کہ جس طرح خوراک اور ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی حفاظت ثابت کرنا پڑتی ہے، اسی طرح سوشل میڈیا کمپنیوں کو بھی اپنے پلیٹ فارمز کے بچوں کے لیے محفوظ ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز کی حفاظت ثابت نہیں...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوابی اور مردان میں ایف بی آر کے گوداموں سے ضبط شدہ 2,828 کارٹن سگریٹ کی چوری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود اور سینیٹر عمر فاروق نے بھی شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: آر ٹی او پشاور کی کارروائی، سب سے بڑی غیر قانونی سگریٹ فیکٹری سیل کردی کمیٹی نے چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس اہم عوامی نوعیت کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آئندہ اجلاس میں ان کی حاضری لازمی ہوگی۔ کمیٹی...
پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت اب سرکاری تنصیبات میں گٹر کے ڈھکن (مین ہول کورز)، اسٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑیں اور دیگر اہم ڈھانچے شامل ہیں۔ حکومت کا مقصد شہری سہولیات کی حفاظت اور چوری یا نقصان کی روک تھام ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق، اب سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے پر ایک سے 3 سال قید اور 2 سے 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا...
سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود نذر حسین شاہ نے اس اقدام کو بچوں کے تحفظ کے نظام میں ایک سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس خطرے سے دوچار بچوں کی نشاندہی، رجسٹریشن، بحالی اور معاشرے میں دوبارہ انضمام کا مرکزی ادارہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (CPUs) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں یونٹس کی تعداد بڑھ کر 24 ہو جائے گی۔ اس اہم فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے لیے مجموعی طور پر 119.86 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 ملین روپے ’’گڈ گورننس روڈ میپ‘‘ کے...
چین کے مختلف شہروں میں جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ورچوئل پروڈکشن ٹیکنالوجیز کی مدد سے فلم سازی میں ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے، جہاں فلم ساز نہ صرف حقیقی مناظر کی عکاسی کر سکتے ہیں بلکہ پیداواری عمل کو بھی زیادہ مؤثر بنا رہے ہیں۔ مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے میں واقع ایک فلم اسٹوڈیو، جہاں دنیا کی سب سے بڑی سنگل اسٹرکچر ایل ای ڈی اسکرین نصب ہے، میں ہانگ کانگ کے فٹ بال تھیم پر مبنی فلم کی شوٹنگ جاری تھی۔ مزید پڑھیں: کیا پاکستان اصل اے آئی جدت میں آگے نکل گیا؟ بھارتی سمٹ جھوٹے دعووں کی نذر کیوں ہوئی؟ 50 میٹر قطر کی کروڈ اسکرین پر ہانگ کانگ کے کائی تاک اسپورٹس...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (CPUs) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں یونٹس کی تعداد بڑھ کر 24 ہو جائے گی۔ اس اہم فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے لیے مجموعی طور پر 119.86 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 ملین روپے ’’گڈ گورننس روڈ میپ‘‘ کے تحت نئے یونٹس کے قیام پر خرچ کیے جائیں گے جبکہ 62.86 ملین روپے موجودہ یونٹس کو مضبوط بنانے، خالی آسامیوں پر تقرریوں اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ نئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس مانسہرہ، شانگلہ، مالاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان اور نوشہرہ میں قائم...
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ایک 102 سالہ ارب پتی شخص کی دوسری خفیہ شادی کے باعث اسپتال میں اس وقت سنگین جھگڑے کی صورتِ حال پیدا ہوگئی، جب بزرگ کے بچے اپنے والد سے اسپتال میں ملنے آئے اور انہیں معلوم ہوا کہ ان کے والد نے اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ لائی سے شادی کرلی ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے ان کی نگہداشت کر رہی تھی۔ یہ تنازعہ اس وقت مزید نازک صورت اختیار کر گیا جب بچوں نے جھگڑا کرتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے اپنے والد کو ہسپتال سے لے جانے کی کوشش کی۔ وہاں موجود لوگوں کی چیخ و پکار پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لیکن بعد میں انہیں معلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی امور کے وفاق وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں انہیں پہلا انجکشن لگایا جائے گا ‘ایک ماہ بعد دوسرا انجکشن لگایا جائے گا جس سے ان کی طبیعت میں مزید بہتری متوقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ ان کا علاج راولپنڈی،اسلام آباد کے بہترین اسپتال اور ماہر ترین ڈاکٹرز کی نگرانی میں جاری رہے گا، ان کی فیملی کو ہر مرحلے پر اعتماد میں لیا گیا ہے۔حکومت واضح کرتی ہے کہ کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔ ہمارے لیے تمام قیدی برابر ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ بروقت تشخیص اور مکمل علاج نہ ملنے کے باعث بڑی تعداد زندگی کی بازی ہار جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر بیماری کو ابتدائی مرحلے میں پہچان لیا جائے اور مناسب طبی سہولیات میسر ہوں تو بچوں کے کینسر کے بیشتر کیسز مکمل طور پر قابلِ علاج ہیں اور صحت یابی کی شرح 85 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے منعقدہ ایک آگاہی سیشن میں ماہرین نے بتایا کہ عالمی سطح پر ہر سال تقریباً 4 لاکھ بچے اور نوجوان کینسر کا شکار ہوتے ہیں، جن...
کراچی: کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی ، مقتولہ 6 بچوں کی ماں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے ٹاپو سبحان اللہ مسجد کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی خون میں لت پت لاش ملی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کرنے کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی جہاں مقتولہ کی شناخت 45 سالہ فرضیہ زوجہ عبدالمطلب کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او جیکسن مٹھل نے بتایا کہ مقتولہ 6 بچوں کی ماں تھی جس میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور آن لائن خطرات کے پیش نظر قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ بچوں کی مؤثر حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے حال ہی میں بعض مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کے خلاف اقدامات کیے ہیں، جبکہ مزید اے آئی چیٹ بوٹس کو بھی ایسے مواد، خصوصاً جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے سے روکنے کے لیے سخت ضوابط کے دائرے میں لانے کا منصوبہ ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ نئے اختیارات پارلیمنٹ میں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ کوشش ہے، جیل حکام اور حکومت کے کہنے پر پمز میں علاج ہوا، آئندہ بھی ہرممکن علاج کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ کسی بھی قیدی کی دیکھ بھال نہ ہورہی ہوتو اس کے ذمہ دار ہم ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، ہمارے بانی پی ٹی آئی سے صرف سیاسی اختلافات ہیں۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہی سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کا رنگ دیا، بانی پی ٹی آئی اپنے جرائم کی سزا کاٹ رہے ہیں، بانی...
سٹی42: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو چھوٹی گاڑیاں چلانے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت 660 سی سی سے 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑی چلانے کے لیے 16 سالہ بچوں کو لائسنس جاری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سالہ بچوں کو چھوٹی گاڑی کے لائسنس جاری کرنے کی تجویز اسمبلی اراکین کی جانب سے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجاویز حکومت کو پیش کی جائیں گی اور تجاویز کی روشنی میں صوبائی حکومت فیصلہ کرے گی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ذرائع کے مطابق بغیر...
حیدرآباد:صاحبزادہ عمران نقشبندی علماء مشائخ فیڈریشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے ورچوئل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد : یونیسیف نے اسلام آباد میں ترلائی مسجد حملے میں بچوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے بین الاقوامی چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ یونیسف نے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے حملے میں بچوں کا قتل ناقابل قبول قرار دیا ہے۔یونیسف نے کہا کہ وہ بچوں کی اموات کی شدید مذمت کرتے ہیں، کسی بچے کو کبھی نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، بچوں کا ہر حال میں تحفظ یقینی بنایا جائے۔یونیسف نے مزید کہا کہ بچوں کا قتل ناقابل قبول فعل اور ان کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے. متاثرہ خاندانوں اور برادریوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ ترلائی مسجد میں دھماکے میں 6...
برطانوی ریپر فنکار سینٹرل سی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے جوتوں کا قیمتی ذخیرہ چوری ہو گیا ہے، جس سے انہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب وہ نائکی کے ساتھ اپنی متوقع شراکت داری کی تیاری کر رہے ہیں۔ 6 فروری کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں ریپر نے بتایا کہ ان کے اسٹوریج یونٹ کو نشانہ بنایا گیا، جہاں گزشتہ 12 برسوں سے جمع کیا گیا جوتوں کا کلیکشن رکھا ہوا تھا۔ ان کے مطابق اس کلیکشن کی مالیت ہزاروں پاؤنڈز تھی۔ یہ بھی پڑھیے: گرامیز 2026 کے بڑے ایوارڈز کن فنکاروں نے جیت لیے؟ سینٹرل سی نے لکھا کہ ان کے پاس 2015 میں حاصل کیا گیا پہلا نائکی آئی...
فوٹو: بشکریہ غیرملکی میڈیا بچوں کے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ نے اسلام آباد کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد کی مسجد پر خود کش حملے میں جاں بحق 33 افراد میں سے 6 بچے تھے۔یونیسف کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ ہدف نہیں بنایا جانا چاہیے، بچوں کو ہر صورت میں تشدد سے تحفظ دیا جانا چاہیے۔یونیسیف نے مسجد میں شہید افراد کے لواحقین اور کمیونٹی سے اظہار تعزیت کیا۔قبل ازیں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی اسلام آباد مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ملالہ یوسفزئی نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے خوفناک و بزدلانہ جرم...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرجماعت اسلامی لاہور کے تحت مال روڈ پر نکالی جانے والی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف فراڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی،سابق وفاقی وزیر نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔عدالت نے کل استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ مزید :
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں میں بار بار انفیکشن کی وجہ سے قوت مدافعت کم ہورہی ہے جس کی وجہ سے بچوں کو باربار اینٹی بائیوٹیک تجویز کرنا پڑتی ہے، ماں کی دودھ میں موجود قدرتی اینٹی باڈیز بچوں کو نہ صرف مختلف انفیکشن سے محفوظ رکھتی ہے اس لیے ماہرین اطفال نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مائیں اپنے بچوں کو دو سال کی عمر تک لازمی دودھ پلائیں۔ کم عمر بچوں میں بار بار انفیکشن کی شکایت کا ایک بڑا سبب فاسٹ فوڈ، تلی ہوئی اشیاء کا زیادہ استعمال ہے، یہ بات پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن (سندھ برانچ) کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے دو روزہ قومی کانفرنس کی اختتامی تقریب اور بچوں کو بیماریوں...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی بن کر کمسن بچوں کو ورغلاتا اور پھر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم تیمورکے ڈارک ویب سے تعلق کے حوالے سے بھی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم نے اب تک کئی بچوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورے تھے۔
چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پاکستان اسٹیل ملزبند ہونے کے باوجود بجلی کا ساڑھے 27 کروڑ روپے کا بل موصول ہوا اور گزشتہ ماہ اڑھائی کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں حکام نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، اجلاس کو بتایا گیا کہ اسٹیل ملز میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں جبکہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض قیمتی اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیل ملز کے کئی اثاثے اس وقت شدید خطرے میں ہیں، اس لیے ایسی اشیاء کو نیلام کیا جا رہا ہے جن کے چوری ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے، ماضی میں اسٹیل...
ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار نےقومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا کہ اثاثے چوری ہونے سے بچانےکے لیے ایسی اشیاء نیلام کی جارہی ہیں جن کے چوری ہونےکا خطرہ ہے، 11کے وی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں ۔ پی ٹی آئی کو دھچکا، 2اہم رہنما عہد ے سے مستعفی ایڈیشنل سیکرٹری نےکمیٹی کو بتایا کہ 2010 میں اسٹیل ملز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت صوبے میں کم عمر ڈرائیونگ سے متعلق پالیسی میں نمایاں تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس تجویز کی منظوری دی گئی کہ 16 سال کی عمر مکمل کرنے والے افراد کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دی جائے، تاہم اس اجازت کو مکمل آزادی کے بجائے ایک باقاعدہ قانونی دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کے لیے نابالغ موٹرسائیکل سواروں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کی منظوری بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
کالا خطائی میں فیڈر کی مرمت کے دوران 11KV کی تاریں چوری کرنے والے 5 ملزمان پکڑے گئے۔ تاریں کاٹنے کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس پر علاقے کی بجلی بند ہونے پر لیسکو عملہ بروقت ایکشن میں آگیا۔ ایس ڈی او کالا خطائی محمد تنویر اور لائن اسٹاف نے 5 ملزمان کو موقع پر پکڑ لیا۔ چار مفرور ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ ملزمان 11KV کی لائنوں کو کاٹ کر رول کرتے پائے گئے۔ کارروائی کرنے پر ملزمان نے لیسکو ٹیم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔ ملزمان کی شناخت شرافت علی، ندیم، شہزاد، عباس علی اور ہاشم علی کے نام سے ہوئی۔ ایس ای نارتھ محمد مزمل کی ایکسین فیروزوالہ راشد سومرو سمیت تمام فیلڈ اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت...
چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی کوریج کے لیے رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا
چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی کوریج کے لیے رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز بیجنگ ()چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس 5 مارچ 2026 اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 4 مارچ 2026 کو بیجنگ میں شروع ہوگا۔ دونوں اجلاس میں کھلے پن اور شفافیت کے جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کو انٹرویوز اور ر نیوز پورٹس کی خدمات فراہم کی جائیں گی ۔ چین میں تعینات غیر ملکی صحافی اس ضمن میں اپنی درخواستیں پریس...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کی نگرانی کی قانونی ذمہ داری والدین پر عائد کر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق والدین پر لازم ہوگا کہ وہ بچوں کے آن لائن استعمال، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور ڈیجیٹل عادات پر باقاعدہ نظر رکھیں، جو اب صرف اخلاقی نہیں بلکہ قانونی ذمہ داری بھی تصور کی جائے گی۔ قانون کے تحت والدین کو بچوں کے موبائل فونز، ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس...
بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون نافذ کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی حکام نے نئے قوانین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عرب امارات میں 60 فیصد بچے نامناسب مواد کا سامنا کر چکے ہیں، بچوں کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور آن لائن گیمز کیلئے محفوظ ماحول فراہم کرنا ہوگا۔ اماراتی نئے قانون کے ضوابط میں والدین کی ذمہ داری صرف مشورے تک محدود نہیں رہی بلکہ قانونی فریضہ ہوگی اور بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کی قانونی ذمہ داری والدین پر عائد ہوگی۔ اماراتی حکام نے والدین سے بچوں پر کڑی نظر رکھنے کی درخواست کی ہے، والدین کے فرائض میں شامل ہوگا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بجلی چوری کیخلاف ملک گیر مہم کے نتائج کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم میں 44,000 سے زاید افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 1 لاکھ84 ہزار 911 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ حکام کے مطابق سراغ رساں ٹیموں نے 271 ملین چوری شدہ یونٹس کی نشاندہی کی گئی اور صارفین کو 11.4 ارب روپے کے بل جاری کیے گئے جبکہ مہم کے دوران 5.7 ارب کی وصولی ہوئی ہے۔ نیپرا کے اہداف سے زیادہ نقصانات کا مالی بوجھ صارفین پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ بجلی چوری کے خاتمہ کی مہم کے باوجودبجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)بجلی چوری کیخلاف ملک گیر مہم کے نتائج کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم میں 44,000 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 184,911ایف آئی آرز درج کی گئیں۔حکام کے مطابق سراغ رساں ٹیموں نے 271 ملین چوری شدہ یونٹس کی نشاندہی کی گئی اور صارفین کو 11.4 ارب روپے کے بل جاری کیے گئے جبکہ مہم کے دوران 5.7 ارب کی وصولی ہوئی ہے۔ نیپرا کے اہداف سے زیادہ نقصانات کا مالی بوجھ صارفین پر نہیں ڈالا جاسکتا۔بجلی چوری کے خاتمہ کی مہم کے باوجودبجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے مجموعی لائن لاسز اوسطاً 17.23...
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر بچوں کی ملازمت کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے،جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عامر فاروق نے کہا سپریم کورٹ کے 2024 کے فیصلے کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا گیا۔ علاوہ ازیں آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر دوبارہ ہوگی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس سنا،متعددکمپنیوں کے وکیل نے کہا فنانس ایکٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل وفاق کی توثیق ضروری ہوتی ہے اور سپر...
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کی ایک ایسی واردات سامنے آئی ہے جس نے پولیس کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی حیران کر دیا۔ نامعلوم چور کسی قیمتی زیورات یا نقدی کے بجائے گھر سے مہنگے جوتوں کا مکمل ذخیرہ سمیٹ کر رفوچکر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چور نے مردانہ، زنانہ، بچوں اور ملازمین کے جوتوں سمیت مجموعی طور پر 1 لاکھ 43 ہزار روپے مالیت کے فٹ ویئر پر ہاتھ صاف کیا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے 68 ہزار روپے کے 2 مردانہ جوتوں کے جوڑے، 50 ہزار روپے کا لیڈیز جوتا، 20 ہزار روپے کے بچوں کے شوز اور 5 ہزار روپے کے ملازمین کے سلیپرز چرا لیے۔ واقعے کی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کر اچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت گل پلازہ میں سرچ آپر یشن جاری ہے جبکہ الخدمت نے سانحے میں جاں بحق افرادکے بچوں کی آرفن کیئر پروگرام کے ذریعے کفالت کر نے کا اعلان کیا ہے ۔5 روز قبل پیش آنے والے سانحے کے فوراً بعد الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی مستعد ٹیم سینئر منیجر سرفراز شیخ کی قیادت میں جائے حادثہ پر پہنچی تھی اور وہاں سرچ آپریشن میں شریک ہو ئی تھی ،الخدمت کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم نے نہ صرف سرچ آپریشن میں حصہ لیا بلکہ وہاں متاثرہ خاندانوں اور ریسکیو اہلکاروں کو واٹر وینز کے ذریعے پینے کے صاف پانی اورکھانا فراہم کیا۔الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم تاحال گل پلازہ...
کے۔الیکٹرک کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری، نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی نیٹ ورکس کا خاتمہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کے۔الیکٹرک نے بجلی چوری کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں میٹر ٹیمپرنگ کے متعدد واقعات کی نشاندہی کی۔ کے۔الیکٹرک کے ڈیٹا مانیٹرنگ یونٹ کے مطابق بجلی چوری کے ان واقعات کے باعث سالانہ تقریباً 8 لاکھ یونٹس تک کی بجلی چوری کی جاسکتی تھی۔گزشتہ تین ماہ کے دوران علاقے میں میٹر ٹیمپرنگ کے 10 کیسز سامنے آئے، جبکہ کے۔الیکٹرک کے نیٹ ورک سے 22 ہزار 400 کلوگرام غیرقانونی کنڈا کنکشنز بھی ہٹا دیے گئے۔ علاقے میں کنڈا ریموول ڈرائیوز کے دوران بجلی چوری کے نت نئے طریقے سامنے آئے۔ ایک موقع پر انٹرنیٹ باکس کے مشابہ کور میں چھپائی گئی کیبلز کے ذریعے بجلی چوری کی جا رہی...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری ڈفتھیریا سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی۔ڈاکٹر محمد عیسی سوڈہر کا کہنا ہے کہ گلے کی بیماری سے متاثرہ ایک اور زیر علاج بچی کا کراچی میں انتقال ہوا۔بچی کے ورثاء نے کہا کہ متوفی بچی ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔ میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئےضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کےاسپتال میں جاری ہے۔ گزشتہ دنوں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مسائل کے حل کا جائزہ لیا جائے گا اور حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ این آئی سی وی ڈی میں مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی: وزیراعلیٰ سندھ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کی...
اسلام آباد ،بچوں کے پیٹ کے کپڑوں مارنے کی مہم کے سلسلے میں ٹیچر طلبا وطالبات کو کیڑے مار شربت پلارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھریلو ماحول میں بچوں کو بہلانے، خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام عمل بنتا جا رہا ہے، ماہرینِ صحت اور ماہرینِ نفسیات نے اس رجحان کو بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی زندگی کے ابتدائی برس نہایت اہم ہوتے ہیں، جن میں دماغ، زبان سیکھنے کی صلاحیت اور جذباتی توازن تیزی سے نشوونما پاتا ہے۔ اگر اس حساس دور میں بچے کو اسکرین کا عادی بنا دیا جائے تو اس کے منفی اثرات طویل عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ بظاہر موبائل اسکرین بچے کو پرسکون رکھتی ہے، ضد کم ہو جاتی ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ؎عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی مرتضیٰ چورنگی نوینا کمپنی سنگر چورنگی کے علاقے سے تشدد زدہ 20سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ مقتول کو بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا اور لاش مذکورہ مقام پر پھنک کر فرار ہوگئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19-B عثمان مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 15 سالہ لڑکی ثناء دختر ذیشان جاں بحق ہو گئی۔ دوسری جانب لانڈھی فیوچر کالونی عباسی چوک کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 18سالہ بلال ولد عبدالقدوس اور 13سالہ سفیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران لاکھوں مالیت کا ڈیزل اور دو لانچیں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی کے مطابق کسٹمز حکام کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان کے مقام پر سمندری راستے سے بڑی مقدار میں ایندھن اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ کے میرین یونٹ نے فوری ردعمل ظاہر کیا اور مذکورہ مقام پر ناکہ بندی کی۔ دورانِ گشت میرین یونٹ نے سمندر میں موجود لکڑی کی دو مشکوک لانچوں الغفوری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نےکہا کہ پیٹ میں کیڑوں کی بیماری بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو شدید متاثر کرتی ہے، اسلام آباد میں بچوں کی ڈی ورمنگ مہم شروع کر دی گئی۔ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون میں بچوں میں ڈی ورمنگ مہم کی افتتاحی تقریب ہوئی۔۔ وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پیٹ میں کیڑوں کی بیماری سے بچے جسمانی کمزوری اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر مملکت نے مدارس کے منتظمین سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مہم میں حکومت کے...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان میں کی گئی۔ موصولہ اطلاع پر بروقت کارروائی سے سمندری راستے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے الغفوری اور الکبیر نامی لکڑی کی دو لانچوں کو روک کر اسکی تلاشی لی تو دونوں لانچوں سے مجموعی طور پر 38ہزار 265لیٹر ہائی اسپیڈ اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ معین وانی...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام اور نقصانات میں کمی کے لیے میگا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنی کے 100 ہائی لاسز فیڈرز پر جدید برقی تاریں بچھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق زیادہ نقصانات کا سبب بننے والے فیڈرز پر ایریل بنڈل کنڈکٹر (ABC) نصب کیے جائیں گے، جو ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری کی مؤثر روک تھام میں مددگار ثابت ہوں گے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 1300 کلومیٹر سے زائد علاقے میں جدید اے بی کنڈکٹر لگائے جائیں گے۔ شادیوں کے سیزن کے باعث برائلر گوشت کی کھپت میں اضافہ، قیمتیں برقرار یہ میگا پراجیکٹ ایشیائی ترقیاتی بینک...
ویب ڈیسک :چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یو این سی آر سی کے جنیوا میں منعقدہ 100ویں جائزہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان کی نمائندگی،وزیراعظم پاکستان کے تشکیل کردہ اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کی۔ یو این سی آر سی میں پاکستان کی پیش کردہ رپورٹ پر 100واں جائزہ اجلاس منعقد ہوا،وفد میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق عبد الخالق شیخ، بیرسٹر ظفراللہ، بیرسٹر حیا ایمان زاہد اور دیگر شامل ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے دو روزہ جائزہ اجلاس میں اقوام متحدہ کی ریویو کمیٹی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے مؤثر جوابات دیئے گئے۔ چیئرپرسن سارہ احمد...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت نے فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔
سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق ہوئی اور شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلینا جیٹلی نے 2011 میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں، تاہم حقیقت اس کے برعکس نکلی اور حالیہ انکشاف میں اداکارہ نے تصدیق کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت میں کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں تصاویر بنانے اور ان میں ترمیم سے متعلق سخت ترین پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا، یورپ اور دیگر خطوں میں حکام نے گروک کے ذریعے قابلِ اعتراض اور فحش نوعیت کی تصاویر تیار ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے وضاحتیں طلب کی تھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت گروک اب حقیقی افراد کی تصاویر کو ایسے لباس، انداز یا حالت میں تبدیل نہیں کر سکے گا جو غیر اخلاقی، حد سے زیادہ...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ میں ابتدائی 2000ء کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ سیلینا جیٹلی کی مشہور فلموں میں نو انٹری، جانشین، ٹام، ڈک اینڈ ہیری اور تھینک یو شامل ہے اور طویل عرصے سے بالی ووڈ میں کام نہیں کر رہی ہیں تاہم اب ان کی درد بھری کہانی نے ان کے مداحوں کو دکھی کردیا ہے۔ سلینا جیٹلی نے 2011ء میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 فروری سےشروع ہوگی اور 8 فروری تک جاری رہے گی۔قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق انسدادِ پولیو کی یہ قومی مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائے گی، تاکہ سرحدی علاقوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکے۔رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران پاکستان بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی سائنس دانوں نے توانائی کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے نئی قسم کی بیٹری تیار کر لی ہے، جو لیتھیم بیٹریوں کا سستا اور زیادہ محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔چینی انجینئرز کی جانب سے تیار کی گئی یہ نئی بیٹری سوڈیم اور سلفر پر مبنی ہے، جسے مستقبل میں برقی آلات اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔دنیا بھر میں برقی آلات اور الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث لیتھیم بیٹریوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم لیتھیم بیٹریوں کے زیادہ گرم ہونے، آگ لگنے کے خدشات اور لیتھیم کے محدود ذخائر کی وجہ سے یہ بیٹریاں نہ صرف مہنگی بلکہ حفاظتی لحاظ...
سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو اُس وقت کی نافذ پالیسی کے تحت دیکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ متوفی ملازمین کے بچوں کی درخواستیں برسوں تک زیرِ التوا رہیں، کوئی فیصلہ یا ردِعمل سامنے نہیں آیا، جنرل پوسٹ آفس کیس کا فیصلہ سابقہ پالیسیوں پر ماضی سے لاگو نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے اصولاً مستقبل پر لاگو ہوتے ہیں، جب تک...
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنی ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ شہر میں یونیورسل چائلڈ کیئر پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بہتر سہولیات میسر ہوں گی اور اب وہ خاندان شروع کرنے اور شہر میں رہنے کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:ظہران ممدانی نے قرآنِ مجید پر حلف اٹھانے کی تاریخی اہمیت بتا دی ظہران ممدانی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ہماری انتظامیہ کے 8ویں دن، میں اور گورنر کیتھی ہاکول نے نیویارک میں یونیورسل چائلڈ کیئر کے آغاز کا اعلان کیا۔ اب نیویارک کے رہائشی خاندان شروع کرنے اور اس شہر میں رہنے کے درمیان مجبور...
—فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی پانچ وارداتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق سیکٹرجی سیون میں ڈاکو ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس نے بچوں کے اغوا، زیادتی واقعے میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے 2 بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں سب انسپکٹر صہیب پاشا کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سنبل کےعلاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے، عبداللہ ہارون، صدر، چوہدری خلیق الزمان روڈ میں ٹریفک روانی متاثر ہے۔ ایم اے جناح روڈ، گارڈن ایریا، کورنگی روڈ، گرومندر، جہانگیر روڈ، تین ہٹی، لیاقت آباد، شاہراہ پاکستان پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد سے لسبیلہ، ناظم آباد، بورڈ آفس کے قریب ٹریفک کا دباؤ ہے، سہراب گوٹھ، ناگن چورنگی،...
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی پاسداری کی اور قوم کی بہترین خدمت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے ملاقات کی اور اُنہیں مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، اس موقع پر ملک شہریار حیدر بھی موجود تھے، اُنہوں نے پھول پہنائے اور مبارکباد بھی دی۔ چودھری جاوید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے نمائندوں سے ایک اہم ملاقات کی، جس کے دوران کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ملاقات میں چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فریدون اکرم شیخ اور ای پی زیڈ اے کے بورڈ ممبران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے دوران شیامن سی اینڈ ڈی نے پاکستان کے آٹوموبائل، اسٹیل اور آئرن سیکٹر میں سرمایہ کاری میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ شیامن سی اینڈ ڈی ایک عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہے جو عالمی سپلائی چین، اسٹیل، معدنیات، آٹوموٹو، رئیل اسٹیٹ،...
کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو پنک بک اور بلو بک کا نام دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق پنک بک میں خواتین جبکہ بلو بک میں مرد جرائم پیشہ افراد کے نام شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پنک بک میں 188 خواتین اور بلو بک میں 275 مرد جرائم پیشہ افراد کی تفصیلات درج کی گئی ہیں، جو گھروں میں ملازم بن کر بھروسہ...
بھارت میں چوری کی ایک ناکام واردات نے اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرلیا جب ایک مبینہ چور گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن کے ایگزاسٹ سوراخ میں بری طرح پھنس گیا۔ اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دیکھ کر صارفین حیرت اور مزاحیہ تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا، جہاں ایک شخص چوری کی نیت سے سبھاش کمار راوت کے گھر میں داخل ہوا۔ واردات کے دوران وہ باورچی خانے کے ایگزاسٹ پنکھے کے شافٹ میں اس طرح اٹک گیا کہ تقریباً ایک گھنٹے تک اسی حالت میں لٹکا رہا۔ واقعے کے وقت گھر کے مالک سبھاش کمار راوت کھاٹوشیام...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے کیلئے پس پردہ بہت کوشش ہو چکی ہے۔ اتفاق رائے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ تحریک انصاف اور خیبر پی کے حکومت ہے۔ دہشتگردی کے ثبوت اور شواہد سامنے رکھے گئے ہیں۔ پشاور میں سیف سٹی منصوبہ آدھا بھی نہیں بن سکا ہے۔ بارہ‘ تیرہ سال سے پی ٹی آئی کا ایک ہی مؤقف ہے۔ پی ٹی آئی جان بوجھ کر عام آدمی کو کنفیوژ کرنے کا ماحول پیدا کرتی ہے۔ سہیل آفریدی این ایف سی اجلاس میں آتے ہیں۔ دہشتگردی پر اجلاس میں نہیں۔
کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملی لاشوں کی شناخت ہوگئی، خاتون کے رشتے داروں سے پولیس کا رابطہ ہوگیا، اس کا شوہر گھر سے غائب ہے، جسے تلاش کیا جا رہا ہے۔ڈی آئی جی اسدرضا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کھارادر کے رہائشی تھے، خاتون کی بہن نے پولیس سے رابطہ کرکے لاشوں کی شناخت کی، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں، خاتون نیو ائیر نائٹ پر گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4...
فوٹو: سوشل میڈیا جماعت اسلامی پنجاب کے امیر جاوید قصوری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سرکاری سرپرستی میں بسنت جیسے خونی تہوار پر پابندی عائد کرے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید قصوری نے کہا کہ اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوئیں تو اس کی ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہوں گی۔ لاہور میں بسنت کب منائی جائے گی؟ تاریخ سامنے آ گئیپنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2026ء کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں تو دوسری جانب بسنت تہوار کی اجازت دے کر بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جارہا ہے۔ جماعت اسلامی...
گجرات میں دلخراش واقعہ: سفاک خاتون نےپسند کی شادی کےلیےاپنے3 بچوں کو موت کےگھاٹ اتارکر لاشیں جلا دیں
پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتا ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا جس کے دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا، بعد ازاں شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں...
گجرات (نیوزڈیسک) انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر ایک ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، سدرہ نامی خاتون بارہ روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا، جس دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق، ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا۔ بعد ازاں، شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں کو جلایا...
دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس منصوبے کے تحت 1994 سے نافذ ایک بچے کی پیدائش والی پابندی ختم کر دی گئی ہے، اور والدین کی چھٹی بڑھانے اور نقد مالی امداد دینے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ بیجنگ حکومت خاص طور پر نوجوانوں کو شادی کرنے اور بچوں کی پیدائش کی ترغیب دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ سرکاری اعداد...
آزادکشمیر: ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا،لاشیں تیزاب پھینک کر دفنا دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز بھمبر (آئی پی ایس) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں 3 بچوں کے قتل کے الزام میں سگی ماں سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ ماں نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر بچوں کو زہر دے کر قتل کیا اور شناخت مٹانے کے لیے لاشوں پر تیزاب پھینک کر دفنا دی تھیں۔ بھمبر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نےمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کیے بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن نے پانچوں ہائی کورٹ کے 40 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کے لیے پانچ اجلاس 12 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک طلب کر لیے ہیں۔ اجلاسوں کا شیڈول اور ججز کی تفصیل: 12 جنوری: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان، جسٹس محمد آصف، جسٹس انعام امین منہاس، اور بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کی مستقلی پر غور ہوگا۔ 13 جنوری: سندھ ہائی کورٹ کے 12 ججز بشمول جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس حسن اکبر اور دیگر کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اس اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں...
اسلام آباد: پانچوں ہائیکورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے5 اجلاس 12جنوری سے لیکر 15 جنوری تک طلب کر لیے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2،سندھ ہائیکورٹ کے 12،پشاور ہائیکورٹ کے 10جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس اور بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کی مستقلی کیلئے اجلاس 12 جنوری کو ہوں گے۔ جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس میراں محمد شاہ،جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس حسن اکبر، جسٹس خالد...
پانچوں ہائیکورٹس میں 40ایڈیشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس 12تا 15جنوری کے درمیان طلب
پانچوں ہائیکورٹس میں 40ایڈیشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس 12تا 15جنوری کے درمیان طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔اسلام آباد ہائی...
اسلام آباد: پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بارہ جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جسٹس...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے...
خواتین مخالف غیراخلاقی پوسٹس کیس: اتنی خطرناک صورتحال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے: جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل—فائل فوٹو سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اتنی خطرناک صورتِ حال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے کہا کہ ملزم طیب ڈار کا پھیلایا گیا مواد سوشل میڈیا پر موجود ہے، خواتین کے حوالے سے لگائی جانے والی پوسٹیں عدالت میں پڑھ بھی نہیں سکتا۔ ججوں کو قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑا ہونا چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل اسلام آباد سپریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10 سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے...
سہراب گوٹھ،(نیوزڈیسک)بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں، حکام۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ...
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں ملنے سے متعلق علاقہ مکینوں کا بیان سامنے آگیا۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل یہ خاندان یہاں رہنے آیا تھا، میاں بیوی میں اکثر جھگڑے رہتے تھے، اور شور ہوتا تھا۔ کراچی: سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمدریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔ متاثرہ خاندان کے علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ شوہر نجیب اللّٰہ کا کہنا تھا کہ خاتون کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، مرنےوالی خاتون اس کی دوسری بیوی تھی، پہلے شوہر کے دو بچے بھی...
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کی گنا منڈی میں واقع ایک گھر سے ایک خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں لٹکی ہوئی حالت میں ملی ہیں۔ حکام نے ابتدائی طور پر واقعے کو خودکشی کا شبہ قرار دیا ہے، تاہم تفتیش کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر سے مجموعی طور پر 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جن میں ایک خاتون اور 3 کم عمر بچے شامل ہیں۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کلفٹن سے نوجوان مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر احمد شیخ نے بتایا کہ ابتدائی شواہد کی بنیاد پر واقعے کو خودکشی کہا جا...
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔ چاروں لاشیں پھندہ لگی ہیں۔لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان شہر میں خونی ڈمپر و ٹینکرز سے بڑھتی اموات ، ای چالان کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے و حکومتی نااہلی و بے حسی کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
مورگاہ پولیس نے کارروائی گھر میں چوری کی واردات کی تفتیش کے دوران واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ کے والد کو بھی گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ مسروقہ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 5 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کیے گئے۔ قبل ازیں گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کی گئی تھی۔ ملازمہ کے انکشاف پر اس کے والد کو شامل تفتیش کیا گیا تو ملزم نے اپنی بیٹی کے ساتھ ملکر طلائی زیورات چرانے اور فروخت کرنے کا اعتراف کیا، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری کورنگی میں واٹر ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے 10 سالہ بچے فرحان کی نمازِ جنازہ جمعرات کو ادا کی گئی جس کی امامت امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کی، اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے والد نور محمد اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کی اور سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔جنازے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی میں بے لگام ٹینکر اور ڈمپر مافیا کے باعث روزانہ شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں جبکہ حکومت کی بے حسی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے، شہر میں ٹریفک...
چین کے دیوہیکل فضائی ڈرون کیریئر ‘جیو تیان’ (Jiu Tian) نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ بڑا ڈرون شمال مغربی صوبے شانشی میں پہلی بار فضا میں بلند ہوا، تاہم پرواز کی درست تاریخ ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ جدید ڈرون کیریئر ریاستی ایروسپیس ادارے AVIC کے ماتحت فرسٹ ائیرکرافٹ انسٹیٹیوٹ نے تیار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیو تیان کو خودکار، مربوط اور جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت، طویل پرواز، وسیع رینج اور مختصر فاصلے میں ٹیک آف اور لینڈنگ جیسے فیچرز شامل ہیں۔ جیو تیان کو 2024 میں چین کے ژوہائی ایئر شو میں پہلی بار...