2026-07-24@11:48:08 GMT
تلاش کی گنتی: 1079
«دائرہ اختیار استعمال»:
رحیم یار خان: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ڈی ایس پی صدر رحیم یارخان محمد اسلم کو معطل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈی ایس پی محمد اسلم کو فوری طور پر آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی صدر رحیم یارخان محمد اسلم کی معطلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
متبادل زمینی توانائی راہداریوں کے بارے میں انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک، شام یا ترکیہ کے راستے مجوزہ پائپ لائن منصوبے طویل المدتی سرمایہ کاری کے متقاضی ہیں، جن کی تکمیل میں کئی دہائیاں لگ سکتی ہیں، اس لیے وہ قلیل مدت میں موجودہ بحران کا حل فراہم نہیں کر سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک عرب ماہر معاشیات نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب کی بیک وقت بندش عالمی معیشت کو تباہ کر دے گی۔ ان دونوں آبنائے کا متبادل بنانے میں دہائیاں لگیں گی۔ بین الاقوامی معیشت کے معروف عرب ماہر ڈاکٹر کامل وزنة نے ایران میں جاری جنگ اور اہم سمندری گزرگاہوں، خصوصاً آبنائے ہرمز اور باب المندب کی ممکنہ بندش کے تباہ کن...
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اور عالمی موسمیاتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ جون سے اگست 2026 کے دوران ال نینو کے پیدا ہونے کا امکان 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، خشک سالی، غیر معمولی بارشوں اور دیگر موسمی شدت کے واقعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم کے مطابق بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی استوائی علاقوں میں سمندر کے پانی کا درجہ حرارت معمول سے غیر معمولی حد تک بڑھ رہا ہے، جس کے نتیجے میں ال نینو کی صورتحال تیزی سے تشکیل پا رہی ہے۔ ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی پیش گوئیوں کے مطابق جون تا اگست کے دوران ال نینو کے بننے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی پر ن لیگ کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انجم اقبال مغل کو صبح 7 بجے حالت بگڑنے پر ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا،غریب کارکن کے لواحقین وینٹی لیٹر کے لئے دہائیاں دیتے رہے۔24نیوز کے مطابق مقامی کارکنان نے راولپنڈی کہ سیاسی قیادت سے فون کئی بار رابطہ کیا مگر کسی رہنماء نے فون ریسیو نہ کیا،انجم اقبال ایڑیاں رگڑتا رگڑتا جان کی بازی ہار گیا ۔انجم اقبال مغل20 سال سے راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے جلسے منعقد کرواتا رہا تھا۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا...
مرکزی صدر امین شیرازی نے کہا کہ عالمی یوم القدس ریلی 23 رمضان المبارک بمطابق 13 مارچ 2026 کو نکالی جائے گی، ریلی اسلام پورہ مسجد صاحب الزمان سے پنجاب اسمبلی ہال تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، خواتین، بچے اور مختلف جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم القدس کے حوالے سے اجلاس لاہور، عالمی یوم...
مرکزی صدر امین شیرازی نے کہا کہ عالمی یوم القدس ریلی 23 رمضان المبارک بمطابق 13 مارچ 2026 کو نکالی جائے گی، ریلی اسلام پورہ مسجد صاحب الزمان سے پنجاب اسمبلی ہال تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، خواتین، بچے اور مختلف جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس کے حوالے سے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مرکزی دفتر المصطفیٰ ہاؤس لاہور میں آئی ایس او پاکستان ضلع لاہور کی جانب سے قدس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر امین شیرازی، سابقین امامیہ، سابقہ مرکزی صدور و ارکین نظارت نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں عالمی یوم القدس ریلی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جگر کی صحت مجموعی جسمانی فٹنس اور توانائی کے لیے نہایت اہم ہے۔ یہ عضو جسم میں غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرنے، زہریلے مواد کو فلٹر کرنے اور توانائی کی پیداوار میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ اگر جگر متاثر ہو جائے تو نہ صرف اس سے متعلقہ بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ میٹابولک ڈس آرڈرز جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق جگر کے امراض سے بچاؤ کے لیے غذائی عادات اور روزمرہ کے مشروبات پر خاص توجہ دینا ضروری ہے۔ خاص طور پر چینی اور زیادہ میٹھے کھانوں کا بے جا استعمال جگر کے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ جگر شوگر کو چربی میں تبدیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مذکورہ سیریز تیار کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ منصوبہ محض تقریب نہیں بلکہ قومی تجدید اور فکری احیا کا اہم سنگ میل ہوگا، بامقصد کہانی سنانا قوم سازی کا طاقتور ذریعہ ہے، نوجوان نسل کو قیامِ پاکستان کے نظریاتی سفر، آئین پسندی اور قومی اقدار سے جوڑا جائے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ قائداعظم اور علامہ...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کی پاکستان پر شب خون مارنے کی کوشش کو ناکام بنایا، پہلی مرتبہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ہے سب معترف ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے جنگ جیتنے کی تصدیق کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت کو تسلیم کیا گیا...
فائل فوٹو پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا جبکہ 18 سال سے زائد عمر کے شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پر کم از کم 2 سال قید ہو گی۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔ علاوہ ازیں کم...
بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے "ڈیلی سن " اوربھارتی جریدے "دی اکنامک ٹائمز" کے مطابق بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں جیسے گوہاٹی اور ایمفال کیلئےچلنے والی پروازیں طویل اور متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔ متبادل راستوں کی وجہ سے پرواز کا دورانیہ اور ایندھن کا استعمال بڑھ گیا جس سے ایئرلائن کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اسپائس جیٹ گزشتہ چند مہینوں سے مالی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، کمپنی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانس کی عام بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، فلو اور کووڈ سے بیک وقت تحفظ دینے والی ایک ممکنہ یونیورسل ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے سٹینفورڈ میڈیسن کے سائنس دانوں نے ایک ایسے ویکسین فارمولے پر تجربات کیے ہیں جو مختلف وائرسز اور بیکٹیریا کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تحقیق کے دوران چوہوں پر آزمائی جانے والی یہ ویکسین ناک کے ذریعے اسپرے کی صورت میں دی گئی، جس کے بعد پھیپھڑوں میں طویل عرصے تک حفاظتی اثرات دیکھے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار جسم کے مدافعتی نظام کو مقامی سطح پر متحرک کرتا ہے، جس سے سانس کی نالیوں کو براہ راست تحفظ...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا کہ 1977 کے قانون ‘انٹرنیشنل ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ’ کے تحت ٹیرف عائد کرنا صدر کے اختیارات سے تجاوز تھا۔ عدالت نے کہا کہ اگر کانگریس ٹیرف لگانے کا غیر معمولی اختیار دینا چاہتی تو وہ اسے واضح طور پر قانون میں شامل کرتی۔ یہ بھی پڑھیے: امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کالعدم قرار فیصلے کے...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالتِ عظمیٰ نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے صدر ٹرمپ کے گزشتہ سال سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹیرف عائد...
صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا، عالمی ٹیرف کالعدم، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالتِ عظمی نے اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے صدر ٹرمپ کے گزشتہ سال سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹیرف قانونی بنیادوں پر درست نہیں تھے اور صدر نے انہیں نافذ کرتے وقت اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹیرف عائد کرنے کے لیے جس اکانومی ایمرجنسی کا...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر انیشیٹو کے تحت اے آئی اور آئی ٹی کورسز نوجوانوں کو بااختیار بنا رہے ہیں، جو مستقبل میں ملک کی ترقی کے ضامن ہوں گے، پاکستان کا وژن اقوام متحدہ کے منصفانہ، جامع اور پُرامن معاشروں کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر اپنے پیغام میں انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے اور حکومت کمزور و پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ گورنر سندھ نے...
عالمی دن برائے سماجی انصاف کے موقع پر، بھارت میں اقلیتیں اب بھی مودی حکومت کے تحت نظامی محرومی کا شکار ہیں اور ہر سطح پر انصاف سے محروم رہتی ہیں۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق سماجی انصاف کا بنیادی اصول مساوات ہے، مگر مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور سکھوں کے ساتھ بھارت میں بڑھتا ہوا امتیاز دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں پابندسلاسل شیخ عبدالرشید کی جیت مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ عالمی سماجی انصاف کا دن بھارت میں اقلیتوں کے لیے خالی پن کا پیغام دیتا ہے، کیونکہ وہاں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی بھی ان سے منسوب نہیں ہے۔ مودی حکومت کے دور میں مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور سکھوں کے خلاف حملوں میں اضافہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیرِ صدارت ماہِ صیام کے موقع پر ترتیب دیے گئے جامع سیکورٹی کنٹی جنسی پلان کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس/ویڈیو لنک کانفرنس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا، جہاں آمد پر جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ سندھ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے پر زور دیا اور ٹریفک ایشوز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افطار و سحر کے اوقات میں شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے،...
لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر چھاپا مارا اور گرفتار کر لیا۔ شاہ چارلس سوم کے بھائی اینڈریو کے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات سامنے آئے تھے، اینڈریو کو اختیارات کے غلط استعمال اور جنسی مجرم ایپسٹین کو خفیہ حکومتی دستاویزات کی فراہمی کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سابق شہزادے کو زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے تک حراست میں رکھا جا سکتا...
کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں فری لانسنگ کی آمدنی 55 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کو بیرون ملک سے ترسیلات منگوانے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ گزشتہ 10 سال سے ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ فری لانسرز کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔ ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ ہونے کی وجہ سے فری لانسرز کو متعدد...
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ—فائل فوٹو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی نام نہاد ٹیکنالوجیکل ترقی کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی مرکزی اے آئی سمٹ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک بھارتی جامعہ کی جانب سے چینی ساختہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی تخلیق قرار دینے کا دعویٰ بے نقاب ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی اس کانفرنس کے دوران گالگوٹیا یونیورسٹی کے اسٹال پر پیش کیا جانے والا روبوٹک ڈاگ دراصل چین میں تیار کیا گیا ماڈل تھا، جسے یونیورسٹی کی پروفیسر نہا سنگھ نے اپنی ٹیم کی ایجاد کے طور پر پیش کیا۔یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔ ٹیکنالوجی ماہرین اور بین الاقوامی مبصرین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلی سحری کی تیاریاں جاری ہے، لوگوں کی بازاروں میں سحر و افطار کی خریداری۔حکومت کا کہنا ہےکہ سحری اور افطار کے اوقات میں ملک بھر میں کہیں بجلی بند نہیں کی جائے گی، صبح تین بجے سے رات ساڑھے دس بجے تک گیس بھی ملے گی۔ملک بھر سمیت تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو۔
ایف آئی اے میں گریڈ 16سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کیلئے نئے ڈرافٹ رولز تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ایف آئی اے میں گریڈ 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد تمام رولز کو باضابطہ طور پر ایف آئی اے میں لاگو کیا جائے گا، ترمیمی رولز کے مطابق ایف آئی اے میں گریڈ 17 کی بھرتیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر ہوں گی، انتظامی طور پر چار بڑے گروپس تشکیل دیے گئے۔نئے رولز کے تحت گروپ تبدیلی محدود جب کہ انویسٹی گیشن ، لیگل ، ایکسپرٹس اور منسٹریل گروپ میں بھرتیاں ہوں گی، ایف آئی...
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ صدر پر منحصر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا، تاہم تہران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلیے تاحال تیار نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا...
بنگلہ دیش کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات میں فیصلہ کن کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نئی حکومت کی تشکیل کی جانب پیش رفت کر رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین طارق رحمان کی قیادت میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کی صبح نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا، جبکہ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری آج سہ پہر جاتیہ سنگسد کے ساؤتھ پلازہ میں منعقد ہونے والی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: طارق رحمان کی امیر جماعت اسلامی سےملاقات، مثبت سیاسی تعلقات کو فروغ دینے پر زور کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ 50 اراکین پر مشتمل ہوگی، جن میں وزیرِ اعظم کے علاوہ 25 وفاقی وزراء اور 24 وزرائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس Randy Fine کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے جسے صارفین نے نفرت انگیز اور غیر انسانی قرار دیا۔ یہ بیان منظر عام پر آتے ہی مختلف ریاستوں میں مسلم کمیونٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے احتجاج شروع ہوگیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد شہری حقوق گروپوں نے نہ صرف اس بیان کی مذمت کی بلکہ فوری استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔ واشنگٹن میں قائم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ایوان نمائندگان کی قیادت سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کا...
ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ہم خیال گروپ کو بہت پہلے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے تھی مگر انہوں نے کافی دیر سے اس پارٹی کو جوائن کیا، اب ہم خیال گروپ کے لوگوں پر یہ الزام عائد ہو گیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کیلئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ یہ ہم...
عدالت نے مغربی بنگال کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو نظرثانی کے عمل کے دوران تشدد اور انتخابی ریکارڈ کو جلانے کے الزامات پر وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال میں سات عہدیداروں کو معطل کردیا ہے اور چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان کے خلاف "سنگین بدانتظامی، ڈیوٹی سے لاپرواہی اور اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) عمل کے سلسلے میں قانونی اختیارات کے غلط استعمال" پر تادیبی کارروائی کریں۔ دریں اثنا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مغربی بنگال کے چیف الیکٹورل آفیسر نے منگل کو ریاست میں جاری ایس آئی آر کے عمل کے لئے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا۔ ایک بیان میں...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان خواتین ونگ کی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ پورے گلگت بلتستان میں کہیں سے بھی پی ٹی آئی کا احتجاج ریکارڈ نہ ہونا خالد خورشید کی قیادت پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی خواتین ونگ خدیجہ اکبر خان نے کہا ہے کہ خالد خورشید خود ساختہ علاقہ بدری اختیار کر کے پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ وزیر اعلی ہاوس میں سرکاری پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں اور خود پشاوری تکے کھا کر اپنی جماعت کے رہنماوں اور کارکنوں کو احتجاج کی کال دے رہے ہیں جن کے خلاف خود ہی سازش کر کے انہیں پارٹی ٹکٹوں سے محروم کروا رہے ہیں۔ اس وجہ سے ان کی کال پر ایک فیصد...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، سندھ کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے۔ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، صدر زرداری صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، شہر کو بوری بند لاشیں دینے والوں کو...
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ اگر اختیارات گلی کوچوں تک منتقل نہیں کیے جائیں تو 18ویں ترمیم قابل قبول نہیں اور ایم کیو ایم پاکستان اس کے خاتمے کا مطالبہ کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لیاقت آباد سے تحریک شروع کر رہے ہیں اور اگر اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں ہوئے تو 18ویں ترمیم کی مخالفت کریں گے۔ وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے لیاقت آباد میں عوامی اجتماع سے...
نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدام کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز مطالبات کےلیے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کاکوئی قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی تمام بند سڑکیں کھول دے۔ اختیار ولی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکیں بند کرنے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اداروں کے رویوں میں یکسانیت ہونی چاہیے اور عدالتی فیصلوں پر سوالات اسی وقت اٹھتے ہیں جب مختلف معاملات میں مختلف طرزِ عمل اختیار کیا جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیے اور قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ انہوں نے اپنے ذاتی تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ...
خان شہزاد:ملک بھر میں رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھنا شروع ہو گیا ہے، تاہم شہری بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے منتظر ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں آٹے کے سوا تقریباً تمام اشیاء کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق معیاری چاول 400 سے 620 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ درجہ اول کا گھی اور کوکنگ آئل 590 سے 610 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ درجہ دوم کا گھی 520 روپے کلو اور آئل 540 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات اوپن مارکیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے کل 14 فروری بروز ہفتہ سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا ۔ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی لائی جائے گی، ظلم اور قبضے کے نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا ، کراچی کو اس کا حق اور عوام کو جینے دیا جائے ، تمام صوبائی حکومتیں آئین کے مطابق بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنائیں۔جماعت اسلامی پرامن، جمہوری اور عوامی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔وفاقی حکومت کا بجلی اور سولر پالیسی پر نیٹ میٹرنگ ختم کرنا عوام...
لاہور: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت اور حکومتِ پاکستان کا اقدام، پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ سالانہ 8 ہزار سے زائد پاکستانی بچے کینسر کا شکار ہوتے ہیں، 2026 کے اختتام تک مفت اور معیاری کینسر ادویات کی فراہمی شروع ہوگی۔ پاکستان گلوبل پلیٹ فارم میں شامل، خطے کا دوسرا ملک بن گیا، 2030 تک بچوں کی شرح بقا دگنی کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ یونیسیف ادویات کی خریداری اور پاکستان تک ترسیل کرے گا، عالمی سطح پر ہر سال 4 لاکھ بچے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پاکستان میں ویکسینز کی مقامی سطح پر تیاری جلد شروع ہونے کی نوید سنا دی اور کہا پاکستان میں ہر سال 11 ہزار مائیں زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں،ماں کی کمزور صحت کے باوجود ولادت کا رحجان اموات کی وجہ ہے، مصطفٰی کمال نے کہا انسانوں کو بیمار ہونے سے بچانے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دی ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے ۔ اسلام آباد میں پرائمری ہیلتھ کیئر فار یونیورسل ہیلتھ کوریج 2026 پر عمل درآمد تقریب ہوئی ۔ شرکا سے خطاب میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا اس وقت ملک میں تیرہ بیماریوں کی ویکسین میسر ہے،جو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے لازم ہے،ہیلتھ کیئر ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات اور نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کے حکومتی عزم پر روشنی ڈالی۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں اور توقع ہے کہ سال کے اختتام تک زرمبادلہ کے ذخائر تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوجائیں گے۔انہوں نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نظام میں شفافیت لانے کے عزم کا اعادہ کیا،...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، اس دوران وزیر خزانہ نے تجارتی اصلاحات اور ٹیرف میں کمی سے مسابقت بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا اور ترقیاتی شراکت داروں نے بھی پاکستان کی اصلاحات اور سرمایہ کاری ایجنڈے کی حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیر خزانہ سے نجی سرمایہ کار گروپ گوبی پارٹنرز کے...
لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین ہرمیدان میں کامیابی کےجھنڈے گاڑھ رہی ہیں، عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے، جہاز بھی اڑا سکتی ہے، سیاستدان بھی بن سکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہےکہ یہ میدان چھوٹا پڑ گیا ہے، حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، 2026کو نوجوانوں کا سال قراردیا گیا ہے، لاہوریوں نے بسنت کے تین...
سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہو جائے گا، جبکہ پہلی بار بلنگ سائیکل میں صنعت پر عائد 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی صفر ہو جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صنعتی سیکٹر گھریلو صارفین کو 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی دے رہا ہے، کمرشل صارفین 90 ارب روپے...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف بنایا گیا تو وہ نہ اسے مانیں گے اور نہ ہی اس کی پیروی کریں گے، سیاست اب شریف لوگوں کا کام نہیں رہی حالانکہ سیاست دراصل انبیا کی وراثت اور ان کا فریضہ ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جیل جانا یا پھانسی چڑھنا کوئی بڑی بات نہیں، اگر اس سے آگے بھی کوئی سزا دی گئی تو اسے بھی قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بالکل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت آفات کی پیشگوئی اور بروقت روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔ البتہ اے آئی کے استعمال میں احتیاط اور مسلسل نگرانی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ مصنوعی ذہانت کی سب سے بڑی طاقت آفات کی پیش گوئی اور تدارک ہے۔ پاکستان میں ڈیٹا محدود اور حاصل کرنا مشکل ہے۔ اس وقت پاکستان وَلنریبیلٹی رپورٹ میں بیس انتہائی متاثرہ اضلاع کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان میں سے 18 اضلاع بلوچستان اور دو خیبر پختونخوا میں ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ ماحولیاتی پالیسی میں سائنس...
؎رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی تیاریاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت رمضان بازاروں کے قیام سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مارکیٹ کمیٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ اجلاس میں رمضان بازاروں کے قیام، انتظامات اور مجوزہ مقامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ شہر کی تمام سب ڈویژنز میں رمضان بازار قائم کیے جائیں گے، جہاں سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیائے خور ونوش سرکاری نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ رمضان المبارک تیاریاں رمضان المبارک کی آمد آمد، ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں جاری...
ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔پروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پرفکسڈ چارجزلگانے کی درخواست ہے، پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے، اس وقت ماہانہ300 یونٹ تک گھریلوصارفین پر فکسڈ چارجز لاگو نہیں ہیں۔ ماہانہ100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پر 200روپے فکسڈچارجز لگیں گے، ماہانہ200یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈچارجز لگانے کی درخواست ہے، ماہانہ100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر275 روپے ماہانہ فکسڈچارجز لگیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج سے دو دن بعد بنگلا دیش میں قومی پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ یوں 12 فروری 2026 بنگلا دیشیوں کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ یہ دن اس لیے بھی تاریخ ساز ہے کہ سابق وزیر اعظم بنگلا دیش، شیخ حسینہ واجد کے 15سالہ استبدادی اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلی بار بنگلا دیش میں آزادانہ انتخابات کا ڈول ڈالا جارہا ہے۔ بھارت (جہاں حسینہ واجد نے فرار کے بعد پچھلے ڈیڑھ سال سے پناہ لے رکھی ہے) مایوس اور پریشان ہے۔ حسینہ واجد کی حکومت کے اچانک خاتمے کے ساتھ ہی بنگلا دیش میں بھارت کی معاشی، سیاسی، سفارتی اور اسٹرٹیجک سرمایہ کاری کا جہاز خلیجِ بنگال میں ڈْوب چکا ہے۔ البتہ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ایونٹ عالمی سطح پر پاکستان کو ایک مضبوط پارٹنر کے طور پر سامنے لائے گا، پاکستان مشترکہ راہ پر عزم اور جوش کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں پہلا سیف سٹی منصوبہ اور پہلی آئی ٹی یونیورسٹی بھی قائم کی گئی ہے، لینڈ ریکارڈ میں اصلاحات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایونٹ عالمی سطح پر پاکستان کو ایک مضبوط پارٹنر کے طور پر سامنے لائے گا، پاکستان مشترکہ راہ پر عزم اور جوش کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہوزیراعظم نے آئی ٹی شعبے میں نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو خصوصی مراعات دینے کی اصولی منظوری دے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل ’’او آئی سی ویکسین الائنس‘‘ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اسلامی ممالک کو اس حوالے سے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔ او آئی سی ویکسین مینوفیکچررز گروپ کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان 24 کروڑ آبادی کا ملک ہے جہاں ہر سال 60 لاکھ سے زائد آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، ایسے میں ویکسین کی مقامی تیاری ایک بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 2030 تک ویکسین کی درآمد اور بیرونی انحصار ختم کرنے کا ہدف...
آج سے دو دن بعد بنگلہ دیش میں قومی پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں ۔ یوں12فروری 2026 بنگلہ دیشیوں کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ یہ دن اس لیے بھی تاریخ ساز ہے کہ سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش ، شیخ حسینہ واجد ، کے 15سالہ استبدادی اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلی بار بنگلہ دیش میں آزادانہ انتخابات کا ڈول ڈالا جارہا ہے ۔ بھارت ( جہاں حسینہ واجد نے فرار کے بعد پچھلے ڈیڑھ سال سے پناہ لے رکھی ہے) مایوس اور پریشان ہے ۔ حسینہ واجد کی حکومت کے اچانک خاتمے کے ساتھ ہی بنگلہ دیش میں بھارت کی معاشی ، سیاسی، سفارتی اور اسٹریٹجک سرمایہ کاری کا جہاز خلیجِ بنگال میں ڈُوب چکا ہے...
اسلام آباد: فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66 کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر ہے۔ فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو طلبی اور دستاویزات طلب کرنے کے مؤثر اختیارات دینے کی سفارش کی ہے۔بریفنگ میں کہا گیا کہ کمیٹی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی اور سزاؤں کا واضح نظام ہونا چاہیے، دفاع، سکیورٹی اور خارجہ اُمور کے نام پر معلومات چھپانے کے وسیع اختیارات محدود کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ فافن کا مزید کہنا تھا کہ...
فافن کا پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فافن کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر موثر ہے، فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو طلبی اور دستاویزات طلب کرنے کے موثر اختیارات دینے کی سفارش کی ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ کمیٹی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی اور سزائوں کا واضح نظام ہونا چاہیے، دفاع، سکیورٹی اور خارجہ امور کے نام پر معلومات چھپانے کے وسیع...
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات کو زیادہ سے زیادہ سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق گزشتہ برس اعلیٰ سطحی وفود افغانستان کا دورہ کرتے رہے اور سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم بدقسمتی سے یہ سلسلہ نہ رک سکا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-16 جوہانسبرگ/ رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل صمود فلوٹیلا نے محصور فلسطینیوں تک امدادی سامان اور خوراک فراہم کرنے کے لیے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور بڑی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مقصد کے لیے 100 سے زاید کشتیوں اور ہزار سے زاید امدادی کارکنوں پر مشتمل ایک بڑا بحری قافلہ بحیرہ روم سے اگلے ماہ روانہ ہوگا۔ اس مشن میں شامل ایکٹوسٹس میں طبی کارکنان، جنگی جرائم کے تفتیش کار اور دیگر رضاکار بھی شامل ہوں گے جو امدادی سامان کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات بھی فراہم کریں گے۔ یاد رہے کہ غزہ کے لیے فلوٹیلا کی کوششیں نئی نہیں ہیں بلکہ گزشتہ کئی برسوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوپرٹینو :ایپل کی جانب سے رواں سال اپنا سستا ترین نیا آئی فون بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین میں خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ آئی فون 17 ای کو موسمِ بہار میں پیش کیا جائے گا، اب سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اس ڈیوائس کو فروری کے مہینے میں ہی لانچ کر دے گا۔ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائٹ میک ویلٹ (Macwelt) کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایپل 19 فروری کو آئی فون 17 ای کو باضابطہ طور...
غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے ارکان شامل ہوں گے، جن کا مقصد غزہ کے محصور عوام تک امداد پہنچانا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 450 سے زائد عالمی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس کارروائی کے...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ سلسلہ آئندہ 2 سال رہے گا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی ساڑھے 10 ارب ڈالر ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کرچکے ہیں، 4 سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کی ادائیگیاں وقت پر کرلیں گے۔گورنر ایس بی پی نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ستمبر 2027ء تک کے پروگرام میں ڈپازٹس رول اوور ہونا شامل ہے۔اُن کا...
جوہانسبرگ/رام اللہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے کی کوشش کرنے والے عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال پہلے سے کہیں بڑی بحری امدادی فلوٹیلا روانہ کریں گے، جس میں 100 سے زائد کشتیاں اور ایک ہزار کے قریب طبی عملہ شامل ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا اور سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 450 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ بدھ کے روز جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا فاؤنڈیشن میں ہونے والے اجلاس میں فلوٹیلا کے منتظمین نے کہا کہ اس بار کوشش پہلے سے کہیں زیادہ بڑی اور منظم...
مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو لاگت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، وزیر صحت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، تاہم ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک میں تیار نہیں ہوتی۔ مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جو قومی معیشت پر ایک بڑا بوجھ ہوگا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے اور آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، یہاں ہر...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے، تاہم ان میں سے کوئی بھی ویکسین ملک میں تیار نہیں ہوتی۔ مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جو قومی معیشت پر ایک بڑا بوجھ ہوگا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی آبادی تقریباً 24 کروڑ ہے اور آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، یہاں ہر سال تقریباً 62 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، پاکستان میں حکومت شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے تاہم ان میں...
پاکستان تحریک انصاف کافی عرصے سے اندرونی اختلافات کا شکار ہے، بعض رہنما ان اختلافات پر کھل کر بات کرتے ہیں تو بعض اسے سیاست کا حسن قرار دیتے ہیں، سینیٹر مشال یوسفزئی کے عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ساتھ اختلافات بھی بہت پرانے ہیں اور وہ ان اختلافات کا اظہار بھی کر چکی ہیں۔ تاہم اب دونوں جانب سے ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ اب ان کے مابین اختلافات کچھ بڑھ گئے ہیں اور بات اس حد تک آ گئی ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بھی اس معاملے پر مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد ایکشن کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم اور شائقین کے جوش و جذبے کو بڑھانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ گانے کے بول اور کمپوزیشن واجد سعید نے تیار کیے ہیں جبکہ موسیقی کی ویڈیو کی ہدایت کاری محسن طلعت نے کی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ مکمل گانا 5 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ View this post on Instagram A post shared by Fawad Alam (@iamfawadalam)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی 14 برس کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر عالمی پارلیمانی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جس کے لیے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (CPA) کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا ہے۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی قیادت میں منعقدہ اس ساتویں ایشیا ریجن کانفرنس میں 150 سے زائد اراکینِ پارلیمنٹ، اسپیکرز اور ماہرین شرکت کریں گے۔ “مستقبل کی پارلیمانیں” کے عنوان سے منعقدہ اس کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی، جعلی خبروں کا تدارک، صنفی امور اور ٹیکنالوجی جیسے اہم موضوعات پر بحث کی جائے گی۔ وفد کا استقبال ایم پی اے صائمہ آغا نے ایئرپورٹ پر کیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے اورعلیمہ خان نے مشعال یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہیں۔ مشعال یوسفزئی نے رد عمل دیتے ہوئے علیمہ خان کے بیان کو آے آئی جنریٹڈ کہہ دیا اور کہا کہ علیمہ خان صاحبہ خان صاحب کی بہن ہونے کی وجہ سے میرے لیے...
عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے دلچسپی ہی نہیں لی، پراسیکیوٹر سے مکالمہ فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر...
15 شعبان المعظم یوم ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی جامع مسجد کو سجایا گیا ہے۔ اس عظیم دن کے استقبال کے لیے جشن، چراغاں، محافلِ میلاد اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں متعلقہ ملک سے رائے لینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہر کے ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے تیاریا ں شروع کر دینی چاہیے قرآن کا با تفسیر مطالعہ نہایت ضروری ہے دین کا علم رکھنے والی خواتین معاشرے کو شیطان کے فتنوں سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھ سکتی ہیں بدلو نظام تحریک میں خواتین ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہیں یہ بات انھوں نے استبال رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ رمضان البارک مہینوں کا سردار اور اللہ تعالی کا محبوب اور نزول قرآن کا مہینہ ہے اس کا استقبال کے لیے تیاریاں بھی بھر پورطرح سے کرنا چاہیے اور ابھی سے ہمیں...
جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ، مصر اور قطر ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے انتظامات بھی کر رہے ہیں۔ جہاں ابتدائی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار ملاقات کریں گے۔ فی الحال اس ملاقات کا ایجنڈا سامنے نہیں آیا اور نہ ہی امریکا یا ایران کی جانب سے اس متوقع مذاکرات کی تصدیق یا تردید سامنے آئی ہے۔ قبل ازیں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے...
محکمہ صحت پنجاب نے بسنت کی مناسبت سے لاہور کے 13 اسپتالوں کو چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق لاہور کے 13 سرکاری اسپتال چھ سے آٹھ فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے اور اسپتال انتظامیہ کو میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی مکمل موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ادویات، ڈرپس، ویکسین اور سرجیکل سامان کی دستیابی ہر صورت مکمل کی جائے جب کہ بسنت کے دوران ممکنہ حادثات کے پیش نظر اسپتالوں میں بیڈز بھی مختص کیے جائیں۔محکمہ صحت نے بلڈ بیگز کی دستیابی یقینی بنانے اور خون عطیہ کرنے والے افراد کی فہرستیں تیار رکھنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو...
ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویکسین سازی میں پاکستان کے خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سعودی عرب کا گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ وزیر صحت مصطفی کمال کی گزشتہ سات ماہ کی کاوشوں کا یہ نتیجہ ہے۔ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے ہم۔منصب سے اب تک تین میٹنگز ہو چکی ہیں۔ جن میں ویکسین کی مقامی تیاری سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون جیسے کلیدی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ویکسین کی مقامی تیاری کے حوالے سے وزیر صحت مصطفی کمال کی...
ٹنڈوجام:رے پبلک ہائی اسکول ٹنڈوجام میں طالبات سائنسی نمائش میں اپنے تیار کردہ ماڈلز کو دیکھا رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
تنازعات کے پر امن کیلئے تیار،سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ العمل ہے،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت آریا فارمولا کے تحت اہم اجلاس کا موضوع بین الاقوامی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے معاہدات کے تقدس کو برقرار رکھنا تھا۔ اجلاس میں ممتاز ماہرین پر مشتمل پینل نے بریفنگ دی پینل میں اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے قانونی...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور ان کے ذاتی معالجین کو بھی بلایا جاتا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سلمان اکرم راجا کی 30 منٹ طویل ملاقاتبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے درخواست کی ڈاکٹر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات...
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی فنڈز موجود نہیں، آئندہ چھ ماہ میں مالی گنجائش موجود نہیں ہے۔ اگلے مالی سال کے لئے ان پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ بارکھان میں تقریب کے دوران بلوچستان میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے لئے اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ داتا دربار پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس نظام اور اختیارات کے موجودہ ڈھانچے پر کڑی تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں نام نہاد "گڈ گورننس" اور "تھانہ کلچر" کا پول ایک ہی واقعے نے کھول کر رکھ دیا ہے۔ ان کے مطابق ایک حادثے کو پہلے "فیک نیوز" قرار دیا گیا اور پھر مظلوم شہری کو مجرم ثابت کرنے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تمام حربے ناکام ہوگئے اور حقیقت سامنے آگئی تو نمائشی کارروائی کرتے ہوئے عدالت لگائی گئی اور...
رجب طیب اردگان سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے دائرے پر مبنی باعزت سفارتکاری کو آگے بڑھانا ہماری اصولی پالیسی کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے آج اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر "مسعود پزشکیان" سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں انہوں نے دوطرفہ تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ایران کے عسکری تناو پر بات کی۔ تُرک ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق، دونوں صدور نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے سے پیدا ہونے والے سکیورٹی خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر رجب طیب اردگان نے یقین دلایا کہ وہ تہران و واشنگٹن...