گلگت، منجی عالم بشریت (عج) کے یوم ولادت کے جشن کی تیاریاں
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2026 GMT
15 شعبان المعظم یوم ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی جامع مسجد کو سجایا گیا ہے۔ اس عظیم دن کے استقبال کے لیے جشن، چراغاں، محافلِ میلاد اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حجت خدا حضرت امام مہدی (عج) کی تیاریاں جاری ہیں۔ 15 شعبان المعظم یوم ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی جامع مسجد کو سجایا گیا ہے۔ اس عظیم دن کے استقبال کے لیے جشن، چراغاں، محافلِ میلاد اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ اہلِ ایمان میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ رات کو گلگت کے اطراف میں پہاڑوں پر چراغاں کیلئے نوجوانوں کی طرف سے تیاریاں بھی جاری ہیں۔ رات کو گلگت کے اطراف میں پہاڑوں کو چراغاں سے بھی سجایا جائے گا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: یوم ولادت
پڑھیں:
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔