مرکزی صدر امین شیرازی نے کہا کہ عالمی یوم القدس ریلی 23 رمضان المبارک بمطابق 13 مارچ 2026 کو نکالی جائے گی، ریلی اسلام پورہ مسجد صاحب الزمان سے پنجاب اسمبلی ہال تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، خواتین، بچے اور مختلف جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس کے حوالے سے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مرکزی دفتر المصطفیٰ ہاؤس لاہور میں آئی ایس او پاکستان ضلع لاہور کی جانب سے قدس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر امین شیرازی، سابقین امامیہ، سابقہ مرکزی صدور و ارکین نظارت نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں عالمی یوم القدس ریلی کے انتظامی امور پر اہم فیصلے کیے گئے۔ مرکزی صدر امین شیرازی نے کہا کہ عالمی یوم القدس ریلی 23 رمضان المبارک بمطابق 13 مارچ 2026 کو نکالی جائے گی، ریلی اسلام پورہ مسجد صاحب الزمان سے پنجاب اسمبلی ہال تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، خواتین، بچے اور مختلف جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔

اجلاس میں حسنین جعفر زیدی، افسر رضا خان، یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ، سید انجم رضا، سید امین شیرازی سمیت دیگر رہنماوں اور سینیئرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: عالمی یوم القدس نکالی جائے گی

پڑھیں:

آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

فائل فوٹو 

آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا، آزاد کشمیر میں 5 جون سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، عالمی ادارے نے کریڈٹ ریٹنگ 7 سال کی بلند ترین سطح پر قرار دیدی
  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع