2026-07-24@12:11:51 GMT
تلاش کی گنتی: 163
«نے چوتھی شادی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چوتھے پارے کے ثلث سے پانچویں پارے کے اختتام تک تلاوت کی گئی، جو سورہ النساء پر مشتمل ہے۔ سورہ النساء مدنی سورت ہے۔ اس سورت میں نوزائیدہ اسلامی معاشرے کے لیے احکامات بیان کیے گئے ہیں جو سورہ البقرہ کا تسلسل ہے۔ اس سورت میں وراثت، حقوقِ یتامیٰ، تعدد ازواج، منافقین کا طرز عمل اور ان کے مقابلے کے لیے حکمت عملی، غیرجانبدار قبائل سے تعلقات، اسلامی اخلاق و آداب، تیمم، معاشرتی، معاشی، تعزیری اور فوجداری قوانین، صلاۃ القصر اور صلاۃ الخوف کے مسائل بیان کیے گئے ہیں۔سورت کے پہلے رکوع میں انسانوں کو بتایا گیا کہ تم ایک مرد و عورت سے پیدا کیے گئے ہو، تمہیں مختلف قبیلوں میں تقسیم...
پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں تبدیل ہوگئی۔ بعد ازاں، دونوں نے ایک دوسرے کی زندگی اور کیریئر میں بھرپور ساتھ دیا ہے اور مداح ہمیشہ انہیں نیک تمنائیں دیتے رہتے ہیں۔ شمون عباسی اور شیری شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک ساتھ شرکت کی اور اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک دوسرے کو ہمیشہ اسپیس...
میئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپسی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جرائم سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں، شاپ لفٹنگ کے 95 ہزار واقعات کے باعث تین گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرائم میں اضافے پر اپوزیشن نے تنقید کی ہے جبکہ میئر لندن نے جرائم میں اضافے کی وجہ مہنگائی اور شہری وسعت کو قرار دیا ہے۔
پاکستانی ٹیم کو بھارت سے 4 ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف سے 16میں سے 13میچ ہارے، جس پر عوام مایوس ہیں اور سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ ہمارا کرکٹ سسٹم کب بہتر ہوگا؟بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مسلسل آٹھویں فتح، چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعدقومی ٹیم نے روایتی حریف کیخلاف آخری میچ چار ستمبر2022کو دبئی میں جیتا ،کپتانوں میں مصافحہ پھر نہ ہوسکا۔اتوار کو کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ کا دلچسپ پہلو یہ تھا کہ پاکستان کے چار بولروں سلمان آغا، عثمان طارق، محمد نواز اورصائم ایوب نے 14اوورز میں مجموعی طور پر 87 رنز دیئے جبکہ تین بولروں شاہین شاہ آفریدی، ابرار...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما پہلے ہی اوور میں سلمان آغا کی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے دوسرے آؤٹ ہونے والے بیٹر ایشان کشن تھے جو کہ 40 گیندوں پر 77 رنز بناکر صائم ایوب کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان کی پلئینگ الیون میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان ، بابراعظم، سلمان علی آغا، عثمان خان،...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈز اجرا کا پلان مؤخر کر دیا گیا کیونکہ وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل ہونے کے باعث فروری کے پہلے ہفتے میں پانڈا بانڈز کا اجرا نہیں ہو سکا۔ وزارت خزانہ حکام آئندہ ماہ کے دوران بانڈز کے اجرا کیلئے پُرامید ہیں لیکن تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا جا سکا۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران چوتھی مرتبہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں تبدیلی کی ہے جبکہ ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی یوروبانڈز کی ادائیگی اپریل 2026 میں کرنی ہے جس کیلئے حکومت مالیاتی انتظامات کر رہی ہے۔ پانڈا بانڈز کے اجرا کیلئے ابھی بھی وزارت...
چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 بڑے سیلابوں کے نتیجے میں 19 ہزار افراد مستقل معذوری کا شکار ہوچکے ہیں، جبکہ یہ نقصان معاشی اور اقتصادی خسارے کے علاوہ ہے۔ مصدق ملک کے مطابق ان سیلابوں کے باعث 4 کروڑ افراد بے گھر ہوئے، جن میں سے 50 فیصد اسکول جانے کی عمر کے بچے ہیں، جو تعلیم اور مستقبل دونوں کے لیے خطرناک صورتحال ہے۔ کراچی: چوتھی پاکستان کلائیمیٹ کا نفرنس 2026 سے مصدق ملک کا...
او آئی سی سی کے تحت پاکستان میں چوتھی کلائمٹ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ کلائمٹ دنیا کےساتھ اب پاکستان کا بھی اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑے نوعیت کے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے چوتھی کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2022 کے سیلاب نے بتایا کہ پاکستان بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا کررہا ہے۔ یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہےکہ ہم سب ملکر کلائمیٹ چینج کے روک تھام سے متعلق کام کریں۔ انہوں نے بتیا کہ حکومت بھی اس حوالے سے اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔ کانفرنس کا مقصد اس حوالے سےآگاہی اور مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ ہم...
چین، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کا کامیاب انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی۔ بار بار کی مشق اور نکھار کے بعد مختلف نوعیت کے پروگرام مزید دلکش ہو گئے ہیں، فنکاروں کی کارکردگی میں بھرپور توانائی اور جذبہ نمایاں ہے جبکہ تمام سیگمنٹس کے درمیان ربط و تسلسل بھی مزید ہموار ہو چکا ہے۔ روایتی ثقافت کی جدت آمیز پیشکش سے لے کر چینی و غیر ملکی فنون کے بین الثقافتی امتزاج تک، پورا گالا ایونٹ نت نئے انداز، خوشی اور تہوار کی فضا سے بھرپور نظر آتا ہے، جو دنیا بھر...
لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ متاثرہ لڑکی عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ پولیس کے مطابق عائشہ اس وقت میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ یہ بھی پڑھیے: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی مریضہ گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی۔ خوش قسمتی سے اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ 25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ عائشہ نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی، گرنے کے نتیجے میں متاثرہ لڑکی زخمی ہوگئی، زخمی لڑکی کو علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگا دی۔حالت خطرے سے باہر ہے۔
پاکستان آرمی نے چوتھی نیشنل فٹنس چیلنج چیمپئن شپ کا ٹائٹل 16گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن (پی بی بی ایف)کے زیرِ اہتمام قیوم اسٹیڈیم میں منعقدہ دو روزہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پولیس، واپڈا، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیموں نے شرکت کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن طارق پرویز تھے جنہوں نے کھلاڑیو کو میڈلز پہنائے۔ چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز کیٹیگری میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 گولڈ اور 10 سلور میڈلز حاصل کیے۔ ماسٹرز کیٹیگری میں اولمپیئن صدف صدیقی نے تین گولڈ اور ایک سلور جبکہ حوالدار مقبول احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ روزبنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی۔ دوران گفتگو بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ سال بنگلہ دیش میں ہونے والی تیسری میڈ ان پاکستان نمائش جو کہ23 سے27 ستمبرانٹرنیشنل کنونشن سٹی ڈھاکہ میںٹیکسٹائل انڈسٹری،فوڈ پراڈکٹس، صارفین کی مصنوعات، جوتے،گھریلو سامان،ٹائلیں اور سیرامکس، جواہرات اور زیورات،کھیلوں کا سامان، خدمات فراہم کرنے والے،فیشن اور فیبرکس،سیاحت اور دستکاری کی مصنوعات اور دیگر شعبوں سے وابستہ نمائش میں حصہ لیا۔بانی چیئرمین خورشید برلاس نے بتایا ایونٹ کامقصد پاکستانی مصنوعات کو بنگلہ دیش میں متعارف کروانا ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو بنگلہ دیش میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے چوتھی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا، جو مجموعی منافع کی توقع سے کم شرح کے باعث صنعت کی پیشگوئیوں سے کم رہے۔ کمپنی نے غیر مجتمع بنیادوں پر سہ ماہی منافع 15.9 ارب روپے ظاہر کیا، جس سے فی حصص آمدن 11.20 روپے بنی۔ اگرچہ منافع میں سالانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، تاہم سہ ماہی بنیاد پر یہ 17 فیصد کم رہا۔ پورے سال 2025 کے لیے کمپنی نے 73.5 ارب روپے منافع اور 51.69 روپے فی حصص آمدن رپورٹ کی، جو سالانہ بنیاد پر 14 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔سہ ماہی کارکردگی میں کمزوری کی بنیادی وجہ مارجن میں کمی رہی۔ چوتھی سہ...
کراچی: (دنیا نیوز) چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمےاور12ہزار کمبل شامل ہیں ۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل26دسمبر2025کو چین کی جانب سے آنے والی تیسری امدادی کھیپ میں 100 کشتیاں، 5ہزارخیمے اور8ہزارکمبل شامل تھے جبکہ اکتوبر2025 کو آنے والی دوسری کھیپ میں 16ہزار کمبل،700 خیمے، 1000 لائیف جیکٹ اور4ہزارسلیپنگ بیگ شامل تھےاور 28ستمبر2025 کو آنے والی پہلی امدادی کھیپ میں 9ہزارکمبل اور 300 خیمے شامل تھے۔ چین...
چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 26 دسمبر 2025 کو چین کی جانب سے آنے والی تیسری امدادی کھیپ میں 100 کشتیاں، 5 ہزارخیمے اور 8 ہزارکمبل شامل تھے۔ 4 اکتوبر 2025 کو آنے والی دوسری کھیپ میں 16ہزار کمبل،700 خیمے، 1000 لائیف جیکٹ اور4ہزارسلیپنگ بیگ شامل تھے۔ 28 ستمبر 2025 کو آنے والی پہلی امدادی کھیپ میں 9ہزارکمبل اور 300 خیمے شامل تھے...
انتہائی پاکیزہ کردار کا حامل انتہائی سچا اور حق گو انسان چالیس سال تک اپنی چھوٹی سی بستی مکّہ میں عام لوگوں جیسی زندگی گذارتا رہا اور عام لوگوں جیسی باتیں کرتا رہا۔ مگر اچانک ایک روز اس نے بستی کے لوگوں کو یہ بتا کر حیران کردیا کہ ’’زمین وآسمان کو ایک عظیم الشان ہستی نے تخلیق کیا ہے، وہ پوری کائنات کا خالق بھی ہے اور کنٹرولر بھی ہے۔ خالق انسانوں کو تخلیق کرکے ان سے بے نیاز ہو کر نہیں بیٹھ گیا بلکہ وہ ہر انسان کے ہر عمل کی خبر رکھتا ہے۔ اس دنیا کو اس نے انسانوں کا امتحان لینے کے لیے پیدا کیا ہے، اس کے خاتمے کے بعد وہ اپنا دربار لگائے گا...
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس نے جمعرات 15 جنوری 2023 کو اپنی چوتھی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی خوشیوں کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جبکہ ننھی مالتی کی نانی مدھو چوپڑا نے بھی ایک جذباتی پیغام کے ساتھ نئی تصاویر پوسٹ کیں۔ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مالتی کی سالگرہ کی پارٹی کی تصاویر شیئر کیں، جہاں ساری سجاوٹ ڈزنی شہزادیوں کے گرد گھومتی نظر آئی۔ خاص طور پر پارٹی کا تھیم سمندر اور جل پریوں پر مبنی تھا، جسے دیکھ کر ننھی مالتی کی پسند صاف جھلکتی ہے۔ تصاویر میں ایک...
فائل فوٹو لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات دیکھنے کیلئے آیا نوجوان جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے گِرنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس کے مطابق 26 سالہ علی آصف لاہور بار ایسوسی ایشن کےانتخابات دیکھنےجوڈیشل کمپلیکس آیا تھا، جہاں وہ کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گِر کر جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے اور تحقیقات شروع کر دیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کر دیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اس سے قبل 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2025ء کو بھی خطوط بھیجے گئے تھے۔ خط میں سابق قائد حزب اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواء مقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی مانگی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی طور پر ضروری ہیں کیونکہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بھی فریق ہے، معلومات موصول ہونے کے بعد ہی تقرر کا عمل آگے بڑھایا...
سنتیاگو(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی۔ پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے مات دی۔ دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دی، جبکہ تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کو سات تین سے ہرایا۔ چوتھے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم دفاع اور حکمتِ عملی کے حوالے سے کمزور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-1 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی ویڈیو مارکیٹ میں ایک ہی دوکاندار سے چوتھی بار ڈکیتی کی واردات ،جمعہ کے روز بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو مسلح افراد 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر فرار ،ابتک چار وارداتوں میں 8لاکھ سے زائد رقم لوٹی گئی ہے پولیس نے کوئی داد رسی نہیں کی :سورج کمار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں ویڈیو مارکیٹ میں گزشتہ روز بجلی بند ہونے کا فائدہ اٹھا کر مسلح افراد نے دوکاندار سورج کمار سے 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر آسانی سے فرار ہو گئے۔ نامہ نگار
تیز رفتاری پر موٹر سائیکل سوار کو 2ہزار، تھری وہیلر کو 3 ہزار، عام گاڑی کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا، تیز رفتاری پر لگژری گاڑی اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو 20 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، اوور لوڈنگ پر تھری وہیلر کو 3 ہزار، عام گاڑی کو 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ اوور لوڈنگ پر لگژری گاڑی کو 10ہزار، ٹرانسپورٹ گاڑی کو 15 ہزار جرمانہ ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 (چوتھی ترمیم) پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ کالے شیشے رکھنے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور 50 ہزار تک جرمانہ ہوگا، ون وے پر موٹر گاڑی چلانے پر 6...
کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ؛صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ،کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار تک جرمانہ ہوگا، ون وے پر موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار تک جرمانہ ہوگا۔ متن میں مزیدکہا گیا ہے کہ تیز رفتاری پر موٹر سائیکل سوار کو2ہزار، تھر ی وہیلر کو 3ہزار، عام گاڑی کو 5ہزار جرمانہ ہوگا،تیز رفتاری پرلگژری گاڑی اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو 20ہزار روپے جرمانہ ہوگا،اوور لوڈنگ پر تھری وہیلر کو 3ہزار، عام گاڑی کو 5ہزار روپے جرمانہ ہوگا، اوور لوڈنگ پر لگژری گاڑی کو 10ہزار، ٹرانسپورٹ گاڑی...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر اکرام دین اجن چوتھی انٹرنیشنل نرسنگ ریسرچ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ابوظہبی ٹی10: محمد عامر کی کپتانی میں کوئٹہ کیولری کی چوتھی لگاتار فتح، پوائنٹس ٹیبل پر راج برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی: ابوظہبی ٹی10 لیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور محمد عامر کی شاندار کپتانی اور دھماکے دار انٹری نے کوئٹہ کیولری کی کارکردگی میں نیا جوش بھر دیا ہے۔ عامر نے نہ صرف قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 2 اوورز میں 16 رنز کے عوض 4 اہم وکٹیں حاصل کر کے میچ کا رخ پلٹ دیا۔ عامر کی اس جاندار کارکردگی نے کوئٹہ کیولری کو مزید مضبوط کر دیا ہے، جس نے لگاتار چاروں میچ جیت کر 8 پوائنٹس اپنے نام کر لیے ہیں۔ +2.784...
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ جوڑی راجکمار راؤ اور پترالیکھا کی چوتھی شادی کی سالگرہ اس وقت مزید خاص بن گئی جب 15 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ ’سٹی لائٹس‘ کے اس جوڑے نے خوشی کی یہ خبر انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے دی اور اپنی بیٹی کو خدا کی سب سے بڑی نعمت قرار دیا۔ راجکمار راؤ نے لکھا کہ “یہ سب سے بڑی نعمت ہے جو خدا نے ہمیں ہماری چوتھی شادی کی سالگرہ کے دن عطا کی ہے۔” View this post on Instagram A post shared by RajKummar Rao (@rajkummar_rao) خبر سامنے آتے ہی مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جوڑے نے اپنی شادی...
سعودی ڈیٹا اینڈ اے آئی اتھارٹی (SDAIA) نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے موضوع پر چوتھا گلوبل اے آئی سمٹ 15 سے 17 ستمبر 2026 تک ریاض میں منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب 2034 میں ’سب سے دلچسپ ورلڈ کپ‘ منعقد کرنے کے لیے پرعزم یہ سمٹ سعودی ولی عہد، وزیر اعظم اور ایس ڈی اے آئی اے کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں منعقد کیا جائے گا۔ اس بین الاقوامی اجلاس میں مختلف ممالک کے سرکاری رہنما، فیصلہ ساز، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان، ماہرین، موجدین اور محققین شرکت کریں گے تاکہ ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ سعودی عرب...
پاکستان کے معروف الپائن اسکیئر محمد کریم نے دبئی میں منعقدہ ایف آئی ایس بین الاقوامی اسکی ریسز میں شاندار کارکردگی کے بعد سرمائی اولمپکس 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ نلتر سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ کھلاڑی مسلسل چوتھی مرتبہ اولمپکس میں جگہ بنا کر دنیا کے واحد اسکیئر بن گئے ہیں جنہوں نے یہ اعزاز مسلسل 4 بار حاصل کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کے مقامات جو 2025 میں دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں محمد کریم اس سے قبل سوچی، پیونگ چانگ اور بیجنگ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ اگرچہ وہ اب تک تمغہ نہیں جیت سکے، تاہم عالمی سطح پر ان کی مسلسل موجودگی کو پاکستان کے سرمائی کھیلوں کے...
شمالی کوریا کی خواتین فٹ بال ٹیم نے فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے فیفا انڈر-17 خواتین ورلڈ کپ جیت لیا، ٹیم نے یہ چوتھا ٹائٹل جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ فائنل میچ مراکش کے را بات اولمپک اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلا گیا جہاں شمالی کوریائی کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں ہی 3 گول کر کے نیدرلینڈز کو 3 صفر سے شکست دی، جو اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار شریک تھی۔ یہ بھی پڑھیں: سونیا مصطفیٰ نے پہلی خاتون فیفافٹبال ریفری بن کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا شمالی کوریا نے اس سے قبل 2008، 2016 اور 2024 میں بھی یہ ٹائٹل جیتا تھا اور وہ واحد ملک ہے جس نے...
یونیورسٹی آف ڈھاکہ کے شعبہ اردو نے آج نواب علی چوہدری سینیٹ بھابن آڈیٹوریم میں ’قومی بیداری میں اقبال اور نذر الاسلام کے کردار‘ کے موضوع پر چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ یہ 2 روزہ کانفرنس علما اور محققین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے تاکہ وہ علامہ محمد اقبال اور قاضی نذر الاسلام کے قومی شعور اور علمی بیداری میں اثرات پر تفصیلی گفتگو کر سکیں۔ افتتاحی سیشن اور اہم مقررین افتتاحی سیشن میں یونیورسٹی آف ڈھاکہ کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد خان بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ دیگر نمایاں مقررین میں شعبہ اردو کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر غلام مولا اور جامعہ جواہر لال نہرو، نئی دہلی سے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد اکرم الدین شامل...
جے پور(ویب دیسک)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں چھٹی جماعت کی طالبہ نے ٹیچر کے رویے سے تنگ آکر اسکول کی چوتھی منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ امائرا چوتھی منزل سے گرنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، ابتدائی طور پر یہ واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے۔ حکام نے اسکول کے احاطے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر کے واقعے سے متعلقہ شواہد کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق طالبہ امائرا اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی، جو اسکول کی چوتھی منزل سے گرنے کے بعد شدید زخمی ہوگئی تھی، جسے...
ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار، رضوان کی ترقی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 October, 2025 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روہت شرما نے ہم وطن شبمان گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ افغانستان کے ابراہیم زادران بدستور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ شبمان گل دو درجے تنزلی سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔پاکستان کے محمد رضوان ایک درجہ ترقی سے چوبیسویں نمبر پر آگئے جبکہ فخر زمان کی ستائیسویں پوزیشن برقرار ہے۔ بولرز کی فہرست میں ٹاپ تھری پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔افغانستان کے...
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنی چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک درجے ترقی کے بعد 24 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما نے ہم وطن شبمان گل سے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ شبمان گل دو درجے تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں، جب کہ افغانستان کے ابراہیم زادران بدستور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے دیگر کھلاڑی فخر زمان کی 27 ویں پوزیشن برقرار ہے۔بولرز کی فہرست میں ٹاپ تھری میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: افغانستان کے راشد خان پہلے، جنوبی افریقہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی نے 27 اکتوبر 2025ء کو ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی نوعیت کا ہے جبکہ مجموعی معیشت پچھلے اندازوں کے مقابلے میں بہتر سمت میں جا رہی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں عمومی مہنگائی بڑھ کر 5.6 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ قوزی (کور) مہنگائی 7.3 فیصد پر مستحکم رہی۔ کمیٹی نے بتایا کہ حالیہ سیلاب کے اثرات توقع سے کم رہے اور زرعی پیداوار میں زیادہ نقصان نہیں ہوا۔پالیسی بیان میں کہا گیا کہ ملکی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہیں۔ بڑے پیمانے کی صنعتوں میں...
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت چوتھی بار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی پارلیمانی گروپ کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے، جس میں بلاول بھٹو اور فریال تالپور بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے ارکان اسمبلی کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے اور نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے اور نئی حکومت بنانے کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ وزارت عظمیٰ کے لیے مطلوبہ ارکان اسمبلی کی تعداد پوری کرنے کے لیے...
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوتھی بار اپنے وقت اور مقام میں تبدیلی کے بعد آج شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو کریں گے جبکہ فریال تالپور بھی اس موقع پر شریک ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے آذاد کشمیر کے ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت دی گئی ہے، اور اجلاس میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔ اجلاس میں موجودہ وزیراعظم انوار الحق کو ہٹانے اور نئی حکومت بنانے کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لیے مطلوبہ ارکان اسمبلی کی تعداد مکمل کرنے کے لیے فریال تالپور کی اہم ملاقاتیں جاری...
عمران خان کی ہمشیرہ روپوش ہیں تو اڈیالہ جیل کے باہر ان کی میڈیا ٹاک کیسے نشر ہوتی ہیں، جج کا شوکاز نوٹس جاری ضمانتی مچلکے ضبط کرنے اور دو نئے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم ،دونوں پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ایک بار پھر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔علیمہ خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود عدالت پیش نہیں ہوئیں جبکہ مقدمے...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد کے مقدمہ میں سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری پر ان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے اور مقدمے میں شامل 4 گاڑیوں کے 85 لاکھ روپے مالیت کے شورٹی بانڈز بھی بحق سرکار ضبط کر نے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ملزمہ کو دو نئے شورٹی بانڈز اور 10 لاکھ روپے فی کس کے دو نئے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے ملزمہ کے ضامن عمر شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے ملزمہ کی گرفتاری و حاضری پر...
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف عدالت نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں جمعہ 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ عدالت نے ان کی عدم پیشی پر سخت حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے اس بار سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کو ہدایت کی ہے کہ وہ علیمہ خان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے ضامن محمد شریف عدالت میں موجود تھے، جنہوں نے ایک لاکھ روپے کی ضمانتی گارنٹی جمع کرا رکھی ہے۔ گزشتہ سماعت میں عدالت نے ضامن کے بھی وارنٹ گرفتاری...
—فائل فوٹو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی غیرحاضری پر ان کے1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے چوتھی مرتبہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔علیمہ خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جبکہ مقدمے میں نامزد دیگر 10 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ روز ہمارے وارنٹ گرفتاری نکل رہے...
علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 22 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے جمعہ 24 اکتوبر پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اس بار سٹی پولیس آفیسر کو وارنٹ گرفتاری پر عمل کرانے کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کا ضامن محمد شریف عدالت پہنچ گیا، عدالت نے گزشتہ سماعت پر علیمہ خان کے ضامن کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔ گارنٹر محمد شریف نے علیمہ خان کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت گارنٹی دے رکھی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں...
ویب ڈیسک: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کی، عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے جمعہ 24 اکتوبر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے علیمہ خان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے اس بار سٹی پولیس آفیسر کو وارنٹ گرفتاری پر عمل کرانے کی ہدایت کر دی۔ بالی ووڈ کے مشہور ترین مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے علیمہ خان کے ضامن...
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ عدالت نے سٹی پولیس کو علیمہ خان کو گرفتار کر کے جمعہ 24 اکتوبر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل گزشتہ سماعت میں بھی علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: انسدادِ دہشتگردی عدالت: علیمہ خان کی مسلسل عدم حاضری پر تیسری مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آج ہونے والی سماعت کے دوران مقدمے کے 10 ملزمان سمیت علیمہ خان کا ضامن محمد شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے علیمہ خان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی...
سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 12 میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ اس حوالے سے ہیڈ محرر تھانہ سرجانی ملک فاروق نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ عظیم کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی معلومات کے واقعہ کام کے دوران زیر تعمیر عمارت کی چوتھی منزل سے گرنے کے باعث پیش آیا ہے جبکہ متوفی محنت کش بتایا جاتا ہے۔ کرائم سین یونٹ کو طلب کیا گیا ہے جو جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کر رہا ہے جبکہ سرجانی پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔
پاکستانی بلے باز سعود شکیل کہتے ہیں لیٹر آرڈر زیادہ رنز نہیں کر پا رہے۔ اگر ٹیسٹ میچ جیتنے ہیں تو ایسی غلطیاں نہیں ہونی چاہیئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کل میچ کا پہلا سیشن بہت اہم ہوگا، اس وکٹ پر چوتھی اننگ بہت مشکل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی جلد از جلد ساؤتھ افریقا کو آؤٹ کریں۔وہ سمجھ رہے تھے وکٹ اسپین لے گی لیکن وہ ایسا نہیں ہوا۔
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو مبینہ طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے پھینکا گیا ہے۔ عمارت میں موجود دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کپڑوں میں لپٹی ہوئی تھی۔ بھارت: اسپتال کی غفلت سے نومولود بچی کے مرنے پر والد لاش بیگ میں رکھ کر عدالت پہنچ گیا بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بچی کے والد وپین گپتا نے الزام لگایا کہ اسپتال نے بار بار فیس بڑھائی اور ڈلیوری میں تاخیر کی، جس کے نتیجے میں نومولود کی جان چلی گئی۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق بچی چوتھی منزل سے پھینکی...
سعودی دارالحکومت ریاض میں مشرقِ وسطیٰ سوسائٹی برائے ریڈی ایشن تھراپی اینڈ آنکولوجی (MESTRO) کی چوتھی سالانہ کانفرنس 21 اور 22 نومبر کو منعقد ہوگی، جو خطے کی نمایاں ترین طبی تقریبات میں شمار کی جاتی ہے۔ دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے کینسر کے علاج کے ماہرین، محققین اور ریڈی ایشن تھراپی کے ماہر ڈاکٹر شرکت کریں گے۔ رواں سال کا موضوع مصنوعی ذہانت اور جدید تکنیکی طریقوں کے ذریعے کینسر کے علاج میں پیش رفت پر مرکوز ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عالمی فائر اور ریسکیو چیمپیئن شپ کا انعقاد 26 اکتوبر تا یکم نومبر ریاض میں ہوگا تقریب میں کینسر کے مریضوں کی نگہداشت کے لیے کثیرالمضامین ٹیموں کی حکمتِ عملی، بنیادی سائنسی علوم، اطلاقی تحقیق، اور...
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلطان آف جوہر کپ میںتیسری پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہی، جب کہ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں ہونے والے برانز میڈل کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 2-3 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز سے ہی انگلش ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی، جب کہ پاکستانی ٹیم نے گول کے متعدد مواقع ضائع کر دیے۔ مقررہ وقت کے اختتام پر انگلینڈ کے تین اورپاکستان کے دو گول تھے۔ پاکستان کی جانب سےکپتان حنان شاہد اورسفیان خان نے ایک، ایک گول کیا، مگر ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ اس جیت کے بعد انگلینڈ نے برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ یہ میچ پاکستان کے...
لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔ 55 رنز کے مجموعی اسکور پر ٹرسٹان اسٹبس نعمان علی کا شکار بن گئے۔ رائن ریکلٹن اور ڈیوالڈ بریوس کریز پر موجو ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے تین اور شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک محنتی، باصلاحیت اور جڑا ہوا معاشرہ ہے، 28 مئی 1999ء کو پاکستان ایک ایٹمی طاقت بنا، جو اللہ کی خاص نعمت ہے، پاکستان اپنی تقدیر بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، بس ضرورت صرف استحکام اور مثر قیادت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی تاریخ میں تین بار ترقی کی اڑان بھرنے کی کوشش کی، جو مختلف وجوہات کی بنا پر کامیاب نہ ہو سکی، تاہم اب پاکستان چوتھی اڑان بھر چکا ہے اور ہمیں استحکام و وژن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی...
معروف صحافی اور اینکر اقرار الحسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں چوتھی شادی سے متعلق قیاس آرائیوں کو رد کر دیا۔ پروگرام کی میزبان کی جانب سے چوتھی شادی سے متعلق سوال پر اقرار الحسن نے واضح الفاظ میں کہا کہ اب ان کا مزید شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اقرار الحسن نے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کی پہلی تین شادیاں بھی کسی منصوبہ بندی کے تحت نہیں ہوئیں بلکہ وہ زندگی کے ایسے فیصلے تھے جو قدرت کی طرف سے طے کیے گئے اور مثبت ثابت ہوئے۔ ان کا کہنا تھا میں نے کبھی سوچ کر یا پلاننگ کے ساتھ شادیاں نہیں کیں۔ یہ وہ فیصلے تھے جو اللہ نے میرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں موٹر سائیکل ڈاکووں کی چھوتھی کامیاب وارادت پی ایس او پٹرول پمپ لوٹ کر فرار ایس ایچ او نے کل انھیں گرفتار کرنے کا کہا تھا آج تھانے کے نزدیک ولا ہی پمپ لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق مغرب کا سورج ڈوبنے سے پہلے موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کی ایک اور کامیاب واردات ٹنڈوجام پولیس اسٹیشن سے تھوڑے فاصلے پر موجود پمپ کو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا اور باآسانی ٹنڈوجام تھانے کے قریب سے فرار ہو گئے یہ ان کی چھوتھی کامیاب کاروائی تھی کیلے کے بپورپاریوں ایس ایچ او ٹنڈوجام نے تسلی دے کر کہا تھا کہ وہ جلد انھیں گرفتار کرلیں گے لیکن ڈاکوووںنے...
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سےغزہ کیلئے بھجوائی گئی امداد کی چوتھی کھیپ مصر پہنچ گئی ہے۔ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق این ڈی ایم اے نے فلسطینی عوام کیلئے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ روانہ کی تھی۔ پاکستان سے خصوصی طیارہ سو ٹن سامان لے کر العریش پہنچا۔ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے امدادی اشیا مصری ہلال احمرکے حوالے کیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مصری ہلال احمر یہ سامان غزہ کے متاثرین تک پہنچائے گی ۔ پاکستان سے بجھوائے گئے سامان میں آٹا، چاول، چنے، خوردنی تیل، ڈبہ بند پھل اور مکئی شامل ہے۔
بھارت سے مسلسل چوتھی شکست، پاکستانی بولرز ناکام، دبئی میں گرما گرمی کا ماحول، انڈین کھلاڑیوں نے پھر ہاتھ نہ ملایا
دبئی(نیوز ڈیسک)بھارت سے مسلسل چوتھی شکست،پاکستانی بولرز ناکام،دبئی میں گرما گرمی کا ماحول، انڈین کھلاڑیوں نے پھر ہاتھ نہ ملایا، اوپنر فخر زمان مشکوک کیچ پر آوٹ قرار پائے، امپائر نے شک کا فائدہ بولر کو دیا ، فائنل کی ریس میں رہنے کیلئے منگل کو سری لنکا کو شکست دینا ہوگی ، اگلا میچ جمعرات کو بنگلہ دیش سے ہوگا۔پاکستانی بالرز 172رنز کا دفاع نہ کرسکے۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بڑے اسکور کے باوجود پاکستانی بولنگ ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور بھارت نے پاکستان کے خلاف سپر فور کا میچ چھ وکٹ سے جیت لیا اور لگاتار چوتھی کامیابی حاصل سات گیند پہلے حاصل کرلی۔پاکستانی ٹیم آٹھویں بار بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی پریس کلب کے پہلے صدر، صحافت کے درخشاں ستارے اور سماجی خدمات کے لیے یاد رکھے جانے والے اظہر علی شاہین کی چوتھی برسی عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر ماتلی میں ان کے نام پر قائم اظہر علی شاہین مسجد میں روح پرور محفلِ میلاد منعقد ہوئی۔تقریب میں حیدرآباد اور مقامی نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ مرحوم کے صاحبزادے فراز اکبر شاہین، بھائی شاھد نوید اکبر اور خاندان کے دیگر افراد نے محفل کے انتظامات میں بھرپور کردار ادا کیا۔محفل سے خطاب کرتے ہوئے دانش عطاری نے مرحوم کی زندگی اور خدمات پر روشنی ڈالی اور آخر میں خصوصی دعا کرائی۔تقریب میں ماتلی پریس کلب...
ڈیرہ اللہ یار میں اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ کوئٹہ، لاہور اور جیکب آباد میں کامیاب کانفرنسز منعقد ہوچکی ہیں جبکہ چوتھی نصاب تعلیم کانفرنس ڈیرہ مراد جمالی میں 28 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی، صوبائی آرگنائزر علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ سہیل اکبر شیرازی و دیگر رہنماؤں نے ڈیرہ اللہ یار میں تعمیرِ ملت پبلک اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کے پرنسپل اور ایم ڈبلیو ایم کے سابقہ ضلعی سیکرٹری جنرل ظفر علی حیدری، سید شبیر علی شاہ، نظیر حسین ڈومکی سمیت دیگر شخصیات سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے...
مقررین نے اس موقع پر کہا کہ سید علی گیلانی کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرآباد میں بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے اس موقع پر سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے طویل جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی ون وقاص مارکیٹ والی گلی میں قائم وقاص آرکیڈ کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلے بالکونی سے دکھائی دے رہے تھے۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آتسزدگی کے باعث ایک کمرے کا گھریلو فرنیچر اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ...
توشہ خانہ کے تحائف کی بولیوں میں نجی تخمینہ کاروں کی عدم دلچسپی برقرار، مسلسل چوتھی بار کوئی بولی موصول نہیں ہوئی
توشہ خانہ کے تحائف کی بولیوں میں نجی تخمینہ کاروں کی عدم دلچسپی برقرار، مسلسل چوتھی بار کوئی بولی موصول نہیں ہوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)توشہ خانہ کے تحائف کی بولیوں میں نجی تخمینہ کاروں کی عدم دلچسپی برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن کو مسلسل چوتھی بار نجی تخمینہ کاروں سے کوئی بولی موصول نہیں ہوئی،کابینہ ڈویژن نے نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کی تھیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے مختلف کٹیگریز کے تحائف کی، جس میں زیورات ،گھڑیاں اور کارپٹس سمیت دیگر تحائف شامل ہیں، قدر معلوم کرنے کے لیے نجی تخمینہ کاروں سے گزشتہ ماہ بولیاں طلب کی تھیں، تاہم اس میں نجی...
ممبئی(نیوز ڈیسک) مقبول بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی چوتھی برسی پر مداحوں نے ایک بار پھر اپنے پسندیدہ فنکار کو سوشل میڈیا پر یاد کیا اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تاہم، اس موقع پر ان کی قریبی ساتھی شہناز گل کی جانب سے کسی قسم کا پیغام یا پوسٹ سامنے نہ آنے پر مداحوں میں مایوسی اور غصہ دیکھنے میں آیا۔ سدھارتھ شکلا 2 ستمبر 2021 کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اچانک انتقال کر گئے تھے۔ ان کی اچانک موت نے بھارتی شوبز انڈسٹری اور دنیا بھر میں ان کے لاکھوں چاہنے والوں کو صدمے سے دوچار کر دیا تھا۔ ہر سال اس دن ان کے مداح سوشل میڈیا پر ان کی یاد میں جذباتی پیغامات شیئر کرتے...
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ تحریک آزدی کشمیر کی توانا آواز سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاؤں زڑی منج میں پیدا ہوئے، انہوں نے مسجد وزیر خان سے ملحقہ مدرسے اور اورینٹل کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ اخبار خدمت میں رپورٹر، پتھر مسجد سرینگر اور انٹرمیڈیٹ کالج سوپور میں استاد کے منصب پر فائز رہے، 1972, 1977، 1987 میں مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے۔ سید علی گیلانی اپنے سیاسی کیریئر میں نیشنل کانفرنس، جماعت اسلامی اور تحریک حریت کے رکن بھی رہے، 1993 میں آل پارٹیز حریت کانفرنس...
لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کردی ہے، جس کے بعد وہ مزید 2 دن تک نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی حراست میں رہیں گے۔ ڈکی بھائی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے غیر قانونی جوا ایپلی کیشنز کی تشہیر کی۔ انہیں 17 اگست کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا، جب وہ مبینہ طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے لیے بڑا ریلیف، جسمانی ریمانڈ میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ان کا 4 روزہ ریمانڈ مکمل...
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کاؤنٹی ون ڈے کپ میں چوتھی سنچری جڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے کپ میں یورکشائر کی نمائندگی کرنے والے امام الحق نے سیمی فائنل میں ہیمپشائر کے خلاف رواں ایونٹ میں چوتھی سنچری اسکور کی۔ ہیمپشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے۔ بارش سے متاثرہ میچ میں یارکشائر کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 41 اوورز میں 254 رنز کا ہدف ملا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں امام الحق نے 97 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے۔ N̶e̶v̶e̶r̶ fall in love with an...
لندن (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی ون ڈے کپ میں اپنی شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے ایک اور سنچری داغ دی۔ تفصیلات کے مطابق یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے امام الحق نے سیمی فائنل میں ہیمپشائر کے خلاف 97 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ رواں ایونٹ میں ان کی چوتھی سنچری تھی۔ ہیمپشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں پر 304 رنز بنائے۔ بارش کے باعث میچ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور یارکشائر کو 254 رنز کا ہدف دیا گیا۔ N̶e̶v̶e̶r̶ fall in love with an overseas ???? It's been special, Imam...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن میں پاکستانی قوم اور حکومت کی طرف سے سید علی گیلانی کی کشمیر کے لئے انکی بے مثال جدو جہد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سید علی گیلانی نے اپنی سیاسی بصیرت اور مدبرانہ قیادت سے کشمیر اور کشمیریوں کی آواز کو تاریخ میں زندہ رکھا تاکہ اسکی گونج دنیا کے ایوانوں تک پہنچ سکے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت پاکستان کے لیے باعث فخر اور کشمیریوں سے ہمارے روحانی اور دلی تعلق کی علامت ہے۔ انہوں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آل جماعت حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سید علی گیلانی نے اپنی سیاسی بصیرت اور مدبرانہ قیادت کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دنیا کے ایوانوں تک پہنچایا۔ ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت قومی فخر اور کشمیری عوام سے پاکستان کے دلی و روحانی تعلق کی واضح علامت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لیے وقف کی اور ان کی زندگی کشمیری عوام...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے وقف کی، ان کی زندگی قربانی اور ثابت قدمی کی علامت ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر دیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی ظلم و ستم اُن کے عزم اور جراّت کو غیر متزلزل نہ کر سکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سید علی گیلانی کے مؤقف نے کشمیری عوام کو آزادی کی جدوجہد پر ثابت قدم رکھا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کا لہو تحریکِ آزادی کو ہمیشہ زندہ رکھے گا، پاکستان کشمیری عوام...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کو ان کی چوتھی برسی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ بھارتی مظالم اور جبر ان کے عزم و حوصلے کو متزلزل نہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی آواز ہر عالمی فورم پر بلند کرتا رہے گا اور بھارتی بربریت کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کبھی توڑ نہیں سکتی۔ صدر نے مزید کہا کہ کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ...
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے چوتھی شادی سے متعلق ایک بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں نشو سے ان کی چوتھی شادی سے متعلق افواہوں پر سوال کیا گیا کہ کیا انہوں نے چوتھی شادی کرلی ہے اور اس شادی کو چھپا رکھا ہے؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ فل الحال وہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں اور موصول ہونے والی پیشکش سے انکار کر رہی ہیں۔ سینئر اداکارہ نے کہا کہ ان کے بچوں کو شادی سے کوئی مسئلہ نہیں اور اگر اللہ نے چوتھی شادی قسمت میں لکھی ہے تو ہوجائے گی کیونکہ یہ اللہ کے کام ہیں۔ نشو بیگم نے مزید...
لاہور (نیوز ڈیسک) ماضی کی نامور فلمی ہیروئن اور اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ ان کی چوتھی شادی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایک انٹرویو میں نشو بیگم نے واضح کیا کہ انہوں نے اب تک چوتھی شادی نہیں کی، شادی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے بچوں کو ان کی شادی پر اعتراض نہیں اور اگر وہ شادی کریں گی تو ان کے بچے خوش ہوں گے۔ نشو بیگم نے کہا کہ انہیں اب بھی متعدد شادی کی پیشکشیں ملتی ہیں لیکن وہ ان پیشکشوں کو مسترد کرنے کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ ان کے مطابق شادی کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ نصیب سے...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد میں درج کیس میں عدالت نے ایک بار پھر 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ ایک ماہ کے دوران چوتھا مقدمہ ہے جس میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اہلخانہ کے مطابق اس مقدمے میں نہ تو دفاعی دلائل سنے گئے اور نہ ہی شیخ راشد شفیق کو اپنی صفائی کا موقع دیا گیا۔ بتایا گیا کہ سرکاری وکیل کی موجودگی میں ہی کارروائی مکمل کی گئی اور عدالت نے ان کی غیر موجودگی میں فیصلہ سناتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ شیخ رشید احمد نے...
طالبان کی افغانستان پر قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی لگا کر مردوں کا بھرپور جشن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 August, 2025 سب نیوز طالبان کے اقتدار پر قبضے کی چوتھی سالگرہ جمعہ (15 اگست) کو افغانستان بھر میں منائی گئی، تاہم خواتین کو تمام تقریبات سے دور رکھا گیا۔ کابل میں ہزاروں مرد جمع ہوئے جہاں ہیلی کاپٹروں سے پھول برسائے گئے، لیکن خواتین کو اس تقریب میں شرکت کی اجازت نہ ملی۔تقریب کے چھ مقامات میں سے تین وہ تھے جو پہلے ہی خواتین کے لیے بند ہیں، کیونکہ نومبر 2022 سے طالبان حکومت نے خواتین کے پارکس اور تفریحی مقامات میں جانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ اس موقع پر افغان کابینہ کے وزراء نے تقاریر...
لاہور: چوتھی جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ہنجروال پولیس نے چوتھی جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کوگ رفتار کرلیا۔ نجی اسکول کا پرنسپل ملزم غلام نبی 11 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا۔ ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے بتایا کہ ملزم غلام نبی پچھلے 2 ماہ سے 11 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا تھا۔ ملزم بچی کو کسی سے اس بات کا ذکر کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ ملزم کے خلاف بچی کی والدہ اقرا عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے بعد انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا...
آج پاک فوج کے جانباز سپاہی محمد عمران شہید کی چوتھی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ضلع بہاولنگر کے اس بہادر سپوت نے 31 جولائی 2021 کو بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔ سپاہی محمد عمران شہید نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، جو پاک فوج کے جوانوں کی وطن پرستی اور جذبہ شہادت کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کےلیے اپنی آخری سانس تک مادر وطن کا دفاع کیا۔ قوم آج اس عظیم شہید کی بے مثال قربانی اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ سپاہی محمد عمران شہید کی یہ...
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے سے بہتر رینکڈ ٹیم پیورٹو ریکو کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پیر کو عالمی نمبر 19 پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبر 13 پیورٹو ریکو سے تھا جس میں پاکستان نے ایک بار پھر بھرپور سبقت کا مظاہرہ کیا اور حریف کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان کی جیت کا اسکور 25-20، 25-20 اور 25-15 رہا۔پاکستان کی جانب سے یحییٰ ، عرفان، اجمل اور سعود نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان گروپ مرحلے کا آخری میچ آج ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گا ۔گرین شرٹس پہلے...
آج پاک فوج کے بہادر سپاہی صوبیدار لیاقت علی شہید کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ وطن کی محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے جوانوں کی پہچان ہے، اور دفاع وطن میں اپنی جان قربان کرنے والے انہی جری سپوتوں میں صوبیدار لیاقت علی شہید کا نام بھی سنہری حروف سے لکھا گیا ہے۔ ضلع گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اس بہادر سپاہی نے 25 جولائی 2021 کو آزاد کشمیر میں ڈیوٹی کے دوران شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔ ان کی قربانی نہ صرف پاک فوج بلکہ پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ قوم آج اپنے اس عظیم فرزند کو سلام پیش کرتی ہے جس نے وطن کی سلامتی کے لیے اپنی...
اسلام آباد میں بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ڈیم کے اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھو ل دیئے گئے۔ بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.40 فٹ ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انتظامیہ نے اسپل ویز کھولنے کے حوالے سے ڈیم کے اطراف کی آبادیوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔ ڈیم سے ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کواحتیاط برتنے، غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ سے رابطہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے گزشتہ روز بھی ڈیم میں پانی کی سطح خطرنے کے نشان تک پہنچنے کے بعد اسپل ویز کھولے گئے تھے۔
پاکستان کی مٹی دفاع وطن میں جان قربان کرنے والے شہداء کے خون سے رنگی ہے، امن دشمنوں نے جب بھی سرزمین پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا پاک فوج کے بہادر سپوتوں نے جان کی پرواہ کئے بغیر وطن کی پکار پر لبیک کہا۔ ایسے ہی بہادر سپوتوں میں سے کیپٹن باسط علی خان شہید ہیں جو ملکی دفاع کی خاطر آخری گولی اور خون کے آخری قطرے تک لڑے۔ کیپٹن باسط علی خان شہید انتہائی نڈر سپاہی تھے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر شہادت کو گلے لگایا۔ کیپٹن باسط علی خان نے اپریل 2016 میں کمیشن حاصل کیا اور پاک آرمی کی بلوچ رجمینٹ میں شمولیت اختیار کی۔ کیپٹن باسط علی خان کو 2017 کے پیسز مقابلوں...