2026-07-24@16:09:25 GMT
تلاش کی گنتی: 1168

«پیپلز پارٹی حکومت»:

    ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ سیاسی بے چینی اس بات کی غماز ہے کہ اسے آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست کا واضح خدشہ ہے، اسی لیے عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سیاسی محاذ آرائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے۔ اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے عناصر کو اخلاقیات، دیانت داری اور شفافیت پر...
    سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔ صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔ پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کے لیے وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو گلہ ہے کہ بجٹ پر انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کے لیے وزارت خزانہ میں حکومتی ٹیم اور پیپلز پارٹی کے  درمیان اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں کوئی آئینی ترمیم زیر بحث نہیں۔ این ایف سی میں تبدیلی پر بھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ آئی ایم ایف کے قرضے کیخلاف سول نظرثانی درخواست خارج کر دی گئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی کے خدشات...
    اسلام آباد (ًؐنمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا، دوسری جانب ذرائع قومی اسمبلی کا بتانا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ اجلاس سے قبل اہم...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ اجلاس سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہ رہی ہے، قانون سازی کے آئندہ وفاقی بجٹ سے متعلق اہم اثرات ہوں گے تاہم  پیپلز پارٹی قانون سازی کے حق میں نہیں ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شگر ویلی میں اپنے خطاب میں واضح پیغام دیا ہے، پیپلز پارٹی مجوزہ ترامیم کی مخالفت کر رہی ہے، بجٹ اجلاس سے قبل ترامیم نہ ہو سکیں تو آئندہ مالی سال میں تبدیلیاں نہیں آسکیں گی۔ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان پارلیمانی ذرائع نے...
    پانچ جون کا وفاقی بجٹ اجلاس مؤخر کردیا گیا، نئی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کے لیے وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے منگل کی رات مذاکرات ہوئے مگر پیپلز پارٹی کے خدشات دور نہ کیے جاسکے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اورحکومتی ٹیم کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔پیپلز پارٹی کو گلہ ہے کہ بجٹ پر انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ حکومت بجٹ سے پہلے اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلز پارٹی مجوزہ ترامیم کی مخالف ہے۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں وفاقی حکومت پر اثر و رسوخ اور سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وفاقی وزراء کی انتخابی مہم میں موجودگی اور سرکاری مشینری کا استعمال تشویشناک ہے۔ دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا گو ہوں کہ جنگ کے خاتمے کےلیے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت شفافیت اور منصفانہ انتخابات پر سوالیہ نشان ہے، الیکشن کےلیے لیول پلینگ فیلڈ ناگزیز ہے۔پی...
    سٹی 42: گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں اسکردو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے، جبکہ حقیقی ترقی امیروں کو مزید مراعات دینے کے بجائے غریبوں کو روزگار اور مواقع فراہم کرنے سے ممکن ہے۔  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق دینا ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو 18ویں ترمیم جیسے اختیارات دینے کی حامی ہے اور اسلام آباد کو یہاں کے عوام کے حقِ ملکیت کو تسلیم...
    چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے اثرات کے باعث معاشی بحران نے جنم لیا ہے اور موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، گلگت بلتستان کے عوام 7 جون کو تیر پر مہر لگائیں۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کاوشیں کامیاب ہوں گی۔ مزید پڑھیں: کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں، نواز شریف کا گلگت میں خطاب چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ ان کی جماعت ملک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا کہا ہے کہ حکومتی ناہلی وکرپشن کی وجہ سے کراچی تاکشمور پورا سندھ کھنڈربنا ہوا ہے۔18سال سے پیپلزپارٹی صوبہ سندھ پراقتدارا میں مگرعوام زندگی کی بنیادی سہولیات صاف پانی تعلیم صحت سے محروم اورامن کو ترس گئے ہیں۔پانی امن اوراپنا حق مانگنے پر80سالہ بزرگ سمیت سیاسی کارکنوں پردہشت گردی کے مقدمات مرادعلی شاہ حکومت کی بدترین فسطائیت ہے ۔عوامی اورجمہوریت کی دعویدارپیپلزپارٹی نے دورآمریت کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔گرفتار کارکنان کی رہائی حق وسچ کی فتح ہے ،جماعت اسلامی کو اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرایا دھمکایا اوردبایا نہیں جاسکتا ہے۔کراچی کی روشنیوں کی بحالی اورعوام کے حقوق کے لیے پرامن وآئینی جدوجہد جاری رہے گی۔یہ بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-10 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی اختلافات کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور میں 2 روز قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری لاہور میں اہم مشن پر لاہور پہنچے ہیں۔پیپلز پارٹی پنجاب کے مختلف اضلاع میں جو تنظیم سازی ہوئی ہے اس پر پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور بلاول زرداری کے بیرون ملک چلے جانے پریہ معاملہ آصف زرداری نے اپنے ہاتھ میں لے لیا، اب صدر آصف علی زرداری اختلافات سلجھانے لاہور پہنچے ہیں۔ تنظیمی معاملات بہتر بنانے کے لیے اہم...
    کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ بھی جاری لردیا وفاقی حکومت نے مزید قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمان میں کوئی بھی سرکاری بل پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دی گئی ہے، یہ فیصلہ ایوان صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے غریب عوام کو بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے، روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرکے زخیرہ اندوزوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا ہے، فروٹ، سبزی، مصالحہ جات، خوردنی تیل، چاول، دال، بیسن کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، رمضان میں استعمال ہونے والے مشروبات کی قیمتوں میں بھی سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے، ان سارے عمل میں محکمہ پرائز کنٹرول، ضلعی انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے، ذخیرہ اندوز جس چیز پر چاہئے قیمتیں بڑھادیتے ہیں بس انتظامیہ صرف اپنی مخصوص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : جماعت اسلامی پاکستان نے سندھ اسمبلی پر پر امن احتجاج پر نہتے کارکنوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد اور درجنوں کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دیے گئے جبکہ کراچی میں شہر کی 10 مرکزی شاہراؤں پر مظاہرے دیکھنے کو آئے۔شرکاء نے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی بدترین فسطائیت، حکومتی طاقت کے غلط استعمال، کراچی دشمن رویے اور جمہوریت کش اقدامات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو حق اور بااختیار شہری حکومت دی جائے، گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے اور دہشت گردی کے مقدمات ختم کیے...
    امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر : فوٹو فیس بک جماعت اسلامی  امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب  کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرتے ہو، آئین کی بات کرنے والوں پر تشدد کرتے ہو، 24 سے زائد افراد گرفتار ہیں اور پانچ افراد شدید زخمی ہیں۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، ایک کارکن زخمیپولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا، جبکہ جماعت اسلامی...
    حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کو باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی منظوری کے بغیر کوئی بھی بل پارلیمان میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت کی فسطائیت کے خلاف جماعت اسلامی نےکل کراچی شہر کے 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا ہے۔اس سے قبل جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے لئے آنے والے کارکنا ن پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے جبکہ 10 سے زائد کارکنان کو گرفتاربھی کرلیاگیاہے۔امیر جماعت اسلامی منعم ظفرنے کہا ہے کہ ہم شہر کے بنیادی حقوق اور پانی کی فراہمی کے لیے نکلے تھے، ہمارے کارکنان پر تشددکیا گیا اور شیلنگ کی گئی جو کہ پی پی کی وڈیرہ شاہی اورظالمانہ اقدام ہے۔؛ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہرکراچی کے لوگوں سےبدلہ لے رہی ہے،پیپلز پارٹی کی گھٹی میں کراچی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے میڈیکل بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی حمایت کردی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ملک میں جو حالات پیدا کئے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کی دنیا سے رسائی ختم کردی گئی ہے، وہ نہ وکلا سے اور نہ ہی فیملی سے مل سکتےہیں۔نامور وکیل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد چلی گئی ہے، انہیں میڈیکل بنیاد پر ضمانت ملنی چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ یہاں تو لوگ جعلی رپورٹ بناکر باہر چلے جاتے ہیں، بانی پی ٹی...
    پاکستان پیپلز پارٹی  کے رکن قومی اسمبلی   نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں  قاسم گیلانی نے کہا کہ حکومت فوری طور پر عمران خان کو ان کے اپنے پسندیدہ ڈاکٹروں کے ذریعے بہترین ممکن طبی علاج فراہم کرنے کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ دوران قید عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور ان کی طبی سہولتوں کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔قاسم گیلانی نے مزید کہا کہ جیل حکام کی جانب سے اگر کسی قسم کی غفلت پائی گئی، تو اس کی مکمل تحقیقات کی جانی چاہیے اور ذمہ...
    ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتیہیں۔انہوں نے کہاکہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سیمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسیاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں نئے صدر کے امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایوانِ صدر میں ہوگا، جس میں صدرِ ریاست کے امیدوار کے لیے مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے، جس کے بعد اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، اور اس وقت آزاد کشمیر میں حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہے، جسے قانون ساز...
    عثمان خان: پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی پی سے نیب ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی جبکہ پی پی کو نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم پراعتراض ہے ۔ حکومت نے سینیٹ میں شازیہ مری کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے سے روک دیا،دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین قانون سازی پر حتمی بات چیت کا امکان ہے۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم قانون سازی سے متعلق حکومتی اتحادیوں میں اختلاف ہو گیا۔ پییپلز پارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض کر دیا۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز ،رکن سندھ اسمبلی محمد فرحان ،سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی سمیت 19افراد کی گرفتاریوں کی سخت مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے نام پر بدنما دھبا ہے ۔سندھ حکومت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن بن گئی ہے ۔8فروری کو دھاندلی والے اور فارم47کے انتخابات پر دوسال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سیاسی قیادت کے خلاف ایف آئی آر اور منتخب اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر کے خلاف ایف آئی آر سے پیپلزپارٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے،پیپلزپارٹی جمہوری روایات کی پامالی کی بدترین مثالیں قائم کررہی ہے،سندھ حکومت اپنے خلاف عوامی ردعمل پر شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، منعم ظفر خان کے خلاف تھانہ ٹیپو سلطان میں درج کی گئی ایف آئی آر اور تحریک انصاف کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شاید بھول گئے ہیں کہ عوام نے کراچی میں میئر اور قومی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کو ووٹ دیا تھا مگر پیپلز پارٹی نے طاقت ، دھونس اور دھاندلی سے شہر کی میئر اور قومی و صوبائی کی سیٹوں پر قبضہ کرلیا۔ قابضین کو قابض ٹولہ نہ کہیں تو کیا کہا جائے؟ مراد علی شاہ صوبے اور شہر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہے ، پیپلز پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر مفتی عبدالقدوس احمدانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کہ بجائے ان کی زندگی گزارنا مشکل بنادیا ہے سانحہ گل پلازہ جعلی میئر کی نا اہلی کی وجہ سے پیش آیا بدلو نظام تحریک سے اسٹیبلشمنٹ پریشان ہے یہ بات انھوں جماعت اسلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا جماعت اسلامی کراچی کی یکم فروری کی ملین مارچ نے پیپلزپارٹی کی نیندیں اُڑا کر رکھ دی ہیں کیونکہ کراچی کی عوام اور پورے سندھ کی عوام بھی جانتی ہے سندھ کے اندر جتنے بھی بڑے اور افسوسناک سانحات ہوئے ان کے پیچھے پیپلزپارٹی مسلم لیگ اور ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے، پیپلز پارٹی اور40وڈیروں نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ شہرسندھی، بلوچوں،پختونوں ،کشمیریوں ہزاروالوں کا بھی شہر ہے، شہر کے دو کروڑ نوجوانوں کو روزگا چاہیے، حکمران طبقےکاایک اتحادہے،جو وڈیروں اور جاگیرداروں کا ہے۔یہ بات انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت شارع فیصل پر کراچی کو جینے ود مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہم بااختیار شہری حکومت چاہتے ہیں،شہر کو وفاق کےحوالےکرنا کوئی حل نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ...
    پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ گل پلازا پر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کراچی میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ  لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ گل پلازا پر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کراچی میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی زخموں پر مرہم رکھنےکراچی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہم بااختیار شہری حکومت چاہتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت 17 سال سے قابض ہے، 17 سال میں کراچی میں کوئی بڑا پروجیکٹ نہیں دیا۔بلکہ 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کر گئی،کراچی کے بچے کبھی گٹر میں، کبھی ٹرالر کی زد میں آجاتے ہیں اور کبھی آگ لگ جائے تو کوئی بچانے نہیں آتا۔امیر جماعت اسلامی نے جینے دو کراچی مارچ کے حوالے سے نمائش چورنگی پر استقبالیہ کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ گل پلازہ، حکومتی نااہلی و مجرمانہ غفلت ہے، کراچی کے عوام کے مسائل پر جماعت اسلامی کے تحت اتوار کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ ہوگا۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھاکہ...
    کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کرگئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جینے دو کراچی مارچ کے حوالے سے نمائش چورنگی پر استقبالیہ کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ گل پلازہ، حکومتی نااہلی و مجرمانہ غفلت ہے، کراچی کے عوام کے مسائل پر جماعت اسلامی کے تحت اتوار کو شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت 17 سال سے قابض...
    پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت سے اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھا، کیونکہ پارٹی نے سیاست کے بجائے ریاست کے مفاد کو ترجیح دی، اتحاد میں شامل جماعتوں کے درمیان چھوٹی موٹی شکایات ہوتی رہتی ہیں، تاہم مجموعی طور پر یہ فیصلہ ملک کے مفاد میں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، راجا پرویز اشرف نے اختلافات کی خبریں رد کردیں لاہور میں ماڈل ٹاؤن پیپلز پارٹی کے آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور اسے مضبوط بنانے کے لیے...
    آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شمار خطے کے ان سیاست دانوں میں ہوتا تھا جو گزشتہ قریباً ساڑھے تین دہائیوں سے کشمیر کی سیاست میں متحرک کردار ادا کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں: پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر بھارت اپنے جرائم چھپانا چاہتا ہے، صدر آزاد کشمیر سلطان چوہدری ان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے تھا، ان کے والد چوہدری نور حسین بھی کشمیر کی سیاست کا ایک نمایاں نام رہے، جنہوں نے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سے علیحدگی اختیار کر کے ’آزاد مسلم کانفرنس‘ کے نام سے اپنی جماعت بنائی اور اسی پلیٹ فارم...
     لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ناراض کارکنوں کو منانے کے لیے 7 رکنی تنظیمی ریویو اینڈ ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی گئی،جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے صدر راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی کے کنوینئر عثمان ملک اور سیکرٹری نسیم صابر چوہدری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر ممبران میں نرگس فیض ملک، چوہدری اختر علی، رانا عرفان احمد، خواجہ اویس مشتاق اور ڈاکٹر خیام حفیظ شامل ہیں۔کمیٹی سابق تنظیمی عہدے داروں سے ان کے تحفظات تحریری شکل میں حاصل کرے گی اور تحفظات کا غیر جانبدارانہ انداز میں جائزہ لے کر سفارشات مرتب کریگی۔
    سرگودہا(نیوزڈیسک)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہےکہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت نہیں مجبوری کےساتھ دیا جارہا ہے،کارکن اپنی بھرپور تیاری رکھیں اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ گورنرپنجاب سلیم حیدر کا سرگودھا پہنچنے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کارکنان کے ہمراہ بھرپوراستقبال کیا،اس موقع پرتقریب سے خطاب میں گورنرسلیم حیدر کا کہنا تھا کہ سرگودھا کے غیور عوام نے پیپلز پارٹی پر ہمیشہ اعتماد کا اظہارکیا،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ذاتی مفادات کی بجائے ملکی مفادات کو مقدم رکھا،گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تمام اداروں کو مضبوط اور خوشحال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔
    کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اگر غصہ آیاتو میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا : حافظ حمد اللہ  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت سے نہیں بلکہ مجبوری میں دیا جا رہا ہے، عوام بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسان، کاشتکار، تاجر اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پریشان حال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوار پر واضح طور پر لکھا جا چکا ہے کہ اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا، پیپلز پارٹی کے کارکن خود کو تنہا نہ سمجھیں۔ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ و ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی کی رہائش گاہ پر منعقدہ ڈویژنل بلدیاتی کنونشن کے موقع پر صحافیوں اور پارٹی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔گورنر پنجاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے واضح کیا ہے کہ انتظامی طور پر کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنا ناممکن ہے، اس کیلیے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم اور صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازم ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں کو 1973 کے آئین کے تحت ہی اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
     اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے دور میں لیز کی تجدید ہوئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بے ضابطگیاں 2003 میں ریگولرائز کی گئیں، اس وقت کے میئر نعمت اللّٰہ خان تھے۔ تمام فیصلے اٹھارہویں ترمیم سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کیے، معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے کو چند سیاسی جماعتیں سیاست کی نذر کر رہی ہیں،  لوگوں کے دکھ درد بانٹنے کے بجائے عوام کی تکلیف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔  ایک بیان میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گل پلازہ کی تعمیر، منظوری اور قانونی معاملات ایسے ادوار میں ہوئے جب سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈرکے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کو سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ کیا ، صورتحال کا جائزہ لیا ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سندھ پر 17سال سے مسلط پیپلز پارٹی اہل کراچی کے مسائل کا حل نہیں بلکہ خود سب سے بڑا مسئلہ ہے ، سندھ حکومت کراچی کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے ، سانحہ گل پلازہ نے سندھ حکومت اور اس کے ماتحت پورے نظام کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے ، اس حکومت و نظام کو اب بدلنا پڑے گا ، سندھ حکومت کو اب اقتدار...
    سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال منصور نے پاکستان پیپلز پارٹی  میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کراچی کے رہنما بلال منصور نےپیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور سے ملاقات کی، اس موقع پر سعید غنی، سہیل انور سیال اور ڈپٹی میئر سلمان مراد موجود تھے۔ ملاقات کے دوران بلال منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اورپیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور نے ان کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ اس سے قبل 9 دسمبر 2026 کو مظفر آباد میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگا تھا جہاں مرکزی رہنما اور سابق امیدوار...
    وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی قانون سازی میں حکومت سے تعاون پر تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی مان گئی، قانون سازی میں مکمل تعاون کرنے پر تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی میں تعطل کی برف نئے رابطہ میں پگھلی، سپیکر ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے پی پی وفد سے ملاقات کی۔نوید قمر، شیری رحمان، اعجاز جاکھرانی پی پی وفد میں شامل تھے، حکومتی وفد نے پی پی کو مشترکہ اجلاس کی مجوزہ قانون سازی پر اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیپلزپارٹی کو مشترکہ اجلاس کی مجوزہ قانون سازی پر بریفنگ دی، اعظم نذیر تارڑ، وزارت قانون حکام نے مجوزہ...
    ---فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر اور وزیرِ اعلیٰ کو سانحہ گل پلازا پر فوری استعفیٰ دینا چاہیے تھا، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران منعم ظفر نے کہا کہ کے ایم سی اور صوبائی حکومت کے سارے ادارے ناکامی کی تصویر بنے ہوئے ہیں، شہر کو برباد کرنے میں پیپلز پارٹی سے زیادہ ایم کیو ایم ملوث ہے۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ اور متبادل جگہ فراہم کریں، سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے۔ کراچی کو وفاق کا حصہ بنایا جائے، 18ویں ترمیم ختم کی جائے، ایم...
    ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومتی جبر کے ذریعے اپنے سیاسی مخالفین کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے اور وہ ہر مرتبہ مختلف اضلاع میں مخالفین کو کنٹرول میں لے کر حکومت بنالیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قائمہ کمیٹی: چیئرمین حفیظ الدین سی ای او کے الیکٹرک پر برہم، اجلاس سے نکال دیا وی ایکسکلوزیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال جمہوریت کے لیے نہایت تشویشناک ہے۔ ’سانحہ بلدیہ فیکٹری میں ایم کیو ایم کا کوئی ہاتھ نہیں‘ سید حفیظ الدین نے کہا کہ بلدیہ فیکٹری میں پیش آنے والے آتشزدگی کے سانحے کی آج تک مکمل اور شفاف تحقیقات نہیں ہو سکیں جبکہ...
    اسلام آباد (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل منظور کر لیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے کل اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر اعتراض اٹھا دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا جس پر حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ساڑھے آٹھ سو ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں دی جا رہی ہیں، منگل کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ اب حکومت نے فیصلہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیے گئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کرے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کے لیے کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو دانستہ طور پر بہانہ بنایا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتۂ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ ایک افسوسناک واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے صوبائی خودمختاری پر حملہ کیا جا رہا ہے جو نہایت قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت عمل ہے۔نوید قمر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق دیے گئے بیانات کو پیپلز پارٹی محض ذاتی رائے قرار نہیں...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین صدر بنے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے کہا کہ ان انتخابات کو میں الیکشن نہیں مان سکتا، بلاول بھٹو کو ہرایا گیا، عطا تارڑ جیت ہی نہیں سکتے تھے۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ لاہور پیپلز پارٹی کی جان ہے، لاہور سے بلاول ہار جائیں میں نہیں مانتا، پہلے یہ ہوتا رہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-20  حیدرآباد( نمائندہ جسارت)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنوکریٹس پر مبنی حکومت بنانے کی باتیں آئین کیخلاف ہے، ہم یہ حکومت بننے نہیں دیں گے، سندھ کے حقوق کے خلاف سازش کی گئی تو پیپلز پارٹی سندھ کی عوام کے ساتھ سڑکوں پر ہوگی۔وہ حیدرآباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔نثار احمد کھوڑو نے کہاکہ سندھ میں نیا صوبہ کبھی نہیں بنے گا،سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں کرینگے، الیکشن کے ذریعے عوام کی حکمرانی قائم ہو کسی اور سازش سے ٹیکنوکریٹس حکومت نہیں بننے دی جائے گی ، نئے صوبے بنانے اور این ایف سی میں کٹوٹی کی باتیں کی جارہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    امیر جماعت اسلامی سندھ کا کہنا تھا کہ غربت و افلاس اور خوراک کی قلت کی وجہ سے بچے مررہے ہیں، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے جس نے سندھ کے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے اپنے نعرے برعکس عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے اسلام آباد میں پرزٹیشن اور کچھ قوتیں سندھ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں کے بیان پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اچانک سندھ کے وسائل کیسے یاد آگئے حالانکہ وہ اپنے نانا کے دور سے خاص...
    کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ماضی میں ہمیں امن و امان اور دہشتگردی کی سنگین صورتحال کاسامنارہا، 2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت کےدوران روزانہ کی بنیاد پربم دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کےحوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاسندھ حکومت تمام شعبوں کی بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبوں پرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے،صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ بلاول بھٹو نےکہا 18ویں آئینی ترمیم کےبعد جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) صوبے کےحوالےکیاگیا۔ 2012 میں جےپی ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز پارٹی کی قیادت کے بقول ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں لیکن ریاست کے مفاد میں ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود ہم حکومت کے اتحادی بھی رہیں گے اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے حکومت کی بدستور حمایت بھی جاری رکھیں گے۔ جو کچھ بلاول زرداری نے کہا وہ درست ہے اور پیپلز پارٹی حکومت میں براہ راست نہ ہونے کے باوجود اس حکومت کی حمایت کی وجہ سے اقتدار کی سیاست میں حکومت سے منافع بخش سیاسی قیمت بھی وصول کررہی ہے۔ آصف علی زرداری کی بطور صدر ایوان صدر میں موجودی، چیئرمین سینیٹ، بلوچستان اور سندھ حکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گورنرز، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی،...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے اسپیشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس کی واپسی سے متعلق فیصلہ سیاسی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ جسے پیپلزپارٹی کی جانب سے ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے صدر مملکت کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر احتجاجاً قومی اسمبلی...
    —فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں۔مٹھی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے نئے کیمپس تھر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور پورے صوبے پر تنقید کی جاتی ہے، کہا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں۔ ان قوتوں کو بہترین جواب تھرپارکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پورے سندھ میں کام کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام دوست ہے۔ ہم نے ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی تھرپارکر کے عوام سے محبت کرتی ہے۔ شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے،...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، کےایم سی اور سندھ حکومت کام کررہی ہے، ٹاونز بھی اسی طرح ہماری مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوامی مشکلات کے پیش نظر تعمیراتی کام مرحلہ وار مکمل کئےجارہےہیں۔مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ شہر کے تمام اہم شاہراہوں کو مرحلہ وار بہتر بنایا جائے گا، جہانگیر روڈ کی تعمیر سے ٹریفک روانی اور شہری سہولتوں میں بہتری آئےگی، جہانگیر روڈ کی بحالی کراچی کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی...
    موجودہ حکومت کا قیام پیپلزپارٹی کے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد ممکن ہوا تھا البتہ پیپلزپارٹی نے کوئی بھی وزارت قبول نہیں کی تھی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر تنازع کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا پنجاب کی بیوروکریسی پر بھی تنازع رہ چکا ہے، 2 روز قبل بھی پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخطوں کے بغیر اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سیاسی کشیدگی: مریم نواز کے بیان پر پیپلز پارٹی کا سینیٹ اجلاس سے پھر واک آؤٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہسر، مرکزی رہنما عبدالقادر رانٹو، ایڈووکیٹ سروان جتوئی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ آصف کھوسو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھی عوام سے جینے کا بنیادی حق بھی چھین لیا ہے۔ سندھ میں روزانہ بے دردی سے قتل کیے جا رہے ہیں، ان مظلوموں کی کوئی داد رسی نہیں ہو رہی اور بعد ازاں ان قتلوں کے عدالتوں سے بالاتر جرگے کروائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وڈیرے اور سردار جرگوں میں پولیس اخراجات کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں۔ اس کی تازہ مثال تین روز قبل رستم کے قریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-14 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے آرڈیننس سے متعلق پیپلز پارٹی کے واک آؤٹ کو سنجیدگی سے لیا، جو ایک مثبت پیشرفت ہے۔راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکمران اتحاد کے اندر مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور یہی یکجہتی پاکستان کے لیے فائدہ مند ہے۔قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے عوامی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں ڈاکٹروں کے کلیدی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد کو  ہیلتھ پالیسی، پبلک ہیلتھ اصلاحات اور طبی تعلیم کی تشکیل میں مؤثر آواز حاصل ہونی چاہیے۔ شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ وہ معاشرہ جو اپنے ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کو عزت اور تحفظ فراہم نہیں کرتا، اسے مہذب نہیں کہا جا سکتا۔ ، پی پی پی چیئرمین نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقع نہ صرف گریجویٹس کی...
    پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے آرڈیننس کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ہمارے واک آوٹ کا نوٹس لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات اور یکجہتی کی نشانی ہے۔حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فصا ہے، حکومتی اتحاد یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ مزید پڑھیں جعلی آرڈیننس لاکر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی، پلوشہ خان...
    اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پارلیمانی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پی پی مؤقف پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات بھی کیں۔یہ بات انہو ںنے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا اور یہ اچھی بات ہے۔ حکمران اتحاد...
    سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے آرڈیننس سے متعلق پیپلز پارٹی کے واک آؤٹ کو سنجیدگی سے لیا، جو ایک مثبت پیشرفت ہے۔ راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکمران اتحاد کے اندر مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور یہی یکجہتی پاکستان کے لیے فائدہ مند ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیاکہ پیپلز پارٹی کا...
    سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔اسلام آباد میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا، یہ اچھی بات ہے۔ ہمیں دیکھنا ہوگا ایسا کیوں اور کن حالات میں کیا گیا؟ راجا پرویز اشرفسابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا اور کن حالات میں ایسا کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فضا ہے، یہ یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے، پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان...
    فائل فوٹو پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ وہ سڑک پر جلسہ کرنا چاہ رہے تھے، باغ جناح شاید نہیں بھر سکتے تھے۔پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نجکاری پر واضح مؤقف ہے، سنا ہے اب نجکاری شپنگ پر جارہی ہے۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے آرڈیننس صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ دوسری جانب سپیشل اکنامک زونز آرڈیننس پر صدارتی دستخط نہ ہونے کی اصل کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق مذکورہ آرڈیننس چھ دیگر بلز اور ایک آرڈیننس کے ہمراہ ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا، سمریوں اور فائلوں کی منظوری ای آفس کے ذریعے دی جاتی ہے، ایوان صدر کی جانب سے ای آفس کے ذریعے اجتماعی طور پر تمام بلز اور آرڈیننسز کی منظوری...
    لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کے پس پردہ عناصر کو بے نقاب کرنا ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر قانون کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ایسے رویے حکومتی اتحاد میں دراڑ ڈالنے کے مترادف ہیں۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کیخلاف ہر سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گی۔
    حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا ،یہ ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،ایساتو دور آمریت میں نہیں ہواہے ان حالات میں اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے ، نوید قمر وفاقی حکومت نے یہ کیسے کیا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے ، نوید قمر کی حکومت پر شدید تنقید،سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہورہا ہے اس کو دیکھ لیتے ہیں ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی معاملہ دیکھنے کی یقین دہانی قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے...
    تحریک انصاف اپنے وزیر اعلیٰ کے پی کے دورہ سندھ کو پیپلز پارٹی کی جمہوریت پسندی قرار دے رہی ہے اور پی پی کی سندھ حکومت کی طرف سے سہیل آفریدی کے سرکاری استقبال کی تعریف کر رہی ہے اور بانی کی ہمشیرہ نے پیپلز پارٹی پر پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں دھاندلی کرا کر سندھ میں کامیابی کا الزام واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت سمجھدار ہے جب کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دھاندلی کی ہے۔ پی ٹی آئی اور اس کے رہنما یہ بھول گئے کہ پی پی کی اسی سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے والی جماعت اسلامی کا میئر پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دیا گیاہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کو ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس بھیج دی ۔اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس قومی پالیسی سےہم آہنگ نہ ہونے پر واپس لیا گیا، پیپلزپارٹی نے آرڈیننس جاری ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس تو واک آؤٹ کیا تھا۔میڈیا ذرائع کے مطابق مذکورہ آرڈیننس 6 دیگر بلز اور 1 آرڈیننس کے ہمراہ ایوان صدر کو بھجوایا گیا...
    حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت کو آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیے۔  وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے، اس آرڈیننس کی بھی اپرول ہو گئی، اسٹاف ٹو اسٹاف اس کو...
    وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔اس سے قبل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ آرڈیننس کی صدر کے دستخطوں کے بغیر منظوری، بلاول نے پارلیمانی پارٹی اجلاس بلا لیا اس سے قبل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا کہ پہلی بار حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدر نے منظوری نہیں دی، اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے،...
    سٹی 42: وفاقی وزیر قانون   نے کہا آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا اس آرڈیننش کی بھی اپرول ہو گئی،سٹاف ٹو سٹاف اس کو اپروو سمجھا گیا ہے.دستخط شدہ فائلز موصول ہوئیں تو اس آرڈیننس پر دستخط نہیں تھے، .اس کی پرنٹنگ ہو چکی تھی.یہ غلطی ہوئی جس کی درستگی کی گئی.جو بل مشترکہ اجلاس سے صدر کے پاس جائے تو صدر دس روز اس کو رکھ سکتے ہیں.خیر سگالی کے تحت ان بلز کو بھی نوٹیفائی نہیں کیا گیا کیونکہ صدر نے منظوری نہیں دی.پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا آپس میں اچھا تعلق ہے.اس تعلق کی وجہ سے اس آرڈیننس کو بھی واپس لیا گیا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پرپارلیمانی پارٹی اجلاس بھی طلب کیا۔تاہم حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ این ڈی ایم اے نے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا مزید :
    حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔ قومی اسمبلی فلور پر پی پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے، پہلی بار حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا، جس کی صدر مملکت نے منظوری نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا تو کبھی دور آمریت میں بھی نہیں ہوا، اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا، اجلاس میں آئینی عمل کی پیروی نہ ہونے پر...