2026-06-02@21:07:48 GMT
تلاش کی گنتی: 3496
«فوجی کارروائی»:
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے لیے سال 2025 ءانسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اہم اور فعال رہا اس دوران مختلف کارروائیوں میں ایک ہزار 873 دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں مجموعی طور پر 67,023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، جن میں 4,910 خصوصی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد خود امریکا کے اندر اس اقدام پر شدید بحث چھڑ گئی ہے اور عوامی رائے بڑی حد تک واشنگٹن کی پالیسی کے خلاف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ سروے نتائج کے مطابق امریکی شہریوں کی واضح اکثریت وینزویلا پر حملے کو درست فیصلہ نہیں سمجھتی،...
نیویارک(نیوز ڈیسک) وینز ویلا کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اوران کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا، اجلاس میں امریکی فوجی کارروائی کو اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ وینزویلا کی صورت حال پر بحث...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک خاتون کو لائیو ٹی وی انٹرویو کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں پیش آیا جہاں پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا...
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے میں عدم استحکام علاقائی اور عالمی امن...
سپریم لیڈرملک میں جاری مظاہروں اور حکومتی دباؤ کے تحت ایران چھوڑ کر روس جاسکتے ہیں، اپنے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ روس منتقل ہونے کا منصوبہ بنارہے ہیں،انٹیلی جنس ذرائع خامنہ ای نے ایران میں جاری احتجاج کو فسادی قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو سخت ردعمل دینے کی ہدایت کی تھی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےکہا کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں 3 جنوری کو ہونے والی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ ان کے مطابق اس کارروائی کے دوران بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس...
ایران (نیوز ڈیسک)نہ امریکا سے مذاکرات میں دلچسپی ہے اور نہ جوہری پابندی کو قبول کریں گے؛ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری مظاہروں اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر پلان بی تیار کیا ہے جس کے تحت وہ انتہائی حالات میں ایران چھوڑ کر روس جاسکتے...
کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے...
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ایم-8 شاہراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تربت میں سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی۔بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں کارروائی کے دوران ایم 8 شاہراہ سمی ناکے پر مشتبہ پک اَپ کی تلاشی لی گئی، جہاں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ...
کراچی (نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی ناکارہ بنا دی گئی، منی ٹرک سے تقریباً 2000 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ حکام کا مزید بتانا...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، حالات جیسے بھی ہوں فارغ التحصیل طلبہ خود کو دینی امور کے ساتھ جوڑے رکھیں،الحادی فتنہ دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، نوجوان نسل کو مختلف فتنوں سے بچانے کیلئے اہل مذاہب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بھی ان کی حکومت کے باقی ارکان وینزویلا کو ’درست‘ کرنے کی امریکی کوششوں میں تعاون نہ کریں تو امریکا وینزویلا پر دوسرا فوجی حملہ بھی کر سکتا ہے۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یوتھ فورم کے زیر اہتمام ” لفظوں کا جشن ، خیالوں کا سفر ” کے عنوان سے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعراء حضرات سمیت اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت صدر مجلس پاکستان رانا عبدالرؤف نے کی۔ جبکہ...
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں...
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا میں یک طرفہ فوجی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا اور کہا کہ وینزویلا کے امور چلانے سے گریز کریں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈر نے بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں...
بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور...
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات عالمی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور چھوٹے و کمزور ممالک کو طاقتور ریاستوں کے جبر کے سامنے بے بس کر دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ امریکہ کا فوجی...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پیر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ امریکا کی وینزویلا میں فوجی کارروائی پر غور کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں صدر نیکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس اقدام کو خطرناک مثال قرار دیا ہے۔ کولمبیا، جسے...
کینیڈا(ویب دیسک)وینزویلا کیخلاف امریکی فوجی کارروائی پر کینیڈین وزیراعظم کا ردعمل۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم نے معاملے کے تمام فریقین سے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔مارک کارنی نے کہا کہ وینزویلا کےعوام کو اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، پی ٹی اے...
چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس اقدام پر چین شدید تشویش میں ہے۔ وزارت خارجہ نے...
روم: اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا یہ اقدام دفاع کے لیے کیا گیا ہے اور اسے درست سمجھا جا سکتا ہے، بعض سکیورٹی خطرات کی صورت میں ایسی کارروائیاں جائز ہو سکتی ہیں۔ اطالوی وزیراعظم نے واضح کیا کہ اٹلی نے...
امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ رہنما کاملا ہیرس نے وینزویلا پر کیے گئے امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات نے نہ امریکا کو محفوظ بنایا، نہ مضبوط کیا اور نہ ہی عوام کے لیے کوئی ریلیف فراہم کیا۔ اپنے بیان میں انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ رہنما کاملا ہیرس نے وینزویلا پر کیے گئے امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات نے نہ امریکا کو محفوظ بنایا، نہ مضبوط کیا اور نہ ہی عوام کے لیے کوئی ریلیف فراہم کیا۔ اپنے بیان میں...
جنرل ڈین کین نے بتایا کہ آپریشن میں 150 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا، جنہیں 20 مختلف زمینی اور بحری اڈوں سے روانہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وینزویلا میں کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ...
امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وینزویلا میں کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل ڈین کین نے کہا کہ یہ کارروائی صدر ٹرمپ کے حکم پر نکولس مادورو اور ان...
واقعے کے بعد ریلوے اسٹیشن کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لیا گیا اور اضافی نفری تعینات کر دی گئی۔ پولیس اور ریلوے حکام نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کے ایک...
لاہور کے تاریخی ناصر باغ میں زیرِ تعمیر انڈرگراؤنڈ پارکنگ پلازہ کے خلاف دائر فوری آئینی درخواست پر سماعت نہ ہونے کے باعث ماحولیاتی نقصان بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی میں تاخیر کے دوران ناصر باغ کی قدرتی ساخت، حیاتیاتی تنوع اور تاریخی حیثیت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، خاص طور پر امریکا کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی پیش رفت نہ صرف وینزویلا بلکہ پورے خطے...
نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، بالخصوص امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت کے خطے پر تشویشناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، وینزویلا...
چین کی وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکہ کی جانب سے ایک خود مختار ریاست پر طاقت کے بے جا استعمال اور کسی ملک کے صدر کے خلاف کارروائی پر شدید...
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دفاعی نوعیت کا ہے اور موجودہ حالات میں جائز سمجھا جا سکتا ہے۔ وینزویلا کی صورتحال پر جاری بیان میں جارجیا میلونی کا کہنا تھا کہ اٹلی نے وینزویلا کے صدر کی خود ساختہ انتخابی فتح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-12 کراکس ،واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امر یکی فوج کے وینزویلاپرفضائی حملے ‘ صدر اوراہلیہ کو ڈیلٹا فورس نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں امریکا کی جانب سے حملے کیے گئے، امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے صدر ٹرمپ کے حکم کے بعد کیے گئے،...
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی اور ہفتے کے روز امریکی فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے، جس کے خطے پر ممکنہ منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان سٹیفان ڈوجارک نے کہا کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال سے قطع نظر، یہ حالات...
فوٹو: پی اے اے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 2025 میں ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں، جس میں 26 ہزار 863 کلو ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور آئس شامل...
امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات بردار کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان ہلاکتوں کے بعد امریکی کارروائیوں میں مارے جانے والے...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث...
برفانی مورچوں میں رہ کر وطن کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے، ایل او سی پر فوجی جوانوں کا قوم کے نام پیغام
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث...
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کردہ دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے...
ساہیوال: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر اوکاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار شخص کالعدم تنظیم کی...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض...
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 30 دسمبر کو افغان سرحد کے قریب ٹورگر پوسٹ پر خوارج دہشتگردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں 40 سے 45 دہشتگردوں میں سے 15 ہلاک اور 20 تا 25 زخمی ہوئے، جس سے ملک میں سکیورٹی فورسز کی چوکسی اور مؤثر کارروائی ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بھی...
لاہور میں 3روزہ ’محفوظ بسنت‘ کے انعقاد کے لیے کائٹ فلائنگ آرڈینینس 2025 کے تحت سخت قوانین کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، چیف ٹریفک آفیسر، ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ،...