2026-06-02@21:07:35 GMT
تلاش کی گنتی: 3496
«فوجی کارروائی»:
وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت...
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے سے متعلق خبریں سراسر غلط اور من گھڑت ہیں،جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانااور سیکیورٹی اداروں...
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی بے بنیاد خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات کے تحت خالی کرانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان گمراہ کن اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز نے اللہ کے فضل اور شہدا کے لہو کی بدولت عزت اور وقار کے بلند مقام حاصل کیے ہیں، خیبرپختونخوا میں فوج دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہی ہے مگر صوبائی حکومت کا کوئی عملی کردار نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے...
پشاور: ضلع کرم میں شدید برف باری کے باعث صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کردیا، ریلیف آپریشن کے بعد مناتو– صدا روڈ پر ٹریفک کی روانی بحال...
پاراچنار(نیوز ڈیسک) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے...
ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ بسنت کے دوران کسی بھی ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ بسنت فیسٹیول پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
چپورسن کے علاقے میں آنے والے حالیہ زلزلے کے بعد پاک فوج نے سُست میں فوری اور مربوط امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت متاثرہ آبادی کے لیے خوراک، طبی امداد اور روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے...
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری
اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایف پی سی سی آئی البرکہ بنک اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک...
اسلام آباد پشاور (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) برف باری، شدید موسم میںپاک فوج کی جانب سے تیراہ سے عارضی انخلاءکرنے والے شہریوں کے لیے برف باری کے دوران امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ متاثرہ افراد کو خوراک، رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات مسلسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت اب محض ایک تصور نہیں رہی بلکہ تیزی سے روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنتی جا رہی ہے، اور ایکس اے آئی کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا گروک 4 کا نیا ویڈیو موڈ اسی ارتقائی سفر کی ایک نمایاں مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ جدید فیچر موبائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی طاقت روانہ کر دی ہے، جس میں جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے شامل ہیں۔ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی سمت بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفرِدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ صوبے میں فوجی آپریشنز صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر مسلط کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ متاثرین کے لیے اعلان کردہ مالی تعاون فراہم نہیں کر رہی، جس سے صوبے...
ڈیووس: وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب اشارہ، ویڈیو وائرل
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔ رپورٹس کے مطابق تقریب کے موقع پر...
اسلام آباد کے علاقے کورال شریف آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی،5ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 2کروڈ35لاکھ روپے سے...
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قابض حکام نے ایک اور سنگین اقدام کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے ادارے انروا کے ہیڈکوارٹر کو منہدم کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی مقبوضہ مشرقی یروشلم کے حساس علاقے شیخ جراح میں کی گئی، جو پہلے ہی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غیر قانونی...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے پشاور، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں سے 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 18 کروڑ روپے سے زائد...
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے ترجمان جوناتھن فولر نے بتایا کہ قابض اسرائیل کی افواج صبح سات بجے کے کچھ دیر بعد ایجنسی کے کمپلیکس میں داخل ہوئیں اور بلڈوزروں کے ذریعے اندر موجود تنصیبات کو مسمار کرنا شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہو ی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پناہ گزینوں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کیلئے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 20 سے 22 جنوری تک سویٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنما، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، جہاں وزیراعظم پاکستان کے مؤقف، معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع اجاگر کریں گے۔...
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول واپس لینے کے نوٹی فکیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا، تاہم عدالت نے فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے خلاف دائر...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ روانہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک جاری رہنے والی اس عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے،...
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈیووس کا سرکاری دورہ کر...
کراچی: محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ونگ ویسٹ کی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں حب ریور روڈ نارکوٹکس چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 266 کلو 950 گرام آئیس (میتھامفیٹامائن) اور 60 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ کارروائی کے دوران ملزم عارف کی نشاندہی پر گارڈن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیانات کے بعد ڈنمارک کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے محدود فوجی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تعیناتی نیٹو کی فوجی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک...
محکمہ بورڈز و جامعات سندھ نے جامعہ کراچی کی قیمتی زمین پر جاری غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو فوری قانونی اور انتظامی کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ بورڈز و جامعات کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کراچی ایسٹ کو باقاعدہ خط ارسال کیا گیا ہے،...
سٹی 42 : ہسپتالوں کےسکیورٹی اورصفائی کےعملہ کی تنخواہوں میں تاخیر کا معاملہ، وزیرِ صحت نے سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے دوران انہوں نے ہسپتالوں کی سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا نے ہوابازی کے شعبے میں ڈیٹا سیکورٹی کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے بلاک چین ٹیکنالوجی کا عملی تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد پروازوں سے متعلق حساس معلومات کو سائبر حملوں، چھیڑ چھاڑ اور تکنیکی مداخلت سے محفوظ رکھنا ہے۔سائنسدانوں کی جانب سے اس جدید اقدام کو مستقبل کے...
اسلام آباد پولیس نے راہزنی اور ڈکیتی کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کے گینگ لیڈر سمیت 16 ارکان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔...
وزیراعلیٰ کا کمشنر کو گل پلازہ آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم مراد علی شاہ کا واقعے کا سخت نوٹس، کمشنر کو فوری انکوائری کی ہدایت ، جانی نقصان پر دکھ کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی چارجزڈ پارکنگ فیس کے خلاف ایس ایس پی حیدرآباد کا ضلعی پولیس کو ھمراہ ڈسٹرکٹ ومیونسیپل انتظامیہ کے فوری کاروائی کی ہدایت ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے معزز ایڈیشنل سیشن جج صاحب حیدرآباد کے غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی کے آرڈر پر ضلع حیدرآباد کے تمام ڈی...
پشاور: ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ جائے وقوع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو گھیرے...
وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔وزیراعظم شہبازشریف 19 سے 23 جنوری تک ڈیوس کا دورہ کریں گے،وزیراعظم ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس...
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق TTP گنڈاپور گروپ سے ہے پولیس چیک پوسٹ حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے ARY چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘‘میری زندگی’’ میں شامل ایسے مندرجات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جو اسلامی اخلاقیات، خاندانی اقدار اور پاکستانی معاشرتی روایات...
حکام کے مطابق اپر چترال میں مسافر کوچ کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی حالات اور دشوار گزار راستوں کے باوجود فوری اور مؤثر امدادی کارروائی کا آغاز کیا اور پاک فوج کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ اسلام ٹائمز۔ اپر...
KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-23 راولپنڈی (خبر ایجنسیاں) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے 15 سے 20 دہشت گردوں نے خاران سٹی میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں کیں،...