2025-12-11@17:31:25 GMT
تلاش کی گنتی: 4043
«آبی حیات»:
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک 11 کاروائیوں کے دوران 17 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ کاروائیوں میں 3کروڈ 87لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 86.102 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں...
بلوچستان کے ساحل پر ایک اسپنر ڈولفن مردہ حالت میں برآمد ہوئی، جس کے بارے میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پولیس اور مقامی ماہی گیروں کے مطابق ڈولفن جال میں پھنس کر ہلاک ہوئی اور بعد میں مقامی ماہی گیروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا۔ یہ واقعہ ساحلی...
ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد، باڑا، جمرود اور پشاور میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی مسلسل کامیاب کارروائیاں جاری ہیں جس میں حال ہی میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں اے این ایف کی گزشتہ چند دنوں میں 6 کامیاب کارروائیاں ہوئی ہیں۔ ...
لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے آخری روز کارکنان نے کروڑوں روپے کے عطیات دینے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ چند ہی منٹوں میں 10 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے خطاب سے قبل اسٹیج پر موجود جماعت اسلامی کے رہنما میاں محمد اسلم...
لاہور (این این آئی) سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کر گئے،خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کی۔خضر...
نواز شریف کا عرب امارات ،مولانا فضل الرحمن کا اکاؤنٹ جرمنی سے آپریٹ ہو رہا ہے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کا مقام غربی ایشیا ہے ، اسکرین شارٹس شیئر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے اپنے پلیٹ فارم پر موجود صارفین کی لوکیشن دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔رپورٹ...
عامر کالا اور دو ساتھیوں سے 135 گرام چرس برآمد، مزید تفتیش جاری علاقہ مکین نے عامر کالا کے خلاف ڈی جی رینجرز کو درخواست دے رکھی تھی (رپوٹ/ ایم جے کے )تھانہ گلبرگ نے منشیات مافیا کے عامر عرف کالا کو دھر لیا، عادی مجرم عامر کالا اور اسکے دو ساتھیوں سے 135 گرام...
کراچی: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہو...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے کے طویل عرصے سے قحط اور خشک سالی کے شکار علاقوں کے لیے بڑی خوشخبری سنائی ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک طاقت ور سلسلے کے...
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ دنیا بھر میں ڈیپ فیک کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والی شخصیت قرار پائی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی فرم میکافی کی نئی رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے ڈیپ فیک صرف غیر اخلاقی مواد تک محدود نہیں رہے بلکہ دھوکے بازوں نے ان کی نقل بنا کر جعلی برانڈ...
منشیات کے دھندے میں پی ٹی آئی کے تمام عہدیدار شامل ہیں، اختیار ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعظم کے مشیر اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ منشیات کے دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہیں۔وزیر اعظم کے مشیر اختیار...
پشاور:وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حلقے میں منشیات کے کارخانوں اور اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت الزامات عائد کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا نے کہا کہ وادی تیراہ میں منشیات کے کارخانے موجود...
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوگ منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں، اختیار ولی کا الزام
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے کوارڈینیٹربرائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوگ منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ وادی تیراہ میں منشیات...
فائل فوٹو وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں منشیات کے کارخانے لگے ہیں۔ اپنے بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ یہی پیسہ دہشت گردی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ ضلع خیبر سے منشیات پورے ملک میں اسمگل ہوتی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ منشیات...
وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں منشیات تیار کرنے کے مراکز سرگرم ہیں، یہاں سے منشیات پورے ملک میں اسمگل ہوتی ہیں اور اس دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ شامل ہیں، جبکہ منشیات کا کچھ پیسہ سرحد پار بھی منتقل کیا جاتا ہے۔...
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔...
پاکستان کے ممتاز کرکٹر اور بین الاقوامی ایمپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 86 برس 322 دن تھی۔ خضر حیات 5 جنوری 1939 کو لاہور (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں نہ صرف ایک کھلاڑی کے طور پر بلکہ بعد...
مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے پھیلاؤ نے جہاں روز مرہ زندگی کو بدل دیا ہے، وہیں عالمی شہرت یافتہ شخصیات بھی اس کے منفی اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکیں۔ سائبر سیکیورٹی فرم میکافی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو دنیا بھر میں ڈیپ فیک کے سب...
کراچی: صوبائی وزیر بلدیات کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین اسٹیئرنگ کمیٹی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت پانچویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے...
ویب ڈیسک:سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سوک سینٹرحیدرآباد میں ریجنل ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدرآبادکے آفس میں “آٹومیٹڈسنگل ونڈوفیسلٹی حیدرآباد چیپٹر”کا افتتاح کیا -اس موقع پرصوبائی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایساخودکارنظام کراچی کے بعدحیدرآبادریجن میں شروع کیاگیاہے اور اب سکھراورایس بی سی اے سندھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت غوثیہ اہلسنّت انٹرنیشنل کے چیئرمین، مفتی محمد فیض القادری، نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا فیصلہ اٹل ہے اور یہی مکمل ضابطہ حیات ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلامی تعلیمات ہر زمانے اور ہر معاشرے کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہیں اور انسان کی دنیاوی و اخروی...
دنیا کی تاریخ کو اگر دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے صدیوں سے ایک ہی کہانی بار بار لکھی گئی ہو، طاقت کی ہوس، دولت کی حرص، زمین کی لوٹ مار اور انسان کا خون بہانے کی۔ فرق صرف یہ ہے کہ پہلے یہ سب کچھ تلواروں اور گھوڑوں کے ساتھ ہوتا تھا...
اداکارہ شردھا کپور کے بھائی اور معروف اداکار سدھانت کپور کو ممبئی پولیس کی اینٹی نارکوٹکس سیل (ANC) نے 252 کروڑ روپے کے مبینہ ڈرگ کیس میں طلب کر لیا۔ کیس کا تعلق ایک ایسے ڈرگ سنڈیکیٹ سے جوڑا جا رہا ہے جسے داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ اس...
ممبئی پولیس کی اینٹی نارکوٹکس سیل (ANC) نے اداکارہ شردھا کپور کے بھائی اور معروف اداکار سدھانت کپور کو 252 کروڑ روپے کے مبینہ ڈرگ کیس میں طلب کر لیا ہے۔ یہ کیس ایک ایسے ڈرگ سنڈیکیٹ سے منسلک بتایا جا رہا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت پانچویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے اہم فیصلے کیے گئے اور ان کی منظوری دی گئی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اجلاس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، میئر حیدرآباد کاشف...
ویب ڈیسک : قلعہ سیف اللہ میں منشیات کے خاتمے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ قلعہ سیف اللہ کی ضلعی انتظامیہ نے منشیات کے خاتمے کے لیے اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار کر لی ہے۔...
ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات سیدناصرحسین شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس میں کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیئرمین اسٹیئرنگ کمیٹی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت پانچویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے اور ان...
قلعہ سیف اللہ میں منشیات کے خاتمے کیلئے انتظامیہ کی بڑی کارروائی میں بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کی ضلعی انتظامیہ نے منشیات کے خاتمے کے لیے اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار کر لی ہے۔...
ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 56.750 کلوگرام منشیات برآمد کرکے2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگجانی...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ادارہ شماریات کے افسر احسان الحق کی سروس پروموشن سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے محکمے میں جاری تمام ڈیپارٹمنٹل پروموشنز فی الفور روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کیس کے حتمی فیصلے تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)مین پوری فیکٹری مالک کنگ ظفر خاصخیلی پولیس سرپرستی میں شہر بھر میں کھلے عام منشیات فروخت کرنے لگا ٹیمیں بے بس۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں ظفر خاصخیلی کو کھلی چھوٹ محمود آباد تھانے کی حد میں منتلی انچارجوں کی سر پرستی میں مین پوری فیکٹری سے روزانہ کی بنیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت) ایکسائز اینڈ نارکوٹکس بھتا خوری میں مصرف ہے منشیات کا کاروبار بڑے تیزی سے ہو رہا ہے۔ٹھٹھہ میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کے آفیسر اور اہلکار بھتا لینے میں مصروف ہے اس وقت ٹھٹھہ ضلع میں بڑے پیمانی پر منشیات کا کاروبار ہو رہا ہے جہاں لاکھوں روپے ہفتہ بھتا وصولی کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی حکومت نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے منسلک گروپ کارٹیل ڈی لاس سولس کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم (FTO) قرار دے دیا ہے جس سے امریکا کے پاس اس گروپ کے خلاف وسیع قانونی اور عسکری اقدامات کرنے کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو با اختیار کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کیوں اختیار کی؟ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان صرف کراچی والوں کیلئے ہے، جرمانے کم...
سٹی42: خیبرپختونخوا میں خطرناک ڈرگ آئس اور غیر قانونی گاڑیوں کا کھربوں روپیہ مالیت کا کاروبار ہو رہا ہے اور خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے میں منشیات اور غیر قانونی گاڑیوں کے کھربوں روپے کے دھندے کو مکمل نظر انداز کر کے اڈیالہ جیل والی سڑک پر روزانہ تماشا لگانے میں مصروف ہے۔ خیبر پختنوخوا...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ اگر شیعہ کلنگ کا یہ سلسلہ نہیں روکا اور قاتلوں کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاتی تو ملت جعفریہ کے تمام اکابرین و جماعتیں حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے...
دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شدید ترین دھند کے باعث اماراتی محکمہ موسمیات نے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کردیا۔ اماراتی حکام کے مطابق دبئی کے مختلف علاقوں میں حدِ نگاہ انتہائی کم رہی، دھند مزید گہری ہو سکتی ہے لہٰذا شہری احتیاط کریں۔ دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو محتاط ڈرائیونگ کی...