2025-12-11@17:31:25 GMT
تلاش کی گنتی: 4043

«آبی حیات»:

    شبر زیدی نے قیام پاکستان کے محرکات کا غیر جانبداری سے تجزیہ کیا اور انھوں نے یہ تجزیہ کرتے ہوئے مستقبل میں ان کو پیش آنے والی مشکلات کو اہمیت نہیں دی جو اس ملک میں بہت مشکل کام ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے باوجود یہ ثابت نہیں...
    کراچی میں قائم سفاری پارک میں گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بک اور دیگر جنگلی جانوروں کے 15 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سفاری پارک میں ایک گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بَک اور دیگر جنگلی جانوروں کی پیدائش کو ایک نہایت خوش آئند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے سفاری پارک میں جنگلی حیات کی افزائش سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے جانوروں کے مجموعی طور پر 15 ننھے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی نسل میں گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بَک، فیلو ڈئیر اور سفید...
    اُدے پور میں جگ مندر آئی لینڈ پیلس ایک بار پھر کسی شاہی محل کی طرح روشن ہوا جہاں امریکی فارما صنعت کے معروف نام راما راجو منتینا کی بیٹی نیتر منتینا کی شادی نے عالمی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔  دلہن نیتر منتینا اور دولہا ومشی گاد ارجو، جو ’سپر آرڈر‘ نامی فوڈ ڈیلیوری...
    اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے ایک ایسے علاقے میں ایک اسرائیلی قیدی کی باقیات برآمد کی ہیں جو اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ سرایا القدس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے وسطی غزہ کے ان علاقوں میں کھدائی اور تلاش کے...
    ویٹیکن نے ایک نئے فرمان میں کہا ہے کہ پرمسرت ازدواجی زندگی کے لیے کسی پیچیدہ حساب کتاب کی ضرورت نہیں، کیتھولک افراد کے لیے ایک شریکِ حیات کافی ہے۔ پوپ لیو کی منظوری سے جاری کیے گئے اس فرمان میں ویٹیکن نے دنیا بھر کے 1.4 ارب کیتھولک افراد کو ہدایت کی ہے کہ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں آذربائیجان کے ساتھ شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق یہ کارروائی کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے روزگارافراد کی تعداد 80لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے لیبرفورس سروے 2024-25 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 5 سال میں بےروزگاری 0.8 فیصد بڑھ گئی، پاکستان میں بے روزگار افراد کی تعداد 80 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، ملک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ڈائریکٹر پرائمری اسکولز ایجوکیشن میرپورخاص ڈویژن پروفیسر ممتاز علی کھڑو نے کہا ہے کہ اسکولوں میں منشیات اور نشہ آور اشیا کی روک تھام کے لیے ہم سب کومل کر کام کرنا ہوگا تاکہ بچے اپنا روشن مستقبل بنا سکیں۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں تعلیمی اداروں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کرلی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارورائی پنجگور کے سی پیک روڈ پر عمل میں لائی گئی ہے۔ جہاں خفیہ اطلار پر کارروائی کے دوران 54 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ اے این...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )افغان مہاجرین نے حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن اور تھانہ پہاڑی پورہ کو یرغمال بنا لیاتھانہ پہاڑی پورہ سے چند قدم کے فاصلے پر حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن، خان کالونی، خٹک کالونی، غالب سٹریٹ اور ملحقہ گلی محلوں میں افغان مہاجر شرپسند نوجوانوں کے گینگز نے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ...
    سید شبر زیدی ایک حقیقی سیکولر شخصیت ہیں۔ ان کی سوانح عمریOnKar-Road 32 جو 632 صفحات پر مشتمل ہے، میں تاریخی اور چونکا دینے والے واقعات درج کیے گئے ہیں ۔ شبر زیدی کے والدین ہندوستان کے بٹوارہ کے بعد آگرہ سے کراچی آئے۔ وہ کراچی کے ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)ادارہ ترقیات سہون جامشورو افسران کی اقرباپروری اور بدعنوانی کی بھینٹ چڑھ گیا،ادارہ مالی بدعنوانی کے سبب بحران کا شکار،ملازمین تنخواہ سے محروم،گروپ انشورنس اور جی پی فنڈز کے اکائونٹ بھی خالی ہونے کا انکشاف،سسٹم نے 19گریڈ کے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی سی اور فنانس شبیر سومرو کو عہدہ سے ہٹا دیا،ادارے...
    وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شہر میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور کچرا کنڈیوں کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی کے ہمراہ جیل چورنگی پل کے نیچے کچرا کنڈی فوری...
    سٹی 42:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات کی ملاقات ہوئی ۔  وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور  جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف، کے درمیان آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات  وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں...
    چیئرپرسن فریال تالپور نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے، ہمارے بچوں کو تباہ کر رہی ہے، منشیات فروشوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم...
    محکمہ موسمیات پاکستان نے ایتھوپیا کے آتش فشاں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ ایتھوپیا میں دارالحکومت ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں 12 ہزار سال سے خاموش ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا جس سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ ایتھوپیا میں آتش فشاں ہیلی...
    کوئٹہ: کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ...
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ...
      ایتھوپیا (ویب ڈیسک) آتش فشاں ہائیلی گبی ہزاروں سال بعد پھٹنے کے نتیجے میں نکلنے والی آتش فشانی راکھ نےخطے کے متعدد ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آتش فشاں راکھ پاکستانی حدود سےنکل گئی،راکھ ساحلی وجنوبی علاقوں سے تیزی گزرگئی،آتش فشاں راکھ نے اب بھارت کا رخ کرلیا ہے۔...
    صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا عوامی تاجر اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ ؐ نے فرمایا ایماندار تاجر قیامت کے دن انبیا و شہداء کے ساتھ ہوں گے، اسلامی معاشی نظام جائز منافع سے نہیں روکتا،اسلامی معاشیات کا بنیادی مقصد معاشرے میں کمزور طبقات کی خوشحالی ہے، اسلام کا معاشی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے، اور اسی سلسلے میں محکمہ موسمیات نے کراچی کے آئندہ تین روز کے موسم کی پیش گوئی جاری کی ہے۔ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق شہر میں اگلے تین دن تک موسم خشک اور راتیں خنک رہیں گی، جبکہ جمعرات کو کم...
    چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ فریال تالپور کی زیرِ صدارت کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چھ ایجنڈاز پر آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سمیت متعلقہ ڈی آئی جیز نے پوائنٹ ٹو پوائنٹ بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق چھ ایجنڈاز میں گرفتار منشیات مافیاز، فارنزک لیب، کیمیکل زدہ دودھ پر...
    فوٹو: سوشل میڈیا ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والی راکھ پاکستان کے بعد اب بھارت کی جانب بڑھ چکی ہے، پاکستان کا فضائی علاقہ صاف ہوچکا ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود اب صاف ہوچکی ہے،...
    راولپنڈی: ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز  کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے متعدد شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2 ملزمان کو گرفتار...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات کر دئیے گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اشفاق احمد خلیل اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منشیات کے استعمال کی تاریخ بھی انسانی تاریخ کی طرح قدیم ہے۔ انسان اس کا استعمال شاید ازل سے ہی کرتا آرہا ہے۔ دنیا کے تمام خطوں میں ایسی قدرتی اور خودرو جڑی بوٹیاں موجود ہیں کہ جن کے استعمال سے نشہ ہوتا ہے۔ قدیم مذاہب اور تہذیبوں میں اس کی کوئی ممانعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل دیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے منشیات فروش نیٹ ورک ڈی لاس سولز کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کردیا۔ اس سے امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ امریکی حکومت واضح طور پر اس گروپ پر الزام عائد کرتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایتھوپیا میں پھٹنے والے ہیلی گوبی آتش فشاں کے راکھ کے بادل پاکستانی حدود میں بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ راکھ کے بادل گوادر کے جنوبی علاقوں میں تقریباً 60 ناٹیکل میل کی دوری پر پہنچ گئے ہیں۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے بتایا کہ محکمہ...
    پیر کے روز انہوں نے اسمبلی میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی بی خوبصورت علاقہ ہے، یہاں پر دریا ہے، خوبصورت پہاڑ ہے، جی بی کو آگے لے جانا ہے تو سیاحت کو ترقی دینا ہو گی، مگر یہاں پر سیاحت کو نظر انداز کیا گیا ہے، سیاحت کو ترقی دینے کی بجائے...
    محکمہ موسمیات پاکستان نے ایتھوپیا کے آتش فشاں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ایتھوپیا میں دارالحکومت ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں 12 ہزار سال سےخاموش ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا جس سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ایتھوپیا میں آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹنے سے...
    فیڈ رل گو رنمنٹ ایمپلا ئز ہا وسنگ اتھا رٹی کیخلاف شکا یات ،وفاقی محتسب کا نوٹس ، معائینہ ٹیم تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلا م آ باد(سب نیوز)فیڈ رل گو رنمنٹ ایمپلا ئز ہاو سنگ اتھا رٹی کیخلاف شکا یات پروفاقی محتسب کا از خود نوٹس ، معائینہ...
    اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (AFP)کی جانب سے عائد تاحیات پابندی پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB)  نے ختم کر دی ہے۔ 12 اکتوبر 2025 کو پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (AFP) نے سلمان اقبال بٹ، جو کہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ ہیں، پر عمر بھر...
    وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا گیا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اشفاق احمد خلیل اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) انفارمیشن گروپ کے گریڈ اکیس کے افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کردیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اشفاق احمدخلیل وزارت اطلاعات میں ہی ایڈیشنل سیکرٹری کےطورپرکام کررہےتھے،انکی بطور سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعیناتی سول سرونٹس ایکٹ انیس سو تہتر کی شق دس...
    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عالمگیر نظام ناکام ہو چکا ہے، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں اور غزہ اس ناکامی کی سب سے واضح مثال ہے جہاں طاقت اور مفاد نے انصاف کو بے معنی بنا دیا...
    ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد، باڑا، جمرود اور پشاور میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی مسلسل کامیاب کارروائیاں جاری ہیں جس میں حال ہی میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں اے این ایف کی گزشتہ چند دنوں میں 6 کامیاب...
    وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات، نوٹیفیکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):وزارت اطلاعات و نشریات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل (بی ایس۔ 21) کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم...