2025-12-10@03:39:03 GMT
تلاش کی گنتی: 108553
«مون سون شجرکاری مہم»:
کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے بایو گیس پر چلنے والی بسوں کی خریداری کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی)...
غلام محمد صفی نے اقوام متحدہ، اسلامی ممالک، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ محض رسمی بیانات تک محدود رہنے کے بجائے کشمیریوں کو بھارتی ظلم و تشدد سے نجات دلائیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنیں منگل کے روز اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے روانہ ہوئیں تو فیکٹری ناکہ پر پولیس نے انہیں روک دیا، جس کے بعد علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ وہیں دھرنا دے دیا۔ پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کے باوجود متعدد پی ٹی آئی کارکنان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی تازہ اسٹیٹ آف انٹرپرائز اے آئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پہلی بار بڑے پیمانے پر یہ جائزہ پیش کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے دنیا بھر کے دفتری ماحول اور ملازمین کی کارکردگی کو کس طرح...
اسلام آباد: ملک میں صنعتی و زرعی ترقی کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ حکومتی ریفرنس پر نیپرا کی جانب سے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور ہوگیا، نیپرا کا فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا۔ رعایتی نرخ کے مطابق صنعتوں کا اضافی بجلی کی...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پارٹ 2 بن چکا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی جماعت پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں اگر یہ باز نہ آئے تو پھر یہ آپشن...
ویب ڈیسک :صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا، دھمکیاں دینےوالا آج مظلوم بنا بیٹھا ہے، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نےآئی ایم ایف کو خطوط...
وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے اس پیغام کو سنجیدہ نہ لیا تو نقصان انہیں ہی ہوگا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بھارتی میڈیا کی زبان بول رہے ہیں اور اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ فوج اور قیادت کیخلاف...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کا بتانا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم...
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی ارکان نے الزام عائد کیا ہے کہ اعلامیہ کس نے بنایا،اجلاس کےاعلامیے میں شامل نکات پر بات ہی نہیں ہوئی جب کہ ان ارکان نے گروپس میں کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں کچھ بات ہوتی ہےباہرکچھ بتایا جاتا ہے۔اس حوالے...
ہنگور ڈے پر طاقت کا فیصلہ کن اعلان! فیلڈ مارشل عاصم منیر: پاک بحریہ آج بھی دشمن کے لیے ناقابلِ عبور آہنی دیوار
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے 9 دسمبر کو یادگار دن "ہنگور ڈے" کے طور پر منایا جا رہا ہے،...
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملتان بار کے صدر کا کہنا تھا کہ ذیشان ڈھڈی ایڈووکیٹ کے ملزمان کی گرفتاری ڈی پی او کی معطلی کے سلسلہ میں ملتان بار کی آواز پر بھرپور ساتھ دینے پر پنجاب بار کونسل، ہائیکورٹ بار ملتان، جنوبی پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹ و تحصیل بارز اور وکلا کا...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑ گوہر نےاپنے بیان میں کہا ملک مزید انتشار اور کشیدگی کا متحمل نہیں ہو سکتا،سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے دشمنی نہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑگوہر نےداہگل ناکے پرمیڈیا سےگفتگو میں کہا کوشش کرنا چاہیئے کہ یہ ٹینشن ختم ہوملک میں...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف...
این سی سی آئی اے میری الیکٹرانک ڈیوائسز، موبائل، کریڈٹ کارڈز، رقم واپس دے، ڈکی بھائی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کو جمہوریت کی روح قرار دیتے ہوئے ہر پاکستانی کے وقار، آزادی اور مساوی حقوق کے لیے اپنی جماعت کے غیرمتزلزل عزم کی تجدید کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین...
پاکستان اور انڈونیشیا نے تجارت، ثقافت، صحت، تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر پرابوو سبیانتو کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا، جس کے بعد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب...
ویب ڈیسک : سرکاری نوکری کے خواہشمند تمام امیدواروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے، بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل کرتے ہوئے تمام جاری اور مستقل بھرتیوں کے لیے انٹرنل اور دیگر ایجنسیوں پر پابندی عائد کر...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی سی بی نے مظفرآباد اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ اس اسٹیڈیم کو اعلیٰ ترین معیار کے مطابق تیار کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ’ہم مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم...
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین نے کہا کہ ہم ریاست تو نہیں ہیں لیکن اس کے سامنے ایک تنکے کی مانند ہیں تاہم یہ شہر ہم سب کا ہے اور ساڑھے تین کروڑ آبادی والے شہر کے مکینوں کو صرف متعلقہ ادارے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، ہم سب کو مل...
بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے معروف صنعتکار انیل امبانی کے بیٹے جے انمول امبانی کے خلاف 228.06 کروڑ روپے کے مبینہ بینک فراڈ کیس میں فوجداری مقدمہ درج کر لیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امبانی خاندان کے کسی رکن کے خلاف اس نوعیت کا مجرمانہ کیس سامنے آیا...
لاہور(نیوز ڈیسک)باغبانپورہ میں برگر کے ریٹ پر معمولی تلخ کلامی پر دکاندار کو دھمکیاں دینے، کاؤنٹر اور شیشہ توڑنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق متاثرہ شہری خرم شہزاد کی مدعیت میں نامزد ملزم دلاور، خاور، بشارت اور 8/10 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں منگل کو کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر اس وقت دیکھی گئی جب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایگزیکٹو بورڈ نے پیر کے روز پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہےکمیشن کے مطابق اسلام آباد میں پولنگ 15 فروری کو ہوگی، جس کا وقت صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔انتخابی شیڈول کے تحت ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک...
ملاقات کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی بڑا شہر ہے جس کی وجہ سے مسال بھی زیادہ ہیں، ورلڈ بینک کے تعاون سے جن منصوبوں کو شروع کیا ہے ان پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، چیئرمین بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی...
سعید احمد: بغیر مکمل سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گزشتہ تین ماہ کے دوران مختلف ایئرلائنز کی جانب سے آف لوڈ کیے گئے مسافروں کی تفصیلی فہرست مرتب کر کے ایئرپورٹ حکام کے حوالے کر دی گئی...
بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 29 سالہ قومی کبڈی کھلاڑی کرن سوراج دادھے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کرن نے یہ انتہائی قدم اس وقت اٹھایا جب اس کے شوہر کی جانب سے نوکری کا وعدہ پورا نہ ہوا اور اسے مسلسل ذہنی طور پر ہراساں کیا...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 900روپے کی کمی سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 22 تا 27...
فائل فوٹو الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ریٹرننگ افسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19...
---فائل فوٹو ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ جَلد منظرِ عام پر لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک روانگی کے وقت ڈاکٹر وردہ اپنے پاس موجود 67 تولہ...
-- فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کینسر اور کارڈیک سرجری کےلیے خصوصی کارڈ متعارف کروایا جائے گا۔دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ کینسر اور دل...
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے سرجانی ٹاون یوسی 38 اور 39میں سیوریج نظام کی بحالی، پیور بلاکس سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع غربی منگھوپیر ٹاون کی یوسی 38 اور 39 میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سی ٹی ڈی کے 186 ڈیٹیکٹیوز کو مستقل فیلڈ آپریٹرز میں تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس کے دوران بریفننگ میں بتایا...
قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نے سکول ٹیچر انٹرنز کی تنخواہوں کا بجٹ جاری کر دیا ہے. محکمہ خزانہ کی جانب سے ایک ارب روپے کا بجٹ جاری کیا گیا ہے، جس کی منظوری وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے دے دی۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ٹیچر انٹرنز کی تنخواہوں کے اجرا کے لیے بجٹ کی درخواست کی تھی،...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کردیا گیا۔ معاہدوں پر دستخط...
وزارت نے واضح کیا ہے کہ پابندی کا مقصد عبادت کے دوران زائرین کی توجہ مرکوز رکھنا ہے۔ قبل ازیں فوٹو گرافی پر ہلکی نوعیت کی ہدایات دی جاتی تھیں، جیسے سلفیز اور پوز دیئے گئے شاٹس سے گریز کرنا یا دوسروں کی اجازت کے بغیر تصویریں نہ لینا۔ تاہم، نئی پالیسی میں یہ اصول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زائد متاثرین نے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات کے تحت میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کیا ہے، جسے ماہرین امریکہ کی تاریخ میں چرچ کا سب سے بڑا مالی اسکینڈل قرار دے رہے ہیں۔یہ کیسز 1952 سے 2020 تک کے ہیں، جن میں پادریوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نوٹس...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولنگ 15 فروری 2026 کو ہوگی۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ کاغذاتِ نامزدگی جمع...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ روز اول سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے۔ بد عنوانی کے باعث معاشرے میں...
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی دوبارہ ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس کا سیکوئل تیار ہو رہا ہے جس میں عامر خان کے ساتھ کرینہ کپور، آر مادھوان اور شرمن جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں میں نظر...