2025-09-18@09:38:29 GMT
تلاش کی گنتی: 234

«ہلال»:

    امیر مقام نے کہا کہ ان نوجوانوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی مدد کی، ان کی بہادری امید کی کرن ہے اور یہ یاد دہانی ہے کہ ہماری قومی طاقت اتحاد اور ہمدردی میں مضمر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا انجینئر امیر...
    کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے معرکہ حق میں مسلح افواج  کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے اور جشن آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری  کر دیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والا سکہ دھاتی ساخت، خوب صورت شکل اور خصوصیات کا حامل ہے۔ سکے کی دھاتی ساخت...
    گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر کا ایمرجنسی ریلیف سینٹر قائم کر دیا گیا۔ فلش فلڈ سے متاثرہ اضلاع کے عوام کے لیے ایمرجنسی ریلیف سینٹر فعال ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں، کلاؤڈ برسٹ سے تباہ کاریاں، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر...
    کراچی: وفاقی حکومت معرکۂ حق میں مسلح افواج  کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے اور جشنِ آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کر رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والا سکہ دھاتی ساخت، خوب صورت شکل اور خصوصیات کا حامل ہے۔ سکے کی...
     ویب ڈیسک : پاور سیکٹر میں بے مثال خدمات پر صدر مملکت نے  اویس احمد خان لغاری کو ہلال امتیاز  عطا کرنے کا اعلان کیا ہے  وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری اور وفاقی سیکٹری پاور ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو صدر مملکت کی طرف سے  پاور سیکٹر میں بے مثال خدمات...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری اور وفاقی سیکرٹری پاور ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو صدر مملکت کی جانب سے پاور سیکٹر میں بے مثال خدمات، ہزاروں ارب روپے کی قومی بچت اور اصلاحات پر مبنی خدمات کے اعتراف میں...
    سٹی 42: سٹیٹ بینک نے جشنِ معرکۂ حق کے موقع پر 75 روپے کے یادگاری سکّے کا اجرا کردیاحکومت  معرکہ ٔحق میں مسلح افواج  کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور جشن آزادی پر یادر گاری سکہ جاری کررہی ہے  دھاتی ساخت: نکل  اور پیتل، تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد...
    حکومت نے 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کھلاڑیوں اور صحافیوں کو قومی اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسپورٹس کے شعبے میں ایوارڈز حاصل کرنے والے: شاہد خان آفریدی (ہلالِ امتیاز) — کرکٹ شہروز کاشف (ہلالِ امتیاز) — ماؤنٹینئرنگ ملک محمد عطا مرحوم (ہلالِ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب میں جب فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال  جرأت  کے اعزاز سے نوازاگیا تو اس دوران معروف صحافی حامد میر کے تاثرات کے حوالےسے سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں تاہم اب...
    سٹی42:  بھارت کے ساتھ چھ مئی کی رات سے دس مئی مئی کی صبح تک ہونے والے معرکہِ حق کے فاتح فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  اور چیف آف ائیر سٹاف ائر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو  کو آج یومِ آزادی پر ہلالِ جرات سے نواز کر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید...
    اسلام آباد میں یومِ آزادی کے موقع پر ایوانِ صدر میں اعلیٰ سول و عسکری اعزازات دینے کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب میں شریک تھے۔   فیلڈ مارشل سید عاصم...
    معرکہ حق میں جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف، فیلڈ مارشل کیلئے ہلال جرأت کا اعزاز WhatsAppFacebookTwitter 0 14 August, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرأت سے نواز دیا گیا۔ ایوان صدر...
    تصویر، اسکرین گریب ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی پُروقار تقریب ہوئی۔اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات دیے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی مشکل حالات میں فوج کی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ہلال جرأت جبکہ وزیرداخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں ملک کیلئے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سول وعسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب میں صدر مملکت نے فیلڈمارشل عاصم منیر کو...
    سٹی42 : ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔اعظم نذیر تارڑ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کو نشان امتیاز سے نوازا گیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو بھی نشان...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈمارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر کو ہلال جرأت کے اعزاز سے نوازاگیا۔ ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی تقریب  ہوئی، صدر مملکت آصف زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کواعزازات دیئے،تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزرا اور  عسکری حکام...
    کانفرنس میں گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری، خیبر پختونخوا کے چیف خطیب طیب قریشی، سابق صوبائی وزیر روح اللہ مدنی اور دیگر نے شرکت اور خطابات کئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پشاور، رویت ہلال کمیٹی کے زیراہتمام قومی استحکام پاکستان کانفرنس پشاور،...
    سیمینار میں ضلع کرم کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 16 صحافیوں نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد صحافیوں کو بارودی مواد، غیر پھٹے ہوئے اسلحہ اور جنگی باقیات کے خطرات سے آگاہ کرنا اور ان کی محفوظ کوریج کو یقینی بنانا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ریڈ کریسنٹ (ہلال احمر) کرم برانچ کے زیر...
    چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہِ صفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ لاہور میں ماہِ صفر کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا ایوانِ اوقاف میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے...
    صفر المظفر 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے اتوار یکم صفر 27 جولائی کو ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: ناسا کا چاند و مریخ پر رابطوں کا نیا جال بچھانے کا منصوبہ، امریکی کمپنیوں سے تجاویز طلب اس بات کا اعلان جمعے کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے...
    مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صفر کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، یکم صفر المظفر اتوار کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد کے علاقے کوہسار میں واقع وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران شرکا کو ملک بھر...
    سٹی 42 : ماہ صفر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف میں جاری ہے۔    اجلاس کی صدارت مفتی رمضان سیالوی کررہے ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالعزیز اس موقع پر موجود ہیں۔   ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی عمر 19 گھنٹے بتائی جا رہی ہے ، چاند...
    زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں ہو گا۔ چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ماہ صفر المظفر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہ صفر المظفر 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے...
    ویب ڈیسک :ماہِ صفر 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے...
    ویب ڈیسک: سپارکو نے ماہ صفر 1447 ہجری کی ممکنہ رویت ہلال کی پیش گوئی کر دی۔ سپارکو کے مطابق ماہِ صفر 1447 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 25 جولائی 2025 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12 بج کر 11 منٹ پر ہو گی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 25 جولائی 2025...
    اسلام آباد: کل 25 جولائی کو پاکستان میں محرم کے مہینے کے  29 دن پورے ہو جائیں گے، صفر کا چاند کل نظر آئے گا یا نہیں، اس کے متعلق سائنسی فورکاسٹ آج  ہی آ گئی ہے۔ ماہِ صفر 1447 ہجری کی ممکنہ رویتِ ہلال کیلئے پاکستان کی مرکزی اور علاقائی روئیت ہلال کمیٹیوں کے...
    یقین، جذبے اور حوصلے کا دوسرا نام محمد ہلال ہے جو نہ کسی وردی کا محتاج ہے اور نہ کسی حکم کا۔ ہر پکار پر دریائے سوات سب سے پہلے پہنچنے والا یہ بیمثال ہیرو اب تک اس میں ڈوبنے والے 400 سے زائد افراد کی لاشیں نکال کر انسانیت کا قرض ادا کر چکا...
    گورنر کے پی کا سیاحوں کی جان بچانیوالے نوجوانوں کو عمرے پر بھجوانے، سول ایوارڈ کیلئے سفارش کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات واقعے میں سیاحوں کی جان بچانے والے 2 نوجوانوں کو عمرے کی ادائیگی کے لیے بھجوانے اور...
    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات واقعے میں سیاحوں کی جان بچانے والے 2 نوجوانوں کو عمرے کی ادائیگی کے لیے بھجوانے اور سول ایوارڈ دینے کے لیے وزیراعظم کو سفارش کرنے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوات واقعہ میں سیاحوں کی جان بچانے والے...
    خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ہلال نامی شہری کے پاس وردی نہ وسائل لیکن وہ  جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جذبے کے تحت ڈوبنے والے شہریوں کی زندگیاں بچاتے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق محمد بلال بغیر کسی عہدے، تنخواہ یا سرکاری حیثیت کے جان جوکھوں میں ڈال کر لوگوں کو بچاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری اور بلاول زرداری کی ہدایت پر سوات واقعے کے ہیرو ہلال خان سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات ہوئی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ہلال خان نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دریائے سوات کی خطرناک لہروں سے قیمتی...
    پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں محرم الحرام 1447ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل 27 جون کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار ہوگا۔محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: پاکستان میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام بھی موجود تھے۔اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال...
    پاکستان میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں...
    کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون 2025ء ) محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، 1447 ہجری کا آغاز 27 جون بروز جمعہ سے ہو گا، یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز محرم الحرام کے چاند کی پیدائش ہو گئی تھی۔ محرم الحرام کے چاند کی...
    لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون 2025ء ) لاہور میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، بادلوں کی وجہ سے ملک کے کسی علاقے سے تاحال چاند کی کوئی شہادت موصول نہ ہو سکی، چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ...
    پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، یوم عاشورہ 6 جولائی کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں اسپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ رویت...
    محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں، زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔اسپارکو حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم گرد...
    ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کی زیر صدارت بعد نماز عصر ڈی سی آفس کوئٹہ میں منعقد ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے صوبائی دارالخلافوں میں منعقد ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام 1447ھ کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...
    آج (26 جون 2025) نمازِ عصر کے بعد کوئٹہ میں مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، غلافِ کعبہ تبدیل اس کے ساتھ ساتھ زونل کمیٹیاں بھی اپنے متعلقہ صوبائی...
    کوئٹہ: محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کوئٹہ میں طلب کر لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں منعقد ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ...
    ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2025ء) سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، مملکت میں نئے ہجری سال کا آغاز 26 جون بروز جمعرات سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بدھ کی شام کو ہجری سال 1446 ہجری کا اختتام ہو گیا۔ بدھ کی شام کو سعودی عرب...
    پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2025ء) عام تعطیل کا اعلان، یکم محرم الحرام کو عام تطیل کے اعلان کے بعد سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبےمیں...