پشاور، قومی استحکام پاکستان کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 10th, August 2025 GMT
کانفرنس میں گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری، خیبر پختونخوا کے چیف خطیب طیب قریشی، سابق صوبائی وزیر روح اللہ مدنی اور دیگر نے شرکت اور خطابات کئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، رویت ہلال کمیٹی کے زیراہتمام قومی استحکام پاکستان کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پشاور کے سرینا ہوٹل میں قومی استحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی، یہ کانفرنس رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی جانب سے بلائی گئی تھی۔ کانفرنس میں گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری، خیبر پختونخوا کے چیف خطیب طیب قریشی، سابق صوبائی وزیر روح اللہ مدنی، جامعہ شہید عارف الحسینی کے خطیب مولانا عابد حسین شاکری اور دیگر مختلف مذاہب اور مسالک کے علماء اور ذمہ داروں نے شرکت اور خطابات کئے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: خیبر پختونخوا
پڑھیں:
کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا گیا
فائل فوٹوچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کوہستان اسکینڈل منظر عام پر لانے والے صحافی کو اعزاز سے نواز دیا۔
کوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے 6 ارب روپے کے اثاثے ریکور کرکے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کردیے جبکہ مزید ریکوری کا عمل جاری ہے۔
پشاور میں ایک خصوصی تقریب کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے جنگ اور جیو گروپ کے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کو خصوصی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیا۔
جنگ اور جیو نے 30 اپریل 2025ء کو کوہستان میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کی خبر بریک کی تھی، کوہستان اسکینڈل ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل تھا۔