Jasarat News:
2025-10-13@18:02:27 GMT

سینیٹ اجلاس میں پرنس کریم آغا خان کے لیے فاتحہ خوانی

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

اسلام آباد (اے پی پی)ایوان بالا کے اجلاس میں پرنس کریم آغا خان کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر سیدال خان ناصر نے سینیٹر دوست محمد خان کو دعا کرانے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے دعا کرائی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاک فوج وطن کے دفاع کیلئے ثابت قدمی سے سرحد پر ہے؛ فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایسا اقدام معصوم جانوں کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے ثابت قدمی سے سرحد پر ہے، سیاسی اختلافات سے ہٹ کر سب کو سکیورٹی اداروں کے ساتھ یکجا ہونا چاہیے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختون خوا کے عوام اپنی بہادر افواج کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

قبائلی عوام نےافغانستان کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کردیا

متعلقہ مضامین

  • لاہور، ایوان عدل کے باہر وکلا کا ٹی ایل پی ورکرز پر تشدد کیخلاف احتجاج
  • سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ، اپوزیشن ارکان نے ایوان سے احتجاجاً واک آئوٹ کیا
  • پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے قائد ایوان منتخب
  • آئین کسی کی خواہش پر نہیں چلتا،علی امین گنڈاپور نے ایوان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا،سپیکر بابرسلیم سواتی 
  • بارباڈوس : چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا 68ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے شرکا کے ساتھ گروپ فوٹو
  • گنڈاپور کے استعفی کی منظوری میں آئین کی مکمل پاسداری کروں گا، فیصل کریم کنڈی
  • سعودی عرب: پرنس سطام بن عبدالعزیز یونیورسٹی کی عالمی درجہ بندی میں 250 درجے ترقی
  • پاک فوج وطن کے دفاع کیلئے ثابت قدمی سے سرحد پر ہے؛ فیصل کریم کنڈی
  • آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کے سالانہ کنونشن کے موقع پر شبِ شہداء
  • کراچی اور حیدر آباد میں 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی، شرجیل میمن