2026-07-24@16:21:22 GMT
تلاش کی گنتی: 6129
«نے بلوچ»:
(نئی خبر)
بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے پر مشتمل ہے، تاہم اس کا قریب 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات کی نذر ہو جاتا ہے، جس کے باعث عوامی فلاح و ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب رہ جاتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ صوبے کے تقریباً ڈھائی لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی پر خرچ ہو جاتا ہے، جبکہ صوبے کی 1 کروڑ 30 لاکھ آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے محض 200 ارب روپے دستیاب ہوتے ہیں۔ بلوچستان کا تقریباً ایک ہزار ارب روپے...
— فائل فوٹو وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومتی کاوشوں سے ریلوے سفر کو عوام کے لیے محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جعفر ایکسپریس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کو مؤثر اقدام قرار دے دیا۔انہوں نے سیکیورٹی انتظامات پر پاک فوج، ایف سی بلوچستان نارتھ کی پیشہ ورانہ کاوشوں کو سراہا۔ ٹریک دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد جعفر ایکسپریس سروس چند روز کیلئے منسوخریلوے ٹریک پر دھماکے سے متاثر ہونے کے بعد جعفر ایکسپریس کی پیر کو کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانگی منسوخ کر دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کو مسافروں کے...
کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ممکنہ پریس کانفرنس کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے صدر قدوس کاکڑ سمیت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا، جبکہ گزشتہ روز بھی کئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری کوئٹہ پریس کلب اور اطراف کے علاقوں میں تعینات رہی تاکہ کسی بھی ممکنہ احتجاج یا پریس کانفرنس کو روکا جا سکے۔ منان چوک پر سرکاری ملازمین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے، جہاں صورتحال کچھ...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان کی کابینہ نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم رولز 2025 کی منظوری دے دی۔ رولز کی منظوری کے بعد بلوچستان میں حراستی مراکز قائم کیے جا سکیں گے جہاں سکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے شبے میں پکڑے گئے مشتبہ افراد کو رکھا جائے گا۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعلی سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی پیپلزٹرین سروس سمیت جوائنٹ وینچر منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم بلوچستان کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کر کے ان کو ریاست کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کے لیے ہم نے بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں 2 نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان بنانے کی منظوری دے دی ہے ساتھ ہی مزید ڈویژن اور اضلاع بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں اورکوٹہ سسٹم پر مکمل عملدرآمد ہورہا ہے۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی میں وزیراعظم آفس سے متعلق بعض امور پر ایوان کی تشویش زیرِ غور آئی، جو الحمدللہ آج حل ہو گئی ہے۔اس دوران سینیٹر کامران مصطفی کی جانب سے پنجاب میں بلوچ طلبہ کے داخلوں سے متعلق سوال اٹھایا گیا، جس پر سینیٹر پرویز رشید اور نوشہر رحمان سے ایوان کو بریف کرنے کی درخواست کی گئی۔انہوں نے ایوان کو آگاہ کیا کہ سینیٹر پرویز رشید...
بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کے اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی ہے۔ گرینڈ الائنس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے طرز پر ڈی آر اے میں 30 فیصد اضافے، سرکاری محکموں کی نجکاری کے فیصلے کی فوری واپسی اور دیگر دیرینہ مطالبات کے حق میں ہر صورت بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، اور کوئی طاقت انہیں اسمبلی پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔ اعلان کے بعد صوبے بھر سے سرکاری ملازمین نے قافلوں کی صورت میں کوئٹہ پہنچنے کا فیصلہ کیا، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے شہر میں سیکیورٹی کے غیر...
بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا، نئے رولز کی منظوری
بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا، نئے رولز کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کانٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی...
کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفرز بگٹی نے کہا کہ مسنگ پرسنز کے مسئلے پر ریاست کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔ اس مسئلے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرینگے۔ فروری سے مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا قانونی فریم ورک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو طویل عرصے سے ریاست پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا، حالانکہ ملک کے دیگر صوبوں بالخصوص خیبرپختونخوا میں اس نوعیت کے کیسز بلوچستان سے کہیں زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں بعض عناصر اور جماعتیں اس حساس معاملے پر محض سیاست کرتی رہیں، مگر مسئلے کے مستقل اور قانونی حل کے...
کوئٹہ: (نیوزڈیسک) بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی جبکہ مشتبہ افراد کے فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سطح پر مقدمات کی پیروی مضبوط بنیادوں پر ہوگی، دہشت...
پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی اتحادی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں ریڈ زون میں دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے گزشتہ شب احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے۔ آج ملازمین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کے...
بلوچستان میں صوبائی وزیر بھی غیر محفوظ، نصیرآباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار کو لوٹ لیا
اسلام ٹائمز: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں سفر کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار اور انکے محافظوں کی گاڑی کو روک کر اسلحے کے زور پر قیمتی سامان، موبائل فونز اور اسلحہ چھین لیا۔ واقعہ کے بعد صوبے میں امن و امان سے متعلق خدشات شدید تر ہو گئے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز علی اگر بلوچستان کی سڑکوں پر وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز بھی محفوظ نہیں، تو عام آدمی کا کیا ہوگا؟ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار کو ان کے محافظوں سمیت لوٹ لیا۔ یہ واقعہ صرف ایک ڈکیتی نہیں، بلکہ بلوچستان حکومت کے امن و امان کے دعوؤں پر ایک بڑا...
ریلوے کی صوبائی سطح پر ڈیولوشن تاریخی اقدام ہے، حنیف عباسی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اجلاس میں گفتگو
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے مابین ایک اہم مشترکہ اجلاس منگل کو چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریلوے کے نظام کی بحالی، پیپلز ٹرین سروس کے آغاز اور مختلف مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر حنیف عباسی نے ریلوے میں اصلاحات کا خاکہ پیش کردیا اجلاس کے دوران بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس سمیت متعدد جوائنٹ وینچر منصوبوں کے آغاز پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ اس موقعے پر وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلویز کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی سطح پر ڈیولوشن کا تاریخی فیصلہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں، کوٹہ مکمل بحال ہے۔ منگل کوسینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی میں وزیراعظم آفس سے متعلق بعض امور پر ایوان کی تشویش زیرِ غور آئی، جو الحمدللہ آج حل ہو گئی ہے۔ اس دوران سینیٹر کامران مصطفیٰ کی جانب سے پنجاب میں بلوچ طلبہ کے داخلوں سے متعلق سوال اٹھایا گیا، جس پر سینیٹر پرویز رشید اور محترمہ نوشہر رحمان سے ایوان کو بریف کرنے کی درخواست کی گئی۔ انہوں نے ایوان کو آگاہ کیا کہ سینیٹر پرویز رشید کی جانب سے...
حکومت نے شہر میں بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا ہے، تاہم مبصرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کو ایک بار پھر معطل کر دیا۔ مبصرین کا خیال ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے ریڈ زون میں احتجاج کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا ہے۔ جس کے باعث کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروسز کام نہیں کر رہے ہیں۔ موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صارفین کو شدید مشکلات، جبکہ کاروباری افراد...
—فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم بلوچستان کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کر کے ان کو ریاست کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کے لیے ہم نے بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان بنانے کی منظوری دے دی ہے، ساتھ ہی مزید ڈیویژن اور اضلاع بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف لوگوں نے مسنگ پرسنز کے...
بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو طویل عرصے سے ریاستِ پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ، صوبے میں بعض عناصر اور جماعتیں اس حساس معاملے پر محض سیاست کرتی رہیں مگر مسئلے کے مستقل اور قانونی حل کے لیے کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں صوبے کے انتظامی، قانونی، سماجی، تعلیمی اور ترقیاتی امور سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے اور...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان بھارتی پشت پناہی سے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشیشوں میں مصروف ہیں۔ کالعدم فتنہ الہندوستان سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں نے بےشمار نوجوانوں کو دہشت گردی کی طرف دھکیل کر انکا مستقبل تاریک کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہلاک دہشت گرد سخی بخش کی دُکھیاری ماں کے سوالات نے فتنہ الہندوستان کی سفاکیت کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ آواران میں ہلاک دہشت گرد سخی بخش کی دکھی ماں نے بتایا کہ دہشت گرد سخی بخش کا والد شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض ہے۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/01/baloch.mp4 دہشت گرد سخی بخش کو غربت میں پڑھایا لکھایا تاکہ وہ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کا سہارا بنے، دہشت گرد سخی بخش نے ہمیں...
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (گریڈ 14) کی 111 آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز، نتائج کا اعلان اور کامیاب امیدواروں میں تقرر ناموں کی تقسیم ایک ہی دن میں عمل میں لائی گئی، جسے صوبے میں میرٹ اور شفافیت کی جانب ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ آن لائن ٹیسٹ 18 جنوری کو بیوٹمز (BUITEMS) کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے اہل امیدواروں نے شرکت کی۔ ٹیسٹ مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام کے تحت ہوا، جس میں کسی قسم کی سفارش، رشوت...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس صوبے کے لیے تاریخی فیصلوں کا حامل رہا۔ اجلاس میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے، دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام، اہم قوانین اور رولز کی منظوری، اور تعلیمی اصلاحات کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گڈ گورننس صرف موثر قوانین کے نفاذ سے ممکن ہے اور ہر محکمے میں شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر کام ہوگا۔ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو مستقل...
کوئٹہ: چیف جسٹس آف بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان جسٹس نجم الدین مینگل سے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے 5 سب مشین گنز، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے مستونگ کے مقامی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ علاقے میں فرار ہونے والے دیگر دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے...
چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی موجودگی میں حکومتِ بلوچستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کے درمیان عوام، ورکنگ ویمن اور طلبہ کو سبسڈائزڈ اقساط پر الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ مزید پڑھیں: سندھ حکومت کی جانب سے خواتین میں پنک اسکوٹیز تقسیم اس موقع پر صوبائی وزیر میر صادق عمرانی، اعلیٰ صوبائی حکام اور نیشنل بینک آف پاکستان کے سینیئر عہدیداران بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ عوام، طلبہ اور بالخصوص ورکنگ ویمن کو بہتر، باوقار اور کم خرچ سفری سہولیات فراہم کرنا صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکٹرک اسکوٹیز...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی بلوچستان کا کردار قابلِ فخر ہے۔...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔بلوچستان حکومت نےکمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اک ایسا سنہری باب روشن ہوا جہاں ہر امیدوار کو برابر کا موقع میسر ہوگا۔یہ نظام نہ صرف نوجوانوں کو امید اور یقین دلائے گا بلکہ ان کو محنت سے مستقبل طے کرنے کا موقعہ بھی فراہم کرے گا۔میرٹ پر بھرتی کا عمل نہ صرف روزگار فراہم کر رہا ہے بلکہ نوجوانوں کے ریاست سے بااعتماد رشتے کو بھی مضبوط کر رہا ہے۔گڈ گورننس کا یہی ماڈل بلوچستان کو بدعنوانی سے نکال کر ترقی کی...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ سانحہ گل پلازہ...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے اور ویڈیو اصل میں بلوچستان میں ایف سی اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے آپریشن کی فوٹیج ہے۔ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی منشیات کی کاشت اور دہشت گردوں کو فنڈنگ پہنچنے سے روکنا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ نہ تو کسی پاکستانی اور نہ ہی بین الاقوامی ذرائع...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ یہ تقرری اس وقت ہوئی جب بلوچستان کے گورنر جعفر...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی نے سندھ حکومت اور نااہل بلدیاتی قیادت کو بے نقاب کردیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی ہولناک اور خوفناک ہے جس میں بڑا نقصان ہوا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پنجاب بلدیاتی قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم مکمل ہوگیا ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان 20 جنوری کو عوامی ریفرنڈم کے نتائج اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو سبوتاژ کر رہا ہے، بھارت کرکٹ کے کھیل کو زہر آلود کر رہا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کو امارات...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔ کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر بلوچستان حکومت نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ نظام نہ صرف نوجوانوں کو امید اور یقین دلائے گا بلکہ ان کو محنت سے مستقبل طے کرنے کا موقعہ بھی فراہم کرے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اک ایسا سنہری باب روشن ہوا جہاں ہر امیدوار کو برابر کا موقع میسر ہوگا میرٹ پر بھرتی کا عمل نہ صرف روزگار فراہم کر رہا ہے بلکہ نوجوانوں کے ریاست سے بااعتماد رشتے کو بھی مضبوط کر رہا ہے۔ گڈ گورننس کا یہی ماڈل بلوچستان کو...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل عبور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پہلی بار مکمل شفاف، جدید اور ڈیجیٹل آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تاریخی عمل کے تحت نہ صرف آن لائن ٹیسٹ منعقد کیے گئے بلکہ اسی روز نتائج کا اجراء کیا گیا اور کامیاب امیدواروں میں تقرری لیٹرز بھی تقسیم کر دیئے گئے، جو شفاف اور تیز رفتار نظام کی عملی مثال ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے دوران واضح اور دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا تھا کہ بلوچستان...
لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز کی لاگت سے 600 کلومیٹر طویل نوکنڈی، سبی، ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن اپریل 2026 میں شروع ہورہی ہے،جس کی تکمیل کی مدت 3 سال مقرر ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کراو دی گئی پاکستان ریلوے نے یومیہ آمدن کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا منصوبے کے تحت درآمدی معیار کی ویلڈ لیس پٹری بچھائی جائیگی، جس پر بھاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ کے BUITEMS کے طالب علم محمد سرفراز نے ہیملٹیکسٹائل ایکسپو، فرینکفرٹ، جرمنی میں ڈسکور نیچرل فائبر انیشیٹیو (ڈی این ایف آئی) ایوارڈ جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا نام بھی عالمی سطح پر روشن کیا۔ سرفراز کا منصوبہ کیلے کے ڈنٹھل کے فضلے کو اعلیٰ معیار کے قدرتی فائبر میں تبدیل کرتا ہے، جو مصنوعی مواد کے لیے ماحول دوست متبادل پیش کرتا ہے۔ Balochistan Student Wins Global Award for Sustainable InnovationMohammad Sarfraz from Quetta won the Discover Natural Fibre Initiative Award at Heimtextil Frankfurt for converting banana waste into fibre#BalochistanPride#PakistaniInnovation#YouthInnovation#SustainableFuture pic.twitter.com/bQJ0mKWxxJ — Gulzaad Baloch (@GulzaadBaloch) January 16, 2026 محمد سرفراز کو دنیا بھر کی 100 سے زائد تحقیقی اداروں اور کمپنیوں میں سے منتخب...
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نواب ٹائون میں لگائے گئے عوامی ریفرنڈم کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری،امیر پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، امیر پنجاب جنوبی سید ذیشان اختر، امیر لاہور ضیا الدین انصاری،نصراللہ رندھاوا،اقبال احمد خان، ڈاکٹر بابر رشید، رسل خان بابر، ہما ایوب، ثنا اللہ سرانی، زبیر صفدر اور اظہر بلال زوم پر شریک ہوئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پنجاب میں کالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس محمد نجم الدین کو مستقل جج تعینات کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس محمد نجم الدین کو مستقل جج تعینات کیا جاتا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
کوئٹہ میں بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح افراد کی ڈکیتی کا نشانہ بن گئے، ملزمان موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو شہید کردیا سنجے کمار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تقریباً 15 تھی، جنہوں نے اچانک انہیں گھیر لیا اور اسلحے کے زور پر واردات انجام دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان مختصر وقت میں ڈکیتی کر کے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم اس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام نبی مری نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات تاریخ میں ایک سیاہ دھبہ ہے۔ غیر نمائندہ اور عوامی حمایت سے محروم حکومت کو مسلط کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان صوبہ بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو سزا دی جا رہی ہے۔ صوبے میں جمہوری حکومت نہیں، مارشل لاء نافذ ہے۔ عوام بے روزگار ہو گئے ہیں۔ خواتین کو بھی لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ یہ بات بی این پی کے رہنماء غلام نبی مری اور تحریک کے دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں زر و زور،...
اسلام آباد: بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے قدرتی فائبر تیار کرکے "ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو" ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ کا اعلان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کے موقع پر کیا گیا، مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں اور تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔ محمد سرفراز کے منصوبے کو ماحولیاتی اہمیت اور تجارتی صلاحیت کی وجہ سے توجہ حاصل ہوئی، بلوچستان کے باصلاحیت محقق محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے اعلیٰ معیار کا فائبر تیار کرنے میں 4 سال صرف کئے۔ طالبعلم محمد سرفراز نے اعزاز اپنے اساتذہ اور بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے نام کیا، پاکستان کے ہونہار بلوچ نوجوان کی کامیابی...
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم محمد سرفراز کی تحقیق کو عالمی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محقق کے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرنے کے تحقیقی منصوبے کو ماحول دوست فائبرز کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی ادارے ڈسکور نیچرل فائبر انیشیٹو (DNFI) نے ماحولیاتی فائبرز پر ہونے والے عالمی تحقیقی مقابلے میں فاتح قرار دیا۔ اس مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں اور تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔ ایوارڈ کا اعلان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کے موقع پر کیا گیا۔ ایوارڈ حاصل کرنے پر محمد سرفراز نے خوشی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قیامِ امن کے لئے ایف سی بلوچستان نارتھ کی قربانیاں انمٹ ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فورس کا کردار قابلِ تحسین ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے قیامِ امن میں فورس کے کردار کی تعریف کی۔ اس موقع پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمانوں کو سلامی پیش کی۔محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور شہدائے ایف سی بلوچستان نارتھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر 21 اور 22 جنوری کو صوبے کے متعدد اضلاع میں بارش جبکہ سرد اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پیشگوئی کے مطابق کوئٹہ، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور ہرنائی میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چمن، نوشکی، قلات، بارکھان، سبی، لورالائی، تربت اور گوادر میں بارش جبکہ لسبیلہ، کیچ، پنجگور، جیوانی، چاغی،...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خاران میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور 14 کے قریب دہشتگرد مارے گئے ہیں جن میں سے 12 کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، دہشتگرد عام لوگوں کو بسوں سے اُتار کر مار رہے ہیں، ماضی میں بلوچستان کی ہائی ویز 7 سے 10 دن تک بند ہوتی تھیں، آج بلوچستان کی کوئی ہائی وے 7 منٹ بند نہیں ہوتی، بلوچستان میں بینکوں کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، دہشتگرد طالب علموں کو گمراہ کر کے مذموم مقاصد...
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کے 3 ارب روپے کے منصوبے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں، کالجوں، جامعات اور اسپتالوں میں فائبر آپٹک کیبل بچھانے کے لیے 3 ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکریاں آن لائن میرٹ پر تقسیم ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اعلان جمعے کے روز کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد عوام کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے تاہم اس کے استعمال کی مؤثر نگرانی بھی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نے صوبے کے کم آبادی والے اور دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاورز کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی کے فارغ التحصیل نوجوان پاکستان کی حقیقی طاقت اور ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہیں، حکومت تعلیم کے معاملے پر انتہائی سنجیدہ ہے۔تربت یونیورسٹی کے تیسرے سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ آج کا دن نہ صرف طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور پورے مکران و بلوچستان کے لیے فخر و مسرت کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تربت یونیورسٹی نے انتہائی مشکل حالات میں بھی تعلیمی معیار کو بلند رکھتے ہوئے خطے میں علم کی روشنی پھیلانے کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم نے یونیورسٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے نے پچھلے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی : فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ خاران میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کا منصوبہ بنایا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فرنٹیئر کور نے اہم کردار ادا کیا۔ دہشت گردوں نے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لے جانے کی کوشش کی۔ ایک بینک سے 34 لاکھ روپے لے کر فرار بھی ہوئے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ خاران میں 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی، بینکوں کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنائی گئی، اس واقعے میں...
کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا۔ جوابی حملے میں 12 دہشتگردوں کو مارا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں 15 سے 20 افراد نے بینک لوٹنے کی کوشش کی، جنہیں سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ خاران میں 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ نیشنل بینک سے 35 لاکھ روپے ڈکیٹی کے ذریعے لوٹے گئے۔ ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا۔...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ گورنر بلوچستان نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہر گولڈ میڈلسٹ کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا۔ گورنر بلوچستان نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور بلوچستان میں پائیدار امن و خوشحالی کے قیام کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ گورنر بلوچستان نے دور دراز علاقے میں معیاری اعلیٰ...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، میجر انور کاکڑ جیسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کے باعث ملک امن و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی سلامتی کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ریاست اور حکومت کا اولین فرض ہے۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اراکین کیجانب سے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں ہوئے، معاملہ حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان کے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سمیت سات اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، بلوچستان اسمبلی کے اراکین زرک خان مندوخیل، فیصل خان جمالی، زرین خان مگسی، میر ظفر اللہ زہری، ملک نعیم بازئی اور صفیہ بی بی نے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں کروائے ہیں۔ لہٰذا معاملہ کے حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہے گی۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ دو گیس فیلڈز کی بحالی سے سپلائی میں بہتری آئی ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں گھریلو صارفین کو 39 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس دے رہے ہیں، صنعت کو گیس کی بندش ایک دن سے دو دن کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ کوئٹہ سے آئی این پی کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر...
کوئٹہ: بلوچستان میں دو مختلف حادثات کے دوران دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سیہنڑ پل کے قریب سانڈہ موڑ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب مزدوری کرنے والے دو بھائی موٹر سائیکل پر اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔ روزگار سے فارغ ہو کر خاندان کے پاس لوٹتے ہوئے اچانک آنے والی کار نے انہیں زور دار ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر جاں بحق افراد کی لاشیں...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دُکّی کول مائینز سے 19 ہزار سے زائد خاندانوں کو معاشی استحکام اور باعزت روزگار فراہم ہو رہا ہے۔ حاصل شدہ آمدن تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی بہتری میں استعمال کی جا رہی ہے۔ امن و امان کی بہتر صورتحال صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کو مستحکم فروغ دے رہی ہے۔ سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ کو اہلکاروں کی تربیت، آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایف سی بلوچستان نارتھ کے سپوت بہادری سے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کا صفایا کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر خاران شہر میں داخل ہوئے اور سب سے پہلے خاران سٹی پولیس تھانے کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں نے پولیس کی سرکاری گاڑیوں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچایا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو بھی رہا کروایا گیا اور اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔ بعد ازاں مسلح افراد خاران کے مرکزی بازار میں داخل...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کوئٹہ: ماما قدیر بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے سابق سینیٹر سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-34 جسارت نیوز
بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ وزیراعظم نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ لبرٹری فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر تاریخی دستخط ہوئے اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد سے پاکستانی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور بہت سے ملکوں نے حصول (خریداری) کیلیے بات چیت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ شہید میجر انور کاکڑ کے گھر پہنچ گئے ؛ اہل خانہ سے تعزیت کی
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون پہنچ گئے ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے شہید میجر انور کاکڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ ایسا روبوٹ جو انسانوں کے ہونٹوں کی طرح حرکت دیکر باتیں کرسکتا ہے محسن نقوی...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفر آباد، نصیر آباد، جھل مگسی، سبی اور گرد و نواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جس کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری جبکہ قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت صفر اور ژوب میں 4 ڈگری...
معرکہ حق میں فتح کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، شہباز شریف ملک میں معاشی استحکام آگیا، اب ترقی کے اقدامات کرینگے ، تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔وزیراعظم نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ لبرٹری فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر تاریخی دستخط ہوئے اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ضلعی صدر پروفیسر جمیل احمد بلوچ ریجنل جوائنٹ سیکرٹری حیدرآباد پروفیسر غلام مرتضی سولنگی جنرل سیکرٹری پروفیسر شمشاد علی تالپر نائب صدر پروفیسر ایاز احمد جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر رامچند خاتون نائب صدر پروفیسر نورین صبا خاتون جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر مہتاب میرانی فنانس سیکرٹری پروفیسر بختیار علی پریس سیکرٹری پروفیسر علی رضا کے کے اور ضلع بھر کے کالجز کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے کاپیوں کی اسسمنٹ، سینٹرل بلز، پریکٹیکل چارجز، ایکسٹرنل اور ویجلینس کے بلز کی عدم ادائیگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ سال 2021ء سے 2025ء تک کے واجبات تاحال ادا نہیں کئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان میں گرینڈ الائنس کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ، متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ،گرینڈ الائنس نے آج صوبے بھر مین لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ،تمام سرکاری دفاتر قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری ملازمین نے بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی کال پر ائرپورٹ روڈ بلاک کر دیا ڈی آر اے سمیت دیگر الائنسز کی عدم ادائیگی کے خلاف، جدید ہائی اسکول سے ملازمین کی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی جاوید کمپلیکس پہنچی جہاں انہوں نے دھرنا دے کر سڑک کئی گھنٹے بند رکھی، ضلع ژوب میں سرکاری ملازمین نے کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کو کئی گھنٹے بلاک رکھا جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک اہم اور حساس صوبہ ہے جہاں امن کا قیام نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر کیا۔آئی جی پولیس محمد طاہر نے تربیتی سہولیات، بم ڈسپوزل یونٹ اور سابقہ لیویز اہلکاروں کی پیشہ ورانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں پولیس ٹریننگ کالج میں جاری تربیتی پروگراموں، جدید سہولیات اور بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آلات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان پولیس کو جدید خطوط پر استوار کیا جا...
بلوچستان میں اس صدی میں شروع ہونے والا بحران کسی صورت ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ گزشتہ سال سے کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں جانے کے لیے زمینی راستے اور ریل کا نظام بار بار معطل ہوتا ہے۔ ہر روز قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں۔ کبھی گوادر کے ماہی گیر اپنے آبائی پیشہ بحیرئہ عرب میں ماہی گیری کے حق کے لیے مرکزی شاہراہ پر ہفتوں احتجاج کرتے ہیں۔ بلوچستان کے شہری اپنے لاپتہ ہونے والے عزیزوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر دھرنے دیتے ہیں۔ اسی طرح جیلوں میں نظربند رہنماؤں کی رہائی کے لیے صوبہ کے مختلف علاقوں میں احتجاجی جلوس نظر آتے ہیں۔ کبھی سیاسی کارکن لاپتہ ہوتے ہیں...
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے نوٹس پر محکمہ خزانہ بلوچستان نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے غریب اور مستحق مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے شروع ہونے والا بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسٹیٹ لائف انشورنس کا 5 ارب روپے کا مقروض ہوا تو کراچی کے نجی ہسپتالوں میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت مریضوں کا علاج معالجہ بند کر دیا گیا۔ جس کی خبر شائع ہونے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ معمار کو معطل کر دیا گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا کہ گرفتار ملزم کی شناخت شاہی سردار کے نام سے کی گئی، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے تاہم رپورٹ کا انتظار ہے۔عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام نے کہا کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ لسبیلہ کے ضلعی افسران کے جانبدارانہ رویہ اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان دفعہ 144 کے باوجود تکفیری تنظیم کی ریلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لسبیلہ کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اختیار کیے گئے امتیازی، غیرقانونی اور آئین سے متصادم اقدامات پر اہل تشیع میں شدید تشویش، اضطراب اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ضلعی انتظامیہ...
اشیائے خور و نوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں تو آپ نے اکثر سنا ہوگا، تاہم بلوچستان میں نسوار کے صارفین کے لیے ایک بری خبر اس وقت سامنے آئی جب نسوار کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نسوار کی فی کلو قیمت میں اچانک 150 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، جس پر صارفین اور دکانداروں دونوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وی نیوز سے بات کرتے ہوئے نسوار فروخت کرنے والے تاجر نجیب اللہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نسوار کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان کے مطابق فی کلو نسوار کی قیمت میں تقریباً...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں مزید اضافہ کر دیا۔ خالص ایکسٹرا ورجن اولیو آئل معیار، ذائقے اور افادیت میں دنیا کے بہترین زیتون کے تیلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ لورالائی اولیو آئل کی عالمی سطح پر کامیابی نے نہ صرف بلوچستان کا نام روشن کیا بلکہ پاکستان کی زرعی برآمدات کے افق کو بھی وسیع کر دیا ہے۔ زیتون کی کاشت اور تیاری نے مقامی کسانوں کے لیے...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور گردونواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ کم ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں سردی کی حالیہ لہر میں کمی کب متوقع؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھ گئی، چند اضلاع میں برفباری کا امکان اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت صفر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر (آئی ایل سی) نے نصرت ٹرسٹ برائے خصوصی افراد اور انکلوژن اینڈ ایمپاورمنٹ آرگنائزیشنز کے اشتراک سے موسمِ سرما کی مہم کا انعقاد کیا۔ اس تقریب سے 200 سے زائد خاندانوں نے استفادہ کیا، جنہیں گرم کپڑے اور ضروری اشیا فراہم کی گئیں۔ نصرت ٹرسٹ کے سی ای او مفتی ابو طلحہ مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ ہینڈز کے ڈپٹی ایگزیکٹو منیجر عبدالرزاق عمرانی مہمانِ اعزاز تھے۔ اس موقع پر ہینڈز آئی ایل سی کے منیجر لال محمد بلوچ نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور مرکز کی خدمات اور کام سے آگاہ کیا۔ لال محمد بلوچ نے کہاآج اس پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت اس بات کی علامت ہے کہ ہم...
حیدرآباد: ہینڈز آئی ایل سی میں منیجر لال محمد بلوچ معذورین میں گرم کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-21 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-25 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مداخلت کر کے دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ایران کا گھیرا تنگ کر کے لادینی قوتوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔قوم فرقہ بندی کی آگ سے بچیں اور اتحاد ویکجہتی کے ذریعے عالمی ایجنڈے کو مسترد کردیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن ضلع ملیر شاہ لطیف ٹائون کے زیراہتمام سالانہ تقریب تکمیل بخاری شریف وحفظ وناظرہ سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن ،جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا عبدالحق ہاشمی ،جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی مداخلت کے سبب لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے انتظامی معاملات گمبھیر ہو گئے، بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے دھمکیوں اور پستول نکالنے کے واقعے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن سے ایکشن لینے کی درخواست کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد طاہر نے بتایا کہ واقعہ کے ذمہ داران کیخلاف ڈسلپنری کارووای کرنے کیلئے انہوں نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کوخط لکھا ہے جس میں فوری کاروائی کرنے کی درخواست کی گی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے سے فٹ بال کھیل کی بدنامی ہوئی ہے۔ اسپورٹس...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ مارے جانے والے دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ ترجمان کے مطابق علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز کا غیر ملکی اسپانسرڈ دہشتگردی کے خاتمے...