2026-06-03@06:47:03 GMT
تلاش کی گنتی: 1179
«ا نھوں»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر شفاف الیکشن ہوں تو ان دونوں پارٹیوں کو سر چھپانے کی جگہ بھی نہ ملے انھوں نے یہ بات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا یکم فروری کو کراچی کا ملین مارچ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے خلاف یفرنڈم ہو گا سانحہ گل پلازہ پر پیپلزپارٹی کے رہنما جس طرح کا درعمل دے رہے ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اربوں روپے کے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے صرف 1200 دکانیں نہیں جلیں بلکہ 12 ہزار افراد کاروزگار بھی سانحے کے نذر ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز آباد کے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جائے وقوع کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ احمد اویس تھانوی نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جانی...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو نے ایوان میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گدھے کے گوشت کا اسکینڈل، اسلام آباد میں ہلچل، عوام کا شدید ردعمل ان کا مؤقف تھا کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس معاملے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ داری کس ادارے پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا اور ایک حادثہ کس طرح المناک سانحے میں تبدیل ہوگیا، اس حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق عمارت میں مجموعی طور پر 26 داخلی و خارجی دروازے موجود ہیں، تاہم معمول کے مطابق رات 10 بجے تمام گیٹ بند کرکے صرف دو دروازے کھلے رکھے جاتے ہیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت عمارت میں موجود افراد کو 26 میں سے 24 دروازے بند ملے، کسی قسم کا ایمرجنسی ایگزٹ موجود نہیں تھا اور آگ انتہائی تیزی سے پھیل رہی تھی۔ چند ہی لمحوں میں پوری مارکیٹ دھوئیں سے بھر گئی جس کے باعث لوگوں کو راستے نظر آنا بند ہوگئے۔متاثرین کے...
سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تیسرے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی نویں اور سام سنگ گلیکسی اے 17...
ملکی زرعی شعبے کے لیے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ہے، کیونکہ پاکستان نے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کی تصدیق کی ہے، جس سے ملکی معیشت اور زرعی شعبے کو مضبوط تقویت ملنے کی توقع ہے۔ دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے عالمی منڈی میں پاکستان کی مضبوط موجودگی کو اجاگر کیا۔ خاص طور پر باسمتی چاول کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جو اس کامیابی میں کلیدی حیثیت...
کراچی کی فضا میں آج صرف دھواں نہیں، سسکیاں اور ناامیدی بھی رچی ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ تو تھم گئی، لیکن بجھنے والی آگ سے کہیں زیادہ شدید تپش اس ماں اور اس بہن کے دل میں ہے جو اسپتال اور پلازہ کے باہر دیوانہ وار اپنے پیاروں کو ڈھونڈ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی گل پلازہ آتشزدگی: صدر زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ایک متاثرہ خاتون کی آواز میں چھپا کرب پتھروں کو بھی پگھلا دینے کے لیے کافی ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کے خاندان کے 6 افراد، جن کے چہروں پر شادی کی خریداری کی چمک تھی، آج اسی...
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ گل پلازا پہنچ گئے، تاجروں سے اظہار افسوس تاجر اور متاثرین اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں،چیئرمین کی گفتگو مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں گے۔ انھوں نے تاجروں اور متاثرین سے کہا کہ آپ اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-9 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) میونسپل کارپورشن ٹنڈوجام کے وائس چیئرمین سید شفقت شاہ نے کہا ہے پاک فوج ملک سرحدوں کی اپنی جانوں کے نذرانے دے کر حفاظت کر رہی ہے پاک فوج کی جرات اور ہمت کا لوہا آج پوری دنیا مانتی ہے یہ باتیں انھوں نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ضلع حیدرآباد کی جانب سے زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے ہاکی گراؤنڈ میں تیسرا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے بال کو ہٹ کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، جبکہ اس موقع پر یوسی چیئرمین 63 کے چیئرمین سید حیدر شاہ، یوسی 57 کے وائس چیئرمین لیاقت علی کلیری، ڈسٹرکٹ ہاکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
آفاق احمد(فائل فوٹو)۔ مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں گے۔ انھوں نے تاجروں اور متاثرین سے کہا کہ آپ اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب پر نامعلوم فراڈیوں کے خلاف غریب رکشا ڈرائیوار کا گھر والوں کے ساتھ احتجاج پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے فراڈی پکڑے نہیں جارہے تفصیلات کے مطابق ٹالپور گوٹھ ٹنڈوجام کے رہائشی خادم حسین خاص خیلی نے پریس کلب ٹنڈوجام پر اپنے گھروں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ قبل اس سے کچھ نامعلوم افراد رکشا خریدنے کے لیے آئے تھے مہران کار میں انھوں نے اس سے رکشے کا سودا کیا اور انھوں نے کہا کہ ہم اس کو چل کر دیکھتے ہیں اور ہماری یہ کار تمھارے پاس کھڑی ہے اور وہ لوگ میرا رکشا چلا کر لے گئے اور پھر دوبارہ نہیں آئے تو میں پریشان...
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک پر سوار ایک نوجوان کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کرتا ہے، جس پر وہ مسکراتے ہوئے سامنے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہے کہ ایم ایس دھونی بھی ساتھ ہے۔ دونوں نوجوانوں کی شکلیں حیرت انگیز حد تک ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر ویڈیو بنانے والا شخص خاصا حیران ہو...
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو بلکل ویرات کوہلی کا ہمشکل لگ رہا تھا۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا بائیک پر آگے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے کہ ایم ایس (دھونی) بھی ہے، جس کی شکل ایم ایس دھونی سے مل رہی تھی۔ ویڈیو بنانے والا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا کہتا ہے کہ ہم دونوں بھی...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کی سہولتیں ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، حکومت عوام کو صحت کی سہولتوں کا حق دہلیز پر فراہم کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار صحت کارڈ پروگرام کے تقریب اجرا سے خطاب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہا کہ صحت کارڈ پروگرام کا آغاز 2016 میں میاں نواز شریف نے کیا تھا، صحت کارڈ پروگرام صوبوں میں پھیلا، لاکھوں خاندان مستفید ہوئے۔وزیراعظم نے کہا کہ صحت ہوگی تو انسان باوقار طریقے سے روزگار کما سکے گا، صحت ہوگی تو نوجوان کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو سہولت فراہم کی جا...
نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کرایا، جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں، تاکہ ہم اپنی نشانیاں دکھائیں، بے شک! اﷲ تعالیٰ سننے والا اور جاننے والا ہے۔‘‘ حق تعالیٰ نے فرمایا پیغمبر اسلامؐ خود تشریف نہیں لے گئے، بل کہ پاک ہے وہ ذات جورسول اکرمؐ کو مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی اور وہاں سے آسمانوں، جنت و دوزخ کی سیر کرائی گئی، ملاقات باری تعالیٰ ہوئی، یہ سب قدرت...
کینیڈا کے وزیر برائے بین الاقوامی تجارت منیندر سدھو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مارک کارنی کی نئی حکومت کے تحت سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان تعاون میں 2026 کے دوران تیزی آئے گی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی جانب سے کینیڈا اور مالٹا کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم ریاض میں اوپن ٹیکسٹ کے ریجنل ہیڈکوارٹر کے افتتاح کے موقعے پر عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منیندر سدھو نے کہا جکہ آپ سال 2026 میں اس تعلق میں تیزی سے بہتری دیکھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ خطے کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے اور انہوں نے جان بوجھ کر اس خطے کو اپنی اولین ترجیح بنایا کیونکہ یہ علاقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان بار کونسل کے2 عہدوں کے لیے الیکشن میں احسن بھون گروپ کو پھر بڑی کامیابی مل گئی، جس میں پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے 2 عہدے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی1 سال کی مدت کے لیے الیکشن منعقد ہوا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ وائس چئیرمین اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا الیکشن ایک سال کیلئے ہوا، پاکستان بار کونسل کے کل 23 ممبران نے شرکت کی۔ احسن بھون گروپ کے پیر مسعود چشتی 15 ووٹ لے کر وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے جبکہ حامد خان گروپ کے قاضی ارشد صرف 8 ووٹ حاصل کرسکے۔ جبکہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے بھی احسن بھون گروپ کے امیدوار منیر ملک بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ اٹارنی جنرل نے الیکشن کمشن کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بطور ممبر پاکستان بار کونسل، احسن بھون، طاہر نصراللہ وڑائچ اور عامر سعید سمیت دیگر نے...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جبکہ استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا۔ بیان کے مطابق ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے جدت...
سٹی 42: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد کی ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین دفاعی وفد کی قیادت وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ر سجعفری سجمس الدین کر رہے تھے۔ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی ۔پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی،استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے...
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن کے ساتھ اپنی باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی سابق اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کیا۔ سوفی شائن نے شیکھر دھون کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو گئی اور دونوں نے اپنے تعلق کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ شیکھر دھون نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ مشترکہ مسکراہٹوں سے مشترکہ خوابوں تک، ہماری منگنی پر محبت، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ، ہم نے ہمیشہ کے لیے ایک ساتھ چلنے کا انتخاب کر لیا۔ مزید پڑھیں پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر...
وزیراعظم کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت تازہ ترینقومی خبریں12 جنوری ، 2026 FacebookTwitterWhatsapp
وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کو عالمی سطح پر مسابقت کیلئے بین الاقوامی سرٹیفکیشنز کی فراہمی خوش آئند ہے۔ انھوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے وزارت خارجہ اور وزرات اوورسیز پاکستانی اقدامات میں تیزی لائیں، پاکستانی نوجوان افرادی قوت صلاحیتوں سے بھرپور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں...
سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں خلا میں تیرتا آٹھ فٹبال فیلڈز کے برابر سیارچہ دریافت شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو (نئی انٹری) چوتھی، ریئل می 16 پرو+ فائیو جی (نئی انٹری) پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی...
فائل فوٹو۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کو عالمی سطح پر مسابقت کیلئے بین الاقوامی سرٹیفکیشنز کی فراہمی خوش آئند ہے۔ انھوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے وزارت خارجہ اور وزرات اوورسیز پاکستانی اقدامات میں تیزی لائیں، پاکستانی نوجوان افرادی قوت صلاحیتوں سے بھرپور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گیس نہ ھونے کی وجہ سے اسکول کے طلباء بنا ناشتے کے اسکول جانے لگے ہیں اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں بند کر دی جاتی ہے، جو کہ کھانا پکانے کا اہم وقت ہوتا ہے۔شہریوں نے متعدد بار سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو شکایات درج کروائیں، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا۔ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو ایک علیحدہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ایس ای سی پی میں کمشنرز مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اس وقت کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
کرن جوہر ہوں یا پھر کپل شرما یا پھر کوئی اور اداکار، بالی ووڈ میں وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک دوا کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جو ہمیشہ سب سے کچھ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں وزن میں حیران کن کمی کرنے والی بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے دوا ’’اوزیمپک‘‘ کے استعمال کی سختی سے تردید کردی۔ سوہا علی خان کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ بھومی نے بتایا کہ میں نے کسی شارٹ کٹ کے بغیر 40 کلو سے زائد وزن کم کیا ہے۔ اداکارہ بھومی نے مزید کہا کہ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے میں نے تھکادینے والی محنت، مستقل ورزش اور متوازن...
دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران دانتوں کی صحت اور نگہداشت سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا خوبصورت مسکراہٹ برقرار رکھنے کے لیے دانتوں کی باقاعدہ صفائی اور مناسب دیکھ بھال بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ دانت صاف کرنے، منہ کی صفائی کا...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا، ایئر چیف کو عراقی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ دینے پر...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں ایئرچیف نے عراقی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی اور فضائی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ مشترکہ تربیت، صلاحیتوں میں اضافے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع...
وزیراعظم نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر کبیر سدھو اس سے قبل چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو پاکستان اور برطانیہ میں 20 سال سے زائد قانونی اور ریگولیٹری تجربہ حاصل ہے۔ وہ یونیورسٹی آف مانچسٹر سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حامل ہیں اور قانون، بینکنگ اور مالیاتی ریگولیشن کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی ڈاکٹریٹ اسٹاک ایکسچینجز کے ضوابط اور سرمایہ کاروں کے تحفظ جیسے اہم موضوعات پر مبنی ہے۔ نوٹیفیکیشن کا عکس ڈاکٹر سدھو نے...
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے وزارت خزانہ نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو ایک علیحدہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ایس ای سی پی میں کمشنرز مقرر کیا ہے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اس وقت کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کمپٹیشن کمیشن میں انہوں نے ادارے میں نمایاں اصلاحات اور جامع انفورسمنٹ کی صلاحیت کو بحال کیاڈاکٹر سدھو قانون میں بیچلر ڈگری، بینکنگ، انشورنس اور انٹرنیشنل...
جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے کہا کہ ہمیں مل کر دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں بدلنے سے بچانا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی قوانین اور اتحاد کو نظرانداز کیا گیا تو دنیا ایک ایسی جگہ بن جائے گی جہاں طاقتور ممالک کمزور ریاستوں کو اپنی مرضی کے تابع کرلیں گے۔ جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے مزید کہا کہ دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں تبدیل ہونے سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے۔ انھوں نے مزید...
بین الاقوامی جرائم کی عدالت میں سابق میجر جنرل ضیا الاحسن کے خلاف مقدمے میں سابق آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی دیں گے۔ یہ مقدمہ آوا می لیگ حکومت کے دور میں سو سے زائد افراد کی لاپتہ ہونے اور قتل کے واقعات سے متعلق ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حسینہ واجد کے انتقام کا نشانہ بننے والے افسران کو فراہمی انصاف کا فیصلہ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق چیف پراسیکیوٹر محمد تاج الاسلام نے بتایا کہ اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی آئندہ سماعت میں پیش کریں گے۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر شیخ مہدی نے بھی عدالت کے سامنے سابق گواہ کے بیان کے اہم نکات پیش کیے جو پہلے انویسٹی گیشن آفیسر کو دیے گئے تھے۔ ضیاالاحسن کی نمائندگی...
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی پاسداری کی اور قوم کی بہترین خدمت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے ملاقات کی اور اُنہیں مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، اس موقع پر ملک شہریار حیدر بھی موجود تھے، اُنہوں نے پھول پہنائے اور مبارکباد بھی دی۔ چودھری جاوید...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سعودی دفاعی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ان کی لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس اور جنرل فیاض بن حمید الرولی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ ایئر چیف کی ملاقاتوں میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور مستقبل کے دفاعی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال...
برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی میں تقریباً 13 لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی 49 کروڑ روپے سے زائد) مالیت کی ایک بیٹ موبائل خریدی ہے، جو اگرچہ وہ سڑک پر نہیں چلا سکتے، مگر ان کی لگژری کلیکشن کا منفرد حصہ بن چکی ہے۔ شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں نیمار کی نئی بیٹ موبائل ان کے نجی ہیلی کاپٹر اور سیاہ رنگ کے پرائیویٹ جیٹ کے ساتھ کھڑی نظر...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا کہ ’بارڈر 2‘ جیسی فلمیں بنانا اس لیے ضروری ہے تاکہ نئی نسل کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ بھارت اپنے ملک کا دفاع کرنے کی صلاحیت اور حوصلہ رکھتا ہے۔ پاکستان سے جنگ میں 6 جنگی طیارے گنوانے سمیت بھاری نقصان اٹھانے والے بھارت کے اداکار نے اپنی فلم کا ایک ڈائیلاگ بھی بولا کہ ’اس بار بارڈر میں گھسیں گے نہیں،...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق ادارہ جاتی تعاون، تربیت اور ایرو سپیس ترقی میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ مزید :
پشاور میں فردوس کے قریب جاتے ہی ایک منفرد خوشبو کھینچ لیتی ہے، جہاں سرد موسم کی مشہور سوغات مونگ پھلی تیار کی جاتی ہے۔ فردوس کے قریب واقع پھلی مارکیٹ میں ہر قسم کے خشک میوہ جات مل جاتے ہیں، لیکن یہاں مونگ پھلی کی خصوصی تیاری کی وجہ سے یہ بازار مونگ پھلی مارکیٹ کے نام سے مشہور ہے۔ مزید پڑھیں: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اُٹھانے پر جھگڑا، ریڑھی بان قتل بھائی زخمی مارکیٹ میں مونگ پھلی گاہک کے سامنے بھون کر دی جاتی ہے، اور گاہک اپنی آنکھوں کے سامنے سرد موسم میں مونگ پھلی بھنوا کر تیار کرواتے ہیں۔ یہاں سے پورے ملک اور بیرونِ ممالک تک سپلائی کی جاتی ہے۔ مونگ پھلی اور دیگر خشک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصراللہ چنا عزیز نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی آواز دبا مسائل کا حل نہیں اس سے معاشرے میں بے چینی پھیلے گی اس وقت ملک میں جمہوریت کے نام پر امریت قائم ہے عوام پریشان ہیں اور حمکران عیاشیوں میں مصروف ہیں یہ باتیں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ اس وقت میں غیر محسوس اندازمیں تحریر اور تقریر پر پابندی ہے اور حکمرانوں میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اپنے پر کی گئی تنقید کو برداشت کرلیں یا ان کا جواب دے انھوں نے کہا اس ملک میںجہاں مہنگائی اور بے روزگاری ختم ہونے کے بجائے پھیلتی جارہی ہے وہاں جب نوجوان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-1 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی سمیت سئنیر قانون دان احسن بھون اور دیگر نے ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے گھر جاکر والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے والد ملتان میں انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتخوانی کا اہتمام لاہور میں کیا گیا فاتخوانی میں تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی۔فاتخوانی میں ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل طاہر نصر اللہ وڑائچ ، منیر بھٹی، بیرسٹر اوسامہ ملک ،بیرسٹر محمد علی بھون،...
تصویر، اسکرین گریب پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک دشمن کے زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جدید ترین نیوی گیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس میزائل کو انتہائی کم اونچائی پر پرواز کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طریقے سے بچنے کے قابل ہے۔ ترجمان کے مطابق مسلح افواج کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الحمدللہ! اہل سندھ کی اکثریت محب اسلام اور محب وطن ہے لیکن ہمارے یہاں کچھ گم کردہ راہ عناصر نے جماعت اسلامی کے خلاف اپنے دلوں میں انا پرستی کی وجہ سے عداوت پال رکھی ہے۔ یہ مخصوص عناصر جماعت اسلامی کے خلاف اپنے بغض کا اظہار بلاوجہ ہی مختلف طریقوں سے گاہے گاہے کرنے میں لگے رہتے ہیں۔اے کاش! جماعت اسلامی سے بلاوجہ خدا واسطے کا بیر رکھنے والے ان مخصوص عناصر کو سوشل میڈیا کا استعمال کرنا معلوم ہوتا تو ان کی توہین نہ ہوتی، لیکن اسے اپنا فرض سمجھتے ہوئے آج ایک مختصر گزارش کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔ ہمیں ان عناصر کی اس اندھی مخالفت پر بہت دکھ، افسوس اور شرم محسوس ہوتی ہے...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت ترقی و خوشحالی کے جھوٹے دعووں اور الزام تراشی کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، تاہم یہ فارمولا اب بے سود ہو چکا ہے۔ قوم بخوبی جانتی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کے راستے پر گامزن تھی۔ یہ بھی پڑھیے:...
پاکستانی سیاست پر اس سے بہتر کوئی دوسرا شعر ہو ہی نہیں سکتا: نہ بوئے گل نہ باد صبا مانگتے ہیں لوگ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا وہ سب کو پتا تھا کہ ایسا ہی فیصلہ آئے گا، تاہم ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی سزا پر ان کے چاہنے والوں کو افسوس ہے۔ ہمیں نہ بانی پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے نہ بشریٰ بی بی سے۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں مقتدرہ کا رول 80 فی صد رہا ہے، بقیہ بیس فی صد کے لیے بھی مقتدرہ کی آشیرواد چاہیے۔ نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف زرداری...
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آسٹریا کے شہر ویانا میں قائم آئی اے ای اے کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری اپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کینسر کے خلاف جنگ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال میں اپنا بھر پور تعاون جاری رکھے گا۔ آئی اے ای اے کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کینسر کا مرض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2025 اپنے اختتام کے قریب تر آ چکا ہے مگر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حصے میں ایک بار پھر مایوسی کی فضا قائم ہے۔رواں سال بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی بڑا یا فیصلہ کن قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا جا سکا۔ یہ صورتحال نئی نہیں بلکہ گزشتہ کئی برس سے کراچی کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے، جہاں منصوبے شروع تو ہو جاتے ہیں مگر یا تو برسوں تک ادھورے رہتے ہیں یا ایسی حالت میں مکمل کیے جاتے ہیں کہ عوام کو ان کا عملی فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا۔شہر قائد میں کئی ایسے منصوبے موجود ہیں جن کی بنیاد...
بھارت (نیوزڈیسک)اس سال نیٹ فلکس پر کئی سیریز نے عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا۔ سال 2025 نیٹ فلکس کےلیےتاریخی ثابت ہوا،جہاں ’اسکوڈ گیم‘ (سیزن 3) اور ’وینز ڈے‘ (سیزن 2) جیسے میگاہٹس نے عالمی سطح پر ویوز کے تمام سابقہ ریکارڈ پاش پاش کر دیے۔ سسپنس کےشوقین افراد کےلیے’اسٹرینجر تھنگز‘کا فائنل سیزن اوربرطانوی کرائم سیریز ’ایڈولیسنس‘ (Adolescence) سرفہرست رہے،جبکہ ’جینی اینڈ جارجیا‘ کےتیسرے سیزن نےبھی اپنی مضبوط کہانی کی بدولت ناظرین کو سکرین سے جوڑے رکھا۔ جنوبی ایشیائی مواد کی بات کی جائے تو’دہلی کرائم‘ (سیزن 3) میں شیفالی شاہ کی جاندار اداکاری نے ایک بار پھر عالمی سطح پر دھوم مچائی،جبکہ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا نان...
ایک 52 سالہ خاتون کی خوشی کے لمحات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنی پہلی یوٹیوب آمدنی مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو متاثر کیا اور ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے، محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Anshul Pareek | Content Creator (@anshul_pareek___) ویڈیو انسٹاگرام پر انشول پاریک نے شیئر کی، جس میں ان کی والدہ موبائل فون کے ساتھ بیٹھی، جذباتی اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ پاریک اپنی والدہ سے پوچھتے ہیں، ’کیا ہوا ممی؟‘ تو وہ فخر کے ساتھ بتاتی ہیں کہ 6 ماہ...
اس سے قبل کہ ہم اندرون سندھ کی سیاحت کا احوال بیان کریں، بہتر یہ ہے کہ ایک خوبصورت اور یادگار تقریب کا احوال بیان کریں، چونکہ یہ تقریب ہی سفر کی اس وقت موجب بنی جب بیچ لگژری ہوٹل کے جیسمین ہال میں سیاحت کے فروغ کے لیے سندھ کی اہم شخصیات سید ذوالفقار علی شاہ اور سید ناصر حسین شاہ نے بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کی اور حاضرین و قلم کاروں کی توجہ ٹور ازم کی طرف دلائی۔ تقریب بے حدکامیاب تھی، ہمیشہ کی طرح محمود شام نے بہترین انتظام کیا تھا اور ہر طبقہ فکرکے لوگوں کو مدعوکیا تھا، پاکستان میں فروغ سیاحت کے لیے خصوصی تقریب میں ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن، ٹورآپریٹرز وی لاگرز میں اعزازات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’قومیں تاریخ سے سبق سیکھیں تو مضبوط ہوتی ہیں، ورنہ تاریخ انہیں روند کر گزر جاتی ہے‘‘۔ 16 دسمبر 1971 کی تاریخ صرف پاکستان کے لیے ہی نہیں، بلکہ بنگلا دیش کے لیے بھی ایک ناقابل ِ فراموش نشان ہے۔ آج، نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد، بنگلا دیش کی سیاست ایک بار پھر ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ 2024 کے عوامی بغاوت کے بعد شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا، اب نئے انتخابی جھمیلوں، جماعتوں کے درمیان نئے اتحادوں اور عالمی طاقتوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے پر ہے۔ یہ وہی وقت ہے جب ماضی کے تجربات اور حال کے چیلنجز مل کر ایک نئی کہانی لکھ...
آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم فلم ’دھرندر‘ بھارتی باکس آفس پر مسلسل زبردست کامیابی حاصل کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلم کے حوالے سے منفی ریویوز اور آن لائن تنقید پر بھی خاصی بحث جاری ہے۔ فلم کے اہم اداکار آر مادھون نے اب اس معاملے پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس ردِعمل کی پہلے ہی توقع تھی اور فلم کی ریلیز سے قبل ہی اندازہ ہو چکا تھا کہ اس نوعیت کی تنقید سامنے آئے گی۔ یہ بھی پڑھیں:رنویر سنگھ کی پاکستان مخالف فلم میں بینظیر بھٹو کی تصویر نمایاں کیے جانے پر شدید تنقید دسمبر کے اوائل میں ریلیز ہونے والی ’دھرندر‘ کو پہلے ہی بالی وڈ کے لیے شرمندگی...
اولپمک مقابلوں میں افغانستان کی خواتین کھلاڑیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آئی او سی کی رکن سمیرا اصغری میدان عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان حکام کے ساتھ جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات افغانستان کی خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق کسی مثبت تبدیلی کا سبب بن سکتے ہیں۔ سمیرا اصغری نے اس بات پر زور دیا کہ طالبان کو عالمی قبولیت چاہیے تو خواتین کے تعلیم اور کھیل کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ طالبان کو یہ حقیقت قبول کرنا ہوگی کہ عالمی سطح پر قبولیت اسی وقت ممکن...
بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھُرندھر‘ نے ریلیز کے صرف 7 دنوں میں باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ₹207.25 کروڑ کی کمائی کے ساتھ بڑی ہندی فلموں کی ڈومیسٹک لائف ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم 5 دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی اور ابتدائی دنوں سے ہی ناظرین کے مثبت ردعمل اور سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ میکرز کے مطابق جمعرات کو فلم نے ₹29.20 کروڑ کمائے جبکہ ساتویں دن یعنی جمعہ کو اس میں تقریباً ₹27 کروڑ کا اضافہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: دھُرندھر میں اکشے کھنہ کا کردار وائرل، ’انڈین بن کر فلاپ رہے پاکستانی کردار نے لیجنڈ بنادیا‘ دھُرندھر نے...
افغان علما اور طالبان حکومت کا بیرون ملک کارروائی کرنے والوں کو سخت پیغام، مضمحل فضا میں تازہ ہوا کا جھونکا
پاکستان طویل عرصے سے دنیا کے سامنے یہ مقدمہ رکھ رہا تھا کہ افغانستان سے مسلسل دہشتگردی کے واقعات ہورہے اور وہاں موجود طالبان حکومت ان دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہی ہے، تاہم جب تمام تر کوششوں کے باوجود حالات قابو میں نہ آئے تو پاکستان نے اپنے دفاع میں کارروائی شروع کی جس کے بعد افغانستان مذاکرات کرنے پر مجبور ہوا اور اب اس صورتحال میں گزشتہ روز ایک مثبت پیشرفت یہ ہوئی ایک ہزار علما پر مشتمل جرگے نے اعلان کیا کہ افغانستان سے کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے والے باغی تصور ہوں گے اور چند ہی گھنٹوں بعد طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغان شہریوں کو افغانستان سے باہر...
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 58 سال کی ہونے کے باوجود اب بھی حسن و نزاکت میں کسی سے کم نہیں جس کا راز آج پہلی بار خود بتادیا۔ مادھور ڈکشٹ حیران کر دینے والی اداکارہ ہیں، ان کی خوبصورتی کے چرچے عام ہیں اور آج بھی وہ کسی کم عمر ہیروئن کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوبصورت نظر آتی ہیں۔ ان کے مداح بھی جاننا چاہتے تھے کہ آخر اداکارہ ایسے کیا جتن کرتی ہیں جس سے مادھوری نے اپنی جلد کو تاحال چمکدار اور فٹنس کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں انھوں نے بالآخر اس راز سے پردہ اُٹھا ہی دیا۔ مادھور ڈکشٹ نے کہا کہ جلد کی حفاظت...
خضدار کے نواحی علاقے سنی تیغ میں بچوں نے اپنی محنت سے ایک جھونپڑی کو اسکول میں بدل دیا ہے جہاں مقامی خاتون گزشتہ 3 برس سے بغیر کسی معاوضے کے 100 کے قریب بچوں کو تعلیم دے رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ یہ علاقہ شہر سے تقریباً 5 کلو میٹر دور ہے یہاں زیر تعلیم بچوں میں زیادہ تعداد بچیوں کی ہے جو میلوں دور سے پیدل وہاں پہنچتی ہیں۔ علاقے کی رہائشی رضاکار سلمیٰ بتاتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کی محنت مزدوری اور اپنی کشیدہ کاری سے ہونے والی آمدنی کے ذریعے بچوں کے لیے کتابیں اور دیگر سامان خریدتی ہیں اس نیکی کے کام میں...
پاکستان کے ایم ایم اے فائٹرز نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔ پاکستانی فائٹرز کی عالمی سطح پرجذبہ، ہمت اور پیشہ ورانہ مہارت کی دھوم ہونے لگی۔ لبنان میں جاری انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے فائٹرز نے تاریخی کامیابیاں سمیٹیں۔ پاکستانی فائٹر عبدالمنان شاندار فتوحات کے بعد جونئیر مین کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لبنان میں 18 ممالک کے تقریباً 400 کھلاڑی اہم ترین مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ لبنان میں آئی ایم ایم اے ایف ایشین چیمپئن شپ 4 دسمبر سے 10 دسمبر 2025 تک کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی فائٹرز اپنی مہارت سے سابق عالمی چیمپئنز کو شکست دے کر متعدد اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو کے قریب بٹور شاخ پر رہزنی کی واردات آرائیں برادری کی بروقت کارروائی، ایک روزن گرفتار2 فرار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ پر سنجھورو کے قریب آرائیں برادری کے محنت کش عرفان آرائیں نعمان کے ساتھ رہزنی کی واردات پیش آئی، جس پر برادری کے نوجوانوں نے فوری ردِعمل دیتے ہوئے رہزنوں کو گھیرے میں لے لیا۔ اس دوران گوٹھ چودھری عبدالغنی آرائیں، گوٹھ حاجی یعقوب آرائیں، گوٹھ حاجی عبدالعزیز آرائیں اور گوٹھ چودھری غلام حسین آرائیں کے نوجوانوں نے بھرپور ہمت اور جرأت کا مظاہرہ کیا۔اور سنجھورو پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سنجھورو محمد علی زرداری پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ عوام اور پولیس کی...
بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاسی ہلچل اس وقت مچ گئی جب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کے لیے ’’500 کروڑ روپے‘‘ درکار ہوتے ہیں۔ ان کے اس بیان نے بھارتی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت کور سدھو کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کسی بھی سیاسی جماعت کو دینے کے لیے اتنا پیسہ نہیں، لیکن وہ پنجاب کو دوبارہ ایک ’’سنہری ریاست‘‘ میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس انہیں وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر آگے لائے تو وہ سیاست میں واپسی پر غور کریں گی۔ دوسری جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم پروفیسر سہیل شارق نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت اسلامی ثقافت ہے سندھی زبان میں سب سے پہلے قرآن کا ترجمہ ہوا یہ بات انھوں نے سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے طلباء سے کہی انھوں نے کہا کہ سندھ ثفاقتی حوالے سے بہت اہم رہا ہے اور اسے باب السلام کہا جاتا ہے یہاں کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ ہوں یا سچل سرمتؒ انھوں نے اسلام کی تعلیمات اپنی شاعری کے زریعے دی اور لوگوں کو امن اور بھائی چارے کا درس دیا انھوں نے کہا سندھی زبان میں سب سے پہلے قرآن کریم کا ترجمہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ...
پشاور: چمکنی میں ایکسائز پولیس کے ناکے پر نہ رکنے سے نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا اور مبینہ فائرنگ سے نوشہرہ کلاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان چل بسا۔ تھانہ چمکنی میں درج رپورٹ کے مطابق ایکسائز پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں پولیس کو بتایا کہ ان کی ٹیم حسب معمول ڈیوٹی پر موجود تھی اور اس دوران پشاور سے براستہ نوشہرہ موٹر وے سروس روڈ کے قریب دو نوجوان موٹر سائیکل پر آرہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نوجوان کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ نہیں رکے اور فرار ہو گئے، جس پر ایکسائز پولیس نے ان کا پیچھا کیا تاہم کچھ فاصلے پر جا کر انہوں نے ٹیم پر فائرنگ کی...
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کا عمل حقیقت پسندانہ اور مرحلہ وار انداز میں حل ہونا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے دوحہ فورم 2025 کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے عمل کو ترجیحات کی فہرست میں سب سے آخر میں رکھا جائے۔ انھوں نے کہا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے سے پہلے غزہ میں انتظامی کنٹرول کی منتقلی، نئی پولیس فورس کا قیام اور انسانی امداد کی آزادانہ فراہمی ناگزیر ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے سے قبل...
غزہ جنگ بندی اسرائیلی فوج کے انخلا اور آزاد فلسطینی ریاست تک نامکمل ہے؛ قطر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز دوحہ(آئی پی ایس )قطری وزیراعظم نے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا اور آزاد ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔قطر کا سالانہ بین الاقوامی مکالماتی پلی فارم دوحہ فورم کا 23 واں اجلاس شروع ہوگیا جس میں شام اور گھانا کے صدور، قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم، اور ترکیہ کے وزیر خارجہ سمیت درجنوں رہنما شامل ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم شیخ محد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ غزہ میں 10 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیز فائر صرف ایک وقفہ ہے، یہ مکمل جنگ بندی نہیں ہے۔انھوں نے اسرائیل فلسطین تنازع کے...
قطر کا سالانہ بین الاقوامی مکالماتی پلیٹ فارم دوحہ فورم کا 23 واں اجلاس شروع ہوگیا جس میں شام اور گھانا کے صدور، قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم، اور ترکیہ کے وزیر خارجہ سمیت درجنوں رہنما شامل ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم شیخ محد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ غزہ میں 10 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیز فائر صرف ایک وقفہ ہے، یہ مکمل جنگ بندی نہیں ہے۔ انھوں نے اسرائیل فلسطین تنازع کے اصل اسباب کو حل کیے بغیر پائیدار امن کے حصول کو ناممکن قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ محض غزہ میں سیز فائر کے ذریعے خونریزی کو روک دینا کافی نہیں بلکہ فلسطینیوں کے ریاستی حقوق اور مغربی کنارے سمیت تمام تنازعات کو حل کرنا ہوگا جس کے لیے تنازع...
عام طور پر دیر سے دفتر آنے والے ملازمین ہی سرزنش یا برطرفی کا سامنا کرتے ہیں، لیکن اسپین میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کو وقت سے پہلے دفتر پہنچنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ یہ واقعہ اسپین کے شہر الیکانٹے میں پیش آیا، جہاں ایک ڈیلیوری کمپنی میں ملازمت کرنے والی خاتون روزانہ صبح 6:45 سے 7:00 بجے کے درمیان دفتر پہنچ جاتی تھیں—حالانکہ ان کا کنٹریکٹ واضح طور پر کہتا تھا کہ ان کی شفٹ 7:30 بجے شروع ہوتی ہے۔ اپنے کولیگز اور مینیجر سے پہلے آکر کام شروع کرنا، جو عام طور پر ایک مثبت عادت سمجھی جاتی ہے، یہاں ان کے لیے مسئلہ بن گئی۔ 2023 میں منیجر نے پہلی بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بے امنی، قبائلی تنازعات اور تھانیدار کے قتل ہونے والے بیٹے اور پوتے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس یو پی کی جانب سے سٹی پارک سے پریس کلب تک سیکڑوں کارکنان امن کے جھنڈے اور پارٹی کے جھنڈے اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے رہنما دلمراد ڈاھانی، سرمد جاگیرانی، نور خان سبزوئی، قربان ملک ودیگر نے کہا کہ قبائلی تنازعات ہمارے ضلع کو ہزاروں سال پیچھے دھکیل دیا ہے قبائلی دہشگردی کی آڑ میں سیکڑوں بیگناہ انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں ڈاکو فرض شناس افسر سکندر پنھور کے بیٹے گل حسن پنھور اور پوتے مزمل پنھور کو قتل کر کے انسانی تقدس کا پامال کیا...
کمشنر حیدرآباد جناب فیاض عباسی نے آج بھنبھور کے مشہور آثار کا دورہ کیا جو دیبل کی قدیم بندرگاہ کے حوالے سے بھی عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ سندھ کا یہ اہم تاریخی مقام پاک اطالوی مشن کی جانب سے دوبارہ زیرِ مطالعہ ہے جہاں سال 2011 سے کھدائی جاری ہے۔ واضح رہے کہ باضابطہ طور پر بھنبھور کی سائٹ پر 1958 میں کام کیا گیا تھا جس میں ڈاکٹر ایف اے خان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ پھر پاکستانی، فرانسیسی اور اطالوی ماہرین نے 2011 تا 2015 یہاں کھدائی کی۔ پھر 2017 میں پاکستانی اور اطالوی ماہرین نے دوبارہ دریافتوں کے لیے سائٹ پر کھدائی شروع کی جس میں پاکستان کی جانب سے نگرانی، زاہدہ قادری اور اطالوی مشن کی...
فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کرنے اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی سفارش پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت دفاع نے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس اسٹاف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی پانچ سال کے لیے ہوگی۔اسی طرح وزارت دفاع نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت ملازمت...
احمد منصور: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری, وزارت دفاع نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا. ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے, ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں توسیع کا اطلاع 19 مارچ 2026 سے ہو گا. نوٹی فکیشن آئین پاکستان کی شق 243 اور ایئر فورس ایکٹ کی شق 10 بی کے تحت جاری کیا گیا. لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز قبل ازیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف اور چیف آف...
مشہور سوشل میڈیا سٹار اور اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے حالیہ بنکاک ٹرپ کی دلکش تصاویر شیئر کر کے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔اداکارہ دنانیر نے انسٹاگرام پر خوبصورت مقامات پر لی گئی تصاویر کا دلکش مجموعہ پوسٹ کیا جن میں ان کا بااعتماد انداز، پرسکون مسکراہٹ اور نیچرل لک واضح ہے۔شیئر کی گئی ہر تصاویر میں دنانیر کا سادہ مگر خوبصورت میک اَپ، نرم لہردار بال اور چہرے کی قدرتی چمک مداحوں کو بےحد پسند آئی، پوسٹ دیکھتے ہی فینز نے محبت اور تعریفوں کے ڈھیر لگا دیئے۔کسی نے انہیں خوبصورت گڑیا کہا تو کسی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تو ان کی سالگرہ کے مہینے کا بہترین آغاز ہے،...
مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر شیئر کیا، تصویر میں خانہ کعبہ کا روشن نقطہ خلائی نظارے میں واضح ہے۔یہ منظر سٹیشن کی کاپولا ونڈو سے ہائی ریزولوشن نِکون کیمرے کی مدد سے قید کیا گیا، سوشل میڈیا صارفین نے تصویر کو ’’روحانی اور حیرت انگیز‘‘ قرار دیا۔خلا سے دیکھے جانے والا یہ منظر مکہ مکرمہ کی اہمیت اجاگر کرتا ہے، ناسا کے مطابق یہ تصاویر سائنس اور مذہبی دلچسپی دونوں کے...
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایئر چیف مارشل شہباز شریف ظہیر احمد بابر سدھو مدت ملازمت میں توسیع منظوری وزیراعظم پاکستان وی نیوز
ہر سال 3 دسمبر کو دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ معاشرے میں وہ تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں جو جسمانی کمزوری کے باعث کسی بھی شہری کو مکمل زندگی گزارنے سے روکتی ہیں۔ لیکن آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یہ دن محض ایک رسمی کارروائی محسوس ہوتا ہے کیونکہ شہر میں سہولیات کی وہ بنیادی شکل بھی میسر نہیں جو ایک معذور شہری کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد کی گلیاں، بازار، عوامی دفاتر اور پبلک پوائنٹس وہ تمام بنیادی تقاضے پورے نہیں کرتے جو کسی بھی بیسٹ پریکٹس شہر میں معذور افراد کے لیے لازمی سمجھے جاتے...
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مرکزی دروازے پر پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس او رہنماء نے اربوں روپے کے سرکاری تعلیمی و تحقیقی اثاثے 2 ڈونرز نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کو دیئے جانے کی کوشش کو سخت تنقید نشانہ بنایا اور اس کوشش کو جامعہ کراچی سے دشمنی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ حکومت کے مجوزہ بل "انٹرنیشنل سینٹر فار سائنس بل 2024/2025ء" کو تعلیم دشمن قرار دیکر یکسر مسترد کرتی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ آئی سی سی بی ایس ڈگری ایوارڈ بل واپس لیا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے ادارے کی بہتری کے لیے اقدامات کئے جائیں، اربابِ اختیار سے یہ بھی...
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مرکزی دروازے پر پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس او رہنما نے ڈونرز کو اربوں روپے کے سرکاری تعلیمی و تحقیقی اثاثے 2 ڈونرز نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کو دیئے جانے کی کوشش کو سخت تنقید نشانہ بنایا اور اس کوشش کو جامعہ کراچی سے دشمنی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ حکومت کے مجوزہ بل "انٹرنیشنل سینٹر فار سائنس بل 2024/2025ء" کو تعلیم دشمن قرار دیکر یکسر مسترد کرتی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ آئی سی سی بی ایس ڈگری ایوارڈ بل واپس لیا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت سے ادارے کی بہتری کے لیے اقدامات کئے جائیں، اربابِ اختیار سے...