2025-12-08@11:23:22 GMT
تلاش کی گنتی: 93434
«ذکر ہیں»:
(نئی خبر)
پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، اگلی صبح ایک ادارے کا ڈی جی پریس کانفرنس کرتا ہے میرے بارے غلط الفاظ استعمال کرتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا پشاور جلسہ عام سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، غیر اخلاقی بات کرتے ہیں، اگلی صبح ایک ادارے کا ڈی جی پریس کانفرنس کرتا ہے، میرے بارے غلط الفاظ استعمال کرتا ہے، ڈی جی آیی ایس پی آر اور جعلی سینیٹر، وزراء میں فرق ہونا چاہیٔے، نہ ہی آپ جعلی سینیٹر ہیں اور نہ ہی کسی پارٹی کے رہنماء ہیں، آپ ایک مضبوط ادارے کے ڈی جی ہیں، آپ کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیٔے۔پی ٹی آئی کے پشاور میں...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائےگا، رگڑ دیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہوچکی، یہ اقتدار اور پیسے کی جنگ کررہےہیں، انہیں ملک سےمحبت نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سارا جھگڑا سیاستدانوں کے آپس کا ہے، اب برداشت ایک انچ بھی نہیں کیا جائےگا، رگڑ دیں گے، مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہوگا، پیر سے ترقی شروع ہوجائےگی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بہت سارے لوگ سرنڈر کرچکے...
اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ کرنا ہو گا،چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہم اس سال ہندوستان کو شکست دے چکے، کانفرنس چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو بھی پاکستان سے بڑا نہیں مانا، اس سے لا تعلق ہو گئے، اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ کرنا ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، خدشات بڑھ رہے ہیں کہ پاکستان کی سیاست...
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں اسرائیل کوصیہونی ریاست کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ میں جلد قرارداد لائی جائیگی، نیتن یاہو اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو کے خلاف الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں اور انہیں معافی دی جانی چاہیے۔تاہم اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ٹرمپ کی درخواست...
پلاٹ سی-216 پر دکانیں اور پورشن یونٹ کا غیرقانونی قیام رہائشیوں کی بے چارگی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کی خصوصی خدمات ، ڈائریکٹر سمیع جلبانی کی چشم پوشی ضلع کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی کے رہائشی پلاٹ سی-216 شیٹ نمبر 6پر دُکانیں اور پورشن یونٹ کھل چکے ہیں، جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران گویا آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔یہ پلاٹ واضح طور پر رہائشی زون میں واقع ہے ، جہاں کسی بھی قسم کی تجارتی سرگرمی یا غیرمنصوبہ بندی تعمیر ممنوع ہے ۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ان غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے نہ صرف علاقے کا پرسکون ماحول تباہ ہوا ہے ، بلکہ پارکنگ، ٹریفک اور صفائی کے شدید...
بھارتی موسیقار پالاش مچل اورویمن کرکٹر سمریتی مندھانا کی منسوخ شدہ شادی کی وجوہات بیان کرنے پر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔سمریتی مندھانا نے انسٹاگرام سٹوری میں بیان دیتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کی شادی منسوخ ہوچکی ہے، انہوں نے لکھا کہ وہ ہمیشہ اپنی نجی زندگی کو حد سے زیادہ پرائیویٹ رکھتی ہیں اور اسی لیے وہ صرف اتنا بتانا چاہتی ہیں کہ شادی نہیں ہو رہی۔سمریتی کے اعلان کے فوراً بعد پالاش مچل نے بھی انسٹاگرام پر ایک طویل نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے بےوفائی سے متعلق گردش کرتی افواہوں کی سختی سے تردید کی۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر بے بنیاد...
ABUJA, NIGERIA: نائجیریا کی حکومت نے ایک ماہ قبل نائجر اسٹیٹ سے اغوا کیے گئے 100 اسکول بچوں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنا لی ہے، مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پیش رفت گزشتہ روز سامنے آئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کی حالیہ تاریخ کے بدترین اجتماعی اغواؤں میں شمار ہوتا ہے۔ 21 نومبر کو مسلح افراد نے سینٹ میری کیتھولک بورڈنگ اسکول، پاپیری پر دھاوا بول کر 303 بچوں اور 12 اسٹاف کو اغوا کر لیا تھا۔ فائرنگ اور بھگدڑ کے دوران 50 بچے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم باقی بچوں اور عملے کے بارے میں کئی ہفتوں تک کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔ مقامی نشریاتی ادارے نے بچوں کی رہائی کی تصدیق...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفترِ خارجہ نے بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے پاکستانی ریاستی اداروں کے متعلق بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو سختی سے مسترد کرتا ہے اور مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور اس کے تمام ادارے، بشمول مسلح افواج، قومی سلامتی کے ستون ہیں جو ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مئی 2025ء کے تنازعہ نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور مادرِ وطن کے دفاع کے عزم کو واضح طور پر ثابت...
راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ لاہور‘ فیروز والا (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ + نامہ نگار) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پی کے میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کرا سکی۔ صوبائی حکومت نے خیبر پی کے کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک...
لاہور (نامہ نگاران+ نوائے وقت) امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ، بہاولپور، جھنگ، سیالکوٹ، ساہیوال، قصور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے بلدیاتی قانون کو آئین و جمہوریت کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے مال روڑ پر مقامی حکومتوں کے قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اکیس دسمبر کو جہاں پنجاب کے تمام اضلاع میں دھرنوں کا اعلان کیا وہیں جماعت اسلامی کے کارکنان کو سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بااختیار بلدیاتی نظام کے حق میں مظاہروں...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پی ٹی آئی نے آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے جلسے سے خطاب کرتے کہا کہ خیبر پی کے میں گورننس نہ ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے، گورننس نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ بناتے، کہا جاتا ہے خیبر پی کے حکومت سنجیدہ نہیں، سنجیدہ تو آپ نہیں ہیں، آپ کی پالیسی کامیاب نہیں ہو رہی تو پالیسی تبدیل کریں، ہمارا کیا قصور ہے، پاکستانی قوم بانی کیساتھ کھڑی ہے۔ ہماری جد وجہد پاکستانی پرچم کے سائے تلے ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پشاور کے لئے سو...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے۔ یہ اقتدار اور پیسے کی جنگ کر رہے ہیں، انہیں ملک سے محبت نہیں، یہ سارا جھگڑا سیاستدانوں کے آپس کا ہے۔ اب برداشت ایک بھی نہیں کیا جائے گا۔ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس ہو گی۔ اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہو گا۔ پیر سے ترقی شروع ہو جائے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بہت سے لوگ سرنڈر کر چکے ہیں۔ ایک نیا سیاسی لفظ آیا ’’ایسی کی تیسی‘‘ بانی کی بہنوں نے ایسا کام کر دیا ہے جو کہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا جتھے نہیں لا سکتا۔ سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف منفی پراپیگنڈا کیا گیا۔ پی ٹی آئی اب تو بہ بھی کر لے تب بھی شاید فائدہ نہیں ہو۔ سہیل آفریدی کو اس لیے لایا گیا کہ اسلام آباد پر چڑھائی کریں۔ پورے وثوق سے کہتا ہوں مقتدرہ سے پی ٹی آئی کی سیٹلمنٹ نہیں ہو سکی۔ منگل کو بانی کی بہنیں بھی اڈیالہ نہیں جائیں گی۔ 35 ایم پی ایز نے علی امین کو کہا تھا کہ استعفیٰ دیدیں۔ سوشل میڈیا کے بہانے نے تحریک انصاف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی… اس ’’نیم تاتاری شہر‘‘ کی ایک غربت زدہ گلی میں صدیق کی جھونپڑی تھی۔ بج بجاتی کیچڑ، تعفن اور گندگی سے بچتا بچاتا، پتھروں اور اینٹوں پر چلتا وہ اپنی جھگی میں داخل ہوا تو کھانا پکانے کے چبوترے پر اس کی بیوی پیڑھی پر بیٹھی چولھے میں پھونکیں اور اپنی کھانسی کے جراثیم انڈیل رہی تھی۔ بے جان، بیمار اور مختصر سی۔ اس کے منہ پر میل اور دھویں کی کالک لپی ہوئی تھی۔ اس نے بے چارگی سے بیوی کی طرف دیکھا۔ جس کے لیے وہ کچھ نہیںکرسکتا تھا۔صدیق کی آنکھیں بے آس اور مایوس ہوکر اندر کو بیٹھ گئی تھیں۔ اپنے بوجھ کو کھینچتا وہ کونے میں پڑی جھلنگی چار پائی پر سوئی تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پہلے اہل ِ نظر اور سخن فہم لوگ نظام کی خرابی پر کہا کرتے تھے کہ ’’ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا؟ لیکن اب سب بدل گیا ہے جب سے گلشن کی جگہ کنکریٹ کے شہری گلشنوں نے لی ہے اور باغ اُجاڑنے کا کام اُلوؤں کی جگہ بلدیاتی اداروں نے لے لیا ہے، اب ہر ادارے پر ایک اُلو کی جگہ ڈھکن رکھا ہوا ہے، اور ان ڈھکنوں کو جب تک زور لگا کر ہلایا نہیں جاتا یہ کوئی حرکت نہیں کرتے کوئی فائدہ نہیں پہنچاتے، یہ کام بھی ننھے ابراہیم ہی کو کرنا پڑا۔ پھر گٹر کا ڈھکن نہیں تھا، پھر ایک معصوم جان گئی، اب سب ملزم اور مجرم کی تلاش...
کوٹلی ستیاں(نوائے وقت رپورٹ)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے دور حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا ہے سلامی دی جاتی ہے۔ کوٹلی ستیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دنیا آج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، پی ٹی آئی والوں نے اپنے دور حکومت میں لوگوں کی عزتیں اچھالنے کے سوا عوامی فلاح کا کوئی کام نہیں کیا، عوام کے ساتھ جھوٹ اور فراڈ کیا،گالم گلوچ کرنے والے آج اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز کیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ دن ایک اور معصوم بچہ اس شہر ِ کے کھلے مین ہول (گٹر) کی نذر ہوگیا۔ کراچی میں پیش آنے والا یہ دل خراش واقعہ حادثہ نہیں المیہ ہے۔ المیہ اس سوچے سمجھے منصوبے کا جس کے تحت اس شہر کو برسوں سے تباہ کیا جا رہا ہے۔ یہ شہر جو کبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا، آج بدانتظامی، لاقانونیت اور سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھا ہوا ہے۔ نہ یہاں کوئی نوجوان اسٹریٹ کرائم سے محفوظ ہے، نہ کوئی شہری ٹینکر اور ڈمپر مافیا کے ظلم سے بچا ہوا ہے۔ کبھی بوری بند لاشوں نے کراچی کا تقدس تار تار کیا، اور آج بدترین انتظامی غفلت اس شہر کے ہر گلی کوچے میں موت کا پہرہ بٹھائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کا یہ سانس لیتا ہوا مگر زخموں سے چور شہر آج ایک بار پھر خون کے آنسو رو رہا ہے۔ سڑکوں کی بے حسی، نالوں کی بے ترتیبی، مین ہولز کی وحشت ناک کھلی ہوئی قبریں اور حکمرانوں کی بے زاری اس شہر کے ہر گھر میں درد کی کہانیاں لکھ رہی ہیں۔ گلشن ِ اقبال کے کھلے نالے میں تین سالہ ابراہیم کی موت نے اس شہر کو پھر جھنجھوڑا ہے مگر حکمرانوں کے چہروں پر وہی بے نور سکون ہے، وہی سیاسی تکبر، وہی مصنوعی ہمدردی، وہی سستی اور غفلت جو پچھلے حادثوں میں بھی دیکھی گئی۔ جس شہر میں بچے کھیل نہیں سکتے، ہاتھ نہیں چھوڑ سکتے، دائیں بائیں نہیں دیکھ سکتے، وہ شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو حکم دیا ہے کہ شادیوں، فارم ہائوسز اور کھلی فضا میں ہونے والی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی اور بلند آواز میوزک کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ساتھ ہی، مقررہ اوقات کار کے اندر تقریبات ختم کروانے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ یہ فیصلے اگر صرف کاغذ پر نہ رہیں بلکہ عملی طور پر پورے صوبے میں سختی سے لاگو کیے جائیں تو بے شمار سماجی اور معاشرتی فوائد سامنے آ سکتے ہیں۔ اصل مسئلہ عمل درامد کا ہے، ورنہ فیصلے تو پچھلے بیس سال سے بار بار ہورہے ہیں۔ ہر حکومت یہی اعلان کرتی آئی ہے کہ شور کم کرو، رسم و رواج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-03-9 ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی پاکستان کی معاشی سمت کے تعین کے اہم ترین مرحلے پر آئی ایم ایف کی گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ (GCD) رپورٹ سامنے آئی ہے، جسے وفاقی حکومت نے نہ صرف اپنی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ قرار دیا ہے بلکہ اسے پارلیمنٹ اور ریاستی اداروں کے لیے ایک ’’چارج شیٹ‘‘ کے طور پر بھی پیش کیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس رپورٹ نے جہاں کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے، وہیں متعدد شعبوں میں پیش رفت کا اعتراف بھی کیا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر یہ دستاویز پاکستان میں حکمرانی کے ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور کرپشن کے دیرینہ مسائل کے سدباب کے لیے فوری، مربوط اور شفاف اقدامات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر کوئی نئی بات نہیں، لیکن نریندر مودی کے دورِ اقتدار نے اس تاریک تاریخ میں سفاکیت اور انسانیت سوز رویّوں کا ایسا اضافہ کیا ہے جس پر عالمی برادری بھی اب خاموش نہیں رہ سکتی۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی حالیہ رپورٹ نے اس ظلم کی وہ پرتیں کھولی ہیں جنہیں دہائیوں سے بھارتی پروپیگنڈا اور میڈیا سنسرشپ کے پردوں میں چھپایا جاتا رہا ہے۔ مودی سرکار کی حکومت، جس کی بنیاد ہندو انتہا پسندی اور طاقت کے زعم پر قائم ہے، نے پوری وادی کو ایک ایسی جیل میں بدل دیا ہے جہاں سانس لینا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ پہل گام حملے کے بعد بھارتی اقدامات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اْن سے بیاہ دیں گے۔ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اْن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اْس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اْن کے ساتھ ملا دیں گے اور اْن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے۔ ہم اْن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا، خوب دیے چلے جائیں گے۔ (سورۃ الطور:20تا22)سیدنا رافعؓ کہتے ہیں میں جمعہ پڑھنے جارہا تھا راستے میں سیدنا ابو عبسؓ مجھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) سکھر ڈویژن کے زیراہتمام سکھر ریلوے اسٹیشن پر مزدور کنویشن منقعد ہوا اور ریلوے اسٹیشن سے۔ ڈی ایس۔ آفیس تک اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تونیو، مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر چوھدری خالد محمود، ڈویڑنل صدر سکھر اختر علی عباسی لوکو رننگ زونل صدر مسعود احمد مھر ، ڈویڑنل نائب صدر محمد بخش خاکی، ڈویڑنل جنرل سیکرٹری سید عاشق علی شاھ ، نظر محمد میرانی لوکو زون روہڑی زونل صدر اسحاق احمد بلو سمیت سکھر ڈویژن کے اور زونل ذمہ داران و کارکنان، ریلوے محنت کشوں نے بھرپور شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-15 کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری میں دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری میں صحت وصفائی کانظام درہم برہم ہونے سے جگہ جگہ گندگی وغلاضت کے ڈھیر لگ گئے۔مچھروں کی افزائش نسل بڑھنے سے ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں بھی اضافہ۔ایک ماہ میں ملیریا کے 130اور ڈینگی کے 32مریض سول ہسپتال کوٹری میں زیر علاج۔بلدیاتی حکام مچھروں کے خاتمے کیلئے ابتک اسپرے مہم چلا نہیں سکی ہے۔تفصیلات کے مطابق جامشورو کا ہیڈ کواٹر شہرکوٹری کی دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی حکام کی مبینہ غفلت کے سبب صحت وصفائی کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش تیزی سے ہورہی ہے۔مچھروں کے کاٹنے سے شہری ملیریا اور ڈینگی کے امراض میں مبتلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-10 نواب شاہ (نمائندہ جسارت) صوبائی محتسب سندھ برائے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کی ریجنل آفس شہید بینظیر آباد کی جانب سے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیر آباد خان محمد زرداری نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران، خواتین عملہ، سول سوسائٹی کی نمائندہ خواتین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیشن کی صدارت فیض رسول شاہ راشدی (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و کنسلٹنٹ صوبائی محتسب ریجنل آفس شہید بینظیر آباد) نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر خان محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-9 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-2 سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت؛ لائیوسٹاک کی مبینہ عدم. توجہگی نے عوام کی صحت خطرے میں ڈال دی، بیمار، مردہ، سانپ کے ڈسے ہوئے اور آوارہ کتّوں کے کاٹے گئے جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔ شکایات کیمطابق سنگین صورتحال کی بنیادی وجہ محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے بیمار، کمزور اور ناقص جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دے جارھی ھے، جس کے باعث روہڑی کی گوشت مارکیٹ غیر قانونی اور غیر صحت بخش مذبح گاہ کا منظر پیش کر رہی ہے۔ اس چشم سے شہریوں کی صحت کو سنجیدہ نوعیت کے خطرات لاحق ہیں اور بیماریوں کے پھیلاؤ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-1 مٹیاری(نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں اتائیوں کی بھر مار۔ سیکڑوں افراد وبائی امراض کا شکار۔ محمکہ صحت نے کوئی کاروائی نہ کی۔مٹیاری ضلع کے شہروں مٹیاری۔ ہالہ۔ بھٹ شاہ۔ نیو سعیدآباد سمیت مختلف چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں اتائیوں نے کلینک کھول لیے۔ ایک ہی سرنج مختلف مریضوں کو لگانے کے باعث سیکڑوں افراد ہپاٹائیٹس بی۔ سی اور ایڈز جیسے مہلک امراض میں مبتلہ ہوگئے۔ ہزاروں افراد کی زندگیاں داؤ پے لگ گئیں۔ اتائیوں نے مختلف ایم۔بی۔بی۔ایس ڈاکٹروں کے سائن بورڈ کلینکوں پے آویزاں کرلیے۔ جبکہ محکمہ صحت میں موجود کچھ کالی بھیڑیں کاروائی ہونے سے قبل اتائیوں کو اطلاع پہنچادیتیں ہیں جس کے باعث اتائی کلینکیں بند کرکے فرار ہوجاتے ہیں۔ محمکہ صحت کے حکام...
راولپنڈی: پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ملک پریس کانفرنس کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مظاہرے سے نصراللہ رندھاوا اور زبیر صفدر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
گجرات :امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم پنجاب کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ افراد کے بجائے اداروں کو مضبوط کیا جائے۔ آئینی ترامیم میں جلدبازی نے ملک کی بنیادوں کو متزلزل کردیا ہے۔ مصنوعی قیادت اور ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ حقیقی جمہوریت اور مخلص قیادت ہی ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتی ہے۔ سندھی ثقافت امن، محبت اور رواداری کی نمائندہ ہے، اوطاق اور مہمان نوازی کے کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے، جو شاہ بھٹائی کی سرزمین سندھ کی خوبصورتی اور پہچان ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں سندھ کی نظم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-25 تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ 5 سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو کے خلاف الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں اور انہیں معافی دی جانی چاہیے۔ تاہم اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ٹرمپ کی درخواست رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کی دوستی اور رائے کا احترام کرتے ہیں مگر اسرائیل ایک خودمختار ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-24 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پاکستان کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے ادارے ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہیں اور نفرت سے کام لیا جا رہا ہے۔ پشاور پریس کلب میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 26 ویں اور27ویں ترامیم آئین پاکستان پر سیاہ دھبہ ہیں کیونکہ آئین میں ترامیم کبھی بھی ذاتی مفاد اور فائدے کے لیے نہیں کی جاتیں بلکہ ملک وقوم کے مفاد میں ہوتی ہیں۔ شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ہمارا سیاست کا مقصد ملکی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود ہے،کرسی نہیں، ملک کو قانون وآئین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-23 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) ٹرانسپورٹرز نے بھاری ٹریفک جرمانوں کے خلاف کل احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی اسلام آباد کے ٹرانسپورٹرز نے کل پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیاہے، چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج تمام بس اڈے بندرکھیں گے۔ چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن عرفان نیازی کاکہنا ہے کہ پہیہ جام پنجاب بھر میں ہوگا جو غیر معینہ مدت تک ہو سکتا ہے، حکومت ہماری پریشانی سمجھے اور خود بھی بحران سے نکلے،25 ہزار کمانے والے موٹرسائیکل سوار کو 2ہزار جرمانہ ناانصافی ہے۔ راولپنڈی میں ترمیمی ٹرانسپورٹ آرڈیننس اور خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ شہر کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-21 اسلام آباد( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے اسلام آباد میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر بلدیاتی انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا تو ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کا گھیراؤ کریں گے الیکشن کمیشن بھی بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر حکومت کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے عوام کے حقوق غصب کیے جا رہے ہیں کوئی سننے والا نہیں،اسلام آبادکے عوام سمجھ چکے ہیں کہ ان کے حقوق پرکس نے ڈاکا ڈالا ہے۔ اتوار کو جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،احتجاجی مظاہرے میں بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-22 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے ایپسوس نے پاکستان میں مہنگائی کو دوبارہ عوام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا۔ سروے میں بتایا کہ پاکستان کی صرف 18 فیصد آبادی معیشت کو مضبوط سمجھتی ہے۔ البتہ تین میں سے ایک شہری آئندہ چھ ماہ میں معیشت بہتر ہونے کی امید رکھتا ہے۔فرانسیسی ادارے ایپسوس کے سروے کے مطابق مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا اور بیروزگاری دوسرا اہم معاشی مسئلہ ہے۔۔ نواسی فیصد شہری گھریلو خریداری میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ نوکری کے تحفظ پر صرف بائیس فیصد شہری مطمئن ہیں۔ پاکستان کی صرف اٹھارہ فیصد آبادی معیشت کو مضبوط سمجھتی ہے، جبکہ صرف سولہ فیصد لوگ مستقبل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رائے ونڈ (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما رانا جاوید عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کی مسلسل بندش کو شدید غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام محض سیاسی انتقام نہیں بلکہ پاکستان کے قوانین، آئین، عدالتوں کے واضح احکامات اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پریزن رولز میں قیدیوں کے بنیادی حقوق واضح طور پر درج ہیں۔ رول 540کے تحت اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق، رول 541کے مطابق وکیل تک رسائی اور رول 549کے مطابق ملاقاتوں کی مکمل بندش بغیر قانونی جواز ممکن نہیں لیکن عمران خان کے معاملے میں تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کے ساتھ جھوٹ اور فراڈ کیا، لوگوں کی عزتیں اچھالنے اور گالی گلوچ کرنے والے آج اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے مری ڈیویلپمنٹ پلان دیا، نواز شریف نے کوٹلی ستیاں کو تحصیل کا درجہ دیا، اور وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا ہے وہاں سلامی دی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے دورِ حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا اور آج دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے معتبر علما نے فتنہ پروری پر مبنی سیاسی بیانیہ قوم پر مسلط کرنے والے عناصر کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا اور انتشار پھیلانے والوں سے بھی گزارش ہے کہ انتشار کی سیاست کو چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔پاکستان کے معروف عالمِ دین مولانا مقصود قاسم قاسمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور اس ملک کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے، جو لوگ ملک کے اندر فساد اور جھوٹ پر مبنی انتشار پھیلانا چاہ رہے ہیں، ان کو روکنا ناگزیر ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں‘ افواجِ پاکستان کے خلاف مذموم مہم کسی بھی پاکستانی کے لیے ناقابلِ برداشت ہے، آپ نے شہداء کے مجسمے توڑے، جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا‘ پی ٹی آئی کا بیانیہ ایک ادارے کے خلاف بنایا جا رہا ہے‘بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دیا گیا ہے،ان کے بچے افغانستان میڈیا پر ہیں ‘بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ہندوستان کے میڈیا پر ہیں ‘یہ لوگ ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر حنیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے مختلف اراکینِ پارلیمنٹ، وکلا، سماجی تنظیموں، طلبہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل مختلف وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں میں ملکی ترقی، عوامی ریلیف، ایوان بالا میں موثر قانون سازی،ملکی معیشت کی بہتری،قومی یکجہتی اور سماجی بہبود کے متعدد اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوانِ بالا عوامی مسائل کے حل اور ملک کی مجموعی ترقی و خوشحالی کے لیے جامع اور بامقصد قانون سازی پر بھرپور توجہ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی بہتر حکمتِ عملی، بروقت پالیسی فیصلوں اور معاشی اصلاحات کے باعث ملک میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر ووٹ رجسٹریشن مہم کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب کے 26، سندھ کے 16، خیبر پختونخوا کے 13 اور بلوچستان کے 8 اضلاع میں اس مہم کے تحت شناختی کارڈ کے حصول اور ووٹ کے اندراج کے حوالے سے خصوصی مہم چلائی جائے گی جبکہ اس دوران ان اضلاع میں خصوصی موبائل رجسٹریشن وینز بھی اس سہولت کی فراہمی کیلئے کوشاں رہیں گی۔ پنجاب میں بہاولنگر، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، ملتان، مظفر گڑھ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، پاکپتن، رحیم یار خان، راجن پور، راولپنڈی، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، قصور، گجرات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری محمد اشفاق کہوٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ذبیح اللہ ناگرہ نے پنجاب حکومت کو ڈی پی او وہاڑی کو عہدے سے ہٹانے کیلیے آج ( پیر) 8دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبے کو پورا نہ کیا گیا تو احتجاج اور عدالتوں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس طرح کا طرز عمل روا رکھا ہوا ہے اس سے وکلا میں شدید بے چینی پھیل رہی ہے، وکلاء متحد ہیں اور اپنی عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوںنے کہاکہ کے قتل کے واقعات کے خلاف وکلاء برادری گزشتہ سات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے افغانستان کی حکومت کے 4 اعلیٰ عہدیداروں پر مالی پابندیاں اور سفری پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ کے مطابق یہ اقدام افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال، خصوصاً خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیوں کے باعث اٹھایا گیا ہے۔پینی وونگ کا کہنا ہے کہ ان طالبان حکام پر الزام ہے کہ وہ خواتین کی تعلیم، ملازمت، نقل و حرکت اور عوامی زندگی میں شرکت پر سخت پابندیاں لگا رہے ہیں، جو بنیادی انسانی اقدار کے خلاف ہے‘ پابندیوں کا نشانہ بننے والوں میں 3 طالبان وزرا اور چیف جسٹس شامل ہیں۔آسٹریلیا نے ایک نیا حکومتی فریم ورک متعارف کرایا ہے جس کے تحت وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمدقاسم جمال نے نیشنل ریفائنری کنٹریکٹر ورکرز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری شاکرمحمود صدیقی کے ساتھ عوامی مرکز ای او بی آئی دفتر میں ای او بی آئی کے آفیسر عرفان احمد کی جانب سے ہتک آمیزناروارویہ اختیار کیے جانے اور گارڈکے ذریعے مزدور رہنما کو دفتر سے نکالے جانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت اوراحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ای او بی آئی خالص محنت کشوں کے فنڈ پر چلنے والا ادارہ ہے۔ اس ادارے میں مزدور دشمن افرادکی تعیناتی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے۔ حکومت فوری طور پرواقعہ کی انکوائری کرے اورمزدور دشمن ای او بی آئی اہلکارعرفان احمد کو ملازمت سے برطرف...
کراچی: کاروباری حلقوں میں آج کل ایک ہی جملہ گونج رہا ہے کہ’’ صرف پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ہی چل رہی ہے‘‘، چند برسوں میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بلیو چپ شیئرز نے غیرمعمولی کارکردگی دکھائی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کم از کم 40 ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر تقریباً 1 لاکھ 70 ہزارکی سطح تک پہنچ چکاہے، جو 300 فیصد سے زائد منافع بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تیز رفتار اضافہ کے پیچھے گہری لیکویڈیٹی،کیپیٹل مارکیٹ اصلاحات، مضبوط کارپوریٹ منافع، بھاری ڈویڈنڈز اور نہایت کم ویلیوایشنز کاہاتھ ہے،جہاں بڑے شیئرز 3 گنا پی ای ریٹو پر ٹریڈ ہو رہے تھے۔ تاہم ایک اہم سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ اگر پاکستانی مارکیٹ اتنی مضبوط...
کراچی: میں ایئرپوڈز لگائے ایک دوست سے باتیں کر رہا تھا کہ اچانک میسیج کا نوٹیفکیشن آیا، میں نے فون اٹھا کر دیکھا تو کسی نے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جسے پڑھ کر دل دہل گیا، اس میں لکھا تھا کہ ’’سابق کپتان فلاں کا انتقال ہو گیا‘‘۔ میں نے اپنے دوست سے کہا کہ یار ایک عجیب بات کا علم ہوا ہے میں تم کو تھوڑی دیر بعد کال کرتا ہوں، ان کرکٹر سے میرا برسوں سے قریبی تعلق ہے میں نے فورا کال ملائی جو انھوں نے ریسیو نہیں کی۔ اب میرے دماغ میں بھی وسوسے آنے لگے لیکن میں ساتھ خود کو تسلی بھی دیتا رہا کہ وہ تو سپرفٹ ہیں، صبح جب اپنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں محنت کش طبقات…مزدور، کسان، دیہاڑی دار، گھریلو ملازمین، صنعتی ورکرز اور سرکاری ملازمین بدترین معاشی دباؤ، استحصال اور غیر منصفانہ نظام کا سامنا کر رہے ہیں۔ مسائل کا ذکر ضرور کیا جاتا ہے، لیکن انہیں حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ اور سنگین بنا دیا گیا ہے۔ مزدور طبقہ ’’بدل دو نظام‘‘ تحریک کا حصہ بن کر ہی اپنی تقدیر بدل سکتا ہے۔ یہی واحد امید اور راستہ ہے جس کے ذریعے موجودہ ظالمانہ، فرسودہ، جاگیرداری و سرمایہ دارانہ نظام کو بدلا جا سکتا ہے۔ وہ نظام جو چند ہزار سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور بالادست افسر شاہی کے ٹرائیکا پر قائم ہے۔ یہی نظام ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جس کی واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے خلاف ہراسانی کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہوم بیسڈ وویمن ورکرز فیڈریشن پاکستان (ایچ بی ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے زیراہتمام سیمینار کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا، جس کی صدارت فیڈریشن کی مرکزی جنرل سیکرٹری زہرا خان کر رہی تھیں۔ سیمینار میں ڈومینیکن ریپبلک کی ان تین بہادر ’’بٹر فلائی سسٹرز‘‘ کی آمریت کے خلاف جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ جن کا یہ دن ہر سال ساری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس سیمینار کا مقصد جمہوری آزادیوں کا دفاع اور ملک میں مزدور عورتوں کو درپیش ہراسانی، تشدد اور سماجی و معاشی ناانصافیوں کے خلاف آواز بلند کرنا تھا، جن کی وجہ سے ان کی زندگیاں بد سے بدتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صبح جلدی اٹھنے سے ہم دن کا آغاز ایک تروتازہ اور توانا دماغ سے کرتے ہیں جس کے باعث دن بھر کے کام اچھے اور بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں۔ جسم میں پیدا ہونے والی توانائی سے روزمرہ کے کام پورے کر سکتے ہیں۔صبح جلدی جاگنا ذہنی طور پر تروتازہ کرتا ہے۔ صبح جلدی اٹھ کر تنفس کی مشقیں، عبادات اور ورزش کر سکتے ہیں جس سے ذہنی دباؤ ٹھیک رہتا ہے اور موڈ خوشگوار ہوتا ہے۔صبح کی صحت بخش ہوا میں باقاعدگی سے ورزش کرنے کی عادت پیدا کر سکتے ہیں۔ باقاعدگی سے ورزش کرنے سے ہم نہ صرف اپنے وزن کو قابو میں رکھ سکتے ہیں بلکہ دل کی بیماریوں کو بھی کنٹرول کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ کی رہائشی منال السعدنی گوند اور بلیڈ کی مدد سے پھٹے پرانے کرنسی نوٹوں کی مرمت کا کام کرتی ہیں۔ یہ کام ایک ضرورت بن چکی ہے کیوں کہ وہاں زیر گردش نقد رقم بوسیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ہر مرمت شدہ نوٹ جو وہ گاہک کو واپس کرتی ہیں، اس کے بدلے وہ انہیں چند سکے ملتے ہیں جو ان کا گزر اوقات ہے۔اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں کے دوران غزہ محاصرے میں رہنے کی وجہ سے علاقے میں کرنسی نوٹوں سمیت بنیادی اشیا کی قلت ہوچکی ہے اور بینکوں کو نئے نوٹ فراہم نہیں کیے گئے۔غزہ کی منال السعدنی نامی خاتون ہر روز اپنی پلاسٹک کی چھوٹی میز البریج کے پناہ گزین کیمپ سے چند کلومیٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں خالص دودھ سے بہترین پنیر تیار کرنے والی فیکٹری میں صرف دس اماراتی خواتین کام کرتی ہیں جو دودھ کو گرم کرنے، ٹھنڈا کرنے سمیت اس سے پنیر بنانے کا کام کرتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ فیکٹری ابوظبی کی بڑی پنیر فیکٹری ہے جو کہ بڑے ہوٹلوں کو پنیر سمیت دوسری روایتی اماراتی غذائیں تیار کرکے دیتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیکٹری میں تمام کام سنبھالنے والی خواتین خصوصی صلاحیتوں کی حامل ہیں، جو بکری کے خالص دودھ سے لذیذ لبنہ اور پنیر بناتی ہیں۔مذکورہ فیکٹری جولائی 2023 میں الفلاح علاقے میں کھولی گئی تھی۔فیکٹری ہفتے میں پانچ دن کام کرتی ہے اور ایک بار یا ایک ہی دن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بچوں کی تربیت میں سب سے اہم ہےکہ والدین واضح اور مستقل اصول بنائیں۔ بچے اس وقت بہتر سیکھتے ہیں جب انہیں معلوم ہو کہ ان سے کیا توقع کی جا رہی ہے۔ اصولوں میں بار بار تبدیلی بچے کو اُلجھن میں ڈال سکتی ہے۔ اگر سونے کا وقت رات نو بجے ہے تو اسے بغیر کسی خاص وجہ کے تبدیل نہ کریں۔والدین کو چاہیے کہ خود عملی نمونہ بنیں۔ بچے وہی رویہ اپناتے ہیں جو وہ والدین میں دیکھتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ نرمی اور سچائی کا مظاہرہ کرے تو خود بھی یہی رویہ اختیار کریں۔اچھے کام کی تعریف بچوں کو وہی کام بار بار کرنے پر آمادہ کرتی ہے۔ جیسے اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) نے پاکستان کی پہلی ہیلتھ کیئر پر مبنی ویب سیریز “Precision Meets Purpose” کا شاندار پریمیئر نیوپلیکس سنیما کراچی میں کیا۔ یہ منفرد اور پُراثر سیریز حقیقی مریضوں کے سفر کو اجاگر کرتی ہے۔ وہ افراد جو ایس آئی یو ٹی میں انتہائی پیچیدہ اور خطرناک بیماریوں کے ساتھ پہنچتے ہیں اور جدید روبوٹک سرجریز کے ذریعے اپنی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی لاتے ہیں۔ مزید یہ کہ یہ ویب سیریز ناصرف مریضوں کی اصل کہانیوں پر مبنی ہے بلکہ یہ ملک بھر میں صحت کے مساوی سہولیات کے بارے میں ایک اہم قومی مکالمہ کو بھی جنم دیتی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد اس...
ملتان: شجاع آباد میں ایک نجی کلینک میں دورانِ علاج خون چڑھانے کے فوراً بعد 10 سالہ بچہ وقاص ولد محمد اکرم جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے ڈاکٹر پر شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وقاص کو گزشتہ روز تیز بخار کی شکایت پر والدین نجی کلینک لے کر آئے، ورثاء کے مطابق ڈاکٹروں نے بغیر ٹیسٹ اور مکمل معائنہ کیے بچے کو خون چڑھانا شروع کر دیا۔ خون چڑھنے کے چند منٹ بعد ہی وقاص کی طبیعت بگڑ گئی دل کی دھڑکن غیر معمولی طور پر تیز ہو گئی لیکن ڈاکٹر نے توجہ نہ دی۔ بچے کے بھائی کاشف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خون چڑھاتے...
دنیا میں ہر تین میں سے ایک خاتون کسی نہ کسی صورت میں تشدد کا شکار ہو رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ خواتین اور بچیوں پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے دنیا بھر میں 25نومبر سے 10 دسمبر تک 16 روزہ آگاہی مہم چلائی جاتی ہے، رواں برس اس کا موضوع خواتین اور بچیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کا خاتمہ ہے ۔ اس مہم کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، اکیڈیمیا اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ حنا پرویز بٹ (چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی) پنجاب میں آگاہی اور حکومتی اقدامات کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ افغان حکومت دنیا کے سامنے وعدہ خلافی کررہی ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پرسوں ڈیرہ بگٹی میں 100 کے قریب دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا، ہمیں پہاڑوں سے واپس آکر سرنڈر کرنے والوں کو ویلکم کرنا چاہئے،ویلکم اگر کوئی یہ سوچ لے کہ ریاست زیادہ اہم ہے تو ہمیں اس کو ویلکم کرنا چاہئے۔ سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ ریاست پاکستان اوراس کا پرچم زیادہ اہم ہے، ریاست پاکستان کیلئے ہم ذاتی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کراسکی، صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا کو کھنڈر بنا دیا ہے تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکی جبکہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں فرانزک لیب جیسا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے ادارہ نورحق میں کراچی کا تباہ حال انفرااسٹر کچر، عوامی مسائل اور شہری و بلدیاتی امور کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی اس وقت حادثات کا شکار ہے، شہر کا ہر مسئلہ جوں کا توں ہے اور حکمران مکمل طور پر غافل ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت اور کرپشن نے کراچی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، پورا شہر کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے۔شہر کی سڑکیں جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی ہیں جبکہ بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ شہریوں کی جانیں لے رہا ہے۔ ریڈ لائن منصوبہ 2022 میں شروع ہوا تھا، جسے 2024 میں مکمل ہونا تھا مگر...
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشی صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔انڈونیشیا کے صدر، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے جبکہ صدر آصف زرداری اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، صحت، آئی ٹی، موسمیات، تعلیم اور ثقافت پر بات چیت ہوگی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی متوقع ہیں۔
کراچی کی شارع فیصل ایف ٹی سی کے قریب ریلی میں شامل افراد کی ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں صدر تھانے میں درج کرلیا گیا۔مقدمے میں انسداد دہشت گردی، ہنگامہ آرائی، املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر دفعات شامل ہیں۔ مقدمے میں نامزد 12 افراد گرفتار ہیں جبکہ مقدمے میں 300 سے زائد نامعلوم افراد شامل ہیں۔مقدمے کے متن کے مطابق 300 سے 400 افراد پر مشتمل ایک ریلی آئی، ریلی کے شرکاء نے پولیس پر ڈنڈوں، پتھروں سے حملہ کیا اور فائرنگ کی۔متن کے مطابق ریلی میں شامل افراد نے ریڈ بس، پولیس موبائل اور ایمبولینس کو نقصان پہنچایا۔
حیدرآبادچیمبر آف اسمال ٹریڈرزکے نائب صدر شان سہگل ایس اے بی ایس یونیورسٹی میں فائن آرٹ گیلری کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
رومن ایمپائر بارہ سو برس تک قائم رہی۔ آج تک‘ کوئی بھی ریاست‘ کرہ ارض پر اتنے طویل عرصے تک زندہ نہیں رہی۔ رومن سلطنت کا رقبہ بھی محیر العقول تھا۔ عروج کے زمانے میں بیس ملین مربع میل پر محیط تھی۔ انسانی تاریخ کا جائزہ لیاجائے‘ تو اس سلطنت کے انمٹ نقوش آج بھی قائم ہیں۔ درالحکومت تو روم ہی تھا۔ جسے دنیا کا بہترین شہر بڑی آسانی سے کہا جا سکتا ہے۔ فوج اتنی مضبوط تھی کہ کوئی بھی اس کی طاقت کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا تھا۔ کوئی ملک عسکری لحاظ سے رومن سپاہ کا مقابلہ نہیں کر پاتا تھا۔ روم جانے کااتفاق ہو تو پانی کو عام شہریوں تک پہنچانے کا قدیم نظام دیکھنے کو...