2026-06-02@20:51:18 GMT
تلاش کی گنتی: 1813

«طارق جہانگیری»:

(نئی خبر)
    لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔دوسری جانب پشاور کے قدیم یکہ توت بازار میں پتنگوں کی درجنوں دکانیں قائم ہیں جہاں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کاریگر دن رات گڈیاں اور پتنگیں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ کاریگر اپنی مہارت اور تجربے کی بدولت معیاری ، خوبصورت اور سستے داموں پتنگیں تیار کررہے ہیں جو بڑی تعداد میں لاہور اور دیگر شہروں کو بھجوائی جا رہی ہیں۔یکہ توت بازار کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم پتنگ سازی کی ورکشاپس میں کام تیزی سے جاری ہے جہاں کاریگر...
    ویب ڈیسک : اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج رات 8 سے 9 بجے کے دوران وفاقی دارالحکومت کی مختلف شاہراہیں عارضی طور پر بند کی جائیں گی۔ اسلام آباد پولیس کےترجمان کاکہنا ہےکہ ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ پر ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی،جس کے باعث ایکسپریس ہائی وے اور فیصل ایونیو پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔ ترجمان نےشہریوں کو ہدایت کی ہے کہ راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے شہری راول روڈ، نائنتھ ایونیو، فقیر ایپی روڈ اور سری نگر ہائی وے استعمال کریں،جبکہ راولپنڈی جانے والے شہری زیرو پوائنٹ اور سری نگر ہائی وے کے ذریعے نائنتھ ایونیو کا رخ کریں۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ امریکا کے ساتھ “منصفانہ اور مساوی بنیادوں” پر مذاکرات کی کوشش کی جائے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایرانی صدر کا یہ بیان اس بات کا پہلا واضح اشارہ سمجھا جا رہا ہے کہ تہران ترکی کی ثالثی میں ممکنہ مذاکرات میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف رواں ہفتے ترکی میں ایرانی حکام سے بات چیت کی تیاری کر رہے ہیں، تاہم مذاکرات کی حتمی تفصیلات ابھی طے نہیں...
    آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کا ایک نیا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک جہاز کو روک لیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مذکورہ جہاز بغیر اجازت ایرانی علاقائی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی، بعد ازاں جہاز علاقہ چھوڑ کر نکل گیا۔ دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی کشتیوں نے امریکی پرچم والے جہاز کو روکا اور عملے کو ہراساں کیا۔ سینٹ کام کے ترجمان کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی کشتیاں اور ایرانی ڈرون جہاز کے قریب پہنچے اور اسے قبضے میں لینے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی آسٹریلیا کے ساحلی شہر Quindalup میں ایک 13 سالہ بچے نے اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی جان خطرے سے نکال کر عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو پیش آیا، جب تیز ہواؤں اور مضبوط لہروں نے چھوٹے خاندان کی کشتی اور ہوا سے بھرے پیڈل بورڈ کو سمندر کے گہرے پانی کی جانب دھکیل دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے ابتدا میں کشتی کو واپس ساحل پر لے جانے کی کوشش کی تاکہ مدد طلب کر سکے، مگر کشتی ڈوب گئی۔ اس کے بعد بچے نے اپنی زندگی داؤ پر لگا کر تقریباً 4 گھنٹے تک پبھرے ہوئے سمندر میں تیرتے ہوئے ساحل تک رسائی...
    لاہور: گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔ پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا ثابت ہوگیا جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کو معطل کیا۔ معطل اہلکاروں میں مرتضیٰ، امجد، شاہد اور عرفان شامل ہیں۔ اہلکاروں نے عثمان ، سبحان اور سفیان نامی نوجوان کی پتنگیں چیک کیں۔ پولیس اہلکاروں نے پتنگوں پر لگے بارکوڈ کو غیر نمونہ قرار دیا۔ اہلکاروں نے نوجوانوں کو ہراساں کرکے 56 ہزار روپے اور 50 گڈے بطور رشوت...
    اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیر اعظم طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی، یکم تا7  فروری2026 ء منایا جا رہا ہے۔ ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ بین المذاہب ہم آہنگی، امن ، رواداری، بقا باہمی کیلئے جد وجہد جاری رکھیں گے۔ پاکستان مذہبی، ثقافتی، لسانی اور نسلی تنوع سے مالا مال ہے۔ ہمارا دین ، آئین اور قانون تمام انسانیت کے حقوق کے مکمل احترام کا درس دیتا ہے۔ عالمی ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی پر ہم آئین پاکستان اور پیغام پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کا اظہار کرتے ہیں۔ عدم برداشت اور قوم میں تقسیم کی ہر کوشش کو ناکام بنانے، انتہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور ڈور کی فروخت شروع ہو گئی تھی۔ ان دنوں پتنگ ساز دن رات محنت کر کے رنگ برنگی پتنگیں تیار کر رہے ہیں تاکہ بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جا سکے۔پتنگ بازی کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ وہ یکم فروری کا شدت سے انتظار کر رہے تھے تاکہ بروقت پتنگیں خرید کر گھروں میں ذخیرہ کر سکیں۔دوسری جانب پتنگ سازوں کا...
    جنگی فضا کے برخلاف امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے. سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا کہ جنگی بیانیے کے شور کے باوجود مذاکراتی عمل کیلئے عملی انتظامات آگے بڑھ رہے اور مذاکرات کیلئے ساختی انتظامات میں پیشرفت جاری ہے۔ خیال رہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بحری بیڑہ تعینات کر دیا ہے، اور اس حوالے سے امریکی صدر ایرانی قیادت کو...
    — فائل فوٹو کراچی میں جہانگیر روڈ تین ہٹی تا گرومندر آج سے آئندہ ایک ہفتے تک ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو ترقیاتی کام کے باعث بند کیا گیا ہے۔ سڑک بند کیے جانے کے باعث متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے جہانگیر روڈ کا دورہمیئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ تین ہٹی سے گرو مندرجانے والے ٹریفک کو جیل چورنگی کی جانب موڑا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ہیوی کمرشل گاڑیاں ڈاکخانہ چورنگی سے عسکری پارک یا چورنگی نمبر1 ناظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جنگی ماحول اور سخت بیانات کے برعکس امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک منظم فریم ورک پر کام جاری ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ جنگی بیانیے کے شور کے باوجود مذاکراتی عمل کے لیے عملی اقدامات آگے بڑھ رہے ہیں اور بات چیت کے لیے درکار ساختی انتظامات میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنا بحری بیڑہ تعینات کر دیا ہے، جس پر امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ جنگی...
    کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پوری قوم تشویش میں ہے اور وہ جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان کی صحت اس وقت کیسی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ کے پی ہاؤس اسلام اباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو میں سہیل آفریدی  نے کہا کہ میں صوبے کے ساڑھے چار کروڑ عوام کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں لیکن مجھے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ پر...
    بھارت میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں کھلاڑیوں کو میچ کے دوران ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجی ٹرافی میں ممبئی اور دہلی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران فضائی آلودگی اس قدر زیادہ تھی کہ کئی کھلاڑی ماسک کے ساتھ میدان میں اترے۔ یہ میچ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں منعقد ہوا جہاں گرد و غبار اور آلودگی نے ماحول کو مزید خراب کردیا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ کے اطراف جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے باعث آلودگی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ اسی صورتحال کے پیش نظر ممبئی کے بیٹرز سرفراز خان، مشیر خان اور ہمانشو سنگھ نے...
    اسلام آباد( طارق محمود سمیر)افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنتا جا رہا ہے، جہاں افغان طالبان رجیم کی مبینہ سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر نے پورے خطے کو عدم استحکام کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کیلئے بھی ایک بڑا سیکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے بھی افغانستان سے پھیلنے والی دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ جریدے کے مطابق افغان طالبان رجیم اب محض ایک داخلی مسئلہ نہیں رہا بلکہ عالمی سطح پر ایک سنجیدہ سیکیورٹی خطرے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یوریشیا ریویو نے اقوام متحدہ کی رپورٹس کا حوالہ...
    ایران نے یورپی یونین کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے بلاشبہ امریکا اور اسرائیل کی غیر انسانی پالیسیوں کی اندھی تابعداری ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا یورپی یونین کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر یورپ نے ایک سنگین اسٹریٹجک غلطی کی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ یورپی یونین کے اس فیصلے کے خطے اور یورپ ایران تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ...
    پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اس ملک و قوم کے لیے 55 سال سیاست کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کو شاہد نہ بکنے اور نہ جھکنے والوں کی ضرورت نہیں ہے، اسی لیے مجھے تین بار ہرایا گیا،اے این پی رہنما کا کہنا...
    بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس ملک و قوم کے لیے 55 سال سیاست کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کو شاہد نہ بکنے اور نہ جھکنے والوں کی ضرورت نہیں ہے، اسی...
    بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ بلور ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ “اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔” انہوں نے واضح کیا کہ 55 سال کی سیاست کے باوجود انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ کسی کے سامنے جھکنے یا بکنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ اے این پی کے رہنما نے کہا، “ہمارے ملک نے بھارت کو جنگی میدان میں شکست دی، لیکن معاشی محاذ پر ہم پیچھے ہیں۔ حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے مفاد میں سوچنا...
     پشاور (بیورو رپورٹ)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پی کے نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری کی جس میں کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم قیصر اقبال کے فرنٹ مین ممتاز خان ڈمپر ڈرائیور قومی خزانے میں 4 ارب 5 کروڑ روپے جمع کرانے کے بعد رہا ہو گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کے گرفتار ملزم ممتاز خان نے پلی بارگین کی رقم نقد، جائیداد اور گاڑیوں کی صورت میں قومی خزانے میں جمع کرائی۔ ذرائع کے مطابق ملزم قیصر اقبال نے مبینہ طور پر اپنے فرنٹ مین ڈمپر ڈرائیور ممتاز خان کو استعمال کیا، ممتاز خان نے جعلی کمپنی کے نام پر بنک اکاونٹس کھولے اور ان ہی کے ذریعے قومی...
    بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس ملک و قوم کے لیے 55 سال سیاست کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کو شاہد نہ بکنے اور نہ جھکنے والوں کی ضرورت نہیں ہے، اسی لیے مجھے تین بار ہرایا گیا، اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک نے بھارت کو تو جنگی میدان میں شکست دی لیکن معاشی میدان میں پیچھے پیں حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-7 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال محض ایک قیدی کی آزادی تک محدود نہیں رہا، یہ سوال اب ریاستی سنجیدگی، عالمی انصاف، انسانی حقوق، مسلم دنیا کی اخلاقی قوت اور طاقت و قانون کے باہمی تعلق کی علامت بن چکا ہے۔ موجودہ حالات میں اگر اس معاملے کا غیر جذباتی، مگر گہرا اور ہمہ جہتی جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی نہ تو محض نعروں سے ممکن ہے اور نہ ہی رسمی بیانات سے، بلکہ اس کے لیے بیک وقت سفارتی، قانونی، سیاسی اور اخلاقی محاذوں پر غیر معمولی اور مسلسل جدوجہد درکار ہے۔ امریکی عدالتی نظام میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جن الزامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)سندھ حکومت اور میئر کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال سے 3 سال میں 3 مرتبہ تعمیر کی جانے والی کراچی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ سنگین مسائل کا شکار ہے۔ جہانگیر روڈ کو 2023 سے لیکر 2026 تک مسلسل بنائی جارہی ہے، گزشتہ تین برس میں جہانگیر روڈ پر تقریباً 52 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں ناقص تعمیراتی سامان کے باعث جہانگیر روڈ کچھ ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی ہے۔ جہانگیر روڈ کراچی کی اہم شاہراہ ہے، مگر علاقے کے مکین سمیت لاکھوں شہری کئی برس سے سڑک اور سیوریج کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔دو اضلاع کو ملانے والی اس سڑک کی مجموعی لمبائی 1.4 کلومیٹر ہے...
    المیادین سے گفتگو میں ایرانی ذریعے نے کہا کہ "امریکا کے لیے فوجی کارروائی کوئی آسان آپشن نہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ایران کا ردِعمل صرف متناسب نہیں بلکہ مناسب اور مؤثر ہو گا،" اور خبردار کیا کہ ایرانی ردِعمل کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ "وہ دوبارہ محدود حملوں کے بارے میں سوچنے سے بھی باز رہیں۔" اسلام ٹائمز۔ ایک ایرانی ذریعے نے بدھ کے روز المیادین سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ تہران جنگ کے امکان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے اور امریکا کی جانب سے آنے والے پیغامات میں الجھنے کی گنجائش نہیں رکھتا۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی فوجی نقل و حرکت کے مقابلے میں ایران اپنی دفاعی تیاریوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت اور میئر کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال سے 3 سال میں 3 مرتبہ تعمیر کی جانے والی کراچی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ سنگین مسائل کا شکار ہے۔رپورٹ کےمطابق جہانگیر روڈ کو 2023 سے لیکر 2026 تک مسلسل بنائی جارہی ہے، گزشتہ تین برس میں جہانگیر روڈ پر تقریباً 52 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں ناقص تعمیراتی سامان کے باعث جہانگیر روڈ کچھ ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی ہے۔ جہانگیر روڈ کراچی کی اہم شاہراہ ہے، مگر علاقے کے مکین سمیت لاکھوں شہری کئی برس سے سڑک اور سیوریج کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔دو اضلاع کو ملانے والی اس سڑک کی مجموعی لمبائی 1.4...
    اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر پر کاسمیٹک سرجری کے الزامات، کزن نے سوشل میڈیا پر حقائق بیان کردیے ہانیہ عامر کے مطابق کفیل میں دکھائی گئی مردانگی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس کی آج کے معاشرے کو ضرورت ہے، جہاں بھائی اپنی بہنوں کے محافظ بن کر سامنے آتے ہیں، ان کی زندگی پر حکم چلانے والے نہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی کامیاب دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے، جسے قومی توانائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب گیس کنواں ہے جو ملکی سطح پر گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک حوصلہ افزا سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے۔ تبری-1 کنواں گزشتہ برس کھودا گیا تھا اور اسے 7 ہزار 170 فٹ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیر زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان اور ناظمہ اجتماع عام ثمینہ سعید نے الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں ثمینہ سعید نے کہاکہ جہانگیر ایثار مرحوم ایک محنتی، باعزم، اور مخلص شخص تھے، جنہوں نے نہ صرف اپنی زندگی کو خدمت خلق کے لیے وقف کیا بلکہ اپنے آپ کو جماعت اسلامی کے مشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے لیے بھی فدا کر دیا۔ ان کی وفات سے ایک روشن چراغ گل ہو گیا ہے، لیکن ان کی محنت، عزم اور لگن ہمیشہ کارکنان رہنمائی کا سبب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا جس روزگل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس روزسے پورے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہے اورشہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق گیس کی بندش سے 10 ہزار گھر متاثرہو رہے ہیں جہاں گیس نہیں آ رہی اور علاقہ مکین گیس کے سلنڈرخرید کرگزارا کرنے پرمجبور ہیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔انہوں نے...
    لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا گیا تھا اور بوائلر کو ایل پی جی سلنڈر کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔ بوائلر سے مبینہ طور پر گیس لیک ہوئی اور ہوٹل میں آگ لگنے کی بنیادی وجہ بوائلر سے گیس لیکج ہی تھی۔ ہوٹل میں ایئر کنڈیشنگ اور ہیٹنگ سسٹم کے لیے ’’ایچ وی اے سی سسٹم‘‘ استعمال کیا جا رہا تھا۔ ہوٹل کے فلور بی ون میں ایچ وی اے...
    کراچی میں کورنگی عوامی کالونی پولیس کو تین بچے ملے ہیں، بچے اپنا پتہ لاہور کا بتاتے ہیں، بچوں کی عمریں تین سے آٹھ سال کے قریب ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی سے تین بچے ملے ہیں، بچے اپنا نام آمنہ، طلحہ اور زینب جبکہ عمر آٹھ چھ اور تین سال بتاتے ہیں۔بچے اپنا پتہ لاہور بھاٹی گیٹ اونچی گھاٹی پرانی سبزی منڈی کے پاس بتا رہے ہیں، جبکہ باپ کا نام علی اکبر، ماں کا نام شازیہ اور چچا کا نام عابد بتا رہے ہیں۔بچوں کا کہنا ہے کہ لاہور سے اپنے ماں باپ کے ساتھ کراچی آئے تھے، ٹرین سے چائے لینے کے لئے نیچے اترے تھے اس دوران ٹرین چلی گئی۔بچوں کو ایدھی ویلفیئر کے...
    عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کیلئے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیرِ زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی عبادات و حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ، آخرت کی منازل آسان بنائے۔ان کی بشری کمزوریوں سے درگزر فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اس سانحہ ارتحال پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں، عفت سجاد، عائشہ سید ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا...
    امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
    ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطی پہنچ گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈان پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مقررہ وقت سے پہلے منصوبے مکمل کر کے نئی مثال قائم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود جا کر منصوبوں پر بریفنگ لوں گا، بند کمروں کی میٹنگز کا وقت ختم ہوچکا۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ جہانگیر روڈ کی اپنی اہمیت ہے، عوام کی تکلیف کا پورا احساس ہے، وہ دن دور نہیں جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بنے گا۔
     حسن علی:جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر اور سیکرٹری سیاسی امور جہانگیر ایثار انتقال کر گئے. جہانگیر ایثار کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی تحقیقاتی ٹیم یہ معلوم نہیں کرسکی کہ بانی چیئرمین کا ایکس اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے این سی سی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایکس اکاونٹ تحقیقات میں عمران خان تعاون نہیں کر رہے۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، جس میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے علاقے برونکسمیں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اْٹھی جس نے اوپری 2 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زاید فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تصدیق فوری طور پر نہیں ہوئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے...
    برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ BREAKING: Explosion reported at high-rise building in The Bronx, New York, with reports of people hanging from windows. pic.twitter.com/dMnv2MGOi2 — AZ Intel (@AZ_Intel_) January 24,...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے میں روانہ کر دیے ہیں تاکہ دفاعی ذمہ داریاں انجام دی جا سکیں۔برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 اسکواڈرن، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو خطے میں تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی مکمل...
        بنگلہ دیش کے جہانگیر نگر یونیورسٹی کیمپس میں اس موسمِ سرما صرف تقریباً 1,500 ہجرتی پرندے ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ سالوں کے 6,000 سے 7,000 پرندوں کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ ماہرین اس کمی کو ماحولیاتی نظام کی بگڑتی صورتحال کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بحالی کے بعد 63 سمندری پرندے جدہ کے ساحل پر آزاد رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے جھیلوں اور پانی کے ذخائر میں پرندوں کی کمی کی وجہ انسانی دباؤ، غیر منصوبہ بند تعمیرات، ایکوی کلچر کے لیے جھیلوں کی لیز، شور و روشنی کی آلودگی اور قدرتی خوراک کے ذرائع کا نقصان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ارد گرد کے علاقے میں تالابوں اور قدرتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جارہی ہے ، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے جبکہ پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں فوری جواب دیں گے، دشمن غلط فہمی میں نہ رہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا...
    لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے۔  اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے ایک حیران کن اور سنجیدہ پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 کے آخر تک یہ ٹیکنالوجی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گی۔ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کے دوران ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے بتایا کہ اے آئی میں تیز رفتاری سے ہونے والی ترقی مستقبل قریب میں انسانی قابلیت کے معیار کو بہت جلد پیچھے چھوڑ سکتی ہے، موجودہ رفتار اور جدت کو دیکھتے ہوئے ممکن ہے کہ صرف پانچ سال کے اندر اے آئی ٹیکنالوجی تمام انسانوں کی مجموعی ذہانت سے آگے نکل جائے۔ایلون مسک نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتا کہ اگلے...
    لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس   عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے  خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب...
     چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ایڈیشنل رجسٹرار...
    ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ اگر بین الاقوامی سطح پر کوئی مؤثر امن فریم ورک تشکیل دیا جاتا ہے تو ترکیہ اس میں عملی کردار ادا کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ ہاکان فیدان نے کہا کہ جس طرح ترکیہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہے اسی طرح اب وہ غزہ سے متعلق ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی فعال کردار ادا کر رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے گنجان آباد علاقے سولجر بازار، گارڈن ویسٹ میں ایک رہائشی عمارت کی نچلی منزل پر قائم مٹھائی کی مشہور دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ کے بروقت پہنچنے اور امدادی کارروائی شروع کرنے کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور عمارت میں مقیم سینکڑوں افراد محفوظ رہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ مٹھائی کی دکان کے کچن میں لگی تھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔ چونکہ یہ دکان ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے بالکل نیچے واقع ہے اور اس کے اطراف میں بھی دیگر دکانیں قائم ہیں، اس لیے آگ پھیلنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان...
    مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس اب محض تصور نہیں رہے بلکہ ہماری روزمرہ زندگی میں مختلف کام انجام دینے لگے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ایک گیس اسٹیشن پر ان روبوٹس کا تجربہ کیا جا رہا ہے، جہاں یہ گاڑیوں کو فیول فراہم کرنے کے قابل ہیں۔ اسی طرح، خود کار ٹیکسی سروسز بھی حقیقت بنتی جا رہی ہیں، اور ویمو اور ٹیسلا جیسی کمپنیاں پہلے ہی امریکا میں ابتدائی طور پر خود کار ٹیکسیوں کی خدمات متعارف کرا چکی ہیں۔ جدید رپورٹ کے مطابق کاواساکی کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ پیش کیا ہے جو سال 2050 تک نہ صرف سڑکوں بلکہ مشکل اور جنگلی راستوں پر دوڑنے اور چلنے کے قابل ہوگا۔ یہ چار پیروں والا روبوٹ خاص...
    سٹی 42 : کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے  آتشزدگی کےواقعہ پر افغانستان سفارت خانے نے اظہار افسوس کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔    سفارت خانہ اسلامی امارتِ افغانستان کی جانب سےایکس (ٹویٹر) پر جاری پیغام میں کہا گیا ہےکہ ”گل پلازہ “ کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعہ پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں،ہم قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔  مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی   ترجمان سفارت خانہ اسلامی امارتِ افغانستان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سفارت خانہ اسلامی امارتِ افغانستان جاں بحق افراد کے...
    چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے اور اس سے اب تک جاں بحق ہونے والے 60 افراد کے حوالے سے کہا کہ چین کو اس المناک واقعے پر افسوس ہے اور چین جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
    لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 452 ریکارڈ کیا گیا۔ اسی فہرست میں کراچی نویں نمبر پر رہا، جہاں 179 تھا۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، شہری فضا انتہائی آلودہ 21 جنوری کو بھی لاہور مسلسل دنیا کے سب سے آلودہ شہر کے طور پر فہرست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025ء کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کرایا جب کہ والدین گزشتہ 3 ماہ سے جبری طور پر لاپتا ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی...
    مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف کمپنی اوپن اے آئی دنیا بھر میں اے آئی کے استعمال کو عام بنانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت سے جذباتی تعلقات طلاقوں کی نئی وجہ بنتے جا رہے ہیں، انتباہ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مقصد کے تحت کمپنی بین الاقوامی حکام کو مزید ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے پر آمادہ کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے جیسے شعبوں میں اے آئی کے وسیع پیمانے پر استعمال کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ اوپن اے آئی کا بنیادی مقصد اپنی مصنوعات کے دائرۂ کار کو وسعت دینا اور مختلف ممالک کے درمیان موجود تکنیکی فرق کو کم کرنا ہے کیونکہ کمپنی کے مطابق اے آئی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے جس میں وکلاء ووٹ کے زریعے نئی کابینہ کا انتخاب کرے گے۔ ہائیکورٹ بار کے لیے ایگزیکٹو باڈی کے امیدواروں کے کاعزات نامزدگی جمع کروا رہے گئے ہیں۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لیے واجد علی گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن ٹربیونل چوہدری منظور  ججہ نے کاعزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سربراہ پاک آرمی و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے۔ مسلح افواج ہمیشہ بہادر اور باوقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف، چیف آفس ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور پولیس اکیڈمی کے افسران سے ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری بھی موجود تھے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر کمانڈنٹ کی جانب سے آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے  400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی۔ وزیر برائے پٹرولیم نے کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان...
    سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی اور پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ، سلامتی اور خیرسگالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں سعودی فرماں روا شاہ سلمان طبی معائنے کے بعد اسپتال سے واپس روانہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ...
    (اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے  400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک  نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل شعبے میں ترقی ہو گی،توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی استعداد بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔   برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں...
    فوٹو: اسکرین گریب۔سوشال میڈیا وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 4 لاکھ ڈالر معاونت کی پیشکش کی۔علی پرویز ملک نے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کے منرل شعبے میں بڑی ترقی ہوگی۔  جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔اس موقع پر آف شور تیل و گیس تلاش میں برطانوی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار میں اضافے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش کی۔ اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل سیکٹر میں نمایاں ترقی ممکن ہو سکے گی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ...
    بنگلہ دیش کے کوکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مہاجر کیمپ میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں 400 سے 500 شیلٹرز مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے، جس کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقام کی تلاش میں ہیں۔ مقامی فائر سروس اسٹیشن کے حکام کے مطابق آگ منگل کی صبح قریباً ساڑھے تین بجے کے قریب لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی، جس سے آس پاس کے عارضی مکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو سمیں جاری کرنے کا عمل شروع کردیا فائر آفیسر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 2 فائر فائٹنگ یونٹس بھیجے گئے، فائر فائٹرز نے قریباً 4 گھنٹے تک شعلوں پر...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر کمانڈنٹ کی جانب سے فیلڈ مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جو امن قائم رکھنے، قانون کی بالادستی یقینی بنانے اور عوام کی حفاظت میں اپنی...
    بگ بیش لیگ کے رواں سیزن کے کامیاب ترین بولر حارث رؤف کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اسکواڈ سے باہر رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں حارث رؤف کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سامنے آیا، جہاں انہوں نے بغیر کوئی وکٹ حاصل کیے 50 رنز دے دیے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حارث رؤف حال ہی میں بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، جہاں انہوں نے 10 میچز میں 17.11 کی اوسط سے 18 وکٹیں...
    نیروبی (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان ایک ایسی کھائی میں دھنستا جا رہا ہے جس کے اثرات ناقابل تصورہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانچ روزہ دورہ سوڈان کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وولکر ترک نے کہا کہ سوڈان میں لڑائی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لئے انسانی حقوق کو مرکزی حیثیت دینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان لڑائی شروع ہوئے تقریباً تین سال ہو چکے ہیں اور ہمارے سامنے ظلم و بربریت کی ایک داستان رقم ہو رہی ہے،...
    چاند پر رہائش کیلئے بڑی آفر سامنے آگئی ہے جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اب عام افراد بھی چاند پر اپنا کمرہ بُک کرا سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس مقصد کے لیے 10 لاکھ امریکی ڈالر بطور پیشگی ادائیگی درکار ہوں گے۔ جی آر یو اسپیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ مستقبل کی خلائی رہائش کے تصور کے تحت متعارف کرایا گیا ہے، جس میں چاند پر جدید سہولیات سے آراستہ کمروں کی تعمیر شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ارشد نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کے بجائے عوام کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری تیزی سے زوال کا شکار ہے، دسمبر میں مجموعی برآمدات میں 19.55 فیصد جبکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 8...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا  کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ کے لیے اعلیٰ سطح کی اور چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ حالت کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام نے بتایا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو اسکارٹ بحری جہازوں کے ہمراہ مشرقِ وسطیٰ روانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خطے میں فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی جنگی طیارے بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کی رپورٹ میں کہنا تھا...
    کراچی آتشزدگی: فرانس سفارت خانہ کا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:سب نیوز ) فرانس کے سفارت خانہ نے گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہیں اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فرانس اس دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی رکھتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
    اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر، ریئر ایڈمریل فریڈ سینویراتھنے (ریٹائرڈ) نے پاکستان میں ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو (سفیر)، آرچ بشپ جرمنو پینموٹے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، ہائی کمشنر نے ایپوسٹولک نونسیو کو سری لنکا میں جاری سیاسی ترقیات کے بارے میں بریف کیا، جس میں حکومت کی کوششوں کو شامل کیا گیا ہے کہ سری لنکا کی متنوع کمیونٹیوں کے درمیان سماجی اتحاد کو فروغ دیا جائے جو باہمی احترام کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔ ہائی کمشنر نے ڈیٹوا سیکلون کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سردی کے ساتھ سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے مطابق او پی ڈی میں آنے والے 60 فی صد سے زائد بچے سانس کے امراض میں مبتلا ہیں، جبکہ 20 سے 30 فی صد کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ بظاہر اسے موسم کی شدت کا نتیجہ سمجھا جا رہا ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔ کراچی کی فضائی آلودگی اس بحران کی اصل وجہ ہے۔ دھواں، گرد، گاڑیوں کا زہریلا اخراج اور صنعتی آلودگی سرد ہوا کے ساتھ مل کر سانس کی نالیوں پر تباہ کن اثر ڈال رہے ہیں۔ سردی صرف محرک ہے، بیماری کی جڑ آلودہ ماحول ہے۔...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے کی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شب 9 بج کر 45 منٹ سے 10 بج کر 15 منٹ کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں 1200 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی کا گل پلازہ کادورہ pic.twitter.com/6CHeTRj9gM — Hashmi (@hashmi87056649) January 18, 2026 فائر بریگیڈ حکام کے مطابق طویل امدادی کارروائی کے بعد آگ پر 60 سے 70 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ تاہم...
      نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا گیا کہ بھارت نے معاہدے کے تحت چابہار بندرگاہ پر 10 سال کے لیے انتظام سنبھالا تھا۔ لیکن امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت نے بندرگاہ سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کر لی۔ اور بندرگاہ کا کنٹرول ایران کے حوالے کر دیا۔ کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پابندیوں کے نفاذ سے قبل ایران کو اپنی طے شدہ 120 ملین...
    کراچی:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر صدر اور وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے ہدایت کی ہے کہ سندھ حکومت اور متعلقہ ادارے متاثرہ افراد اور تاجروں کو فوری اور ہر ممکن امداد فراہم کریں،زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے اور متاثرین کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی گل پلازہ آتشزدگی پر افسوس...
    فائل فوٹو  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کے ساتھ غمزدہ خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔ انہوں نے آگ بجھانے والے فائر فائٹر کے جاں بحق ہونے پر بھی اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔امیر جماعت اسلامی نے جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریلیف کی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے اور متاثرہ افراد کی مدد کرے۔
    —فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ ایک انسانی سانحہ ہے، جس کے ذمہ داران کے خلاف مکمل تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور ایم کیو ایم کے ارکانِ اسمبلی موقع پر موجود تھے، گورنر سندھ نے امدادی کاموں میں بہتری اور ریلیف اینڈ ریسکیو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل...
    وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، زخمیوں کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آتشزدگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے...