2026-06-02@20:51:11 GMT
تلاش کی گنتی: 1813

«طارق جہانگیری»:

(نئی خبر)
     (اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔  محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بسنت:دکانداروں کو من مانی قیمتوں پر سامان فروخت کرنے کی چھوٹ مل گئی
    فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ گل پلازہ آتشزدگی میں کوتاہی سامنے آئی تو سخت کارروائی ہوگی: شرجیل میمنسینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری مشینری رات سے آگ بھجانے میں مصروف ہے، آگ لگنے سے کتنا نقصان ہوا اس کا تخمینہ آگ بھجانے کے بعد ہی لگایا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، زخمیوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور کمزور قرار دیا گیا ہے۔کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سخت جملے استعمال کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر نے پھر ٹرمپ کے آگے سرینڈر کر دیا،  مودی حکومت نے چابہار پورٹ کے معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا تھا مگر اب جب بھارت نے...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور درجنوں دکانوں کے جل کر خاکستر ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ نہایت دلخراش ہے، جس میں کئی خاندان اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے جبکہ متعدد افراد شدید...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو ہدایت کی کہ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس سے خریدا گیا بیلہارا کلاس کا مسلح فریگیٹ یونان پہنچ گیا جو یونانی بحریہ کو جدید بنانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ فریگیٹ 4نئے جنگی بحری جہازوں میں سے ایک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان نے اپنی فوج کو جدید بنانے کے سلسلے میں فرانس سے بیلہارا کلاس کا جہاز وصول کرلیا ہے۔ ایتھنز حکومت نے 2021 ء میں تقریباً 3 ارب یورو کے معاہدے کے تحت فرانس سے 3بیلہارا فریگیٹس خریدنے کا فیصلہ کیا تھا، جن کا مقصد یونانی بحریہ میں شامل ان پرانے جہازوں کی جگہ لینا ہے جو گزشتہ 30 برس سے زیادہ عرصے سے استعمال میں تھے۔ 2025 ء میں یونان نے ایک اضافی فریگیٹ کا آرڈر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ میںسرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست,عدالت نے اوگرا کو فیصلے پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورت مین سرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں اوگرا کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اوگرا نے ضابطے کے مطابق گیس کنکشنز دینے کا حکم دیا ہوا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد پر مبنی خارجہ پالیسی کی مثال قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، پابندیوں کے نفاذ سے قبل بھارت نے تہران کو معاہدے کے تحت طے شدہ 120 ملین ڈالر کی رقم ادا کی تھی۔ تاہم بعد ازاں، چاہ بہار منصوبے سے منسلک سرکاری کمپنی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ پر موجود تمام سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس...
    وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ یورپی ممالک کی فوجی موجودگی نہ تو صدر ٹرمپ کے فیصلے کو متاثر کرے گی اور نہ ہی گرین لینڈ کو امریکی کنٹرول میں لینے کے منصوبے میں کوئی رکاوٹ بنے گی۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی ممالک کا ایک مشترکہ فوجی مشن گرین لینڈ پہنچا ہے اور ڈنمارک نے بھی جزیرے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنٹاگون کی جانب سے فوجی ڈھانچے میں مصنوعی ذہانت کے بھرپور اور فیصلہ کن استعمال کا اعلان درحقیقت محض ایک تکنیکی پیش رفت نہیں بلکہ عالمی طاقت کے توازن میں ایک گہرے اور دور رس تغیر کا اشارہ ہے۔ پیٹاگون چیف پیٹ ہیگ سیٹھ کے مطابق امریکی فوج اب اس مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جہاں روایتی عسکری قوت کے ساتھ ساتھ الگورتھمز، خودکار نظام اور ذہین مشینیں فیصلہ سازی اور میدانِ جنگ کی صورت گری میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ان کے بقول اگر امریکا کو اپنی فوجی برتری برقرار رکھنی ہے تو اسے تجربات، تحقیق اور سرمایہ کاری کے عمل کو تیز کرنا ہوگا اور بیوروکریسی کی وہ رکاوٹیں ختم کرنا ہوں گی جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا.اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات کے اسٹور اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور اسپتال کے مختلف وارڈز اور سیکشنز بشمول میڈیکل ری امبرسمنٹ سیکشن Medical Reimbursement section کا بھی دورہ کیا.انہوں نے اسپتال کی فزیو تھراپی اور ڈینٹل او پی ڈی میں موجود مریضوں سے انہیں فراہم کی جانے...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سونا بھی اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز 3.4 فیصد کمی کے بعد 64.25 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی نائمیکس کروڈ 3.4 فیصد گر کر 59.89 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ گزشتہ سیشن میں یہ بالترتیب 66.82 اور 62.36 ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔ یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی سے متعلق مارکیٹ میں پائی جانے والی بے چینی کم کرنے کی کوشش کی۔ امریکی وال اسٹریٹ میں کمی کے بعد ایشیائی منڈیوں میں...
    معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں شور نہیں صبر بولتا ہے'۔انہوں نے لکھا 'آج میری بیٹی فرال اپنی معصوم مسکراہٹ کے ساتھ اس کے بابا کی زندگی کے نئے سفر کی تیاری کو ریکارڈ کررہی ہے، اس لمحے نے مجھے پھر یاد دلایا کہ رشتے بدل سکتے ہیں لیکن عزت، محبت کبھی ختم نہیں ہوتی'۔انہوں نے کہا 'ہر کہانی کا انجام لڑائی نہیں ہوتا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس ڈیسک )بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔بدھ کو کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی جس میں فیصلہ کن کردار زمان خان کے آخری اوور نے ادا کیا۔میچ کے آخری اوور میں ہوبارٹ ہریکینز کو جیت کے لیے صرف 6 رنز درکار تھے، تاہم زمان خان نے دباؤ میں غیر معمولی بولنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ انہوں نے اوور کی پہلی گیند ڈاٹ کرائی، دوسری گیند پر صرف ایک رن دیا جبکہ تیسری اور چوتھی گیند پر بھی بیٹرز کوئی رن نہ بنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گرومندر تا تین ہٹی جہانگیر روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 90 دن کا کام 60 دن میں مکمل ہوگا اور سیوریج نظام بھی تبدیل کیا جائے گا۔ میئر نے مزید کہا کہ شہر میں پانی کی منصفانہ تقسیم کیلیے 7 ہائیڈرنٹس کی ٹینڈرنگ روک دی گئی ہے۔  اسٹاف رپورٹر گلزار
    بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔ بدھ کو کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی جس میں فیصلہ کن کردار زمان خان کے آخری اوور نے ادا کیا۔ میچ کے آخری اوور میں ہوبارٹ ہریکینز کو جیت کے لیے صرف 6 رنز درکار تھے، تاہم زمان خان نے دباؤ میں غیر معمولی بولنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ انہوں نے اوور کی پہلی گیند ڈاٹ کرائی، دوسری گیند پر صرف ایک رن دیا جبکہ تیسری اور چوتھی گیند پر بھی بیٹرز کوئی رن نہ بنا سکے۔ مزید...
    کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے فروری 2025 میں صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف نافذ کیا،جس کے باعث صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا اور صنعتوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ کیپٹو ٹیرف کی مد میں اب تک صنعتوں سے وصول کی گئی رقوم کو آئندہ آنے والے گیس بلوں میں ایڈجسٹ کیا جائے۔ عدالت نے اپنےفیصلے میں قرار دیا...
    فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا سیوریج نظام تبدیل اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کے ساتھ سیوریج مسائل کے مستقل حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہری سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی، سیوریج لائنوں کی بہتری سے علاقے...
    اسلام آباد: جناح گارڈن میں واپڈا اور رہائشیوں کے درمیان کشیدگی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں جناح گارڈن کے رہائشیوں اور واپڈا کے عملے کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ واپڈا کی جانب سے سوسائٹی میں بجلی کی اوپن تاریں لگانے کے اقدام کو جناح گارڈن کے رہائشیوں نے خلاف قانون قرار دیتے ہوئے روک دیا۔ سوسائٹی انتظامیہ نے بھی واپڈا کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کام روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناح گارڈن کے پاس این او سی موجود ہے جس کے مطابق سوسائٹی کا بجلی کا نظام صرف انڈرگراؤنڈ ہونا طے پایا ہے۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سوسائٹی کئی برسوں سے آباد ہے اور...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، کےایم سی اور سندھ حکومت کام کررہی ہے، ٹاونز بھی اسی طرح ہماری مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوامی مشکلات کے پیش نظر تعمیراتی کام مرحلہ وار مکمل کئےجارہےہیں۔مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ شہر کے تمام اہم شاہراہوں کو مرحلہ وار بہتر بنایا جائے گا، جہانگیر روڈ کی تعمیر سے ٹریفک روانی اور شہری سہولتوں میں بہتری آئےگی، جہانگیر روڈ کی بحالی کراچی کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے فروری 2025 میں صنعتوں پر کیپٹو ٹیرف نافذ کیا،جس کے باعث صنعتی شعبے کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا اور صنعتوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ کیپٹو ٹیرف کی مد میں اب تک صنعتوں سے وصول کی گئی رقوم کو آئندہ آنے والے گیس بلوں میں ایڈجسٹ کیا...
    اپنے بیان میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کراچی میں گیس کی بندش کا فوری نوٹس لیں، اور عوام کو اذیت پہنچانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے سخت سردی کے موسم میں گیس کی عدم فراہمی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ چاہے گرمی ہو یا سردی کا موسم کراچی کے شہری مسلسل گیس...
    کراچی: منگھوپیر کے علاقے عزیز بروہی گوٹھ کے مدرسے میں 30 نومبر کو معلم کے تشدد سے شدید زخمی کمسن لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔  منگھوپیر پولیس نے بچے کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر کے معلم کو گرفتار کیا تھا جو بعدازاں ضمانت پر رہا ہے ، کمسن بچے کی ہلاکت پر پولیس مقدمے میں قتل کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کا اضافہ کر رہی ہے۔  اس حوالے سے ایس ایچ او منگھوپر خوشنواز نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ گزشتہ سال 30 نومبر کو پیش آیا ہے جس میں مدرسے کے معلم قاری اللہ بچایو کے تشدد سے 6 سالہ حسن نامی بچہ زخمی ہوا تھا جس کے اہلخانہ کی جانب سے معلم کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: انجیر ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو صحت کے بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے۔ نہ صرف ذائقے میں لذیذ بلکہ صحت کے لحاظ سے بھی انجیر کا شمار بہترین پھلوں میں ہوتا ہے۔ یہ پھل دنیا بھر میں مختلف ثقافتوں میں اپنی غذائی اور علاجی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق انجیر میں وٹامنز، معدنیات، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، اور قدرتی شکر کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے، جو انسان کے جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے، انجیر کا استعمال دل کی صحت، ہاضمہ، اور مجموعی توانائی کے لیے انتہائی مفید ہے۔دل کی صحت میں مددگارانجیر میں پائی جانے والی فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔...
    وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔  وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کو عالمی سطح پر مسابقت کیلئے بین الاقوامی سرٹیفکیشنز کی فراہمی خوش آئند ہے۔  انھوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے وزارت خارجہ اور وزرات اوورسیز پاکستانی اقدامات میں تیزی لائیں، پاکستانی نوجوان افرادی قوت صلاحیتوں سے بھرپور ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں...
    فائل فوٹو۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کو عالمی سطح پر مسابقت کیلئے بین الاقوامی سرٹیفکیشنز کی فراہمی خوش آئند ہے۔ انھوں نے کہا کہ خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے وزارت خارجہ اور وزرات اوورسیز پاکستانی اقدامات میں تیزی لائیں، پاکستانی نوجوان افرادی قوت صلاحیتوں سے بھرپور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا بنگال علٰیحدگی پسند سیون سسٹرز کی آٹھویں بہن ہے؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوا کہ مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حالیہ چھاپوں نے بھارت کی وفاقی ساخت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مودی حکومت کی طرف سے ممتا بینرجی کی ترنمول کانگریس کے دفاتر، خاص طور پر IPAC کے دفاتر پر 7 اور 8 جنوری کو ہونے والی کارروائیوں نے نہ صرف سیاسی تنازعات کو ہوا دی ہے بلکہ صوبائی سطح پر علٰیحدگی پسندانہ جذبات کو بھی ابھار دیا ہے۔جنوری 2026 میں ED نے کولکتہ میں IPAC (Indian Political Action Committee) کے دفاتر اور اس کے چیف پریٹک جین کے گھر پر چھاپے مارے۔ بظاہر یہ کارروائی کوئلہ اسمگلنگ کیس سے جڑی ہوئی بتائی گئی...
    ملک بھر میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے. جہاں شمالی علاقوں میں موسم نے خطرناک حد تک شدت اختیار کر لی ہے۔عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث سردی نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔اتوار کی صبح سویرے کوئٹہ میں پارہ منفی ایک ڈگری تک گر گیا، جبکہ دیگر بڑے شہروں میں بھی سردی کا زور برقرار رہا۔اسلام آباد میں 2 ڈگری، لاہور میں 3، پشاور میں 4 اور کراچی میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ادھر گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ اور استور کے بالائی حصوں میں خون جما دینے والی سردی کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی جانوں کےنقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ نہایت افسوسناک ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ ریگولیٹرز گیس سلنڈرز کی تیاری، معیار اور استعمال سے متعلق حفاظتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومتیں اور اسلام آباد انتظامیہ گیس سلنڈرز کے محفوظ استعمال سے متعلق عوامی آگاہی مہم شروع کریں۔انہوں نے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ ایسے سانحوں کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں...
    خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ آٹھ فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے...
    کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 کی رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ پولیس نے کہا کہ واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
    حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی ہاؤس رابریز میں ملوث ایک خطرناک گینگ کے اہم رکن کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ گرڈ اسٹیشن علمدار چوک کے قریب ہوا، مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ کی۔ دوبدو فائرنگ کے نتیجے میں ہاؤس رابریز گینگ کا ایک اہم رکن زخمی حالت میں گرفتار ہوا، تاہم اسپتال منتقل کرتے ہوئے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت بدنام زمانہ ڈکیت فرحان مقبول، ساکن رحیم یار خان کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کا...
    چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
    پوپ لیو نے جمعہ کے روز اپنے سالانہ غیر ملکی پالیسی خطاب میں سفارتی مقاصد کے حصول کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی اور کہا کہ دنیا میں مکالمے اور اتفاقِ رائے پر مبنی سفارتکاری کی جگہ طاقت پر مبنی حکمتِ عملی لے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پوپ لیو کی یورپ میں پھیلتے اسلاموفوبیا پر کڑی تنقید، لبنان میں امن کی اپیل پوپ لیو، جو پہلے امریکی نژاد پوپ ہیں، نے کہا کہ عالمی تنازعات کے تناظر میں بین الاقوامی اداروں کی کمزوری ایک سنجیدہ تشویش کا باعث ہے۔ ویٹیکن میں موجود 184 سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘جنگ دوبارہ مقبول ہو رہی ہے اور جنگ کے لیے جنون بڑھ رہا...
    پاکستان کے اسکواش کے نوجوان ستارے نور زمان کراچی اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپیئن محمد الشرباجی سے ہارگئے اور یوں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر بھی ہوگیا لیکن مقابلہ ہار کر بھی نور نے شائقین کے دل جیت لیے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن اسکواش: پہلا دن پاکستانی کھلاڑیوں کے نام رہا کوارٹر فائنلز میں  5 گیمز کے مقابلے میں نور نے سابق عالمی چیمپیئن کو ٹف ٹائم دیا جس کا اعتراف میچ کے بعد محمد الشرباجی نے بھی کیا۔ پہلے گیم میں نور کا آغاز کمزور رہا جہاں سابق عالمی نمبر ایک الشرباجی نے شائقین کو شاندار شاٹس دکھائے اور 11-2 سے پہلا گیم جیت لیا۔ دوسرے گیم میں نور نے ہوم کراؤڈ کے جوش و خروش سے...
    روس نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم والے آئل ٹینکر میرینیرا پر قبضہ کر کے امریکا نے فوجی و سیاسی کشیدگی کو ہوا دی ہے اور بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ روسی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق، امریکی بحری افواج نے بین الاقوامی پانیوں میں اس وقت ٹینکر کو اپنی تحویل میں لیا جب جہاز کسی بھی ریاست کی علاقائی حدود سے باہر تھا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران تقریباً سہ پہر تین بجے مقامی وقت پر جہاز سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ روسی حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سنہ 1982 کے...
    بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بلکل برابر میں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سیاسی مہم کے دوران جلائے گئے آتش بازی کے پٹاخے تھے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انتخابی مہم کے نام پر ہونے والی جشن کی سرگرمیوں نے آس پاس رہنے والے لوگوں کی جان و مال کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں شعلے اور دھواں واضح طور...
    امریکا نے 2 ہفتے سے زیادہ عرصے تک اٹلانٹک میں تعاقب کے بعد وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے کی کوشش کی ہے، جس سے روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی کوسٹ گارڈ اور امریکی فوج کی زیر نگرانی انجام دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اقتصادی تعلقات ختم کرو، امریکا کا وینزویلا سے سخت مطالبہ ابتدائی طور پر بیلا-1 کے نام سے جانے جانے والا یہ ٹینکر امریکی پابندی شدہ جہازوں کی سمندری ناکہ بندی سے نکلنے میں کامیاب ہوا اور کوسٹ گارڈ کی جانب سے اس پر چڑھائی کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا۔  اب یہ...
    خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے نیک شگون نہیں کارروائیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ، سیاسی اختلافات کا واحد حل مکالمہ اور سفارتکاری ہے،پاکستان پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے اسے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیااورکہاکہ کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زوردیا ہے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دنیا پہلے ہی متعدد بحرانوں کا شکار ہے،بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی امن کیلئے نئے خطرات کو جنم دے سکتی ہے۔عثمان جدون نے کہا کہ سیاسی اختلافات کا واحد حل مکالمہ اور سفارتکاری ہے، انہوں نے...
    اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی کمیٹی  نے آئین کے آرٹیکل 175A (20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججوں کی سالانہ کارکردگی کے مؤثر معیارات طے کرنے کے لیے مجوزہ قواعد پر اتفاق کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہوا  جس میں مجوزہ قواعد پر غور کیا گیا۔ کمیٹی کے دیگر اراکین میں اٹارنی جنرل منصور اعوان، سینیٹر علی ظفر اور پاکستان بار کونسل کے نمائندے احسن بھون شامل تھے۔ اجلاس 2گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق اراکین کے درمیان ہائی کورٹس کے ججوں کی سالانہ کارکردگی کے جائزے کے لیے مجوزہ قواعد پر اتفاق رائے پیدا ہو گیا ہے تاہم کمیٹی کے ایک رکن نے ...
    پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی جو یوتھ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری قرار پائی۔ ???? Sameer Minhas becomes the fastest centurion in U19 cricket ⚡#PakistanFutureStars pic.twitter.com/eoZ4nHKtMC — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026 اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کے پاس تھا جنہوں نے گزشتہ سال جولائی میں انگلینڈ کے خلاف...
    انڈر 19 سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے ایک بار پھر اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا ہے، زمبابوے کے خلاف فائنل میں صرف 42 گیندوں پر 5 چھکے اور 15 چوکے لگا کر سینچری بنانے والے سمیر منہاس نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ انڈر19 فائنل میں 172 رنز بنانے والے سمیر منہاس کا قومی ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑی کون؟ نوجوان بیٹسمین نے پراعتماد کھیل پیش کیا اور ہر شاٹ میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ کرکٹ ماہرین کے مطابق سمیر منہاس کی یہ دھواں دار اننگز نہ صرف انڈر 19 سطح پر ان کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے بلکہ مستقبل میں پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی...
    نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ صورتحال پر غور کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ یہ سلامتی کونسل کا رواں سال کا پہلا اجلاس بھی تھا، جس کی صدارت اس وقت صومالیہ کے پاس ہے۔امریکا نے ہفتے کے روز وینزویلا میں اچانک فوجی کارروائی کی، جس کے دوران خصوصی دستوں نے رات کو چھاپے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو گرفتار کر لیا۔پاکستان کے...
    ویب ڈیسک: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی اور بہتر عملدرآمد کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اہم انفراسٹرکچر کی بحالی کی گئی، جس سے 7.2 ملین سے زائد افراد مستفید ہوئے، جن میں 3.4 ملین خواتین بھی شامل ہیں۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کو اپنی اولین ترجیح بنایا اور محدود وسائل کے باوجود شفافیت، تیز رفتار...
    کراچی: شاہ فیصل ٹاؤن میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے روڈ کٹنگ کے بعد سڑکوں کی دوبارہ مرمت نہ کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔  چیئرمین یوسی 3 شاہ فیصل چوہدری اسد، وائس چیئرمین چوہدری خالد اور محمد تحسین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹی ایم سی شاہ فیصل کی جانب سے ایس ایس جی سی کو روڈ کٹنگ کی اجازت دی گئی تھی جس کے عوض ایس ایس جی سی نے 207 ملین سے زائد کی رقم ادا کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ایس ایس جی سی کی پائپ لائن کی وجہ سے سڑکوں اور دیگر مقامات کو جو...
    نگران وزراء سے سپیکر جی بی اسمبلی حلف لے لیں گے جو گورنر کی جانب سے تقریب کی صدارت کرینگے۔ حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزراء کی حلف برداری تقریب کل منگل کے روز گورنر ہاوس میں ہو گی۔ حکومت گلگت بلتستان نے نگران وزراء کے حلف برداری کی تقریب کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نگران وزراء سے سپیکر جی بی اسمبلی حلف لے لیں گے جو گورنر کی جانب سے تقریب کی صدارت کرینگے۔ حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہو گی۔ یاد رہے کہ ایک ماہ کی تاخیر کے بعد جی بی کی نگران کابینہ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کابینہ میں 12 وزیر...
    نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے 2026 کے آغاز پر انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ زندگی کے مشکل لمحات کا عکس شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے 2025 کے سال کو اپنے لیے خوشیوں اور مشکلات سے بھرپور قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سجل علی اور ہانیہ عامر کی شادیاں آنے والے سال متوقع مگر کن سے؟ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے لکھا کہ 2025 نے انہیں زندگی کے سب سے بہترین اور سب سے مشکل لمحات دیے۔ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ زندگی نے انہیں یہ دکھایا کہ وہ اتنی مضبوط نہیں تھیں کہ ہر طرح کے صدمے کا سامنا بلااثر کرسکیں۔ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اس سال انہیں اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی گرفتاری کے تناظر میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے بحران کے خاتمے کیلئے تحمل اور کشیدگی میں کمی پر زوردیتا ہے۔بیان کے مطابق تنازعات کے حل کیلئے اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی پاسداری ضروری ہے، حکومت وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ وینزویلا میں مقیم پاکستانی برادری کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس سمیت مختلف علاقوں میں حملے کیے، جن کے بعد صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں...
    کراچی کی قدیم بستی لیاری ان دنوں ایک بار پھر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ بالی ووڈ کی فلم دھرندر ہے۔ اس فلم میں لیاری کی جو تصویر پیش کی گئی ہے، اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ لیاری کے عوام، خصوصاً نوجوان اس فلم کو سنجیدگی کے بجائے ایک لطیفے کے طور پر دیکھ رہے ہیں، جس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے۔ آج کا لیاری گینگ وار اور منشیات کے حوالے سے نہیں بلکہ فٹبال اور ریپ کی وجہ سے پہچانا جا رہا ہے۔ لیاری کی ایک نئی شناخت تیزی سے ابھر رہی ہے، تاہم یہ اب تک دنیا تک اس طرح نہیں پہنچ سکی جیسا کہ پہنچنا چاہیے تھا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے دور کا یہ بڑا کھوکھلا سا شور ہے کہ اب وہ دور لد گیا جب عورتیں کبھی چولہا پھٹنے، اور کبھی دوپٹا جلنے سے ماری جاتی تھیں تو کبھی جسمانی اور ذہنی تشدد سے سسک سسک کے مرمر کے جیتی تھیں اب وہ گھروں میں مقید نہیں ان کو اپنے حقوق کا شعور آگیا ہے وہ نکل کر کیا نہیں کررہی ہیں؟ خودمختار ہیں، ہر شعبے میں خود کو منوارہی ہیں، مرد کے شانہ بشانہ چل رہی ہیں، (مساوات کی چھاؤں میں بڑا نشہ ہے) لیکن ٹی وی چینلوں سے سوشل میڈیا تک عورتوں پر تشدد بڑھتے جانے کی خبریں اب نئے انداز سے آ رہی ہیں۔ غریب گھرانوں میں تو تشدد کے واقعات عام تھے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا اولین نکتہ ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے اور اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کی ہے،آئین کی حکمرانی اور سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں، لیکن سن لیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔علی محمد خان نے دو ٹوک الفاظ میں اپنے موقف کا...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔  رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی  کی رہائی ہمارا اولین  نکتہ  ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے، اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش  قبول کی۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی حکمرانی ، سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں لیکن  سن لیں  کہ بانی پی ٹی آئی  کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ...
    نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر کئی اہم مسائل پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے خواتین کی حفاظت و احترام، پولیس کی شائستگی، کسانوں کے مسائل اور ملک کی خراب ہوتی ہوئی خارجہ پالیسی پر حکومتوں کو آئینہ دکھایا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ تقرری کے خط دیتے وقت خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کے واقعے پر مایاوتی نے کہا کہ یہ خواتین کے احترام سے منسلک ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ وزراءکے بیانات سے معاملہ مزید خراب ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کو اس معاملے میں فوری مداخلت کرتے ہوئے معافی مانگ لینی چاہیے اور...
    سوئٹزرلینڈ دھماکے اور لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 47 اور  زخمیوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی  نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی مزید بڑھ گئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کم از...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کی ہدایت نہیں دی ہے۔سہیل آفریدی نے صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیا گیا ہے، وہ صوبے کے مفاد میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی پر زور دیتے...
    اداکارہ، گلوکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے ایک سیشن میں اپنی زندگی کے تجربات، کام اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر کھل کر بات کی ہے۔ بشری انصاری نے بتایا کہ وہ کراچی میں پیدا ہوئیں لیکن لاہور میں پرورش پائیں۔ ان کے والد احمد بشیر ایک صحافی اور فعال کارکن تھے جنہیں سچ کہنے کی وجہ سے اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انصاری نے بچپن میں موسیقی شروع کی، حالانکہ ان کے والد کو یہ پسند نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی میں چوری کی واردات، معروف کامیڈین کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری اداکارہ نے کہا کہ اسٹار ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں توازن برقرار رکھا۔ انہوں نے بیٹیوں...
      بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ملک میں سیاسی استحکام اور اصلاحات کے لیے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات انہوں نے بی این پی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش: سارک کی روح زندہ ہے، تنظیم فعال ہونی چاہیے، چیف ایڈوائزر محمد یونس وی نیوز کے مطابق جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے جمعرات کی شام ڈھاکہ کے علاقے گلشن میں بی این پی کے دفتر میں طارق رحمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سابق وزیرِاعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن...
    جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے تقریباً 47 افراد ہلاک اور 100 زائد زخمی ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 115 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ سالِ نو کی تقریب کے دوران لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوئس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے میں غیر ملکی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں، فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد فرانس کے 8 شہری تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 01 نامی کنویں میں تیل اور گیس دریافت کی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا کہ نشپا ایکسپلوریشن لائسنس کا 65 فیصد آپریٹر ہونے کے ناتے او جی ڈی سی ایل نے یہ دریافت اپنے مشترکہ منصوبے کے پارٹنرز پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز لمیٹڈ کے ساتھ کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: او جی ڈی سی ایل نے غیر روایتی گیس کے منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا نوٹس میں بتایا گیا کہ ڈاٹا...
    پاکستان نے یمن میں تشدد میں دوبارہ اضافے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان یمن میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔دفترِ خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ تشدد کی لہر پر شدید تشویش کا اظہار کرتا ہے اور یمن کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔بیان کے مطابق پاکستان یمن میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کا حامی ہے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی اقدام کی...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات عالمی امن اور سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان روسی صدر، حکومت اور عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائیوں کو مسترد کرنے کے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہیں۔
    معاون خصوصی وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا۔  نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اخیتار ولی خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر تحریک انصاف نے لندن میں مظاہرہ کیا اور اس مظاہرے میں کیا بیانیہ بنایا، ان حالات میں ڈائیلاگ ہوتے نظر نہیں آتے۔ اُنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا، حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی یہ حکومت کی مجبوری ہے، تحریک انصاف نے چیزیں خراب کر دیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کے موقع پر ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد کسی ممکنہ تنازع میں تائیون کو بیرونی مدد سے محروم رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہے۔ چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق جسٹس مشن 2025نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان مشقوں میں تائیوان کا محاصرہ، زمین اور سمندر میں اہداف پر براہِ راست فائرنگ اور فرضی حملوں کے ساتھ ساتھ اہم بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی مشقیں شامل ہیں۔ چین کی میری ٹائم سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق لائیو فائرنگ کی مشقیں منگل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق ’جسٹس مشن 2025‘ نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو تعینات کیا گیا ہے، ان مشقوں میں تائیوان کا محاصرہ، زمین اور سمندر میں اہداف پر براہِ راست فائرنگ اور فرضی حملوں کے ساتھ ساتھ اہم بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی مشقیں شامل ہیں۔چین کی میری ٹائم سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق لائیو فائرنگ کی مشقیں منگل تک 7 علاقوں میں جاری رہیں گی جو مجموعی دائرہ کار اور تائیوان کے قریب ہونے کے لحاظ سے...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر کھل کر بات کی اور اعتراف کیا کہ ماضی میں ہونے والی کوتاہیوں پر شہریوں سے معذرت خواہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈ کے منصوبے سے متعلق مسائل جولائی تک حل کر دیے جائیں گے، جب کہ کریم آباد انڈر پاس کو بھی جلد مکمل کرنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ غلطیوں...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی جہانگیر روڈ کو دو ماہ میں تعمیر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی روڈ سے متعلق مسائل جولائی تک حل کر دیے جائیں گے جبکہ کریم آباد انڈر پاس کو بھی جلد مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے اب تک ہونے والی تاخیر پر شہریوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطیاں تسلیم کیے بغیر بحیثیت قوم آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔ میئر کراچی نے بتایا کہ منور چورنگی انڈر پاس جون میں مکمل ہو جائے گا اور شہر کی ترقی کے لیے مجموعی طور پر 46...
    سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ لڑکی ایمن کے اغوا سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین سے 13 جنوری 2026 تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں شان نامی ملزم کو نامزد کیا گیا اور تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کے سپرد کی گئی۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ایک ماہ اور 20 دن گزرنے کے...
    جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکوں سے گزرنا نہ صرف ان کے لیے ایک اذیت ہے سیوریج کا پانی جگہ جگہ جمع،جہانگیر روڈ کے علاوہ کئی سڑکیں حکومتی توجہ کی منتظر ہیں،شہری جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکیں، ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہریوں کے مطابق ایسی سڑکوں سے گزرنا نہ صرف انکے لیے ایک اذیت ہے بلکہ کسی بڑے حادثے کا خدشہ بھی پیدا کرتی ہیں۔کراچی روڈ انفرااسٹرکچر کو سہی کرنے کے حکومتی دعوے ایک طرف لیکن بہت سی اہم شاہراہیں ایسی ہیں، جن پر تقریبا ہر سال ہی ایک بڑے بجٹ سے کام ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی مہینوں میں ان سڑکوں کا...
    اسلام آباد( آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں  پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں گی۔  وکیل خالد یوسف چوہدری اپیلیں دائر کرنے کے لیے ابھی پیپر ورک مکمل کر رہے ہیں، وکیل خالد یوسف ایڈوکیٹ سپیشل جج سنٹرل کے فیصلے کے خلاف اپیلیں پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کرینگے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ ایک ہی جرم میں متعدد مرتبہ سزا نہیں دی جا سکتی، اسپیشل سینٹرل عدالت کو اختیار سماعت نہیں تھا۔ اپیلوں کا متن صہیب عباسی کو غیر قانونی طور پر سلطانی گواہ بنایا گیا ،متن بلغاری سیٹ توشہ خانہ...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میںمحکمہ ماحولیات کو آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تحریری حکم میں لکھا کہ پولیس اور تعلیمی اداروں سمیت سرکاری گاڑیوں کے خلاف بھی ایکشن لیں، ای پی اے ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں جاری تعمیرات میں ایس او پیز نہ کرنے والے شہریوں کے خلاف ایکشن لیں۔ عدالت نے لکھا کہ پی ایچ اے پارکس کی بحالی اور درختوں کی دو بارہ شجر کاری کی رپورٹس آئندہ سماعت پر پیش کرے ،عدالت نے لکھا کہ ایل ڈی اے نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ کلب اور پچ کی تیاری کے ذمہ دار عملے کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ایم سی جی کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس صورتحال پر نہایت حیران ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس نوعیت کا ٹیسٹ میچ کبھی...
    جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکیں، ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسی سڑکوں سے گزرنا نہ صرف انکے لیے ایک اذیت ہے بلکہ کسی بڑے حادثے کا خدشہ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کراچی روڈ انفرااسٹکچر کو سہی کرنے کے حکومتی دعوے ایک طرف لیکن بہت سی اہم شاہراہیں ایسی ہیں، جن پر تقریباً ہر سال ہی ایک بڑے بجٹ سے کام ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی مہینوں میں ان سڑکوں کا وہ حال ہوجاتا ہے جیسے وہ کبھی بنی ہی نا ہوں۔ ایسی ہی ایک اہم شاہراہ جہانگیر روڈ ہے، جس کے دونوں ٹریک تباہ حالی کا شکار ہے۔ بتایا یہ...
    میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2 دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہونے کی وجہ سے ایم سی جی کی پچ بہت زیادہ زیرِ بحث ہے اور میلبرن کرکٹ کلب اور کیوریٹر کو پچ کی وجہ سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایم سی جی کی پچ بنانے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی جی کی پچ کے باعث بہت زیادہ حیرانگی کے عالم میں ہوں، میں اس طرح کے ٹیسٹ میچ کا کبھی حصہ نہیں رہا اور امید ہے آئندہ...
    ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے ارائی میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جس سے مزید نقصان ہونے سے بچا۔ حکام نے بتایا کہ آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان اور...
    ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے ضلع کانگڑا کے علاقے ڈیرہ میں ایک اور کشمیری شال فروش جہانگیر احمد پر وحشیانہ حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ جہانگیر احمد جو گزشتہ 15سال سے علاقے میں پرامن طریقے سے شالیں فروخت کر رہا ہے، شدید زخمی ہوا...
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں  جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی،  دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر  نے کہا  کہ ہمیں بطور چیف جسٹس درخواست کررہا ہوں معزز وکلاء بیٹھ جائیں، معزز جسٹس طارق محمود جہانگیری آئے ہوئے ہیں، باقی بیٹھ جائیں۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، قانون تو یہ ہے سارا ریکارڈ ملنا چاہئے، مجھے کیس کا ریکارڈ چاہیے، مجھے آپ پر اعتراض ہے۔ جسٹس طارق محمود...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن کی کاپی تک نہیں ہے، 34 سال پرانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران غیر معمولی صورت حال رہی۔اہم کیس کی  سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، تاہم کارروائی کے آغاز پر ہی ماحول غیر معمولی طور پر کشیدہ ہو گیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عدالتی آداب کا حوالہ دیتے ہوئے وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری خود عدالت میں موجود ہیں، اس لیے نظم و ضبط برقرار رکھا جائے۔ اس موقع پر جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آئے اور کہا کہ انہیں جمعرات کے روز نوٹس موصول ہوا، حالانکہ قانون کے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن...
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کہا کہ ہمیں بطور چیف جسٹس درخواست کررہا ہوں معزز وکلاء بیٹھ جائیں، معزز جسٹس طارق محمود جہانگیری آئے ہوئے ہیں، باقی بیٹھ جائیں۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، قانون تو یہ ہے سارا ریکارڈ ملنا چاہئے، مجھے کیس کا ریکارڈ چاہیے،...