2026-06-02@21:10:23 GMT
تلاش کی گنتی: 1722

«سرکاری کالجوں میں»:

(نئی خبر)
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے شدید ہوتی سردی کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد آج باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی صحت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ صوبے بھر میں سردی کی لہر میں شدت آ چکی ہے۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا ’’میں پیشگی اطلاع دے رہا ہوں کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کی جا رہی ہے۔‘‘ یہ اعلان والدین کی جانب سے بڑھتے...
    سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو اُس وقت کی نافذ پالیسی کے تحت دیکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ متوفی ملازمین کے بچوں کی درخواستیں برسوں تک زیرِ التوا رہیں، کوئی فیصلہ یا ردِعمل سامنے نہیں آیا، جنرل پوسٹ آفس کیس کا فیصلہ سابقہ پالیسیوں پر ماضی سے لاگو نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے اصولاً مستقبل پر لاگو ہوتے ہیں، جب تک...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسکالرشپ میں فری ٹیوشن فیس، رہائش، میڈیکل سہولیات اور ماہانہ وظیفہ شامل ہے۔ انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اس اسکالرشپ کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں۔ درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-3 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی طلبہ کیلیے چین جاکر اعلیٰ تعلیم حاص کرنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کا ایک اور موقع آگیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ماسٹرز اور پیایچ ڈی کیلیے مکمل فنڈڈ اسکالر شپس کا اعلان کیا گیا ہے جس میں فری ٹیوشن، رہائش، میڈیکل اور ماہانہ وظیفہ شامل ہیں۔ اسکالر شپس کیلیے انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے طلبہ اہل قرار پائیں گے، درخواستوں کا عمل ایچ ای سی کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، اسکالرشپ کیلیے آخری تاریخ 18 جنوری 2026 ء مقرر کی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
      لاہور: (نیوزڈیسک) مریم نواز ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب آ چکی ہے جبکہ متعدد جامعات نے فیس کی عدم ادائیگی پر طلبہ کو وارننگ دینا شروع کر دی ہے، پنجاب بھر کے 100 ہائر ایجوکیشن اداروں میں زیر تعلیم تقریباً 85 ہزار طلبہ اس سکالرشپ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں تاہم قسط میں تاخیر نے طلبہ اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) ڈاکٹر اقرار نے انکشاف کیا ہے کہ سکالرشپ کی تاخیر کی بڑی وجہ جامعات کی جانب سے رزلٹ انوائس...
    چین کا پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع آگیا، چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔پاکستانی طلبا کے لیے چین جاکر اعلی تعلیم حاص کرنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کا ایک اور موقع آگیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے جس میں فری ٹیوشن، رہائش، میڈیکل اور ماہانہ وظیفہ شامل ہیں۔ اسکالر شپس کے لیے انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ جماعت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی پشت پناہی کر رہی ہے، جس کے باعث ملک آج دہشت گردی کی صورت میں سنگین نتائج بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی نے خود کو ایک غیر اعلانیہ استثنا دلوا رکھا ہے، اسی لیے اس پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، مگر قوم کو اس کی قیمت مسلسل ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب بھی کالعدم ٹی ٹی پی کا ذکر آتا ہے تو پی ٹی آئی رہنماؤں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، اگر اس جماعت...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع آگیا، چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی طلبا کے لیے چین جاکر اعلیٰ تعلیم حاص کرنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کا ایک اور موقع آگیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے جس میں فری ٹیوشن، رہائش، میڈیکل اور ماہانہ وظیفہ شامل ہیں۔ اسکالر شپس کے لیے انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے طلبہ اہل قرار پائیں گے، درخواستوں کا عمل ایچ ای سی کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، اسکالرشپ کے لیے آخری تاریخ...
    پروفیسر شوہب عنایت ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کی پولرائزیشن انتہائی بدقسمتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کی جانب سے شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسی لینس، کاکریال میں "ایم بی بی ایس" کورس (50 نشستیں) کے لئے تعلیمی سال 2025ء 2026ء کا لیٹر آف پرمیشن واپس لینے کے فیصلے کے ساتھ ہی میڈیکل کالج میں داخلوں کا عمل منسوخ ہو گیا، جس سے بالخصوص کشمیر سے تعلق رکھنے والے 42 ایسے طلبہ متاثر ہوئے جنہوں نے نیٹ (انڈر گریجویٹ) امتحان کامیابی سے پاس کیا تھا۔ این ایم سی کے مطابق چند روز قبل ادارے میں کی گئی اچانک جانچ کے دوران کم از کم معیارات کی...
    مریم نواز ہونہار سکالرشپ ،طلبہ مشکلات کا شکار، مستقبل خطرے میں WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) مریم نواز ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ذرائع کے مطابق فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب آ چکی ہے جبکہ متعدد جامعات نے فیس کی عدم ادائیگی پر طلبہ کو وارننگ دینا شروع کر دی ہے، پنجاب بھر کے 100 ہائر ایجوکیشن اداروں میں زیر تعلیم تقریبا 85 ہزار طلبہ اس سکالرشپ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں تاہم قسط میں تاخیر نے طلبہ اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای...
    پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی (MEXT) کے تحت ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ پروگرام 2026 کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: خواتین کے لیے منفرد سرکاری ٹریننگ پروگرام یہ اسکالرشپ ان پاکستانی اساتذہ کے لیے ہے جن کے پاس پرائمری یا سیکنڈری سطح پر سرکاری یا نجی تعلیمی اداروں میں کم از کم 5 سالہ تدریسی تجربہ موجود ہو۔ درخواست دہندگان کی عمر 35 سال یا اس سے کم ہونی چاہیے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد پاکستانی اساتذہ کو جاپان میں اسکول ایجوکیشن سے متعلق تحقیق کا موقع فراہم کرنا ہے جہاں وہ جاپانی ماہرین سے جدید تدریسی طریقہ کار اور نئی تعلیمی تکنیکیں سیکھ سکیں گے جو ان کی پیشہ ورانہ...
    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ  نے تحریک انصاف  کو کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ اور سہولت کار قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  پر کبھی حملہ نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی نے استثنیٰ لیا ہوا ہے، قوم اس کا  خمیازہ بھگت رہی ہے اس کے پیچھے تحریک انتشارہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ    خیبرپختونخوا میں ایسی  حکمران مسلط ہیں جن کے ذہن بہت چھوٹے ہیں، خیبر پختونخوا میں بدقسمتی سے چھوٹے دل والی حکومت مسلط ہے، وزیراعلٰی کے پی نے لاہور جاتے ہی خواتین کی تضحیک کی۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کا کردار شرمناک ہے، یہ عورتوں پر طعنے کستے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی...
    پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں اور کالجز کی سردیوں کی تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر ہمایوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری 2026 کو شیڈول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں سے گریز کیا جائے۔ Schools & Colleges will Open on The 12th of January Inshallah.Pls Avoid Fake News ???? — Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) January 9, 2026 وزیر تعلیم رانا سکندر ہمایوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اسکول اور کالجز 12 جنوری کو کھلیں گے انشاء اللہ۔ براہ کرم جعلی خبروں سے گریز کریں۔‘ انہوں نے والدین، طلبہ اور اساتذہ سے درخواست کی کہ وہ غیر تصدیق...
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر بانی پی ٹی آئی کا جو مؤقف رہا ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کے حق میں اور ان کے دفاتر کھولنے کی بات کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے اسکولوں، مساجد، امام بارگاہوں اور افواج پر حملے کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا طالبان کے لیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ہے، ان کے اپنے صوبے میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں، مغرب کے بعد تھانے بند ہو جاتے ہیں، کے پی حکومت کی ذمے داری ہے وہاں...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا اور کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا اور بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔انہوں نے اعلیٰ کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی سکواڈ کو بھرپور داد دی۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں، نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی ٹریننگ کیلئے بیجنگ پولیس کالج آئیں گے، نیشنل پولیس اکیڈمی اور بیجنگ...
    پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد ساجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ساجد بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے لیے ریکی کرتا رہا تھا اور پنجگور سے تربت کی طرف بھاری مقدار میں اسلحہ منتقل کر رہا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ساجد سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کا مواد نشر کرنے میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہا تھا اور یونیورسٹی آف تربت میں تدریس کے فرائض بھی سر انجام دیتا رہا۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کے...
    بیجنگ: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشنز کا مشاہدہ کیا۔ وزیرداخلہ نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا عملی اور شاندار مظاہرہ بھی دیکھا اور اعلیٰ کارکردگی پر گاڑیوں کے خصوصی سکواڈ کو بھرپور داد دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر وہ بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی تربیت کے لیے بیجنگ پولیس کالج آئیں گے اور نیشنل پولیس اکیڈمی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ  پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران  انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے،پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور  تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس  کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور  تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔ محسن نقوی نے اعلی کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی اسکواڈ کو بھرپور داد دی، انہوں نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ انہوں نے   کہا کہ نیشنل پولیس...
     ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ  پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران  انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔  وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس  کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور  تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست  محسن نقوی نے اعلی کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی اسکواڈ کو بھرپور داد دی، انہوں نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔  انہوں...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ  پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران  انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس  کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور  تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔ محسن نقوی نے اعلی کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی اسکواڈ کو بھرپور داد دی۔ انہوں نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی ٹریننگ کے لیے...
    حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام کا عملی تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق منتخب امیدوار جاپان کی کسی یونیورسٹی میں نان ڈگری ٹیچرز ٹریننگ اور ریسرچ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ پروگرام بیچلرز، ماسٹرز یا پی ایچ ڈی ڈگری پر مشتمل نہیں ہوگا بلکہ اسے مکمل طور پر پیشہ ورانہ تربیت اور اسکول ایجوکیشن میں تحقیق کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر شرکا کو...
    ویب ڈیسک : حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام کا عملی تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق منتخب امیدوار جاپان کی کسی یونیورسٹی میں نان ڈگری ٹیچرز ٹریننگ اور ریسرچ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ پروگرام بیچلرز، ماسٹرز یا پی ایچ ڈی ڈگری پر مشتمل نہیں ہوگا بلکہ اسے مکمل طور پر پیشہ ورانہ تربیت اور اسکول ایجوکیشن میں تحقیق کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پروگرام کی کامیاب...
    ویب ڈیسک: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بنگلہ دیش میں انجینئرنگ اور آرکیٹیکچر کے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ،  اس پروگرام کے تحت بنگلہ دیش یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (BUET) میں غیر ملکی طلبہ کے لیے داخلے کھول دیے گئے ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی طلبہ ان اسکالرشپس کے لیے صرف ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے ہی درخواست دے سکیں گے، جبکہ براہِ راست درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ اسکالرشپس انجینئرنگ اور آرکیٹیکچر کے منتخب انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے فراہم کی جا رہی ہیں۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست کمیشن نے بتایا ہے کہ اہل امیدواروں کے لیے درخواست...
    لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے سے متعلق اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کی خواہشمند تھی، تاہم اہل خانہ اس رشتے پر رضامند نہیں تھے اور فاطمہ کو تعلیم جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق اسی ذہنی دباؤ اور پسند کی شادی نہ ہونے پر دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے سے قبل فاطمہ نے آخری بار فون پر احمد سے بات کی اور بعد ازاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا بڑاچیلنج حکمرانوں کو عملی کام کرناہوگا، ملک کے بہتر مستقبل اور پاکستان کی ترقی خوشحالی اور معاشی استحکام کیلئے کام کیا جائے،مہنگائی وبے روزگاری اور معاشی استحکام کیلئے نئے ذرائع تلاش کرنا اہم مشن ہونا چاہیے،عوام مہنگائی و بیروزگاری سے شدید پریشاں اور خو کشیاں کرنے پر مجبور ہیں،عوام کو معاشی سہولیات فراہم کی جائیں اور بے روزگار الاؤنس دیا جائے پاکستان سنی تحریک عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا...
    سپریم کورٹ میں سیشن ججز اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سیشن جج کیس منتقل کرنے کے حکم کو کالعدم کردیا ہے جبکہ کیس منتقلی کے حوالے سے سیشن جج قصور کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سیشن جج کیس ٹرانسفر کرسکتا ہے؟ جس پر وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ سیکشن 526 کے تحت سیشن جج چارج فریم کرنے سے پہلے مقدمہ ٹرانسفر کا اختیار رکھتا ہے۔ وکیل مدعی کا...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں سیشن ججز اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سیشن جج کیس منتقل کرنے کے حکم کو کالعدم کردیا ہے جبکہ کیس منتقلی کے حوالے سے سیشن جج قصور کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سیشن جج کیس ٹرانسفر کرسکتا ہے؟ جس پر وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ سیکشن 526 کے تحت سیشن جج چارج فریم کرنے سے پہلے مقدمہ ٹرانسفر کا اختیار رکھتا ہے۔ وکیل...
    بھارتی میڈیا نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمئیر لیگ سے ریلیز کرنے کے معاملے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ بورڈ کے اعلیٰ سطح پر کیا گیا، انہیں ریلیز کرنے کے فیصلے کے لیے کوئی باضابطہ اعلان کردہ اجلاس نہیں بلایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میٹنگ میں بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل گورننگ کونسل کے تمام اراکین موجود نہیں تھے۔ یاد رہے کہ بھارتی بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بعدازاں بنگلادیش کرکٹ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرنے...
    نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے گہری تشویش کا اظہار کیا کہ دنیا متعدد بحرانوں سے نبردآزما ہے، ایسے میں کیریبین خطے میں عدم استحکام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یکطرفہ فوجی کارروائیاں اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں، جو قانونی نظام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰمیں سیشن ججز اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے سیشن جج کیس منتقل کرنے کے حکم کو کالعدم کر دیا ہے جبکہ کیس منتقلی کے حوالے سے سیشن جج قصور کا فیصلہ بحال کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا سیشن جج کیس ٹرانسفر کر سکتا ہے؟ جس پر وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ سیکشن 526 کے تحت سیشن جج چارج فریم کرنے سے پہلے مقدمہ ٹرانسفر کا اختیار...
    ترجمان آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مطابق دورے کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ماہرین نے اسکالرز کو تعلیمی تحقیق اور صنعتی طریقہء کار کے باہمی انضمام سے آگاہ کیا اور پیداوار اور پائیداری میں اضافے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے کردار پر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ایک تحقیقی گروپ نے حال ہی میں کراچی میں واقع فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا دورہ کیا ہے۔ یہ اقدام آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر  پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کی جانب سے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد اسکالرز کو صنعتی ماحول سے روشناس کرانا اور تعلیمی و صنعتی...
    (ویب ڈیسک) اسکول ایسوسی ایشنز کے گرینڈ الائنس نے 9 جنوری کو سندھ بھر میں پرائیویٹ اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت ریجنل ڈائریکٹرز کی جانب سے جمع کرائی گئی فری شپ فہرستوں کی تصدیق کیلئے اینٹی کرپشن کو ذمہ داری دی گئی، جس کے بعد اینٹی کرپشن ٹیموں نے براہِ راست اسکولوں میں جا کر معائنے شروع کر دیئے ہیں۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں   گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو درپیش...
    —فائل فوٹو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔دوران سماعت عدالت نے ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کو 3 مقدمات میں جیل کسٹڈی کر دیا گیامصطفیٰ عامر قتل کیس میں کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزم ارمغان کو اے وی سی سی کے 3 مقدمات میں جیل کسٹڈی کر دیا۔ وکیل صفائی خرم عباس ایڈووکیٹ نے کہا کہ 2025 میں ملزم کے خلاف انکوائری مکمل کی گئی، ملزم کےخلاف ایک بھی...
    لاہور ایک بار پھر علم و ادب کے عالمی مرکز کے طور پر دنیا کی توجہ حاصل کرنے جا رہا ہے۔ لاہور لٹریری فیسٹیول (LLF) کا چودھواں ایڈیشن 6 سے 8 فروری 2026 تک تاریخی الحمراء آرٹس سینٹر میں منعقد ہوگا، جہاں پاکستان اور دنیا بھر سے نامور ادیب، مورخ، دانشور، محقق اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات تین روزہ فکری و ادبی مکالمے میں شریک ہوں گی۔ جنوبی ایشیا کے معتبر ترین ادبی میلوں میں شمار ہونے والا لاہور لٹریری فیسٹیول اپنی روایت کے مطابق اس بار بھی ادب، تاریخ، آثارِ قدیمہ، جغرافیائی سیاست، شاعری، علاقائی زبانوں اور فنونِ لطیفہ جیسے متنوع موضوعات پر سیشنز کا اہتمام کرے گا۔ فیسٹیول کی ڈائریکٹر نصرت جمیل کے مطابق یہ میلہ بدستور...
    فاسٹ بولر مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کو سری لنکا منتقل کرانے پر غور شروع کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے پر فوری مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہنگامی مشاورت میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر باقاعدہ بورڈ میٹنگ بلانا ممکن نہیں، تاہم متعلقہ حکام کے ساتھ ہنگامی سطح پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے کولیئر کاؤنٹی میں ایک خاندان کو اپنے گھر کے عقب میں واقع سوئمنگ پول سے ایک آٹھ فٹ لمبے مگرمچھ کو نکالنے کے لیے حکام کو بلانا پڑا۔ یہ واقعہ رات ایک بجے پیش آیا جب خاندان کی بیوی نے اپنے کتے کو باہر چھوڑا اور اس دوران سوئمنگ پول سے عجیب وغریب آوازیں سنائی دیں۔راب ایمہوف اس خاندان کے فرد نے بتایا کہ جیسے ہی ان کی بیوی نے کتے کو باہر چھوڑا، پول سے غیر معمولی آوازیں سنائی دینے لگیں،  جب اہل خانہ نے باہر جا کر دیکھا تو سوئمنگ پول میں ایک مگرمچھ تیرتا ہوا نظر آیا جو پانی میں غوطے لگا رہا تھا،یہ منظر خاندان کے لیے انتہائی حیران...
    وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں، قومی ایئرلائن کی نجکاری انتہائی اہم سنگِ میل ہے، عزم کیا تھا خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نج کاری کی جائے گی۔وفاقی کابینہ سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے وژن کا اہم حصہ ہے، ہم ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں۔وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سےحالیہ ملاقاتوں کو مفید قرار دیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو پر اطمینان کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ولی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی قانونی عمل کے بغیر گرفتاری کو اغواء قرار دے دیا۔ پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا، جس میں پولیس کی بغیر قانونی پراسیس گرفتاری کو اغواء قرار دیا گیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی کی رپورٹ کےمطابق ملوث پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کیے جا چکے، پراسیس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ ہو تو طے شدہ اصول ہے کہ کارروائی کالعدم ہوگی۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ طے کر چکی کہ ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو ساری کارروائی ختم ہونی چاہیے، سپریم کورٹ نے یہ بھی طےکیا کہ کریمنل کارروائی کالعدم قرار...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی: عدالت لاہور ہائی کورٹ نے واضح کردیا کہ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں، یہ وزارتی کمیٹی میں زیر غور آچکا ہے۔خط کے مطابق اس معاملے پر محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور قانون سے بھی رائے حاصل کی جاچکی...
    اسلام آباد کیرئیر کالج جنوری 2026 میں تین نئی برانچز کے افتتاح کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے اہل پاکستان، کیرئیر کالج اور کیرئیر اکیڈمی کے اساتذہ، والدین اور طلباء ، نان ٹیچنگ سٹاف کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد کیرئیر کالج جنوری 2026 میں تین نئی برانچز کا افتتاح کرے گا ۔ ان تین برانچز میں آئی سی سی چٹھہ بختاور کیمپس ، آئی سی سی صدیق شہید چوک کلر سیداں روڈ روات کیمپس ، آئی سی سی جوڈیشل کالونی کمرشل ایریا گلزار قائد راولپنڈی شامل ہیں۔ نیت اور کارکردگی سے اسلام آباد کیرئیر...
    —فائل فوٹو ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار ملزم سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا، گرفتار لڑکی کا بیان دوران تفتیش کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ لڑکیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا۔گرفتار دہشت گرد ضلع باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے، ملزم پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اہم منصوبوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (این پی ایف) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اے ایس پیز کو ہر سال آسان اور کم اقساط پر پلاٹس فراہم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ملک بھر سے ہر سال 10 انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کو اسکالرشپ پر پولیس سے متعلق کورسز کے لیے بیرونِ ملک بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ نے اعلان کیا کہ 15 کانسٹیبلز کے بیٹے یا بیٹیاں جو پاکستان...
    پاکستان تحریک انصاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کو انتہائی کامیاب قرار دے رہی ہے، جس کے دوران وہ پارٹی قیادت اور جیل میں قید رہنماؤں کے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ ترجمان خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان کے مطابق سہیل آفریدی نے لاہور کی رونقیں بحال کیں اور مبینہ رکاوٹوں اور سختی کے باوجود بڑی تعداد میں ورکرز نکلے اور جگہ جگہ ان کا استقبال کیا۔ ان کے مطابق موٹروے پر بھی ورکرز سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے نکلے۔ سہیل آفریدی کا اچانک لاہور کے دورے کا مقصد کیا تھا؟ ترجمان خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان کے مطابق سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ سیاسی تھا، جس میں کارکنان سے ملاقاتیں ہوئیں اور...
    کراچی پولیس کے مدد گار 15 یونٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی اس حوالے ترجمان مدد گار 15 پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام کی فوری مدد اور جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سال کے دوران 2 لاکھ 59 ہزار 979 کالز پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ مدد گار 15 پولیس نے رواں سال کے دوران اسٹریٹ کرمنلز، ڈاکوؤں اور اغوا کاروں سمیت 89 ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 35 پستول، 52 موٹر سائیکلیں اور 29 گاڑیاں بھی برآمد کی گئیں۔ مزید پڑھیں کراچی؛ رواں برس ٹریفک حادثات میں خواتین، بچوں سمیت 847 افراد جان...
     قلات ،کرک‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خبر نگار خصوصی)سکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مو ثر انداز میں نشانہ بنایا،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔علاوہ ازیں ایک اور کارروائی کے دوران کرک میں کالعدم ٹی ٹی...
    کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی، میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کیلئے کینسر کا...
    وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کے لیے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ شاندار ادارے کا افتتاح کرنا اُن کے لیے اعزاز ہے، اسپتال سے عوام کو بہترین طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ لوگوں کو علاج کے لیے دیگر شہروں میں نہیں جانا پڑے گا، کینسر میں مبتلا مریضوں کا علاج خدمت ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔کشمیرانسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن،آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی، میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کیلئے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شاندار ادارے کا افتتاح کرنا میرے لیے اعزاز ہے، جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے۔بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ...
    ویب ڈیسک : وزیراعظم  شہباز  شریف نے مظفر آباد  میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر افتتاحی تقریب  سے خطاب بھی کیا، انہوں نے بتایا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہےکہ وسائل سے محروم افرادکے لیےکینسرکا علاج کتنا مشکل ہے۔   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاندار  ادارےکا افتتاح کرنا اُن کے لیے اعزاز  ہے،کینسر اسپتال سے علاج کے لیے دیگر شہروں کا رخ کرنے  والوں کو  مقامی سطح  پر  بہترین طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
     بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان نے ہمیشہ پاکستان، عوام کے حقوق اور جمہوری اداروں کی بقا کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس خاندان نے آمریت کے خلاف جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، مگر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔  اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حبیب اللہ شاکر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فلسفہ سیاست کو اپنائے بغیر پاکستان کو درپیش معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں سے نجات ممکن نہیں، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے،...
    ویب ڈیسک : وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کی سفارش پر عادل فاروق راجہ کو کالعدم قرار دینے کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کر لی ہے جس کے تحت عادل فاروق راجہ پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔   کابینہ نے متعلقہ ڈویژن اور اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی جبکہ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے وزارتِ داخلہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے، وزارتِ داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے اور عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کے لیے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار کے پاس بلوچستان کا ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہو۔ ایل ایل ایم کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال جبکہ پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کے لیے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی تکمیل اور 50 فیصد نمبر ضروری قرار دیے گئے ہیں جبکہ اپٹیٹیوٹ...
    ایچ ای سی کا بلوچستان کے طالب علموں کیلئے اسکالر شپس کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کیلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار کے پاس بلوچستان کا ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہو۔ایل ایل ایم کیلئے عمر کی بالائی حد 30 سال جبکہ پی ایچ ڈی کیلئے 35 سال مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کیلئے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپس کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اسکالرشپ کے لیے امیدوار کا بلوچستان ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ایل ایل ایم اسکالرشپ کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال اور پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے، درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم مکمل کیے ہوں اور کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کیے...
    ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کےلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار کے پاس بلوچستان کا ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہو۔ ایل ایل ایم کےلئے عمر کی بالائی حد 30 سال جبکہ پی ایچ ڈی کےلئے 35 سال مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کےلئے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کی تکمیل اور 50 فیصد نمبر ضروری قرار دیئے گئے ہیں جبکہ اپٹیٹیوٹ ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر ضروری ہیں، درخواستیں جمع کرانے...
    چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں ایک شخص اس وقت شدید حیرت میں مبتلا ہو گیا جب طبی معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ اس نے جوانی میں جو لائٹر نگلا تھا، وہ گزشتہ 30 برس سے اس کے جسم میں موجود تھا۔ حیران کن طور پر 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک اس ’غیر انسانی شے‘ نے اسے کوئی خاص تکلیف نہیں دی، تاہم ایک ماہ قبل اسے پیٹ میں مسلسل درد اور سوجن کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: کتے کے حملے کا نشانہ بننے والی خاتون کس عذاب سے گزر رہی ہے؟ متاثرہ شخص نے علامات کے بعد اسپتال سے رجوع کیا۔ اسپتال میں کیے گئے گیسٹرواسکوپی معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے ایک سیاہ رنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-12ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)ٹنڈوآدم کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں یکجہتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی گیتوں پر جھومر، ٹیبلوز اور تقاریر پیش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی پرنسپل فاطمہ سندھوملوکا کی جانب سے ‘‘سندھ میں دھاریے نامنظور’’ کے عنوان سے یکجہتی تقریب منعقد کی گئی، جس میں کالج کی پروفیسرز شاہانہ عمرانی، شکیلا بلوچ، رابیل یاد شیخ، حنا خالد سمیت طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل اور دیگر مقررین نے کہا کہ ہم پانچ ہزار سال قدیم ثقافت کے وارث ہیں اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے۔ سندھ میں کسی بھی صورت میں دھاریوں کو برداشت نہیں...
    ملک اشرف:  پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں  پنجاب کی نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کا بھرکس نکال دیا ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق  پنجاب کی 11 نشستوں پر پر انڈیپنڈنٹ گروپ  کی واضح اکثریت  ہے۔ آٹھ نشستوں پر  عاصمہ جہانگیر گروپ( انڈیپنڈنٹ گروپ) کے امیدوار کامیاب ہو چکے ہیں اور دو نشستوں پر حامد خان کے  پروفیشنل گروپ کے امیدوار جیت رہے ہیں۔   ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی عاصمہ جہانگیر گروپ کے سینئیر رہنما اعظم نذیر تارڑ اور  احسن بھون بھی پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہو گئے۔  غیر حتمی نتائج  کے مطابق سابق صدر لاہور ہائیکورٹ...
    —فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار افغان طالبہ کو داخلے کے عمل سے نہ نکالنے کا حکم دے دیا۔افغان طالبہ کی داخلہ سے متعلق درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار طالبہ کو افغان پاسپورٹ نہ ہونے کی بنیاد پر داخلے کے عمل سے نہ نکالا جائے۔ افغان طلبہ کو مخصوص سیٹوں پر داخلہ کے لیے افغان پاسپورٹ اور ویزا رکھنا ضروری ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ درخواست گزار طالبہ کے وکیل کے مطابق پاک افغان بارڈر بند ہے، بارڈر کی بندش سے پاسپورٹ کے حصول میں کچھ وقت لگے گا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار...
    جسٹس (ر) یار محمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیک اینڈ بیلنس سسٹم کے ساتھ سخت سزاء و جزاء کا نظام نافذ کیا جائے۔ نااہلی اور ناقص نتائج کے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔انسپکشن ٹیمیں تجربہ کار ماہرین پر مشتمل ہونی چاہئیں اور اساتذہ کی تربیت پر بھی بھرپور توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری ہائیر، ٹیکنیکل اینڈ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں ٹیکنیکل ایجوکیشن، ٹورزم اور ہاسپٹیلٹی کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کیلئے متعلقہ تعلیمی پروگراموں کا آغاز کرنے...
    پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں اپنی شادی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح سنت ہے اور سنت میں ہی برکت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’خواتین گھریلو مکھیاں‘، رابی پیرزادہ نے عدنان صدیقی کے بیان کی حمایت کر دی رابی پیرزادہ نے کہا کہ نکاح وہ پاک رشتہ ہے جو محبت کو جائز، عزت کو مضبوط اور رشتے کو ہمیشہ کے لیے مقدس بنا دیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ہر نکاح کو سکون، محبت اور رحمت سے بھر دے۔ علاوہ ازیں رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں خاتون (غالباً وہ خود) اور مرد نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔ ان کی...
    ---فائل فوٹو  جامعہ کراچی کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن  (ایچ ای سی) کی نئی الحاق پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے پالیسی پر نظرِثانی کے لیے ایچ ای سی کو خط لکھا ہے۔وی سی جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ مالی اور انفرا اسٹرکچر شرائط چھوٹے کالجز کے لیے مشکلات پیدا کریں گی، دو کروڑ کے اثاثوں کی شرط کم وسائل والے اداروں کے لیے ناقابل قبول ہے۔وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا ہے کہ غیرالحاق شدہ کالجز کے لیے دوبارہ الحاق کا کوئی واضح طریقہ کار نہیں دیا گیا، نئی ایچ ای سی پالیسی یونیورسٹی کی خودمختاری میں براہِ راست مداخلت ہے، الحاق شدہ کالجز کی نگرانی...
    اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم ایم پی ایز اور سیاسی شخصیات کو کال کر کے بتاتا تھا کہ اقوام متحدہ کا وفد آ رہا ہے اور آپ پیپلز پارٹی کی طرف سے نمائندے ہوں گے۔ ملزم جھانسہ دیتا تھا کہ وفد کے ساتھ کارگو ہے جس کے ٹیکس کی مد میں ادائیگی کرنی ہے، یوں شہریوں سے پیسے بٹورے جاتے تھے۔ اسی طرح مدعی کو بھی نمائندہ بنانے اور کارگو ٹیکس کے نام پر 4 لاکھ 68 ہزار 500 روپے لوٹے گئے جو ملزم کے اکاؤنٹ...
    راولپنڈی کے قریب کہوٹہ آزاد پتن روڈ پر مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، ریسکیو اہلکاروں نے 3 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، دریا سے مزید افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتاری کے باعث گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل کر دریا میں گری۔
    لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز لاہور کے دورے پر موجود تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ’’چھت پر کھڑی خاتون نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آئے ہیں سیاست پر بات نہ کریں بلکہ ہماری بات کریں۔ ‘‘خاتون کی دلچسپ بات پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ ’’سیاست پر بات نہ کروں تو بتائیں آپ سے کیا بات کروں۔‘‘دلچسپ گفتگو کے بعد خاتون نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے پوچھا کہ آپ کے کیا حال ہیں آپ ٹھیک ہو جس پر بلاول نے جواب دیا کہ...
      حکومتِ سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 10 دسمبر 2025 کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، جو 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2025 تک جاری رہیں گی۔ یہ بھی پڑھیں:ای چالان کے خلاف درخواستیں، سندھ ہائیکورٹ میں حکمِ امتناع کی استدعا مسترد، حکومت سے رپورٹ طلب سندھ حکومت کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 28 نومبر 2024 کو منعقدہ سب کمیٹی کی میٹنگ کے فیصلے کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پبلک اور پرائیویٹ کالجز میں طلبا و اساتذہ کے لیے چھٹیاں 22 دسمبر سے شروع ہوں گی اور 31 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں...
    لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز لاہور کے دورے پر موجود تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ’’چھت پر کھڑی خاتون نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آئے ہیں سیاست پر بات نہ کریں بلکہ ہماری بات کریں۔‘‘ خاتون کی دلچسپ بات پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ ’’سیاست پر بات نہ کروں تو بتائیں آپ سے کیا بات کروں۔‘‘ لاہور کی تنگ گلیاں اور بلاول بھٹو زرداری !! ایک خاتون نے بلاول بھٹو زرداری کو پکارا اور پوچھا آپ کیسے ہیں جوابن بلاول...
    لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز لاہور کے دورے پر موجود تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ’’چھت پر کھڑی خاتون نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آئے ہیں سیاست پر بات نہ کریں بلکہ ہماری بات کریں۔‘‘ خاتون کی دلچسپ بات پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ ’’سیاست پر بات نہ کروں تو بتائیں آپ سے کیا بات کروں۔‘‘ دلچسپ گفتگو کے بعد خاتون نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے پوچھا کہ آپ کے کیا حال ہیں؟ آپ ٹھیک ہو؟ جس پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے ہیڈ آفس اور مرکزی کال سینٹر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات کے ازالے، سروس ڈیلیوری اور کال سینٹر کے مجموعی آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر کال سینٹر انتظامیہ نے میئر کراچی کو پانی کی فراہمی، سیوریج سسٹم، مین ہول کورز اور دیگر شہری مسائل سے متعلق موصول ہونے والی شکایات اور ان کے حل کی رفتار پر خصوصی بریفنگ دی۔ دورے کے دوران میئر کراچی نے مختلف شکایت کنندگان سے ٹیلیفون پر براہِ راست گفتگو بھی کی اور دریافت کیا کہ آیا ان کی شکایات کا ازالہ مقررہ وقت میں کیا گیا یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: اسلامی ملکوں کے اعتراض کے بعد سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہرکیا گیا ہےکہ ٹونی بلیئر غزہ میں اب بھی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں۔خیال رہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ستمبر میں غزہ میں امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل کے لیے تجویز کیا تھا۔یاد رہےکہ برطانوی وزیراعظم کی حیثیت سے ٹونی بلیئر...
    برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ ٹونی بلیئر غزہ میں اب بھی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی ملکوں کے اعتراض کے بعد سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو عرب اور مسلم ممالک کے اعتراضات پر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے میں غزہ امن کونسل سے نکال دیا گیا ہے۔ تاہم رپورٹ میں یہ امکان بھی ظاہر کیا...
    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چھت پر کھڑی ایک خاتون سے دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔خاتون نے بلاول بھٹو سے کہا کہ آپ سیاست کی نہیں ہماری بات کریں۔جس پر بلاول بھٹو نے ان سے سوال کر دیا کہ میں سیاست کی بات نہیں کروں تو کیا کروں؟ 1 سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے: بلاول بھٹو بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاسی جماعت دہشت گردوں کی سہولت کار بنی تو پھر گورنر راج لگانا مجبوری بن جائے گا ، پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کو دائرے میں رکھیں۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے خاتون کی بات...
    بھارت کی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ، سیّد مشتاق علی ٹرافی کے دوران ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا جس میں انڈر19 کے ہیڈ کوچ ایس وینکٹارمن پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ایسوسی ایشن کے انڈور نیٹس میں پیش آیا جس کے نتیجے میں وینکٹارمن کو سر میں شدید چوٹیں آئیں، انہیں 20 ٹانکے لگانے پڑے اور کندھے میں فریکچر بھی ہوا۔ کھلاڑی اسکواڈ سے نکالے جانے پر ناراض تھے اور انہوں نے ہیڈ کوچ پر ہی حملہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: نوکری کا جھانسہ اور ہراسانی، کبڈی کی معروف کھلاڑی نے خودکشی کر لی پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے اور بتایا کہ ملزمان فرار ہیں جنہیں تلاش کیا جا...
    لاہور: وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف پراپرٹی کی اراضی محکمہ تعلیم پنجاب کو الاٹمنٹ کا معاملہ حکومتی تنازع قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی عدالت نے معاملہ فیصلے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کو ریمانڈ کردیا، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ متروکہ وقف پراپرٹی کو محکمہ تعلیم کو الاٹ کرنا دو حکومتوں کا تنازع نہیں۔ ہندوؤں کی ارتھی جلانے کی اراضی محکمہ تعلیم کو کیسے الاٹ کردی؟۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 1989 میں الاٹ زمین پر اب تعمیرات ہو چکی ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے متروکہ املاک محکمہ تعلیم کو کیسے الاٹ کی۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ متروکہ املاک کی الاٹمنٹ پر ادارہ نے خود کیا ایکشن لیا۔ متروکہ املاک نے اپیل سینٹرل گورنمنٹ کے نام سے کیوں دائر کی۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ سندھی میڈیا کی کال پر یوم ثقافت کا دن بڑے جوش وخروش سے منایا گیا۔ شھری نوجوان سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ریلیاں نکالیں سندھ زندہ آباد، سندھ صوفیاء کی دھرتی کے نعروں سے شھر کی گلیاں روڈ راستے گونج اٹھے۔ سندھ کی خوشحالی، ترقی کیلئے درگاہ جمن شاہ پر حاضری خاص دعائیں مانگی گئیں امن کی نگری امن پیار کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق؛ کندھکوٹ شھر ثقافت کے رنگوں سے رنگ گیا پریس کلب کندھکوٹ میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی شھر بہر سے نکلنے والی مختلف ریلیاں پہنچیں جسقم کی جانب سے سیکڑوں کارکنان رسالدار روڈ سے والی دنوں سندھی، حفیظ سندھی، بشام خان، بشیر خان سمیت دیگر کی قیادت میں...
    عوامِ پاکستان کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ ملک کے لیے نہایت افسوس ناک صورتحال ہے کہ ریاستی ادارے ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں اور ماحول میں نفرت بڑھ رہی ہے۔ پشاور پریس کلب میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آئین میں ہونے والی 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کو ملکی تاریخ پر “سیاہ دھبہ” قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلیاں کبھی ذاتی فائدے کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ قومی مفاد کے لیے کی جاتی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد عہدہ حاصل کرنا نہیں بلکہ ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح ہے۔...
    نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں، لوک سبھا، میں دفتری اوقات کے بعد فون کالز اور ای میلز کو نظر انداز کرنے کا حق دینے سے متعلق بل پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے “رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ” کے نام سے یہ پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا۔ بل میں تجویز دی گئی ہے کہ ہر ملازم کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ دفتری وقت ختم ہونے کے بعد نہ فون کالز وصول کرنے کا پابند ہو اور نہ ہی ای میلز دیکھنے کا۔ خواتین کے لیے مخصوص ایام میں دفاتر میں بہتر حفظانِ صحت کی سہولتیں فراہم کرنے اور ان ایام میں ادا شدہ رخصت (پیڈ لیو) دینے کا بل...
    لاہور ہائیکورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شہرام سرور اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر پر مشتمل بینچ نے ملزم کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسکیوشن ملزم کے خلاف اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، اور مقتولہ کا پوسٹ مارٹم 7 گھنٹے تاخیر سے ہوا۔ ٹرائل کورٹ نے 2022 میں ملزم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی تھی، لیکن ہائیکورٹ نے شواہد کی کمی کے باعث یہ سزا کالعدم قرار دی۔ فیصلے میں واضح کیا گیا کہ قانونی تقاضوں کی عدم تکمیل کی وجہ سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے،...
    —فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کی سزائے موت کالعدم قرار دے کر اسے بری کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر نے اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے 2022 میں ملزم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ ساہیوال: شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا ایف آئی آر کے مطابق ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے مطابق پراسیکیوشن کے مطابق شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے لڑکی کو قتل کیا۔ مقتولہ کا پوسٹمارٹم 7...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی وڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ۔خبر رساں اداروں کے مطابق حکام نے بتایا کہ اسنیپ چیٹ اور ایپل کی وڈیو کالنگ سروس کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کچھ گروہ اسنیپ چیٹ کی خفیہ چیٹس اورغائب ہونے والے میسجز کا فائدہ اٹھا کر رابطے میں رہ رہے تھے، جس کے بعد اس ایپ کو ملک میں بلاک کر دیا گیا۔ اسی کے ساتھ روس نے ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس فیس ٹائم کو بھی بند کردیا ہے۔حکام کے مطابق بعض غیر منظور شدہ بیرونی مواصلاتی ذرائع سیکورٹی ایجنسیوں کے نگرانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول غلام محمد آرائیں میں محکمہ تعلیم اور سماجی بہبود کے تعاون سے 31ویں سالانہ ایوارڈ اور اسکالر شپ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین ضلع کونسل اور صدر پیپلزپارٹی ضلع بدین جام علی اصغر ہالیپوتہ تھے، جنہوں نے اسکول کے ہونہار طلبہ کو سالانہ بہترین کارکردگی پر ایوارڈز جبکہ مستحق طلبہ میں اسکالرشپ کے چیک تقسیم کیے جام علی اصغر ہالیپوٹو نے اپنی طرف سے بھی قابل اور محنتی طلبہ کے لیے خصوصی نقد اسکالرشپ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سکندر ملاح اور ڈاکٹر مرتضیٰ آرائیں بھی موجود تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل جام علی اصغر ہالیپوتہ نے کہا...