2026-06-02@20:51:22 GMT
تلاش کی گنتی: 52943

«وزیر جامعات»:

(نئی خبر)
    بنگلہ دیش میں12 فروری کو ہونے والے معرکہ آرا پارلیمانی انتخابات اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔ بارہ کروڑ50لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ووٹروں نے اپنا حقِ رائے دہی اپنی مرضی و منشا سے استعمال کیا۔50سے زائد سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لیا، مگر 42سیاسی جماعتیں مکمل طور پر ناکام ہو گئیں ۔ سات سیاسی جماعتوں کو صرف ایک ایک سِیٹ پر کامیابی مل سکی ہے۔ وہ پھر بھی مطمئن ہیں۔ یہ انتخابات شفاف بھی کہے گئے ہیں اور غیر جانبدار بھی ۔ اِکا دُکا ناقابلِ ذکر واقعات کے سوا، بنگلہ دیشیوں نے تمام پولنگ اسٹیشنز کو پُر امن رکھا۔ مذکورہ پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کرنے والے عالمی اداروں ، انٹرنیشنل آبزرورز، بنگلہ دیش پہنچنے والے سیکڑوں غیر...
    پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت اب سرکاری تنصیبات میں گٹر کے ڈھکن (مین ہول کورز)، اسٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑیں اور دیگر اہم ڈھانچے شامل ہیں۔ حکومت کا مقصد شہری سہولیات کی حفاظت اور چوری یا نقصان کی روک تھام ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق، اب سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے پر ایک سے 3 سال قید اور 2 سے 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے سات مراکز کو تباہ کیا گیا جب کہ 80 سے زائد خوارجی مارے جانے کی اطلاعات بالکل مصدقہ ہیں جب ہلاکتیں بڑھنے کا امکان ہے۔عسکری ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان کے جو سات ٹھکانے تباہ ہوئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہار، خارجی مولوی عباس مرکز...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑے واقعات ہوئے لہٰذا دہشت گردی کے سدباب کے لیے صفائی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا...
    عسکری ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے جو سات ٹھکانے تباہ ہوئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہار، خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگرہار، خارجی ابراہیم مرکز ننگرہار، خارجی ملا رہبر مرکز پکتیکا اور خارجی مخلص یار مرکز پکتیکا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے سات مراکز کو تباہ...
    سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان کے الزامات پر ان کے شوہر حارث کھوکھر کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ ویڈیو بیان میں حارث کھوکھر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نبیہا شک اور وہم کا شکار ہیں جس کا کوئی علاج نہیں ہوسکتا، ان کے بقول دونوں کے درمیان کوئی سنجیدہ اختلاف نہیں تھا اور وہ اپنے گھر کی نسبت ان کے ساتھ زیادہ خوش تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے نیا کاروبار شروع کیا تو ڈاکٹر نبیہا کا مطالبہ تھا کہ وہ جہاں بھی جائیں انہیں ساتھ لے کر جائیں۔ حارث کے مطابق پیشہ ورانہ ملاقاتوں، دوستوں کی محفلوں یا دیگر سماجی سرگرمیوں میں بیوی کو ساتھ بٹھانا مناسب نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ...
    بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کے لیے بیرونِ ملک سکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی 26 فروری کو ادے پور میں منعقد ہوگی۔ یہ ایک نجی نوعیت کی تقریب ہوگی جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا جائے گا۔ ادے پور کو شاہانہ اور یادگار شادیوں کے لیے خاص اہمیت حاصل ہے اور ماضی میں بھی کئی معروف شخصیات یہاں شادی کر چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شادی ایک وسیع و عریض مقام پر ہوگی جس کے باعث سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ بیرونِ ملک سے بلائی گئی سکیورٹی ٹیم راجستھان کے مقامی سکیورٹی عملے کے ساتھ مل کر...
    متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 2026ء کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی اسلام سفارتکاروں، حکام اور تماشائیوں کے ایک بڑے اجتماع کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر، زمبابوے کے سفیر، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن، پاکستانی حکومت کے سینئر عہدیداران، سفارتی برادری کے ارکان اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم انٹرنیشنل یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے سنگاپور روانہ چین میں پہلے روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد یہ سالانہ ٹورنامنٹ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران کھیلوں کی روح،...
    بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے گاؤں منائی میں شادی کی تیاریاں اس وقت سوگ میں بدل گئیں جب 2 سگی بہنیں، جن کی عمریں 25 اور 23 سال تھیں، اپنی شادی کے روز مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھانے سے جان کی بازی ہار گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں نچلی ذات کی 2 خواتین کو زندہ دفن کرنے کی کوشش، دیہاتیوں نے بچا لیا بھارتی میڈیا کے مطابق شوبھا (25) اور وملہ (23) کی شادی ہفتہ کے روز ہونا تھی جبکہ جمعہ کی رات تک گھر میں شادی کی تقریبات اور تیاریوں کا سلسلہ جاری تھا۔ پولیس حکام...
    لاہور:(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 منظور کر لیا۔ پنجاب حکومت کے آرڈیننس کے مطابق سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید کی سزا اور بھاری جرمانے ادا کرنا ہوں گے،مین ہول کورز سے متعلق قوانین کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ملوث مافیا اور گینگز کی سرکوبی کے لیے قوانین بنائے گئے ہیں، سرکاری تنصیبات میں مین ہول کور، سٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑ اور دیگر تنصیبات شامل ہیں،سرکاری تنصیبات کی چوری پر 1 سے 3 سال قید 2 لاکھ سے 30 لاکھ تک جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اِسی طرح بغیر اجازت تنصیبات اتارنے یا خرید و فروخت پر 1 سے3سال تک قید، 5 لاکھ سے 30...
    پی ایچ ایف نے قومی کھیل کی بحالی اور اصلاحات کیلئے نئی ایڈہاک کمیٹی تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ قیادت کریں گے، ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل...
    افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے، اسپیکر ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا کہنا کہ تمہارے حلقے میں کوئی گلی کچی نہ رہے، پنجاب حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدمات لائق تحسین ہیں، وزیر اعلی پنجاب نے حلقہ این اے 120 کو سب سے زیادہ فنڈز دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کی فلاح اور ترقی ہماری ترجیح ہے، گلیوں اور سیوریج کے نظام کو بہتر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے۔صومالیہ پاکستان سے جدید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سطح مذاکرات میں تیزی لا رہا ہے اور مجوزہ معاہدے کے تحت 24 تک جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری پر غور جاری ہے، جو 1991 میں ریاستی انہدام کے بعد پہلی مرتبہ ملکی فضائی جنگی صلاحیت کی بحالی کی اہم کوشش قرار دی جا رہی ہے۔صومالی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے مذاکرات بنیادی طور پر جے ایف 17 کے جدید بلاک تھری ورژن پر مرکوز ہیں اور یہ کثیر مرحلہ دفاعی پیکج...
    امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی خلیاتی مصنوعات تیار کی ہے جس میں ٹشو کو نقصان پہنچائے بغیر منجمد (فریز) اور پگھلانے (ڈی فریز) کی صلاحیت موجود ہے۔ اور اس طرح یہ امریکی مصنوعات کی 14 دن کی مدت کی پابندی پر قابو پاتی ہے۔ مرکز کی ڈائریکٹر انسیا حاجی‌زاده نے خبر رساں ایجنسی تسنیم کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ یہ مصنوعات امریکی ماڈل “اپلی گراف” (Apligraf) کی بایوسِملر...
    اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کرینگے،پاک فوج کا دوٹوک اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشتگردوں کیخلاف انکی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھی افغانستان کے گل بہادر گروپ سے ملے...
    ویب ڈیسک : نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو حالیہ تقرری پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات کو نئی جہت دیں گے۔ شہر میں...
    اس رمضان ہم اس اہم سوال پر غور کریں گے کہ کہاں خود کو کنٹرول کرنا ہے اور کہاں کنٹرول چھوڑنا ہے؟ اسلام ہمیں تقویٰ سکھاتا ہے یعنی اپنی نیت اور اعمال کو حدود میں رکھنا، مگر مسئلہ تب شروع ہوتا ہے جب انسان ہر چیز کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ لوگوں کا رویہ، اپنا مستقبل اور ہر نتیجہ۔ یہی خاموش جدوجہد اکثر اینزائٹی کی شکل اختیار کر لیتی ہے، کیونکہ دماغ غیر یقینی مستقبل کو خطرہ سمجھ کر اوورتھنکنگ اور خوف پیدا کرتا ہے۔ یہاں اسلام ہمیں ایک خوبصورت حل دیتا ہے ’توکل‘۔ توکل کا مطلب کوشش چھوڑنا نہیں بلکہ اپنی پوری محنت کے بعد نتیجہ اللہ کے سپرد کرنا ہے۔ جب انسان دل سے کہتا ہے کہ ’یا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور آئی ایس کے پی کے ٹھکانوں پر مؤثرکارروائی کی، افغانستان میں انٹیلیجنس بیسڈ، محدود اوردرست کارروائیاں کیں گئیں۔ کارروائیوں کا ہدف دہشت گرد کیمپ اور ٹھکانے تھےشہری آبادی نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات جھوٹے اور گمراہ کن ہیں، فتنہ الخوارج عام شہری علاقوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے، پاکستان نے کارروائی سے قبل نقصانات کم سے کم رکھنے کے اقدامات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مساجد اور مدارس کے تقدس کا احترام کرتا ہے، دہشت گرد اپنے ٹھکانوں کو مسجد یا مدرسہ قرار دے کر مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں، مذہب کی آڑ میں دہشت...
      بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے گاؤں ہیناوتا میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو مبینہ طور پر زندہ دفن کرنے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ٹرک نے بجری گراتے ہوئے دونوں خواتین کو مٹی تلے دبا دیا، تاہم مقامی دیہاتیوں کی بروقت مداخلت کے باعث ان کی جان بچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت، ایم بی اے طالبہ کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ، ملزم گرفتار مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں خواتین موقع پر موجود تھیں اور اچانک ایک ٹرک نے ان پر بجری انڈیل دی۔ اہلِ علاقہ نے شور سن کر فوری طور پر مدد کے لیے دوڑ لگائی اور...
    ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف میں واضح فرق موجود ہے، لیکن مارچ کے اوائل میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے، جس سے سفارتی پیش رفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما اصولوں پر اتفاق ایران اور امریکا نے رواں ماہ اپنے دیرینہ جوہری تنازع پر بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں...
    اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو حالیہ تقرری پر نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔...
    ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے لاہور  میں  جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ  ختم ہوگیا۔کھلاڑی کل اسلام آباد میں  فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر محی الدین وانی سے ملاقات کریں گے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی گراؤنڈ  ٹو کیمپ میں 18 کھلاڑی شریک ہوئے،  اولمپین خواجہ محمد جنید اور اظفر یعقوب نے  کیمپ کی  نگرانی کی ۔ کھلاڑیوں  نے فٹنس میں بیتری کے لیے مختلف  جسمانی  مشقیں کیں۔کوچز نے کھلاڑیوں کو سکل ورک پر  کام کروایا ۔ مزید پڑھیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا حکمتِ عملی کے تحت 'ایڈہاک گورننس، مینجمنٹ کمیٹی' کی تشکیل کا اعلان قومی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی سے ملاقات کرے گی۔ ہیڈ کوچ خواجہ جنید کے...
    پاکستان کی کارروائی دہشتگردوں کیخلاف تھی، شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات گمراہ کن قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور آئی ایس کے پی کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی، افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ، محدود اوردرست کارروائیاں کیں گئیں،کارروائیوں کا ہدف دہشت گرد کیمپ اور ٹھکانے تھے شہری آبادی نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات جھوٹے اور گمراہ کن ہیں، فتنہ الخوارج عام شہری علاقوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے، پاکستان نے کارروائی سے قبل نقصانات کم سے کم رکھنے کے اقدامات کیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مساجد اور مدارس کے تقدس کا...
    دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کابل (سب نیوز)افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان ، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے۔افغانستان کینیشنل ریززٹنس فرنٹ (این آر ایف)کے سینئر رکن فضل احمد مناوی نے کہا کہ افغان طالبان ایک ظالم گروہ ہے، ہر ایک ضرب جو ان کے سرپر پڑے خوش آئند ہے۔خدا کا شکر ہے کہ افغان طالبان کا خاتمہ ہو رہا ہے۔خدا...
    لاہور: پنجاب میں اب مین ہول کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس، اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی. جس میں قید اور جرمانہ دونوں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مین ہول کورز، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے، چوری کرنے یا ان کی غیر قانونی خرید و فروخت روکنے کے لیے "پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026” منظور کر لیا ہے۔نئے قانون کے تحت سرکاری تنصیبات کی چوری پر 1 سے 3 سال تک قید اور 2 لاکھ سے 30 لاکھ روپے تک جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بغیر اجازت تنصیبات اتارنے یا ان کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کو بھی 1 سے 3...
    نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے وقت جامعہ مسجد کے باہر بعض ہندو انتہا پسند افراد نے مبینہ طور پر نعرے بازی کی اور تیز آواز میں موسیقی چلا کر نمازیوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعے کے باعث علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، مقامی پولیس کی مداخلت سے صورتحال مزید خراب ہونے سے بچ گئی۔ ادھر ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک شخص، جسے...
    رمضان المبارک 1447 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکروفنانس بینک بھی عمل کریں گے: پیر تا جمعرات :صبح نو بجے سے سہ پہر تین بجے تک بلا وقفہ جبکہ جمعے کو دفتری اوقات صبح نو بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بلا وقفہ ہوں گے۔ تاہم مزید ہدایت کی جاتی ہے کہ عوام سے لین دین کے لیے مندرجہ ذیل کاروباری (بینکاری) اوقات پر عمل کیا جائے: پیر تا جمعرات: صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک بلاوقفہ جبکہ جمعے کو عوام سے لین دین کے لیے کاروباری (بینکاری) اوقات صبح نو بجے سے دوپہر ساڑھے...
    نئی دہلی: بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے دوران تیجس طیارے کو اچانک تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے سبب وہ فضا میں بے قابو ہوگیا اور زمین پر گرگیا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ بھارتی فضائیہ کے حکام نے کہا ہے کہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جس نے طیارہ گرنے سے قبل بحفاظت خود کو ’’ایجیکٹ‘‘کیا، واقعے کی تحقیقات اور حادثے کی اصل وجہ جاننے کے...
    چینی نئے سال کی آمد پر پاکستان میں سی پیک کے تحت کام کرنے والے چینی ملازمین کے لیے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا، تاکہ نئے سال کی خوشیوں کو دوبالا کیا جا سکے۔ متعدد چینی باشندے اس اہم تہوار پر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چین میں شریک نہ ہو سکے، تاہم سی پیک کے مختلف منصوبوں پر چینی شہریوں کے لیے پاکستان میں جوش و خروش سے نئے سال کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ پاکستانی سینئر حکام نے بھی منعقدہ تقریبات میں شرکت کر کے چینی شہریوں کے ساتھ یکجہتی اور خیرسگالی کا مظاہرہ کیا۔ اسپورٹس گالا،...
    افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا۔نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان ، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے۔ افغانستان کےنیشنل ریززٹنس فرنٹ (این آر ایف) کے سینئر رکن فضل احمد مناوی نے کہا کہ افغان طالبان ایک ظالم گروہ ہے، ہر ایک ضرب جو ان کے سرپر پڑے خوش آئند ہے۔خدا کا شکر ہے کہ افغان طالبان کا خاتمہ ہو رہا ہے۔خدا کی زمین سے ظلم کا ختم ہونا ایک عظیم نعمت ہے۔ فضل احمد مناوی نے کہا کہ افغانستان اور افغان عوام کے مفادات...
    پولیس کے مطابق دونوں اضلاع سے مجموعی طور پر 14 مزدوروں کو اغواء کیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے 14 مزدوروں کو اغواء کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ضلع بارکھان کے علاقے عیشانی کے قریب ڈھولا ندی میں مسلح افراد نے کرش پلانٹ پر کام کرنے والے تین مزدوروں کو اغواء کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغواء ہونے والے مزدوروں کا تعلق ضلع موسیٰ خیل سے ہے۔ دوسرا واقعہ ضلع خضدار کے علاقے مولہ میں پیش آیا، جہاں ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے 11 مزدوروں کو اغواء کیا...
    پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ‘ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی’ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔ کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو ‘پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی’ کی مشترکہ قیادت کریں گے۔ مزید پڑھیں: قومی کھیل ہاکی کے تنظیمی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے صدر پی ایچ ایف کے اہم فیصلے ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل مدتی انتظامی فیصلے ‘پروفیشنل...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اس وقت کراچی میں بڑی تعداد میں میگا پروجیکٹ چل رہے ہیں، کافی انڈر پاسز پر بھی کام جاری ہے، حکومت سندھ کی انتظامیہ اور میئر کراچی بھی دن رات کام کر رہے ہیں، حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہونگی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ کی مالیت بڑھ گئی ہے اسے...
      واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق ایران ممکنہ جنگ سے نمٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے، سپریم لیڈر نے زیادہ تر اختیارات نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کو سونپ دیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا سے مذاکرات کی نگرانی بھی علی لاریجانی کر رہے ہیں، سپریم لیڈر کو لاریجانی پر مکمل اعتماد ہے۔ علی خامنہ ای نے 4 سطحوں پر مشتمل اپنے جانشین بھی مقرر کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنگ کی صورت میں اسپیکر محمد باقر قالیباف کو مسلح افواج کی کمان سونپی جاسکتی ہے، اعلیٰ قیادت ماری گئی تو عبوری انتظام میں لاریجانی سرفہرست ہیں، باقر قالیباف اور سابق صدر حسن روحانی کا نام بھی عبوری انتظام کیلئے زیر غور ہے۔ رپورٹ کے مطابق خلیج...
    پاکستان نے افغانستان کی سرحدی پٹی میں کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج اور داعش خراسان سے منسلک عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کو دہشتگردی کے خلاف محدود اور متناسب اقدام قرار دیتے ہوئے شہری آبادی، مساجد یا مدارس کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ سرکاری مؤقف کے مطابق کارروائی مخصوص دہشتگرد کیمپوں اور ٹھکانوں کے خلاف کی گئی جو افغان سرزمین پر قائم مبینہ سرحدی پناہ گاہوں سے پاکستان میں حملوں کی منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں ملوث تھے۔ مزید پڑھیں: پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، سرحدی علاقوں میں 7 دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی قسم کے شہری انفراسٹرکچر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے بات چیت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق صومالیہ پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر مذاکرات کر رہا ہے، مجوزہ معاہدے کے تحت صومالیہ تقریباً 24 جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی خریداری پر غور کر رہا ہے، جس کی مالیت تقریباً دو کھرب اکاون ارب روپے (نو سو ملین ڈالر) بتائی جا رہی ہے۔ مذاکرات میں خاص طور پر جے ایف-17 کے جدید بلاک تھری ورژن پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور ترکی ممکنہ طور پر اس معاہدے کی مالی معاونت فراہم کر سکتے ہیں۔ پاکستان اس سے قبل میانمار،...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کے لیے افغان عوام نے پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے خطے کے امن کے لیے مثبت پیش رفت کہا ہے۔ افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے طالبان رجیم کے خلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ این آر ایف کے سینئر رکن فضل احمد مناوی نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان طالبان ایک ظالم گروہ ہیں اور ان کے خلاف کی جانے والی ہر کارروائی خوش آئند ہے۔ فضل احمد مناوی نے کہا کہ...
    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تہران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز ایرانی پیرا اولمپکس ٹیم کے ارکان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ان مشکلات میں سے کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کا قطر میں ٹائفون جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ ’عالمی طاقتیں بزدلی کے ساتھ ہمیں سر جھکانے پر مجبور کرنا چاہتی ہیں، لیکن جس طرح آپ مشکلات...
    صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے۔ ’’صومالیہ ٹوڈے‘‘ کے مطابق صومالیہ پاکستان سے جدید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سطح مذاکرات میں تیزی لا رہا ہے اور مجوزہ معاہدے کے تحت 24 تک جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری پر غور جاری ہے، جو 1991 میں ریاستی انہدام کے بعد پہلی مرتبہ ملکی فضائی جنگی صلاحیت کی بحالی کی اہم کوشش قرار دی جا رہی ہے۔...
    مبصرین اور دینی حلقوں نے کہا ہے کہ فتنہ پرور عناصر ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت دین، خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی عناصر معصوم بچوں، عورتوں اور نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہوں، جمعہ کی نماز اور جنازوں کے اجتماعات میں بے دردی سے نشانہ بناتے ہیں اور مذہبی جذبات کو بطور ہتھیار استعمال کر کے دہشت گردی کو تقدس کا لبادہ پہنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، سرحدی علاقوں میں 7 دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا اسلام میں مسجد کی حرمت مسلم ہے، تاہم فقہائے کرام نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی مقام کو فساد، قتل و غارت...
    سعودی عرب کا 299واں یومِ تاسیس: مملکت بھر میں شاندار تقریبات، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)مملکت سعودی عرب میں 299 ویں یومِ تاسیس کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں کی بلند و بالا عمارتوں کو قومی رنگوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، جبکہ شہری تین صدیوں پر محیط پہلی سعودی ریاست کے قیام کا جشن جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے سرکاری تعطیل بھی دی گئی اور مختلف ثقافتی پروگراموں اور ملی نغموں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی سلسلے میں جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے...
    سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ کی مالیت بڑھ گئی ہے اسے بند کریں لیکن تمام چیلنجز کے باوجود اس پروجیکٹ پر کام جاری رکھا گیا۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اس پروجیکٹ کا جو کام رکا تھا وہ انتظامی معاملات کی وجہ سے تھا۔ حادثات کیلئے حکومت سمیت ہم سب قصور وار ہیں: شرجیل میمنسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں آئے روز رونما...
    ذریعے کے مطابق امریکا "ایران کی صلاحیت اور جواب دینے کے عزم سے بخوبی آگاہ ہے" اور ڈونلڈ ٹرمپ وقت خرید رہے ہیں تاکہ فوجی اور سیاسی دباؤ بڑھا کر ایران کو اپنی شرائط ماننے پر مجبور کیا جا سکے۔" اسلام ٹائمز۔ ایک ایرانی دفاعی عہدیدار نے ہفتے کے روز روسی نشریاتی ادارےRT کو بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کے معاملے پر امریکی دباؤ یا بلیک میلنگ کے آگے نہیں جھکے گا۔ عہدیدار نے خبردار کیا کہ ایران پر کسی بھی امریکی یا اسرائیلی حملے کا جواب "وسیع اور لامحدود" ہو گا۔ ذریعے کے مطابق امریکا "ایران کی صلاحیت اور جواب دینے کے عزم سے بخوبی آگاہ ہے" اور ڈونلڈ ٹرمپ وقت خرید رہے ہیں تاکہ فوجی اور سیاسی...
    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں، یہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب افغانستان کے مشرقی علاقوں میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی اور کارروائیوں کے بارے میں متعدد مرتبہ دستاویزی شواہد اور بین الاقوامی سطح پر تشویش ظاہر کی جا چکی ہے۔ پاکستان نے بار بار افغان علاقے سے چلنے والے دہشت گرد نیٹ ورکس کے بارے میں خبردار کیا اور طالبان حکومت سے کہا کہ وہ دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات ختم کرے اور نیٹ ورکس کو ختم کرے، جیسا کہ دوحہ معاہدے میں طے پایا تھا۔ متعدد سرکاری و رسمی انتباہات جاری کیے گئے اور سیکیورٹی تعاون کے مکینزم کی تجاویز...
    علامہ ساجد نقوی نے اس موقع پر گلگت بلتستان میں موجود فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضاء کو نیک شگون قرار دیا اور آنے والے انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بہت سارے مسائل سے گزرنے کے بعد اب کی مرتبہ میں توقع رکھتا ہوں کہ گلگت بلتستان کے لوگ قومی و ملی مسائل کا بہتر شعور اور تجربہ رکھنے والے نمائندوں کو آگے لانے کی کوشش کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو شمالی علاقہ جات و سابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی اور سکردو حلقہ نمبر 3 کے امیدوار حاجی فدا محمد ناشاد نے راولپنڈی میں تحریک اسلامی پاکستان کے سربراہ و نمائندہ ولیِ فقیہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات کی جس میں...
    برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈبری جامع مسجد کی کار پارکنگ میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 19 اور 22 سال کے دو نوجوان زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ 18 سالہ نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔ ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے واقعے کو قتل قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس نے عینی شاہدین سے اپیل کی ہے کہ...
    لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ آئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی بحران حل ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی اپوزیشن قائدین سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ آئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی عوامی مینڈیٹ کو...
    بانی تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ جب تک نئی نسل کی تربیت سیدہ کائناتؑ کے اسوہ پر نہیں ہوگی، باوقار اور روشن مستقبل کی تشکیل ممکن نہیں۔ دیگر مقررین نے کہا کہ حضرت امام حسنؑ، حضرت امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ جیسی عظیم شخصیات کی تربیت سیدہ فاطمہ الزہراؑ کے مثالی کردار کا عملی ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ سیدہ فاطمہ الزہراء کی حیاتِ مبارکہ رہتی دنیا تک خواتین کے لیے کامل اسوۂ حسنہ ہے۔ آپؑ نے بیٹی، زوجہ اور والدہ کی حیثیت سے صبر، حیا، قناعت اور اعلیٰ کردار کی جو مثال قائم کی وہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، آج کے دور...
    لاہور:پاکستان ہاکی میں کوچز کے تنازع کا ڈراپ سین ہوگیا۔ نئے کوچز کی نگرانی میں پاکستان ہاکی ٹیم 24 فروری کو اسلام اباد سے مصر کیلئے روانہ ہوگی۔ آٹھ سال بعد پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں جگہ پانے کے روشن امکانات ہیں۔ کپتان عماد بٹ نے مطالبات پورے ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی اوروزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری عبوری صدر ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی معاملات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ عماد بٹ نے کہا کہ پرانے کوچز کی جگہ نئی ٹیم انتظامیہ کا تقررہونے پر اب ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے، رمضان...
    وزیراعظم طارق رحمان نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان دوستانہ تعلقات مستقبل میں ’نئی بلندیوں‘ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کی صبح سیکریٹریٹ میں کابینہ ڈویژن کے دفتر میں بنگلہ دیش میں تعینات سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر عبداللہ جعفر سے خیرسگالی ملاقات کے دوران کہی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم طارق رحمان نے 5 اہم وزارتیں اپنے پاس رکھ لیں سعودی سفیر نے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ریاض کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب بنگلہ دیش کے ساتھ ’ہر ممکن تعاون‘ جاری رکھے گا۔...
    ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی کم از کم 60 لڑاکا طیارے کھڑے کردیے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں ایران کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں۔ ایران اس دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ دوسری جانب اقوامِ متحدہ نے ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ تنازعات...
     ویب ڈیسک:پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریحاً خلاف ورزی قراردے دیا ۔ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکت سعودی عرب، ریاست قطر، ریاست کویت، سلطنت عمان، مملکت بحرین، لبنانی جمہوریہ، شامی عرب جمہوریہ اور ریاست فلسطین کے وزرائے خارجہ کے علاوہ تنظیمِ تعاونِ اسلامی ، عرب لیگ اور خلیجی تعاون کونسل نے بھی دستخط کیے۔امریکی سفیر نے کہا تھا کہ اسرائیل کے لیے عرب ریاستوں سے تعلق رکھنے والے علاقوں، بشمول مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول قابلِ...
    نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں عوامی روابط کے فروغ اور اعلیٰ سطح رابطے جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر مؤثر تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرِ صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی حیات و خدمات پر مبنی عالمی معیار کی تاریخی ویب سیریز تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کے ممتاز میڈیا ہاؤسز، پروڈیوسرز، ہدایت کاروں اور تخلیقی شعبے سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ احسن اقبال نے کہا کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات کو محض رسمی تقاریب تک محدود نہیں رکھا جائے گا بلکہ اسے قومی تجدید اور فکری احیاء کا سنگِ میل بنایا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کے دورے کے دوران معززین شہر سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مذہبی اسکالرز، حکام اور شہری شامل تھے۔ اس سے ایک روز قبل ولی عہد نے رمضان المبارک کی ابتدا کے موقع پر مسجد نبوی کا دورہ کیا تھا۔ حاضرین میں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان، وزیرِ مملکت شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد اور ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بھی موجود تھے۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل کے نائب صدر اور وزیر برائے ترقی، صنعت اور تجارت جیرالدو الکمن نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں نائب صدر برازیل نے کہا کہ جیرالدو الکمن نے کہا کہ امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہونے والی پیشرفت کا انتظار کرنا ہوگا، امریکی سپریم کورٹ کا ٹیرف سے متعلق فیصلہ برازیل کیلئے واقعی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے خاص طور پر برازیل کو نشانہ بنانے والے محصولات ختم ہوئے اور امریکی منڈی میں ملک کی مسابقت بحال ہو گئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی نے ہفتے کو اپنے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی سندھ کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے اور رہے گا۔ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کی کوئی بھی کوشش تاریخ، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی سمجھی جائے گی‘ ایسی کوئی بھی کوشش قومی یکجہتی اور وفاقی ڈھانچے کے لیے خطرہ ہے‘ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی کسی بھی سازش کی دوٹوک مذمت کرتے ہیں۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کہا کہ جو اس قرارداد کی مخالفت کرے گا اسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں‘ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ60 ارب روپے کے نقصانات کوئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔عدالت نے اس کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    زہیب یوسف میر نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل مقامات پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کیے جاتے ہیں کہ اکثریتی برادری بغیر کسی تکلیف کے اپنے عقیدے پر عمل کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران شراب کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائٰع کے مطابق پی ڈی پی کے رہنما زہیب یوسف میر نے ایک بیان میں کہا کہ اگر کاشی اور متھورا جیسے شہروں میں نوراتری کے موقع پر اکثریت کے جذبات کا احترام کرنے کے لیے گوشت کی دکانیں بند کی جا سکتی ہیں، تو مذہبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹنڈوجام شہر کی ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ قرآن سے مضبو ط تعلق ہی ہمیں مسائل سے نجات دلا سکتا ہے رمضان المبارک قرآن کا مہینہ ہے اور اس میں ہر عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھا کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے یہ بات انھوں نے مطالعہ تفہیم القرآن کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے سید مودودی ؒ نے تفہیم القرآن لکھ کر اسے سب کے لیے سمجھنا آسان بنادیا ہے بس اسے روزانہ کی بنیاد پر پڑھا جانا چاہیے انھوں نے کہا ہمارے گھریلو مسائل کا حل قرآن میں موجود ہے کہ والدین کی عزت اور احترام کا کیا مقام ہے پڑوسیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی کے رہائشی مالک گجر اور یعقوب گجر نے قادر بخش جت کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس میں عائد کیے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مالک گجر کا کہنا تھا کہ قادر بخش جت نے ان کے خلاف جو الزامات عائد کیے ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ مذکورہ شخص ان کے کزن کی سروے شدہ زمین پر غیر قانونی طور پر ایک کیبن اور جھونپڑی قائم کیے ہوئے ھے اور اہلِ خانہ کو مسلسل ہراساں کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسی صورتحال کے پیش نظر انہوں نے قادر بخش جت کے...
    ویب ڈیسک:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشتگردوں کیخلاف انکی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھی افغانستان کے گل بہادر گروپ سے ملے تھے۔ آئی ایس پی آر...
    جودھ پور:راجستھان کے علاقے جودھ پور کے سور ساگر تھانہ کے دائرہ اختیار میں منائی گائوں میں ہفتہ کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 دلہن بہنوں کی موت کی خبر منظر عام پر آئی۔  اہم بات یہ ہے کہ اسی دن ان کی شادی طے تھی اور شادی کی بارات آنے والی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ اے ڈی سی پی ویسٹ روشن مینا نے بتایا کہ متوفی بہنیں شوبھا اور وملا منائی گاو ¿ں کے رہنے والے دیپ سنگھ کی بیٹیاں تھیں۔ ان کی شادی اسی دن طے تھی اور شادی کی بارات آج آنی تھی لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-17 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست ،ایس بی سی اے کو بلڈنگ کا ریکارڈ نا ملنے کا انکشاف ۔سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں کہاگیا کہ بلڈنگ کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے ،بجلی اور گیس فراہم کرنے والے اداروں کو کنیکشن منقطع کرنے کے لیے نوٹس جاری کردئیے ہیں ،جگہ خالی کرانے کے بھی نوٹس جاری کردئیے گئے ہی لاٹ نمبر آر سی ون 18 اے ماروک روڈ پر تعمیرات کی اجازت نہیں دی ہیںسندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-11 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی اور سوئی گیس لائن کے پھٹنے کے واقعات پیش آئے، جن پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے کسی بھی جانی نقصان کو ٹالنے میں کامیابی حاصل کی۔ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب ایک زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق، اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پر فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک کو روانہ کیا گیا۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو مؤثر، شفاف اور فعال ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تفصیلی مشاورت اور ادارے کے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں تاکہ غیرقانونی تعمیرات، مخدوش عمارتوں، منظوریوں میں تاخیر اور بدعنوانی جیسے مسائل کا خاتمہ کیا جا سکے۔ یہ فیصلہ غیرقانونی تعمیرات، مخدوش و خستہ حال عمارتوں، ورثہ عمارات کے تحفظ، تعمیراتی منظوریوں میں تاخیر، انتظامی کمزوریوں اور بدعنوانی سے متعلق شکایات سمیت دیرینہ مسائل کے تفصیلی جائزے کے بعد کیا گیا۔ صوبائی وزیر بلدیات نے اس عزم کا اعادہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-5 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومتِ سندھ نے گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے گریڈ 20 کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے پر شدید تشویش ہے۔گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط بھیج کر خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹس کے...
     ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی  جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،ان کارروائیوں میں 28 دہشت گرد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی، پاکستان کے پاس حتمی شواہد ہیں کہ اسلام آباد مسجد، باجوڑ اور بنوں میں دہشت گردی کی کارروائیاں خوارج نے افغانستان میں قیادت اور ہینڈلرز کی ایماء پر کیں۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آگئیں۔ وزارت قانون و انصاف کے دستاویزات کے مطابق ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا، جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل 2 لاکھ 40 ہزار 52 کیسز فائل ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں اس وقت 1 لاکھ 24 ہزار 944 کیسز زیر التوا ہیں، جنوری 2023ء سے اب تک مجموعی طور پر1 لاکھ 15 ہزار 108 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق39 فوجداری عدالتوں اور 14 جیلوں میں وڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی، ایپلیٹ ٹریبونلز ان لینڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے 2024، 2018اور2013کے مختلف الیکشن معاملات سماعت کے لیے مقرر۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3رکنی بینچ جمعہ27فروری کو کیسز کی سماعت کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری کی جانب سے 2018میں دھاندلی کرکے جیتنے کے خلاف نوابزادہ لشکری رئیسانی کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری سماعت کے لئے مقرر۔ قاسم سوری کی جانب سے سینئر وکیل نعیم بخاری پیش ہوں گے۔ بینچ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کو بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم 31 مارچ 2026 کے انعقاد کو سراہا گیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-23 واشنگٹن،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ کی ایران کو کی دئی گئی ڈیڈ لائن کے بعد یورپ میں موجود امریکی فضائیہ نے ایران کی جانب اپنی عسکری پوزیشنز سنبھالنا شروع کر دیں۔پرتگال کے ایک جزیرے پر قائم امریکی ایئربیس پر جنگی طیاروں اور معاون فضائی اثاثوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں امریکی طیاروں نے ممکنہ آپریشنز کے لیے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔دوسری جانب معروف امریکی اخبار نیویارک...