2026-07-24@15:08:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2818

«ایشین گیمز 2026»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوچکی ہے، ایک طرف امریکا نے اپنے جنگی جہاز ایران کی طرف روانہ کردیے ہیں تو دوسری طرف امریکی سینٹ کام کمانڈر اچانک اسرائیل پہنچ گئے ہیں تاکہ وہاں کے سینئر دفاعی حکام کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی تناظر میں تعاون، فوجی رابطے اور ممکنہ سیکورٹی حکمت ِ عملی پر تبادلہ خیال کریں۔ یہ دورہ حالیہ کشیدگی کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ خطے میں فوجی نقل و حرکت تیز ہے اور امریکا اپنے اتحادیوں سے تبادلہ ٔ خیال بڑھا رہا ہے۔ ایران کی جانب روانہ کی جانے والی بڑی فورس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا نے امریکی حکام کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی عبادات و حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ، آخرت کی منازل آسان بنائے۔ان کی بشری کمزوریوں سے درگزر فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اس سانحہ ارتحال پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں، عفت سجاد، عائشہ سید ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کے چیئرمین آصف انعام نے کہا ہے کہ بورڈ میں نئے ممبران شامل ہوئے ہیں جن میں اکثریت اسٹیک ہولڈرز ہیں جو ایس ایس جی سی کے مسائل اور ان کے حل سے باخوبی واقف ہیں۔ ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے ساتھ انڈسٹری کوبھی ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دورے کے موقع پر صنعتکاروں سے خطاب میں کیا۔ تقریب میں کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت، ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا، سینئر نائب صدر زاہد حمید، نائب صدر محمد طلحہ علی، قائمہ کمیٹی...
    کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت جاری کر دی، جس...
    اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے میں زمین کھسکنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ساتھ مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غزر، شگر، باغ اور مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ظاہر کیا ہے، بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، قلات، مستونگ، آواران، پنجگور اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے، یہ بیڑا ایسے وقت میں خطے میں پہنچا ہے جب ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی...
    امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
    ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطی پہنچ گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈان پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات شدت اختیار کر سکتے ہیں۔ شدید خطرے والے علاقے: خیبر پختونخوا: دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر: مری، گلیات، استور، سکردو، گلگت، ہنزہ، غذر، شگر، باغ، مظفرآباد اور گردونواح بلوچستان: کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈاکٹر امجد علی خان این اے 2 سوات 1 سے رکن قومی اسمبلی ہیں، اُن کے خلاف سوات پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ عدالتی احکامات کے تحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق درج مقدمے میں بغاوت، اشتعال انگیزی اور امن عامہ میں خلل کی دفعات شامل ہیں، درخواست گزار ساجد علی نے اندراج مقدمے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد عالمی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق فرانس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے اپنی تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ اسی کشیدگی کے باعث نیدرلینڈز نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی آپریشن روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر برطانیہ نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں وقتی طور پر بند کر دی ہیں، جب کہ کینیڈا نے تل ابیب جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھی اسرائیل کے...
    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ کینیڈا نے اسرائیلی شہر تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔ علاوہ ازیں فرانس کی بھی پروازیں مشرق وسطیٰ کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔ جرمنی اور آسٹریا نے ایران کیلئے فضائی سروس روک دی ہے۔ امریکا نے اسرائیل کی پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں۔
     حسن علی:جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر اور سیکرٹری سیاسی امور جہانگیر ایثار انتقال کر گئے. جہانگیر ایثار کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔
    —فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش میں مدد حاصل کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔ گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، کل عمارت سیل کی جائے گیڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پلازا کے دروازے کیوں بند کیے گئے؟ آگ لگنے کے بعد کیوں نہیں کھولے گئے، اس...
    کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: نویں روز بھی ملبے سے انسانی باقیات برآمد، ڈی این اے سے 15 افراد کی شناخت انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ مزید سروے ٹیم عمارت کا جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا۔ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس پیش قدمی کو خطے میں ایک بار پھر غیر معمولی عسکری تناؤ کی علامت قرار دیا جا رہا ہے، جس کی نوعیت گزشتہ برس کی کشیدہ صورتحال سے مشابہ بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، ایک اور بحری بیڑہ روانہ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں سے 4 افراد کی میتیں شناخت کے بعد آج بروز اتوار دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایدھی سرد خانے سہراب گوٹھ سے ورثا کے حوالے کی جائینگی جنھیں ان کی رہائش گاہ ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے لیجائی جائینگی۔  ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں دہلی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 6 افراد شاپنگ کے لیے گل پلازہ آئے تھے جس میں 3 خواتین سمیت 4 افراد کی ڈی این اے سے شناخت کی گئی ۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل 4 میتوں میں 2 بہنیں...
    مذکورہ پولیس افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو اور اس کے کارندوں سے مبینہ طور پر رابطہ رکھنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ مذکورہ افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔
    بھارت میں فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائنز کی مالی حالت سنگین بحران کی واضح تصویر پیش کر رہی ہے جہاں انڈیگو کی پرواز کو 5 روز میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی انڈیگو کی پرواز کو صرف 5 دنوں میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی، جس پر ایئر ٹریفک کنٹرول نے فوری طور پر ایپرن کنٹرول کو اطلاع دی، جس کے بعد طیارے کو آئسولیشن بے میں منتقل کر دیا گیا۔ رواں ہفتے کے دوران ہی انڈیگو کی ایک اور پرواز کو سکیورٹی دھمکی کے بعد لکھنؤ منتقل کیا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق ایک ہی روٹس پر بار بار بم دھمکیاں بھارتی فضائی سلامتی کے...
    سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ  دیکھ کر راولپنڈی کے  بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام کر رہے حنیف عباسی بنیادی طور پر ادویات سازی کی صنعت کے ایک ممتاز بزنس مین ہیں۔ طویل عرصہ سے وہ سیاست کرتے رہے ہیں، اب انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ اس ٹیم کو پی ایس ایل میں لے کر جائیں گے۔ راولپنڈی کے شہری،...
    اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی پولیس ٹیم نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبۂ تفتیش میں تعینات ایک سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افسر کو ابتدائی کارروائی کے بعد ایس آئی یو کے دفتر، صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ سب انسپکٹر پر لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو اور اس کے ساتھیوں سے مبینہ روابط رکھنے کا الزام ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ زیرِ حراست افسر بھتہ وصولی کے معاملات میں گینگ وار کے ملزمان کو سہولت فراہم کرتا رہا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس محکمے...
    کراچی: ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کردیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو اور اس کے کارندوں سے مبینہ طور پر رابطہ رکھنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔  پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔
    آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےکہا وزیراعظم شہباز شریف کی سنجیدگی کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر تعریف کر دی اور کہا ان اقدامات کے نتائج اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹالینا نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے اور ان اقدامات کے ثمرات واضح ہیں۔  کرسٹالینا نے...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے میں روانہ کر دیے ہیں تاکہ دفاعی ذمہ داریاں انجام دی جا سکیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 اسکواڈرن، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو خطے میں تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی مکمل...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2...
    راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم کے کپتان محمد عبداللہ نے غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 470 رنز اسکور کیے جن میں 6 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ باؤلنگ میں بھی کمال دکھاتے ہوئے 30 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عبداللہ نے تین مرتبہ پانچ وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی...
    لندن (ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے اپنے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر دیے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ کی جانب سے 4 ٹائفون لڑاکا طیاروں کو دفاعی مقصد کے تحت قطر بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ برطانیہ کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی جانب ایک بڑا بیڑا روانہ کررہا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی نہیں کریں گے تاہم اگر ایران نے اپنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا تو امریکا جواب دے گا۔
    اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے لیے فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد بڑی عالمی ایئرلائنز نے خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ ڈچ ایئرلائن کے ایل ایم، جرمن ایئرلائن لفتھانزا اور فرانس کی ایئر فرانس ان نمایاں عالمی ایئرلائنز میں شامل ہیں جنہوں نے ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازیں روک دی ہیں۔ ان پابندیوں سے اسرائیل، دبئی اور ریاض جیسے بڑے بین الاقوامی مراکز بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ ایئر فرانس نے جغرافیائی و سیاسی صورتحال...
    ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز برطانیہ نے ایران اور امریکا کی کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں، اس حوالے سے برطانوی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ قطر میں لڑاکا طیارے دفاعی مقصدکے تحت بھیجے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھی کہا تھا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب احتیاطی طور پر فورس تعینات کررہے ہیں۔ دیکھتے ہیں...
     ویب ڈیسک :سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ پنجاب...
    سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی جانب ایک بڑا بحری بیڑا روانہ کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے سکیورٹی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور اس...
    برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 سکواڈرن جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو دفاعی ذمہ داریوں کے لیے خلیج میں تعینات کیا گیا ہے۔ اس طیارہ تعیناتی کا مقصد دفاعی مقاصداور دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا بتایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کر دی ہے جس میں بحری جنگی جہاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جارہی ہے ، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے جبکہ پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں فوری جواب دیں گے، دشمن غلط فہمی میں نہ رہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا...
    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے کے ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ کرنے کا واقعہ سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا ملبہ لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں اور لوگوں نے سڑک پر گرنے والی انسانی باقیات کو سول اسپتال منتقل کر دیا۔ انتظامیہ ملبے تلے لوگوں کی باقیات کے باعث محتاط انداز میں سرچ آپریشن کا دعویٰ کررہی تھی لیکن ملبہ لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات کی برآمدگی نے انتظامی احتیاط کی قلعی کھول دی ہے۔ گل پلازہ میں آپریشن کے حوالےسے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بتایا کہ گل پلازہ میں سرچ اینڈ ریسکیو...
    ڈیووس:(ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہےکہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اختیار کیا ہے جس کے واضح ثمرات سامنے آ رہے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے کہاکہ وہ وزیرِ اعظم پاکستان کا بے حد احترام کرتی ہیں ۔ وزیراعظم جب کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو اسے سنجیدگی سے پورا کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کی کابینہ کی سنجیدگی میرے لیے قابلِ تحسین ہے۔وہ پاکستان کی بہتری کےلئے اصلاحات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، تاہم امریکا صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرقِ وسطیٰ منتقل کیے جا رہے ہیں تاکہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ گرین لینڈ کی سکیورٹی کے معاملے پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن کو سنگین آپریشنل کوتاہیوں پر تاریخ کے بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی فضائی ریگولیٹری اتھارٹی ڈی جی سی اے نے ایئرلائن پر 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے نہ صرف بھاری جرمانہ عائد کیا بلکہ ایئرلائن کے ہیڈ آف آپریشنز کنٹرول کو عہدے سے ہٹانے کا حکم بھی دیا ہے۔ اس کے ساتھ ایئرلائن کی اعلیٰ انتظامیہ کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے آپریشنل نظام میں بہتری لائے۔ اتنا خطیر اور تاریخی جرمانہ ایئرلائن کی ناقص منصوبہ بندی، خاص طور پر پائلٹس کے روسٹر اور آپریشنل مینجمنٹ کی سنگین کوتاہیوں پر عائد کیا...
    لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 452 ریکارڈ کیا گیا۔ اسی فہرست میں کراچی نویں نمبر پر رہا، جہاں 179 تھا۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، شہری فضا انتہائی آلودہ 21 جنوری کو بھی لاہور مسلسل دنیا کے سب سے آلودہ شہر کے طور پر فہرست...
    سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ ہی دیر میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے۔شہرکے عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے۔ غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر،شاہ فیصل کالونی،لانڈھی،کورنگی، اورنگی ٹاؤن،گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے شہریوں کی روزمرہ زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ سدرن گیس کمپنی بھی کے الیکٹرک کی روش پر چل پڑی ہے۔ عوام کو بھاری بھرکم بلز تھما کر مزید ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ صبح، دوپہر، رات تینوں اوقات میں گیس کی عدم دستیابی اس بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے جس میں وکلاء ووٹ کے زریعے نئی کابینہ کا انتخاب کرے گے۔ ہائیکورٹ بار کے لیے ایگزیکٹو باڈی کے امیدواروں کے کاعزات نامزدگی جمع کروا رہے گئے ہیں۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لیے واجد علی گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن ٹربیونل چوہدری منظور  ججہ نے کاعزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کو قتل کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، اور ان کا ملک مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کی جانب سے ممکنہ دھمکیوں سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ نے کہاکہ انہیں ذاتی طور پر ایسا ہونے کا امکان نظر نہیں آتا، تاہم اس معاملے پر پیشگی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور ایک نوٹیفکیشن پہلے ہی تیار ہے۔ مزید پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں احتجاج کے دوران اموات کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیدیا صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ منگل کی رات سوئٹزرلینڈ روانگی کے فوراً بعد ایک معمولی برقی خرابی کے باعث واپس ایئر بیس پر اتار لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ایئر فورس ون مختصر پرواز کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس پہنچا، جہاں یہ تقریباً 0400 جی ایم ٹی پر لینڈ ہوا۔ صدر کے ہمراہ سفر کرنے والے صحافیوں کے مطابق ٹیک آف کے کچھ دیر بعد طیارے کے کیبن کی لائٹس چند لمحوں کے لیے بند ہو گئی تھیں۔ مزید پڑھیں ٹرمپ نے چین کو بھی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت دیدی متحدہ عرب امارات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-10 کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل، حوامت پاکستان کے ذیلی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(EOBI) کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے آجران اور ملازمین کیلئے جامع آگاہی مہمات کی منصوبہ بندی، ہم آہنگی اور ای او بی آئی کے قانون پر مؤثر عمل درآمد کیلئے ادارہ کے سینئر افسر شکیل احمد، ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ، ہیڈ آفس کی سربراہی میں ایک پانچ رکنی آگہی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ واضح رہے کہ ای او بی آئی 1976 ء سے نجی شعبہ کے لاکھوں ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد بڑھاپا پنشن، معذوری پنشن اور یکمشت اولڈ ایج گرانٹ ادا کرنے کے علاوہ ان کی وفات کی صورت میں ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی کے مصروف تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کی شب لگنے والی خوفناک آگ نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ پر 34 گھنٹوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، تاہم عمارت اب بھی ساختی طور پر کمزور اور غیر محفوظ قرار دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے پیش آیا؟ ہوشربا انکشافات ریسکیو ادارے، پاک فوج، رینجرز اور سول انتظامیہ کی مدد سے لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل انتہائی احتیاط کے ساتھ جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 26 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ڈی سی آفس میں قائم ہیلپ ڈیسک...
     پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہوگئے ۔ رپورٹ  کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میسر ہے اور نہ ہی سی این جی سٹیشنز پر گیس کی فراہمی ہے جس کے باعث روزگار میں بھی مسائل درپیش ہیں۔شہریوں نے مزید بتایا کہ پورا دن سی این جی سٹیشنز میں گزر جاتا ہے، مزدوری کس وقت کریں؟
    سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پولیس افسر اور اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی  تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق آسیہ کھوسو ریپ کیس کی انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔ جرم کی تصدیق کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک نے تصدیق کی ہے کہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ثابت ہونے کے بعد 6 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی آسیہ کی دادی نے دو روز قبل میڈیا پر بیان دیا تھا کہ ایس ایچ او مقصود سنجرانی، ہیڈ محرر یاسین نوناری سمیت 6 پولیس...
    نیروبی (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان ایک ایسی کھائی میں دھنستا جا رہا ہے جس کے اثرات ناقابل تصورہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانچ روزہ دورہ سوڈان کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وولکر ترک نے کہا کہ سوڈان میں لڑائی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لئے انسانی حقوق کو مرکزی حیثیت دینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان لڑائی شروع ہوئے تقریباً تین سال ہو چکے ہیں اور ہمارے سامنے ظلم و بربریت کی ایک داستان رقم ہو رہی ہے،...
    پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میسر ہے اور نہ ہی سی این جی سٹیشنز پر گیس کی فراہمی ہے جس کے باعث روزگار میں بھی مسائل درپیش ہیں۔ شہریوں نے مزید بتایا کہ پورا دن سی این جی سٹیشنز میں گزر جاتا ہے، مزدوری کس وقت کریں؟
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-24 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کراچی آزاد خان نے ڈی آئی جی ایسٹ آفس کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ایسٹ زون میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا معائنہ کرنا تھا۔ ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کا استقبال کیا اور انہیں ایسٹ زون میں جرائم کی موجودہ نوعیت، اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری مہم اور پولیس کی اب تک کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ایسٹ زون کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانتیاگو: امریکی ملک چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 18 سے زاید افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زاید افراد والا پورا گاﺅں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب امریکی ملک چلی کے صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2 علاقوں نیوبلے اور بیو بیو میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں علاقوں میں تقریباً 21 ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ چکا ہے، جس سے آبادیاں خطرے میں پڑ گئیں ہیں۔ ایسی صورت میں حکام کو انخلا کے احکامات جاری کرنا پڑے۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ مذکورہ آگ کے باعث 250 گھر مکمل طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا  کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ کے لیے اعلیٰ سطح کی اور چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ حالت کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام نے بتایا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو اسکارٹ بحری جہازوں کے ہمراہ مشرقِ وسطیٰ روانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خطے میں فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی جنگی طیارے بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کی رپورٹ میں کہنا تھا...
    پاکستان فضائیہ کے جدید ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت دس ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ پاکستانی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک بغیر رکے پرواز کرکے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں جدید فضائی جنگی حکمت عملیوں کی تربیت دی جارہی ہے، نائٹ کمپوزٹ ایئر آپریشنز مشق کا اہم حصہ ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں مربوط انٹیلیجنس اور الیکٹرانک وارفیئر پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، کثیر ملکی مشق کا مقصد فضائی افواج کے درمیان باہمی...
    حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل  ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔   حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ  قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے لیے راہگزر موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے، صارفین اب موبائل ایپ کے ذریعے مستند اور منظور شدہ فیول پمپس کی شناخت کر سکیں گے، آئل ٹینکرز کی نگرانی کے لیے اوگرا اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار ہے۔ فیول ٹینکرز، ٹرمینلز اور ریٹیل آؤٹ لیٹس کو ایک مربوط نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے، پیٹرول پمپس پر خودکار ٹینک...
    جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ بعد ازاں علاقہ معززین کی مداخلت پر انہیں اور ایک پوتی کو رہا کر دیا گیا، تاہم پولیس اہلکار ایک پوتی کو اپنے پاس لے گئے اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: مبینہ زیادتی کے ملزم پولیس سپاہی کے حق میں فیصلہ آنے پر خاتون نے خود کو آگ لگا دی واقعے کا...
    اسلام آباد پولیس نے راہزنی اور ڈکیتی کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کے گینگ لیڈر سمیت 16 ارکان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی پتنگ اور کیمیکل ڈور کی فروخت کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق گرفتار ملزمان راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، 2 موٹر سائیکل اور 5 پستول معہ گولہ...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ہوگی۔ مئی2023 میں، شہباز شریف نے پیرس میں کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ملاقات میں وعدہ کیا تھا کہ وہ معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے اور ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے درست سمت میں کام کرینگے۔ شہباز شریف نے معیشت کو ڈیفالٹ سے تو بچایا لیکن اس کے نتیجے میں دہائیوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-18 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کے لیے ڈیڑھ سے2 ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں، اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کے لیے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کریں گے۔مذکورہ ملاقات کل سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ہوگی۔ مئی2023ء میں شہباز شریف نے پیرس میں کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں وعدہ کیا تھا کہ وہ معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے اور ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے درست سمت میں کام کریں گے۔شہباز شریف نے معیشت کو ڈیفالٹ سے تو بچایا لیکن اس کے نتیجے میں دہائیوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری اور غربت سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
      نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا گیا کہ بھارت نے معاہدے کے تحت چابہار بندرگاہ پر 10 سال کے لیے انتظام سنبھالا تھا۔ لیکن امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت نے بندرگاہ سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کر لی۔ اور بندرگاہ کا کنٹرول ایران کے حوالے کر دیا۔ کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پابندیوں کے نفاذ سے قبل ایران کو اپنی طے شدہ 120 ملین...
    —فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ ایک انسانی سانحہ ہے، جس کے ذمہ داران کے خلاف مکمل تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور ایم کیو ایم کے ارکانِ اسمبلی موقع پر موجود تھے، گورنر سندھ نے امدادی کاموں میں بہتری اور ریلیف اینڈ ریسکیو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل...
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے، جبکہ آگ کی شدت برقرار ہے، شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں، عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید تشویشناک ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور کمزور قرار دیا گیا ہے۔کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سخت جملے استعمال کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر نے پھر ٹرمپ کے آگے سرینڈر کر دیا،  مودی حکومت نے چابہار پورٹ کے معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا تھا مگر اب جب بھارت نے...
    بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی گو پر 222 ملین بھارتی روپے (تقریباً 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر) کا جرمانہ کیا گیا، جو اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔ اتھارٹی نے ایئرلائن کے اعلیٰ حکام کو وارننگ بھی جاری کی ہے، جن میں چیف آپریٹنگ آفیسر اسیدرے پورکیراس اور آپریشن کنٹرول سینٹر کے سینئر نائب صدر جیسن ہرٹر شامل ہیں۔ ریگولیٹر نے ہدایت دی ہے کہ جیسن ہرٹر کو...
    میونخ(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان کے زیرِاثر پروان چڑھنے والی انتہا پسندانہ سوچ اب علاقائی حدود سے نکل کر عالمی سطح پر بےگناہ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور عرب نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں دانستہ طور پر ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے افغان شہری کے خلاف باقاعدہ عدالتی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے جان بوجھ کر ہجوم کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کی بیٹی جاں بحق ہوئیں جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ افغان ملزم پر اس سے قبل بھی دو قتل اور 44 قتل کی کوششوں کے...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر 12 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ عمارت کا ایک اور حصہ صبح سویرے گر گیا، آگ کے نتیجے میں فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر جل گئے ہیں جبکہ بالائی دو منزلوں پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کی تمام فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن میں پاک بحریہ کی اسنارکلز اور دو...
    2 خواتین بھی شامل،گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاؤن جاری اور مزید گرفتاریاں متوقع،این سی سی آئی اے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔اعلامیے کے مطابق گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے...
    فوٹو: اسکرین گریب  کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ 8 فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،  آگ شاپنگ پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی، آگ نے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، شاپنگ پلازہ گراؤنڈ ، میز نائن پلس دو فلور پر مشتمل ہے۔ فوٹو: اسکرین گریب...
    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے علاقے مہرآبادی سے دیگر ارکان پکڑے گئے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی جی کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری ...
    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے مہرآبادی علاقے سے دیگر ارکان کو بھی پکڑا گیا۔ اعلامیے کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز سمیت دیگر شواہد بھی برآمد ہوئے۔ گروہ اے ٹی ایم بوتھس پر کارڈ تبدیل کرنے اور متاثرین کے بینک کھاتوں سے نقد رقم نکالنے میں ملوث تھا۔ گرفتار ملزمہ پہلے سے اشتہاری اور کئی مقدمات میں مطلوب بھی تھی۔ این سی سی آئی...
    مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی خطے کیلئے خطر ناک ہے، امجد علی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیٹرن اِن چیف پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد علی خان نیازی نے ایران اور امریکہ کے مابین موجودہ کشیدہ صورتِ حال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن، معاشی استحکام اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف اس مقف پر قائم ہے کہ کسی بھی تنازعے کا حل طاقت کے استعمال میں نہیں بلکہ بامعنی سفارت کاری، باہمی احترام اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگی خدشات کو ہوا دے دی ہے، جہاں امریکا نے خطے میں اپنی عسکری موجودگی کو نمایاں طور پر بڑھاتے ہوئے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی سفارتی حلقوں کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران کے اندر حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور واشنگٹن کی جانب سے سخت بیانات کا سلسلہ بھی تیز ہو چکا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی چین کے سمندر میں تعینات طیارہ بردار جنگی بیڑا USS Abraham Lincoln مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ بیڑا...
     ویب ڈیسک :چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یو این سی آر سی کے جنیوا میں منعقدہ 100ویں جائزہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان کی نمائندگی،وزیراعظم پاکستان کے تشکیل کردہ اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کی۔  یو این سی آر سی میں پاکستان کی پیش کردہ رپورٹ پر 100واں جائزہ اجلاس منعقد ہوا،وفد میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق عبد الخالق شیخ، بیرسٹر ظفراللہ، بیرسٹر حیا ایمان زاہد اور دیگر شامل ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  دو روزہ جائزہ اجلاس میں اقوام متحدہ کی ریویو کمیٹی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے مؤثر جوابات دیئے گئے۔   چیئرپرسن سارہ احمد...
    ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، تمام کیسز میں 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے...
    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ  کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خاص طور پر ایرانی تناؤ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا تھا۔ روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو خطے میں استحکام اور امن کے لیے سیاسی و سفارتی کوششیں بڑھانے پر زور دیتا ہے اور وہ ثالثی کے ذریعے تعلقات میں بہتر مذاکرات کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ایران میں مظاہروں، سخت حکومتی ردعمل، اور علاقائی خطرات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک خصوصی فضائی مارچ منعقد کیا جا رہا ہے جو چار سال قبل حوثیوں کی جانب سے کیے گئے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔اس فضائی مارچ کا مقصد قومی یکجہتی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔فضائی مارچ میں جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو ابوظبی سے پرواز کا آغاز کریں گے اور متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں سے گزریں گے۔ عوام کو فضائی مارچ کے دوران غیر معمولی فضائی سرگرمی نظر آ سکتی ہے۔دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے عوام سے اپیل کی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کریک ڈاون سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور  اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر ایک ملین سے زاید ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے،...