2026-07-24@15:08:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2818

«ایشین گیمز 2026»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے فراہمی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لیے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس 48 گھنٹوں کے لیے بند کی جا رہی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 17 جنوری صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کے...
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر مائیک والٹز نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ امریکا ایران کے ’’بہادر عوام‘‘ کے ساتھ کھڑا ہے، جب کہ روسی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے، ہم ایران میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ عرب ممالک کی حکومتوں کے ذرائع کا کہنا ہے ان کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم ہوئی ہے، سعودی عرب، ترکیہ، قطر، عمان اور مصر ٹرمپ انتظامیہ کو ایران پر حملے سے باز رکھنے پر اصرار کررہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری 2026 کے لیے درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس سسٹم کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن گیس سسٹم کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 0.55 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 11.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح سوئی سدرن گیس سسٹم کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 0.56 ڈالر فی ایم ایم بی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو 54 سینٹ کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 11.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 57 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 10.21 ڈالر فی ایم ایم بی...
    ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے سمندر سے USS Abraham Lincoln نامی طیارہ بردار جنگی بیڑے کو مشرق وسطیٰ کی جانب بھیجا ہے۔ جنوبی چین کے سمندر میں تعینات اب یہ طیارہ بردار جنگی بیڑا امریکی وسطی کمان (CENTCOM) کے لیے استعمال ہوگا۔ مشرق وسطیٰ بھیجے گئے اس جنگی بیڑے میں ایک ایئرکرافٹ کیریئر کے ساتھ تیر باہدف میزائل کروز، تباہ کن جہاز اور دیگر جنگی کشتیاں شامل ہیں۔ امریکا کے اس جنگی بیڑے...
    سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 17 جنوری صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کی جانب سے گیس کی طلب میں نمایاں...
    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کے ساتھ الگ الگ فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر روس کی ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوتن نے نیتن یاہو سے بات میں وسط مشرق میں استحکام بڑھانے اور تمام متعلقہ ریاستوں کی شرکت سے مثبت اور تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں: روس ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ولادی میر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو روس نے وسط مشرق کے مختلف فریقین کے درمیان ثالثی جاری رکھنے اور سفارتی راستوں کو کھلا رکھنے کا عندیہ دیا...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
    بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد پر مبنی خارجہ پالیسی کی مثال قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، پابندیوں کے نفاذ سے قبل بھارت نے تہران کو معاہدے کے تحت طے شدہ 120 ملین ڈالر کی رقم ادا کی تھی۔ تاہم بعد ازاں، چاہ بہار منصوبے سے منسلک سرکاری کمپنی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ پر موجود تمام سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس...
    اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے اور طاقت کا استعمال صورتحال مزید سنگین کردے گا، سفارتکاری اپنائی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مستحکم ایران پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے اور بیرونی مداخلت یواین چارٹر کے بھی خلاف ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام تنازعات پر امن طریقے اور عالمی قانون کےمطابق حل ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ایران کی صورتحال جلد نارمل ہوگی، بیرونی دباؤ، اندرونی ہنگامہ آرائی ختم ہوگی۔ انہوں نے...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے، کشتی سے کوئی غیر قانونی یا مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی، یہ واقعہ گجرات کے قریب کھلے سمندر میں پیش آیا جب پاکستانی ماہی گیر کشتی اپنے روایتی ماہی گیری کے علاقوں میں مچھلی پکڑ رہے تھے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر...
    اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل، ذمہ دارانہ رویے اور طاقت کے استعمال سے گریز کی اپیل کی ہے، اور مسائل کے پرامن حل کے لیے فوری سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا سے معاہدہ کرنے کے لیے ’بے تاب‘ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال  پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ تنازعات کا حل بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق صرف پرامن ذرائع سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ...
    کراچی: شہر قائد علاقے کورنگی نمبر 4، کلو چوک نزد اللہ راضی نلی بریانی کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق گشت کے دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ مزید پڑھیں کراچی، اورنگی میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، ایک فرار کراچی، ایس آئی یو پولیس مقابلے میں ملزم کی ہلاکت کو اہل خانہ نے جعلی پولیس مقابلہ قرار دے...
    واشنگٹن: امریکی اخبار نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کی ممکنہ تباہ کن جوابی کارروائی کے خوف کے باعث امریکا سے فوجی کارروائی ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔ اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا تھا کہ ایران پر براہِ راست حملہ اسرائیل کے لیے شدید خطرات پیدا کر سکتا ہے اور ایران اسرائیل پر تباہ کن حملہ کر سکتا ہے۔ کشیدگی میں اضافے پر سعودی عرب، قطر اور عمان نے بھی امریکی صدر کو حملہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں مظاہرین پر تشدد کا الزام : امریکا نے ایران کے پانچ اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین، وفاقی سیکرٹری ندیم اسلم چودھری اور چیئرمین ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید اے شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کاٹی کے ڈپٹی پیٹرن ان چیف زبیر چھایا اور دیگر عہدیداران نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بہتر طرزحکمرانی اور شفافیت کی بدولت ای او بی آئی فنڈز کا حجم ڈیڑھ برس میں 500 ارب سے بڑھ کر 650 ارب روپے ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال افرادی قوت کی برآمد کو 0.80 ملین تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے تاکہ گھریلو صارفین کو بہتر گیس فراہمی یقینی بنائی جا سکے، کیونکہ گھریلو صارفین ہمیشہ سے کمپنی کی اولین ترجیح رہے ہیں اور حکومت سے منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پلان میں بھی سرفہرست ہیں۔ انسانی جانوں کے تحفظ اور گھروں کو گرم رکھنے کی ضرورت کے پیش نظر بلوچستان کو فراہم کی جانے والی گیس کی مقدار 80 ایم ایم...
    دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی وجہ سے ایونٹ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈینش کھلاڑی نے مزید بتایا کہ حصہ نہ لینے کی وجہ سے بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے ان پر 5000 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آندرے اینٹنسن نے ایک سوئٹزرلینڈ کی ایئر کوالٹی مانٹرنگ کمپنی آئی کیو ایئر کا ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں بدھ کے روز دہلی کا ایئر کوالٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، امریکی حکام نے مذاکرات کو وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے بدستور جاری ہیں تاکہ صورتحال کا مکمل جائزہ لیا جا سکے اور بات چیت کی سمت کا تعین کیا جا سکے۔عرب عہدیداروں کا کہنا ہے کہ قطر، سعودی عرب اور عمان نے اس معاملے میں اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست بات چیت ممکن ہو سکی، ان کوششوں کے نتیجے میں موجودہ صورتحال میں واضح بہتری دیکھی جا رہی ہے اور کشیدگی میں کمی کے آثار نمایاں ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق عرب ممالک...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور امریکہ  کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور سینئر امریکی فوجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانوں کو مشق کی اہمیت، مقاصد اور انعقاد کے حوالے سے بریف کیا گیا۔  دونوں ملکوں کی افواج کے شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، معزز مہمانوں نےمشق کےشرکاء کی پیشہ ورانہ مہارت...
    ویڈیو گریب۔آئی ایس پی آر پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور سینئر امریکی فوجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانوں کو مشق کی اہمیت، مقاصد اور انعقاد کے حوالے سے بریف کیا گیا۔  ویڈیو گریب۔  آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی افواج کے شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، معزز مہمانوں نےمشق کےشرکاء کی...
    کراچی: پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق گرفتار ماسیاں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع معروف صنعت کار کے گھر میں گزشتہ 9 سال سے کام کر رہی تھیں، گینگ کی سرغنہ عروج نے صنعت کار کے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوالی تھی، ابتدائی تفتیش میں گرفتار سرغنہ  نے صنعت کار کے...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سونا بھی اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز 3.4 فیصد کمی کے بعد 64.25 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی نائمیکس کروڈ 3.4 فیصد گر کر 59.89 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ گزشتہ سیشن میں یہ بالترتیب 66.82 اور 62.36 ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔ یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی سے متعلق مارکیٹ میں پائی جانے والی بے چینی کم کرنے کی کوشش کی۔ امریکی وال اسٹریٹ میں کمی کے بعد ایشیائی منڈیوں میں...
    کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار روپے میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملازماؤں سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، خواتین ملزمان نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی اشیاء خریدنے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملازماؤں کا تعلق وہاڑی، اوکاڑہ، فیصل آباد، رحیم یار خان اور کوٹ ادو سے ہے، گرفتار ملزماؤں سے مزید تفتیش...
    ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور اب گرفتار مظاہرین لو پھانسیاں بھی نہیں ہوں گی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، معلومات بہت اہم ذرائع سے موصول ہوئی ہیں، آج بہت سی پھانسیوں کا پروگرام تھا لیکن اب وہ نہیں ہوں گی۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا ایران کے خلاف کارروائی اب خارج از امکان ہے؟ اس پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا عمل...
    ایرانی وزیر انصاف امین حسین رحیمی کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 جنوری کے دوران ملک میں احتجاج نہیں ہوا بلکہ یہ مکمل خانہ جنگی تھی۔ ایرانی وزیر امین حسین رحیمی نے کہا کہ ان دو دنوں میں گرفتار کیا گئے تمام افراد مجرم ہیں کیونکہ وہ اس وقت موقع پر موجود تھے۔ امین حسین رحیمی نے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ گرفتار افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت یا نرمی نہیں برتی جائے گی۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی اہلکاروں نے قطر کے العدید ایئر بیس سے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں بگڑتی صورتحال کے باعث امریکی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد امریکی افواج کو قطر کے العدید ایئر بیس چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ان ہدایات کے بعد فوجیوں نے اڈے سے روانگی شروع کر دی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ نے بھی قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے سے اپنے اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق العدید ایئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی اور جدید ٹیکنالوجی و اختراعی نمائش آئی ٹی سی این ایشیا کا 27واں ایڈیشن 17 سے 19 جنوری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ نمائش پاکستان کے ڈیجیٹل، اسٹارٹ اپ اور آئی ٹی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر اجاگر کرے گی۔ نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام کیا جا رہا ہے جبکہ ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان بطور پریزنٹنگ پارٹنر شامل ہے۔ یہ ایونٹ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی سرپرستی اور اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے اسٹرٹیجک تعاون سے منعقد ہو رہا ہے، جو پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی سرمایہ کاری، برآمدات اور ڈیجیٹل ترقی کے لیے حکومتی عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ نمائش...
    (اشرف خان) ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری سروس کا پہلا سفر موخر کردیا گیا۔صورت حال بہتر ہونے پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جاے گا۔تفصیلات کے  مطابق کیپرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا ہے کہ فیری سروس کی بکنگ روک دی گئی  ہے۔اس سے قبل کیپرز  کی انتظامیہ نے فیری سروس کا آغاز جنوری کے آخری ہفتے میں کرنے کا اعلان کیا تھا۔اب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران میں حالات کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیری سروس کا آغاز مؤخر کر دیا جائے۔ صورت حال بہتر ہونے پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جاے گا۔ یاد رہے کہ پاک ایران  فیری  سروس کے لئے پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح 8 جنوری کو کراچی...
    ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں کی معاونت اور رابطے کے لیے کام کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے بتایا کہ ایران میں موبائل اور لینڈ لائن فونز کے ذریعے بین الاقوامی کالز کی سہولت بحال کردی گئی ہے۔ مدثر ٹیپو کے مطابق بین الاقوامی کالز کی بحالی کے بعد ایران میں موجود پاکستانی شہری اپنے اہلخانہ اور عزیز و اقارب سے رابطہ کر...
    ذرائع نے کہا کہ فی الوقت ایس ایس جی سی کو 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ شہر میں گیس بحران کی وجہ سے رات کے اوقات کے ساتھ اب دن میں بھی گیس غائب رہنا معمول بن گیا ہے، ایس ایس جی سی کی شہر میں اربوں روپے خرچ کر کے نئی گیس لائنیں ڈالنے کے باوجود مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس دستیاب نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں گیس کا بدترین بحران جاری ہے، منگل کو گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کی قلت کا سامنا رہا  جس کی وجہ سے گیس صارفین نے ایس ایس جی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے...
    ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ آج ایران میں حکومت کے حق میں نکلنے والے عوامی اجتماعات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ایرانی قوم اپنے نظام، اپنے رہبر اور اپنے نظریاتی تشخص کے ساتھ کھڑی ہے، یہ ریلیاں اس بات کا اعلان ہیں کہ ایران کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن، انصاف اور انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے یہ ناگزیر ہوچکا ہے، امریکی صدر کے ان اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جنگی جرائم کے...
    لکی مروت (نیوزڈیسک) گیس ایس ایم ایس کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہونے سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لکی مروت تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے انڈس ہائی وے پرکُرم پل کے قریب گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا ۔ زوردار دھماکے کے بعد گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور محکمہ گیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ محکمہ گیس حکام کے مطابق پائپ لائن کی بحالی کا کام جاری ہے۔
    عرصہ دراز سے پنجاب میں ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیرِ صدارت فیلڈ آپریشن کی کارکردگی پر اجلاس ہوا۔ اس موقع پر معظم اقبال سپرا نے کہا کہ صوبے بھر میں سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کو پی آر اے سے لازمی رجسٹریشن کروانا ہوگی۔ معظم سپرا نے کہا کہ ای آئی ایم ایس اور ٹیکس ادائیگی بھی یقینی بنانا ہوگی، محصولات کے اہداف اور ای آئی ایم ایس رجسٹریشن پر کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پی آر اے نے کہا کہ تمام فیلڈ ٹیموں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے رواں ماہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا، افسران فیلڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے حالیہ بیان نے خطے میں سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے دلوں میں تاریخ کا بدلہ لینے کی آگ ہونی چاہیے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو معمول بنانا ضروری ہے۔ یہ بیان ڈیولپڈ انڈیا ینگ لیڈرز ڈائیلاگ – 2026ء کے دوران سامنے آیا۔ ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں نے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ معروف سماجی کارکن محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ اقلیتوں کے خلاف تشدد پر اْکسانے کے مترادف ہے اور صدیوں پرانے واقعات کا بدلہ لینے کا مطالبہ محض دھوکا ہے۔ ماہرین کے مطابق، ڈوول کا بیان بھارت میں...
    لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
    دوحہ (ویب ڈیسک)قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی یا عسکری کارروائی کے نتائج خطے اور اس سے باہر کے لیے انتہائی تباہ کن ہوں گے۔ سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہئے ، چین کا ایران پر حملے کی رپورٹس پر ردعمل قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تصادم سے ہر ممکن طور پر گریز کرنا چاہئے۔ واضح رہے ایران میں جاری مظاہروں پر امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ...
    اسلام آباد:(دنیا نیوز) ایران کی کشیدہ صورتِ حال کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر تجارتی اور سفری نظام مکمل معطل ہے ، صرف پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔ دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 2 روز میں ایران سے 200 پاکستانیوں کی واپسی ہوئی ، پاکستان پہنچنے والوں میں 125 طلبہ بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری سفری دستاویزات اپنے پاس رکھیں، ایرانی جامعات نے امتحانات 1ماہ کیلئے ملتوی کر دیے ہیں، ایران نے انٹرنیشنل طلبہ کو جانے کی اجازت دے دی ہے۔
    راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کو غیر معمولی طور پر اہم اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی کے وفد نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملکی سلامتی اور استحکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ فوجی تصادم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کسی بھی عسکری کارروائی کے خطے اور عالمی سطح پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران خبردار کیا کہ اس وقت کی موجودہ کشیدگی اور ممکنہ تصادم کے نتائج نہ صرف خطے میں بلکہ اس سے باہر بھی انتہائی سنگین اور تباہ کن ہو سکتے ہیں، اس قسم کے تصادم سے ہر ممکن طور پر بچنا چاہیے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ تنازعات اور فوجی کارروائیاں پوری دنیا کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی روابط رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی اقدام کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے تمام ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ کے مطابق یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کی تجارتی سرگرمی جاری رکھے گا، اسے امریکا کے ساتھ ہونے والی ہر قسم کی تجارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف ادا کرنا پڑے گا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ایران پر دباؤ بڑھانے اور اس...
    پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں کے باعث 2014 سے بند ہے، ایران نے معاہدہ میں 10 سال توسیع کی، مزید دس سالہ توسیع کیلئے تیار ہے، مگر پاکستان گیس کی کم طلب اور امریکی پابندیوں کے باعث معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ماورائے عدالت تصفیہ کے تحت ختم کر دے، ایران نے ختم کرنے کے بجائے معاہدہ میں دس سالہ توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں کے باعث 2014 سے بند ہے، ایران نے معاہدہ میں 10 سال توسیع کی، مزید دس سالہ توسیع کیلئے تیار ہے، مگر پاکستان گیس کی کم طلب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد سے اغوا کی جانے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو پولیس نے ساہیوال سے بحفاظت بازیاب کرا کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمہ کا سراغ لگایا۔ انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد ولید حسین کے مطابق ملزمہ بچی کو کراچی سے ساہیوال لے گئی تھی، جسے کامیاب آپریشن کے بعد پکڑ لیا گیا۔ بچی کی واپسی پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ایس ایس پی محمد نوید نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف...
    سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھروں کی تعمیر میں بدعنوانیاں، ہینڈز این جی او ہاتھ کرگئی قسطوں کی ادائیاں شفافیت سے محروم ،بلیک میلنگ اوررشوت طلبی ثابت، انکوائری رپورٹ (رپورٹ : امداد سومرو) سیلاب متاثرین ہاؤسنگ اسکیم میں سنگین بدعنوانی، سرکاری انکوائری میں ہینڈز( HANDS)این جی او اور ایجنٹس کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا ہے ۔ دستیاب سرکاری ریکارڈ کے مطابق عمر کوٹ میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم برائے سیلاب متاثرین (SPHF) کے تحت گھروں کی تعمیر میں سنگین بدعنوانی، رشوت ستانی، بلیک میلنگ اور ناقص تعمیرات کے الزامات سرکاری انکوائری میں درست ثابت ہو گئے ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ‘ہینڈز’این جی او کے عملے نے نجی ایجنٹس کے ذریعے ایک منظم کرپشن نیٹ ورک قائم کر...
    اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گیس چوری اور لیکیج کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ٹی بی ایس (TBS) سسٹم کے ذریعے یہ نشاندہی ممکن ہو سکے گی کہ کہاں سے گیس چوری ہو رہی ہے یا کہاں گیس لیک ہو رہی ہے۔ ایک ٹی بی ایس سسٹم 10 سے 15 ہزار میٹرز کے نیٹ ورک کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے گیس کی نگرانی کا نظام مزید مضبوط ہو جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے سسٹم پر 6 ہزار 600 ٹی...
    کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے کراچی کے بعض علاقوں میں پریشر کم ہوگیا تھا تاہم اب اس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے لیے گیس ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات بروئے کار لارہی ہے جس کے تحت مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی ترسیل میں بہتری کیلئے ایف ایف سی کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے...
    سٹی 42 : ایبٹ آباد شہر میں سربن پہاڑی پر شدید آتشزدگی کے باعث درخت پودے جلنے لگے ۔  آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے جس کی وجہ سے قریبی آبادیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ دوسری جانب راستہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔  ریسکیو ٹیمیں پیدل سفر کرکے آگ پر قابو پانے میں مصروفِ عمل ہیں ۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی تاکہ بچی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جا سکے۔ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ملزمہ کو گرفتار اور بچی کو محفوظ حالت میں بازیاب کرایا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن...
    سٹی 42: کراچی میں گیس کا بد ترین بحران  ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر  ہورہی ہے ۔  گیس پریشر کم اور بند ہونے سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ گیس فیلڈز بند ہونے سے شہر میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے ۔ایک گیس فیلڈ بند ہونے سے 30 اور  دوسری گیس فیلڈ بند ہونے سے 15 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بند  ہے ۔دو گیس فیلڈ بند ہونے سے ایس اس جی سی کو 45 ایم ایم سی ایف ڈی گیسنکی کمی کا سامنا ہے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ گیس کی قلت سے انڈسٹریل صنعتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے ، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائینگے چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ سہیل آفریدی اگر سیاست کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی کا مقصد آرام، تحفظ اور باعزت گزارا ہونا چاہیے، مگر پاکستان میں ای او بی آئی (Employees’ Old-Age Benefits Institution) کے تحت ملنے والی کم از کم پنشن 11,500 روپے اس تصور کی صریح نفی کرتی ہے۔ یہ رقم موجودہ معاشی حالات میں نہ صرف ناکافی ہے بلکہ بزرگ شہریوں کو مالی، جسمانی اور ذہنی اذیت میں مبتلا کر رہی ہے۔ ای او بی آئی کا قیام 1976 کے ایکٹ کے تحت عمل میں آیا، جس کا بنیادی مقصد نجی شعبے کے کارکنوں کو بڑھاپے میں سماجی تحفظ فراہم کرنا تھا۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ تقریباً 50 برس گزرنے کے باوجود ملک کے تمام نجی ادارے اور ان کے ملازمین ای...
    کئی بھارتی ریاستوں میں مطلوب ملزم رحمان ڈکیت کو گجرات کے علاقے سورت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈٹیکشن آف کرائم برانچ نے بھوپال میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ عابد علی ایرانی المعروف راجو ایرانی یا رحمان ڈاکیت کو شہر سے گرفتار کر لیا۔ ملزم مدھیہ پردیش میں بڑے پولیس آپریشن کے بعد فرار ہو گیا تھا اور مختلف ریاستوں میں روپوشی کے بعد سورت پہنچا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: داؤد ابراہیم کو زہر دے دیا گیا، بھارتی میڈیا کا دعوٰی عابد علی ایرانی مدھیہ پردیش، ہریانہ، دہلی، مہاراشٹر اور اتر پردیش میں متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے بھوپال میں ایک خاندان کے ایک فرد پر...
    تہران (ویب ڈیسک) ایران میں حکومت اور مظاہرین میں کشیدگی برقرار ہے۔ دو ہفتوں سے جاری پرتشدد واقعات میں اموات کی مجموعی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بھی تہران میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ شرپسند عناصر نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ سرکاری عمارتوں میں پیٹرول بم پھینکے گئے۔ مظاہرین کے حملوں میں ایک سو نو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوچکےہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 116 مظاہرین جان سے گئے۔ پولیس نے 2600 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔ تہران میں صبح ہوتے ہی صورتحال معمول پر آگئی۔ بازار کھل گئے جبکہ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور ممکنہ امریکی مداخلت کے خدشات کے درمیان ایرانی پارلیمنٹ نے ایک غیر معمولی ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور کسی بھی ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں ایران کے ردعمل پر غور کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا، ضرورت پڑنے پر اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے بھی نشانہ بن سکتے ہیں،ایران میں حالیہ فسادات اور احتجاجی مظاہروں کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے، جو ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے...
    لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے صوبے کے 15 محکموں کی 210 سرکاری خدمات ای بز پورٹل (eBiz Portal) پر آن لائن دستیاب ہوں گی، جس سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات حاصل ہو سکیں گی۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل گورننس پلان کا حصہ ہے، جس کے تحت ای بز پورٹل پر دستیاب خدمات کی تعداد مارچ تک بڑھا کر 310 کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس توسیع سے شہریوں کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے سرکاری خدمات تک وسیع رسائی حاصل ہو گی۔ یہ فیصلہ ایڈمنسٹریٹو سیکریٹریز کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جو جمعے کے روز سول...
    فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کے ایم سی شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد بھی رکھ دیا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائیں گے، چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔
    نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے ، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد بھی رکھ دیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ  پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائیں گے ، چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی ۔
    ایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے مختلف آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، جس کے بعد تہران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکانات پر غور شروع کیا گیا ہے۔ یہ غور و فکر ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہے۔اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں سے متعلق مختلف آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، جس کے بعد ایرانی مظاہروں کے تناظر میں تہران میں بعض غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ مشاورت شروع ہو گئی ہے۔نیو یارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے تاحال کسی حتمی فیصلے کی منظوری نہیں دی، تاہم وہ ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہروں کو کچلنے کی کوششوں کے ردعمل میں فوجی کارروائی کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے تحت پانچ روزہ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ، مختلف اضلاع سے آنے والے نوجوانوں نے مختلف شعبہ جات میں مہارت اور تربیت حاصل کی ، نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ تربیتی کیمپ بعنوان آرگنائزیشنل اینڈ مینجمنٹ اسکلز 23 دسمبر سے 27 دسمبر تک گاؤں خانصاحب عبدالرحمان ضلع بدین میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس تربیتی کیمپ میں سندھ کے مختلف اضلاع سے منتخب کیے گئے 35 طلبہ نے شرکت کی۔ کیمپ کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں تنظیمی صلاحیتوں، قیادت کے اصولوں اور انتظامی مہارتوں کو فروغ دینا تھا تاکہ وہ اپنی تعلیمی، سماجی اور ذاتی زندگی میں موثر اور فعال...
    کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس کا رکشہ گینگ کے کارندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو زخمیوں سمیت چار ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق گرفتار ملزمان میں دلبر، اعظم، ذوالفقار اور عمران شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے تین پستول بمعہ ایمونیشن اور چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد کر لیے گئے، جبکہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔ زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    ترکیہ نے اسرائیل کو ایران میں جاری داخلی کشیدگی کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے خبردار کردیا۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہاکہ ایران میں احتجاجی مظاہروں سے اسرائیل کی توقعات پوری نہیں ہوں گی اور اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی شہریوں کے لیے ایران کا سفارتی الرٹ، سفارتخانے نے 24 گھنٹے رابطے کی سہولت فراہم کر دی انہوں نے مزید کہاکہ ایران میں موجود حالیہ مظاہرے پہلے کے احتجاج سے مختلف نوعیت کے ہیں اور ان کا دائرہ کافی محدود ہے۔ ایرانی عوام کو اپنے ردعمل کی حد کا علم ہے، اس لیے بیرونی قوتیں ایران کے اندرونی حالات سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گی۔ ترک وزیر خارجہ نے...
    ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کو اس کے حریف عناصر اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ حاقان فدان نے مزید کہا کہ اسرائیل بھی ایران کی موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی انسانی امداد اور تعمیر نو کے لیے غزہ میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں پرتشدد مظاہرے 13 روز سے جاری ہیں، جن میں...
    ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی۔علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتکاری اہم قرار دی جا رہی ہے جب کہ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی علاقائی اہمیت اور موثر سفارتکاری کا اعتراف کیا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق؛ وینزویلا کی صورتحال کے بعد واشنگٹن کے سخت گیر حلقوں میں ایران کو اگلا ہدف بنانے کا تصور مضبوط ہوا ہے، صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ مظاہرین پر کریک ڈان کی صورت میں امریکا مداخلت کرے گا، تاہم...
    پاکستان سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور جنگی طیارے فروخت کریگا، برطانوی خبر ایجنسی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان سوڈان کو ہتھیار اور جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے ایک معاہدے کے آخری مراحل میں ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلی افسر اور تین باخبر ذرائع نے بتایا ہیکہ پاکستان سے اسلحیکی خریداری کا یہ معاہدہ سوڈانی فوج کے لیے بڑی تقویت فراہم کریگا جو نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف برسرپیکار ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آر ایس ایف اور سوڈانی فوج کے درمیان گزشتہ ڈھائی برس سے جاری...
    پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدلتی ہوئی بحری جنگی حکمتِ عملی کے تقاضوں کے مطابق اس مشق میں روایتی اور بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتوں کو کامیابی سے آزمایا گیا۔ مشق کے دوران پاکستان نیوی نے...
    پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13 ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکا مشترکہ...
    پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے۔انہوں نے کہا کہ میں کافی رومانوی انسان ہوں، میں فلم 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے'، 'دل تو پاگل ہے'، اور 'ٹائٹینک' کی بہت بڑی فین ہوں، میں نے کئی بار فلم 'ٹائٹینک' دیکھی ہے، کوئی ایسا انسان ہو جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ واقعی آپ سے محبت کرتا ہے۔دل...
    پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دوطرفہ مشترکہ مشق (Inspired Gambit–2026) 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر (NCTC) پبی میں شروع ہوئی۔ یہ مشق 2 ہفتوں پر محیط ہے اور کاؤنٹر ٹیرر ازم (CT) کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت پر مرکوز ہے۔ مزید پڑھیں: ڈنکے کی چوٹ پر آپریشن ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خیبرپختونخوا حکومت کو سخت جواب آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ مشق کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات کا اشتراک، باہمی افہام و تفہیم میں اضافہ اور آپریشنل ٹیکٹکس، تکنیک اور طریقہ کار کی بہتری ہے، خاص طور پر شہری جنگ کے دوران مارکس مین شپ کی...
    ایران کی تازہ صورت حال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے 24 گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔رابطہ نمبرز: فرحان علی: 00989107648298 فیضان: 00989906824496 کاشف علی: 00989938983309 کرائسس مینجمنٹ یونٹ کے لینڈ لائن نمبرز درج ذیل ہیں: 00982166941388 00982166944888
    احتجاجی مظاہرہ لاہور پریس کلب کے باہر شام 4 بجے کیا جائے گا۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق موجودہ عالمی صورتحال اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کیخلاف سامراجی میڈیا پروپیگنڈہ اور غزہ میں بیرونی فوج کی تعیناتی کیخلاف ’’برات از استعمار‘‘ کے عنوان سے مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ استعمار کے بڑھتے ہوئے ہتھکنڈوں اور مسلم امہ کیخلاف سازشوں میں تیزی آنے پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن نے 11 جنوری بروز اتوار کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ احتجاجی مظاہرہ لاہور پریس کلب کے باہر شام 4 بجے کیا جائے گا۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق موجودہ عالمی صورتحال اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کیخلاف سامراجی...
    کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
    کراچی: ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔ فائر افیسر معراج کا کہنا ہے کہ آگ تولیہ فیکٹری کے فرسٹ فلور پر لگی جس پورشن میں آگ لگی وہاں بڑی مقدار میں دھاگہ اور تولیہ اسٹور کیا جاتا ہے۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں اور چار واٹر...
    چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
    ویب ڈیسک : سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کراچی میں 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارہ اپنے صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کیلیے مسلسل کوشاں ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق موسم سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر انتظامیہ نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر فراہم کرنے کیلیے کراچی کے صنعتی صارفین کو 24 گھنٹوں کیلیے فراہمی بند کی جائے گی۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت...
    یمن کی مرکزی جنوبی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) نے سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے ارکان کے مطابق یہ فیصلہ جنوبی یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے جاری بات چیت کے نتیجے میں کیا گیا۔ ایس ٹی سی کے بعض ارکان اس وقت ریاض میں موجود ہیں جہاں جمعے کے روز جنوبی یمن میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ تنظیم نے سعودی عرب کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور پیش کردہ حل کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ جنوبی یمن کے عوام کی ضروریات سے ہم آہنگ ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے سعودی عرب اور متحدہ...
    سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔  اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ تک ای بز پورٹل پر فراہم کی جانے والی خدمات کی تعداد 310 تک بڑھائی جائے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ ای بز اور ای فاس کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور اس کے ذریعے عوام کو دفتری چکروں سے نجات ملے گی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ای بز پورٹل پر فی الحال 15 محکموں کی جانب سے 210 خدمات فراہم کی...
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلیے تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم سیالکوٹ کے مالکانہ حقوق اوزیڈ گروپ نے 185 کروڑ روپے میں 10 سال کیلیے حاصل کرلیے ہیں۔ او زیڈ گروپ کے سربراہ مجید چوہدری ہیں جنہوں بولی کی تقریب میں نہ صرف شامل ہوئے بلکہ پی ایس ایل کی 8ویں اور تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے کا اعزا بھی بنایا۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن میں منعقد ہونے والی تقریب میں مجموعی طور پر دو ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ 3 ارب 60 کروڑ میں فروخت ہوئی۔ مجید چوہدری کون ہیں؟ او زیڈ گروپ اور پی ایس ایل کی فرنچائز فیصل آباد کے مالک مجید چوہدری کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اور وہ دو سال قبل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی تازہ رپورٹ میں پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی غیر معمولی کارکردگی سامنے آئی ہے، جس نے ایشیا پیسیفک کے مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو نمایاں مقام دلا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے کے سرفہرست 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے، جو نہ صرف ملکی مالیاتی اداروں کے استحکام کا ثبوت ہے بلکہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی بھی عکاسی کرتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب نے 2025ء  کے دوران سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کر کے ایشیا پیسیفک ریجن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد مجموعی منافع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھٹ آئی لینڈ کو پلاسٹک فری بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایس ڈبلیو ایم بی نے بلونیٹ کنسلٹنگ فرم کے تعاون سے شہری رابطے بڑھانے اور انہیں آگاہی دینے کے سلسلے میں اقدامات کا بھی آغاز کیا ہے۔ مہم کا مقصد صاف سمندر، ماحولیاتی تحفظ اور پلاسٹک کے استعمال کا خاتمہ ہے۔ ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نے بھٹ آئی لینڈ ضلع کیماڑی میں پلاسٹک فری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مشترکہ ذمہ داری سمجھتے ہوئے تمام ادارے، شہری اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں، جس کا مقصد سمندر کے پانی کو صاف اور آلودگی سے پاک رکھنے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی ڈویژن نے ماہ دسمبر 2025 کے لیے ‘‘ایمپلائیز آف دی منتھ’’ کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں شاندار کارکردگی، لگن اور آپریشنل معیار کی مستقل پابندی پر منتخب کیا گیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ مختلف یونٹس کے افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اعزاز دیا گیا۔ منتخب ہونے والوں میں ایس ایس یو اور دیگر شعبوں کے افسران و اہلکار شامل ہیں جنہیں کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ حوصلہ افزائی سے کارکردگی اور جوابدہی کی ثقافت کو فروغ ملتا ہے۔...
    انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کی ایک ایسی داستان کراچی میں رقم ہوئی ہے جس نے  انسانیت کیلیے جینے کی نئی امید پیدا کردی ہے۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ایک 17 سالہ نوجوان، شیر علی تہیم نے اپنی وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے (Corneas) عطیہ کر کے دو افراد کی زندگیوں کو اجالوں سے بھر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ طالب علم شیر علی کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ایس آئی یو ٹی لایا گیا تھا۔ دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے 'برین ڈیڈ' قرار دے دیا۔ یہ گھڑی اس کے والدین کے لیے کسی قیامت سے کم...
    ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک میں بہترین کارکردگی دکھانے والے سرفہرست 10 بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے اور بینک آف پنجاب نے 2025 میں سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بینک آف پنجاب خطے میں منافع فراہم کرنے والے بینکوں میں پہلے نمبر پر رہا اور نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد...
    ماری انرجیز لمیٹڈ نے گیس کی الاٹمنٹ اور قیمتوں کی تفصیلات کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضلع گھوٹکی میں واقع غازیج اور شوال گیس فیلڈز سے مختلف کھاد فیکٹریوں کو گیس کی الاٹمنٹس جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق پورٹ قاسم پر واقع ایف ایف سی کو یومیہ 104 ایم ایم ایس سی ایف ڈی خام گیس اور 80 ایم ایم ایس سی ایف ڈی پروسیسڈ گیس فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: عوام کے لیے خوشخبری: وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان اسی طرح شیخوپورہ میں فاطمہ فرٹیلائزر کو روزانہ 68 ایم ایم...