2026-07-24@12:12:52 GMT
تلاش کی گنتی: 5602
«بلوچستان میں»:
(نئی خبر)
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی شہداء کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ شہداء کے لواحقین آج بھی صبر، حوصلے اور وطن سے غیر متزلزل محبت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ شہداء کے لواحقین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پیاروں نے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایس ایچ او ساجد بلوچ شہید کے والد کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا مچھ میں تعینات تھا، جہاں اس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور لوگوں کی جانیں بچاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ صدیق بلوچ شہید کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے گولی لگنے کے باوجود کہا تھا کہ وہ کسی دہشت گرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ ریلویز نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس آج بھی معطل رہے گی۔کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل بھی 12 فروری تک معطل رہے گی۔ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی سے اب تک محکمہ ریلویز کو 30 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔دوسری جانب پنجاب کو بلوچستان سے ملانے والی ڈی آئی خان-لورالائی قومی شاہراہ اور کوئٹہ سے تفتان جانے والی قومی شاہراہ بھی گزشتہ پانچ روز سے بند ہیں، جس سے مسافروں اور تجارتی نقل و حمل پر بھی شدید اثر پڑا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک عظیم الشان پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کی۔ ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی عوام نے شرکت کی اور ہاتھوں میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے وطن عزیز اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ ریلی بارکھان سے شروع ہوئی اور رکھنی تک پہنچی جہاں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اس کے دفاع اور سلامتی کے لیے ضلع بارکھان کے عوام صف اوّل میں کھڑے ہیں۔ پاک افواج کے جوان ہماری عزت اور سرحدوں...
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ پاکستان اور امریکی مفادات کے خلاف براہِ راست کارروائی ہے، بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے ایک سو ستانوے دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز میں آپریشن کے دوران بائیس جوان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کی شدت بدستور جاری ہے۔صوبے کے کئی حصوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ تربت میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو سرد موسم کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔سرد ترین علاقوں میں زیارت شامل ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جبکہ ژوب میں درجہ حرارت 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 197 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف مختلف علاقوں میں تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں تاکہ کسی بھی باقی ماندہ دہشت گرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق مادرِ وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج، فرنٹیئر کور، پولیس اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کے 22 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے معصوم شہریوں، جن...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو موسم کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 3 ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں شمالی بلوچستان میں شدید سردی کا الرٹ جاری، راتیں ناقابل برداشت ساحلی علاقوں میں بھی سرد موسم برقرار ہے، جہاں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 14 ڈگری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینئر صحافی حامد میر نے اسرائیل کی جانب سے بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنے کے منصوبے پر ٹھوس دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی میڈیا اور الجزیرہ کے حوالوں سے بتایا کہ اسرائیل بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کر کے ایران کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔حامد میر نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے ایک بڑے سیاستدان نے انہیں معلومات دی کہ ان کا بھائی گزشتہ کچھ عرصے میں تین مرتبہ اسرائیل جا چکا ہے اور اب ایک مغربی ملک میں مقیم ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ شخص اس مغربی ملک سے اسرائیل سفر کرتا ہے لیکن اس کے پاسپورٹ پر کوئی اسٹیمپ نہیں ہوتا۔ ان کا تعلق ایسی پارٹی سے ہے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں تین روز سے جاری آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوان شہید ہوئے جبکہ دہشتگردوں کے ہاتھوں 36 شہری بھی شہید ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔
اسلام آباد (وقائع نگار +خبرنگار)قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کیخلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔قرارداد میں کہا گیا دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کے استحصال، زبردستی، ذہنی دبائو اور بلیک میلنگ کے ذریعے انہیں ریاست اور معاشرے کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے جو اسلامی پاکستانی، اور بلوچ اقدار کے سراسر منافی ہے۔قرارداد وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کی ، کہا گیاشہری آبادی، خواتین اور بچوں پر حملے ناقابل معافی جرائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان، پاکستان کا جغرافیائی طور پر سب سے بڑا صوبہ، اپنی معدنی دولت، گیس کے خزانوں اور ساحلی پٹی کی وجہ سے قومی معیشت کا ستون ہے۔ افسوس کہ یہاں روز سلگتے بلوچستان کی صورتحال غم کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ علٰیحدگی پسند عناصر، جو وافر مقدار میں موجود ہیں، بیرونی طاقتوں کی سازشوں سے فائدہ اٹھا کر صوبے کو انتشار کا شکار بنائے ہوئے ہیں۔ ان کی کارروائیاں نہ صرف امن کو چیلنج کرتی ہیں بلکہ عوام کی خوشحالی کو بھی روکتی ہیں۔ علٰیحدگی پسندوں کی گھناؤنی سازشیں اور بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور دیگر، ہمسایہ ملک بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کی مدد سے سرگرم ہیں۔ یہ لوگ دہشت گردی، بم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر پر واضح اور جاندار قومی ریاستی پالیسی وقت کی ضرورت ، آزاد کشمیر کی قیادت بیس کیمپ کو مضبوط بنائے ، اسلام آباد ، راولپنڈی سے بیس کیمپ میں مداخلت بند ہونی چاہیے۔ سری نگر میں پاکستان کی بے وفائی کا پیغام نہیں جانا چاہیے۔جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام آل پارٹیز یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان گمبھیر سیاسی بحران کی زد میں ہے ،ہائبرڈ نظام نہیں چل رہا، سیاست کو بند گلی سے نکالنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے بھیک نہ مانگی جائے۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قائمقام امیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بلوچ قوم کی مدد سے ہم بھارت اور افغانستان کو شکست دیں گے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، یہ لوگ حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ جو ہمارے دشمن ہیں یہ ان کے ایجنٹ ہیں، یہ دشمنوں کی پشت پناہی سے ہم پر حملہ کرتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پچھلی دہائیوں میں بلوچستان میں ترقی ہوئی، سڑکیں اور تعلیمی ادارے بنے۔ جمہوری کلچر بلوچ قوم کا حق ہے، اپنے وسائل پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے، شہر بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حافی برادری انٹرنیٹ...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے ۔ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک،...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنۃ الہندوستان کے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی، ایف سی، پولیس اور پی ایم ایس اے نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کی بربریت کا شکار معصوم شہریوں بشمول مقامی شہریوں کی تعداد 36 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں چین کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، دہشتگردی کے خلاف...
بیجنگ: چین نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک سوال پر کہا کہ چین حال ہی میں بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ لین جیان نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خاتمے، یک جہتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ :بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مسلسل سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ تین روز میں دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان آپریشنز میں اب تک 197 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کے 22 بہادر جوانوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آپریشنز دہشت گردوں کی جانب سے تین روز قبل کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، گوادر اور پسنی میں کیے گئے بزدلانہ اور منظم حملوں کے بعد شروع کیے گئے۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں...
سٹی 42:میر علی حسن زہری نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔ میر علی حسن زہری، وزیرِ زراعت بلوچستان، نے آج 3 فروری 2026 کو صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو ارسال کر دیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کابینہ سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتا ہوں۔ علیمہ خان کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار
علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی انکے حلقہ میں بار بار مداخلت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر علی حسن زہری نے اپنے عہدے سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ان کے حلقہ میں بار بار مداخلت کر رہے ہیں۔ اپنے استعفیٰ میں علی حسن زہری نے لکھا کہ وہ محکمہ زراعت کو وقت اور توجہ نہیں دے سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس عہدے پر رہنا نامناسب ہے۔ واضح رہے کہ علی حسن زہری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان اس سے قبل بھی تنازعات سامنے آئے ہیں۔
وزیر زراعت علی حسن زہری نے بلوچستان کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کیا قیامت آگئی، علی مدد جتک نے بطور وزیر داخلہ بلوچستان حلف اٹھا لیا پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے علی حسن زہری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو ارسال کردیا۔ استعفے کی وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ وقت کی کمی کے باعث زراعت کے معاملات پر توجہ نہیں دے سکے۔ مزید پڑھیے: بلوچستان کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان، کیا وزیراعلیٰ وزرا کی کارکردگی سے خوش نہیں؟ علی حسن زہری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کرسکا اس لیے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر ہمارے دشمن ہیں، یہ انہی کے ایجنٹ ہیں ۔ دشمنوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے بلوچستان واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہم کبھی دہشت گردوں کے ساتھ نہیں بیٹھے، ان سے ہمدردی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنازے رکھ کر بیٹھ کر احتجاج کرتے رہے ہیں، کسی کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایوان بالا کے اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ ملک مشکل صورت حال کا شکار ہے، تمام شراکت داروں کو بٹھائیں اور بات چیت کریں، یہ سیکیورٹی فورس کی مدد ہوگی۔
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر ساز و سامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں میں ہے۔ شواہد سے ظاہر ہے کہ ہر دہشت گرد کو 20 سے 25 لاکھ کے اسلحے اور ساز و سامان سے لیس کیا گیا۔ برآمد ہونے والے بیرونی ساختہ اسلحے میں M16 اور M4 جیسی رائفلز، راکٹ لانچرز، ایمنگ لیزر اور نائٹ ویژن گوگلز شامل ہیں۔ دہشت گرد بیرونی ساختہ بلٹ پروف جیکٹس اور وائرلیس سیٹس سے بھی لیس تھے۔ فتنہ الہندوستان کے ہلاک دہشت گردوں سے بے حس کرنے والی نشہ آوار ادویات اور انجکشن بھی برآمد ہوئے۔ سیکیورٹی حکام...
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلامی نظریاتی کونسل نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار دے دیا، خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2 سال بعد فسخ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش کر دی۔نفقہ نہ ملنے پر ایک سال بعد فسخ نکاح ممکن ہو گا، خاوند قید ہو تو 3 سال بعد عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور جنگ میں شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے، بلوچ عوام کی مدد سے پاکستان اس پراکسی جنگ میں بھارت اور افغانستان کو شکست دے گا اور دہشت گردی کے ہر منصوبے کو ناکام بنایا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ عناصر ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ پاکستان کے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں، یہ گروہ بیرونی قوتوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کرتے ہیں، ریاست ان کے عزائم سے بخوبی...
اپنے بیان میں بی این پی نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنیوالے خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ ہزاروں سالوں سے بلوچ بلوچستان اور کوئٹہ میں آباد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اور کوئٹہ کی تاریخ کو مسخ کرکے پیش کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ ہزاروں سالوں سے بلوچ بلوچستان اور کوئٹہ میں آباد ہیں۔ ہر ذی شعور شخص بخوبی جانتا ہے کہ کوئٹہ کے مالک شاہوانی، کاسی اور بازئی رہے ہیں۔ بلوچ قبائل کو بزگر قرار دینا افسوسناک...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ قوم متحد اور دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ۔دہشتگرد معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد بلوچستان میں محرومیوں کا بیانیہ بناتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ این ایف سی کے تحت بلوچستان کا حصہ 933ارب روپے ہے۔دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔خواتین اور بچوں پر حملہ کرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز موجود ہیں۔افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔سمگلنگ کی روک تھام کیلئے حکومت سخت اقدامات کر رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت متعدد ممالک نے ان واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں اور اس کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔امریکا کی چارج ڈی افیئرز ناتالی بیکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نہ صرف بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے بلکہ پاکستان کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے، دہشت گردی...
قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر علی گیلانی اور راحیلہ خادم نے پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابق یہ حملہ محض ایک داخلی امن و امان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پاکستان کی خود مختاری سالمیت قومی سلامتی اور ریاستی وقار پر براہ راست حملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب اسمبلی میں صوبہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر علی گیلانی اور راحیلہ خادم نے پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابق یہ حملہ محض ایک داخلی امن و امان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پاکستان کی خود مختاری سالمیت قومی سلامتی اور ریاستی وقار پر...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل رہی ۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔اسی طرح بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل رہی ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس معطل ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چھوتے روز بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل ہے۔ذرائع کا کہنا...
قومی اسمبلی، بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جن میں نہ صرف معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور بلکہ خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے جیسے گھناونے اور غیر انسانی حربے...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 30 جنوری کو ہونے والے مہلک دہشتگرد حملے اور اسی روز بھارت میں نیٹ فلکس پر فلم ’دھرندھر‘ کی ریلیز نے ایک نیا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ پاکستانی حکام اور سیکیورٹی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں واقعات کا ایک ہی روز رونما ہونا محض اتفاق قرار نہیں دیا جاسکتا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پاکستان پہلے ہی بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارتی کردار کا الزام عائد کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا پاکستانی حکام کے مطابق بلوچستان میں سرگرم کالعدم تنظیموں کو بیرونی سرپرستی حاصل ہے اور ماضی...
بلوچستان کی سیاست میں بعض اوقات ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو ماضی کے بیانات کو حال کی حقیقت بنا دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ممبر اسمبلی علی مدد جتک کی ریلی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کا وہ جملہ ’قیامت کی نشانی ہے میں وزیر داخلہ بنوں‘ جو کچھ عرصہ قبل ایک غیر سنجیدہ سوال کے جواب میں کہا گیا تھا آج صوبائی سیاست میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہونے والی ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ اگرچہ تاحال ان کے بطور وزیر...
پنجاب اسمبلی نے صوبہ بلوچستان میں پیش آنے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے خلاف شدید مذمتی قرارداد منظور کر لی، جس میں حملے کو پاکستان کی سلامتی اور ریاستی وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:فوج میں دہشتگردوں اور غیرملکی ایجنٹس کا گٹھ جوڑ توڑنے کی صلاحیت موجود ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی عدم موجودگی میں منعقد ہوا، جہاں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان صوبہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملے کی نہایت سخت اور شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، جسے ایک بزدلانہ، سفاک اور انسانیت...
بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، یہ لوگ اسٹیٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف - فوٹو: فائل وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بلوچ قوم کی مدد سے ہم بھارت اور افغانستان کو شکست دیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، یہ لوگ اسٹیٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ جو ہمارے دشمن ہیں یہ ان کے ایجنٹ ہیں، یہ دشمنوں کی پشت پناہی سے ہم پر حملہ کرتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پچھلی دہائیوں میں بلوچستان میں ترقی ہوئی، سڑکیں اور تعلیمی ادارے بنے۔ جمہوری...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ہے۔حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے، شواہد سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ ان حملوں کے پس پردہ بھارت اورغیرملکی عناصر کا گٹھ جوڑ اور سہولت کاری شامل ہے۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر ساز و سامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں میں ہے، ہلاک ہر دہشت گرد کو 20 سے 25 لاکھ روپے کے اسلحے اور ساز و سامان سے لیس کیا گیا۔اس کے علاوہ برآمد ہونے والے بیرونی ساختہ اسلحے میں M16 اور M4 جیسی رائفلز، راکٹ لانچرز، ایمنگ لیزر اور نائٹ ویژن گوگلز...
بلوچ عوام کے تعاون سے پراکسی جنگ ناکام بناکر افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست فاش دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور بھارت براہ راست محاذ پر ناکامی کے بعد پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے تاہم بلوچ عوام کے تعاون سے اس پراکسی جنگ میں افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان اور ٹی ٹی پی بھارت سے ملے ہیں، کے پی حکومت کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ عناصر ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ہمارے دشمنوں کے مفادات کے لیے کام...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ قراد داد میں دہشت گردی کو ریاستی دباؤ کیلئےاستعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کو مؤثر اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سراد ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ۔ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جس کو ایوان نے متفقہ طورپر منظور کرلیا ۔ قرادادا میں دہشت گردی کے واقعات میں شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا گیااوردہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر...
لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں جو ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ عناصر دشمن ممالک کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کر رہے ہیں. تاہم بلوچستان میں دہشت گردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دہائیوں کے دوران بلوچستان میں نمایاں ترقی ہوئی ہے. سڑکوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے جبکہ جمہوری کلچر بلوچ قوم کا بنیادی حق ہے.بلوچستان کے وسائل پر مکمل حق بلوچ عوام کا ہے اور اگر چند افراد ان وسائل سے فائدہ اٹھا رہے ہیں تو وفاقی حکومت عام...
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور پر ملک توڑنا چاہتے ہیں ان سے بے رحمانہ طریقے سے نمٹنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد بندوق لے کر لڑرہے ہیں۔سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امریکا 30سال بعد افغانستان سے واپس گیا اور جو اسلحہ وہاں چھوڑ گیا، وہ اسلحہ بھارتی ایجنسی را کے ہاتھ لگا تو اس نے سب کو بیچ دیا۔صوبے میں تعمیر و ترقی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ صوبے میں راتوں رات تبدیلی آجائے، اب ہم نئے ڈویژنز اور ڈسٹرکٹ بنانے جارہے ہیں۔وزیراعلی بلوچستان نے بتایا کہ...
سٹی 42: قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جن میں نہ صرف معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور بلکہ خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے جیسے گھناؤنے اور غیر انسانی حربے اپنائے گئے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر...
وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فنانس سے چلنے والے ٹریننگ کیمپس کی معلومات دنیا کو دی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیشنلی شواہد دیے گئے، اسی لیے بی ایل اے دہشت گرد قرار دی گئی، بلوچستان میں انٹرنیٹ نہیں مگر اس کی فوٹیج بھارتی ٹی وی چینلز پر چل رہی ہوتی ہے۔وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہر بار کہہ دینا کہ ایجنسی اٹھاتی ہے، آپ خود پہاڑوں پر چڑھ جائیں، روپوش ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ مسنگ پرسن ڈھائی ہزار سے بھی کم ہیں، یورپ اور مغرب کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری کے شواہد سامنے آنے لگے ہیں، جس سے یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ یہ کارروائیاں صوبے کے استحکام کے خلاف ایک منظم بیرونی سازش کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان حملوں کے پس پردہ بھارت اور غیر ملکی عناصر کا گٹھ جوڑ اور سہولت کاری شامل ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر سازوسامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر دہشت گرد کو بیس سے پچیس لاکھ روپے مالیت کے اسلحے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ مہم کے دوران بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم میں مجموعی طور پر 11 ہزار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں 822 فکسڈ اور 474 ٹرانزٹ ٹیمیں بھی شامل ہیں جو مختلف مقامات پر خدمات انجام دیں گی تاکہ کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہ جائے۔ گزشتہ 15 ماہ میں بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ ایک حوصلہ افزا امر ہے کہ گزشتہ 15...
حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتیہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٔرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی حوالے سے قیاس آرائیوں کو ملاقات کروا کر ختم کیا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل...
ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کر رہا ہے،بھارت کی بلوچستان میں مداخلت کے شواہد کلبھوشن کی صورت میں موجود ہیں، چند لوگ بلوچوں کو خراب کر نے کی کوشش کررہے ہیں ،بلوچوں کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں،ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے ،یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟...
بلوچستان میں دہشتگردوں و غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑ نے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلیڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمدعمران خان نے آرمی چیف کو اپنے آئینی کردار تک محدود رہنے...
بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک نے اس واقعہ کی ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ امریکہ کی چارج ڈی افیئرز ناتالی بیکر نے کہا کہ امریکا نہ صرف بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے بلکہ پاکستان کی حفاظت اور امن کے لیے بھی اس کے ساتھ ہے۔ چین نے بھی دہشت گرد حملوں پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ چین دہشت گردی کی ہر شکل کی مخالفت کرتا ہے اور پاکستان کے امن، استحکام اور عوام کی حفاظت کے لیے...
قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں پیش کی، جس میں بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں دہشت گردی سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد میں شہداء اور زخمیوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں پیش کی، جس میں بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر نے اراکین سے قرارداد کے حق اور مخالفت میں رائے طلب کر لی۔ اپوزیشن لیڈر نے اعتراض کیا کہ اس قرارداد کے آغاز میں ہر صوبے کے وسائل اس کے عوام...
—فائل فوٹو بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکیہ، یو اے ای سمیت دیگر ممالک نے ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹیلی بیکر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، امریکا پاکستان کے ساتھ یکجہتی میں شریک ہے۔چین کی جانب سے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی بھی شدید مذمت کی گئی ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلوچستان، 9 شہروں میں حملے ناکام، 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکورٹی اہلکار اور 18 شہری شہیدراولپنڈی، کوئٹہ، مستونگ،...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے کر دہشتگردی کرنے والے عناصر موجود ہیں تاہم فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: جس کے ہاتھ میں ڈور اور پتنگ ہے، بڑی ذمہ داری اسی کی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی اسپیکر نے کلبوشن کی بلوچستان سے گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور مختلف شہروں میں حالیہ دہشتگردی کے...
عالیہ کامران---فائل فوٹو رکنِ اسمبلی عالیہ کامران نے بلوچستان کے مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بتایا گیا کہ 177 دہشت گرد مارے گئے، یہ بھی بتایا جائے کہ کیا 12 یا 14 اضلاع ان کے کنٹرول میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خدا کے لیے بلوچستان کے بچوں کو بچائیں، بات چیت سے مسائل حل کیجیے۔صوفیہ سعید کی پاکستان میں حملوں کی مذمت رکنِ اسمبلی ایم کیو ایم صوفیہ سعید نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے تمام حملوں کی مذمت کرتی ہوں، سوال کیا گیا کہ ہمارے ادارے دیر سے کیوں پہنچتے ہیں؟ کیا یہ دیکھ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اس معاملے پر پارٹی میں کوئی ابہام نہیں اور دہشت گردی سے متعلق واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے شہداء پر تنقید کرنے والوں سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پی ٹی آئی کا موقف مضبوط اور غیر مبہم ہے اور کسی بھی صورت میں سیکیورٹی...
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ ہے۔صوبے کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفرایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ریل سروس تیسرے روز بھی معطل رہی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگردوں کو جہنم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہشت گردوں نے ایک ہی دن بلوچستان کے 12 مقامات پر حملے کیے جنہیں سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا، اس دوران 92 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں تین خودکش بمبار بھی شامل ہیں جبکہ پولیس ایف سی اور نیوی سمیت سیکورٹی فورسز کے 17 افراد اور 18 شہریوں نے جام شہادت نوش کیا ان حملوں میں بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ 40 گھنٹوں کے دوران 145 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں جن کی لاشیں حکام کے پاس موجود ہیں سیکورٹی فورسز کئی دہائیوں سے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ہیں اس دوران ہزاروں آپریشن کیے گئے،...
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-18 اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان کٹھ پتلی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی بدترین نااہلی، جعلی حکمرانی اور عوام دشمن کردار کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اپنی مکمل ناکامی چھپانے کیلیے یہ مسلط شدہ وزیراعلی بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور بلوچستان کے حقیقی نمائندوں پر حملہ آور ہے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے طرف سے جاری بیان میں کہاہے کہ آج بلوچستان کی حالت یہ ہے کہ صوبائی اسمبلی کا ایک بھی رکن بغیر سیکورٹی کے اپنے آبائی علاقے میں قدم نہیں رکھ سکتا۔ یہ حکومت نہیں، مکمل ریاستی ناکامی کا اعتراف ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ ہی حقوق کی جنگ لڑی جا رہی ہے بلکہ جو عناصر سرگرم ہیں وہ خالصتاً مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کر سکتے ہیں، چاہے وہ محفوظ علاقے ہوں یا حساس خطے، دنیا بھر میں یہ مثالیں موجود ہیں کہ گروہ مل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمتی بیان جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ عمل ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-26 کوئٹہ/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، 3 دن میں 177 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، گزشتہ رات پیچھا کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا‘ گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز اورپولیس مختلف جگہوں پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں اور سہولت کاروں...
بلوچستان میں دہشت گردی محض ایک صوبہ تک محدود نہیں اورنہ ہی اسے ایک صوبائی فریم ورک کی بنیاد پر دیکھ کر نتائج اخذ کرنا چاہیے۔یہ جنگ پاکستان کی جنگ ہے اور اس کا اثر ملک کی مجموعی سیاست،معیشت اور سیکیورٹی کے حالات پر دیکھنے کو ملے گا۔ ہماری سیاسی اشرافیہ کا المیہ یہ ہی ہے کہ ہم دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے کو یا تو محض صوبائی فریم ورک اور علاقائی سیاست تک محدود ہوکر دیکھنے کی کوشش کررہے ہیں جو ہمیں موثر حکمت عملی کو ترتیب دینے میں مسائل پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ دہشت گردوں کی جانب سے جو حالیہ کارروائی بلوچستان کے نو شہروں میں ہوئی ہے وہ ایک سنگین مسئلہ...
کوئٹہ سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے گزشتہ 40 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات بیان کیں۔ ان کارروائیوں میں 145 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 17 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 31 معصوم شہری بھی جان کی بازی ہار گئے۔ یہ اعداد و شمار صرف اطلاع نہیں بلکہ ایک عمیق انسانی اور سیاسی حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں جس میں بلوچستان کی مشکلات، سیکیورٹی فورسز کی قربانی اور معاشرتی ذمے داری سب شامل ہیں۔ بلوچستان میں دہشت گردی کوئی نئی حقیقت نہیں۔ یہ صوبہ کئی دہائیوں سے شدت پسند گروہوں اور دہشت گرد نیٹ ورک کے نشانے پر رہا ہے۔ اس خطے کی جغرافیائی پوزیشن، قدرتی وسائل اور...
بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی، ہرنائی، چاغی، قلات، خاران، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، زیارت، واشک، ژوب، تربت میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔سب سے زیادہ 76کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز ضلع چاغی میں جاری کئے گئے ہیں، ان افراد نے ماربل، کرومائٹ، آئرین اور کی معدنیات کیلئے لیز الاٹ کرائی ہوئی ہیں۔نوٹسز میں...
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں: خواجہ آصفبلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے: وزیر دفاع وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی نے کہا کہ حالات مکمل قابو میں ہیں، مٹھی بھر دہشتگرد بچ کر نہیں جا پائیں گے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بلوچستان کی تازہ صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل پر بلوچوں کا حق یقینی بنایا جائے تاکہ پاکستان ایک مضبوط اور متوازن گلدستہ بن سکے، صرف پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ملک نہیں بنتا بلکہ حقیقی انصاف اور حقوق کی تقسیم ضروری ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان ہمارے پورے ملک کے لیے ایک بلائنڈ اسپاٹ بن چکا ہے اور گزشتہ دہائیوں میں اس صوبے کی محرومیوں نے لوگوں میں مایوسی پیدا کی ہے۔ انہوں نے گندمک معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 1970 میں بلوچستان میں بلوچ اور پشتون ایک ساتھ...
ملاقات کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید، بلوچستان کے سینئر صحافیوں اور مقامی میڈیا و اخبارات کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کوئٹہ میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان جو قومی یکجتی کی علامت ہیں ان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو قومی یک جہتی کیسے آئے گی؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، ہم شہدا کے ساتھ ہیں پاکستان آخری دہشتگردکے خاتمے تک لڑے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی اگر مگر کے بغیر دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوگا ہم اس کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نیشنل ایکشن...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اور حکومت و اپوزیشن اس معاملے پر ایک آواز ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت، دہشتگردوں کو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائےگا، خواجہ آصف ان کا کہنا تھا کہ قوم شہدا کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے لیے کسی قسم کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم شہدا کے ساتھ ہیں پاکستان آخری دہشتگردکے خاتمے تک لڑے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی اگر مگر کے بغیر دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوگا ہم اس کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور جدید تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کی بھی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا کے لوگ ایران سے 40 روپے لیٹر تیل خرید کر 200 روپے میں بیچ رہے تھے اور تیل کی اسمگلنگ سے یومیہ چار ارب روپے کمائے تھے، یہ دھندے بند ہوگئے، چمن بارڈر پر ایک بہت بڑا احتجاج بھی ہوا، لوگ کہتے ہیں نیشنلسٹ تحریکوں کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کی سیاسی نہ قوم پرست شناخت ہے، بنیادی...
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو یقین دہانی کرائی جائے کہ صوبے کے وسائل پر آپ ہی کا حق ہے، پاکستان ایک بہترین گلدستہ بن جائے گا۔ بلوچستان کی تازہ صورت حال پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال میں محمود خان اچکزئی نے شکوہ کیا کہ جناب اسپیکر میں آپ کے پاس نہیں آسکا آپ بھی نہیں آئے، ہمارے درمیان یہ فاصلے کم ہونے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان ہمارے پورے ملک کے لیے ایک بلائنڈ اسپاٹ بن چکا ہے جس کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ گندمک معاہدے کے تحت خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقے افغانستان سے کاٹے گئے تھے، 1970 میں بلوچستان میں بلوچوں اور پشتونوں کو...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران اب تک 177 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 33 عام شہری اور 17 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے، تاہم اب زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی اب صوبے میں زمینی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے مکمل کنٹرول میں ہے اور زندگی تقریباً معمول پر واپس آ چکی ہے۔ البتہ موبائل ڈیٹا سروسز جزوی طور پر متاثر ہیں اور کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں، بشمول قلات، خضدار، پنجگور، گوادر، نوشکی اور دالبندین میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یہ آپریشنز مقامی...
بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا کے لوگ ایران سے 40 روپے لیٹر تیل خرید کر 200 روپے میں بیچ رہے تھے اور تیل کی اسمگلنگ سے یومیہ چار ارب روپے کمائے تھے، یہ دھندے بند ہوگئے، چمن بارڈر پر ایک بہت بڑا احتجاج بھی ہوا، لوگ...
سٹی 42 : وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں جاری دہشتگردی اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو جائے۔ بلوچستان میں 2 روز کے دوران 177دہشت گردمارے گئے ہیں ۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز موجودہیں۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ہلاک دہشت گردوں کی کوئی قوم پرست اور سیاسی وابستگی نہیں۔بلوچستان میں کاروباری نقصانات ریکورکرنےکیلئے تحریک چلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے 40...
اسلام آباد: حالیہ دہشت گردی کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بلوچستان میں حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں یہ پاکستان کے دشمن ہیں، معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے کہاں کے ناراض لوگ ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان میں اظہار خیال میں مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجرم اپنی مجرمانہ ایکٹویٹی کسی بھی جگہ کرسکتے ہیں، دوچار لوگوں کا گروہ کسی بڑی پُرامن جگہ پر بھی کارروائی کرسکتا ہے، بلوچستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث لوگ شناختی کارڈ دیکھ کر خاص صوبے کے لوگوں کو قتل کرتے ہیں، یہ جرائم پیشہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سنجیدہ شکایات اور تحفظات کو سنا جانا چاہئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے بلوچستان میں سیاسی کمیٹی بنا کر وہیں اجلاس بلانے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی کمیٹی بنا کر دہشتگرد عناصر کو تنہا کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں اس معاملے میں زیادہ چوکنا ہونے کی ضرورت ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں بڑے کم نقصان کے ساتھ کامیابی ہوئی، وفاق اور صوبے کی جانب سے سیاسی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ دہشت گردوں نے دو روز پہلے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، گوادر اور پسنی میں حملے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی بھرپور مخالفت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، سماجی استحکام کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ چینی سفارتخانے نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین پاکستان کے ساتھ امن و سلامتی کے مشترکہ...