2026-07-24@16:21:10 GMT
تلاش کی گنتی: 3277
«دکھ اور»:
(نئی خبر)
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ مزید :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت پیٹرولیم سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قیمتوں میں استحکام کا اطلاق 16 جنوری سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت 253.17 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 257.08 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ قبل ازیں ذرائع نے توقع ظاہر کی تھی کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستان...
لاہور: (نیوزڈیسک) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت کو 253 روپے 17 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت کو 257 روپے 8 پیسے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جنوری کو حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی کی گئی تھی۔
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو دنوں کے دوران عارضی بندش کا دورانیہ شام سات سے رات دس بجے تک ہوگا۔ پی اے اے کے نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے شیڈول کی تصدیق متعلقہ ایئرلائنز سے ضرور کریں۔ Tagsپاکستان
پاکستان-یو اے ای تعلقات: مصباح کھر کی سفیر سے ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کی سفیر، مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (ہو اے ای) کے سفیر سے ملاقات کی اور پاکستان-متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران، دونوں طرف نے سرمایہ کاری، تجارت اور وسیع تر اقتصادی مواقع میں تعاون بڑھانے کے راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔ مشترکہ فوائد کو کھولنے اور مستحکم اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متنوع شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت )پرانے سکھر کے علاقے اولیا مسجد، 5 نمبر کالونی اور بندر روڈ نزد باغِ حیات کی رہائشی ملاح برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ حنیف ملاح کے مبینہ قتل کے خلاف ورثا اور برادری کے افراد نے لاش رکھ کر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ زہرہ حنیف کو اس کے شوہر محمد حنیف ملاح اور دیور مقبول ملاح نے طویل عرصے سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بالآخر زہریلا مشروب (فنائل/تیزاب نما محلول) پلا کر قتل کر دیا۔احتجاج میں مرنے والی کے والد محمد رمضان ملاح، ملاح برادری کے افراد محمد شاہین ملاح، محمد رفیق ملاح (دیور) اور مرحومہ کے بیٹے شہزاد حنیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ بھر کے ایمپلائز اور پنشنرز کے حقوق کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج، سندھ ایمپلائز و پنشنرز کے دیرینہ مسائل اور جائز مطالبات کے حق میں سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں حاجی غلام حیدر بھاگت، عبداللہ، محمد جمن چنہ، منیر احمد ابڑو، دیدار حسین سمیت دیگر افراد نے شرکت کی اور حکومتِ سندھ سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔مظاہرین کے مطابق سندھ میں ایمپلائز اور پنشنرز شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں، جبکہ مہنگائی میں بے پناہ اضافے کے باوجود سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے 1000 مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔منعم ظفر خان نے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیاں تعمیر کی گئیں، واٹر پارک بنایا گیا اور 20 ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا گیا، جو لائقِ تحسین ہے، انہوں نے مطالبہ کیا...
رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی ایکشن فلم مردانی 3 کے ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔ فلمی صنعت میں 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر رانی مکھرجی کو صفِ اول کی اداکاراؤں اور اداکاروں کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی فلم میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے والی اداکارہ سب سے بڑی خاتون ایکشن اسٹار کیسے بنیں؟ کیارا اڈوانی نے 14 جنوری کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر مردانی 3 کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے رانی مکھرجی کے 30 سالہ شاندار فلمی سفر اور ان کی طاقتور اسکرین موجودگی کو سراہا اور فلم دیکھنے کے لیے بے چینی کا اظہار کیا۔ View this post on Instagram...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو عوام خود میدان میں نکل آتی ہے اور بالآخر انصاف عوام کی عدالت میں ملتا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا ہے کہ ٹینچ بھاٹہ سے یاسین ملک کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اور وہ یہاں رہائش پذیر بھی رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ ان کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کو منظم طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔ بھارت مسلسل جارحیت پر اتر آیا ہے اور پاکستان میں...
تہذیبوں کا تصادم بدلتی ہوئی دنیا میں کوئی نیا المیہ نہیں بلکہ یہ انسانی تاریخ کی ایک مستقل حقیقت ہے۔ وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں اور حالات کے ساتھ انسانی ترجیحات، اقدار اور طرزِ زندگی بھی تبدیلی کا تقاضا کرتے ہیں۔ یہی تبدیلیاں کبھی ضرورت بن کر قبول کی جاتی ہیں اور کبھی بغاوت سمجھ کر رد کر دی جاتی ہیں۔ ہر دور میں ایسا ہوا ہے کہ ایک نسل نے ان تبدیلیوں کو سینے سے لگایا جب کہ دوسری نسل نے انھیں اپنی روایات کے خلاف سمجھ کر مزاحمت کی۔ یہ تاریخ انسانی کا وہ مستقل باب ہے جو ہر دور میں نئے عنوان کے ساتھ دہرایا جاتا رہا ہے۔ وقت اپنی رفتار سے چلتا رہتا ہے مگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:عالمی جریدے نے پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔مضمون میں پاکستانی معدنی شعبے میں کی گئی اصلاحات، جدید مائننگ پالیسی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی معیار کے مطابق اپنی مائننگ پالیسی کو ہم آہنگ کر رہا ہے اور اہم معدنیات میں ایک اسٹریٹجک مرکز کے طور پر ابھرتا جا رہا ہے۔دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق اس میں خاص طور پر ریکوڈک منصوبہ نمایاں ہے، جس...
عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ مضمون میں پاکستانی معدنی شعبے میں کی گئی اصلاحات، جدید مائننگ پالیسی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی معیار کے مطابق اپنی مائننگ پالیسی کو ہم آہنگ کر رہا ہے اور اہم معدنیات میں ایک اسٹریٹجک مرکز کے طور پر ابھرتا جا رہا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق اس میں خاص طور پر ریکوڈک منصوبہ نمایاں ہے، جس میں 5.9 ارب ٹن معدنی ذخائر موجود ہیں اور یہ اربوں ڈالر کی...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے چند دنوں کے اندر ممکن ہیں۔ صدر ٹرمپ کو منگل کے روز ان آپشنز پر بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرحد کے نزدیک امریکی بمبار طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ فضائی حملے متعدد...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی بہن کا گھر خراب کر رہے ہیں لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایمان، کیوان اور رجب بٹ خوش و خرم اور ایک خوشگوار خاندان کی طرح ساتھ رہیں۔ انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ وہ ایمان اور کیوان کی خوشی کے لیے اپنے اختلافات کو پس پشت ڈالنے...
طبی ماہرین نے ایک ایسی ممکنہ تھراپی دریافت کی ہے جو شدید بینائی کے نقصان کا شکار افراد کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والا جیل HPMC (ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل سیلولوز hydroxypropyl methylcellulose) استعمال کیا گیا، جو عموماً آنکھوں کی سرجری کے دوران لگایا جاتا ہے۔ لندن کے معروف مورفیلڈز آئی اسپتال میں کی گئی اس تحقیق کے مطابق جیل کے استعمال سے ایک نایاب اور پہلے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماری ہائپو ٹونی (Hypotony) میں مبتلا 8 میں سے 7 مریضوں کی بینائی بحال ہو گئی، یہ بیماری آنکھ کے اندر دباؤ غیر معمولی حد تک کم ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہے، جس سے آنکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ وقت محض سیاسی اختلافات کا نہیں، یہ وقت قوموں کے امتحان کا ہے۔ تاریخ کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جب زمین صرف زمین نہیں رہتی، یہ امانت بن جاتی ہے اور اقتدار صرف کرسی نہیں رہتا بلکہ ذمے داری بن جاتا ہے۔ آج پاکستان اسی موڑ پر کھڑا ہے جہاں ایک غلط فیصلہ نسلوں کو اندھیرے میں دھکیل سکتا ہے اور ایک درست قدم صدیوں کی تقدیر سنوار سکتا ہے۔ قوم کی آنکھوں میں سوال ہیں، دلوں میں بے چینی ہے اور امیدیں اب بھی اس مٹی سے وابستہ ہیں، اس مٹی سے جس کے لیے لاکھوں قربانیاں دی گئیں، جس کے لیے خواب دیکھے گئے اور جس کے نام پر آج بھی دل دھڑکتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک جنگلی ہاتھی نے نو دنوں کے اندر 20 افراد کی جان لے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک واقعات یکم جنوری سے 9 جنوری کے درمیان پیش آئے ہیں، جس دوران ہاتھی نے مختلف دیہاتوں میں شہریوں کو کچل کر مار ڈالا۔جھارکھنڈ کا یہ علاقہ گھنے جنگلات سے گھرا ہوا ہے جہاں ایشیائی ہاتھی انسانی آبادکاری کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ اس علاقے میں کھیت کھلیان اور آبادیاں بھی ہیں، اور لوگوں کا جنگل میں آنا جانا معمول کا حصہ ہے، تاہم اس بار ایک نر ہاتھی بدمست ہو کر انسانوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے،...
اسلام ٹائمز: سچ تو یہ ہے کہ ان کی ہمت کو سلام پیش کرنا بنتا ہے۔ اس عمر میں، اس سردی میں، اس قدر دشوار اور تھکا دینے والا سفر۔ اور وہ بھی مسکراتے چہرے کے ساتھ۔ واقعی قابلِ تحسین تھا۔ ہم آگے بڑھے تو گاڑی ایک بار پھر گفتگو کی محفل بن گئی۔ نذیر شگری صاحب، مولانا شیخ ذوالفقار انصاری اور ایڈووکیٹ شاکر ریحان کی باتوں سے ہم محظوظ ہوتے رہے۔ خاص طور پر نذیر شگری صاحب کی گفتگو سے اندازہ ہوا کہ وہ ادب کے گہرے ذوق کے حامل ہیں۔ قدیم بلتی رسم و رواج، بلتی لوک کہانیاں، روایتیں اور قصے۔ سب انہیں آج بھی اسی تازگی کے ساتھ یاد تھے جیسے کل ہی کی بات ہو۔ تحریر:...
سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر اظہار رنج و غم کیا ۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی والدہ و پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما رخسانہ قمر سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام پارٹی اپکے ساتھ ہے۔مرحوم کے لیے جنت الفردوس و سوگوارن خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا ہے۔ وزیراعظم نے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 23 جنوری تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا، قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 23 جنوری 2026ء بروز جمعہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی وقفہ سوالات اور عوامی اہمیت کے حامل مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ اور وفاقی وزیرِ قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے شرکت کی اجلاس میں وفاقی وزیر...
قومی اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری 2026 تک جاری رکھنے کا فیصلہ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ہوگا، 27 نکاتی ایجنڈا جاری قومی اسمبلی کا آج شروع ہونے والا اجلاس جمعہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس فیصلے کا اعلان قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں قومی اسمبلی کے 23ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیے: پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ ہموار اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ پارلیمانی اجلاس کے دوران قانون سازی،...
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہ واحد بین الاقوامی فارمیٹ ہے جس میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما اب بھی متحرک ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل وڈودرا میں شائقین کا جوش دیدنی تھا، ٹریننگ سیشن کے دوران ویرات کوہلی بچوں کو آٹوگراف دیتے نظر آئے، تاہم اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ صارفین نے نوٹ کیا کہ آٹوگراف لینے والوں میں شامل ایک بچہ حیرت انگیز طور پر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-13 سکھر(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک بدامنی کے خلاف کندھرا میں تاریخی پیدل مارچ، بد امنی کے خاتمہ اور بحالی امن کیلئے شرکاء کے فلک شگاف نعرے ، تفصیلات کیمطابق جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام امن بحال کرو تحریک کے سلسلے میں اتوار کے روز روہڑی کے نواحی علاقے کندھرا میں بدامنی،لاقانونیت اور جرائم کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کی قیادت جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے امیر اور صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کی احتجاجی مظاہرے میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی مظاہرین نے کندھرا شہر میں ایک کلومیٹر طویل پیدل مارچ کیا جو شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ پی پی پی دور میں کرپشن، لوٹ مار، قوم کے خون پسینے کی کمائی ہڑپ کرنے کی چراگاہ بنادیا گیا ہے.لیاقت بلوچ نے جامعۃ الاخوان کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا،جماعت اسلامی سندھ کے صوبائی قائدین کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب کیا،اس موقع پر اسداللہ بھٹو، کاشف سعید شیخ، محمد یوسف، حزب اللہ جکھرو، حافظ نصراللہ چنا، مجاہد چنا اور دیگر رہنما موجود تھے.لیاقت بلوچ نے کہا کہ کراچی عروس البلاد تھا، اسے کھنڈرات کا گڑھ بنادیا گیا ہے۔ سندھ کے ایک حصے پر ڈاکو راج ہے اور کراچی و دیگر شہروں میں لاقانونیت، سٹریٹ کریم، منظم جرائم، کنٹینر و ڈمپر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی نے نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، سڑکیں ناقص میٹریل کے باعث تباہ ہو رہی ہیں اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے جس سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ علامہ بلال شامی نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ اور شہری انتظامیہ بیانات کے بجائے عملی اقدامات کرے اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تاریخی اولڈ سٹی ایریا میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم کی بحالی اور اسٹریٹ لائٹس کی بہتری کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تاریخی اولڈ سٹی ایریا کی ترقی اور بحالی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اولڈ سٹی ایریا ڈویلپمنٹ منصوبہ ضلع جنوبی کراچی میں 595 اعشاریہ 600 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڑیا بازار، بولٹن مارکیٹ، میٹھادر اور کھارادر میں سڑکوں، پیور بلاکس اور سیوریج لائنز کی بحالی شامل ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ جوڑیا بازار میں 2 ہزار 700 اسکوائر فٹ وئیرنگ...
کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام...
کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل بینکنگ ایپس استعمال کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک کمرشل بینکوں کے 2 کروڑ 58 لاکھ صارفین موبائل بینکنگ استعمال کر رہے تھے،جبکہ ستمبر 2025 تک برانچ لیس بینکنگ کے موبائل ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 8کروڑ 79 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اسی عرصے میں فن ٹیک اداروں کے صارفین کی تعداد 62 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے قبرستانوں کی حالت ابتر، قبروں کی بے حرمتی معمول بن گئی، قبرستان کمیٹی، میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی کے باعث سکھر شہر کے مختلف قبرستانوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ شہر کے قدیم اور بڑے قبرستانوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ نکاسی? آب کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد قبریں دھنس گئی ہیں اور کئی قبروں سے مٹی ہٹنے کے باعث قبروں کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بابن شاہ کالونی پرانا سکھر، پیر مراد شاہ قبرستان، آدم شاہ ٹکری، یوسی 10 اور یوسی 11 میں قائم نیو گوٹھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-01-1کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق 2سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ 2دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان میں سچی جمہوریت ہو اور ووٹ کا تقدس ہو۔ سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ پاکستان ایسا ہو، جو فلسطین اور کشمیر کے لیے فرنٹ لائن کردار ادا کرے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیر فعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی دو سال پرانی زیر التوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کر لی گئی ہے۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور زیر بحث آئے اور کمیٹی کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم لیوی بڑھنے سے عوام پر کتنا بوجھ پڑےگا، اور ماضی میں اس کی شرح کیا تھی؟...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی آئی ڈی کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سینیٹرز نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی، نیپرا کے دیگر امور اور بجلی کی صارفین سے وصولیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صارفین سے اس بجلی کے پیسے لیے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین ملک بھر کے اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل اسپتالوں میں علاج کروا سکیں گے اور میڈیکل سہولیات میں لیبارٹری خدمات بھی شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو احکامات کی نقل فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ڈسٹرکٹ میڈیکل افسران (DMOs) اور ہیلتھ فیسلیٹی افسران (HFOS) اس بات کو یقینی بنائیں...
سردیوں کے موسم میں جب ٹھنڈی ہوائیں جسم پر اثر انداز ہونے لگتی ہیں تو خوراک کا درست انتخاب بے حد ضروری ہو جاتا ہے۔ مشرقی طب اور حکمت صدیوں سے ان غذاؤں کی اہمیت بیان کرتی آئی ہے جو نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں بلکہ اندرونی حرارت بھی بڑھاتی ہیں۔ ایسی غذائیں خون کی گردش کو بہتر بنا کر سردی کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ یہاں ہم کچھ ایسی دیسی غذاؤں کا تذکرہ کررہے ہیں جو سرد موسم میں آپ کو غذائیت اور صحت کے ساتھ جسم کو گرم رکھنے میں بھی معاون ہوں گی۔ گھی گھی کو ہمیشہ سردیوں کی غذا کا بادشاہ سمجھا گیا ہے۔ اس میں پائی جانے والی...
دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا:وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور پولیس کے جوان شب و روز ملک دشمن عناصر کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔ انہوں نے کہا...
نجکاری کمیشن بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ بورڈ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی گئی، جبکہ اس کے 51 فیصد حصص کی نیلامی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان موٹگیج ری فائنانس کمپنی کی 4.2 ارب کی بولی مسترد کر دی گئی، اس کمپنی کی ریفرنس قیمت تیرہ ارب 55 کروڑ روپے تھی۔ نجکاری بورڈ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی سفارش کر دی۔ بورڈ نے نیو اسلام...
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کردی۔بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی جب کہ اس کے 51 فیصد حصص کی نیلامی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسی طرح پاکستان مورگیج ری فائنانس کمپنی کی 4.2 ارب کی بولی مسترد کردی گئی، اس کمپنی کی ریفرنس قیمت 13 ارب 55 کروڑ روپے تھی۔نجکاری بورڈ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نجکاری...
یونیورسٹی روڈ پرترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی کام کے دوران پانی سے بھری کھدی ہوئی جگہ کامنظر جومسافروں اوررہائشیوں کے لیے مسائل پیداکررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ویب ڈیسک: پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے دو ماہ کے لیے معاوضے کیساتھ انٹرن شپ کے مواقع کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل گریجویٹس اور طلبہ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اہلیتکمپنی کے مطابق درخواست گزار کے پاس متعلقہ شعبے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے تسلیم شدہ ادارے کی بیچلر ڈگری یا اس کے مساوی قابلیت ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ ڈگری پروگرامز میں زیرِ تعلیم طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ اپنی یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ ریفرنس لیٹر جمع کرائیں۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت وظیفہ...
لاہور: لاہور کے علاقے ہنجروال کی مرغزار کالونی میں جانوروں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، بھوکا رکھنے اور مارنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی رضا، کاشف اور حسن علی نے ایک کلینک بنا رکھا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 10 بلیاں، 3 کتیا اور ان کے بچے برآمد کیے گئے جن میں سے 5 بلیوں کے بچے مردہ پائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسن علی خود کو جعلی ڈاکٹر ظاہر کرتا تھا اور جانوروں کا معائنہ بھی خود ہی کرتا تھا۔ ایف...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔ مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جب کہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا جائے، یہ فلاحی ریاست کا ایک تصور ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی بھی کوشش ہوگی کہ خصوصی افراد کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم ہوں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے ٹرانسپورٹ اسپیشل کارڈ برائے معذوران کااجراء احسن اقدام ہے، جس سے خصوصی افراد کو ٹرانسپورٹ کی 50فیصد سستی سفری سہولت میسر ہوگی،ڈیرہ اسماعیل خان میں میگاپراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری...
سکھر: مولانا قاری خلیل اورمولانا عبدالمالک بھیری کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے منعقدہ سیمینار سے علما کرام خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔ صبا فیصل نے جو سوشل میڈیا پر اپنے دو ٹوک تبصروں اور بے لاگ جواب دینے کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ ایک بار پھر بحث کا رخ ہی موڑ دیا۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صبا فیصل نے ایک مارننگ شو میں نوبیاہتا دلہنوں کو سسرال کے حوالے سے چند اہم مشورے دیئے۔ جہاندیدہ اداکارہ صبا فیصل نے بالخصوص بہوؤں کے لباس اور سسرال میں آرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک ) چین نے نئی عملی منصوبے کے تحت اپنے بنیادی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے مالیاتی حجم کو 2سال کے اندر 10 کھرب یوآن (142.5 ارب امریکی ڈالر)سے زیادہ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ اس منصوبے کے تحت حکام اے آئی صنعت کے مختلف شعبوں کو ہدف بناتے ہوئے 9بڑے اقدامات متعارف کرائیں گے جن میں تکنیکی جدت پر خصوصی زور دیا جائے گا۔منصوبے میں اعلیٰ صلاحیتوں کو راغب کرنے، طویل مدتی سرمایہ کو متحرک کرنے اور اوپن سورس ایکو سسٹم کی حمایت کے لیے اقدامات بھی شامل ہیں۔ دیگر اہداف میں ایک لاکھ سے زائد چپس کی گنجائش کے ساتھ مقامی طور پر تیار کردہ اے آئی کمپیوٹنگ کلسٹر کی تعمیر، 10 سے...
سرد موسم میں کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ کی حیثیت حاصل ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ جسم کو توانائی، حرارت اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کے دوران کھجور کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا مجموعی صحت کے لیے بے حد مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایک ماہ تک ہر رات سونے سے پہلے تین کھجوریں کھائی جائیں تو جسم پر اس کے نمایاں اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کھجور میں موجود قدرتی شکر جیسے گلوکوز اور فرکٹوز فوری توانائی فراہم کرتے ہیں اور میٹابولزم کو تیز کر کے جسم کو اندر سے گرم رکھتے ہیں، جو سردیوں میں...
اسلام آباد کے سنبل علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں تین سالہ بچے کی جان چلی گئی، جب وہ ایک کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ مہر آبادی کی حدود میں پیش آیا، جہاں قبضے کی جگہ پر سیوریج کے لیے کھدائی کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (ICT) کا کہنا ہے کہ گٹر کی کھدائی خطرناک انداز میں کی گئی تھی اور حادثے کے وقت تین سالہ بچہ اس میں گر گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ واقعہ کے بعد فوری طور پر مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف تحقیقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز اور جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا پنیاری کینال پر موجود دوں نئی سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ہالا ناکہ کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دو سڑکوں کا افتتاح کیا ہے ایک 3.5 کلو میٹر اور دوسرا 7 کلو میٹر ہے۔ دونوں سڑکوں کا ترقیاتی کام جون 2026 تک مکمل کرلیا جائے گا، ایک کی لاگت 11 سو ملین اور دوسری شاہراھ کی لاگت 1180 ملین روپے ہے، سینٹرل جیل سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ کچے قیدیوں اور اہل خانہ سے رشوت لینے والوں کیخلاف ضرور سخت ایکشن لیا جائیگا، آج ہی جا کر سینٹرل والے معاملے پر ایکشن لوگا۔ انہوں...
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔تقریباً 4 کلومیٹر طویل اس سڑک کے ایک حصے پر حکومت سندھ نے کام کروایا ہے، مگر اس وقت بھی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، گٹر کے ڈھکن نایاب ہیں اور علاقہ مکین مشکلات سے دوچار ہیں۔ٹاؤن چیئرمین کہتے ہیں چند روز میں ٹینڈر ہو جائے گا، جس کے بعد مکمل سڑک تعمیر کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھا جانے والا لیاری، جہاں ٹاؤن، بلدیہ عظمیٰ اور صوبائی حکومت ایک ہی جماعت کے پاس ہیں، اس کے باوجود تقریباً 4 کلو میٹر طویل مرزا آدم خان روڈ کی...
گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور تین بچوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلاحی صحتِ عامہ کے شعبے کے فروغ کی جانب ایک سنگِ میل قدم کے طور پر معروف مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے اتوار کے روز گلستانِ جوہر میں یونیورسٹی روڈ کے قریب جدید فلاحی اسپتال کے منصوبے یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس (UMC) کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کیا۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد سالانہ دو لاکھ سے زائد نادار مریضوں کو بلا معاوضہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔یونیورسٹی میڈیکل کمپلیکس امامیہ میڈکس انٹرنیشنل (IMI) کے تحت قائم کیا جا رہا ہے، جو اقوامِ متحدہ سے منظور شدہ ادارہ ہے۔ اس تنظیم میں زیادہ تر شمالی امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد طبی ماہرین شامل ہیں اور یہ ادارہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسان دوست طبی خدمات...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)بلدیہ اعلیٰ سکھر کے شعبہ انسداد تجاوزات کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق میونسپل کمشنر پیر واحد کی خصوصی ہدایات اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ بلاول کورائی کی زیر نگرانی میونسپل کارپوریشن شہر کو بہتر، محفوظ اور منظم بنانے کے مقصد کے تحت متحرک ہے، جہاں ناجائز تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیاں کسی دباؤ یا ذاتی مفاد کے تحت نہیں بلکہ شہری سہولیات کی بہتری، ٹریفک کے مسائل کے حل اور شہری نظم و ضبط کی بحالی کے لیے کی جا رہی ہیں۔ اسی تسلسل میں آج انسپکٹر اینٹی انکروچمنٹ عدنان میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بندر روڈ، اناج بازار، پان منڈی، نشتر روڈ، ڈھک روڈ اور میانی روڈ جیسے گنجان اور کاروباری...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام شعبوں میں بیک وقت ترقی کا عمل جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن، آؤٹ سورسنگ، نئے ٹریکس کی تعمیر اور مسافر سہولیات کی بہتری پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے کراچی سے روہڑی کے درمیان 480 کلومیٹر نئے ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ جس سے سفر کے دورانیے میں کم از کم 5 گھنٹے کی کمی آئے گی۔ کراچی–روہڑی منصوبے کی گراؤنڈ بریکنگ جولائی 2026ء میں متوقع ہے جبکہ اس منصوبے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کے بعد کی صورتحال پر بات کرنی ہے تو ہم تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لیے ہوں گے۔ راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ 8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے تبدیل کی گئی، انتخابات میں جیتنے والوں کو ہرایا گیا اور ہارنے والوں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ مذاکرات اسی ناانصافی پر ہوں گے۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے پھر کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، علیمہ خان کا کارکنان کے ساتھ دھرنا ان...
پاکستان اور میانمار نے مشترکہ مسائل اور خطے کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیجانب سے زلزلے سے متاثرہ میانمار کے لیے امدادی سامان روانہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ ہائر ایکسلینسی یو تھان سوے کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: میانمار میں 500 سے زیادہ پاکستانیوں کو جبری طور پر قید میں رکھنے کا انکشاف دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور مستقبل میں مشترکہ مسائل اور خطے کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان، جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ہندوتوا کے جنونی دہشت گردوں نے ایک نامعلوم مسلم بزرگ شخص کو نہایت تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان بے لگام حملہ آوروں نے مسلم بزرگ پر پہلے تو گائے کا گوشت کھانے کا الزام لگایا اور زمین پر گھسیٹتے رہے تاہم جب کوئی ثبوت نہ ملا تو نیا الزام گھڑ لیا۔ ہندوتوا کے غنڈوں نے مسلم بزرگ شہری سے شناختی اور آدھار کارڈ مانگا اور پھر انھیں روہنگیا یا بنگلا دیش سے بھارت میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔ وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔ علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم قطر نے معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی جاری رکھی، جس پر پاکستان قطر کے ساتھ...
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا گیس کی قیمتیں رواں سال برقرار رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریبا 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم...
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر امیری مقدم سے ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سفیر نے اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارک باد پہنچائی اور نائب وزیراعظم کو ایرانی وزیرِ خارجہ کا تحریری پیغام بھی پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بارڈر پر دہشتگردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر پاکستان ایران کا اتفاق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے خیرسگالی کے جذبات کا گرمجوشی سے جواب دیتے ہوئے ایرانی قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 received...
گھر کے اندر پودے لگانا یا رکھنا آج کل نہ صرف ایک ٹرینڈ بن چکا ہے بلکہ اسے ذہنی سکون اور خوبصورتی کا ذریعہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اکثر لوگ گھروں میں صرف اس وجہ سے پودے نہیں رکھتے کہ انہیں روزانہ پانی دینے یا باقاعدہ دیکھ بھال کا وقت نہیں ملتا۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین نے ایسے انڈور پلانٹس تجویز کیے ہیں جو کم پانی میں بھی شاندار طریقے سے پروان چڑھتے ہیں اور گھر کا ماحول خوشگوار بناتے ہیں۔ یہ پودے کم توجہ میں بھی زندہ رہتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال نسبتاً آسان ہوتی ہے، جس کی وجہ سے مصروف افراد کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ مقبول کم پانی...
دنیا کے سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی تازہ فہرست جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق وینزویلا 303 ارب بیرل کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں تیل کی بحالی: ٹرمپ کے امریکی آئل کمپنیوں سے اہم مذاکرات متوقع حالیہ سیاسی بحران اور سابق صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کے وسیع تیل کے ذخائر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ ذخائر بڑی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں۔ Oil Reserve Barrels ???????? Venezuela — 303,200 M ???????? Saudi Arabia — 267,200 M ???????? Iran — 208,600 M ???????? Canada — 163,100 M ???????? Iraq — 145,000 M ???????? United Arab...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رُکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد کو جان بوجھ کر کھنڈر میں تبدیل کیا جارہا ہے، میئر حیدرآباد کاشف شورو مخصوص علاقوں میں ترقیاتی کام کروارہے ہیں جبکہ شہر کے گنجان آباد علاقوں میں سڑکیں، گلیاں، محلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ خاص طورپر پھلیلی پریٹ آباد، ملت آباد، مکھی باغ سمیت لطیف آبا دکے مختلف یونٹوں میں صورتحال انتہائی خراب ہے، جگہ جگہ گٹر کے ڈھکن کھلے ہونے سے بچوں کی ہلاکت ہورہی ہے، حیدرآبا دکے شہری اس وقت تیسرے درجے کے شہری بن چکے ہیں۔ ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہے، سرکاری وسائل کی لوٹ مار کے باعث شہر کھنڈر بنتا جارہا ہے، بجلی اور گیس...
پڈعیدن ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور غیرقانونی اقدامات کی روک کے لئے اجلاس کی صدارت کرہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: شہر قائد کے علاقے رنچھوڑ لائن میں بھورا پیر پھول گلی میں واقع دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دکانوں میں رکھا گیا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق آگ موٹرسائیکل مکینک اور اسپیئر پارٹس کی دکان میں لگی تھی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ کے ایم سی کے نالے پر قائم دکانوں میں لگی تھی۔ آتشزدگی کے وقت دونوں دکانیں بند تھیں، جس کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان کے مطابق آگ کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا گیا...
امریکی حملے کی ایک وجہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا حالیہ اندازِ سیاست بھی ہے جس میں رقص، موسیقی اور طنزیہ جملے شامل تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر نے متعدد بار وینزویلا کے صدر کو سخت پیغامات بھیجے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے پابندیاں عائد کیں، وینزویلا کی کشتیوں کو متعدد بار نشانہ بنایا جس میں ہلاکتیں بھی ہوئیں اور ڈرانا دھمکانا بھی شامل رہا ہے۔ ان سب کے باوجود صدر وینزویلا نکولس مادورو نے صدر ٹرمپ کے ان بیانات اور اقدامات کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے زرا بھی پریشان نہ ہوئے۔ صدر نکولس مادورو ہمہ وقت مطمئن نظر آتے اور عوامی جلسوں میں ’’ نو...
لاطینی امریکا کی مچھلی سکھر میں پکڑی گئی ہے، جس نے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کو ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق 4 جنوری کو سکھر سے کراچی فش ہاربر لائی گئی ایک عجیب مچھلی نے ماہرین کی توجہ حاصل کرلی۔ ماہرین نے تحقیق کے بعد مچھلی کی شناخت ایمازون سیل فن کیٹ فش کے طور پر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عجیب و غریب مچھلی نے خاتون کو حیران کر دیا ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایمازون سیل فن کیٹ فش کا تعلق لاطینی امریکا سے ہے اور یہ ایک حملہ آور غیر ملکی نسل سمجھی جاتی ہے۔ ادارے کے مطابق سندھ اور زیریں پنجاب کے آبی علاقوں میں...
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعظمِ محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین، ممتاز محدث اور دینی تعلیم کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی عظیم شخصیت تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی تعلیم، دینی اقدار کے فروغ اور اخلاقی تربیت کے لیے وقف کر رکھی تھی جس سے بے شمار طلبہ و علما نے استفادہ کیا، مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے وصال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا، وزیراعظم کی مرحوم کے اہلِ خانہ، جامعہ اشرفیہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں میں کھجور کو غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ کے طور پر سراہا جاتا ہے، کیونکہ یہ نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ جسمانی صحت اور قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق اگر کسی فرد نے ایک ماہ تک ہر رات تین کھجوریں باقاعدگی سے استعمال کیں، تو اس کے جسم اور صحت پر مثبت اور حیرت انگیز اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔کھجور میں موجود قدرتی شکر، جیسے گلوکوز اور فرکٹوز، جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں اور میٹابولزم کو متحرک رکھتی ہیں، جس کے نتیجے میں جسم اندر سے گرم اور توانائی سے بھرپور رہتا ہے۔ سردیوں کی صبح تین کھجوریں کھانے سے دن بھر توانائی برقرار رہتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کی کھسک پورہ بازار آمد، عوام کا شاندار استقبال ،دکانداروں کے مسائل سنے گئے، سڑکوں کی تعمیر کا اعلان، صفائی کے مسئلے کے حل کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہری رام کشوری لال کھسک پورہ بازار کے مکینوں اور دکانداروں کی خصوصی دعوت پر یو سی چیئرمین حاجی محمد علی، صاحبزادہ حسنین راجپوت اور کونسلر نعیم قریشی کے ہمراہ کھسک پورہ بازار پہنچے بازار پہنچنے پر علاقہ مکینوں اور دکانداروں نے ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کا پرتپاک استقبال کیا اور سندھ کی ثقافتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر وجعفرآباد سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید بادینی نے کہا ہے کہ بلوستان اورسندھ کے دکھ ایک جیسے ہیں۔دونوں صوبے قدرتی وسائل سے مالامال مگرعوام محرومیوں غربت وافلاس کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے عوام غیرت مند اورمحب وطن ہیں۔ حالات کی تبدیلی اوراپنے حقوق کے لیے عوام کو بیدار ہونا پڑے گا،گلے سڑے نظام اور قیادت کی تبدیلی سے ہی بہتری آسکتی ہے۔ ہرطرف ظلم ونانصافی کادور دورہ ہے یہی وجہ ہے کہ بدل دو نظام کا نعرہ اب عوام کی دلوں کی آواز بن چکا ہے۔وڈیرہ شاہی مادی وسائل اوروی آئی پی کلچر کوئی اہمیت نہیں رکھتے حق کے غلبہ کے لیے محنت اور ہرقربانی کے جذبہ...
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈھینکنال ڈسٹرکٹ مائننگ آفس نے پہلے 8 ستمبر 2025ء کو بلاسٹنگ کی اجازت نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے پٹے دار کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں کل دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور متعدد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ نیوز پورٹل "آج تک" پر شائع خبر کے مطابق دھماکے کے بعد بڑے پیمانے پر افراتفری مچ گئی۔ یہ واقعہ موٹانگا پولیس اسٹیشن کے گوپال پور کے قریب پیش آیا۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ آس پاس کے علاقے تک آواز سنی گئی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل...
حکومتِ پاکستان نے جرمنی میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت کی منظوری دے دی ہے. جس کے بعد اب جرمنی میں رہائش پذیر اوورسیز پاکستانی جرمن شہریت حاصل کرنے کی صورت میں پاکستانی شہریت ترک کرنے کے پابند نہیں رہے۔اس فیصلے کو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی اور دیرینہ مطالبے کی تکمیل قرار دیا جا رہا ہے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951 کے تحت دہری شہریت سے متعلق قومی پالیسی میں توسیع کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ اس توسیع کے تحت حکومتِ پاکستان نے جرمنی کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن کے ساتھ پاکستانی شہریوں کو دہری شہریت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کو کنٹرول میں رکھنے سے متعلق بیان کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے، جنہوں نے نعرے لگائے اور ’’وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں‘‘ کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی، جہاں مظاہرین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔اسی طرح پیرس میں بائیں بازو کے کارکنوں نے امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے وینزویلا کے جھنڈے لہرائے، جبکہ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں افراد نے صدر مادورو کی گرفتاری کے خلاف مارچ کیا۔روم میں اطالوی شہریوں نے وینزویلا میں امریکی...