2026-07-24@16:21:16 GMT
تلاش کی گنتی: 3277

«دکھ اور»:

(نئی خبر)
    بالی ووڈ کی منفرد آواز کی مالک خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد پردۂ اسکرین پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی فلم کے تیسرے سیکوئل کی تیاری شروع کردی گئی۔ اس بار کہانی میں صرف سوال نہیں ہوں گے بلکہ ایک مضبوط، باوقار اور چونکا دینے والا کردار بھی شامل ہونے جا رہا ہے اور وہ کردار نبھائیں گی رانی مکھرجی۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ’’او مائی گاڈ 3‘‘ میں رانی مکھرجی کی انٹری کو محض ایک کاسٹنگ نہیں بلکہ کہانی کا گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے۔ کہا...
    نیا سال آگیا،کیلنڈر نے کروٹ بدلی، تاریخ کے ہندسے بدل گئے، مگرگلی کے کونے پر بیٹھا مزدور اب بھی سردی سے کانپ رہا ہے اور اپنے ہاتھوں کو آپس میں رگڑ کرگرم کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ گھروں کے اندرکیلنڈر تو بدل جاتے ہیں مگرگھروں کے باہر زندگی کی رفتار آہستہ اور زخمی ہے۔ نیا سال آنا محض ایک رسمی اعلان ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا عوام کی حالت بھی سدھری یا اس میں کوئی بہتری آئی اور جواب اگر ایمانداری سے دیا جائے تو وہ نفی میں ہی ہے۔ ہر سال کے آغاز پر حکمرانوں کے لبوں پر امیدوں کے مصنوعی پھول کھل جاتے ہیں۔ تقریریں ہوتی ہیں، بیانات آتے ہیں، ترقی کے خواب دکھائے...
    اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کامیابی سے کلیئر کردیا، ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں جدید سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت میں قراقرم ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلا رکھے ہوئے ہیں۔ بھاری مشینری کے ذریعے بروقت برف ہٹا کر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام...
    سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے، پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔  شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے، کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی...
    نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق یہ سُپر مون عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6 سے 7 فیصد زیادہ بڑا دکھائی دے گا۔ یہ سُپر مون روایتی طور پر "وولف مون" کہلاتا ہے۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس کا سب سے خوبصورت اور دلکش منظر چاند کے طلوع کے وقت، رات کے ابتدائی حصے میں دیکھا جا سکے گا،...
    بالی ووڈ کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی میں دوبارہ زیرِ بحث بھی آ رہا ہے۔ بھارت کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ پر وہ وقت بھی آیا جب وہ شدید مالی دباؤ کا شکار تھے اور اُن ہی دنوں سلمان خان نے ایک ایسی پیشکش کی جس نے سب کو چونکا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان نے ممبئی کے مشہور علاقے کارٹر روڈ پر واقع راجیش کھنہ کے تاریخی بنگلے ’آشیرواد‘ کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ بات صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ(نمائندہ جسارت )سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے اہم اور تاریخی فیصلے کے بعد سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں 10 فیصد مفت تعلیم کی فراہمی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز کے ڈائریکٹر پرائیوٹ ایجوکیشن کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ڈویژنز میں موجود ان تمام نجی اسکولز کی مکمل اور مستند تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں جو 10 فیصد مفت تعلیم کے کوٹے پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔86 نجی اسکولوں کی فہرست عدالت میں جمع۔ذرائع کے مطابق شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے نوابشاہ شہر میں قائم 86 نجی اسکولز کی تفصیلی فہرست سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو اور لوکو زون روہڑی کے صدر محمد اسحاق بلو نے پریم لوکو زون کے پریس سیکرٹری راشد شیخ کے والدِ محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے درجات کی بلندی، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پریم یونین سی بی اے مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور راشد شیخ اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ...
    رانچی: بہار میں ڈاکٹر کے تقرری خط کی تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب اتارنے کا معاملے میں بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے بڑی پیشکش کردی ہے۔ وزیر صحت نے بہار کی خاتون ڈاکٹر نصرت کو 3 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ اور جھارکھنڈ کے محکمہ صحت میں مطلوبہ پوسٹنگ کی پیشکش کی ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا۔ جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری نے کہا کہ بہار کے وزیر اعلیٰ کی ایک خاتون کے ساتھ سرعام بدسلوکی نے پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ڈاکٹر، بیٹی اور عورت کی توہین، بے...
     پنجاب حکومت نے گوشت کی برآمد کے لیے خصوصی ' زونز' قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 20 منہ کھر فری زونز متعارف کرائے جائیں گے، گوشت کی ایکسپورٹس میں منہ کھر کی بیماری سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ 81 کروڑ روپے کی لاگت سے مال مویشیوں کو منہ کھر کی بیماریوں سے پاک رکھا جائے گا، جانوروں کی صحت کے عالمی معیار حاصل کرنے کے لیے ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ترجمان محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق پروگرام کا پی سی ون منظور ہوچکا ہے اور اس پر کام شروع کر دیا گیا ہے، ضلع بہاولنگر کو منہ کھر فری زون قرار دیدیا گیا ہے جہاں فری ویکسی نیشن شروع ہے۔ محکمہ...
    بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے، ایسے میں سلمان خان نے ان کا مشہور بنگلہ آشیرواد خریدنے اور ان کی فلم میں بغیر معاوضہ کام کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم راجیش کھنہ نے ان کی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیا اور کہا یہ مجھے سڑک پر لانا چاہتے ہیں۔ راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیاگیا۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں، ہر قسم کی ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے بھاری مشینری سے بروقت سڑکوں سے برف کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ سخت ترین سرد موسم میں راستوں کو کھلا رکھنا ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ صلاحیت، انتھک محنت اورقومی عزم کا عکاس ہے، دشوار گزار راستے کو ہر حال میں کھلا رکھنا نہ صرف عوام کیلئے بڑی سہولت ہے بلکہ پاک چین تجارت کے فروغ کی بھی...
    انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں۔  ہر قسم کی ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے  بھاری مشینری سے بروقت سڑکوں سے برف کو ہٹایا جا رہاہے۔ سخت ترین سرد موسم میں راستوں کو کھلا رکھنا  ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ صلاحیت، انتھک محنت اورقومی عزم کا عکاس ہے۔  دشوار گزار راستے کو ہر حال میں  کھلا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-8 سکھر ( نمائندہ جسارت ) نئے سال کے آغاز پر میئر سکھر و ترجمان حکومتِ سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ سال 2026ء ملک و قوم کے لیے امن، خوشحالی، استحکام اور مثبت تبدیلیوں کا پیامبر ثابت ہو۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال ہمیں امید، عزم اور اجتماعی ذمہ داریوں کے نئے احساس کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔میئر سکھر نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا بھر کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ بن کر سامنے آیا، کیونکہ 2025ء تاریخ کے گرم ترین سالوں میں شامل رہا اور عالمی درجہ حرارت صنعتی دور کے مقابلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے سکھر ڈویژن کے افسران کی مجرمانہ غفلت اور مسلسل لاپرواہی کے باعث سکھرریلوے انجن شیڈ کالونی مسائل کا گڑھ بنتی جارہی ہے کالونی میں عرصہ کئی سالوں سے نکاسی و فراہمی آب کے منصوبے و ترقیاتی کام التواکا شکار نظر آرہے ہیں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث کالونی کے مختلف علاقوں میں نالیاں اور...
    فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کیلئے پابندی لگا دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اداروں کی جانب سے یوٹیلیٹی سروسز کے لیے کھدائی کی گئی ہے جس سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ روڈ اور فٹ پاتھ کٹنگ پر پہلے بھی پابندی عائد کی گئی تھی مگر خلاف ورزی کی شکایات ملتی رہیں۔ روڈ کٹنگ پر سیکشن 144 کے تحت پابندی دو مہینے کے لیے عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اداروں اور افراد کو کھدائی کے لیے شہری حکومت اور سندھ حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔
    ویب ڈیسک: مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔  شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور یوں اس کا احتجاج پورے شہر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔   سوشل میڈیا صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کرتے  نظر آئے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام سندھ کے شہر بِھٹ شاہ میں انوکھا اور دلچسپ واقعہ، 45 سالہ شخص اپنی شادی کروانے کا مطالبہ لے کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا...
    مطالبات بینرز پر لکھے جاتے ہیں اور کبھی نعروں میں گونجتے ہیں مگر سندھ کے شہر بھٹ شاہ میں ایک شخص نے اپنے مطالبے کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ شادی کی خواہش لیے 45 سالہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور یوں اس کا احتجاج پورے شہر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سندھ کے شہر بِھٹ شاہ میں انوکھا اور دلچسپ واقعہ، 45 سالہ شخص اپنی شادی کروانے کا مطالبہ لے کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا اور تاریں پکڑ کر بیٹھ گیا۔۔!! pic.twitter.com/p89uHNspRw — Khurram Iqbal (@khurram143) January 1, 2026 سوشل میڈیا صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کرتے  نظر آئے، کسی نے لکھا کہ 2026...
    آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی بنیاد پر پرکھنا درست نہیں، کیونکہ یہ ملک سب کا ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع کے سونپیری گاؤں میں منعقدہ ایک ہندو کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی کی پہلی سیڑھی دل سے تفریق اور امتیاز کے جذبات کو ختم کرنا ہے اور ہر فرد کو اپنا سمجھنا ہی حقیقی قومی یکجہتی ہے۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-10 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں شدید بارش، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، انتظامیہ، سیپکو اور بلدیاتی نمائندگان کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی اپیل، سکھر میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد اس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایک اہم عوامی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے، جس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔ گزشتہ مون سون کے دوران کرنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-5 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت شہر میں امن و امان کے قیام، جرائم کی مؤثر روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکھر میونسپل کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں 160 جدید سرویلنس کیمروں کی تنصیب کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا سنگِ بنیاد میئر سکھر و ترجمان حکومتِ سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے ہمراہ آج بدھ کو رکھا، اس موقع پر میئر سکھر نے کہا کہ یہ منصوبہ شہر کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہوئے جرائم کی براہِ راست نگرانی، ٹریفک نظم و ضبط اور ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کو یقینی بنائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-2 سکھر (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی سکھر رینج/ پولیس آپریشن /اعلی کارکردگی/ ایپریسییشن لیٹرز/ سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ/ بمعہ کیش ایوارڈ کی تقسیم ،ڈی آئی جی سکھر رینج کی جانب سے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کیھتران، ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ سومرو، ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل، اے ایس پی سٹی سکھر زوہیب امین اور ڈی ایس پی اوباڑو حافظ عبدالقادر سومرو سمیت تینوں اضلاع سکھر ، خیرپور اور گھوٹکی کے 70سے زائد افسران و اہلکاروں کو دلیری کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ پنجاب بارڈر پر گھوٹکی کچا ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک ہفتہ جاری کامیاب پولیس اپریشن میں انتہائی دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔419 انسپکٹرز، 1267 سب انسپکٹرز، 2189 اے ایس آئیز، 1408 ہیڈ کانسٹیبلز اور 16977 کانسٹیبلز و دیگر اہلکار ڈیوٹی پر مامور، لاہور میں 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد...
    بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔  انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی خاصی چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔خوشی مکھرجی نے ایک تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں دعویٰ کیا کہ وہ اور سوریا کمار یادیو ماضی میں تعلقات میں رہ چکے ہیں۔ اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ کسی کرکٹر کو ڈیٹ کرنا چاہیں گی تو انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ انہیں افواہوں اور تعلقات...
     اسلام آباد (نیٹ نیوز) کورین گڑیا دکھنے والی56 سالہ چینی خاتون ڈاکٹر ہنفے پاکستانی خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آگئیں۔ ڈاکٹر ہنفے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کے نین نقش انتہائی دلکش ہیں۔ لیکن ان پر بڑھاپا 20 سال قبل آجاتا ہے اور اس کی وجہ ان کا مناسب مقدار میں پانی نہ پینا اور بے تکا کھانا پینا ہے جس سے ان کے منہ اور آس پاس کے حصے پر چربی اتنی زیادہ ہوجاتی ہے کہ چہرے کے خدوخال یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں، پاکستانی خواتین قدرتی حسن سے مالا مال ہیں لیکن کھانے کی غلط عادات، کم سونے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھر میں کیلے لانا اکثر ایک خوشگوار لمحہ ہوتا ہے، مگر یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل جاتی ہے جب اگلے ہی روز کیلے نرم ہو کر سیاہ دھبوں سے بھر جاتے ہیں۔اکثر لوگ یہ سوچ کر کیلے کم مقدار میں خریدتے ہیں کہ کہیں وہ خراب نہ ہو جائیں جب کہ کئی گھروں میں آدھے سے زیادہ کیلے ضائع بھی ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس روزمرہ مسئلے سے پریشان ہیں تو اب خوش ہو جائیں ، کیونکہ ماہرین نے ایک ایسا نہایت آسان اور دلچسپ گھریلو طریقہ بتایا ہے جو کیلوں کو تقریباً ایک ماہ تک تازہ اور مضبوط رکھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق کیلوں کے جلد خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ان...
    سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران ایک آسان رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے ساختہ ایک نازیبا لفظ کہہ بیٹھیں، جو کیمرے میں قید ہو گیا۔ یہ منظر بڑی اسکرین پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ جیسے ہی ویشنوی کو احساس ہوا کہ ان کا ردعمل نشر ہو رہا ہے، انہوں نے فوراً منہ پر ہاتھ رکھ کر شرمندگی کا اظہار کیا، جسے شائقین نے بھی نوٹ کیا۔ اس واقعے پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ کچھ صارفین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
     مضمون نگار کے مطابق ایران مقامی طور پر تیار کردہ بنکر بسٹر بیلسٹک میزائل تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو ان پناہ گاہوں کو توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن پر اسرائیلیوں نے اتنے یقین سے بھروسہ کیا ہوا ہے۔ ان میزائل کو خاص طور پر مضبوط بنکرز کی حفاظتی دیواروں کو تباہ کرنے کیلئے خاص ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف نیوز ویب سائٹ "مڈل ایسٹ مانیٹر" (MEMO) کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران بنکر شکن بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو بدل کر رکھ دے گا۔ کنگز کالج لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز میں ایسوسی ایٹ فیلو ڈاکٹر محمد آئی اسلم کا ایک مضمون جو مڈل ایسٹ...
    امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد بھارت فرار ہو گئے تھے۔ SFJ کا یہ اعلان ڈھاکا پولیس کے اس بیان کے بعد سامنے آیا، جس میں کہا گیا تھا کہ عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور ان کی بیرونِ ملک موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ تنظیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-6 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر بیراج کی تعمیر کے سو برس بعد پہلی مرتبہ اس کے انفراسٹرکچر کی مکمل اور جدید بنیادوں پر جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے، جبکہ بیراج کے 27 گیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج پر جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ گزشتہ سال سکھر بیراج کے 17 گیٹس تبدیل کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال 16 گیٹس تبدیل کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال مجموعی طور پر 27 گیٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ وہ گیٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-4 کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہادی بخش کلہوڑو نے اچانک سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا سرپرائز وزٹ کیا، دورے کے موقع پر قائم مقام چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر احمد سومرو، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن بخش رند، ڈائریکٹر سکھر ڈائریکٹوریٹ عابد پہنور کے علاوہ سرکل، اسپتال اور ڈائریکٹوریٹ کے دیگر افسران و عملہ بھی موجود تھا۔کمشنر سیسی نے دورے کے دوران سینٹرل میڈیکل اسٹور، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، او پی ڈی اور وارڈز کی مجموعی صورتحال، صفائی و ستھرائی کے انتظامات اور دفتری نظم و نسق کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے کمشنر سیسی کو درپیش...
    برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کرگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اسپتال آرکانجو سائو میگوئل میں داخل کیا گیا تھا، جبکہ ان کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔  آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی فرننڈا وارگاس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس 1963 آخری لمحات تک آئی سی یو میں زیرِ علاج رہیں۔ آئیدا ماریا وارگاس 31 دسمبر 1944 کو پورٹو الیگرے میں پیدا ہوئیں۔ 1962 میں صرف 17 سال کی عمر میں انہوں نے ریو گرانڈے دو سول کے سوئمنگ پولز کے مقابلے میں حصہ لیا اور رانی کا تاج جیتا۔ اگلے سال وہ مس پورٹو الیگرے اور مس برازیل کا خطاب بھی حاصل کرچکی...
    بالی ووڈ کے سنجیدہ اور باوقار اداکار اکشے کھنہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک بڑا قانونی تنازع ہے۔ فلم ’دھرندھر‘ اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک فلم ثابت ہوئی جس میں سنجے دت اور رنویر سنگھ کی پاور فل ایکشن پرفارمنس کے باوجود سب سے زیادہ پذیرائی انھیں ملی ہے۔ اس فلم کی شاندار کامیابی کے بعد عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے اکشے کھنہ کے حوالے سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کھنہ نے اجے دیوگن کی بلاک بسٹر فرنچائز ’دریشم‘ کے تیسرے سیکوئل میں کام کرنے سے صرف ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے انکار کر دیا تھا۔ اکشے کھنہ نے یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سکھر (نمائندہ جسارت)وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے ڈاکوؤں کیخلاف سکھر رینج، ضلع گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی ،11 اغوا شدہ مغوی باحفاظت بازیاب۔ ترجمان رینج پولیس کے مطابق چند ہفتہ قبل ڈاکووں/اغواء کاروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 11 افراد کو نسوانی آواز،سستی گاڑی اور دیگر طریقوں سے دھوکے سے بلوا کر اغواء؎ کیا تھا، اغواء کاروں نے بعد میں جن سے تاوان طلب کیا تھا،وہ مغوی دورانِ آپریشن ڈاکوؤں کے چنگل سے پولیس مقابلے میں باحفاظت بازیاب کروا لئے گئے۔ ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں گھوٹکی پولیس کی شاندار ٹارگٹڈ کارروائی اس کے علاوہ سندھ رینجرز بھی اس مشترکہ کاروائی میں شامل...
    ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے سابق گورنر بینک آف پاکستان شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ایک قابل، دیانتدار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ...
    برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )برطانیہ میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہرجمع ہو کر بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا اور بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔ مظاہرین کا کہنا تھا مودی حکومت دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ دکھانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان...
    چین کے سائبر ریگولیٹر نے ہفتے کے روز مسودہ قواعد عوامی رائے کے لیے جاری کیے ہیں، جن کے تحت انسان جیسی شخصیت کی نقل کرنے اور صارفین کے ساتھ جذباتی رابطہ قائم کرنے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سروسز پر نگرانی مزید سخت کی جائے گی۔ اس اقدام کو بیجنگ کی جانب سے صارفین کے لیے متعارف کرائی جانے والی اے آئی ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلاؤ کو محفوظ اور اخلاقی حدود میں رکھنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف مجوزہ قواعد ان اے آئی مصنوعات اور سروسز پر لاگو ہوں گے جو چین میں عوام کے لیے پیش کی...
    چین کا 2026 میں مزید فعال مالیاتی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز مالی اخراجات کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی، وزارت خزانہ بیجنگ () قومی مالیاتی ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2026 میں مزید فعال مالیاتی پالیسی کا نفاذ جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں جو اقدمات اختیار کیے جائیں گے وہ یہ ہیں۔ پہلا یہ کہ اخراجات کی ضروری سطح کو یقینی بنانے کے لیے مالی اخراجات کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی ۔ دوسرا یہ کہ بانڈز کے فوائد سے بہتر فائدہ اٹھانے کے لیے سرکاری بانڈ انسٹرومنٹس کا بہتر استعمال کیا جائے گا ۔ تیسرا یہ کہ ادائیگی...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) امریکہ میں ایچ- ون بی ویزا رکھنے والے بھارتی شہریوں کا بھارت میں "پھنس جانا" محض ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ یہ حقیقت بھارت کے ہنر مند طبقے سے اپنے ہی وطن پر اجتماعی عدم اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ بھارت بلاشبہ بڑی تعداد میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت پیدا کرتاہے۔مگر کمزوز طرز حکمرانی، ناقص انفراسٹرکچر،غیر مساوی عوامی سہولیات اور آبادی کے تناسب سے محدود اعلی آمدنی کے مواقع اس صلاحیت کو ملکی ترقی مین تبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔  ٹیکنالوجی، طب اور انجینئرنگ جیسے شعبوں سے وابستہ تعلیم یافتہ بھارتیوں کے لیے بیرونِ ملک ہجرت محض معاشی فیصلہ نہیں بلکہ یہ بڑھتی ہوئی سماجی ابتری ، مواقع کی کمی اور معاشرے...
    فلم  دریشیم 3 سے آخری لمحات میں علیحدگی اختیار کرنے پر اداکار اکشے کھنہ تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جس پر فلم کے پروڈیوسر نے انہیں ’غیر پیشہ ور‘ اور ’زہریلے رویے‘ کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ تاہم اس معاملے پر اداکار ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کی کھل کر حمایت کی ہے اور ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارشد وارثی اور اکشے کھنہ ماضی میں ہلچل (2004) اور شارٹ کٹ (2009) میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کے بارے میں کہا کہ اکشے بہت سنجیدہ انسان ہیں۔ وہ ہمیشہ سے شاندار اداکار رہے ہیں۔ وہ اپنی ہی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں،...
    عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد برطانوی پولیس نے دونوں گروپوں کو الگ کر کے صورتحال کو قابو میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو مظاہرین بنگلہ دیش میں ایک ہندو شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ تاہم مظاہرہ اس وقت ناکام ہو گیا جب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-8 سکھر (نمائندہ جسارت ) پاکستان پیپلز پارٹی کی بانی چیئرپرسن، سابق وزیرِاعظم اور جمہوریت کی علامت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک کے چاروں صوبوں سے جیالے بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچی۔ برسی کی تقریبات کے دوران فضا ‘‘جئے بھٹو’’ اور ‘‘بینظیر زندہ ہے’’ کے نعروں سے گونجتی رہی جبکہ کارکنان نے شہید محترمہ کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سکھر اقلیتی ونگ سندھ کے صدر لال چند اکرانی، سکھر ضلع صدر ایشور لال کمار، جنرل سیکریٹری راج کمار وادھوانی سمیت اقلیتی ونگ کے دیگر رہنماؤں اور کارکنان نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان...
    لندن: لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو مظاہرین بنگلہ دیش میں ایک ہندو شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ تاہم مظاہرہ اس وقت ناکام ہو گیا جب خالصتانی سکھ بنگلہ دیش کی حمایت میں خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )سکھ فار جسٹس تنظیم کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ سامنے آ گیا۔اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے تحت سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں ایک محفوظ عیسائی وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا نقشہ جاری کردیا ہے۔ سکھ فار جسٹس جو عالمی خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کر رہا ہے ، نے باضابطہ طور پر ’’ٹرمپ لینڈ ‘‘ کی تجویز پیش کی ہے۔تنظیم کے مطابق یہ مجوزہ خطہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر سے اس معاملے میں براہِ راست مداخلت کی اپیل بھی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )یونین کونسل 9 نیو گوٹھ کے چیئرمین ذاکر بندھانی نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ان کے خلاف منظم پروپیگنڈہ، احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا مہم کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،جس کا مقصد عوامی فلاح و بہبود کے لیے مختص یو سی فنڈز سے ذاتی مفادات حاصل کرنا ہے، تاہم وہ کسی صورت عوام کے پیسوں کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔چیئرمین ذاکر بندھانی نے بتایا کہ ایک جنرل کونسلر، جو پہلے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے، پانچ لاکھ روپے کا بجلی کا بل آنے کے باعث مکان خالی کرنے پر مجبور ہوئے۔ اس کے بعد مختلف حربے استعمال کرتے ہوئے ان پر دباؤ...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، تاہم ملک اب فخر کے ساتھ 2026ء میں داخل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کھنڈرات پر اب عمارت بننا شروع ہو چکی ہے، جو گزشتہ حکومت چھوڑ کر گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ  اہم معاملات میں اب پاکستان کے مؤقف کو بہت سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات اور  پالیسی کے نتیجے میں پاکستان 2026ء میں عزت اور فخر کے ساتھ داخل ہونے جا رہا رہا ہے۔ عمران خان ذاتی مفاد کیلیے کس حد...
    سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں عیسائی برادری کے لیے ایک محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ قائم کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کر دی ہے اور اس کے لیے ایک تفصیلی نقشہ بھی جاری کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ بھارتی اقلیتیں منظم تشدد اور ریاستی ظلم سے محفوظ رہ سکیں۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست مداخلت کی اپیل کی ہے اور کہا کہ مودی حکومت کے دور میں عیسائی برادری کے ساتھ ساتھ سکھوں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ شمال مشرقی بھارت کا خطہ جسے...
    سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کو پتا چل گیا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، اللہ نے ہمیں موقع دیا کہ ملک کو فوج کا بہترین چیف دیا ہے، ہمارے چیف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، مودی شکر کرے کہ اس کا لحاذ کیا ورنہ سارے جہاز گراتے۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے کہہ کر ملک کو بچایا، یہ نعرہ میں نے نہیں بلکہ بے نظیر بھٹو کی روح نے لگایا تھا۔  مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ آصف علی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن کی کاپی تک نہیں ہے، 34 سال پرانا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن...
    ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ووٹ چوری میں ملوث ہیں، وہ غدار ہیں اور ان غداروں کو ووٹنگ کے حق اور آئین کو بچانے کیلئے اقتدار سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ بی...
    تینوں تہواروں کے موقع پر پنجاب بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرکے پولیس اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے گائیڈ لائنز و احکامات جاری کردئیے۔ آئی جی پنجاب سمیت سی سی پی او لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے ریجنل، سٹی و ڈسڑکٹ پولیس حکام کمشنرز و ڈیپٹی کمشنرز کو سیکورٹی گائیڈ لائن بارے میں مراسلہ ارسال کیا گیا۔ گرجا گھروں، سفارتی مشنز اور عوامی مقامات پر بھی سکیورٹی ہائی الرٹ رھے گی ۔ کرسمس و نئے سال پر امن وامان یقینی بنانے کے لیے اضلاع کو جامع سیکورٹی پلان ترتیب دینے کے احکامات دیے گئے۔ تمام گرجا گھروں میں واک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل سیما طفیل نے کہا کہ ہماری تہذیب ہزاروں سال پرانی ہے اور اسے برقرار رکھنا اور آگے بڑھانا نئی نسل کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے طلباء کو اپنے ثقافتی ورثے اور قومی شناخت کی اہمیت کے بارے میں قیمتی معلومات دیں۔ پہلے روز کالج میں طلباء  کے درمیان کوکنگ مقابلے اور آرٹ ڈرائنگ کے مقابلے ہوئے۔ دوسرے روز ریسلنگ، کرکٹ سمیت کھیلوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تہران میں افغان ہمسایہ ممالک کی ہونے والی کانفرنس میں پاکستان نے اپنی سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے رکھ دیا۔ تہران میں آج اتوار کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے کی، وفد میں تہران اور کابل میں پاکستانی سفرا مدثر ٹیپو اور عبیدالرحمان نظامانی بھی اجلاس میں شریک تھے۔ جبکہ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف، چینی نمائندہ خصوصی یو شیاوونگ، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان کے صدر کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ پاکستان نے سلامتی کا معاملہ ہمسایہ ممالک کے سامنے...
    بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی۔ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر نے تمام مذہبی برادریوں کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو سراہا، مسیحی برادری کے اراکین سے ملاقات اور کرسمس کی مبارکباد دی۔  گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کرسمس تقریب میں مذہبی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو پاکستان کی اصل طاقت قرار دیا۔اس موقع پر پاسٹر آصف جان نے کہا کہ ہمارے شہداء...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکھر اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ تیار کر لیا گیا، سکھر آرٹس کونسل میں ایک باقاعدہ آگاہی و تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا اس پروگرام کا مقصد پولیو مہم کو مزید مؤثر،منظم اور نتیجہ خیز بنانا تھا تاکہ ضلع سکھر کو پولیو فری بنانے کے ہدف کو یقینی بنایا جا سکے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد، ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ، اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشریٰ منصور، ڈی ایچ او سکھر ڈاکٹر علی گل شاھ۔ ڈاکٹر تنویر عباسی سمیت دیگر اعلیٰ ضلعی افسران نے شرکت کی۔اس کے علاوہ یو سی چیئرمینز، کونسلرز، محکمہ صحت، پولیس اور دیگر متعلقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں باخبر ذرائع کے مطابق 14 سال قید کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر ریٹائرمنٹ کے بعد خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا بھی الزام عائد کیا گیا۔ذرائع نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ دستاویزات کون سی تھیں، تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ انہیں رکھنے کے مجاز نہیں تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو چار الزامات پر ٹرائل کے بعد سزا سنائی گئی۔ ان الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور بعض افراد کو نقصان پہنچانا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹس...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)باخبر ذریعے کے مطابق 14؍ سال قید کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر یہ الزام بھی عائد ہوا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بعض خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھے ہوئے تھے حالانکہ وہ اس کے مجاز نہ تھے۔ ذریعے نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کون سی دستاویزات تھیں جن کے حوالے سے فیض حمید پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلان کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو 4؍ الزامات پر ٹرائل کرکے سزا سنائی گئی۔ ان الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی ایسی خلاف ورزی کرنا جو ریاستی سلامتی کیلئے نقصان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 11واں عام اجلاس میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور حالیہ دنوں میں انتقال کرنے والے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا سے کیا گیا۔ اجلاس میں میئر اور ڈپٹی میئر نے نو تعینات میونسپل کمشنر پیر واحد بخش کو خوش آمدید کہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جبکہ ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل، یوسی چیئرمینز، خواتین ارکان اور مخصوص نشستوں پر منتخب نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ میئر سکھر نے جاری و نئے ترقیاتی منصوبوں، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے شروع ہونے والے آئندہ پروجیکٹس، اور نئے قائم شدہ سکھر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی تیاریوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-7 سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر گل امیر سنبل نے سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے دورے کے دوران ماحولیات کے تحفظ اور اس سے متعلق قوانین پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر ایوانِ صنعت و تجارت کے صدر محمد خالد کاکیزئی، سینئر نائب صدر امیت کمار، انوائرمنٹ کمیٹی کے کنوینر عرفان صمد اور دیگر اراکین موجود تھے۔ڈاکٹر گل امیر سنبل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کا تحفظ محض کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ہم سب کا اجتماعی فریضہ ہے، کیونکہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث عالمی موسم میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جو مستقبل کے لیے خطرناک ہیں۔ انہوں نے...
    آج کل بالی وڈ اداکار اکشے کھنا اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ‘دُھریندر’ کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اسی حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اداکار کے ماضی کی دلچسپ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس کے مطابق اکشے معروف اداکارہ کرشمہ کپور سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے تھے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہوسکا۔ اکشے کھنا اب تک سنگل ہیں اور انہوں نے شادی نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں جب کرشمہ کپور کا اجے دیوگن کے ساتھ بریک اپ ہوا تب ان کی اور اکشے کھنا کی دوستی خبروں کی سرخی بنی۔ دونوں میں اس قدر دوستی تھی کہ وہ شادی کا بھی...
    بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھُرندھر‘ 5 دسمبر کو بھارت میں ریلیز ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی ہے۔ فلم میں اداکار اکشے کھنہ کی جانب سے نبھایا گیا کردار ’رحمان ڈکیت‘ خاص طور پر وائرل ہو رہا ہے۔ You made it viral! So now it’s here, Sher-E-Baloch's absolute 'Bang-er'! ???? Book your tickets. ???? – https://t.co/cXj3M5DFbc#Dhurandhar Blazing In Cinemas Now!@RanveerOfficial #AkshayeKhanna @duttsanjay @ActorMadhavan @rampalarjun #SaraArjun @bolbedibol @AdityaDharFilms… pic.twitter.com/TFzUJeLYBi — Jio Studios (@jiostudios) December 7, 2025 کردار کی انٹری، رقص اور پس منظر میں چلنے والا گانا انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر متعدد ریلز کی صورت میں شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اگرچہ فلم کے ہیرو رنویر سنگھ...
    بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے والا یہ لمحہ اتنی تیزی سے وائرل ہوا کہ ہر پلیٹ فارم پر صرف اسی کی بات ہو رہی ہے۔ لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اکشے کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی، ان کے والد اور لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کی ایک پرانی ویڈیو بھی دوبارہ منظر عام پر آگئی۔ یہ ویڈیو 1989 کے ایک چیریٹی کنسرٹ کی ہے، جہاں ونود کھنہ،...
    گزشتہ مئی میں پاکستان نے بھارت کے خلاف جو آپریشن بنیان مرصوص کیا اور اس کے نتیجے میں بھارت کو جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اس کی بازگشت پوری دنیا میں سنائی دی اور مہینوں ایک نسبتاً بہت چھوٹی طاقت کے ہاتھوں ایک بڑی طاقت کی ایسی درگت کو دنیا بھر نے دیکھا، سنا، تبصرے کیے اور دھوم مچ گئی۔ ظاہر ہے اس ہزیمت نے بھارت کو جھنجھلاہٹ میں مبتلا کر دیا۔ خبریں آنے لگیں کہ بھارت دوسرا آپریشن سندور کرنے والا ہے جس میں پاکستان کو سبق بھی سکھا دیا جائے گا اور اس شکست کا انتقام بھی لے لیا جائے گا۔ شکست کو تو بھارت نے ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کیا تھا چنانچہ وہ اس جنگ میں...
    دنیا بھر میں کورونا عالمی وبا کے پیش نظر سنہ 2020 کے لاک ڈاؤن کے دوران عالمی شپنگ تقریباً رک گئی تھی اور سمندر میں انسانی شور پہلی بار نمایاں طور پر کم ہوگیا تھا۔ اس غیر معمولی خاموشی نے سائنس دانوں کو یہ سننے کا موقع دیا کہ سمندر دراصل کیسا لگتا ہے جب اس میں صرف قدرتی آوازیں موجود ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کے باعث دنیا میں اوسط عمر کتنی گھٹ گئی؟ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس موقعے پر مچھلیوں کی کلکاریاں، جھینگوں کی چہلیں اور مختلف جانداروں کا ’قدرتی آرکسٹرا‘ سمندر کی دنیا میں ایک جشن کی سی کیفیت ظاہر کرتا تھا۔ میرین بایولوجسٹ اسٹیو سمپسن کے مطابق معمول کے دنوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئندہ برس منعقد ہونے والی دی ہنڈریڈ لیگ میں انگلش بیٹر ہیری بروک تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ کرنے کی تیاری میں ہیں اور اطلاعات کے مطابق انہیں تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ کا ریکارڈ معاوضہ دیا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں نئے سرمایہ کاروں کی آمد نے فرنچائزز کی مالی پوزیشن مضبوط کر دی ہے، جس کے بعد ٹیموں نے ریٹینشن اور براہِ راست سائننگ کے معاملات تیزی سے نمٹانا شروع کر دیے ہیں، اس پیش رفت سے مقابلے کی تجارتی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔بروک، جو حال ہی میں سن رائزرز لیڈز (سابقہ ناردرن سپر چارجرز) کی قیادت کر رہے تھے، اب اسی فرم کی نئی ٹیم کے ساتھ اس تاریخی معاوضے پر دوبارہ ایکشن...
    فوٹو: اسکرین گریب شکارپور آپریشن میں زخمی میاں بیوی ڈی ایس پیز نے شادی کی دوسری سال گرہ سکھر کے نجی اسپتال میں منائی۔میئر سکھر ارسلان شیخ زخمی ڈی ایس پی جوڑے کی شادی کی سال گرہ کا کیک لے کر عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، جوڑے نے اسپتال میں کیک کاٹا، ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ بھی شریک ہوا۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے بھی سکھر میں زیر علاج زخمی ڈی ایس پیز کی عیادت کی۔ شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمیپولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو بھی زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر ضیاء لنجار نے کہا کہ خاتون...
    کراچی (نیوز ڈیسک)ایمیزون کا 2030 تک بھارت میں 100کھرب سرمایہ کاری کا اعلان،آپریشنز اورAI صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی،ایک ملین روزگار اور برآمدات بڑھانے کا ہدف ہے۔ بھارت اور امریکا کا دو روزہ تجارتی مذاکرات کا آغاز، روسی تیل درآمد پراثرات کو کم کیا جائیگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیزون نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2030 تک بھارت میں اپنی موجودگی کو بڑھانے اور مصنوعی ذہانت (AI) کی صلاحیتیں مضبوط کرنے کے لیے 35 ارب ڈالر(100 کھرب روپے) سرمایہ کاری کرے گا۔ یہ سرمایہ کاری بھارت میں ایک ملین نئے روزگار مواقع پیدا کرنے اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے کی جائے گی۔ اس دوران، بھارت اور امریکا نے دو روزہ تجارتی مذاکرات کا آغاز کیا ہے تاکہ روسی تیل...
    بالی ووڈ کی نئی فلم دھریندر کا ایک سین سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے جس میں رحمان ڈکیت کا کردار نباہنے والے اکشے کھنہ مقامی رقص پیش کرتے ہیں۔ اکشے کھنہ کے اس انٹری سین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اور اب فلم کی ٹیم نے اس سین کے پیچھے چھپی دلچسپ کہانی بھی بتادی ہے۔ یہ منظر اس وقت وائرل ہوا جب اکشے کھنہ ایک گاڑی سے اُتر کر ہجوم کو ہاتھ ہلا کر سلام کرتے ہیں، اور پھر بغیر کسی پلان کے روایتی رقص شروع کردیتے ہیں۔ فلم میں اکشے کھنہ کے ساتھ کام کرنے والے اداکار دانش پانڈور کے مطابق یہ ڈانس پہلے سے طے شدہ نہیں تھا۔ دانش فلم میں عزیر بلوچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر لنڈا بازار کے دکانداروں نے اپنے مسائل اور روزگار کے استحکام کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے میں نذیراحمد، ذاکر حسین، اسامہ عرف حاجی، واجد، عمران شیخ سمیت دیگر دکاندار بڑی تعداد میں شریک ہوئے ، احتجاج کرنے والے دکانداروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لنڈا بازار صرف سردیوں کے موسم میں لگایا جاتا ہے اور یہی ان کی آمدنی اور گھر کے گزر بسر کا واحد ذریعہ ہے۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں لگاتار انتظامی رکاوٹیں اور بے جا تنگ کیا جانا انہیں شدید مالی مشکلات سے دوچار کر رہا ہے، مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں کاروبار کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت، محفوظ جگہ اور مناسب سہولیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-11-8 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میونسپل کارپوریشن کی مبینہ نااہلی گھنٹہ گھر اور مرکزی کاروباری علاقوں میں غیر قانونی پارکنگ ایریاز دوبارہ قائم ،سکھر شہر کے تاریخی اور مصروف ترین تجارتی علاقے گھنٹہ گھر سمیت مرکزی شاہراہیں ایک بار پھر غیر قانونی پارکنگ مافیا کے قبضے میں چلی گئی ہیں، جس کے باعث ٹریفک جام روز کا معمول بن چکا ہے۔ شہریوں اور سماجی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر سکھر ڈویژن اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں کی مبینہ چشم پوشی اور مبینہ رشوت ستانی کے باعث گھنٹہ گھر کے گرد و نواح میں غیر قانونی پارکنگ ایریاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپنے حلقہ کھڈیاں خاص، ضلع قصور میں چینی قونصل جنرل زاؤ شیریں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں اور معاشی سمت درست کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے ثمرات آج پوری قوم کے سامنے واضح ہیں۔ پاکستان کو ڈیفالٹ ہوتا دیکھنے والے عناصر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور ایسے لوگوں کے ساتھ پیش آنے والے حالات پوری قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہم نے کھلی آنکھوں سے فساد، جلاؤ گھیراؤ اور پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی منظم سازشیں دیکھیں، مگر آج...
    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  اقتصادی استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اصلاحاتی ایجنڈے میں وفاقی و صوبائی اداروں کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے مربوط اقدامات سے آئی ایم ایف کے دوسرے جائزے کی کامیاب تکمیل ممکن ہوئی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی، ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تحت اضافی 20 کروڑ ڈالر بھی جاری کی گئے جبکہ آئی ایم ایف نے حالیہ سیلاب کے باوجود پاکستان کی مضبوط معاشی کارکردگی کو...
    رواں سال 2025 کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آرٹن کیپیٹل نے اپنے تازہ ترین عالمی پاسپورٹ انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے، جس میں دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس سال بھی ایک مسلم ملک نے تمام دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کے شہری دنیا کے 179 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس اعزاز نے اس ملک کی عالمی سطح پر مثبت قانونی اور پرامن کردار کو بھی اجاگر کیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کے اعزاز سے مسلسل...
    بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے والا یہ لمحہ اتنی تیزی سے وائرل ہوا کہ ہر پلیٹ فارم پر صرف اسی کی بات ہو رہی ہے۔         View this post on Instagram                       لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اکشے کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی، ان کے والد اور لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کی ایک پرانی...