2026-06-02@21:04:50 GMT
تلاش کی گنتی: 12531
«پی ٹی آئی»:
(نئی خبر)
پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رپورٹ نے ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جیل میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنیوالے 73 سالہ سابق وزیراعظم کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت نے بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد تمام اضلاع میں پریس کلبز کے سامنے جمع ہو کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں اور اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔جنید اکبر نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، جس پر خاموش...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے لیڈر سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ مزید پڑھیں عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہیں؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت...
--فائل فوٹوز بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کتابیں فراہم کی جائیں، حفاظت اور سیکیورٹی کے حوالے سے درخواست گزار نے کوئی تشویش ظاہر نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کے زیرِ استعمال کمپاؤنڈ میں تقریباً 10 سی سی ٹی...
پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آج لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہر ٹیم نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب سے مہنگے اور سب سے سستے کھلاڑی کون کونسے رہے اور کس ٹیم نے ان کو کتنے میں خریدا، اس کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔ پلیئر آکشن میں سب سے مہنگے کھلاڑی پاکستان کے نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں ٹیم راولپنڈی نے خریدا جبکہ پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں حاصل کرلیا۔ اسی طرح...
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی ہے۔ گرین بسز کی 15روزہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری دوران سماعت اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو بتایا کہ ہم ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کیلئے تیار ہیں، اس پر چیف جسٹس نے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہر خولنا میں پولنگ سینٹر کے باہر بی این پی (بنگلہ دیش نیشنل پارٹی) کے رہنما محیب الزمان کوچی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر پولنگ کے دوران پیش آیا، جس میں 55 سالہ بی این پی کے رہنما محیب الزمان کوچی جو سابق آفس سیکرٹری خولنا سٹی یونٹ بھی رہ چکے ہیں، جاں بحق ہوگئے۔ بابری مسجد پر یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا بی این پی کے مطابق محیب الزمان کوچی کی ہلاکت اس وقت ہوئی جب جماعت اسلامی کے ایک رہنما نے انہیں دھکیل...
بنگلہ دیش میں آج ملک کی سیاست کے منظرنامے میں اہم تبدیلی کے بعد پہلے عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ الجزیرہ نے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی مذہبی اور قدامت پسند پارٹی ملک کی سیاست میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو طویل عرصے تک عوامی لیگ (Awami League) اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (BNP) کے زیر اثر تھی۔ مقامی شہریوں نے بتایا کہ کئی سالوں بعد انہیں مقابلہ جاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا موقع ملا ہے، اور وہ تبدیلی کی امید کے ساتھ ووٹنگ کر رہے ہیں۔ شیخ حسینہ کی قیادت والی پچھلی حکومت کے دوران جماعت اسلامی کو دہائیوں تک انتخابات میں حصہ لینے سے روکا گیا۔ اس دوران پارٹی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار 300 نشستوں پر امیدوار مد مقابل ہیں اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازمی ہے۔اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت...
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بانی کی صحت، جیل سہولیات اور قانونی امور سے متعلق اہم انکشافات اور سفارشات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی بینائی اچانک اور مکمل طور پر متاثر ہوئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر کے انجکشن لگائے گئے۔ تاہم بانی کے مطابق علاج کے باوجود انہیں دائیں آنکھ سے صرف 10 سے 15 فیصد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں بانی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی نے مطالبہ کیا ذاتی معالج فیصل سلطان اور عاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ بانی کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے،بانی کی ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی ...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا اضافی مالی دباؤ پڑے گا۔ پارٹی کے مطابق مذکورہ اضافی مالی دباؤ کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت ایک جانب سولر صارفین سے بجلی کم نرخ پر خریدنے کی تیاری کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہی بجلی کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔...
--فائل فوٹوز سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ان کے بچوں قاسم اور سلمان سے ٹیلیفونک رابطوں کی سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔رپورٹ کے متن کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا، انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی، جو عدالت میں پڑھی گئی۔سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ حکومت ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کے لیے تیار ہے۔ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی تھی، پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کی بطور چیئرپرسن پیمرا تقرری کی سفارش کی تھی جس پر وزیراعظم نے سفارش صدر مملکت کو ارسال کی اور صدر آصف علی زرداری نے انکی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ سلیم بیگ کی تقرری کی مدت ختم ہونے کے بعد پیمرا کے سربراہ کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھی جس سے پیمرا کے...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کو ذاتی معالجین اور ماہر امراضِ چشم تک رسائی دینے اور ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو دونوں اقدامات 16 فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت میں فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس پیش کی گئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دونوں رپورٹس ایک جیسی ہیں، جن میں میں 2 سفارشات یعنی آنکھ کے علاج تک رسائی اور بچوں سے ٹیلی فون پر بات چیت...
ڈھاکہ ( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا میلہ سج گیا، بی این پی جیتے گی یا جماعت اسلامی کا اتحاد؟ پولنگ کا آغاز ہو گیا، 12 کروڑ 76 لاکھ سے زائد ووٹرز ملک کو نئی قیادت دیں گے، حالیہ قانون سازی پر بھی رائے دیں گے۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی جانب سے وزارت عظمی کےامیدوار ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے شفیق الرحمان وزارت عظمی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ 300 پارلیمانی نشستوں کے لیے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں کے امیدواروں میں مقابلہ ہو رہا ہے، حکومت بنانے کے لیے 300 میں سے 151...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئر ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے بڑی بولیاں لگائیں۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں حاصل کر لیا، یوں وہ اس ایڈیشن کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار پائے۔دوسری بڑی بولی آل راؤنڈر فہیم اشرف کے لیے لگی جنہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساڑھے 8 کروڑ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل بھی نمایاں رہے اور وہ 8 کروڑ 5 لاکھ روپے میں راولپنڈی کا حصہ بنے۔لاہور قلندرز نے فخر زمان کو 7 کروڑ 95 لاکھ روپے میں دوبارہ اسکواڈ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست گزشتہ روز جیل حکام کو بھجوائی تھی، اس فہرست میں امتیاز شیخ، مشرف آفریدی، اظہر غزوانی، محمد عبدالسلام آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اویس یونیس کے نام شامل ہیں۔ فہرست میں شامل رہنما آج ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے، اڈیالہ جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا 14 واں نمبر واضح رہے کہ راولپنڈی شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے زیادہ متوقع پلیئرز آکشن کے بعد آٹھوں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پی ایس ایل کا نیا سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ یہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی باقاعدہ نیلامی تھی جس نے 2016 میں لیگ کے آغاز سے جاری ڈرافٹ سسٹم کی جگہ لی۔ پلیئرز کے انتخاب کے ماڈل میں یہ بڑی تبدیلی اس وقت سامنے آئی ہے جب لیگ میں سیالکوٹ اسٹیلیئنز اور حیدرآباد ہیوسٹن کنگزمین دو نئی ٹیموں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: توسیع کے باعث پرانی 6 فرنچائزز کو صرف 4 کھلاڑی برقرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی ڈویڑن کے صدر راجہ اظہر، سینیئر نائب صدر فہیم خان، پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد، انصاف لائرز فورم کراچی کے صدر ایڈووکیٹ شجاعت علی خان، ایڈووکیٹ خان زمان، راؤ اعظم، ایڈووکیٹ جی ایم آزاد، یاسر بلوچ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وہ آج بڑے دکھی دل کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق ) سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر نے پیشہ ورانہ چیلنجز اور داخلی مسائل کی وجہ سے انسپکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری انسپکٹرفرید خان نے سندھ پولیس میں انسپکٹر انویسٹی گیشن کے طور پر اپنے استعفیٰ کی درخواست پیش کی ہے، جس میں انہوں نے انویسٹی گیشن آفیسرز کو درپیش متعدد مسائل کا ذکر کیا ہے ۔ اپنے استعفے میں انہوں نے کہا کہ “پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مجھے معاشرے میں انصاف اور توازن برقرار رکھنے کے لیے مقرر کیا، لیکن بدقسمتی سے انویسٹی گیشن آفیسر کو بہت سی مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری فرید خان نے انکشاف...
شفیق آباد کے علاقے میں 32 سالہ خاتون نمرہ کے اندوہناک قتل کے واقعے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نمرہ کو نامعلوم ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔ واقعے کے وقت نمرہ کا شوہر اپنی والدہ کو طبی معائنے کیلئے اسپتال لے گیا ہوا تھا جبکہ نمرہ گھر میں اکیلی موجود تھی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے موقع پر موجود شواہد کا جائزہ لیا اور ایس پی سٹی انویسٹی گیشن فرحت عباس کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا۔ فرانزک ماہرین بھی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ ان پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست مشکلات کا نام ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے، ملک میں سزا اورجزا کا نظام ہونا چاہیے تاکہ ہرکسی کیساتھ انصاف ہو۔28ویں ترمیم کے معاملے پربات کرتے ہوئے سنیٹر واوڈا نے کہا کہ یہ معاملہ دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہا ہے، رمضان کے دوران سیاسی سرگرمیوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے اورعید کے بعد ہی صورتحال میں کچھ بہتری آ سکتی ہے۔ غیرت کے نام پر...
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا ہے؟ راولپنڈی میں علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، سلمان صفدر نے اتنا کہا ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے، کل ہم سب سپریم کورٹ جائیں گے، رپورٹ کے بارے میں کل ہی ہمیں پتہ چلے گا۔ علیمہ خان نے کہا کہ...
کبھی مسلم لیگ ن تو کبھی پی ٹی آئی کے در پر بھٹکنے والے سیاستدان جاوید ہاشمی آج کل دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے کیوں کہ کوئی پارٹی ان پر اعتبار کرنے کے لیے تیار نہیں، اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنا سارا غصہ پاک فوج پر نکال رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کے حالیہ بیانات کے بعد سیاسی حلقوں میں ان کے طرزِ سیاست پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی اختیار کرنے کے باعث ان کی سیاسی پوزیشن کمزور ہوئی ہے اور اس وقت وہ کسی بڑی جماعت کا حصہ نہیں ہیں، اور اندر ہی اندر سے ان کو یہی غم کھائے جا رہا ہے...
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
راولپنڈی: (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک سیاسی کارکن پر تشدد نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لیے ایک وارننگ ہے کہ ریاستی جبر اور ظلم کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا۔ کہ علی زمان اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز راولپنڈی کے مصروف کچہری چوک سے تین بغیر نمبر پلیٹ...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں عملی طور پر مائنس ون ہوگیا ہے، 8 فروری شٹر ڈاؤن کی ناکامی اس کی مثال ہے، ان کے اپنے صوبے میں بھی شٹرڈاؤن ناکام ہوئی،پی ٹی آئی نے عمران خان کی سیاست کو ترک کردیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے مفاہمت آگے نہیں بڑھ رہی تو یہ پی ٹی آئی کا اپنا قصور ہے، 8 فروری کو شٹرڈاؤن کی کال بالکل ناکام ہوئی ہے، اب انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے دہشتگردی کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔ سلمان صفدر نے کہا کہ میں نے جو بھی وہاں دیکھا ہے اور جو بھی انٹرایکشن ہوا، وہ سب سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی اپنی رپورٹ میں لکھ دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ میں نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، سیل کا معائنہ بھی کیا، لیکن بانی کی صحت سے متعلق پارٹی کے سیکریٹری...
فائل فوٹو فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔سلمان صفدر نے کہا کہ میں نے جو بھی وہاں دیکھا ہے اور جو بھی انٹرایکشن ہوا، وہ سب سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی اپنی رپورٹ میں لکھ دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ میں نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، سیل کا معائنہ بھی کیا، لیکن بانی کی صحت سے متعلق پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں .ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک سیاسی کارکن پر تشدد نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لیے ایک وارننگ ہے کہ ریاستی جبر اور ظلم کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا۔ کہ علی زمان اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز راولپنڈی کے مصروف کچہری چوک سے تین بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں سوار نامعلوم...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں ہر کوئی کہتا ہے عمران خان کے بعد میں لیڈر ہوں، بانی کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں،جو وہ کہیں گے وہ فائنل ہوگا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان کی غیر موجودگی میں ہماری پارٹی میں ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے۔ محمود اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا کیونکہ تحریک انصاف کا اپنا کلچر ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضگی ، کبھی جھگڑے، کبھی شکوے ہوں گے،یہ سب چلتارہے گا، محمود اچکزئی پرتحفظات نہیں،ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں، بانی کے ہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں رنگا رنگ انداز میں منعقد ہوئی، جہاں ملک و غیر ملکی کھلاڑیوں کے حصول کے لیے تمام آٹھ فرنچائزز کے درمیان بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ذرائع کے مطابق جدید اسپورٹس اسٹیج، ڈیجیٹل سسٹم اور براہِ راست نشریات کے ذریعے ہونے والی اس تقریب میں فرنچائز مالکان، ٹیم مینجمنٹ، کوچز اور کرکٹ ماہرین نے خصوصی شرکت کی، پلیئرز آکشن کے لیے ہر فرنچائز کو 16 لاکھ ڈالرز کا مجموعی بجٹ فراہم کیا گیا تھا، تاہم ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کے بعد ٹیموں کے پرس میں مختلف رقوم باقی رہ گئیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور راولپنڈی کی ٹیم کے پاس سب سے زیادہ 34 کروڑ...
کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات اور مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عرس کے دوران فول پروف سیکیورٹی، مؤثر نظم و ضبط اور مثالی پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شاندار سیکیورٹی انتظامات پر آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی حیدرآباد رینج...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر کے گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میں اہم تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا کی شمولیت وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران سامنے آئی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین مقپون، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن شفیع نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ دیگر سابق وزرا فتح اللہ خان، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد بانو کے علاوہ خان اکبر خان، مولانا سلطان رئیس اور ایمان شاہ بھی شامل ہوئے۔...
اسلام آباد(ارسلان لون)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئ سی کی سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت (ایس ٹی آئی) ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کے جائزے کے لیے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا ساتواں اجلاس بدھ کو او آئی سی کامسٹیک کے سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا۔ دو روزہ اجلاس میں او آئی سی کے اہم اداروں کے نمائندے شریک ہیں، جو پیش رفت کا جائزہ لینے، درپیش چیلنجز پر غور کرنے اور حتمی مرحلے کے لیے سفارشات مرتب کریں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے ایس ٹی آئی ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کی مجموعی پیش رفت اور ترجیحی شعبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور جدت کو پائیدار ترقی اور سماجی و معاشی...
ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد بانو نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے علاوہ خان اکبر خان، مولانا سلطان رئیس اور ایمان شاہ بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پولیس میں احتساب کے نئے دور کا آغاز ،وزیر اعلیٰ نے ’’مریم کا انصاف پروجیکٹ ‘‘لا نچ کر دیا پریس کانفرنس استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر منعقد...
پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے۔پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی آٹھ ٹیمیں اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیں گی، پی ایس ایل پلیئر آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں۔آکشن کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کیلئے 8 کروڑ 50 لاکھ کی سب سے بڑی بولی لگاکر انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرلیا جبکہ اس مرحلے میں عماد وسیم کو کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔ ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ میں کراچی کنگز نے اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رائلی روسو کو 5 کروڑ 55 لاکھ میں خریدا جبکہ حسین طلعت، سعود شکیل اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے میدان میں جنریٹیو ماڈلز نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور ان میں چیٹ جی پی ٹی سب سے نمایاں اور مقبول ترین چیٹ بوٹ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم صرف سوالات کے جوابات دینے تک محدود نہیں بلکہ کوڈنگ، تخلیقی تحریر اور دیگر کئی پیچیدہ ٹاسکس انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو پہلے ممکن نہیں تھے۔اوپن اے آئی کے تیار کردہ اس چیٹ بوٹ نے دنیا بھر کی بڑی کمپنیوں کو متاثر کیا ہے، جو اب اسی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے اور اپنے ڈیجیٹل نظاموں میں استعمال کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ صارفین کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر نے کہا ہے کہ مجھے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 12بجے تک کا وقت دیا تھا،میں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاکہ میں قابل ستائش سمجھتا ہوں کہ علیمہ خان نے انڈر سٹینڈکیا،میں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا۔ مزید :
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز کو 3 کروڑ 8 لاکھ روپے، گولڈ کیٹیگری میں زمان خان کو ایک کروڑ 12 لاکھ روپے اور سلور کیٹیگری میں یاسر خان کو 60 لاکھ روپے میں برقرار رکھا ہے۔ واضح رہے کہ 9 فروری کو سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ولی ٹینکالوجیز نے خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا ہے۔ Here we go! ???????? Team...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن اب سے کچھ دیر بعد ہوں گے۔ مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل 11 سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی، ٹیمیں آکشن کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں کا اسکواڈ بناسکیں گی۔ 16 رکنی اسکواڈ میں 5 غیر ملکی ہونا لازمی ہے جبکہ 21 رکنی اسکواڈ میں 7 غیر ملکی پلیئرز ہوسکتے ہیں اور اسکواڈ میں کم از کم 2 انڈر 23 پلیئرز کی شمولیت لازمی ہے۔ پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں 880 کھلاڑی رجسڑڈ ہیں جبکہ ٹیموں کو اپنے اسکواڈ مکمل کرنے کے لیے 50 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ حاصل...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو برقرار رکھا گیا ہے، جن کی معاوضہ رقم 5 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز سیم بلنگز کو 3 کروڑ 8 لاکھ روپے میں ریٹین کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت، خریدار ولی ٹیک نے ٹیم...
دہشت گردی کیخلاف اس کا مظاہرہ، کردار سازی، جرأت، مقابلہ کرنے کی صلاحیت پاک فوج کا طرہ امتیاز: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) 9واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم سپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے۔ مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے استفادہ کرنا...
اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس وقت اندرونی اختلافات کا شکار دکھائی دیتی ہے، پارٹی کے متعدد سینیئر رہنماؤں نے قیادت اور فیصلہ سازی کے طریقہ کار پر کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے، آئے روز سامنے آنے والے متضاد بیانات، شوکاز نوٹسز اور آڈیو لیکس نے پارٹی صفوں میں انتشار کی صورتحال کو نمایاں کردیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر، لطیف کھوسہ، رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، سینیٹر مشعال یوسفزئی اور سینیٹر زرقا سہروردی سمیت دیگر کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ پارٹی قیادت سے ناراض ہیں۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی گزشتہ روز پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔سیکورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلیے تشویشناک ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ داعش خراسان شمالی...
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ گرفتار قائمقام ڈی ایس پی کے قبضے سے 40 لاکھ روپے نقد رقم برآمد ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان 17 افراد پر مشتمل گروہ کا حصہ ہیں اور دیگر 10 ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں مریم نواز ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں تحقیقات کے مطابق ملزمان نے دو ماہ...
راولپنڈی:سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں کی گئی، جس کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت، سہولیات اور صحت سے متعلق حقائق کا جائزہ لینا تھا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی، وہ تقریباً تین گھنٹے بعد جیل سے باہر آئے ہیں، جس سے اندازہ...
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ انجیکشن لگائے جانے کے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10 فیصد بھی بہتری نہیں آئی، جس کے باعث ان کی فیملی شدید اضطراب کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں مریم ریاض وٹو نے بتایا کہ آج بشریٰ بی بی سے ان کے اہلِ خانہ کی ملاقات ہوئی جبکہ اس سے قبل بشریٰ بی بی کی عمران خان سے بھی ملاقات کرائی گئی تھی، بشریٰ بی بی نے ایک بار پھر عمران خان کی صحت پر...
وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کی تقریب میں سابق کپتان محمد وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر نامزد کر دیا گیا۔ وسیم اکرم نے تقریب میں آن لائن شرکت کی اور بطور صدر ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سیالکوٹ اسٹیلینز کو ایک مضبوط اور کامیاب فرنچائز بنانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔ تقریب کے دوران سیالکوٹ اسٹیلینز کا آفیشل لوگو بھی پہلی مرتبہ منظرِ عام پر لایا گیا. اس موقع...
پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور میں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل (PSL) کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو فوری طور پر صوبائی پولیس اور دیگر صوبائی اداروں کے زیر نگرانی ،ماڈل کے طور پر نافذ کیا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے ناراضی، جھگڑے اور شکوے، یہ سب چلتا رہے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں ٹائم لگے گا، ہماری پارٹی کا اپنا کلچر یے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد ہر کوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، میں نے جمعرات اور جمعہ کو شکوہ کیا کہ بات کرنی ہے۔ میں نے کہا مطمئن نہیں ہوں تقریروں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں، اچکزئی پر تحفظات نہیں، ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے لیے ٹرالیوں کی کمی نہیں۔ واضح رہے کہ ایک مسافر نے ویڈیو میں ٹرالی نہ ملنے کی شکایت کی تھی۔
ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ کا سبب: اقوام متحدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعوی کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ سیکورٹی کونسل رپورٹ میں یہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری کردیا گیا۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاکہ یہ محض ایک کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ آگے بڑھتی ہوئی ایک زندہ روایت ہے۔ The wait is over. The power. The pride. The Stallionz. Presenting the official Sialkot Stallionz logo, a mark of passion, strength, and a new era in cricket. ????ℎ???? ???????????????????????????????????? ???????????? ????#SialkotStallionz | #NewEra | #HBLPSL pic.twitter.com/MG8SnuEojj — Sialkot Stallionz (@PSLStallionz) February 10, 2026 ’یہ ٹیم ان نسل در نسل کرکٹ شائقین کے جذبے اور فخر کی عکاس ہے جنہوں نے ہمیشہ سیالکوٹ کو کرکٹ کے نقشے پر نمایاں رکھا۔‘ ’لوگو میں طاقت، جذبہ اور وقار کو مرکزی حیثیت...
پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر سائن کرلیا ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ طویل انتظار کے بعد زلمی فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ ایرون ہارڈی اب زلمی فیملی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ???????????????????? ????????????????, ???????????? ???????????????? ???????? ???????????????????? After your too much anticipation, we are proud to announce ????????????????????????????????????????...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کو پارٹی میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے اور پی ٹی آئی کا اپنا مخصوص کلچر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اور وہ خود بھی جمعرات اور جمعہ...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے...
اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل...
پشاور میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبرپختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے صوبہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا عندیہ دیا گیا اور وزیراعلیٰ کی قیام امن کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ادارے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف سرکاری وکیل کے حکومتی نوٹیفیکیشن پیش کرنے پر درخواستیں نمٹادیں۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبروتحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ غیر قانونی نظر بندی کے احکامات سے 187 سے زائد فیملیز متاثر ہورہی ہیں۔ نقص امن کے الزام کے تحت کارکنان کو نظر بند کیا گیا ہے۔ کارکنان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔ پولیس کی جانب سے کارکنان کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے مارے جارہے ہیں۔ نظر بندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے اور طے کردہ اصولوں کیخلاف ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ...
اوپن اے آئی نے حال ہی میں امریکہ میں اپنے فری اور گو سبسکرپشن یوزرز کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے تجربات شروع کردیے ہیں۔ گو پلان، جو عالمی سطح پر جنوری کے وسط میں ریلیز ہوا تھا، ماہانہ 8 ڈالر میں دستیاب ہے، جبکہ اعلیٰ سطح کے پریمیم سبسکرپشن یوزرز اشتہارات سے پاک ماڈل استعمال کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کو اشتہارات کیوں نہیں دکھانے چاہییں، اینتھروپک نے دلائل سے واضح کردیا یوزرز کی تشویش کے بارے میں کہ آیا اشتہارات ان کے سوالات، جوابات پر اثر ڈالیں گے یا نہیں، اوپن اے آئی نے بلاگ پوسٹ میں وضاحت کی کہ ’اشتہارات چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پر اثر انداز نہیں ہوتے...
اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کی آزمائشی شروعات کے بعد حریف کمپنی اینتھروپک نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو نہیں؟ اوپن اے آئی نے 10 فروری 2026 سے امریکا میں فری اور Go صارفین کے ایک محدود گروپ کو چیٹ جی پی ٹی کے اندر اشتہارات دکھانے شروع کیے ہیں۔ اس پیشرفت کے جواب میں اینتھروپک نے ایک ہزار سے زائد الفاظ پر مشتمل ایک بلاگ پوسٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی گفتگو میں اشتہارات کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ اینتھروپک نے واضح کیا ہے کہ...
پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس یل) سیزن 11 کے لیے ہیڈ کوچ جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ کو مقرر کر دیا۔ اس موقع پر چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔ اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوٹس گبسن یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈرڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ دوسری جانب پشاور زلمی نے سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اور تجربہ کار کوچ اظہر محمود کو آنے والے ایچ بی ایل پی...
نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے جاری منصوبوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ملاقات میں ثقافتی پہلووں پر بھی گفتگو ہوئی، جس کے دوران برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کا لاہور میں...
انٹرنیشل آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں اختتام پذیر،فیلڈ مارشل کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق...
فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ جن دہشت گردوں کو ن لیگ نے مار مار کر نکالا، بانی پی ٹی آئی انہیں واپس لائے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں افنان اللّٰہ نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو حل ہو چکا تھا، 2018ء میں مسلم لیگ ن نے دہشت گردی کو ختم کر دیا تھا۔ افغان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو جس طرح شکست ہوئی دوبارہ حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کو جیل میں بند یا ملک سے بھگا...
بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
بیرسٹر سلمان صفدر— فائل فوٹو عدالتی حکم کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔بیرسٹر سلمان صفدر علیمہ خان سے ملے بغیر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو بانی کی بیرک تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا اور انہیں فرینڈ آف کورٹ مقرر کر دیا تھا۔ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور سہولتوں سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان نے لطیف کھوسہ کو بات کرنے سے روک دیا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کے تحریری حکم میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے پشاور زلمی نے تجربہ کار کوچ اوٹس گبسن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور زلمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وہ آزمودہ اسٹار اوٹس گبسن کو اپنی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل سے کیوں دستبردار ہوئے؟ پشاور زلمی کا وضاحتی بیان جاری بیان میں انہیں ایک ‘ثابت شدہ رہنما’ قرار دیا گیا جو چیمپئن ذہنیت کے حامل ہیں اور ٹیم کو واضح حکمت عملی، مضبوط قیادت اور واضح مقصد کے ساتھ آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتے...
مرکزی امیرِ جمعیتِ اہلحدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم—فائل فوٹو مرکزی امیرِ جمعیتِ اہلحدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ بورڈ میں پاکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں، فلسطین کے خلاف کوئی سازش نہیں ہونے دیں گے۔سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ میں اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ سینیٹر حافظ عبدالکریم کی سینیٹ میں عربی میں تقریرپاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر حافظ عبدالکریم نے سینیٹ میں عربی میں تقریر کی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام بے گناہوں کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا۔حافظ...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ ہی کوئی انہیں پارٹی سے نکال سکتا ہے۔ ’پارٹی تو میری ہے میں نے یہ کہا تھا کہ میں اسپیکر سے صاف کہوں گا کہ مجھے الگ نشست دلائی جائے۔ ‘آپ کی پارلیمانی کمیٹی میں بھی نہیں بیٹھتا آپ کے ساتھ نہیں بیٹھتا۔ یہ بھی پڑھیں: ’یہ بات نہیں ہے، شکایتوں سے تو مجھے میرا خان بھی نہیں نکال سکتا، وہ تو میری ہے۔’ واضح...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 8 فروری کو لاہور میں احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک گیر ہڑتال کی کال کے دوران فیروزپور روڈ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیاجس میں توڑ پھوڑ ، سڑک بلاک ، اشتعال انگیزی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق موقع پر مزید نفری بلاکر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں عرفان ، حبیب ، عبد الرحمان ، احسان رسول ، حافظ مشتاق رسول شامل ہیں۔ ...
---فائل فوٹو سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
—فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگست 2023ء کے حکم نامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانئ پی ٹی آئی اٹک جیل...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔ عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں دس سالہ مدت کے لیے خرید کر اسے پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بنا دیا ہے جبکہ ٹیم کا نیا نام راولپنڈی رکھ دیا گیا ہے۔ملتان فرنچائز کی نیلامی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مجموعی طور پر پانچ بڈرز نے حصہ لیا۔ نیلامی کے آغاز پر ٹیم کی بیس پرائس 182 کروڑ...
9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے استفادہ کرنا ہے۔یہ مشق 5 فروری سے...