2026-07-24@13:19:28 GMT
تلاش کی گنتی: 22782

«تنازعات کے پرامن حل»:

(نئی خبر)
    جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت میں قائم 11 جماعتوں کے اتحاد نے 12 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف پیر کے روز دارالحکومت میں احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں بڑی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش خلافت مجلس کے امیر مامون الحق نے کہا کہ انتخابی عمل کو ’منصوبہ بندی کے تحت ترتیب دیا گیا‘۔ ان کا کہنا تھا کہ پرامن ووٹنگ کا تاثر دینے کے لیے ڈراما رچایا گیا اور بعض مخصوص امیدواروں کو پارلیمنٹ تک رسائی سے روکنے کے لیے ریاستی اداروں کو استعمال کیا گیا۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا...
    سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔اعلامیہ کے مطابق 9 سے 14 فروری 2026 کے دوران سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے، اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131...
    بیرسٹر گوہر : فائل فوٹو  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے  ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے جو ہم نے کل رکھا تھا، یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے، ہم پمز اسپتال گئے تھے، ہماری وہاں میٹنگ ہوئی تھی، ہمیں اچکزئی نے ہی ہدایت کی تھی کہ آپ نے وہاں جانا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی...
    چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو نمٹایا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی کورٹز اور بار کے تعاون سے عمل درآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔9 تا 14 فروری کے دوران سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے گئے، رواں ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ عدالت عظمیٰ نے ملازمین کی برطرفی کے دوران تنخواہ نہ دینا آئینی جرم قرار دے دیااعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے مقدمات سے تقریباً 270 فیصد زیادہ...
    اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات، واجد گیلانی صدر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔چئیرمین الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے نتائج کا آفیشلی اعلان کردیا ہے، صدارتی امیدوار واجد گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ان کے مدمقابل امیدوار اشرف گجر نے 761 ووٹ لیے۔نوٹیفیکیشن ایڈیشنل سیکرٹری کیلئے فرزانہ فیصل خان 865ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ مدمقابل پلوشہ ایازخان نے644 ووٹ لیے اس کے علاوہ جوائنٹ سیکرٹری کیلئے عثمان ناصر 939 ووٹ لیکر کامیاب اور مدمقابل وجاہت غوری553 ووٹ ہی لے سکے۔فناننس سیکرٹری کیلئے ردا بتول860ووٹ لیکر کامیاب جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظہبی : چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل حافظ  عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام درحقیقت پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے اور دونوں برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ابو ظہبی میں امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خصوصاً معیشت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ...
    ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے ، اقتصادی شراکت داری کو نئی جہت دی جائیگی، سفیر ذولتان وارگہ اسلام آباد()پاکستان میں ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کی۔ملاقات میں نائب صدرایف پی سی سی آئی طارق جدون ، چیئرمین کیپٹل...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیشن نے کراچی میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں اور کمیشن نے کارروائی کا آغاز آپ سے ملاقات کے ذریعے کرنا مناسب سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے پر ہمیں دلی دکھ ہے۔ جسٹس آغا فیصل کا کہنا تھا کہ کمیشن کے قیام کا مقصد مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام کے لیے سفارشات مرتب کرنا ہے۔ مالی نقصان کا ازالہ ممکن ہے لیکن انسانی جان کا نعم البدل نہیں۔ انہوں نے...
    ویانا:  وزیراعظم شہباز شریف نے ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں شرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اس اہم بزنس فورم سے خطاب پر خوشی ہے.پاکستان اور آسٹریا کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات دہائیوں پر محیط تاریخی حقائق پر مبنی ہیں.قابل تجدید توانائی اور کان کنی کے شعبے میں آسٹریا کا تعاون قابل تعریف ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ چانسلر کرسچن اسٹاکر کے ساتھ ون آن ون اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے.آسٹریا کے چانسلر کے ساتھ بہت مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے. ہماری...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 رہ گئی 9 تا 14 فروری 2026 کے دوران سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے، جبکہ اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی...
    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق شفاف انداز میں نہیں کیا جاتا جس کے باعث عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ سمیت ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا جس کے نتیجے میں عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  سری لنکن سیکرٹری دفاع نے کہا کہ سری لنکا بھی دہشتگردی کا شکار رہا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف سری لنکا حکومت کا بھرپور ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سپورٹ پر ہم پاکستان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔  انعام میں آئی فون کا نیا ماڈل جیتنےوالا شخص ڈبہ دیکھ کر پریشان محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکا اور پاکستان...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل  منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی علاج کے بعد 67سے 70فیصد بحال ہے۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد سیاسی منظرنامے میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے، جہاں جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات دائر کر دی ہیں۔بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق جمعرات کو منعقدہ انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح اکثریت حاصل کی، بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیتیں جبکہ جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان کی قیادت والے اتحاد کو 77 نشستیں حاصل ہوئیں، بی این پی کے سربراہ طارق رحمان ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہیں اور نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کی حلف...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس کے علاوہ خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور اس امر پر زور دیا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی رابطہ کاری کا تسلسل ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’کردار، جرات اور...
    جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور وزارتِ خارجہ کے نمائندے نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لطیف کھوسہ کا خط یہ ملاقات مارچ 2026 میں جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کے مجوزہ دورۂ پاکستان کے تناظر میں ہوئی۔ اس دورے کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان اور ترکیہ کی آئینی عدالت کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط متوقع ہیں، جو...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے اکٹھ میں تعمیراتی لاقانونیت میں غیرمعمولی اضافہ اللہ والا ٹاؤن پلاٹ نمبر R741پر کمرشل عمارت تعمیر ، عوامی شکایات پر سرکاری خاموشی کورنگی کے عوام کے لیے یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جن افسران پر انہیں غیرقانونی تعمیرات سے بچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، وہی افسران خاموشی سے انہی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف علی کا تعلق اسی محکمے سے ہے جس کا بنیادی کام غیرقانونی تعمیرات کی روک تھام ہے ، مگر حقائق کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق، گزشتہ دو سالوں میں کورنگی کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں غیرقانونی...
    محمد آصف جدید دور کا پاکستان ایک ایسے اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں اس کی سماجی، سیاسی اور معاشی سمت کا تعین بڑی حد تک اُن بنیادی اصولوں سے ہوتا ہے جو قائداعظم محمد علی جناح نے قوم کو عطا کیے تھے : ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط۔ یہ اصول محض نعرے نہیں تھے بلکہ ایک مکمل قومی نظریہ تھے جن کا مقصد ایک مضبوط، منصفانہ اور ترقی پسند ریاست کی تعمیر تھا۔ آج کے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں، جہاں ٹیکنالوجی کی ترقی، عالمی سیاست اور معاشی چیلنجز نئے تقاضے پیدا کر رہے ہیں، پاکستان کی ترقی کا جائزہ قائداعظم کے انہی اصولوں کی روشنی میں لیا جا سکتا ہے ۔ قائداعظم کے نزدیک ایمان...
    ا حمد منصور : فیلڈ مارشل  نے ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب سربراہ و نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات کی۔    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران معیشت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام کیلئے قریبی رابطہ کاری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیاگیا۔  ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو ہر شعبے میں مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے   مشترکہ کاوشوں کے ذریعے خطے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی  کے مشیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ابوظہبی میں شیخ طہنون بن زائد النہیان سے ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں معاشی تعاون ،سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے شعبوں میں روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام پر بھی گفتگو ہوئی،فیلڈمارشل نے یو اے ای کی پاکستان کیلئے دیرینہ حمایت اظہار تشکر کیا۔ عمران خان کے معائنے سے متعلق ان کی...
    اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں موجود ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) كے سربراہ "رافائل گروسی" ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس بارے میں رافائل گروسی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا۔ جس مں انہوں نے لکھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے حکام سے تفصیلات طلب کر لیں، آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پی آئی اے کے خریدار گروپ کو ایچ آر، پسنجر ہینڈلنگ، انجینئرز، پائلٹس، مارکیٹنگ، میڈیکل، فلائٹ آپریشن شعبہ سمیت تمام شعبہ جات کے حکام پریزینٹیشن دیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ پی آئی اے میں ایک ہی خاندان کے کتنے ملازمین کن شعبہ جات میں کام کرتے ہیں کنسورشیم ٹیم باریک بینی سے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر نے 761 ووٹ حاصل کیے،مختصر مارجن سے ہارنے والے اشرف گوجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کر تے ہوئے پریس کانفرنس میں دھاندلی کے الزامات سے آگاہ کرنے کااعلان کیاہے۔ جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی اور 12 رکنی ایگزیکٹو باڈی بلامقابلہ منتخب ہو گئی تھی،نائب صدر کی نشست پر صابر احمد بھی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔
    وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں توجہ پاکستان اور میزبان ملک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ ویانا میں پہنچ کر وہ آسٹریا کے چانسلر کرسچن اسٹاکر کے ساتھ ملاقات کے منتظر ہیں تاکہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ ان کا دورہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی، اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم، اور اقوامِ متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم کے ساتھ بات چیت کے لیے بھی اہم موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے پرامن جوہری توانائی، انسداد منشیات اور جرائم پر قابو...
      ---فائل فوٹو توشہ خانہ ٹو کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔بانئ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل پر بر وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7،7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17 سال کی سزا سنائی گئی جبکہ ان دونوں کو ایک کروڑ روپے جرمانے کی...
    ---فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے، لواحقین نے انصاف کا مظالبہ کر دیا۔سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا ہے کہ آپ سب شہداء کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائیں، ہمیں واقعے میں شہادتوں کا بہت افسوس ہے، کمیشن کا مقصد مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہے، مالی نقصان کی بھرپائی ہو جاتی ہے، جانی نقصان کی نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ آپ کے لیے کچھ سوالات تیار کیے ہیں، اس سلسلے میں آپ کی معاونت چاہتے ہیں، اگر آپ چاہیں تو یہاں جواب دیں یا ہائی کورٹ آ جائیں، بہت سے لواحقین یہاں نہیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل پر بر وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔ رجسٹرار آفس کے مطابق درخواست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بر وقت اعتراضات دور نہیں کیے، اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات 7 دن میں دور کرنے تھے۔ کہا گیا کہ بر وقت اعتراضات دور نہ کرنے کا وقت گزر گیا ہے، اپیل پر اعتراض موجود ہے تو سزا معطلی کی درخواست...
    جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو جوہری مسئلے پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے آج صبح جنیوا پہنچے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ آج ہم ملکی جوہری ماہرین کے ہمراہ (ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے) رافائل گروسی کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔ سید عباس عراقچی نے کہا کہ میں منگل کے روز...
    بنگلادیش انتخابات میں نیا تنازع! جماعت اسلامی اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔ جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیتیں، جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت والے اتحاد کو 77 نشستیں ملیں۔ بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کی کامیابی کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ نومنتخب ارکانِ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے  ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کررہے۔ عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ عمران خان کے دوبارہ چیک اپ کا سنا ہے۔ مگر رپورٹ سامنے نہیں آئی اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بانی کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں فائل نہیں ہوئی۔ عمران خان سے ڈیل؟ حنیف عباسی کا...
    وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دونوں ممالک کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ ‘پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں سید واجد علی گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ان کے مدمقابل چودھری محمد اشرف گجر 761 ووٹ حاصل کر سکے۔ مختصر مارجن سے شکست کھانے والے اشرف گجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ پریس کانفرنس کے ذریعے اس معاملے سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات: عدالتی فیصلے کو ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے پر تنقید عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں نئی کابینہ کے دیگر عہدوں کے نتائج...
    برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مزید اختیارات کے خواہاں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمر نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کومحفوظ رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، قانون کو اس کے مطابق بنانا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ نئے اختیارات سے مستقبل میں عائد کی جانے والی پابندیوں پر پارلیمانی نگرانی کم ہونے کا امکان ہے۔ کیئر اسٹارمر نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ اختیارات اس لیے ضروری ہیں کہ جائزے کے بعد ہم اس کے نتائج پر چند مہینوں میں تیزی سےعمل کر سکیں گے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور آن لائن خطرات کے پیش نظر قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ بچوں کی مؤثر حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے حال ہی میں بعض مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کے خلاف اقدامات کیے ہیں، جبکہ مزید اے آئی چیٹ بوٹس کو بھی ایسے مواد، خصوصاً جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے سے روکنے کے لیے سخت ضوابط کے دائرے میں لانے کا منصوبہ ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ نئے اختیارات پارلیمنٹ میں...
    بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈی آئی خان:(آئی پی ایس) بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ دھماکے کے وقت تھانے کے باہر دکانیں موجود تھیں جس کے باعث شہری نشانہ بنے۔ڈی...
    غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ میں تعینات ہونے والی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ اس پیش رفت کا باضابطہ اعلان 19 فروری کو واشنگٹن میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں کیا جائے گا، جو ٹرمپ پیس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ رکن ممالک نے غزہ میں انسانی امداد اور...
    احتشام کیانی :اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔  نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر نے 761 ووٹ حاصل کیے،مختصر مارجن سے ہارنے والے اشرف گوجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کر تے ہوئے آج پریس کانفرنس میں دھاندلی کے الزامات سے آگاہ کرنے کااعلان کیاہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی اور 12 رکنی ایگزیکٹو باڈی بلامقابلہ منتخب ہو...
    ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد قومی سیاست کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے بنگلادیش کا خواب دیکھتے ہیں جو خودمختار ہو اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔ جماعت اسلامی کے امیر کے مطابق طارق رحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد اور اپوزیشن کارکنوں و اقلیتی برادریوں پر حملوں کی روک تھام کے...
    یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا، اور پاک بھارت میچ کے باوجود طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ جڑواں شہروں کے علاوہ دور دراز سے آئے طلبہ نے اسٹالز پر موجود یونیورسٹی نمائندوں سے امریکا میں تعلیم کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔ یو ایس ای ایف پی کی سینیئر ایجوکیشن آفیسر شزا طارق نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طلبہ کی دلچسپی بہت حوصلہ افزا ہے اور...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ فلائی اوور بنانے کا ایک اورچیلنج دے رہاہوں۔ کراچی کو وہ سٹرکچر فراہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پریم یونین کے چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر شیخ محمد انور، سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو، سینئر نائب صدر عبدالقیوم اعوان، چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، اسسٹنٹ چیف آرگنائزر جنید خرم نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دیگر وفاقی اداروں کی طرح ریلوے کی تنخواہوں اور پنشن کو بھی حکومت اپنے ذمے لیں۔ اپریل 2023ء سے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور 2019ء سے ٹی اے کی عدم ادائیگی کے لیے صرف 20 ارب ادا کر دیں تو ریلوے ایک سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن سکتاہے۔ جس کا تمام کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ہوگا۔ پریم یونین کے رہنمائوںنے کہا ہے کہ ریلوے پاکستان کا سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے فوری بعد سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام امیرِ جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے وسندھرا میں واقع دفتر میں ایک اہم اور خیر سگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں نئی حکومت کی تشکیل اور سیاسی استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ملاقات کے دوران طارق رحمان کے ہمراہ بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر اور مستقل کمیٹی کے رکن نذر الاسلام خان بھی موجود تھے، جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل مجسٹریٹ نے جماعت اسلامی کے گرفتار تیس کارکنان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اتوار کو جماعت اسلامی کے کارکنان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔گزشتہ روز کراچی کے حقوق کے حصول کے لیے کیے جانے والے احتجاج پر کارکنان کو گرفتار کیا گیا تھا۔کارکنان پر جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔کارکنان کے خلاف مقدمات انسداد دہشت گری ایکٹ کے تحت درج کیے گئے۔کارکنان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا۔کارکنان کو پیر کے روز انسداد دہشت گری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پیشی کے موقع پر کے ایم سی اپوزیشن لیڈر آیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کراچی میں سال 2026ء کے پہلے مہینے کے دوران آتشزدگی کے 225واقعات رپورٹ ہوئے جس نے شہر میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے خطرات پر تشویش پیدا کر دی ہے۔محکمہ بحالی سندھ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آگ لگنے کے واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 83 افراد جاں بحق ہوئے جن میں2 بچے اور8 خواتین شامل ہیں جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری امدادی کارروائیوں کے ذریعے طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا افسوسناک اور خطرناک واقعہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں...
    مالی سال 2024-25کے دوران سرکاری اداروں (ایس او ایز)کامجموعی منافع 13 فیصد کمی کے ساتھ 820.7 ارب روپے سے کم ہو کر709.9ارب روپے رہ گیا ، وزارتِ خزانہ نے خبردارکیا ہے کہ ایس او ایز کے بڑھتے ہوئے قرضے پاکستان کی مالیاتی استحکام اور معاشی ترقی کیلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں،ان اداروں کی جانب سے حکومت کوفراہم کی جانیوالی خالص نقد واپسی تشویشناک حد تک کم ہوگئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کیسالانہ مجموعی کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران سرکاری اداروں کو 2.1 کھرب روپے کی مالی معاونت فراہم کی،مگر اس کے بدلے میں خالص واپسی محض 40.7 ارب روپے رہی۔ رپورٹ کے مطابق خالص مالی بہاؤگزشتہ سال کے 458.2 ارب روپے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید :
    حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 275.70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ موٹر اسپریٹ (پیٹرول) کی قیمت 253.17 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 258.17 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 5 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قیمتیں 16 فروری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ پندرہ روز تک لاگو رہیں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ سات بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سات بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان 0 صفر پر آؤٹ ہوئے۔ واضح رہے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو بنگلادیش کے مستقبل کے وزیراعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہیں اور آج کی ملاقات قومی سیاست کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، ان کا خواب ایک ایسے بنگلادیش کا ہے جو فسطائیت سے پاک، خودمختار اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ طارق رحمان نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد تشدد اور...
    الیکشن کمیشن کے کمشنر انوارالاسلام سرکار نے واضح کیا ہے کہ متنازع حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی صرف اسی صورت ممکن ہوگی جب عدالت اس حوالے سے حکم جاری کرے، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد نے 32 حلقوں میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: شیرپور‑3 میں امیدوار کی وفات، ووٹنگ ملتوی اتوار کو الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انوارالاسلام سرکار نے بتایا کہ کمیشن کو اتحاد کی جانب سے جمع کرائی گئی باضابطہ شکایت موصول ہو چکی ہے اور اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی متاثرہ فریق کے لیے عدالت سے رجوع کرنے میں کوئی...
    سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا روانہ ہوئے، جہاں وہ امریکہ کے ساتھ جوہری معاملے پر بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ وزارت کے مطابق یہ بالواسطہ جوہری مذاکرات منگل کے روز عمان کی میزبانی اور ثالثی میں منعقد ہوں گے۔ مزید بتایا گیا کہ...
    اپنے بیان میں نیشنل پارٹی خضدار کے ذمہ داران نے کہا کہ پارٹی اپنے منشور اور نظریاتی بنیادوں پر انتخابی مہم چلائے گی اور کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی خضدار کے ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل، ضلعی جنرل سیکریٹری ناصر کمال بلوچ و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار کی قومی اسمبلی کی نشست نہایت اہمیت کا حامل ہے، اور اس کے لئے ایک مضبوط، باصلاحیت اور عوامی مسائل سے آگاہ امیدوار کا انتخاب وقت کی ضرورت ہے۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی جمہوری اصولوں، میرٹ اور کارکنان کی مشاورت کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی تاکہ ایک ایسا امیدوار سامنے لایا...
    اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف نے بدعنوانی کے عالمی اشاریے میں پاکستان کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے آزاد ماہرین پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ ان شعبوں کی نشاندہی کی جا سکے جہاں ملک انسدادِ بدعنوانی اقدامات میں پیچھے ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ Transparency International کی تازہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا گیا، جس میں پاکستان کی کارکردگی کو ملے جلے رجحانات کا حامل قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی کے برعکس حکومت نے بین الاقوامی جائزوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان کی روشنی میں اصلاحاتی اقدامات کا راستہ اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیرِاعظم چاہتے ہیں کہ کرپشن سے متعلق نشاندہی...
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    بیلجیئم کے سفیر سے اپنی ایک ملاقات میں محمد شیاع السوڈانی کا کہنا تھا کہ داعشیوں کو تحویل میں لینے کے بعد ہماری ذمے داری بڑھ گئی ہے۔ میں متعلقہ حکومتوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنے شہریوں کو اپنے اپنے وطن واپس لے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی" نے خطے میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ عراق کا موقف ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیلجئیم کے سفیر "سیرج ڈکشن" سے بغداد میں ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ داعشیوں کو تحویل میں لینے کے بعد ہماری ذمے داری بڑھ گئی ہے۔ میں متعلقہ حکومتوں سے...
    وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا۔ ڈی آئی جی کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی پنجاب پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر حکومت رانا عبدالجبار کی تبدیلی کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اس وقت نیشنل مینجمنٹ کورس میں مصروف ہیں۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت میں تعینات سینئر پولیس افسر ڈی آئی جی کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا نیا آئی جی تعینات...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’ ???????? as they take the field in Colombo today. Play with confidence and give it your best. — Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 15, 2026 انہوں نے کھلاڑیوں سے کہاکہ میدان میں بھرپور محنت اور لگن کے ساتھ کھیلیں اور قومی پرچم کا وقار بلند کریں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا اہم میچ اس وقت سری لنکا میں...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند اس موقع پر محسن نقوی کی سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ کولمبو۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب سری لنکا کرکٹ کامحسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا...
      صوبائی حکومت کے حالیہ سخت مؤقف کے بعد کالعدم تنظیم میں شامل افراد کے بعض اہلِ خانہ نے کھل کر لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد کئی خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رشتہ دار پہاڑوں پر موجود ہیں اور ان کا ان سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشافات سرفراز بگٹی نے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ جو افراد پہاڑوں پر موجود ہیں اگر ان کے گھر والے متعلقہ اداروں کو آگاہ نہیں کریں گے اور بعد ازاں وہ دہشتگردی میں...
    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا۔ اس سے قبل عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ بات چیت ہوئی تھی جس میں عمانی حکام نے ثالثی کا...
    ڈھاکا: بنگلا دیش کے انتخابات میں تاریخی فتح کو طارق رحمان نے ان شہریوں کے نام کر دیا ہے جنہوں نے 2024 کی تحریک کے دوران جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں۔ جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات میں بی این پی اور اس کے اتحادیوں نے بھاری اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کی، جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت میں اتحاد کو 77 نشستیں ملیں۔ ووٹر ٹرن آؤٹ تقریباً 59 فیصد رہا۔ طارق رحمان نے انتخابی نتائج کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ “یہ فتح بنگلا دیش اور جمہوریت کی ہے۔” انہوں نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت کمزور معیشت، انتظامی چیلنجز اور...
    جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر ہائی وے، نیشنل ہائی وے، شاہراہ اورنگی، شاہراہ کورنگی، شاہراہ پاکستان، ماڑی پور روڈ سمیت دیگر شاہراہیں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران معاشی کارکردگی اور مقررہ اہداف میں پیشرفت کا جائزہ لے گا، مشن کو ٹیکس اصلاحات، توانائی شعبے، مانیٹری پالیسی اور زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ پرائمری بجٹ سرپلس، صوبائی کیش سرپلس اورصوبائی ٹیکس ہدف پورا کرلیا گیا، جولائی تا دسمبر 2025 ٹیکس ہدف پورا نہ ہوسکا، 329 ارب روپے شارٹ فال رہا،...
    ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا، میچ کے دوران بارش کے امکانات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری میچ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنانے کا موقع ہوگا، میچ کیلیے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، ٹیموں کے ساتھ سائے کی طرح اہلکار موجود ہوتے ہیں۔تمام ٹکٹ پہلے ہی بک چکے تھے،اب بلیک میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بانی چیئرمینپی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے کے باعث دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا کاپلون (Yehuda Kaploun) کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات میونخ کانفرنس کے سرکاری اجلاس کے موقع پر ہوئی اور اس دوران سعودی وزیر خارجہ نے معروف یہودی ربی کے ساتھ (مبینہ) "یہود دشمنی" کے حوالے سے دوطرفہ تعاون سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت...
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا کاپلون (Yehuda Kaploun) کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ ملاقات میونخ کانفرنس کے سرکاری اجلاس کے موقع پر ہوئی اور اس دوران سعودی وزیر خارجہ نے معروف یہودی ربی کے ساتھ (مبینہ) "یہود دشمنی" کے حوالے سے دوطرفہ تعاون سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت...
    میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد ہی کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عبری زبان کے اسرائیلی اخبار ہآرٹز (Haaretz) کے ایک سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء اور مستقبل کے کسی بھی انتظام و انصرام میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو "غیر مسلح" کئے جانے کے حوالے سے "شفافیت" پر زور دیا ہے۔ فیصل بن فرحان نے اس...
    امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔ تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی ہوں۔ امریکی ناظم الامورنے نئے سلسلے NBExploresPakistan’ کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔ نیٹالی بیکر نے پاکستانی عوام سے اپنے تعلق کو “دل سے قریب” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہوں۔ View this post on Instagram A post shared by U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں...
    سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ ہفتے جنیوا میں مذاکرات ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کرنا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوئٹزرلینڈ ہمیشہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت میں سہولت کاری کے لیے تیار رہتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطوں میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ اس سے قبل 6 فروری کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان میں امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے بالواسطہ مذاکرات کیے تھے، جن میں عمانی حکام نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ رپورٹس کے مطابق...
    ہیومن رائٹس سپورٹ سوسائٹی (ایچ آر ایس ایس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمنٹ انتخابات اور ریفرنڈم کے دوران وسیع پیمانے پر تشدد، زخمیوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے متعدد واقعات سامنے آئے، حالانکہ ووٹنگ کے دن پولنگ نسبتاً پرامن رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے 14 فروری 2026 تک 700 سے زائد انتخابی واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 2,503 زخمی ہوئے۔ یہ اعداد و شمار 15 قومی اور 150 سے زائد مقامی روزناموں کی نگرانی اور ضلعی نمائندگان کی معلومات کی بنیاد پر مرتب کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی وزراتِ عظمیٰ: پاک بنگلہ دیش تعلقات میں تاریخی پیشرفت کے مواقع...
    تقریباً 20 منٹ کے خطاب کے دوران روبیو نے ایک مرتبہ بھی روس کا نام نہیں لیا اور صرف ایک بار یوکرین تنازع کا حوالہ دیا۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں زیادہ تر امریکہ اور یورپ کے درمیان تعلقات اور مستقبل کے ٹرانس اٹلانٹک تعاون پر توجہ مرکوز رکھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے ہر ممکن اقدام کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے نے روسی خبر ایجنسی نووستی کے حوالے سے بتایا ہے کہ مارکو روبیو، وزیرِ خارجہ امریکہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت یوکرین میں فوجی تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کو...
    سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔ اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے 1800 خدمات کمپنیوں کی سروسز معطل کی تھیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے مقررہ معیار کی رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتوں کی عدم فراہمی پر کارروائیاں جاری ہیں۔
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آج کولمبو میں مختلف اوقات میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ کولمبو میں آج بارش کے امکانات بتدریج کم ہو رہے ہیں۔سری لنکا کے محکمہ موسمیات کے مطابق بادل چھائیں رہیں گے، میچ کے اوقات میں طوفانی بارش کا امکان نہیں ہے۔دوسری...
     بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند  ہے۔تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے حکومت کا میڈیکل پینل ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اڈیالا جیل نہ آسکا، میڈیکل...