2026-07-24@15:23:27 GMT
تلاش کی گنتی: 9884

«بے گناہ قرار دیا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے متعدد ممالک نے اپنے ہوائی اڈوں پر صحت کی جانچ پڑتال سخت کر دی ہے تاکہ وائرس کی سرحد پار منتقلی کو روکا جا سکے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیپاہ وائرس اگرچہ نایاب ہے، مگر اس کی شرحِ اموات نسبتاً زیادہ ہونے کے باعث اسے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔نیپاہ وائرس دراصل ہینیپا وائرسز کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے، جس میں ہینڈرا وائرس بھی شامل ہے۔ یہ ایک زونوٹک وائرس ہے، یعنی یہ جانوروں سے انسانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا کو فلوریڈا میں غیر معمولی سرد موسم کے باعث اپنے انتہائی اہم انسان بردار چاند مشن آرٹیمس ٹو کی آزمائشی سرگرمیاں مؤخر کرنا پڑ گئیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ مشن گزشتہ 50 برس سے زائد عرصے میں پہلی مرتبہ انسانوں کو چاند کے گرد مدار میں بھیجنے کے منصوبے کا اہم مرحلہ تصور کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے مستقبل میں چاند کی سطح پر دوبارہ انسانی موجودگی کی راہ ہموار کی جائے گی۔ناسا کے مطابق فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں اچانک آنے والی آرکٹک سرد لہر نے لانچ سائٹ پر درجہ حرارت کو نقطہ انجماد سے بھی نیچے پہنچا دیا، جس کے باعث حفاظتی خدشات پیدا ہو گئے۔ خلائی ادارے...
    چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے، دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی بہتر کرنے اور خطے میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو سہارا دینے میں مدد دے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پاک چین ای مائننگ پلیٹ فارم کا آغاز، معدنی شعبے میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع گی اسپیِس کے بیان کے مطابق تعاون کا دائرہ کار پالیسی ہم آہنگی، تکنیکی تعاون اور مارکیٹ ڈویلپمنٹ پر مشتمل ہوگا،...
    پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی، جس پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو مرض اور اس کے ممکنہ علاج سے متعلق تفصیل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف بیانات دینے کے بجائے سنگرار سکر سے اغوا ہونے والی بچی پریا کماری کی آزادی کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔7 سال گزرنے کے باوجود لڑکی کی عدم بازیابی پولیس اور سندھ حکومت کی ناکامی ہے۔ امن و امان کے نام پر اربوں روپے کی بجٹ رکھی جانے کے باوجود سندھ کے شہری کیوں غیر محفوظ ہیں؟ بیانات تو سیاسی جماعتیں دیتی ہیں، لیکن ریاست تو عملی قدم اٹھاتی ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہد چنا نے ایک بیان میں کہا کہ آئی جی سندھ کے آبائی ضلع ٹھل ضلع جیکب آباد کی لاپتا لڑکی فضیلا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے صوبے چیانگ مائی میں فوجی تربیتی مشن کے دوران چھوٹا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رائل تھائی ایئر فورس کے ترجمان چکرت تھمّاویچائی کا کہنا تھا کہ اے ٹی۔6 ٹی ایچ طیارہ، جو وِنگ 41 سے منسلک تھا چیانگ مائی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے تقریباً 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ضلع چوم تھونگ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے وقت پائلٹ کمبیٹ سرچ اینڈ ریسکیو کی تربیتی مشق انجام دے رہے تھے جبکہ جائے حادثہ کے آس پاس کسی شہری کے زخمی ہونے یا املاک کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی، جس پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو مرض اور اس کے ممکنہ علاج سے متعلق تفصیل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے پمز اسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی دفاعی کمپنی لاکہیڈ مارٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی محکمہ دفاع کے ساتھ ایک نیا فریم ورک معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت تھاڈ (THAAD) میزائل سسٹم میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹرز کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے بعد سالانہ تیار کیے جانے والے تھاڈ انٹرسیپٹرز کی تعداد 96 سے بڑھا کر 400 کر دی جائے گی۔کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تھاڈ ایک جدید میزائل دفاعی نظام ہے جو دشمن کے بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام امریکا کے میزائل ڈیفنس...
    پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے باعث...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رات 3 بجے تک اڈیالہ اور صبح 10 بجے سے سپریم کورٹ کے باہر ہیں۔ سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ایک صوبے کے وزیراعلی کو 2 راتوں سے سڑک پر بٹھا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کی صحت کے ساتھ غفلت برتی گئی، انہیں ایسے اسپتال لے جایا گیا، جہاں مرض کی تشخیص کا ماہر بھی موجود نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہم صرف یہ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین کو ان سے ملنے...
    مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انسٹاگرام پر جاری وضاحتی پیغام میں علینہ عامر نے بتایا کہ ابتدا میں انہوں نے اس معاملے کو نظرانداز کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ وہ خود ذہنی طور پر اس سے زیادہ متاثر نہیں تھیں، تاہم جب انہوں نے دیکھا کہ مبینہ ویڈیو سیکڑوں پوسٹس میں بار بار شیئر کی جا رہی ہے تو انہیں لگا کہ اب بات کرنا ضروری ہو گیا...
     سٹی 42: 14 برس بعد پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان دوبارہ فضائی رابطے بحال ہو گئے. بنگلہ دیش سے براہ راست پرواز گذشتہ شب کراچی پہنچی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں تصدیق کر دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایکس پر باقائدہ پیغام جاری کر دیا اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈھاکہ سے پہلی براہِ راست پرواز گزشتہ شب کراچی میں لینڈ کر گئی، اس کے ساتھ ہی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال کے تعطل کے بعد فضائی رابطہ بحال ہو گیا، اگست 2025 کے دورہ بنگلہ دیش میں میری ملاقاتوں کا ایک اہم محور اس دیرینہ مقصد کو آگے بڑھانا تھا۔یہ اقدام وزیرِ اعظم۔ شہباز شریف کی علاقائی تعاون اور روابط کو مضبوط...
    سٹی 42: وزارت مذہبی امور کا سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان  آگیا ۔ ترجمان مذہبی امور  کے مطابق عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے۔  اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں۔بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں لگے گا۔ سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر دستیاب ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور بتایا گیا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے، صرف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز (آئی بی اوز)ہو رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ تین سال سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف صرف آئی بی او کیے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے تناظر میں وکلا کے اندر جاری سیاسی مہم نے عدالتی نظام کی حرمت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد، چوہدری نعیم گجر، کے حالیہ بیانات اور ٹویٹس کو ماہرین قانون عدالت کے فیصلے کی سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انتخابات میں حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی مقدمے یا فیصلے کو استعمال کرنا نہ صرف پیشہ ورانہ لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ عدالتی وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ عدالت ایک مقدس مقام ہے، جہاں قانون کی حرمت مقدم ہے، نہ کہ سیاسی منافع کے لیے جذباتی کھیل۔ چودھری نعیم گجر پر الزام ہے کہ وہ 31 جنوری...
    کراچی: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور بتایا گیا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے، صرف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز (آئی بی اوز) ہو رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ تین سال سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف  صرف آئی بی او کیے جا رہے ہیں جو کہ دہشت گردی کے خلاف سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں یادگار اور فیصلہ کن کارکردگیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی شاندار پرفارمنس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی کو ٹورنامنٹ کی آئیکونک پرفارمنسز میں شمار کیا گیا ہے، 2009 کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے 51 رنز اسکور کیے اور ساتھ ہی 2 اہم وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کو فائنل تک پہنچانے میں...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news we talk سپریم کورٹ سہیل آفریدی عظمیٰ بخاری وزیراعلٰی پنجاب
    ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر عہدے سے ہٹایاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گل پلازہ اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی، ٹریفک کے باعث فائر بریگیڈ کو پہنچنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔خیال رہے کہ چند روز قبل گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 79 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
    کراچی میں ٹریفک انتظامات سے متعلق اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو نیا ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ گل پلازہ سانحے کے بعد سامنے آنے والی ٹریفک بدانتظامی کے تناظر میں کیا گیا۔ آتشزدگی کے بعد گل پلازہ اور اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام رہا، جس کے باعث فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل گل پلازہ میں ہونے والے ہولناک آتشزدگی کے...
    ویب ڈیسک: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر عہدے سے ہٹایاگیا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گل پلازہ اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی، ٹریفک کے باعث فائر بریگیڈ کو پہنچنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ...
    —فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے باعث فائر بریگیڈ کو پہنچنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
    ویب ڈیسک: بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے اس پر اور اس کے کزن پر تشدد کیا اور بیوی اور بچی کے قتل کا جھوٹا اعتراف کرانے کی کوشش کی۔ غلام مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی بیوی اور بچی کو اپنی آنکھوں سے سیوریج لائن میں گرتے دیکھا، تاہم ایس پی اور ایس ایچ او اس پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے رہے۔ اس نے دعویٰ کیا کہ پولیس زبردستی قتل منوانا چاہتی تھی اور اسی مقصد کے لیے تشدد کیا گیا۔ ...
    چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی جو 10 منٹ جاری رہی۔ سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سے ملاقات ہوئی۔ کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بھی...
    تھائرائیڈ آگاہی کے مہینے کے موقع پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھائرائیڈ کینسر کی شرح خواتین میں بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماری کی بروقت تشخیص اور وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ گردن کا سادہ معائنہ اور فوری طبی مشورہ فرق ڈال سکتا ہے۔ خواتین میں زیادہ خطرہ کیوں؟ تھائرائیڈ کینسر اکثر ابتدائی مرحلے میں شناخت ہونے پر قابل علاج سمجھا جاتا ہے، لیکن یہ بیماری خواتین میں مردوں کے مقابلے تقریباً تین گنا زیادہ دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین خصوصاً 40 اور 50 کی دہائی میں اس بیماری کا زیادہ شکار ہوتی ہیں، جبکہ مرد اکثر ایک یا دو دہائی بعد متاثر ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے   فضائی...
    پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر سخت تنقید کی ہے۔ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر تنازعات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، اور ان کے اور شازیہ منظور کے درمیان دسمبر 2021 کے فیشن شو کے جھگڑے نے پھر سے توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ فیشن شو کے دوران پیش آیا جب علیزے شاہ ریمپ پر گر گئیں، جس کے بعد شازیہ منظور کے کردار پر سوالات اٹھے۔ حال ہی میں شازیہ منظور نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے جان بوجھ کر علیزے شاہ کو دھکا نہیں دیا، جس پر تنازعہ دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا:کسی کے سینئر...
    پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا اور ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ درخواست پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی شرائط کے خلاف تھا۔ اس قانون کے تحت نااہلی کے لیے ریفرنس پر لازمی ہے کہ پارٹی سربراہ کے دستخط ہوں۔ ذرائع نے بتایا کہ ریفرنس میں یہ تکنیکی بے ضابطگی سامنے آنے پر اسے قابل سماعت نہ سمجھا گیا اور اسی بنیاد پر خارج کیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو قانونی تحفظ حاصل ہو گیا ہے۔
    بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شیلیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دو بڑے اسٹارز شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا نہ صرف باصلاحیت ہیں بلکہ پیشہ ورانہ رویے اور کاروباری سمجھ کے اعتبار سے بھی ایک جیسے ہیں۔ شیلیندر نے پرینکا چوپڑا کے حوالے سے کہا کہ ’پریانکا چوپڑا جیسے لوگ ہماری صنعت کے برانڈ ایمبیسڈر ہونے چاہئیں۔ میں نے یہ سوال کئی بار پوچھا ہے کہ بالی ووڈ کی آواز کون ہے؟ پچھلے 15 سالوں سے یہ کرن جوہر ہیں لیکن کیا وہ واقعی بالی ووڈ کی نمائندگی کرتے ہیں؟ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ پریانکا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مؤثر اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں عالمی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی اقدامات کو بھرپور سراہا۔ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کا کہنا ہے کہ اصلاحات اور مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث پاکستان اقتصادی تبدیلی کے ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔فورم کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے...
    ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جس میں عالمی مالیاتی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی اقدامات کو بھرپور سراہا۔ ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کے مطابق پاکستان اصلاحاتی اقدامات اور بڑھتے ہوئے مارکیٹ اعتماد کے باعث اقتصادی تبدیلی کے اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ فورم میں بیرونی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے پاکستان میں نمایاں سرمایہ کاری کے اہم اعلانات کیے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق سرمایہ کاری کے میدان میں بہت اچھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی طبی تحقیق میں سائنسدانوں کو لبلبے کے کینسر کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی۔لبلبے کے کینسر کے علاج کے حوالے سے سائنسی دنیا میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسپین میں ہونے والی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں اس خطرناک مرض کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔اس تحقیق کو کینسر کے خلاف جاری عالمی جدوجہد میں ایک امید افزا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔یہ تحقیق اسپین کے نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے کی، جس کے نتائج معروف سائنسی جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق لبلبے کا کینسر دنیا کے مہلک ترین کینسروں میں شمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں امریکی فکری اور پالیسی سازی کے حلقوں کے نمایاں نمائندے شریک ہوئے۔مبصرین کی جانب سے اس ملاقات کو پاک امریکا تعلقات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے مختلف بین الاقوامی امور پر پاکستان کا مؤقف واضح انداز میں پیش کیا اور کہا کہ 2025 پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن سال ثابت ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات محض وقتی مفادات تک...
     ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف میچ میں فتح کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔  ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شاہینوں بالخصوص بولرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔  انہوں نے کہا کہ ٹیم ایسی ہی لگن سے محنت کرتی رہی تو سیریز جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ان کی ٹیم اور کوچز بھی اس فتح پر لائقِ تحسین ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز  کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان کے دورے کا مقصد آنکھ کے پردے (ریٹینا) سے متعلق ان کا شعبہ ہونے کی وجہ سے خود عمران خان کا معائنہ کرنا اور علاج کے حوالے سے مشورہ دینا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کے مطابق عمران خان کا علاج پمز (PIMS) کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور وہ اس علاج کو بالکل درست قرار دیتے...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا، پاکستان کا ابراہیمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران پر طاقت اور پابندیوں کے استعمال کے خلاف ہیں۔ جمعرات کو وزارت خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل سٹبلائزیشن فورس میں شامل نہیں ہوگا، بورڈ آف پیس اور سٹبلائیزشن فورس کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے، پاکستان بورڈ آف پیس کا حصہ مشترکہ حکومتی رولز کے مطابق بنا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران پر جنگ کے بادل منڈلانے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پر امن طریقے سے مسائل کے حل کی بات کرتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی اداروں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 عملے کے ارکان سوار تھے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال کے طویل عرصے کے بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئر کی پہلی پرواز 14 سال بعد مسافروں کو ڈھاکا سے لے کر کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر جہاز کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ رن وے پر طیارے کا روایتی اور تاریخی استقبال کیا گیا جبکہ ایئرپورٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ خود موجود تھے۔ گورنر سندھ نے اس لمحے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارتی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش آپس میں برادر ملک ہیں مگر درمیان میں بھارت...
    سندھ طاس معاہدے کے معاملے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا، امریکی جریدے کی رپورٹ 29 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے ثالثی عدالت کے پروسیجرل آرڈر نمبر 19 میں پاکستان کے معاہدے پر مبنی مؤقف کی واضح توثیق کر دی گئی ہے جبکہ عدالت ثالثی نے نہ صرف اپنی قانونی اتھارٹی برقرار رکھی بلکہ پاکستان کے پیش کردہ شواہد کو آگے بڑھاتے ہوئے تعمیل کی ذمہ داری براہِ راست بھارت پر عائد کر دی ہے۔ عدالتِ ثالثی نے واضح طور پر قرار دیا کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کا عمل مکمل طور پر...
    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلادیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ پرواز ڈھاکا سے براہ راست کراچی پہنچی۔  واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکا اور کراچی کے درمیان پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے رہا، کراچی ایئر پورٹ پر بنگلادیش کی پہلی پرواز کی آمد پر خصوصی انتظامات کیے گئے۔ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی، جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔
    کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔  تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ  اور کراچی کے درمیان پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے رہا، کراچی ایئر پورٹ پر بنگلہ دیش کی پہلی پرواز کی آمد پر خصوصی انتظامات کیے گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلہ دیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ پرواز ڈھاکہ  سے براہ راست کراچی پہنچی۔    جیل کے اندر  بانی  پی ٹی آئی کی مختلف  بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، وزیر مملکت...
    آپریشن سندور سے متعلق سی ایچ پی ایم کی رپورٹ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جسے ماہرین نے غیر معروضی اور تجزیاتی سختی سے عاری قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ’آپریشن سندور پر آپ ویڈیو بنانے میں جلدی کرگئے‘، پاکستانی کے سوال پر دھرو راٹھی لاجواب ہوگئے ناقدین کے مطابق رپورٹ میں بھارتی مؤقف اور بیانیے پر حد سے زیادہ انحصار کیا گیا ہے جبکہ اس کے برعکس موجود شواہد، متضاد حقائق اور منطقی تضادات کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں متنازع دعوؤں کو حقائق کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور قابلِ تصدیق جوابی شواہد کو شامل نہیں کیا گیا جس کے...
    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ جمعرات کو 14 سال بعد بحال ہو گیا، جب بمان بنگلہ دیش ایئرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کے لیے افتتاحی نان اسٹاپ فلائٹ چلائی۔ یہ پرواز مکمل بکنگ کے ساتھ روانہ ہوئی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں قریبی رابطے کے لیے اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ تقریب میں ایڈوائزر برائے سول ایوی ایشن و ٹورزم بشیرالدین اور پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر کے علاوہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور بمان ایئرلائن کے سینئر اہلکار بھی موجود تھے۔ تقریب میں فلائٹ کی باضابطہ روانگی کا افتتاح کیا گیا اور اس کے ذریعے مستقبل میں پروازوں کی تعدد بڑھانے اور کرایوں میں کمی کی منصوبہ بندی...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑ یہاں کے غیرت مند قبائل کی تاریخ اور مسکن ہیں اور کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام یہاں کی پسماندگی کے لیے اہم قدم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رکنی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام کا مقصد صرف انتظامی درجہ نہیں بلکہ یہاں تمام بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ نئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں 50 بستروں پر مشتمل ہسپتال، ریزیڈنشل کالج، نہاڑکور ڈیم، رکنی ماڈل بازار، پریس کلب اور ہاوسنگ اسکیم...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے 3 فروری تک مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 31 جنوری سے 3 فروری کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش وبرفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ یکم سے 3 فروری کےدوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا تھا کہ یکم سے 3فروری کےدوران پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان...
    ویب ڈیسک  : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، آج ڈھاکہ سے پہلی پرواز کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 14 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہو جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور تقریباً تین گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا کراچی ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن نے پرواز کے شیڈول کے مطابق خصوصی...
    سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات میں 924 افراد شہید اور 2ہزار 121 زخمی ہوئے جبکہ 12 ہزار 801 انٹیلیجنس کارروائیوں میں 341 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی جس کے مطابق سب سے زیادہ واقعات صوبہ خیبر پختونخوا میں رونما ہوئے۔ سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات میں 924 افراد شہید اور 2ہزار 121 زخمی ہوئے جبکہ 12 ہزار 801 انٹیلیجنس کارروائیوں میں 341 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ دستاویز کے مطابق دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات 948...
    اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اسلام آباد میں الجزائر سفارت خانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں سفیر نے مشترکہ مفادات کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور اتھیوپیا اور الجزائر کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف راستوں پر غور کیا۔ سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے پین-افریکنزم کی روح کے مطابق، اتھیوپیا کی حکومت کے علاقائی انضمام کے لئے مضبوط عزم کو دہرایا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش سے فرار ہوکر بھارت میں جلاوطنی اختیار کرنے والی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آئندہ عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنگلا دیش کو شدید قومی عدم استحکام کی جانب دھکیل سکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفاف، آزاد اور سب کی شمولیت کے بغیر ہوئے تو ملک ایک طویل سیاسی بحران کا شکار رہے گا۔شیخ حسینہ نے خبر رساں ادارے کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ عبوری حکومت نے جان بوجھ کر عوامی لیگ کو انتخابی عمل سے باہر کر کے لاکھوں ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا ہے۔ ان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر بین الاقوامی ٹیم نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر انسانی رہائش کے لیے موزوں ہو سکتا ہے۔ یہ سیارہ زمین کے حجم کا ہے اور ہمارے نظام شمسی سے تقریباً 146 نوری برس کے فاصلے پر واقع ہے، جبکہ اس کا ماحول مریخ سے ملتا جلتا قرار دیا گیا ہے۔یہ دلچسپ دریافت عالمی سائنسی حلقوں میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور اس کے نتائج Astrophysical Journal Letters میں شائع ہوئے ہیں، جس سے مستقبل میں ممکنہ انسانی بستیوں کے لیے نئی راہیں کھلنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے سیارے کا نام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیر منافع بخش سائنسی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے، جسے دنیا کو لاحق ممکنہ تباہی کے نئے اور شدید خدشات سمجھا جا رہا ہے۔ادارے کے مطابق دنیا اب آدھی رات، جسے عالمی تباہی کی علامت سمجھا جاتا ہے، سے صرف 85 سیکنڈ کے فاصلے پر پہنچ چکی ہے، جو تاریخ کا ایک نہایت تشویشناک مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈومز ڈے کلاک کو ادارے کے سائنس اینڈ سیکورٹی بورڈ نے مختلف عالمی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا ہے۔ ان عوامل میں ایٹمی ہتھیاروں کا پھیلاؤ، عالمی سلامتی کی بگڑتی صورتحال، جغرافیائی سیاسی کشیدگیاں اور اب خلا میں عسکری...
    بھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: بھارت اور یورپی یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدے پر صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عاطف شیخ نے کہا کہ یہ معاہدہ خاص طور پر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے اور پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں میں شدید مقابلے کا سامنا ہوگا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے مزید کہا کہ بھارت اور یورپین یونین کے اس معاہدے سے پاکستان کے لیے موجودہ جی ایس پلس سٹیٹس کا اثر کمزور ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی۔ پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن کرنا تو چاہتے ہیں لیکن چھپ رہے ہیں، اعلانیہ ہوگا۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ کے لوگوں کو فراہم کی گئی امداد میں خورد برد کی گئی، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں چار ارب روپے کی بدعنوانی کی گئی یہ لوگ سیاسی بیانیہ بنانے...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کا معائنہ اڈیالہ جیل میں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیا۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق، طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے سفارش کی تھی کہ بانی چیئرمین کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) منتقل کیا جائے۔ اسی سفارش کے تحت گزشتہ ہفتے کی رات انہیں پمز لے جایا گیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد تقریباً 20 منٹ کی مختصر طبی کارروائی کی گئی، جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ اس دوران ان کی صحت بہتر اور...
    معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ساحرعلی بگا نے لکھا کہ بھارتی گلوکار نے موسیقی کو ترک نہیں کیا بلکہ آزادی کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقی فنکار کبھی ہار نہیں مانتا بلکہ آہستہ آہستہ ترقی اور خود کو بہتر بنانے کی طرف بڑھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے...
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی اداروں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبرز سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشیں نکالنے...
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ بعد ازاں امدادی ٹیموں نے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ حکام کے مطابق طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک رکن سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبرز سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تمام لاشیں نکالنے کا عمل مکمل کیا۔ ابتدائی...
    امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے منگل کے روز مینیسوٹا میں ٹاؤن ہال کے دوران حملے کے بعد کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کے اور سومی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز زبان نے اس واقعے کو جنم دیا۔ الہان عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حملہ آور خاص طور پر ٹرمپ کے سومی باشندوں کی ملک بدر کرنے کے احکامات پر ناراض تھا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار الہان عمر نے منگل کو مینیپولس میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر بار جب صدر نے میرے اور میری کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کی، مجھے موت کی دھمکیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کی معیشت شدید زوال کا شکار ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ حالات ایران میں ایک بار پھر احتجاجی لہر کو جنم دے سکتے ہیں۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی معاشی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کے اثرات براہ راست حکومتی استحکام پر پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے اور عوامی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایران میں دوبارہ بڑے...
    طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبر سوار تھے۔  اسلام ٹائمز۔ کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا۔ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بتایا کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی پرواز سے لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ہی رابطہ منقطع ہوا، تاہم کچھ دیر بعد طیارے تباہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔ طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور 2 کریو ممبر سوار تھے۔ حکام نے خراب موسمی حالات کو حادثے کی ممکنہ وجہ قرار دیا، حادثے کے حوالے...
     ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) بچے کی تشدد زدہ نعش برآمد، ورثا نے احتجاج میں قتل کا شک ظاہر کر دیا، بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود قومی شاہراہ پر اذلان پیٹرول پمپ قاسم کھائی کے پاس8سالہ علی حیدر بروہی کی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس کے مطابق بچے کا گلہ دبایا گیا ہے جس سے اسکی موت ہوئی ہے بچے کی نعش ملنے پر ورثا نے قومی شاہراہ کو بند کرکے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا، اس موقع پر علی بخش بروہی نے بتایا کہ انکا بھائی درویش تھا اور گزشتہ روز سے لاپتا تھا اسے گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہم قاتلوں کی گرفتاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔علاوہ ازیںسہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں، یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا گیا، جسے جیل انتظامیہ نے وصول کر لیا ہے۔جیل میں موجود قوانین کے مطابق قیدیوں کے لئے فراہم کیے جانے والے ضروری سامان کی فہرست کے مطابق یہ اشیاء فراہم کی گئی ہیں تاکہ ان کی بنیادی ضروریات پوری ہو سکیں۔اس اقدام سے جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی سہولت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-22 نئی دہلی/پونے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بدھ کو ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے ساتھی اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ کریش لینڈنگ کی اصل وجہ سامنے لائی جا سکے۔...
    ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا موقع ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق پہلی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ دوسری پرواز کی 80 فیصد سے زائد نشستیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں۔ براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کا سفر نہ صرف تیز اور آرام دہ ہو...
    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے کو سیاست کی نذر کر رہی ہے، ایپکس کمیٹی اجلاس کے لیے بارہا کہا مگر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آئینی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کا کہنا تھا کہ 100 دن میں وزیراعلیٰ صرف 10 دن دفتر آئے۔ صوبہ بدترین انتظامی بحران کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا...
    ڈھاکا:بنگلا دیش نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کے لیے بنگلا دیش ایئر فورس اور چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) انٹرنیشنل کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اس معاہدے کو بنگلا دیش کے دفاعی اور تکنیکی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بنگلا دیش کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ فریم ورک کے تحت طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت بنگلا دیش میں جدید ڈرونز کی پیداوار، اسمبلنگ سہولیات کے قیام اور ٹیکنالوجی کی منتقلی شامل ہے، جس سے ملکی دفاعی صلاحیتوں...
    ویب ڈیسک : پی ٹی آئی کے رہنما ئوں سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو استعفیٰ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے استعفیٰ سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کردیاہے۔ قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی  تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کا صارفین کو سائبر اٹیک سے بچاؤ  کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان رہنماپی ٹی...
      اوکاڑہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، نوجوانوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے، آبادی کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، گلف میں سب سے مشکل جاب پاکستانی کرتے ہیں، پنجاب کی خواتین کیلئےہم نے پروگرام شروع کیا، اسکلز پروگرام سے 2 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹریننگ ملی، بہت سارے بچے ٹریننگ کے بعد پرواز کرنے کو تیار ہیں، پرواز کارڈ سے 3 لاکھ فی بچہ جو ٹرین ہوا ہے، بہت سے بچے ای بزنس شروع کر کےکما رہے ہیں، شیخوپورہ میں ہم نے گارمنٹس سٹی بنائی ہے،ایک ہزاربچوں کو ٹرین کیا ہے۔ مریم نواز کا کہناتھا کہ سعودی عرب سے 45 ہزار جابز کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا اجراء بھی کیا گیاجو ہنڈائی انجن کی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا لیوبریکنٹ ہے۔معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی، جن میں وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،زبیر شیخ اور ہنڈائی نشاط موٹرز )پرائیویٹ( لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،حسن منشا شامل تھے۔ یہ اہم سنگِ میل دونوں اداروں میں اعلیٰ معیار کی لیوبریکیشن سلوشنز...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا ایک مضبوط بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بیڑا طاقتور، پرجوش اور واضح مقصد کے ساتھ ایران کی جانب روانہ ہوا ہے، جس کی قیادت طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کررہا ہے، جو وینیزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا ہے۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا امریکی ڈالر پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ ٹرمپ نے کہاکہ ضرورت پڑنے پر یہ بیڑا اپنے مشن کو فوری اور موثر طریقے سے مکمل کرنے...
    عالمی یومِ پرامن بقائے باہمی پر پیغام میں کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سندھ صدیوں سے امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد باہمی احترام کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یومِ پرامن بقائے باہمی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پرامن بقائے باہمی ہی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن رواداری، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کا پیغام دیتا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ صدیوں سے امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب اور...
    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور پاکستان کے روسنیوں کے شہر کراچی کے درمیان 14 سال کے طویل وقفے کے بعد براہِ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے اس روٹ پر پروازوں کا آغاز کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: 13 سال بعد ڈھاکا سے کراچی کے درمیان پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی، جو جمعرات اور ہفتہ کے روز آپریٹ ہوں گی۔ براہِ راست فضائی رابطے کی بحالی سے مسافروں کے سفر کا دورانیہ اور اخراجات نمایاں طور پر کم ہونے کی توقع ہے، جبکہ ٹرانزٹ کے ساتھ سفر کرنے کے مقابلے میں کرایوں میں...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، عدالت نے ان کی مسلسل عدم حاضری کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا۔ سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں...
    یہ سال 2010 کی بات ہے جب کراچی کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے طویل عرصے سے زیرِ التوا گل پلازہ کرپشن کیس کا ڈراپ سین کرتے ہوئے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (کے بی سی اے)  کے سابق سربراہ اے ایس ناصر اور بلڈنگ کنٹرولرز سمیت تمام 12 ملزمان کو بری کیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب حکومتِ سندھ نے اچانک مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا، جس پر عدالت نے استغاثہ کی درخواست منظور کی۔ قانونی موڑ اور حکومت کا کردار کیس میں اس وقت غیر متوقع موڑ آیا جب سرکاری وکیل محمد عارف ستائی نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینیئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔ اس کیس میں سہیل آفریدی کے پہلے بھی دو مرتبہ وارنٹ جاری کئے جا چکے ہیں۔
    وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہورہی ہیں، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے، اگر کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا اسے چھپائیں گے کیوں؟۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا اگرکوئی آپریشن کیا تو سب کو بتا کر کریں گے وہاں صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی، پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں عدم پیشی پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سول جج عباس شاہ ن سہیل آفریدی کیخلاف کیس پر سماعت کی،عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے،عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 10فروری تک ملتوی کردی۔ ہانیہ عامر نے ڈمپلز سرجری سے بنوائے؟ کزن کا...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے، اگر کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا اسے چھپائیں گے کیوں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا اگرکوئی آپریشن کیا تو سب کو بتا کر کریں گے وہاں صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی، پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن کرنا تو چاہتے ہیں لیکن چھپ رہے ہیں، وفاقی حکومت کو کوئی آپریشن کرنا ہوتا تو چھپاتے کیوں؟ تیراہ میں جب آپریشن ہوگا اعلانیہ ہوگا۔ طلال چودھری کا کہنا تھا...
    یمن میں اسلامی مزاحمت کی تحریک انصاراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ ہر قسم کے فوجی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں داخل ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ انصاراللہ یمن نے آج بروز بدھ 28 جنوری 2026ء، امریکہ کے خلاف شدید وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑا "ایبراہم لینکن" بحیرہ احمر کی جانب آگے بڑھا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ انصاراللہ یمن نے حال ہی میں خلیج عدن میں "مارلن لوانڈا" نامی برطانوی تیل بردار بحری جہاز کو تباہ کرنے کی ذمہ...