2026-06-02@20:59:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6112
«دیا تھا»:
(نئی خبر)
پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگ وزیر اعلی بن کر پروٹوکول اور سیاست پر توجہ دیتے ہیں، میں سمجھتی ہو ں اچھی گورننس سے بہتر کوئی سیاست نہیں ، سیاست عوام کی خدمت کرنے کا نام ہے، آپ نے بہکاوے میں نہیں آنا کے کوئی صوبہ اس لیے...
شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10 دن تک قید رکھا جاسکتا ہے، افغان طالبان سربراہ کا نیا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت مشتبہ افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔فرمان میں عدالتی حکم کے بغیر کسی بھی زیرِ حراست شخص کی رہائی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق نئے حکم نامے کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو زیادہ سے زیادہ 10 دن تک حراست میں رکھا جا سکے گا جبکہ اس سے قبل یہ مدت 72 گھنٹے تھی۔افغان میڈیا نے بتایاکہ فرمان...
شہر قائد کے علاقے منگھوپیرغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتارواٹر ٹینکرنے ایک اورکمسن بچے کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھو پیرتھانے کی حدود میں واقع علاقےغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی بچے کی شناخت 7 سالہ عارف ولد غلام عباس کے نام سے ہوئی۔ حادثے کے بعد منگھوپیر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹرٹینکرکو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت وزیر محمد ولد قدرون شاہ کے نام سے ہوئی۔ مزید پڑھیں کراچی، ناظم آباد کے گھر میں پراسرار فائرنگ سے کمسن...
اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی، بلوچ طلبہ ہمارے مہمان ہیں، جب مجھے معلوم ہوا کہ آپ ملنا چاہ رہے ہیں تو میں نے فورا میٹنگ کا کہا۔انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب سب سے بڑا ہے، اِس کو زیادہ پیسے ملنے کی بات غلط...
سپریم کورٹ میں سیشن ججز اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سیشن جج کیس منتقل کرنے کے حکم کو کالعدم کردیا ہے جبکہ کیس منتقلی کے حوالے سے سیشن جج قصور کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سیشن جج کیس ٹرانسفر کرسکتا ہے؟ جس پر وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ سیکشن 526 کے تحت سیشن جج چارج فریم کرنے سے پہلے مقدمہ ٹرانسفر کا اختیار رکھتا ہے۔ وکیل مدعی کا کہنا...
کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ کے قریب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک منی ٹرک میں نصب خودکش بم (وی بی آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا دیا، جبکہ قریب ہی گھریلو ساختہ بارودی مواد کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منی ٹرک میں پلاسٹک کے 60 ڈرموں میں بھرے گئے دھماکہ خیز مواد اور 5 گیس سلنڈر موجود تھے، جن کا مجموعی وزن تقریباً 2 ہزار کلوگرام تھا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد کراچی کے مصروف تجارتی مرکز ڈولمن مال پر حملے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے معیاری ای او ڈی طریقۂ کار کے تحت علاقے کو مکمل طور پر گھیرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ہزاروں افراد نے ایک ساتھ انتہائی ٹھنڈے پانی میں چھلانگ لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس غیر معمولی سرگرمی نے نہ صرف شرکا بلکہ دیکھنے والوں کی بھی توجہ حاصل کی اور سرد موسم کے باوجود لوگوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اس ایونٹ میں حصہ لیا۔امریکی ریاست واشنگٹن میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کا اہتمام برچ بے چیمبر آف کامرس، بلین برچ بے پارک اینڈ ریکریئشن ڈسٹرکٹ اور بیلنگھم واٹکام کاؤنٹی ٹورازم نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس کا مقصد ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کے...
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عظیم بلے باز ڈیمین مارٹن گردن توڑ بخار کے باعث مصنوعی کوما سے ہوش میں آ گئے ہیں، جسے ان کے سابق ساتھی ایڈم گلکرسٹ نے ایک ’معجزہ‘ قرار دیا ہے۔ 54 سالہ ڈیمین مارٹن، جنہوں نے 1992 سے 2006 کے درمیان 67 ٹیسٹ میچز اور 208 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے، گزشتہ ماہ کے آخر میں شدید علیل ہو گئے تھے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سابق معروف آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کوما میں چلے گئے سابق بلے باز میں میننجائٹس کی تشخیص ہوئی، جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کو ڈھانپنے والی جھلیوں کی سوزش کی بیماری ہے۔ ایڈم گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں...
امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے سے نیویارک لایا گیا تھا اور براہ راست شہر کی ایک انتہائی محفوظ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات کی عالمی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی سرپرستی کے سنگین الزامات زیر سماعت آئیں گے۔ امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر نگینہ نے کمسن بچے کے گلے سے تالا نکال کر جان بچا لی‘ چلڈرن ہسپتال میں اڑھائی سالہ بچے کو تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جس کے گلے میں تالا پھنس گیا تھا اور بچے کو سانس لینے میں شدید مشکل تھی۔
نیویارک: امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات کی عالمی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی سرپرستی کے سنگین الزامات زیر سماعت آئیں گے۔ امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے سے نیویارک لایا گیا تھا اور براہ راست شہر کی ایک انتہائی محفوظ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز امریکی خصوصی فورسز نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر حملہ کر کے مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار...
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں کارروائی کرکے صدر نیکولس مادورو کو حراست میں لینے کے بعد اس کو اپنی کامیابی قرار دیتے ہوئے اس سے امریکا کی 19 ویں صدی خارجہ پالیسی مونرو ڈاکٹرائن کا حوالہ دیا اور اپنے آپ سے منسوب کرتے ہوئے ڈونرو ڈاکٹرائن بھی کہہ دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے مادورو کے خلاف کارروئی کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ مونرو ڈاکٹرائن ایک بڑا معاہدہ ہے لیکن ہم نے اس کو نئی شکل دی اور حقیقی معنوں بہت آگے نکل گئے ہیں۔ ٹرمپ نے مونرو ڈاکٹرائن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب اس کو ڈونرو ڈاکٹرائن کہا جائے گا اور کہا کہ ویسٹرن ہمسفیئر پر...
پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے سال نو پر پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘۔ سوئنگ آف سلطان نے پاکستانیوں کو بے حساب اور بے وجہ کھانے کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا تھا۔ لیکن یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنھیں اُن کے الفاظ برے لگے۔ ساتھ ہی وسیم اکرم یا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام...
سابق کپتان وسیم اکرم کو سال نو پر پاکستانیوں کو دیئے گئے مشورے ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘ پر شدید تنقید کے بعد معذرت کرنا پڑ گئی۔ یاد رہے کہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں اُن کے الفاظ برے لگے، ساتھ ہی وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام ہے اس پر دھیان نہیں دیتے۔ سابق کپتان اپنے سابقہ بیان کا...
عالمی امور کے ماہر اور سینیئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ امریکہ پچھلے 20 سال سے سویا ہوا تھا، اس دوران چین آگے بڑھ گیا، چین نے بھی پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی کے دوران ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا گیا ہے، 35 سال پہلے پاناما کے صدر کو بھی اسی طرح گرفتار کیا گیا تھا، آج وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دنیا میں نیا ورلڈ آرڈر قائم ہو رہا ہے اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے حملے کے بعد گرفتار کیے گئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے جانے والا امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ طیارہ، جس میں گرفتار وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ سوار تھے، نیویارک کے اسٹیورٹ ایئر نیشنل گارڈ بیس پر اترا۔ مادورو کو امریکی بوئنگ 757 طیارے کے ذریعے نیویارک منتقل کیا گیا، اور یہ پرواز اس دوران سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نکولس مادورو کو بعد ازاں ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین ہیٹن منتقل کیا گیا، جہاں انہیں بروکلین کے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گریڈ21کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق زیبا چودھری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرانسفر کر کے او ایس ڈی بنادیا ہے،یاد رہے کہ زیبا چودھری بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج تعینات تھیں۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف زیبا چوہدری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا بھی ایک مقدمہ چل رہا ہے۔خیال رہے کہ 20 اگست کو سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے علاقے صدر کے مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں...
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی جانب سے چین کے بیان کومسترد کرنے پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے پاکستان سے بچنے کے لئے دنیا بھر سے بھیک مانگی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد چین کے بیان نے بھارت، خصوصا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیلئے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ چین نے دعوی کیا تھا کہ اس نے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں کردار ادا کیا تھا۔خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر )پر لکھا کہ جنگ کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا سے پاکستان سے بچانے کی اپیل کی۔30 دسمبر 2025 کو چین...
آج کل ہماری سیاست کے چلن ہی نرالے ہو چلے ہیں، الزامات، پروپیگنڈہ، جھوٹ و فریب کے ساتھ خیالی بیانیہ بنانے کا ایسا رواج بنا دیا گیا ہے کہ حقائق تک عام آدمی کی رسائی ناممکن بنا دی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کیوں ہو رہا ہے؟ اور اس قسم کی بے سروپا خیال آرائی یا باتیں کیوں کی جا رہی ہیں اور سیاسی دنگل کی صحیح صورتحال عوام تک کیوں نہیں پہنچائی جا رہی؟ اس سیاسی گھمبیرتا کے جملہ حقائق عوام تک پہنچانے کی بنیادی ذمے داری ملک کی اشرافیہ اور حکومتی حلقوں سے زیادہ شہری آزادیوں کی حفاظت کرنے والے صحافی یا وہ تحقیقاتی صحافی تصورکیے جاتے ہیں جو سیاست کے داؤ پیچ سے نہ صرف...
کل پاؤں ایک کاسئہ سر پر جو آگیا یکسر وہ استخوانِ شکستوں سے چور تھا کہنے لگا دیکھ کے چل راہِ بے خبر میں بھی کبھو کسو کا سَر پر غرور تھا بے شک یہ عظیم الشان سلطنتیں، یہ ٹھاٹ باٹ سب پڑا رہ جاتا ہے۔ اس ویرانے میں قبروں کے درمیان نظیر اکبر آبادی کی نظم بھی ذہن کے نہاںخانوں میں گونجتی ہے: سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا،جب لاد چلے گا بنجارا کچھ کام نہ آوے گا تیرے،یہ لعل و زمرد سیم و زر نقارے نوبت بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر کیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا،جب لاد چلے گا بنجارا دنیا کی بے ثباتی ہمیشہ کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ دنیا میں نیا ورلڈ آرڈر قائم ہو رہا ہے اورجس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ امریکہ پچھلے 20 سال سے سویا ہوا تھا، اس دوران چین آگے بڑھ گیا۔ چین نے بھی پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی کے دوران ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا گیا ہے، 35 سال پہلے پاناما کے صدر کو بھی اسی طرح گرفتار کیا گیا تھا،آج وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ وینزویلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس میں چین کے سفیر ژانگ ہانہوئی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے تائیوان میں کسی بھی بدنیتی پر مبنی اشتعال انگیزی کا چین بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں چینی سفیر کا کہنا تھا کہ تائیوان سے متعلق معاملے میں جو بھی اقدامات“ریڈ لائن”عبور کریں گے، وہ لازمی طور پر چین کے سخت ردِعمل کو جنم دیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ چین اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ژانگ ہانہوئی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی پابندیوں کے خلاف چین کے قومی قانون کے تحت بیجنگ نے حال ہی میں 20 امریکی فوجی صنعتی اداروں اور ان کی اعلیٰ انتظامیہ کے...
نوجوان صحافی ومعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرراجہ مطلوب کے قریبی دوست نے ان کی آخری گفتگو اور حادثے سے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔ راجہ مطلوب پاکستان کے ایک معروف ڈیجیٹل چینل سے وابستہ تھے اور وہ اسلام آباد سے اپنی ویڈیو رپورٹس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔ تاہم، دسمبر میں وہ اچانک ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے قریبی دوست عدنان فیصل کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔ عدنان فیصل بھی ایک معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں اور’ ایف ایچ ایم پاکستان‘ کے پوڈ کاسٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی-11 میں راجہ مطلوب کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل...
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی چینل کے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران کہی، جہاں میزبان ایاز سموں نے ان سے مختلف سماجی اور شہری موضوعات پر سوالات کیے۔ پروگرام کے دوران جب کراچی کے لیے بہتر دور کے حوالے سے سوال کیا گیا تو صرحا اصغر نے کہا کہ انہیں مشرف کا زمانہ زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے۔ ان کے مطابق ایم کیو ایم کے دور میں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست نیو جرسی میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے نہ صرف مقامی پولیس بلکہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا، جہاں ایک گٹار اسٹور میں چوری کرنے والا شخص کچھ ہی وقت بعد خود ہی واپس لوٹ آیا، تمام چوری شدہ سامان رکھ گیا اور جاتے جاتے ایک معذرت خواہانہ پیغام بھی چھوڑ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی لیوائن اپنے اسٹور سے قیمتی سازوں کی گمشدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہے تھے کہ اسی دوران ایک نامعلوم شخص خاموشی سے دکان میں داخل ہوا، چوری شدہ تمام اشیا واپس رکھیں اور کسی گفتگو کے بغیر باہر کی جانب روانہ ہو گیا۔لارک اسٹریٹ...
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض رحمان کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں شامل کرنے پر بھارت میں شور مچ گیا ہے۔ شیو سینا سمیت حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی بنگلہ دیشی کھلاڑی کو آئی پی ایل ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا اس حوالے سے بیان سامنے آیا جس میں بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کی کہ بورڈ کو اس مسئلے پر حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ شیو سینا کے ترجمان آنند دوبے کا کہنا تھا کہ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھیل اور علاقائی حالات کے امتزاج پر مبنی اپنے متعصبانہ فیصلے میں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی ایل 2026 سیزن کے لیے اسکواڈ سے باہر کر دے۔ یہ فیصلہ حالیہ سفارتی کشیدگی اور خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم اور محمد رضوان پیچھے رہ گئے بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے تصدیق کی ہے کہ بورڈ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو باضابطہ طور پر ہدایت جاری کی ہے کہ بنگلہ دیشی فاسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے ہیں۔اماراتی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت فوجی مشن اختتام پذیر ہوا اور تمام فوجی اہلکاروں کو محفوظ طریقے سے واپس لایا گیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ یو اے ای کی اپنی صوابدید پر کیا گیا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند روز قبل یمن کی صدارتی کونسل نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اماراتی فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ یمنی فیصلے کے بعد سعودی عرب نے بھی یو اے ای سے...
نیپال کے شہر بھدرپور میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارہ رن وے سے آگے نکل گیا، تاہم خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام 55 افراد محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:’جین زی‘ کے احتجاج نے نیپال کی معیشت کو بٹھا دیا، 586 ملین ڈالرز کا نقصان بُدھا ایئر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اے ٹی آر 72-500 طرز کا ٹربوپروپ طیارہ آج کھٹمنڈو سے بھدرپور پہنچا تھا۔ لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے تقریباً 200 میٹر آگے ایک نالے کے قریب جا رکا، جس کے باعث اسے معمولی نقصان پہنچا۔ Big News: ਸਵਾਰੀਆਂ ਨਾਲ ਭਰੇ ਹਵਾਈ ਜਹਾਜ਼ ਨਾਲ ਲੈਂਡਿੰਗ ਵੇਲੇ ਹੋ ਗਿਆ ਹਾ/ਦ/ਸਾ, ਅੱਧੀ ਰਾਤ ਨੂੰ ਮੱਚ ਗਿਆ ਚੀਕ ਚਿਹਾੜਾ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں لاکھا روڈ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پولٹری فارم کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر استاد فرید سولنگی سے موٹر سائیکل، 37 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں حمزو خان ڈھر میں مشتاق ڈھر کے گھر میں کھڑی ہوئی بھینس چور چرا کر لے گئے محبت ڈیرو کنڈیارو رابطہ سڑک...
فرعون کی سوجھ بوجھ پر ایک پھبتی تو اکبرالہ آبادی نے کسی تھی کہ یوں قتل پہ بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی لیکن آج ہم اس کی سوجھ بوجھ پر جو پھبتی کس کرمارنا چاہتے ہیں وہ اس سے بھی بڑی ہے اکبرالہ آبادی نے تو اس کی سوجھ بوجھ کو لارڈمیکالے سے کم ثابت کیا ہے اور ہم ثابت کریں گے کہ اس کی سوجھ بوجھ پاکستان کے ’’گوالوں‘‘ سے بھی کم تھی۔لیکن پہلے ہم اپنے پڑھنے والوں کو فرعون کے بارے میں کچھ ویر اباوٹ بتانا چاہتے ہیں کیونکہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ فرعون صرف ایک تھا جس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو واسطہ پڑا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا اولین نکتہ ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے، اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی حکمرانی ، سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں لیکن سن لیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے اربوں پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کی مالی تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شدید سیاسی اختلافات دیکھنے میں آئے تھے۔ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے اور عام انتخابات میں ٹرمپ کو بھاری فنڈز مہیا کرنے والوں میں سے ایک تھے۔ جس کے باعث ٹرمپ نے میدان مارلیا تھا۔صدر ٹرمپ نے بھی ’’حقِ نمک‘‘ ادا کرتے ہوئے ایک اہم وزارت ایلون مسک کے حوالے کردی تھی لیکن جلد ہی دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے۔یہ اختلافات...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، تقدیر اور کفارہ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کر کے اپنی پہچان بنائی۔ حال ہی میں انہیں ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں بھی خوب سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ خاصی مقبول ہیں، جہاں ان کے ٹک ٹاک پر 20 لاکھ سے زائد اور انسٹاگرام پر 14 لاکھ فالوورز موجود ہیں۔ حال ہی میں عالیہ علی اپنی فلم ’آئٹم‘ کی تشہیر کے...
نامور پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ہر کوئی دل میں رنجش رکھتا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹریو کے دوران سینئر پاکستانی اداکارہ نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں ایک تلخ حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز شخصیات کے درمیان تعلقات کی بنیاد اکثر حسد اور رنجش پر ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ نادیہ خان کے پروگرام میں ہدایت کارہ اور اداکارہ سنگیتا کی جانب سے نعمان اعجاز پر تنقید کی گئی تھی اور سینئر اداکار پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام عائد کیا تھا۔ سنگیتا کا دعویٰ تھا کہ نعمان اعجاز نے تین سال قبل ان کے ڈرامہ سیریل...
امریکا کے نیوجرسی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک چور نے گٹار اسٹور سے چوری شدہ تمام اشیا واپس کر دیں اور معافی نامہ بھی چھوڑا۔ چور نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ وہ نشے میں تھا اور اسٹور مالک کے لیے نیک خواہشات بھی بھیجیں۔ لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی لیوائن کے مطابق، چور نے دو مینڈولینز جو پہلے چوری کی گئی تھیں، واپس اسٹور میں رکھ دیں۔ مالک نے بتایا کہ وہ دروازے کی طرف بھاگا تو چور سڑک کی طرف بھاگ چکا تھا۔ بعد ازاں اس نے پولیس کو اطلاع دی تاکہ چور کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔ لیوائن نے اسٹور کے فیس بک پیج پر چور کے معافی نامے...
رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ خوشی مکھرجی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایک تقریب میں خوشی مکھرجی نے بتایا تھا کہ میرے پیچھے بہت سے کرکٹرز ہیں لیکن میں کسی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کماریادیو بھی ان ہی میں سے ایک ہیں،...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین شدید تنقید کرتے نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی شہری کی اسلام آباد میں سرعام خواتین کے ساتھ نامناسب حرکت، ویڈیو وائرل نادر بلوچ نے لکھا کہ لاڑکانہ سے سامنے آنے والے یہ مناظر کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ حیدری تھانہ کی حدود میں ‘مبینہ پولیس مقابلے’ کے دوران کیمروں کے سامنے...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے تعلقات مزید مضبوط کرنے اور علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔ اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان بھی رابطہ ہوا تھا دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور موجودہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا تھا اور مختلف چیلنجز کے تناظر میں امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کا سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی سرپرستی میں قائم کٹھ پتلی انتظامیہ نے ایک بار پھر آزادیٔ اظہار اور انسانی ہمدردی کو نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کو جرم بنا دیا ہے۔نفرت انگیزی کا واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے دوران پیش آیا، جس نے نہ صرف کھیلوں کے حلقوں بلکہ انسانی حقوق کے علمبرداروں میں بھی تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرقان بھٹی نامی مسلم کرکٹر کے سی اسپورٹس کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان میں اترا تو اس کے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کا ایک چھوٹا سا اسٹیکر چسپاں تھا، جو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کے بعد معرکہ ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے جاری کرتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کیلیے 100 فیصد بچوں کو اسکول میں داخل کروانا ضروری ہے، ملک میں شرح خواندگی کو 90 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے ذریعے جہالت ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیٹا کی بنیاد پر چلایا جائیگا، ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی گئی، زراعت شماری بھی ڈیجیٹل طریقہ کار پر ہوئی، مستند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقلابِ امامت نبی کریمؐ کی اسلامی تحریک دراصل اس تحریک کی تکمیل کر رہی تھی، جسے ابراہیم علیہ السلام نے برپا کیا تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کی عالمگیر دعوت پھیلانے پر مامور کیا تھا۔ انہوں نے پہلے خود عراق سے مصر تک اور شام و فلسطین سے ریگستانِ عرب کے مختلف گوشوں تک برسوں گشت لگا کر اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری (یعنی اسلام) کی طرف لوگوں کو دعوت دی۔ پھر اپنے اس مشن کی اشاعت کے لیے مختلف علاقوں میں خلیفے مقرر کیے۔ شرقی اُردن میں اپنے بھتیجے لُوطؑ کو، شام و فلسطین میں اپنے بیٹے حضرت اسحاقؑ کو اور اندرونِ عرب میں اپنے بڑے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو مامور کیا۔...
شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ نے جنگ جیتی، دور دور تک ایسا کوئی باؤلر نظر نہیں آتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے ، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ رزلٹ دے رہی ہے، اسی پارٹنرشپ نے بھارت سے جنگ جیتی اور معیشت بہترکی، مجھے دور دور تک ایسا کوئی بولر نہیں لگتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے۔ایک انٹرویو میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسی پارٹنرشپ نے سفارت کاری کو عروج پر پہنچایا ہے، اللہ کرے یہ جوڑی اسی طرح وکٹ پرکھڑی رہے اورپاکستان کے لیے رنزبنتے رہیں۔ پاکستان سپر لیگ کےلئے نئی فرنچائزز کی بیس پرائز کیا ہوگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں...
معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ بدلے گا، میرا ملک سپر پاورز کا لاڈلہ ہو جائے گا، جس پاکستان کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا میں نے کہا تھا 15 مئی سے اس کی شروعات ہو جائے گی اور ویسا ہی ہوا۔سامعہ خان نے کہا یہ جو نیا پاکستان آپ دیکھ رہے ہیں، نئے سال اس کی پرواز میں کوئی کمی نہیں آئے گی بلکہ یہ مزید ترقی ہی کرے گا۔میزبان نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے بھی سوال کیا جس...
بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پلوامہ حملہ بی جے پی کا رچایا ہوا ڈرامہ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے کا کہنا تھا کہ 2019 میں پلوامہ حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بی جے پی نے جھوٹ چھپانےکیلئے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا۔انہو ں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتاسکی کہ حملے میں استعمال ہوا آرڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔سماج وادی پارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ بمبئی اورپلوامہ حملے،...
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، حالانکہ بچہ زندہ تھا۔ والدین نے جب بچے کی حالت دیکھی تو اس کی سانس چل رہی تھی، جس کے بعد بچہ فوری طور پر وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق بچے کی پیدائش گزشتہ روز ہوئی تھی اور اس کی حالت نازک تھی، لیکن اسپتال نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر بچے کی میت لواحقین کے حوالے کرنے کی تصدیق کر دی۔ والدین نے بتایا کہ جب بچہ وصول کیا تو آکسیجن ماسک کے باوجود سانس لے رہا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کو Lazarus Syndrome لاحق تھا، جس میں عارضی طور پر سانس مدہم ہو جاتی ہے، اور...
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹروں نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ بچے کی پیدائش گزشتہ روز ماں روبینہ کے ہاں ہولی فیملی اسپتال میں ہوئی جبکہ بچے کی حالت ابتدا میں بہت نازک تھی۔ ڈاکٹروں نے جلد بازِی میں بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، جس میں یہ بھی واضح طور پر درج تھا کہ میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر طیبہ صدف کے دستخط اور مہر بھی موجود ہیں۔ جب لواحقین نے...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کے موقع پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جب ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ماں روبینہ نے اسپتال میں گزشتہ روز بچے کو جنم دیا۔ بچے کی حالت ابتدا میں نہایت نازک تھی، جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے جلد بازی میں اسے مردہ قرار دیتے ہوئے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، جس میں یہ بھی درج تھا کہ میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر طیبہ صدف کے دستخط اور مہر موجود تھیں۔ تاہم جب لواحقین نے ‘میت’ وصول کی تو حیران رہ گئے کہ بچہ سانس لے رہا تھا اور اس کے چہرے پر آکسیجن ماسک...
معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ شفیع جان نے عظمیٰ بخاری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا یہ heat of the moment تھا، ہو گیا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں، شفیع اللہ جان pic.twitter.com/rhJK1ycUBt — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتی رکاوٹوں کے باعث ان کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئیں، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیشنل گارڈ کو وقتی طور پر واپس بلایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد، امریکا میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ’جب جرائم ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوں گے تو ہم واپس آئیں گے، شاید کہیں زیادہ مختلف اور مضبوط انداز میں، یہ صرف وقت کی بات ہے۔‘ اس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-3 وہ علاقہ مکمل طور پر شہری نوعیت کا تھا اور اس میں وہ خاندان رہائش پزیر تھا جس کو اپنے گھر سے بے دخل کر دیا گیا تھا، اس گھر میں خاندان کے 16 افراد اس وقت ایک ہی کمرے میں موجود تھے جو شادی کی تقریب میں عشائیے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ یہ شادی عبداللہ ابو نحل کی تھی جو 26 برس کا دولہا تھا اور اس کی کزن مریم جو بیس برس کی دلہن تھی۔ عبداللہ ابراہیم ابو نحل کا بیٹا تھا وہ شادی کی اس تقریب میں دور سے آیا تھا اس علاقے میں جہاں ارد گرد دور تک کسی قسم کا اسلحہ یا فوجی موجودگی نہیں تھی قابض اسرائیل کے طیاروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-18 پشاور (صباح نیوز) ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کر دی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں قصور وار پولیس افسران کا تعین کیا گیا ہے۔ رکن جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ اب سزا کا تعین کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ رکن جے آئی ٹی اسحاق زکریا ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی مرکزی ملزم ردا ہے۔ پولیس کے جس افسر کا جتنا قصور تھا، رپورٹ میں اس کے مطابق سزا بھی تجویز کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس کا ملزم شمریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک/پنوم پن(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ نے جولائی کے بعد سے حراست میں لیے گئے 18 کمبوڈین فوجیوں کو رہا کر دیا۔ نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے ہفتے کے آخر میں سرحدی تنازع ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ واضح رہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان جنگ بندی ہفتے کی دوپہر سے نافذ ہوئی تھی اور یوں 20روزہ لڑائی ختم ہو گئی جس میں کم از کم 101 افراد ہلاک اور دونوں طرف سے 5لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوا تھا، بچے کی حالت خراب تھی ڈاکٹر وں نے عجلت میں ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر لکھی تحریر میں واضح ہے کہ میت لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے، ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر طیبہ صدف کی مہر اور دستخط موجود ہیں، ایم ایس نے پیڈز ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر حنا ستار کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی۔ایم ایس ہولی فیملی اسپتال ڈاکٹر اختر محمود...
راولپنڈی: نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوا تھا، بچے کی حالت خراب تھی ڈاکٹر وں نے عجلت میں ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر لکھی تحریر میں واضح ہے کہ میت لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے، ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر طیبہ صدف کی مہر اور دستخط موجود ہیں، ایم ایس نے پیڈز ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر حنا ستار کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی۔ https://img.express.pk/media/videos/WhatsApp%20Video%202025-12-31%20at%209-28-15%20PM.mp4...
بھارت میں خواتین محفوظ نہیں رہی ہیں ایسے ہی ایک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے ملزم کو حیران کن انداز میں پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا تھا۔ شدید عوامی دباؤ اور احتجاج کے باعث پولیس نیند سے جاگی اور ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ پچھاپا مار کارروائیوں میں مسلسل ناکامی کے بعد ولیس کو اطلاع ملی تھی کہ عیار ملزم بھیس بدل کر فرار ہوجاتا ہے جس کا اندازہ پولیس کو نہیں ہوپاتا۔ ایک مخبر کے ذریعے پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزم راجندر سسودیا ریاست اترپردیش پہنچ چکا ہے اور ضلع متھرا میں چھپا ہوا ہے۔ راجستھان پولیس...
فیشن کی دنیا میں 2025 ایک ایسے رجحان کے ساتھ یاد رکھا جائے گا جس نے صارفین کو بیک وقت حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا۔ عالمی لگژری برانڈز نے اس سال نہایت منفرد، غیر معمولی اور ناقابلِ فہم فیشن آئٹمز متعارف کروائے، جن کی قیمتیں سن کر لوگ یہ سوال کرنے پر مجبور ہو گئے کہ آیا یہ تخلیقی جدت ہے یا صرف توجہ حاصل کرنے کی کوشش۔ اس برس مہنگے مگر چھوٹے فیشن آئٹمز خاص طور پر بحث کا مرکز بنے۔ لگژری برانڈز نے نہ صرف ڈیزائن کے معاملے میں روایات توڑیں بلکہ قیمتوں میں بھی ایسی حدیں عبور کیں جنہیں عام صارف کے لیے سمجھنا مشکل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر یہ سوال بار بار اٹھتا رہا...
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے افغانستان کے راشد خان کا 7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیسن ہولڈر نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 97 وکٹیں حاصل کیں جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ View this post on Instagram اس سے قبل کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ (96) ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ راشد خان کے پاس تھا جو انہوں نے 2018 میں قائم کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو نے 2016 میں 87 وکٹیں حاصل کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ وہ اب...
اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے درمیان آج سے شروع ہونے والی مال بردار ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے اس فریٹ ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان 31 دسمبر سے کیا تھا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین نے اسلام آباد سے روانہ ہو کر سبی کے راستے سپیزنڈ جنکشن پہنچنا تھا، جہاں سے نوشکی اور دالبندین کے بعد میر جاوا کے مقام پر ایران میں داخل ہونا تھا۔ اس روٹ پر فریٹ ٹرین کی آمد و رفت کے لیے تمام تکنیکی امور طے کیے جا چکے تھے۔ محکمہ ریلویز کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ ڈویژن میں ٹرین کی آمد کے حوالے سے تیاریاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تجارت اور سیاحت کا فروغ امن سے مشروط ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ملکی ترقی اورخوشحالی کیلیے ملکرآگے بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کوسازگارماحول فراہم کرنے کیلیے پرعزم ہے، صوبے میں امن ہوگا توتجارت اورسیاحت میں اضافہ ہوگا۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سیاحت کے فروغ کیلیے اقدامات کرنیکی ضرورت ہے، پاکستان نے ہر محاذ پر بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت) بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔وہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔بنگلا دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں او روہ کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ان کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے رکن ڈاکٹر ضیا الحق کا کہنا تھا کہ خالدہ ضیا کو لائف سپورٹ پر رکھا گیا تھا...
اسلام آباد، ڈھاکہ (خبر نگار خصوصی+نمائندہ خصوصی + آئی این پی) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔بنگلا دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں او روہ کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ان کا علاج کرنے والے میڈیکل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کی کم علمی، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور غیر قانونی کاروباروں کو قائداعظم کے کھاتے میں ڈال دیا، کیا واقعی قائداعظم محمد علی جناح نے فاٹا کے علاقوں کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لیے 100 سالہ استثنیٰ دیا تھا؟ نہیں ایسا کچھ نہیں تھا، 29 دسمبر کو لاہور میں سینئر صحافیوں اور کالم نویسوں کی سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں وزیر اعلیٰ سے متعدد اہم سوالات کیے گئے۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے متعلق سوال کے جواب میں سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اجازت قائداعظم نے دی تھی، اور یہ کہ قائداعظم نے تمام قبائلی اضلاع کو سو سال کے لیے...
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل عرصے سے علالت کے بعد آج صبح اپنے لاکھوں سیاسی پیروکاروں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گئی تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس شیخ حسینہ کے حکومت چھوڑ کر بھارت فرار ہوجانے کے بعد 80 سالہ خالدہ ضیاء کو طویل قید سے رہائی ملی تھی۔ تاہم جیل میں ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی اور کئی بیماریوں نے آن گھیرا تھا لیکن اس وقت کی شیخ حسینہ حکومت نے علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔ رہائی کے بعد سے بھی وہ مسلسل بیمار تھیں، انھیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا پھر بیرون ملک سے ڈاکٹرز کی ٹیم بھی معائنے کے لیے آئی تھی۔ بعد ازاں طبیعت...
سہیل آفریدی کا دورہ لاہور، سپیکر کے پی کا سپیکر پنجاب اسمبلی کوخط، احتجاج ریکارڈ کرایا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلی کے پی کو پیدل داخلے سے...
منگھوپیر نیا ناظم آباد کریش پلانٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر خوش محمد پتافی نے بتایا کہ منگھوپیر تھانہ کی حدود میں نیا ناظم آباد کریش پلانٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو تحویل میں چھیپا ایمبولینس سے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ افضل ولد جہانزیب خان کے نام سے ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر موت طبعی لگتی ہے۔ متوفی منگوپیر سلطان آباد کا رہائشی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی دو مہینے سے یہاں پر سیکیورٹی کی ڈیوٹی...
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہونے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل پرائز دینے کا اعلان کیا ہے، جو ریاستِ اسرائیل کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات پیر کے روز فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں ہوئی، جہاں وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے متعدد روایات توڑیں، جس پر ابتدا میں لوگ حیران ہوئے، مگر بعد میں انہیں احساس ہوا کہ شاید وہ درست تھے۔ Prime Minister Benjamin Netanyahu has nominated US President Donald Trump for the Nobel Peace Prize. Prime Minister Netanyahu gave @POTUS @realDonaldTrump the letter of nomination during their White House meeting. pic.twitter.com/ayGSHoEcmH — Prime Minister of Israel (@IsraeliPM) July 8, 2025 ’اسی لیے ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے، جس کے باعث بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے جاری میچز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچز کے ازسرِنو شیڈول سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا۔کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم کی وفات پر قومی سطح کے غم اور احترام کے پیش نظر کیا گیا ہے، تاکہ کھلاڑیوں، شائقین اور عوام کو اس سانحے پر سوگ منانے کا موقع دیا جا سکے۔واضح رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر...
سندھ کے صوبائی وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور اور زکوٰۃ و عشر، سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر ہونے والے حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ بھی آپ کے ساتھ ہوا وہ پورے پاکستان نے دیکھا یہ بالکل مناسب نہیں تھا۔ وزیر نے کہا کہ ہماری سندھ کی دھرتی صوفیوں کی سرزمین ہے جو بھائی چارے اور امن کا درس دیتی ہے۔ آپ کے ساتھ جو زیادتی ہوئی اس کی ہم سختی سے مذمت کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ آپ کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ اس موقع پر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو سندھی اجرک بھی پیش کی گئی، جس پر وزیر نے...
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست میں ایک اہم اور نمایاں کردار کی حامل رہیں۔ رپورٹس کے مطابق وہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔ بنگلادیشی میڈیا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نیبانی تحریک انصافعمران خان کی اپیل پر ڈائری نمبر24560 لگا دیا عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا جو نہیں کیا جا سکتا تھا، دائراپیل میں مؤقف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں وکیل خالد یوسف چوہدری کے توسط سے دائر کردی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر24561 لگادیا جب کہ عمران خان کی اپیل پر...
غزہ کی پٹی کے جبالیا مہاجر کیمپ میں پیدا ہونے والا ایک نوجوان، جو برسوں تک پردے کے پیچھے رہا، وقت گزرنے کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کی سب سے پہچانی جانے والی آواز بن گیا۔ دنیا اسے ابو عبیدہ کے نام سے جانتی ہے، جب کہ اس کا اصل نام حذیفہ سمیر الکحلوت بتایا جاتا ہے۔ عسقلان سے جبالیا تک: ایک بے گھر خاندان کی داستان تاریخی شہر عسقلان، جسے آج اشکلون کہا جاتا ہے، فلسطینی خاندان الکحلوت کا آبائی علاقہ تھا۔ 1948ء کے نکبہ کے بعد یہ خاندان دیگر ہزاروں فلسطینیوں کی طرح ہجرت پر مجبور ہوا اور غزہ کے جبالیا مہاجر کیمپ میں آ بسا۔ یہ بھی پڑھیے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابوعبیدہ کی شہادت...
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قائد خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی کی جانب سے کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ان کے معالجین میں شامل میڈیکل بورڈ کے رکن ڈاکٹر ضیاء الحق نے بتایا کہ خالدہ ضیا کو لائف سپورٹ پر رکھا...
ہمارے ہاں ایک مخصوص صورتحال میں ’خوارج‘ کی اصطلاح بکثرت استعمال ہوتی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی باقاعدہ نوعیت شعور عوام کو نہیں کہ یہ اصطلاح کن کے لیے استعمال ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کے بنیادی تصورات کیا ہیں؟ اپنی ظاہری شکل میں یہ اصطلاح مذہبی نظر آتی ہے مگر عملاً یہ پوری کی پوری سیاسی ہے اور یہ لوگ وجود میں بھی سیاسی بنیاد پر آئے تھے۔ ایک جملے میں کہا جائے تو یہ ’ایمان اور عمل کی وحدت‘ کے قائل تھے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے نزدیک محض کلمہ پڑھ کر ایمان لے آنا کافی نہ تھا، ایمان لانے والے شخص کے اعمال بھی ہر حال میں دین کے مطابق ہونے ضروری تھے۔...
بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست میں ایک اہم اور نمایاں کردار کی حامل رہیں۔ رپورٹس کے مطابق وہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ان کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے رکن ڈاکٹر ضیاء الحق کا کہنا تھا کہ خالدہ ضیا کو لائف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے۔ افغان ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز کے مطابق کابل میونسپلٹی اور دیگر اداروں کی کارکردگی کے اعتراف میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الدین حقانی نے کہا کہ وہ ایسے تمام بیانات کو سراہتے ہیں جو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں۔ سراج الدین حقانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہی پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے حوالے سے مثبت باتیں کیں،...
خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کو دیوانہ وار اقدام قرار دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پیوٹن...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے مسافر نے 2 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔ مسافر امیگریشن حکام کو یو اے ای جانے کا مقصد بتانے میں ناکام رہا۔ مسافر کو بعد ازاں ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل...
خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کو دیوانہ وار اقدام قرار دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پوٹن...