Daily Pakistan:
2026-07-24@03:20:41 GMT

دنیا میں  نیا ورلڈ آرڈر  قائم ہو رہا ہے، مشاہد حسین سید

اشاعت کی تاریخ: 3rd, January 2026 GMT

دنیا میں  نیا ورلڈ آرڈر  قائم ہو رہا ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ دنیا میں  نیا ورلڈ آرڈر  قائم ہو رہا ہے  اورجس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل ہو رہا ہے۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ  امریکہ پچھلے 20 سال سے سویا ہوا تھا، اس دوران چین آگے بڑھ گیا۔ چین نے بھی پاکستان  اور انڈیا میں کشیدگی کے دوران ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا گیا ہے، 35 سال پہلے  پاناما کے صدر کو بھی اسی طرح گرفتار کیا گیا تھا،آج وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔

وینزویلا کا انتظام ہم خود چلائیں گے، ٹرمپ کا اعلان

مشاہد حسین سید کے مطابق سعودی عرب اور امارات  ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں،اس سے اسرائیل کا  ابراہیم اکارڈختم ہو گیا ہے،سعودی عرب نے بہت سخت زبان استعمال کی ہے۔

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلیے کینیڈا جانیوالے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ مانگ لی
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: پاکستان
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت