2026-06-02@20:59:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6112
«دیا تھا»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کی معیشت شدید زوال کا شکار ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ حالات ایران میں ایک بار پھر احتجاجی لہر کو جنم دے سکتے ہیں۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی معاشی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کے اثرات براہ راست حکومتی استحکام پر پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے اور عوامی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایران میں دوبارہ بڑے...
امریکا کے اعلیٰ ترین سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (CISA) کے قائم مقام سربراہ مدھو گوتمکلا کی جانب سے حساس سرکاری دستاویزات چیٹ جی پی ٹی کے عوامی ورژن میں اپ لوڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف امریکی جریدے پولیٹیکو کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا۔ خودکار سیکیورٹی الرٹس اور داخلی جانچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ موسمِ گرما میں ہونے والی اس غلطی کے بعد CISA کے سیکیورٹی سینسرز نے خودکار وارننگ جاری کی۔ امریکی محکمہ داخلہ (DHS) نے ممکنہ نقصان کا جائزہ لینے کے لیے اندرونی تحقیقات شروع کیں۔ 4 ڈی ایچ ایس عہدیداروں نے تصدیق کی کہ یہ معاملہ اگست کے آغاز میں سامنے آیا تھا۔ خصوصی اجازت کے تحت چیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً تین کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔متاثرہ خاندان تفریح کی غرض سے لاہور آیا تھا۔ مینارِ پاکستان کے بعد وہ داتا دربار پہنچے، جہاں خاتون اور بچی سیوریج لائن کی منڈیر پر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک دونوں نیچے گر گئیں۔واقعے کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معاملے کی مکمل تحقیقات کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر ٹیپا شبیر حسین کو معطل کر دیا...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ اس معاملے پر سنسنی پھیلانے کے بجائے انتظار کیا جائے، حکومت تصدیق یا تردید کرے گی۔ ’مرد بہت مظلوم ہیں‘ طلال چوہدی کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئےوفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ خبر درست ثابت ہوگئی تو یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی کو صحت کی جو بھی سہولتیں دینی ہیں وہ...
وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی تو اپنے کام کے ذریعے باقی جماعتوں کی سیاست ختم کرسکتی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گل پلازا کا سانحہ آخری سانحہ نہیں، وہ جوڈیشل کمیشن کی بات اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ اگلے حادثات سے بچنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ہم اس نہج پر ایک دن میں نہیں 18 سال میں پہنچے ہیں، ہماری جو بھی کمی کوتاہی ہے، وہ جوڈیشل انکوائری سے پتہ چل جائے گی۔ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ...
ایمیزون کی جانب سے عالمی سطح پر ملازمتوں میں ایک اور مرحلے کی کٹوتی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ملازمین کو غلطی سے ایک ای میل بھیج دی گئی۔ یہ ای میل دراصل کمپنی کے اندرونی استعمال کے لیے تھی مگر حادثاتی طور پر ملازمین تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایمیزون میں مزید 14 ہزار کارپوریٹ ملازمین کی چھٹی متوقع ایمیزون ویب سروسز کے ملازمین کو منگل کے روز ایک اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے اگلے دن کے لیے میٹنگ کی دعوت موصول ہوئی جو بعد میں منسوخ کر دی گئی۔ تاہم اس دعوت نامے کے ساتھ ایک ڈرافٹ ای میل بھی شامل تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ امریکا، کینیڈا اور کوسٹا ریکا میں متاثرہ ملازمین کو...
یہ سال 2010 کی بات ہے جب کراچی کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے طویل عرصے سے زیرِ التوا گل پلازہ کرپشن کیس کا ڈراپ سین کرتے ہوئے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (کے بی سی اے) کے سابق سربراہ اے ایس ناصر اور بلڈنگ کنٹرولرز سمیت تمام 12 ملزمان کو بری کیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب حکومتِ سندھ نے اچانک مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا، جس پر عدالت نے استغاثہ کی درخواست منظور کی۔ قانونی موڑ اور حکومت کا کردار کیس میں اس وقت غیر متوقع موڑ آیا جب سرکاری وکیل محمد عارف ستائی نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی...
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں انتظامیہ کی بدانتظامی اور مسلسل بگڑتی صورتحال پیپلز پارٹی کی بدترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت بن چکی ہے، سانحہ گل پلازہ حکومتی نا اہلی ہے، شہر کی سڑکیں کھنڈر، کہیں سیوریج کا گندا پانی تو کہیں کچرے کے ڈھیر، صوبائی حکومت کے نت نئے ٹیکسوں قوانین نے شہریوں کی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کے واقعے پر مقتول کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔صدر ٹرمپ نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات کشیدہ تھے اور اس دوران اسلحہ رکھنے کا فیصلہ درست نہیں تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن اہلکاروں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شامل آئی سی یو نرس الیکس پریٹی پر تنقید کی اور کہا کہ لائسنس یافتہ پستول رکھنے کے باوجود ایسے حالات میں اسلحہ رکھنا خطرناک ثابت ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مقتول کے پاس اسلحہ نہ ہوتا تو صورتحال شاید اس نہج تک نہ پہنچتی۔امریکی صدر نے مزید کہا...
واشنگٹن/منی سوٹا: امریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران بدبودار مائع پھینک دیا گیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ خطاب کر رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق مائع پھینکے جانے سے الہان عمر کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر سفید فام شخص کو حراست میں لے لیا۔ الہان عمر اس اجلاس میں ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم سے استعفے یا مواخذے کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹی نوم اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیفن ملر پر ایک واقعے سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنزیومر کورٹ شرقی میں آن لائن کپڑوں کے بجائے آٹے کی بوری بھیجنے کا معاملہ، شہری نے معروف برانڈ “ماریا بی” اور کورئیر کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ شہری کی ماریا بی سے کپڑوں کی رقم اور دو لاکھ روپے بطور ہرجانہ دلوانے کی استدعا، عدالت نے دونوں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کاکہنا تھا کہ یکم دسمبر کو “ماریابی” سے آن لائن کپڑے خریدے جو پچپن ہزار روپے سے زائد کے تھے۔ 4 دسمبر کو نجی کورئیر کمپنی نے آرڈر ڈیلیور کردیا۔ شہری حیران رہ گیا کے کپڑوں کے بجائے آٹے کی بوری کا پارسل گھر آیا تھا۔ شہری نے برانڈ سے ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ امن بورڈ کا قیام عمل میں آگیا ہے۔ یہ بورڈ ٹرمپ کا انتخاب، ٹرمپ کی قیادت اور ٹرمپ کے مقاصد پر مبنی ہے۔ ٹرمپ ہی اس بورڈ کا اوّل بھی ہے اور آخر بھی۔ اس کے مقاصد کا تعین بھی وہی کررہے ہیں اور اس کے اندر داخلے کی اجازت کا فیصلہ بھی انہی کے ہاتھ ہے۔ وہ اس کے تاحیات سرپرست ہیں۔ اس بورڈ کی رکنیت کے لیے ٹرمپ نے ایک ہی سلیبس مقرر کیا ہے۔ اہلیت کا ایک ہی پیمانہ ہے کہ وہ جو حماس کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور وہ جو حماس کو صفحۂ ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں۔ جن کے بارے میں بھی کسی دور میں ٹرمپ کو یہ شک گزرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-14 ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چودھری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرکے اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چودھری عاشق محمود کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کا مقصد فوجی اور دفاعی صنعتوں میں ملکی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔چودھری عاشق محمود کا کہنا تھا کہ فوجی صنعت میں ہتھیاروں اور دیگر ساز...
امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ جنگی تیاریاں اور فوجی مشق کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا مقصد تیزی سے تعیناتی اور فوجی آپریشنز کی استعداد کا جائزہ لینا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کی یہ فوجی مشق نفری اور آلات کی فوری نقل و حرکت، ہنگامی مقامات پر تقسیم شدہ آپریشنز، اور وسیع علاقوں میں مشترکہ بین الاقوامی کمانڈ اینڈ کنٹرول کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈیرک فرانس نے مزید بتایا کہ یہ فوجی مشق ہمارے لڑاکا طیاروں کے عملے کی استعداد کو برقرار رکھنے اور اس عزم کی تصدیق کرنے کے لیے ہے کہ فضائی قوت جہاں اور جب ضرورت ہو دستیاب رہے گی۔ انھوں نے مزید بتایا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹا پوسٹ کے ذریعے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے خوشی اور دعاؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام صوفیہ حسین رکھا ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں سب سے خوبصورت تحفہ عطا فرمایا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس پوسٹ کے بعد مداحوں نے تبصروں میں نیک تمناؤں اور مبارکبادوں کا سلسلہ شروع کردیا، جب کہ ننھی صوفیہ کے لیے بھی روشن مستقبل کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ View this post on Instagram...
بھارت کی ایک اور ناکامی، بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرکے اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چوہدری عاشق محمود کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کا مقصد فوجی اور دفاعی...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی جس نے گاندھی کے سیکولر، ہمہ گیر اور عدم تشدد پر مبنی بھارت کے تصور کی مخالفت کی۔ مزید پڑھیں: ہریانہ انتخابات: برازیلی ماڈل کے متعدد ووٹس، راہول گاندھی نے مودی حکومت کی دھاندلی کا پردہ فاش کردیا آج المیہ یہ ہے کہ اقتدار میں وہی نظریاتی عناصر موجود ہیں جنہیں گاندھی نے اپنی زندگی میں فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والی، آمریت پسند قوتیں قرار دیا...
متنازع سارکو (Sarco) خودکشی پوڈ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جب اس کے موجد فلپ نِچکے نے انکشاف کیا کہ جوڑوں کے لیے ایک نیا اور بڑا ورژن تیار کیا جا رہا ہے۔ اس نئے ماڈل کو ’ڈبل ڈچ سارکو‘ کا نام دیا گیا ہے، جو 2 افراد کے لیے بنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ڈھاکہ، پاکستانی شہری کی فیملی تنازع کے دوران خودکشی کی کوشش نِچکے کے مطابق اس پوڈ میں ایسا نظام ہوگا کہ دونوں افراد کو بیک وقت بٹن دبانا ہوگا، بصورت دیگر مشین فعال نہیں ہوگی۔ نئے پوڈ میں مصنوعی ذہانت (AI) کو بھی شامل کیا جائے گا جو استعمال کرنے والوں کی ذہنی صلاحیت کا جائزہ لے گی۔ سارکو پوڈ پہلی...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک دفتر میں ساتھیوں کے درمیان تعلقات اچانک خوفناک المناک واقعے میں بدل گئے جب 32 سالہ ایچ آر مینیجر کو اس کے ہی ساتھی نے قتل کر کے لاش کو تھیلے میں ڈال کر پل کے نیچے پھینک دیا۔ مقامی لوگوں نے تھیلا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ منکی شرما اور ونے سنگھ دو سال سے تعلقات میں تھے لیکن گزشتہ چھ ماہ سے سنگھ کو شبہ تھا کہ منکی کسی اور مرد سے رابطے میں ہیں۔ اس شبہ نے تعلقات کو مہلک جھگڑوں کی راہ پر ڈال دیا۔ 23 جنوری کو منکی دفتر روانہ ہوئی لیکن شام تک واپس نہ آئیں۔ اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش...
سینیئر گلوکارہ شازیہ منظور نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ شاہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں شازیہ منظور نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علیزے شاہ کو کسی بھی قسم کا دھکا نہیں دیا وہ خود توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور اسٹیج پر پھسل گئیں۔ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نہایت خوبصورت اور پیاری لڑکی ہے میں اسے کیوں دھکا دوں گی انہوں نے مزید کہا کہ اس دن علیزہ شاہ بہت خوبصورت نظر آ رہی تھیں اور...
اسلام آ باد/ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خاتون کی جانب سے سابق شوہر کی بریت کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جبکہ تحریری فیصلہ بھی جسٹس محمد علی مظہر نے جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ سابق شوہر نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) میں جعلی نکاح نامہ جمع کرا کر غیر قانونی فوائد حاصل کیے۔ خاتون کا مؤقف تھا کہ نکاح نامے میں ان کا نام ’’قیصر خانم‘‘ درج تھا، جبکہ ان کا اصل نام ’’شائستہ قیصر‘‘ ہے۔ سپریم کورٹ نے...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔ بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا، انہوں نے کھلاڑیوں پر تنقید کی تھی، جس پر کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ بی سی بی نے انضباطی جائزے کے بعد نظم الاسلام کے وضاحتی بیان کو مثبت اور تسلی بخش قرار دیا اور انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی بی نے فنانس کمیٹی کے چیئرمین کی وضاحت کی تفصیل ظاہر نہیں کی ہیں۔
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی۔ وال چاکنگ میں لکھا گیا تھا کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے۔ وال چاکنگ کرنے والوں نے فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے 18ویں ترمیم کو غلط قرار دیتے ہوئے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ...
مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کشمیریوں کو آزادی دلوانے کے لیے تیار ہیں،ہمارے قیدی مجاہدوں سے ہندوستان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا گیا، لاکھوں عورتوں کو بیوہ اور ان کی عزتوں کو تار تار کیا گیا، یہ ظلم دنیا میں کہیں اور نظر نہیں آئے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ کشمیر کی تحریکِ آزادی پوری دنیا کے امن کی چابی ہے، ظلم کے سارے ریکارڈ بھارتی آرمی نے توڑ دیے ہیں، بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے، یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں...
اس سال میڈیکل کالجز میں داخلوں کی صورتحال غیر معمولی تبدیلی کا شکار نظر آ رہی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ جہاں ماضی میں داخلہ میرٹ 95 فیصد سے شروع ہوا کرتا تھا، وہیں اب یہ کم ہو کر تقریباً 60 فیصد تک آ چکا ہے، تاہم اس کے باوجود ملک بھر کے متعدد میڈیکل کالجز میں نشستیں خالی پڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کنگ حمد انسٹی ٹیوٹ نرسنگ و میڈیکل سائنسز میں نئے معیار قائم کرے گا، جنرل ساحر شمشاد مرزا سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ رجحان اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ والدین اب میڈیکل شعبے کی زمینی حقیقتوں کو پہلے سے کہیں زیادہ سنجیدگی سے سمجھنے لگے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب سے دائر درخواست کو منظور کیا جبکہ ایڈیشنل سیشن جج نے خود اس کا نوٹس بھی لیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج مقصود قریشی نے گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر پر اشیاء فروخت والوں خلاف مقدمات حکم جاری کیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی درخواست منظور کر لی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ہاکرز صبح سویرے سے رات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:راولپنڈی کی عدالت نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لائوڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب سے دائر درخواست کو منظور کیا جبکہ ایڈیشنل سیشن جج نے خود اس کا نوٹس بھی لیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج مقصود قریشی نے گلی محلوں میں لائوڈ اسپیکر پر اشیاءفروخت والوں خلاف مقدمات حکم جاری کیا۔اس کے علاوہ عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی درخواست منظور کر لی۔ درخواست گزار نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ ہاکرز صبح سویرے سے رات گئے تک گلیوں...
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی اپیل کورٹ نے سابق جانسٹن کاؤنٹی کمشنر رچرڈ براسویل کو کمسن بچی کے جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں ازسر نو ٹرائل کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ابتدائی ٹرائل کے دوران کچھ گواہان کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا جس سے جیوری غیر منصفانہ طور پر متاثر ہوسکتی تھی اور ملزم کے قانونی حقوق مجروح ہوئے۔ 2024 میں سزا، اب فیصلہ کالعدم یاد رہے کہ رچرڈ براسویل کو 2024 میں اپنی بیٹی کی 12 سالہ سہیلی کے ساتھ نامناسب جسمانی تعلقات کے جرم میں 20 سے 30 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ بچی کچھ عرصے سے براسویل کے گھرانے کے ساتھ رہ رہی تھی کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد مختلف ممالک نے ایئرپورٹس پر کورونا وائرس کی طرز پر سخت اسکریننگ شروع کر دی ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی صحت کی نگرانی شروع کر دی ہے تاکہ وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔گیارہ جنوری کو مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں ریاست کے ایک نجی اسپتال کے طبی عملے کے ارکان شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ افراد میں دو نرسز شامل ہیں جنہوں ایسے مریض کا علاج کیا تھا جس میں نیپا کی علامات موجود تھیں تاہم وہ تشخیص سے...
جاپان میں ایک خاتون فوجی افسر رینا گونوئی نے اپنے ساتھیوں کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رینا گونوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ 2021 میں تربیتی مشق کے دوران تین مرد ساتھیوں نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ اس کی شکایت سرکاری وطح پر کی گئی لیکن اعلیٰ حکام نے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ خاتون فوجی کی ان الزامات پر مبنی ویڈیو 2022 میں یوٹیوب پر وائرل ہوئی جس سے انھیں عوامی حمایت ملی اور احتجاجی مہم شروع ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ان کو انصاف دلوانے کے لیے ایک پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد صارفین نے دستخط کیئے تھے۔ شدید احتجاج اور عوامی دباؤ پر فوجی مرد اہلکاروں پر مقدمہ شروع کیا...
مودی حکومت نے 25 جنوری کو اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلٰی بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دینے کا اعلان کیا، کوشیاری 2019ء سے 2023ء تک مہاراشٹر کے گورنر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دیے جانے پر اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت کے اس فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بھگت سنگھ کوشیاری نے ادھو ٹھاکرے کی ایم وی اے حکومت کو گرا کر ریاست میں جمہوریت اور آئین کا قتل کیا ہے، اس لئے انہیں "پدم بھوشن" ایوارڈ سے سرفراز نہیں کیا جانا چاہیئے تھا۔ دراصل مودی حکومت نے 25 جنوری...
سریندر چودھری نے ملک بھر کے سیاحوں کو کشمیر آنے کی دعوت دی، انکی یہ اپیل گزشتہ سال پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت سکیورٹی کے درمیان کشمیر میں آج 77واں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ مرکزی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔ اس کے علاوہ قصبوں اور دیگر دفاتر میں عہدیداروں کی جانب سے چھوٹے پروگرام منعقد کیے گئے۔ جموں و کشمیر کے نائب وزیراعلی سریندر چودھری نے سرینگر میں تقریب کی صدارت کی، مارچ پاسٹ کی قیادت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ بخشی اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور نیم فوجی...
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، نومولود کے اغواء کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں دو روز قبل درج کیا گیا تھا۔ جاتلی پولیس نے زیر حراست خاتون کو شامل تفتیش کیا تو ملزمہ نے نومولود کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ایس پی صدر انعم شیر کے مطابق...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدے دار علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل سکول بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہی تھیں، فاطمہ اردشیر ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی پڑھا رہی تھیں، ان کا نام اب فیکلٹی کی ویب سائٹ سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ وِن شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے معلومات شامل کیے بغیر تصدیق کی کہ ایک ڈاکٹر جو ایرانی حکومت کے ایک اعلیٰ اہلکار کی بیٹی ہے، اب ایموری کی ملازم نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ 19 جنوری کو ایموری یونیورسٹی کے باہر درجنوں ایرانی نژاد امریکیوں نے...
پاکستان اور میانمار کے تعلقات باہمی عزت و احترام پر مبنی ہیں، اسحاق ڈار کی میانمار کے وزیر خارجہ کے ہمراہ گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور میانمار کے تعلقات تاریخی اور باہمی عزت و احترام پر مبنی ہیں۔ اسلام آباد میں میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے، دونوں ممالک اپنی آزادی کے بعد سے گہرے دوستانہ تعلقات پر مبنی رشتے میں بندھے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان اور میانمار کا مشترکہ مسائل اور خطے کے امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میانمار کے لیے استحکام، امن اور خیر خواہی چاہتا ہے اور امید کرتا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میانمار میں ترقی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے لے کر آج تک ملک میں ہونے والے تمام فوجی آپریشنز اور عوام کے جبری انخلا کی کارروائیاں براہِ راست فوجی احکامات پر ہوتی رہی ہیں۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جبری انخلا اور آپریشن میں سے کوئی بھی اقدام نہ تو رضاکارانہ تھا اور نہ ہی کبھی فوج کے علاوہ کسی اور ادارے کے حکم پر عمل میں آیا۔ اپنے دفتر سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے بعد آنے والی سیاسی حکومتیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں کیپیٹل پریمیئر لیگ کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ سٹرائیکر کی ٹیم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے گئے جس میں کمیونٹی اکابرین ، سمیت کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپیٹل پریمیئرکے چیئرمین منیر احمد شاد اور سندھ سٹرائیکر کی اونر تسنیم فاروق رحمانی کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد نوجوان نسل، اور خاص طور پر وہ کھلاڑی جو ( پی ایس ایل) میں شامل نہیں ہو سکتے، ان کو ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کرنا اور سعودی عرب میں کرکٹ کو فروغ دینا ہے۔ منیر شاد کا مزید کہنا تھا کہ عملی منصوبہ بندی...
کراچی: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور ایک مرتبہ سروے ٹیم گل پلازہ کا دوبارہ جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ گل پلازہ میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے، پیر کو ایک مرتبہ سروے ٹیم دوبارہ جائزہ لے گئی اور اس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا...
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اپنی جانیں قربان کرنے والے 457 برطانوی فوجی غیر معمولی حوصلے اور بہادری کی علامت تھے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان یہ رشتہ ایسا ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ان کے بقول، امریکا کے...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و پیسیفک ڈویژن) اور میانمار کے سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران میانمار کے وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
جب ہم نے صحافت کی زنجیر پہن کر رقص کا آغاز کیا تو: سو تیر ترازو تھے دل اور سو خنجر تھے پیوست گلو ایوب خان کی ولولہ انگیز قیادت کا بابرکت، باحرکت اور بے ہمت زمانہ تھا۔ پشاور کی گلیوں میں سے بیشمار’’کثیرالاشاعت‘‘اخبار نکلتے جن میں کوئی چار، کوئی پانچ اور کوئی چھ پرچوں کی کثیرتعداد میں نکلتا تھا۔ ان ہی میں ایک صاحب جن کے نام کے ساتھ ہم مولانا بھی لگاتے تھے۔ وہ روزنامہ نکالتے تھے ، یہ صاحب تھے تو قریبی پنجاب کے لیکن پشاور میں سیٹ ہوگئے تھے اور یہاں تین سرگرمیاں کیا کرتے تھے۔ ایک تو اخبار کی سرگرمی، دوسری ایک مسجد میں نکاح خوانی کی سرگرمی اور تیسری اس وقت کے ڈپٹی کمشنر...
مودی کے دورِ حکومت میں بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ تیزی سے مسخ ہو رہا ہے۔ حالیہ برسوں کے دوران بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندوگروہوں کے پرتشدد اور نفرت انگیز اقدامات میں جو تشویشناک اضافہ ہوا ہے، اس نے عالمی ضمیرکو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دراصل، اقلیتوں کے خلاف اس نفرت انگیزی کی جڑیں سانحہ بابری مسجد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پیوست ہیں۔ اس تنازعے کی جڑیں پانچ صدیوں پرانی بابری مسجد کی تاریخ میں پیوست ہیں۔ یہ مسجد 1528 میں مغل شہنشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے دور میں تعمیرکی گئی تھی اور صدیاں بیت گئیں، یہ مقامی مسلمانوں کے لیے ایک اہم مرکزِ عبادت...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا، جو 2022 میں اربوں روپے مالیت کے قیمتی زیورات کی چوری کے کیس میں ملوث تھا۔ اس کیس میں چوری شدہ مالیت تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ اس نے 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے ہیرے، زمرد، سونا، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر گھڑیاں چرا کر لے گئے تھے۔ یہ کیس امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیسز میں شمار ہوتا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بینالریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے، اور اگر یہ الزامات ثابت ہو...
امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک ایسے مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا جو 2022 میں انتہائی قیمتی زیورات کی چوری کے الزام میں ملوث تھا، جس کی مالیت اربوں روپے (تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر) بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ وہ 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے قیمتی ہیرے، زمرد، سونے، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر کی گھڑیاں چرا کر لے گیا تھا۔ اسے امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیس میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بینالریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے اور اگر ثابت ہوتا تو اسے زیادہ سے زیادہ 15 سال قید ہو سکتی تھی۔ تاہم امریکی...
گل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے لائیو شو میں تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ میری دکان بیسمنٹ میں تھی جس میں بعد میں آگ لگی، میں دکان پر تھی عام دنوں کی بہ نسبت ہفتے کی رات کو بہت رش ہوتا ہے، دو ایونٹس عید اور شادیوں کے آرہے تھے تو لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم لوگ تھوڑا تھوڑا کرکے سامان جمع کررہے تھے، کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو گل پلازہ نہیں جاتا ہو سب کو معلوم ہے کہ وہاں پر کتنی قیمتی چیزیں ملتی ہیں جو مناسب قیمت پر مل جاتی ہیں۔دکان کی مالک خاتون نے بتایا کہ جب گل پلازہ...
پاکستان نیوی اور رائل تھائی نیوی کے درمیان 4th ایکسپریٹ-لیول ٹالکس WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: رائل تھائی نیوی کے وفد، جس کی قیادت ریئر ایڈمرل چکساوت سائیونگ کر رہے تھے، نے پاکستان نیوی اور رائل تھائی نیوی کے درمیان 4th نیوی-ٹو-نیوی سٹاف ٹالکس کے لیے نیول ہیڈ کواٹرز (NHQ) کا دورہ کیا۔ وفد کے سربراہ نے چیف آف سٹاف، وائس ایڈمرل راجا راب نواز سے ملاقات کی۔ اس کے بعد، گفتگو میں آپریشنز، ایکسرسائز، ٹرینینگ، اور تکنیکی تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی، جس میں دونوں نیویز کی مشترکہ عزم کو بحری سیکیورٹی، انوویشن، اور صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے دوبارہ تاکید کی گئی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے...
اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نماچاگوس آئی لینڈز ہاتھ سے جانے دینے کی صورتحال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دیا گیا جس کےاثرات سامنے آنے لگے ہیں۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز ماریشس کے حوالے کرنے کی ڈیل روک دی۔لیبر حکومت دارالامرا میں اس معاملے کو التوا میں ڈالتے ہوئے بحث سے پیچھے ہٹ گئی ہے،اگر ڈیل ختم کی گئی تو سرکیئر اسٹارمر کا یہ اپنے دور میں15 واں یوٹرن ہوگا۔جزائرنما چاگوس آئی لینڈز بحرہند کےوسط میں ہیں اوریہ ماریشس سے تقریبا 1600کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہیں ، ماریشس انہیں اپنا حصہ تصورکرتاہے۔پیرس معاہدےکےتحت برطانیہ نے1814میں ماریشس سمیت ان جزائر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔1965میں سردجنگ...
فائل فوٹو لاہور کے علاقے سبزہ زار میں فارم پر پالتو شیر کے حملے میں زخمی ہونے والا بچہ بازو سے محروم ہوگیا۔شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیا۔گنگا رام اسپتال کے ترجمان کے مطابق 8 سالہ بچے کا بازو شیر کے حملے میں بری طرح زخمی ہوگیا تھا، بازو کاٹنے کے بعد اب بچے کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔پولیس کے مطابق سبزہ زار میں پالتو شیر نے 8 سالہ بچے کو زخمی کردیا تھا، بچہ کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا تھا، یہ واقعہ شیروں کے نامناسب پنجرے اور مالکان کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ایک فارم پر پیش آیا، ملزمان کو...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ بی این پی نے بھارت کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے ہیں، اور اسے بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیشی انتخابات: بی این پی اتحاد دو نشستوں پر امیدوار سے محروم، جماعت اسلامی کو کوئی بحران درپیش نہیں وی نیوز کے مطابق ہفتے کے روز گلشن میں پریس بریفنگ کے دوران بی این پی الیکشن اسٹیئرنگ کمیٹی کے ترجمان مہدی امین نے کہا کہ ان الزامات کے حق میں کوئی ثبوت موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بیانات یا تو دانستہ غلط...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25 کروڑ انسانوں کو ہانکنا قبول نہیں ، ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)بدین کے قریب تھانہ کھوسکی کی حدود میں 10 سالہ بہرے بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس۔تھانہ کھوسکی کی حدود شادی لارج میں 10 سالہ بہرے بچے کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ مدینہ کالونی شادی لارج میں پیش آیا، جس میں دو نامعلوم ملزمان کے خلاف 10 سالہ بہرے بچے اکرم کپری کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کی اطلاع موصول ہوئی۔ ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کھوسکی سب انسپکٹر رمیز حیدر نے متاثرہ بچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور کی مقامی عدالت نے میرپور ماتھیلو کے رہائشی کو منشیات کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پرباعزت بری کردیا ۔سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ تھرڈ III, کی عدالت نے جمعہ کی روز ایک منشیات کے کیس کا فیصلہ سنایا اور میرپور ماتھیلو کے رہائشی ملزم عبدالغفار مھر ولد علی بخش مھرپر جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کردیا۔ ملزم کے وکیل سینئر قانون دان عبدالغفار مھر ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزم کو 10اکتوبر 2025ء کو روہڑی کینال ٹھیڑی قومی شاہراہ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنے رشتے داروں سے میرپور ماتھیلو سے ملنے خیرپور جا رہا تھا اور 11 دن کے بعد رشوت...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں غیر امریکی نیٹو فوجی محاذ جنگ سے پیچھے رہے تھے۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ’میں صدر ٹرمپ کے اس بیان کو توہین آمیز، اور سچ کہوں تو، انتہائی افسوسناک سمجھتا ہوں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات پر حیرت نہیں کہ ان بیانات سے ملک بھر میں ’شدید دکھ اور تکلیف‘ کا احساس پیدا ہوا۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے افغانستان میں ہلاک ہونے والے برطانوی مسلح افواج کے 457...
برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 سکواڈرن جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو دفاعی ذمہ داریوں کے لیے خلیج میں تعینات کیا گیا ہے۔ اس طیارہ تعیناتی کا مقصد دفاعی مقاصداور دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا بتایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کر دی ہے جس میں بحری جنگی جہاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چونکا دینے والے جرم کی کہانی اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مردوں کو بیوقوف بناکر 5شادیاں کرکے جائداد سے محروم کردینے والی لْٹیری دلہن کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ضلعی و سیشن عدالت کی جج میگھا اگروال نے کہا کہ ملزمہ نے دانستہ طور پر ایسے مردوں کو نشانہ بنایا جو تنہا زندگی گزار رہے تھے۔ سماعت کے دوران لْٹیری دلہن کے شادی کے بعد شوہروں پر مالی دباؤ ڈالنے بلکہ بعض کیسز میں ذہنی اور جسمانی ہراسانی کے الزامات بھی سامنے آئے۔یاد رہے کہ یہ معاملہ اْس وقت سامنے آیا جب متاثرہ شوہروں میں سے ایک نے شکایت...
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک انوکھی مگر چونکا دینے والے جرم کی کہانی اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مردوں کو بیوقوف بناکر پانچ شادیاں کرکے جائیداد سے محروم کردینے والی لُٹیری دلہن کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ضلعی و سیشن عدالت کی جج میگھا اگروال نے کہا کہ ملزمہ نے دانستہ طور پر ایسے مردوں کو نشانہ بنایا جو تنہا زندگی گزار رہے تھے۔ عدالت میں سماعت کے دوران لُٹیری دلہن کے شادی کے بعد شوہروں پر مالی دباؤ ڈالنے بلکہ بعض کیسز میں ذہنی اور جسمانی ہراسانی کے الزامات بھی سامنے آئے۔ یاد رہے کہ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب متاثرہ شوہروں میں سے ایک نے شکایت درج کرائی۔ اس شخص...
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کیلئے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں...
سٹی42: صدرپی ایف ایف سیدمحسن گیلانی اورامریکی سفیرنیٹلی اےبیکرکی ملاقات ہوئی، پاکستان نےفیفاورلڈکپ2026 کیلئے امریکاکی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایف ایف اور امریکی سفیر کی ملاقات کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا، صدر پی ایف ایف نےاامریکی سفارتخانے کیساتھ ملکرکام کرنےکےمنصوبوں پربھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم آفس کے ساتھ ہمارا تعاون محض کھیل تک محدود نہیں۔ امریکی سفیرنے 6ماہ کے دوران سید محسن گیلانی کی قیادت میں ہونیوالےکاموں اورادارہ جاتی ترقی اور فٹبال کےمداحوں میں بڑھتے جوش و خروش کی بھی تعریف کی۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ...
کراچی : گل پلازہ آتشزدگی واقعہ میں بچنے والے عینی شاہد کا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آ گیا . جس میں بتایا کہ آگ لگنے کے بعد کیا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی واقعہ میں بچنے والے عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔عینی شاہد نے بتایا کہ ہماری کراکری کی دکان تھی. ہماری گاڑی اوپر رہ گئی تھی. سب سے آخر میں ہم وہاں سے بچ کر بھاگے. 5،6خواتین آئیں اورکہا ہمیں یہاں سے نکالو، بہت زیادہ دھواں تھا. جس کی وجہ سے ہم واپس دکان کی جانب آئے، جب ہم واپس دکان کی طرف آئے تو وہاں بھی لوگ دکان بند کر رہے تھے۔عینی شاہد کا کہنا تھا کہ پہلے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصر کے عظیم اہرام ہزاروں برس سے انسانی ذہن کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔جدید مشینری کے بغیر لاکھوں ٹن وزنی پتھروں کو اس بلندی تک پہنچا کر اس شاندار ڈھانچے کی تعمیر کیسے ممکن ہوئی، یہ سوال صدیوں سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور سائنسدانوں کے لیے ایک معما بنا رہا ہے، تاہم اب ایک نئی سائنسی تحقیق نے اس راز کو سلجھانے کے لیے ایک ایسا نظریہ پیش کیا ہے جو ماضی کے کئی تصورات کو چیلنج کرتا نظر آتا ہے۔معروف سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق عظیم ہرم کی تعمیر کے لیے لمبی بیرونی ڈھلوانوں کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، جیسا کہ طویل عرصے سے سمجھا جاتا رہا۔ اس کے...
آئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں شامل ہونے سے گریز کا عندیہ دے دیا ہے۔ آئرلینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سائمن ہیرس کا کہنا ہے کہ مجوزہ ٹرمپ امن بورڈ میں کئی خطرناک پہلو نظر آ رہے ہیں جو ابتدائی منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتے۔ سائمن ہیرس نے کہا کہ دستخط کی تقریب کے دوران جو کچھ سامنے آیا وہ اس امن بورڈ کے اصل تصور سے مختلف تھا جس کی توثیق اقوامِ متحدہ نے کی تھی۔ ان کے مطابق اقوام متحدہ کے منظور شدہ منصوبے میں غزہ کے لیے ایک مخصوص نگرانی بورڈ تشکیل دینا شامل تھا، تاہم نئی تجاویز میں نہ صرف غزہ کا ذکر موجود نہیں بلکہ روسی...
2000 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول اور پہچانی جانے والی اداکارہ ریمی سین نے فلمی دنیا سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ ’ہنگامہ‘، ’دھوم‘، ’گول مال‘، ’پھر ہیرا پھیری‘ اور ’جونی غدار‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی دلکش موجودگی سے شہرت پانے والی ریمی سین اب اداکاری کے بجائے ایک بالکل مختلف شعبے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں ریمی سین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بطور ایجنٹ کام شروع کردیا ہے اور یہ ان کی زندگی کا ایک نیا باب ہے۔ ریمی کے مطابق دبئی ایک نہایت خوش آمدید کہنے والا شہر ہے، جہاں آبادی کی بڑی تعداد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان کے جلد دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کرچکے ہیں اور اس وعدے کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ان کا تعلق مضبوط ہو رہا ہے اور وہ خود آکر فٹبال کی صورتحال دیکھنا چاہتے ہیں۔جیانی ان فینٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن میں حالیہ تبدیلیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کو نیا صدر ملا ہے جو نہایت اچھا کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درست سمت میں قیادت ملنے سے فٹبال کے شعبے میں بہتری آتی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے مثبت...
— فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات...
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیوس سے واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے قریب احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جا رہی ہے، تاہم دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے بہترین ہتھیار موجود ہیں، ان کا کہنا تھا کہ نہیں چاہتا کہ کچھ...
پولیس نے بتایا کہ ایم رشی کانت سنگھ کو تُوئبانگ علاقہ میں انکے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا اور پھر نٹجانگ گاؤں کے قریب اسے گولی مار دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طویل عرصہ سے بدامنی کا شکار منی پور میں اغوا کئے گئے میتیئی سماج کے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ چوراچندپور ضلع میں مشتبہ کوکی شدت پسندوں کی جانب سے نوجوان کو اغوا کیا گیا تھا، جس کے بعد اسے قتل کر دیا گیا۔ حالاکہ مقتول نوجوان کی بیوی کو زندہ چھوڑ دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایم رشی کانت سنگھ کو تُوئبانگ علاقہ...
وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہیں سینیئر رہنما مسلم لیگ روحیل اصغر کا کہنا تھا کہ شادی پر تنقید کرنے والے لوگ سیاسی یتم ہیں، ان کی بیمار ذہنیت پر مجھے افسوس ہوتا ہے۔ ان کی اچھے لوگوں نے پرورش نہیں کی۔ خوشی پہ آپ اتنا کیوں منفی ہوتے ہیں کہ دوسروں کو خوشیوں کو نہ دیکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ انصار عباسی Saddest انسان ہیں، انہوں نے شادی پر کالم لکھ دیا۔ وہ ملک پر لکھیں، ملک کی معیشت پر بات کریں وہ شادیوں پر کالم لکھ رہے ہیں۔ ان کے قلم میں یہ سیاہی بھری ہوئی ہے کہ تم اس طرح کالم لکھنا شروع کر دو، اگر اللہ نے پیسے دیے ہیں تو شادیوں پر خرچ...
پاکستان کے نامور میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے سانحہ گل پلازہ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی طرح کراچی کو بھی پرائیوٹائز کردیں، یہاں رہنے والے پٹھان، بلوچ، سندھی ، مہاجر، پنجابی سب مل کر شہر خرید لیں گے اور زیادہ اچھا چلالیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے کہا کہ میرا بچپن کراچی میں اسکول سے جامعہ کراچی اور پھر مختلف نوکریاں کرتے ہوئے گزرا، یہاں تک کہ جب میں والد بنا تو میں بھی خریداری کے لیے گل پلازہ ہی گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں گل پلازہ سے لائی گئی کوئی چیز موجود نہ ہو، بچپن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی پابندیوں کی نئی لہر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ تجارتی حکمت ِ عملی اور خطے میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات نے بھارت کے اس طویل المدتی اسٹرٹیجک خواب کو بْری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے جس کا محور ایران کی چاہ بہار بندرگاہ تھی۔ ایک دہائی سے زائد عرصے تک جس منصوبے کو نئی دہلی خطے میں اپنی سفارتی، تجارتی اور تزویراتی کامیابی کی علامت بنا کر پیش کرتا رہا، آج وہی منصوبہ خاموشی کے ساتھ انجام کو پہنچتا دکھائی دے رہا ہے۔ بظاہر کسی بڑے اعلان یا ڈرامائی بیان کے بغیر، لیکن عملی اقدامات اس حقیقت کی تصدیق کر رہے ہیں کہ بھارت نے چاہ بہار سے ہاتھ کھینچ لیا ہے اور اس...
لاہور: چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز ملازم رانا آفتاب کے قتل کے معاملے پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جنوری میں نجی ٹیکسٹائل کے مینجر عمر کو بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، عمر کو گھر سے فیکڑی جاتے وقت حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ عمر کے قتل کے بعد رانا آفتاب نے نجی ٹیکسٹائل کو بطور مینجر جوائن کیا۔ لاہور میں سابق ایکسائز ملازم کو قتل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق رانا آفتاب اور عمر کا قتل مماثلت رکھتا ہے، دونوں کے قتل کے محرکات ایک ہی تو نہیں اس حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں 5افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا صنعتی ایریا تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا بلاک 21نذد سجن کانٹا کے قریب ایک شخص کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش کو گٹر سے نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ،متوفی کی شناخت 70سالہ عنایت ولد برکت کے نام سے ہوئی ۔ڈاکس تھانے کی حدود لالا زار بیچ لگڑری ہوٹل کے قریب سمندر سے 40سالہ شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے، متوفی کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر...
سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والا بھارتی مسلم نوجوان انجام سے بے خبر اپنی بچپن کی پسند سے شادی کے لیے بھارت لوٹا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ارمان مدینہ میں بطور ٹائل ورکر کام کرتا تھا اور چند مال قبل ہی اپنے گاؤں لوٹا تھا۔ ارمان اپنے پڑوسی ہندو لڑکی کاجل سینی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا۔ دونوں ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ مسلم نوجوان نے اپنے گھر والوں کو شادی کا پیغام لے کر کاجل کے گھر بھیجا تھا اور کچھ عرصے بعد لڑکی والدین نے ہامی بھی بھرلی تھی۔ کاجل کے ساتھ شادی کے سپنے سجائے ارمان گاؤں واپس آیا تھا اور اس بار اپنی محبت کو بیاہ کر ساتھ ہی...
مصر کے عظیم اہرام صدیوں سے انسان کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ جدید مشینری کے بغیر اتنے وزنی پتھروں کو بلندی تک پہنچا کر اس عظیم الشان عمارت کی تعمیر کیسے کی گئی، یہ سوال ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے لیے ہمیشہ ایک معمہ رہا ہے۔ اب اس معمے کو سلجھانے کے لیے ایک نئی اور غیر معمولی سائنسی تحقیق سامنے آئی ہے، جس نے اہرام کی تعمیر کے بارے میں روایتی تصورات کو چیلنج کر دیا ہے۔ معروف سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اہرام کی تعمیر میں لمبی بیرونی ڈھلوانوں کا استعمال نہیں کیا گیا، جیسا کہ طویل عرصے سے سمجھا جاتا رہا ہے۔ اس کے برعکس، زیادہ تر تعمیراتی عمل ہرم کے...
جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے دسمبر 2024 میں نافذ کیے گئے مارشل لا کو بغاوت قرار دیتے ہوئے اُس وقت کے وزیرِاعظم ہان ڈک سو کو 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارشل لا کے نفاذ پر اُس وقت کے صدر یون سک یول کو بھی سزا سنائی جا چکی ہے۔ سابق صدر یون سک یول نے ہی وزیراعظم ہان ڈک سو کو نامزد کیا تھا اور جب مارشل لا کا حکم دیا تو ہان ڈک سو اُسے بغیر ہچکچاہٹ کے فوری طور پر بجا لائے تھے۔ وزیراعظم ہان ڈک سو نے مارشل لا بحران کے دوران قائم مقام قیادت کرنے والے تین اہم عہدیداروں میں سب سے اہم کردار تھے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیپکو کے ترجمان نے بتایا کہ نیگاتا صوبے میں واقع پلانٹ کا یونٹ نمبر 6 شام 7 بج کر 2 منٹ پر شروع کیا گیا۔ اگرچہ صوبائی گورنر نے گزشتہ ماہ پلانٹ کی بحالی کی منظوری دے دی تھی، تاہم مقامی آبادی میں اس فیصلے پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز درجنوں افراد نے شدید سردی اور...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ ایک بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق ہے جس میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے بغیر حدود کے تنازع کو بنیاد بنا کر انہیں چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کی ٹیم نے قاسم مارکیٹ کے قریب ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کرنے کی کوشش کی تو ملزمان گاڑی سمیت فرار ہو گئے۔...
جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔ نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد سے بند تھا، تاہم جوہری ریگولیٹر کی حتمی منظوری کے بعد بدھ کے روز اس کی بحالی کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان نے سونامی سے تباہ شدہ فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ 15 سال بعد فعال کردیا تاہم آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق جمعرات کو ری ایکٹر اسٹارٹ اپ کے دوران مانیٹرنگ سسٹم سے ایک الارم بجا، جس کے باعث کارروائیاں روک دی...
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنت ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جون کے مہینے میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے، امریکا کو رویہ بدل کر باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔