2026-06-02@21:10:08 GMT
تلاش کی گنتی: 6262
«رپورٹ کے مطابق»:
(نئی خبر)
پورٹ لینڈ (اوریگن): امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) کے ایک افسر نے پورٹ لینڈ میں ٹارگٹڈ ٹریفک اسٹاپ کے دوران مبینہ طور پر وینزویلا کے جرائم پیشہ گینگ ٹرین ڈی آراگوا سے تعلق رکھنے والے ایک مرد اور ایک خاتون کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب گاڑی کے ڈرائیور نے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔ اہم تفصیلات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر تقریباً 2 بج کر 18 منٹ پر پورٹ لینڈ کے جنوب مشرقی علاقے میں فائرنگ کی اطلاع پر مقامی پولیس پہنچی۔ پولیس نے تصدیق کی کہ واقعے میں وفاقی اہلکار ملوث تھے، تاہم مقامی پولیس نے فائرنگ نہیں کی۔ امریکی محکمہ داخلی سلامتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کل بروز ہفتہ رات 8بجے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے خصوصی اجتماع کارکنان سے خطاب کریں گے ، اجتماع کارکنان میں ناظمین علاقہ جات کا اعلان کیا جائے گا،اجتماع سے امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق ، قیم ضلع راشد خان ، نائب امرا سید سلطان روم ، نذر برکی و دیگر قائدین بھی اظہار خیال کریں گے ، قیم ضلع راشد خان نے ہر سطح کے ناظمین کو اجتماع میں کارکنان کی بھر پور و بروقت شرکت کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
نوشہروفیروز: ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے شرکاء میں مہمان خصوصی ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت شروع کیے گئے اقدامات میں منظم شفافیت کی کمی پالیسی کی پیش بینی کو متاثر کر سکتی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو کمزور بنا سکتی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی 240 صفحات پر مشتمل وزیراعظم کے اقتصادی نظم و نسق میں اصلاحات سے متعلق ایجنڈا رپورٹ میں اس بات کا بھی عہد کیا گیا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے معاملات میں شفافیت لائی جائے گی۔ یہ رپورٹ گزشتہ ہفتے جاری کی گئی، جو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی ڈویژن نے ماہ دسمبر 2025 کے لیے ‘‘ایمپلائیز آف دی منتھ’’ کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں شاندار کارکردگی، لگن اور آپریشنل معیار کی مستقل پابندی پر منتخب کیا گیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ مختلف یونٹس کے افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اعزاز دیا گیا۔ منتخب ہونے والوں میں ایس ایس یو اور دیگر شعبوں کے افسران و اہلکار شامل ہیں جنہیں کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی نے کہا کہ حوصلہ افزائی سے کارکردگی اور جوابدہی کی ثقافت کو فروغ ملتا ہے۔...
گرین لینڈ کی برفانی سرزمین کے نیچے چھپے قدرتی وسائل ایک صدی سے زائد عرصے سے عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں، اور اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دلچسپی نے اس معاملے کو ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ گرین لینڈ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے اور یہ ڈنمارک کا ایک نیم خودمختار خطہ ہے۔ اگرچہ یہ جزیرہ بے حد وسیع اور معدنی دولت سے مالا مال ہے، لیکن ان وسائل تک رسائی اب بھی ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: گرین لینڈ پر امریکی حملے کی صورت میں کیا کریں؟ یورپی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے ماہرین کے مطابق گرین لینڈ میں نایاب معدنیات،...
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے جمعہ 9 جنوری سے شروع ہونے والے دورہ کراچی نے شہر قائد کے سیاسی ماحول میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایک طرف پی ٹی آئی کارکنان اپنے لیڈر کے استقبال کے لیے پرجوش ہیں تو دوسری جانب سندھ حکومت نے دورے کو امن و امان کی صورتحال سے مشروط کرتے ہوئے واضح پیغام جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کا دورہ کراچی، پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت طلب کرلی پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کل کراچی پہنچیں گے۔ ان کے اس دورے کو سیاسی حلقوں میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ متوقع طور پر وہ پارٹی کے...
کراچی: ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل کر لیا ہے۔ نئی مشینز کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی بروقت اسکیننگ ممکن ہو سکے گی اور سکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔ سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور اے ایس ایف نے منصوبے پر مشترکہ طور پر کام تیز کر دیا ہے، جبکہ سی اے اے...
موسم کی خرابی کے باعث پشاور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 42 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ابوظبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ سے پشاور کی پروازیں کیو آر 600، 601 میں 12 گھنٹے تاخیر ہے جبکہ ابوظبی سے غیرملکی ایئر کی 2 پروازیں ای وائی 276، 277 میں 7 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔ شارجہ اور دبئی کی پروازوں میں بھی 1 سے 2 گھنٹے تک تاخیر ہوئی اور اسلام آباد ایئر پورٹ کی 18 پروازیں 1 سے 3 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور اور کراچی کی 5، 5،...
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لیگ میں دو نئی فرنچائزز شامل کی جا رہی ہیں جس کے بعد پی ایس ایل سیزن 11 میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہو جائے گی۔ نیلامی کا عمل براہِ راست پی سی بی اور پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینلز، ٹیپ میڈ، تماشا اور پی سی بی لائیو (یوکے) پر دکھایا جائے گا جبکہ اے اسپورٹس، جیو اسپورٹس،...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے معاملے پر محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے پی نے وفاقی حکومت کو وضاحتی خط ارسال کردیا۔محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے اپنے خط میں لکھا کہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کی منظوری پہلے ہی کے پی وائلڈ لائف بورڈ دے چکا ہے۔ کوٹہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کی خاطر خواہ آبادی کی بنیاد پر مقرر کیا گیا۔خط کے مطابق اس سال نان ایکسپورٹیبل کوٹے پر نیلامی اور پرمٹس جاری ہوچکے ہیں، کوٹے پر دوبارہ جائزہ لینے سے عملی اور انتظامی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں ہیلتھ سروسز کے معیار سے متعلق ایک تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں صوبے بھر میں صرف 11 اسپتال مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں۔بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ان 11 میں سے صرف 2 سرکاری جبکہ 9 نجی اسپتال ایسے ہیں جنہیں ایس او پیز کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کرنے پر لائسنس جاری کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس 1540 اسپتال، لیبارٹریز اور طبی مراکز رجسٹرڈ ہیں، تاہم 1529 ادارے علاج کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق صوبے کے کئی سرکاری اسپتال بھی بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں، جو مریضوں کی حفاظت کے حوالے سے سنگین خدشات کو...
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے ملک میں تیل کی سپلائی کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا،...
یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہونے والا نیدرلینڈز کا ایمسٹرڈیم اسخیپول ایئرپورٹ شدید برف باری اور تیز ہواؤں کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ خراب موسم نے فضائی نظام کو مفلوج کر کے ہزاروں مسافروں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ حکام نے دن بھر مزید پروازوں کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ???????? Heavy snow hits France: DGAC orders 40% flight cuts at CDG and 25% at Orly until 14:00. Western airports (Nantes, Brest, La Rochelle, Vatry, Saint-Nazaire) fully closed.. Nantes only reopened this afternoon after ~40 hours. No reported shortages of de-icing equipment. pic.twitter.com/5Vdr6efF1j — Fahad Naim (@Fahadnaimb) January 8, 2026 ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان گرفتار شراب، چرس اور مین پوری برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ پولیس نے ملزم علی رضا سندھی پٹھان کو گرفتار کرکے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ،دوسری کارروائی میں وقاص معراج مارواڑی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 120 گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ۔ایئرپورٹ پولیس نے دومختلف کارروائیوںکے دوران ملزم اسلام الدین یوسفزئی کو405 مین پوری اورملزم اسد عرف لانجھا کو 165 مین پوری برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب سیری پولیس نے 12لیٹر کچی شراب برآمد ہونے پر ڈھنی کولہی کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پنیاری پولیس نے کارروائی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔پیٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پیٹرول کی سپلائی ملک بھر میں 60 فیصد ٹرانسپورٹ پر منحصر ہے، منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں پائپ لائن بچھائی جائے گی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-9اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی جانب سے تمام بڑے چھوٹے ایئرپورٹس کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ جدیدا سکیننگ مشینوں کی تنصیب کا یہ منصوبہ اربوں روپے مالیت کا ہے، نئی مشینوں کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی بروقت اسکیننگ میں مدد ملے گی، نئی جدیدا سکیننگ مشینیں لگائے جانے کے بعد ا سمگلنگ روکنے میں معاون ثابت ہوگا، نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر اپنی طاقت کا مسلسل غلط استعمال کر رہا ہے اور کمزور، مظلوم اقوام کو دبانا اس کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ رہا ہے۔امریکہ نے ہمیشہ طاقت کے زور پر دنیا پر اپنی بالادستی قائم رکھنے کی کوشش کی ہے،جس کے نتیجے میں مختلف خطوں میں بدامنی،جنگیں اور انسانی المیے جنم لیتے رہے ہیں۔ثروت اعجاز قادری کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ انسانی حقوق، آزادی اور جمہوریت کے نعروں کی آڑ میں درحقیقت اپنے معاشی اور سیاسی مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔جہاں اس کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں وہاں وہ ہر قسم کے اصول اور...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم کار اداروں میں حفاظتی نکتہ نظر سے سب سے بہترین کارکردگی کے-الیکٹرک کی قرار پائی، جس کے بعد میپکو اور فیسکو کا نمبر رہا۔ نیپرا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقسیم کار اداروں میں سب سے خراب کارکردگی حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی قرار پائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنریشن اور ترسیلی نظام سے منسلک اداروں کی کارکردگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیاجس کے تحت ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل کر لیا۔نئی مشینز کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی بروقت اسکیننگ ممکن ہو سکے گی، سکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور اے ایس ایف نے منصوبے پر مشترکہ طور پر کام تیز کر دیا ہے۔سی اے اے کے ماتحت ادارے نئی اسکیننگ مشینز کی تنصیب کا ہدف مکمل کریں گے، اس اقدام...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔فوتو: فائل ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور اے ایس ایف نے تمام ہوائی اڈوں پر سروے مکمل کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی لاہور، کراچی، اسلام آباد ایئر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوریوزیراعظم شہبازشریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جدید اسکیننگ میشن لگانے سے سامان کی تیز اسکیننگ اور سیکیورٹی نظام بہتر کرنے میں مدد ملے گی، منصوبے پر جلد عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سروے مکمل کرنے والے اداروں نے منصوبے پر مشترکہ طور پر کام تیز کردیا ہے، جس کے...
حکومت نے ملک میں تیل کی ترسیل کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس پر عملدرآمد سے ترسیلی اخراجات میں کمی اور صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم سیکٹر کی کارکردگی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ملک میں ڈیزل کی سپلائی 100 فیصد ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہو رہی ہے، جبکہ پیٹرول کی سپلائی کا تقریباً 60 فیصد حصہ ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتا ہے۔ پائپ لائن منصوبے سے لاگت میں کمی آئے گی اور نظام زیادہ مؤثر ہوگا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق منصوبے...
بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے گھر سے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ 52 سالہ سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کی تاریخ سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر ثانیہ چندوک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تقریب ٹنڈولکر خاندان کے لیے ایک یادگار اور خوشیوں سے بھرپور لمحہ ثابت ہونے جارہی ہے، شادی کی زیادہ تر تقریبات ممبئی میں ہوں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب سادہ، نجی اور خاندانی وقار کے مطابق منعقد کی جائے گی، جس میں صرف قریبی رشتے دار اور منتخب دوست شریک ہوں گے۔ ارجن ٹنڈولکر کی منگنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے سال صرف ابتدائی چھ دنوں کے دوران شہر کے مختلف اسپتالوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی تعداد 1125 تک جا پہنچی ہے، بڑھتے ہوئے کیسز نے شہریوں میں شدید خوف اور تشویش پیدا کر دی ہے جبکہ بلدیاتی اور انتظامی کارکردگی پر بھی سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے ابتدائی دنوں میں ہی کراچی کے بڑے اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے مریضوں کا غیر معمولی دباؤ دیکھنے میں آیا۔ انڈس اسپتال میں سال کے آغاز پر 300 سے زائد افراد سگ گزیدگی کا...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری , حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔مجوزہ پلان کے مطابق کسانوں پر گنے کی کاشت کے لیے اقسام یا کسی زون کی...
ویب ڈیسک :ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل کر لیا ہے۔ نئی مشینز کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی بروقت اسکیننگ ممکن ہو سکے گی اور سکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور اے ایس ایف نے منصوبے پر مشترکہ...
گزشتہ 5 برسوں کے دوران لاہور چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 70 قیمتی اور نایاب جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران مفلون شیب، ریچھ اور شیر سمیت مجموعی طور پر 12 جانور ہلاک ہوئے۔ سال 2021 میں ٹائیگر، سفید شیرنی اور افریقی شیر سمیت 13 جانور موت کے منہ میں چلے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: شیرنی اور اسکا بچہ ہلاک کرنے کے جرم میں پانچ شکاری پانچ سال کے لیےقید اسی طرح 2022 میں افریقی شیرنی، نیل گائے، ہرن اور ریچھ سمیت 12 قیمتی جانور ہلاک ہوئے۔ 2023 اور 2024 کے دوران تیندوا، افریقی شیرنی اور بندروں سمیت مجموعی طور پر 21 جانوروں کی ہلاکت رپورٹ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا...
حکام نے بتایاکہ ان واقعات میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران آتشزدگی کے کم از کم 11 واقعات پیش آئے جن سے املاک کو کافی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعات سرینگر، اسلام آباد، بڈگام، پلوامہ، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں پیش آئے۔سرینگر میں ایل ڈی باغ کے قریب وزیر باغ میں تین منزلہ رہائشی مکان کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔ اس کے علاوہ ضلع میں للت گھاٹ کے قریب رائل اسپرنگ گالف کورس کے قریب خشک گھاس میں آگ لگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-11 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمااورسابق یو سی ناظم وچیئرمین سی سی 28 گلستان کالونی ،ممبرامن کمیٹی میاںطاہر ایوب نے کہاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاںکمی کے باجود ضلعی انتظامیہ پبلک انسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہیں کرواسکی۔حکومت کی جانب پیٹرول اور ڈیزل سستا کیا گیا لیکن اس کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہیں کی اور مسافروں سے پرانے کرائے ہی وصول کئے جا رہے ہیں۔ کرایوں میں کمی نہ ہونے کی وجہ سے کئی جگہوں پر مسافروں اور ڈرائیورز کے درمیان بحث و مباحثہ ، لڑائی جھگڑے، گالی گلوچ دیکھنے کو مل رہا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ آنا متعلقہ اداروں کی نااہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں انتظامی کارروائی، بے ضابطگیوں پر سخت مؤقف۔ماتلی میں اسسٹنٹ کمشنر ثوبان احمد رانجھا کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں ایک انتظامی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران وائلٹ سسٹم سے منسلک ایک ایجنٹ کے خلاف ضابطہ کی خلاف ورزی پر قدم اٹھایا گیا اور اسے حراست/سوڈر میں لیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے مستحق خواتین سے موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا اور متعلقہ امور کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری امدادی اسکیموں کے عملدرآمد میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی، ناجائز وصولی، کٹوتی یا خلافِ قانون سرگرمی کو سنجیدہ خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔انہوں نے متعلقہ عملے...
کے پی کے میں دہشت گردوں کیلئے سازگار سیاسی ماحول: بھارت، افغانستان ملکر آ جائیں شوق پورا کر دینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 2025ء میں نام نہاد آپریشن سندور کے خلاف معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا اور اسے سبق سکھایا گیا‘ پاک افغان سرحد پر اکتوبر میں جھڑپیں ہوئیں پاکستان نے دہشتگردی کا بھرپور جواب دے کر دہشتگردوں کو نیست و نابود کیا جبکہ دہشتگردی کا ناسور ساڑھے دس فیصد بھی کہیں ہوا تو وہاں ریاستیں بھی قائم نہیں رہ سکیں۔ افغان بارڈر بند کیا جس کے بعد ہم بہت سکھی ہیں، پچھلے سال دہشتگردوں کے خلاف 75ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کئے۔ دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے سویلینئز 1235...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔نیپرا کی مالی سال 24-2025ء کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم کار اداروں میں حفاظتی نکتہ نظر سے سب سے بہترین کارکردگی کے الیکٹرک کی قرار پائی، جس کے بعد میپکو اور فیسکو کا نمبر رہا۔نیپرا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقسیم کار اداروں میں سب سے خراب کارکردگی حیسکو، کیسکواور لیسکو کی قرار پائی ہے‘ جنریشن اور ترسیلی نظام سے منسلک اداروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی جو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے سے متعلق اہم اجلاس اجلاس کے دوران سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ تینوں ایئرپورٹس مالی طور پر منافع بخش ہیں تاہم وہاں فراہم کی جانے والی سروسز کا معیار مطلوبہ سطح پر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آؤٹ سورسنگ کے بعد خدمات ماہر نجی کمپنیوں کے سپرد کی جائیں گی، چاہے یہ کمپنیاں غیر ملکی ہوں، تاہم قیادت پاکستانی...
معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے جہازوں کے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
اسلام ٹائمز: ایرانی انٹیلیجنس ادارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان گروہوں کا بدامنی میں ایک بنیادی کردار اور ایک ثانوی کردار ہوتا ہے اور یہ مرحلہ وار اور حالات کے مطابق اسے عملی شکل دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دوران، سوشل میڈیا میں انسٹاگرام کو جذبات بھڑکانے کے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا اور ٹیلیگرام کو عوامی اور عملی سطح پر نیٹ ورک بنانے کے مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر۔ خصوصی رپورٹ: حالیہ دنوں میں ایران میں ہونے والی بعض بدامنیوں کے بارے میں ابتدائی انٹیلیجنس جائزوں سے جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس بار ایک ایسی نامعلوم یا کم پہچانی جانے والی انکرپشن ٹیکنالوجی کے ذریعے یہ کوشش کی گئی کہ...
کراچی: سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سگ گزیدگی کے بیشتر متاثرین دو سال سے کم عمر بچے ہیں جن کے چہروں کو آوارہ کتوں نے بری طرح بھنبھوڑ ڈالا جبکہ ایک واقعے میں آوارہ کتے کے حملے سے 41 سالہ شخص کی انگلی کٹ گئی، تمام متاثرین کو بروقت ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین (PEP) فراہم کی گئی۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں نے شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جہاں انڈس اسپتال کورنگی میں 300 سے زائد سگ گزیدگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس حوالے سے انڈس اسپتال کے مینجر ریبیز پریونشن کلینک آفتاب گوہر نے بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں آوارہ کتوں کی جانب سے شہریوں پر حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔آفتاب گوہر نے مزید بتایا کہ سگ گزیدگی کے متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد دو سال سے کم عمر بچوں کی ہے، جنہیں آوارہ کتوں نے چہرے پر شدید زخم پہنچائے۔ ایک سنگین واقعے میں...
لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے واقعہ پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کو اسال کی گئی رپورٹ میں ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں جس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ اسمبلی سکیورٹی اور دیگر عینی شاہدین کے قلمبند کئے گئے بیانات بھی رپورٹ کا حصہ ہیں۔آئی پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ میں قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔رپورٹ میں معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ
دہشت گردی کے خلاف لڑائی پوری قوم کی جنگ، خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں: پاک فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ سال میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا جامع احاطہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی جنگ دودہائی سے زیادہ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ سال میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا جامع احاطہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی جنگ دودہائی سے زیادہ عرصے سے لڑی جارہی ہے، دہشتگردی کے خلاف ریاست پاکستان اورعوام کے درمیان ایک مکمل کلیرٹی حاصل ہوئی، دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، افغانستان خطے میں دہشتگردی کا بیس آف آپریشن بنا ہوا...
لاہور: سال 2025 میں پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات سامنے آئے۔ سی سی ڈی نے بھتہ خور گروپس کی نشاندہی کے لیے شہروں میں رپورٹ ہونے والے واقعات کی تفصیلات مرتب کرلیں۔ ریکارڈ کے مطابق بھتہ خوری کے سب سے زیادہ 70 واقعات ملتان میں رپورٹ ہوئے، لاہور 68 واقعات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ فیصل آباد میں بھتہ مانگنے کے 38 واقعات جبکہ بہاولپور میں 38 واقعات پر مقدمات درج ہوئے۔ ریکارڈ کے مطابق مظفر گڑھ میں متحرک جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بھتہ مانگنے کے 37 واقعات رپورٹ ہوئے۔ قصور میں بھتہ طلب کرنے کے 29 ، شیخوپورہ میں 26 واقعات، راولپنڈی میں بھتہ مانگنے کے 26، گوجرانوالہ میں 22 واقعات رپورٹ ہوئے۔ حکام کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں حکومت کے وفادار عناصر کے حوالے سے رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا کہ قیادت کے لیے موزوں افراد میں قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ افراد وینزویلا میں استحکام قائم رکھنے کے لیے بہترین پوزیشن میں ہیں اور آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس کا ذکر اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو نے بھی کیا۔واضح رہے کہ امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی ڈیلٹا فورس نے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے گرفتار کر کے نیویارک منتقل کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ...
ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی
ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل کےچو ہائی پورٹ کے ذریعے گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی۔ ٹریفک اور لوگوں کے ہجوم کے ساتھ ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل، ، گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مشترکہ کوششوں اور مربوط ترقی کی ایک واضح مثال بن رہا ہے۔ 55 کلومیٹر پر محیط ،ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل دنیا کا سب سے طویل سمندر پار کرنے والا پل ہے۔ اکتوبر 2018 میں،...
متضاد سرکاری احکامات، امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات موصول نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ( رپورٹ صفدر بٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ملازمین کی ترقیوں کا عمل متنازع ہو گیا ہے، جہاں متضاد سرکاری احکامات، مبینہ بے ضابطگیوں اور امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ تاہم، نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت کو ادارے میں میرٹ اور شفافیت قائم رکھنے کی ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق جے پی ایم سی میں 7 جنوری 2026 کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی)...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر کے لیے ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ، خصوصی افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے 50 فیصد کرایہ رعایت برقرار رکھی گئی ہے۔ پشاور سے کوہاٹ فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 177 روپے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ 530 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ 870 روپے اور پشاور سے ہری پور کا کرایہ 424 روپے ہوگا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اسی طرح پشاور سے ایبٹ آباد فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 530...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 12 ملزمان گرفتار، چرس، اسلحہ اور مین پوری برآمدکرلی۔ پولیس کے مطابق راہوکی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیو کے دوران ملزم راجا عرف راجو ملاح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد کرلی۔ ملزم کی ساتھی خاتون منشیات سپلائر رضوانہ عرف عظمیٰ موقع سے فرار ہوگئی، دوسری کارروائی میں ملزم محمد سلیم عرف پوڑو نظامانی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 500 عدد مین پوری اور 3 عدد کٹوں میں خام مال مین پوری برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ فورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان شیخ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 6 گرام چرس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور پیکا ایکٹ کے مقدمے میں ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم کے خلاف این سی سی آئی میں مقدمہ قائم ہے۔وکیل صفائی خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کے خلاف چالان پیش نہیں ہوا، مقدمے کا تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوتا ہے نہ کوئی گواہ، ملزم کیخلاف کوئی تحریری شکایت بھی نہیں ہے، ملزم ارمغان کی ضمانت منظور کی جائے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں بیٹی سے زیادتی کے جرم میں باپ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔عدالت نے جرمانے کی رقم متاثرہ لڑکی کو بطور معاوضہ دینے کا حکم دیا۔عدالت نے کہا کہ ملزم کا کوئی سابقہ کرمنل ریکارڈ نا ہونا اور تفتیش میں اہم شواہد جمع نہ کرنے پر سزا میں نرمی کی گئی۔ عدالت نے دفاع کی طرف سے جائیداد ہتھیانے کیلیے جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی دلیل مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ماں اپنی بیٹی کو جھوٹے الزام میں کبھی نہیں الجھائے گی۔استغاثہ کے مطابق واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد اور امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق نے جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے ارکان و سابق ناظمین علاقہ ظہور احمد شیرازی اور شعیب منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔دریں اثنا نائب امرا ضلع کیماڑی مسعود اشرف، شاہین اقبال، عثمان نیازی، قیم ضلع ذوالفقار علی چنا اور نائب قیمین عثمان اعوان، حاجی غلام مصطفی، بلال جمیل ، محمد حسین ، نائب امرا ضلع سائٹ غربی سید سلطان روم ، نذر محمدبرکی نے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تمام رہنمائوں نے مرحومین کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ کراچی کے وفد نے صدر کراچی احمد ندیم اعوان کی قیادت میں کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ وفد نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ وفد میں نائب صدر کراچی انجینئر نعمان علی، ترجمان کراچی محمد افضل، فاروق اعظم، سروان احمد سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔ اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی پریس کلب ہمیشہ آزادی صحافت، عوامی شعور کی بیداری اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط اور توانا آواز کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال، انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکریںگے۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،دستخط کے بعد الیکشن کمیشن ترامیم کے تحت نئی حد بندیاں اور انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کی بنیاد پر دارالحکومت کو 3 ٹاؤنز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئے بلدیاتی نظام کے تحت ٹاؤن کارپوریشنز کو انتظامی اور مالی خودمختاری دیے جانے کی تجویز ہے جبکہ سی ڈی اے کے متعدد...
رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ...
تصویر سوشل میڈیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے مسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 177 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 530 روپے ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 870 روپے مقرر ہے۔ پشاور...
سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق متنازع مقدمے میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی جانب سے اہم سرکاری گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کے افسر انیس الرحمان مقدمے میں کلیدی گواہ کے طور پر پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری اور ان کے شوہر سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع سماعت کے دوران انیس الرحمان نے لاپتا افراد، حقوق کے کارکنوں سے مذاکرات اور فوج پر تنقید سے متعلق موجودہ وزرا اور ایک سابق فوجی افسر کے بیانات پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ان بیانات کا حوالہ ہادی علی چٹھہ نے دیا، جنہوں نے ایمان مزاری کے ہمراہ صفائی کی جانب سے جرح کی۔ ایمان مزاری...
اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،،دستخط کے بعد الیکشن کمیشن ترامیم کے تحت نئی حد بندیاں اور انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔۔ کرلی ہے اور اسلام آباد کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر دارالحکومت کو تین ٹاوٴنز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئے بلدیاتی نظام کے تحت...
رپورٹ کے مطابق انھیں منشیات کے انسداد کے امریکی ادارے (ڈی ای اے) کے متعدد اہلکاروں کی نگرانی میں لے جایا جا رہا ہے۔ وہ ایسے لباس میں نظر آ رہے ہیں جو قیدیوں کے یونیفارم معلوم ہوتے ہیں، اور مادورو ہلکا سا لنگڑاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجیوں کی کارروائی کے نتیجے میں پکڑ کر امریکہ لائے جانے والے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی اس عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے، جہاں آج ان کے خلاف عائد الزامات پڑھ کر سنائے جائیں گے۔ مین ہیٹن میں ایک خاتون کے ساتھ مادورو کو ہیلی کاپٹر سے باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خاتون بظاہر ان کی اہلیہ ہیں۔ رپورٹ کے...
لاہور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں واقعے سے متعلق ویڈیو شواہد شامل کیے جانے کے ساتھ قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ معاملے کی مزید...
کراچی میں رینجرز نے 2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 598 آپریشنز میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، بھتہ خوری کے خلاف 72 آپریشنز میں 90 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح اغوا برائے تاوان کے 11 اغواکاروں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ 58 کارروائیوں میں کچے سے 146 ملزمان گرفتار کیے۔ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف 3 ہزار 413 آپریشنز کیے گئے، ڈکیتوں کے خلاف 2155 آپریشن میں 987 ڈکیت گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیے...
لکی مروت(نیوز ڈیسک) لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لکی مروت کے علاقے بیگو خیل میں ناورخیل موڑ کے قریب دہشت گردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکا گاؤں بیگوخیل سے نجی سیمنٹ فیکٹری جانے والی بس پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ حکام کے مطابق دھماکے میں سیمنٹ فیکٹری کا ایک ملازم جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 2 خواتین اور فیکٹری کے 4 ملازمین بھی شامل ہیں جبکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل ائیرپورٹ سگنل کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران خاتون جاں بحق ہوگئی۔ چھیپا حکما کے مطابق خاتون اہل خانہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھیں۔ ائیرپورٹ سگنل کے قریب آنے والے کھڈے کے باعث خاتون چلتی ہوئی موٹر سائیکل سے نیچے گرگئی۔ اس ہی دوران عقب سے آنے والی گاڑی خاتون سے ٹکرا گئی جسکے باعث خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ مزید پڑھیں کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 15 سالہ بچہ جاں بحق کراچی میں داماد کو قتل کرنے والا سسر بیٹے سمیت گرفتار خاتون کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی شناخت 50 سالہ رخسانہ...
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں فوجی اور سویلین دونوں شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایک سینئر وینزویلا کے اہلکار نے بتایا کہ صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کی امریکی کارروائی کے دوران کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا، معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ تبدیلی کوئی جرم نہیں ہے، مخالفین بھی کہتے ہیں آصف زرداری بحران کے خاتمے کے...
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے اور اسے آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے ساتھ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے، جن میں ہلڑبازی کرنے والوں کی ویڈیوز شامل ہیں، رپورٹ میں ان افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ اسمبلی کے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غیر متعلقہ اور سزا یافتہ افراد وزیراعلیٰ کے پی کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو دھکے دیے گئے، رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے...
بنگلہ دیش کے ضلع شریعت پور میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے فارمیسی مالک کے قتل میں ملوث 3 افراد کو بنگلہ دیش کی ایلیٹ فورس ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ریپڈ ایکشن بٹالین کے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سوہگ، ربی اور پلاش کے نام سے ہوئی ہے۔ انہیں کشور گنج کے علاقے باجیت پور میں رات گئے ایک خفیہ کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ کارروائی ڈھاکا اور باریسال میں موجود RAB یونٹس کی فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ کارروائی کی قیادت اے ایس پی شاہجہان نے کی حکام کے مطابق اس کامیاب آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ASP) شاہجہان نے کی۔ متوفی...
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تاہم بارش کے باعث میچ قبل از وقت ہوگیا۔ سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیلے کے آغاز پر پہلے وکٹ کی شراکت میں 35 رنز بنائے گئے لیکن اوپنر بین ڈکٹ کے آؤٹ ہوتے ہی انگلینڈ کی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور 57 کے اسکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر بن ڈکٹ 27، زیک کرالی 16 اور جیکب بیتھل 10 رنز بنا سکے۔ آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک، مائیکل نیسر اور اسکاٹ بولینڈ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں ایشیز: انگلینڈ...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے المناک واقعے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ برفانی تودوں کے گرنے کا یہ افسوسناک واقعہ پوری قوم کے لیے گہرے رنج اور صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی شہادت...
افغانستان میں طالبان حکومت پر سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق 2025 کے دوران طالبان نے ملک بھر میں سابق سکیورٹی اہلکاروں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا۔ ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے 2025 میں افغانستان کے 29 صوبوں میں کم از کم 123 سابق فوجی اہلکاروں کو قتل کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 صوبوں میں 131 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر کے شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جیلوں میں قید سابق فوجیوں پر بجلی کے جھٹکے، گرم سلاخوں اور فولادی کیبلز...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ظلم و فسطائیت کے نظام میں قومیں نہیں صرف سڑکیں بنتی ہیں، نظام کو اکیلے نہیں بدلا جا سکتا، سب کو مل کر ذمہ داری ادا کرنا ہو گی ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے حصے کی جنگ لڑ چکی ، اب وہ ہمارے حصے کی جنگ لڑ رہی ہیں، وزیراعلیٰ کا صحت آگہی کانفرنس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے دو روزہ صحت آگہی...
لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر اعلیٰ عہدے کے لیے لیفٹیننٹ کرنل نبیل کا نام تجویز کیا۔ صوبائی انجمنوں، محکموں اور خدماتی تنظیموں کے نمائندوں نے پھر انفرادی طور پر نامزدگی کی توثیق کی جس سے انہیں متفقہ حمایت حاصل ہوئی اور وفاق کی صفوں میں اتحاد کے ایک نادر مظاہرہ کا اشارہ ملا۔ سب سے اوپر تبدیلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد کی رخصتی کے...
کراچی میں اکتوبر 2024 میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کے کیس میں جیل حکام نے ملزم سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا شریک ملزم نجی بینک کے منیجر بلال کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، آج عدالت نے دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے کیس کے گواہوں کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔ اس موقع پر پراسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا کہ ملزمان پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی خریداری اور ایئر پورٹ بم دھماکا کیس میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ...
لاہور میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث پروازوں کی آمد و رفت میں تاخیر پشی آرہی ہے۔ اتحاد ایئر لائن کی ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو اسلام آباد ائیرپورٹ اتار لیا گیا ہے۔ سعودی ایئر لائن کی پرواز بارہ گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔ میں دھند کی وجہ سے ایک درجن سے زائد پروازیں دو سے بارہ گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، استنبول، شارجہ، جدہ ،مدینہ منورہ جانے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار رہی ہیں۔ ایئر لائن نے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پروازوں کی معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی ہے۔
سٹی42: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم امیر فتح کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرہ نے قتل کیس کی سماعت کی، جس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جامع رپورٹ پیش کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق امیر فتح کے خلاف شواہد موجود ہیں اور رپورٹ میں اسے گنہگار ثابت کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری عدالت نے پولیس رپورٹ اور مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ موجودہ شواہد...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...