2026-06-02@21:09:41 GMT
تلاش کی گنتی: 6262

«رپورٹ کے مطابق»:

(نئی خبر)
     سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب  کے  صوبے میں محفوظ بسنت اور ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی کا ویژن  پرڈپٹی کمشنر لاہور کی بسنت کے پرامن انعقاد کے لیے تمام حفاظتی انتظامات کی نگرانی شروع ہوگئی ۔  بسنت پورٹل اور ای بز ایپ کے ذریعے شفاف رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔ ابتک 12 ایسوسی ایشنز اور 683 پتنگ ساز مینوفیکچرز نے پورٹل پر رجسٹریشن کرائی۔1088 پتنگ، ڈور کے سیلرز ،218 پتنگ، ڈور کے تاجروں کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے ۔ خطرناک دھاتی ڈور اور کیمیکل مواد کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں متحرک ہیں ۔ فروری 6، 7 اور 8 کو لاہور میں محفوظ بسنت منانے کیلئے ضروری انتظامات مکمل ہوگئے ۔ پتنگوں اور ڈور کی فروخت صرف یکم تا 8 فروری تک...
    سپریم لیڈر پر حملہ پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانا پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا۔ایرانی حکام نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی پر انتہائی سخت مقف اختیار کرتے ہوئے امریکا کو سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔ایرانی قومی سلامتی کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتوی جاری کردیں گے جبکہ دنیا بھر میں ردعمل دیا جائے گا۔ ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی...
    آنکھوں کے سامنے زندگی بھر کی کمائی جل کر راکھ ہو جائے تو انسان کے پاس آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ یہی منظر گزشتہ روز کوئٹہ کے دل لیاقت بازار میں واقع نجی علیم پلازہ میں دیکھنے میں آیا، جہاں علی الصبح بھڑک اٹھنے والی خوفناک آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سینکڑوں تاجروں کی برسوں کی محنت کو چند گھنٹوں میں خاکستر کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: علیم پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کا سبب کیا تھا؟ آگ اتنی شدید تھی کہ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ فجر کے وقت شروع ہونے والی اس آگ نے پلازے کے 2 فلور مکمل طور پر جلا ڈالے۔...
    کراچی: گل پلازہ متاثرین میں کھلونوں کا امپورٹر بھی شامل ہے جس نے اپنے 7 کروڑ روپے نقدی آگ کی نذر ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تاجر علاءالدین شاہ نے بتایا کہ ہمارے پاس ہفتہ وار کیش آتا ہے جو جمعہ اور ہفتے کی شب جمع ہوتا ہے، تمام کیش پیر کی صبح ہم نے جمع کروانا ہوتا ہے۔ تاجر نے بتایا کہ عمارت کا جو حصہ گرنے سے رہ گیا ہے وہاں ہمارا دفتر قائم ہے، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اندر جاکر دیکھا تو علم ہوا تمام رقم اور ضروری دستاویزات جل گئیں۔ شک ہے کہ گل پلازہ کی بائیں جانب...
    انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے والدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے صلح نہیں کرنا چاہتا جب کہ اس بیان پر فٹبالر کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دنیا کے معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکہم اپنے بڑے بیٹے بروکلن بیکہم کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔         View this post on Instagram                       رواں سال کے آغاز میں ڈیوڈ بیکہم نے خاندانی اختلافات کو بھلاکر نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا آغاز کیا اور جب انہیں...
    کلیم اختر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹرنل جاب پوسٹنگ (IJP) کے تحت انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو کی تقرریوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس کے 24 انسپکٹرز کو آئی جے پی کے ذریعے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے منتخب انسپکٹرز کو پرفارمنس الاؤنس دینے کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے، جس کا اطلاق جنوری 2026 سے کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ الاؤنس قواعد و ضوابط کے تحت مشروط ہوگا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مقررہ شرائط پوری نہ ہونے کی صورت میں ایک ماہ کے اندر پرفارمنس الاؤنس ختم...
    کراچی: سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ  کیلئے کوشاں ہے۔ پاک چائنا بارڈر پر جدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر میں این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست سے 12ہزار میٹرک ٹن سامان کی درآمدی برآمدی خدمات فراہم کیں۔ جنوری 2026 کے دو ہفتوں میں 4860 میٹرک ٹن سے زائد درآمدی برآمدی کنٹینرزکی کلیئرنس کی گئی۔ این ایل سی اور چینی اداروں کے اشتراک سے دور دراز علاقوں اور وسطی ایشیا میں بھی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ سوست ڈرائی پورٹ تجارتی و معاشی فروغ کے ساتھ گلگت بلتستان کیلئے روزگار کا مستقل بھی ذریعہ بن گئی۔ این ایل سی...
    بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک غیرمعمولی موڑ آ چکا ہے۔ پہلی بار اپنی متنازع اور نشیب و فراز سے بھرپور تاریخ میں، جماعتِ اسلامی کو نہ صرف قومی سیاست میں واپسی کا موقع ملا ہے بلکہ وہ ایک حکومتی اتحاد کی قیادت کرنے کی پوزیشن میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔ ’اب ہمیں اقتدار کی امید ہے‘ بنگلہ دیش کے ضلع فریدپور سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ بینکر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا پہلا موقع ہے جب انہیں لگتا ہے کہ جس جماعت کو وہ سپورٹ کرتے ہیں، وہ واقعی اقتدار میں آ سکتی ہے۔ اپنے شہر میں جماعتِ اسلامی کے انتخابی نشان ’ترازو‘ کے لیے مہم چلاتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا...
    اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں، سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت میں سماعت کے دوران علی امین گنڈا پور کی عدم موجودگی کے باعث فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری 2026 تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالتی کارروائی کے دوران استغاثہ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم متعدد بار طلبی...
    سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل سے جعلسازی کا معاملہ اٹھایا مجھے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا،متاثرہ وکیل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعلساز 2023 میں بھارت پہنچ گیا۔ متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کہا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کی ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز 2023ء میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے، اس سے پوچھ لیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان پارلیمنٹ ہاوس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر...
    پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ دار ہوگا؟ سینیٹر پلوشہ خان منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر نے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود ہے اور یہ تازہ ترین ڈیٹا ہے اور یہ اتنا مفصل اور منظم ہے کہ شاید ہمارے پاس اس سے بہتر ڈیٹا موجود نہ ہو۔ افنان اللہ خان نے کہا کہ مثال کے طور پر...
    کراچی: چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے وزارت تجارت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ڈیولیپمنٹ فنڈ سے چاول کے برآمد کنندگان کی معاونت کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے استعمال سے ملک میں ایک تا ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے زرمبادلہ کی آمدنی ممکن ہوسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ کے لحاظ سے پاکستانی چاول مہنگا ہونے سے مسائل کا سامان ہے، اس وقت بھارتی باسمتی چاول کی برآمدی قیمت 1 ہزار روپے جبکہ پاکستانی چاول کی قیمت 1250 روپے ہے جبکہ نان باسمتی کے چاول کے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے، علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی، علی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے  لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت کو بریفنگ کے طریقہ کار سے متعلق وزارت دفاع سے پالیسی رپورٹ طلب کرلیں۔ عدالت نے وزارت دفاع کے نمائندے کو ہدایت کی کہ لاء آفیسر کے ذریعے بتا دیں آپ نے بریفننگ سے متعلق کیا طریقہ اختیار کرناہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی بازیابی کے لیے انکی اہلیہ زینب زعیم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار وکیل، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن اور وزارت دفاع کے نمائندہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ وزارت دفاع کی جانب سے ان کیمرہ بریفنگ سے متعلق کیا ہدایات ہیں، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل...
    اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ خامنہ ای کی صورت میں نمایاں ہے، کوئی حسینی کبھی یزید کے سامنے جھکا ہے نہ جھکے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں برائت از استعمار مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا،...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعلساز 2023 میں بھارت پہنچ گیا۔ متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کہا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ڈی جی پاسپورٹس نے کہا نادرا نے کئی ایسی...
    اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز 2023ء میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کمیٹی کو بتایا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے اور میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ ڈی جی...
    واشنگٹن ڈی سی میں قائم ادارے انڈیا ہیٹ لیب (IHL) نے اپنی سالانہ رپورٹ “Hate Speech Events in India: Report 2025” جاری کر دی ہے، جس میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف منظم اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والی نفرت انگیز تقاریر میں تشویشناک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران بھارت میں نفرت انگیز تقاریر کے 1,318 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جو 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد اور 2023 کے مقابلے میں 97 فیصد زیادہ ہیں۔ یہ واقعات 21 ریاستوں، مقبوضہ جموں و کشمیر اور دہلی میں پیش آئے، جہاں اوسطاً روزانہ 4 نفرت انگیز تقاریر ہوئیں۔ مزید پڑھیں: بم کی اطلاع پر بھارتی طیارے کی لکھنؤ میں...
    بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور انتہا پسندی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں ہندوتوا نظریے کے تحت منظم انداز میں شدت پسندی کو فروغ دیا جا رہا ہے، جسے ناقدین مودی حکومت کی سیاسی حکمتِ عملی قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم محض انفرادی واقعات نہیں بلکہ ایک منظم سیاسی اور نظریاتی رجحان کی عکاسی کرتے ہیں۔ دی وائر کا کہنا ہے کہ ہندو انتہا پسند عناصر مذہب کے نام پر غریب مسلمانوں کو کھلے عام تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، جبکہ ریاستی ادارے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام مہران آرٹس کونسل، ہال نمبر 7 میںایجوکیشنل ایکسپوکا انعقاد کیا گیا ،اس تعلیمی ایکسپو میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایجوکیشنل ایکسپو کا مقصد طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی رجحانات، معیاری تعلیمی اداروں، سائنسی و تکنیکی ترقی اور کیریئر کے مختلف مواقع سے آگاہ کرنا تھا، جس میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی۔ ایکسپو میں مختلف تعلیمی اداروں کے اسٹالز، سائنس ایگزیبیشن، ہیکاتھون، روبوٹکس اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق سرگرمیوں نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل کی۔ اس موقع پر ماہرین تعلیم نے طلبہ کو تعلیمی اور پیشہ ورانہ رہنمائی بھی فراہم کی۔تعلیمی ایکسپو میں قیم جماعت اسلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے وفاقی وزارت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین اور حج ڈپارٹمنٹ سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے حیدرآباد میں مستقل حج اسٹیشن کے قیام کا وعدہ فوری طور پر پورا کیا جائے، کیونکہ حج 2026 کی تیاریاں قریب ہیں مگر زمینی سطح پر تاحال کوئی عملی اقدام نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے متعدد بار وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، وزارت حج، ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-9 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ نہ صرف کئی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنا بلکہ سینکڑوں خاندانوں کا روزگار بھی ایک لمحے میں ختم ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق درجنوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا اور سینکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو چکی ہیں جس سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ یہ ایک ایسا زخم ہے جو صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی سی اے نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کے بعد کلینک ڈی سیل کردیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    سٹی 42: میئر کراچی نے  سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان  کردیا ۔  میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب  نے کہا کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام حقائق کو مد نظر رکھا جائے گا ،عمارت کا پہلا نقشہ 1990 میں پاس ہوا تھا ۔نقشے کے مطابق 1021 دکانوں کو گل پلازہ ہونا چاہئے تھا ۔ 1200 دکانیں گل پلازہ میں موجود ہیں۔ کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام تفصیلات لکھی جائیں گی ۔اگر کارروائی کی ضرورت پڑی تمام معاملے پر کارروائی بھی کرینگے ۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا جب کہ عدالت نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دیے کہ آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کرکے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کردیا، وقفے کے بعد این سی سی ائی اے حکام، پولیس حکام، اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے، این سی سی ائی اے، پولیس کی جانب سے تاحال ملزمان کے وارنٹ کی تعمیل نہ ہو سکی۔...
    شرقپور شریف کے علاقہ لاہور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق چار ڈاکو بھوئے وال کے قریب مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے، اطلاع پر فوری طور پر پولیس اور سی سی ڈی موقع پر پہنچ گئی، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے، ۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت حسنین عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ہلاک ڈاکو کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-12 ماتلی (جسارت نیوز)پاکستان پوسٹ لائف انشورنس کارپوریشن، جو طویل عرصے تک پاکستان پوسٹ آفس کا ایک معتبر اور قابلِ اعتماد ادارہ رہا اور حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ کمپنی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے اپنے صارفین کے اربوں روپے کے واجبات مسلسل روک کر بیٹھا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ صارفین کو نہ پریمیم کی ادائیگیاں موصول ہو رہی ہیں، نہ بونس دیے جا رہے ہیں اور نہ ہی میچورٹی کی رقوم مقررہ وقت پر ادا کی جا رہی ہیں، جس کے باعث ہزاروں خاندان شدید مالی مشکلات، ذہنی دباؤ اور ذلت و خوارگی کا شکار ہو چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ لائف انشورنس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-19 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی رپورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں شفافیت کی کمی عیاں کر دی گئی۔فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری محکمے قانون کے تحت مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد عوام تک پہنچا رہے ہیں جبکہ قانون کے تحت سرکاری اداروں کو 14 اقسام کی معلومات اپنی ویب سائٹس پر شائع کرنا لازمی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے 36 سیکرٹریٹ اور 25 منسلک محکموں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیاگیا، بنیادی تنظیمی معلومات جیسے محکمے کے فرائض اور ذمے داریاں 95 فیصد ویب سائٹس پر دستیاب ہیں، عوامی خدمات اور متعلقہ قوانین کی معلومات بھی 95 فیصد اداروں نے جاری کیں۔سرکاری محکموں سے متعلق...
    کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی عمارت کا بڑا حصہ گر گیا، عمارت میں ہنگامی اخراج کی جگہ نہیں تھی اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے انتظامات تھے۔گل پلازا میں لگنےوالی آگ سے متعلق متعلقہ حکام کی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق 1995ء میں گل پلازا کی عمارت تعمیر ہوئی تھی، ابتدائی طور پر عمارت بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک تھی۔ کراچی: گل پلازہ کی عمارت کا بڑا حصہ گرگیا، 6 افراد جاں بحق، تاحال آگ نہ بجھائی جا سکی سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا تھا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن ایگزٹ اسٹمپ لگی ہوئی تھی،فرانزک تجزیے اور سسٹم ریکارڈ کے مطابق بھی مذکورہ اسٹیمپ جعلی نکلی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    فائل فوٹو  فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فافن کی سندھ کے سرکاری اداروں میں شفافیت سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری ادارے  قانونی طور پر مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد ظاہر کرتے ہیں، سندھ کے سرکاری محکموں میں قانونی طور پر لازم معلومات کا تقریباً نصف حصہ اب بھی خفیہ ہیں۔ فافن رپورٹ کے مطابق جائزے میں سندھ کے 61 سرکاری اداروں کا احاطہ کیا گیا،  جائزے میں سندھ کے 36 سیکریٹریٹ محکمے اور 25 منسلک محکمے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت 14 مختلف زمروں میں معلومات کی اشاعت لازمی ہے، فیصلہ سازی، مالی شفافیت، حقِ معلومات کے نفاذ سے متعلق نصف لازمی تاحال پوشیدہ رکھی گئیں۔ فافن رپورٹ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راجن پور پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے ان کے متعدد ٹھکانے اور بنکرز مکمل طور پر تباہ کر دیے۔ پولیس کے مؤثر اور بھرپور ایکشن کے نتیجے میں علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ڈی پی او راجن پور کے مطابق آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، جس کے ذریعے درست گولہ باری کی گئی۔ کارروائی کے دوران دباؤ بڑھنے پر 11 خطرناک ڈاکوؤں نے بھاری اسلحے سمیت پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس کیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ آگ کے باعث جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، عمارت کے دو حصے زمین بوس آتشزدگی سے گل پلازہ...
    سٹی42: لاہور ائیرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں اندرون و بیرون ملک جانے اور آنے والی متعدد پروازیں منسوخ جبکہ کئی طویل تاخیر کا شکار رہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 403 اور کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 404 منسوخ کر دی گئی۔ اسی طرح جدہ جانے والی سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 739 سترہ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ غیر یقینی صورتحال برقرار اتحاد ایئر کی ابوظہبی جانے والی پرواز ای وائے 285 اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز ای وائے 284...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور کمزور قرار دیا گیا ہے۔کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سخت جملے استعمال کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر نے پھر ٹرمپ کے آگے سرینڈر کر دیا،  مودی حکومت نے چابہار پورٹ کے معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا تھا مگر اب جب بھارت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میںپونزی اسکیم اور شہریوں سے آن لائن فراڈ کرنے کا مقدمہ،عدالت نے دو غیر ملکی مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔12 ملزمان کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا جس میں 7 چینی باشندے بھی شامل ہیں دو مفرور چینی باشندے تاحال مفرور ہیں جن کیعدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 29 جنوری تک ملتوی کرتے ہو? رپورٹ طلب کرلی ،ملزمان کے خلاف سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا،گرفتار ملزمان کی ضمانت عدالت مسترد کرچکی ہے،ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی سرمایہ کاری اسکیمیں چلا رہے تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے لیے جس کے بعد نہ گاڑیاں دیں اور نہ ہی پیسے واپس کیے، شہری نے درخواست میں بتایا کہ پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں۔ انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔ اظہر نوید وزیر اعظم ہاؤس سیکیورٹی...
    بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کی افغانستان میں واپسی کے بعد پیدا ہونے والے منفی اثرات کا سب سے زیادہ بوجھ پاکستان نے اٹھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کو پاکستان نے خطے میں استحکام کے ایک ممکنہ موقع کے طور پر دیکھا اور سفارتی و انسانی بنیادوں پر طالبان کی حمایت بھی کی، تاہم اس کے نتائج توقعات کے برعکس نکلے۔ طالبان کی حکومت کے بعد پاکستان کی داخلی سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہوئی اور ملک کو دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا کرنا پڑا۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان میں اب بھی تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، القاعدہ اور...
    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔  رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا حصہ بننے سے پہلے ایک اہم شرط رکھی ہے۔  کہا جا رہا ہے کہ 60 سالہ شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ ان کی کامیاب فلم ’جوان‘ کے ہدایت کار اٹلی کو اس مقبول فرنچائز کے تیسرے حصے سے منسلک کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق...
    قررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی سلامتی کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرے اور امریکہ و اس کے اتحادیوں کو کسی قسم کی سہولت یا ائیربیس فراہم نہ کرے، ساتھ ہی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ امریکی جارحانہ عزائم کو روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو رہبرِ معظم پورے عالمِ اسلام کے رہبر ہیں، کھرمنگ میں احتجاجی جلسے سے علماء کا خطاب رہبرِ معظم پورے عالمِ اسلام کے رہبر ہیں، کھرمنگ میں احتجاجی جلسے سے علماء کا خطاب رہبرِ معظم پورے عالمِ اسلام کے رہبر ہیں، کھرمنگ میں احتجاجی جلسے سے علماء کا خطاب رہبرِ معظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کو بھی اس ترقی کا عملی فائدہ ملنا چاہیے۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے ٹیم مالکان کو مشورہ دیا کہ لیگ کو مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے بجلی کے شعبے کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہو گئی ہے۔جی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی، تقسیم کار کمپنیوں کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری، کم وصولیاں اور بڑھتا ہوا سرکلر ڈیٹ اس سنگین صورتحال کی بنیادی وجوہات ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کے کل واجبات 9.2 کھرب روپے تک پہنچ گئے جب کہ اس کے مقابلے میں اثاثے 8.4 کھرب روپے رہے۔ اس طرح مالی توازن بری طرح متاثر ہوا اور بجلی کے...
      لاہور میں بسنت منانے کے ممکنہ انعقاد کے تناظر میں پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، جس میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، غیر قانونی پتنگ بازی کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی پولیس رپورٹ کے مطابق بسنت 2026 کے لیے گزشتہ 10 سال کے ڈیٹا کی بنیاد پر ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے اور لاہور شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ حساس علاقوں میں اضافی سیکیورٹی یقینی بنائی جا سکے۔ لاہور میں بسنت...
    اسلام آباد: پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاورسیکٹرکے کل واجبات 9.2 کھرب روپے تک پہنچ گئے،جبکہ اثاثے 8.4 کھرب روپے رہے۔ منفی ایکویٹی کی بڑی وجوہات میں ڈسکوزکے نقصانات، بجلی کی چوری،جنریشن کمپنیوں کی ری پرائسنگ،سرکلر ڈیٹ اور غیر پائیدارکاروباری ماڈل شامل ہیں۔ بجلی کے شعبے کوچلانے کیلیے حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران ایک کھرب سے زائدکی سبسڈی دی،جس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب کے بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کے دوسرے روز صوبے بھر میں بڑی تعداد میں عوام نے رائے کا اظہار کیا ، لاہور اور صوبے کے دیگر تمام اضلاع میں قائم کیے گئے ہزاروں پولنگ کیمپس پر مردو خواتین نے دن کے آغاز پر ہی ووٹ ڈالنا شروع کیے اور یہ سلسلہ بغیر وقفے کے جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی طرف سے اعلان کردہ پنجاب کے بلدیاتی قانون پر ریفرنڈم کے دوسرے روز بھی عوام کی جانب سے بھرپور جوش اور گہما گہمی سے رائے دہی کا سلسلہ جاری رہا۔ جماعت اسلامی نے شفاف رائے دہی کے لیے تمام اضلاع میں...
    کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی) کی بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو متاثرہ قرار دینےکے لیے ایجنٹس کے بارے میں مکمل تفصیلات بتانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ انسانی اسمگلرز کی تفصیلات سے آگاہ نہ کرنے والوں کو ملزم قرار دینے کا عندیہ دیا گیا ہے کیونکہ ڈی پورٹ افراد کوغیر مشروط متاثرین قرار دینے سے دوبارہ انسانی اسمگلرز سے رابطے کرلیتے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے کے مختلف زونز کی جانب سے ارسال تجاویز پر...
    پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ پی اے اے کے مطابق پہلا آپریشنل فلائٹ F-162، جو 199 مسافروں کو لے کر صبح 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوئی، کامیابی کے ساتھ پرواز مکمل کر گئی۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کی پروازوں کا آغاز۔ کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن فلائٹس آپریٹ ہونگی۔ آج پی ایف 162 ایک سو ننانوے مسافروں کو لیکر 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی روانہ ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی@KulAalam @KhawajaMAsif pic.twitter.com/ttN8XxPKaS — Media Talk (@mediatalk922) January 16, 2026 کوئٹہ سے کراچی کے لیے یہ پروازیں پیر، بدھ اور...
    ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری نے آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،  آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے...
    پاکستان کے مختلف شہروں، بالخصوص کراچی اور لاہور میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند روز سے غیر معمولی دھند دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ بعض اوقات 50 میٹر تک رہ گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث کئی گھنٹوں تک فلائٹ آپریشن معطل رہا ہے۔ خراب موسم کے باعث آج 12 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ 94 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند کے باعث ملک کے اہم شاہراہیں بند، سفر متاثر نجف سے لاہور آنے والی پرواز IA 435 کو اسلام آباد اتار لیا گیا، لاہور-کراچی کی قومی ایئر لائن کی دو پروازیں PK 302 اور PK 303...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ’’کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل‘‘ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی ، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی ، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر ، تجاوزات کا قیام اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت و لاپروائی ہے ، چند سو بسوں سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،کراچی کو 15ہزار بسیں ، ماس ٹرانزٹ پروگرام اور سرکلر ریلوے کی ضرورت ہے ، شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے نا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص پریس کلب نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میرپور خاص کے 2026ء کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔یہ انتخابات بدون مقابلہ مکمل ہونے کے بعد، پریس کلب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد صدر پریس کلب نذیر پہنور کی سربراہی میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دفتر پہنچا۔ وفد نے نو منتخب صدر شوکت راہموں، سیکرٹری کانجی مل سمیت تمام منتخب عہدیداروں کو گلمالہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ نذیر پہنور نے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ “یہ منتخب ہونا نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ امید ہے کہ آپ سب مل جل کر بار ایسوسی ایشن کی فلاح و بہبود کو یقینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے اعلیٰ ترین فوجی افسر نے انکشاف کیا کہ فوج کے ایک خاص پیراٹروپ یونٹ میں مبینہ تشدد، دائیں بازو کی انتہاپسندی اور منشیات کے استعمال سے متعلق اسکینڈل نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے فوج میں قیادت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن مسلح افواج کے کمانڈر جنرل کارسٹن بروئر نے برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلح افواج میں جنسی تشدد، انتہاپسندی، منشیات کے استعمال یا امتیازی سلوک کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ پارلیمانی دفاعی کمیٹی کے سامنے اس معاملے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے بعد جنرل کارسٹن بروئر نے واضح کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایئر کارگو یونٹ پر کارروائی کرتے ہوئے امریکہ سے آئے مشکوک پارسل سے 3 کروڑ 7 لاکھ روپے مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ اسمگلروں نے کتابوں کے کور کے خفیہ خانوں میں 1.03 کلوگرام منشیات چھپا رکھی تھی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق یہ چند روز میں امریکہ سے آنے والا دوسرا منشیات زدہ پارسل ہے۔ حکام نے وصول کنندہ کے پتے پر تفتیش شروع کر دی ہے اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان انس عرف شانی، سید ظاہر، محمد جاوید اور دانیال کے قبضے سے 30 بور پستول، ڈمی پستول اور 7 موبائل فونز برآمد ہوئے۔ رینجرز حکام کے مطابق یہ گروہ علاقے میں خوف و ہراس کی علامت بنا ہوا تھا، تمام ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفاتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے دفاتر میں رشوت یا کمیشن مانگنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے احکامات پر عملدرآمد چیک کرنے کے لیے کسی بھی وقت دفاتر کا دورہ کر سکتے ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے افسران کو انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس منعقد کیا گیا جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔ کورس کے دوران پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے پرفارمنس تجزیہ پر لیکچر دیے گئے اور شرکا کو کرکٹ تجزیوں میں جدید سافٹ ویئر کا استعمال سکھایا گیا۔ امیدواروں کو کھلاڑیوں کی کارکردگی ناپنے کے لیے آؤٹ ڈور سرگرمیاں بھی کروائی گئیں۔ ان کامیاب امیدواروں کو مستقبل میں ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر سطحوں پر بطور پروفیشنل اینالسٹ ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی و رکن اسٹینڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سیدہ شہلا رضا اور مایہ ناز اولمپئنز نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل اور اسکروٹنی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کراچی پریس کلب میں اولمپئنز سمیع اللہ، کلیم اللہ، حنیف خان، ناصر علی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ وہ 2022 سے فیڈریشن کو بدعنوان ٹولے سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہیں اور اسکروٹنی کے موجودہ عمل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس بی نے اسٹینڈنگ کمیٹی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ بار کونسل نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآبادکے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 کا حتمی شیڈول جاری کر دیا شیڈول کے مطابق انتخابات کے لیئے پولنگ کی تاریخ 14 فروری بروز ہفتہ رکھی گئی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی 22 تا 24 جنوری حاصل کئیے اور داخل کروائے جا سکیں گے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور نہ ہی روانہ ہو رہی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائنز موسم بہتر ہونے اور دھند ختم ہونے کے بعد ہی لینڈنگ اور ٹیک آف کا سلسلہ شروع کرتی ہیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ متعدد مواقع پر پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ بعض...
    سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ یہ بات آج پوری دنیا پر عیاں ہوگئی ہے کہ آج ایران اپنی جگہ پر پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی بھی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی، اسلامی ممالک نے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت کی ہے اُس سے بہت مضبوط اور بہتر نتیجہ آئے گا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ آج کی تاریخ یہ بات بتا رہی ہے کہ دنیا بھر میں بد امنی پھیلانے کے لئے شیطانی طاقتیں اپنا زور لگا رہی ہیں، امریکا جیسا ملک جس کو تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے اور یورپی یونین بھی آج ان کے طریقے کار کو...
    مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کو مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے اور عوام کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں، مردم شماری میں کراچی کا حق مارا گیا، کراچی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اسے اس کا حق نہیں دیا جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ”کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل“ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر، تجاوزات...
    ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کی جانب سے جلوس عزاء کے موقع پر عزاداروں میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای، شہید حسن نصر اللہ، شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر عزاداروں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گمبہ سکردو میں جلوس شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کی جانب سے جلوس عزاء کے موقع پر عزاداروں میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای، شہید حسن نصر اللہ، شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر عزاداروں نے رہبر معظم...
    لاہور(نیوزڈیسک)کرایہ داری اور غیر یقینی کی کیفیت سے چھٹکارا ، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت چونسٹھ ہزار سے زائد گھر مکمل کر لیے گئے ۔ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اب تک اپنی چھت اپنا گھر کے تحت پہلی قسط میں ایک لاکھ 21 ہزار 480 قرضے جاری کیے گئے ، 21 ہزار 399 خاندانوں کو جلد دوسری قسط کا اجرا کیا جائےگا جبکہ 18 ہزار 240 نئے منظور شدہ قرضہ جات دیے جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پانچ ارب 53 کروڑ روپے کی ریکوری مکمل کرلی گئی ہے ۔
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے ڈی اے کی جانب سے عبوری عملدرآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کے ڈی اے کو مالی بحران کا سامنا ہے۔  عدالتی احکامات پر کے ڈی اے ایک ہزار 4 سو سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات ادا کرچکا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 13...
    ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع اقدامات امریکی عسکری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، اسی لیے صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے۔ اس...
     شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا پیش کیے گئے۔ این ڈی یو کے وفد نے پی ایم یو انتظامیہ کی مہمان نوازی کو سراہا اور کرتارپور کوریڈور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔
     چیچہ وطنی (نامہ نگار) گاوں 18 گیارہ ایل میں سیکنڈ ایئر کے طالب علم نے خودکو گولی مار کر خودکشی کر لی۔صبح مردہ پایا گیا، چھاتی پر گولی لگی ہوئی تھی۔  پولیس نے پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ آ نے پر ہی اصل حقائق کا پتا چل سکے گا کہ واقعہ قتل یا خود کشی تاہم پولیس نے ہر پہلو پر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔
    کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار کی نشاندہی ہوئی، مشکوک مسافر کو روک کر جسمانی تلاشی لی جس پر 7ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے۔ مسافر ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 709 کے ذریعے استنبول جا رہا تھا۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق مقدمہ درج کرکے ساڑھے 3کروڑ مالیت کا 70تولہ سونا اور کرنسی ضبط کر لی گئی۔
    نئی دہلی: عالمی انسانی حقوق کی مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبر، تشدد اور امتیازی کارروائیوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’انڈیا پرسیکیوشن ٹریکر‘ اور ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین نے اپنی تازہ دستاویزات میں کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت انگیز بیانات، ہندوتوا تشدد اور ریاستی طاقت کے استعمال میں اضافہ بھارتی قیادت کے متعصبانہ طرزِ عمل کی نشاندہی کرتا ہے۔ انسانی حقوق کی رپورٹس کے مطابق سال 2025 کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50 مسلمان ہلاک ہوئے۔ ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کے مطابق ان میں سے 23 مسلمان ہندوتوا انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں جبکہ 27 ہندو انتہا پسند حملوں میں...
      پاکستان کو قومی طور پر طے شدہ ماحولیاتی اہداف (NDC 3.0) حاصل کرنے کے لیے 2035 تک تقریباً 565.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوگی، یہ معلومات ایک اعلیٰ سطحی کاروباری فورم میں سامنے آئیں جہاں ماحولیاتی مالیات اور ESG رپورٹنگ پر زور دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تخمینہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) کی جانب سے پاکستان گرین ٹیکسونومی (PGT) اور ESG ڈسکلوزر گائیڈ لائنز کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں شیئر کیا گیا۔ اس فورم میں سینیئر کاروباری رہنما اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز شریک ہوئے اور انہوں نے پائیدار مالیات اور شفاف ESG رپورٹنگ کی اہمیت پر زور دیا، تاکہ سرمایہ کاری کو متحرک کیا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ضلعی صدر پروفیسر جمیل احمد بلوچ ریجنل جوائنٹ سیکرٹری حیدرآباد پروفیسر غلام مرتضی سولنگی جنرل سیکرٹری پروفیسر شمشاد علی تالپر نائب صدر پروفیسر ایاز احمد جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر رامچند خاتون نائب صدر پروفیسر نورین صبا خاتون جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر مہتاب میرانی فنانس سیکرٹری پروفیسر بختیار علی پریس سیکرٹری پروفیسر علی رضا کے کے اور ضلع بھر کے کالجز کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے کاپیوں کی اسسمنٹ، سینٹرل بلز، پریکٹیکل چارجز، ایکسٹرنل اور ویجلینس کے بلز کی عدم ادائیگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ سال 2021ء سے 2025ء تک کے واجبات تاحال ادا نہیں کئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)فرنیچر کے تاجر سے ڈکیتی، مویشی تاجر کو نوسرباز نے لوٹ لیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر کرونڈی کے قریب رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار کی اور محراب پور فرنیچر مارکیٹ کے تاجر کاشف نوناری سے 50 ہزار کی نقدی، چیک، شناختی کارڈ اور موبائل فون چھین لیے، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے پاس نوسرباز مویشی تاجر نظام الدین ولد گلن ماچھی کو نشہ آور چیز کھلا کر مویشی بیچ کر رکھے ہوئے 5 لاکھ روپے نکال لیے اورانہیں بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مویشی تاجر گاؤں ٹپال ماچھی کا رہائشی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) گڈاپ میں مقابلے کے دوران ڈاکو عباس ہلاک اور عمران زخمی ہوا۔ اے وی ایل سی اور دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 8 ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔  اسٹاف رپورٹر گلزار