2026-06-02@21:08:45 GMT
تلاش کی گنتی: 20450

«سے ملاقات»:

(نئی خبر)
    بنگلہ دیش میں قومی تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں سے ایک کا انعقاد کل (بروز جمعرات) کیا جارہا ہے، جہاں 127 ملین سے زیادہ ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملک گیر ریفرنڈم میں بھی حصہ لے رہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی آئینی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات کی راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: 299 نشتوں کے لیے 2,028 امیدوار میدان میں یہ انتخابات اگست 2024 کی طلبہ قیادت میں کے ملک گیر احتجاج اور انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات ہیں، جنہیں ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے فیصلہ کن مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں پولنگ صبح 7:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک...
    مصر میں معمولی گھریلو جھگڑے نے قتل کی ایک ہولناک واردات کا روپ دھار لیا جس نے پورے خاندان کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پر ایک اپارٹمنٹ پہنچی تھی جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات اور ملزمہ سے پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی کہ میاں بیوی کے موبائل فونز کی بیٹری کم تھی۔ دونوں کے درمیان موبائل فون چارجنگ پر لگانے کے لیے پہلے میں، پہلے میں کا جھگڑا شروع ہوا جو ہاتھا پائی تک جا پہنچا تھا۔ ملازمہ نے بتایا کہ جب شوہر نے زبردستی اپنا موبائل لگالیا تو خاتون خانہ شدید غصے میں آگئیں اور کیچن سے چاقو لا کر شوہر...
    امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ناظم الامور کا سیالکوٹ کا دورہ، پاک امریکا تجارت کو ریکارڈ سطح پر لے جانے کی خواہش کا اظہار اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں مضبوط مجموعی معاشی اصلاحات اور سازگار سرمایہ کاری کا ماحول نجی شعبے کی ترقی کا باعث بن رہا ہے، جس سے بین الاقوامی مسابقت اور نئی سرمایہ کاری...
    خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے خط کے مطابق خاتون فیکلٹی ممبر طالبات کے مسائل اور شکایات سن کر ازالہ کریں گی۔ خط کے مطابق تمام جامعات سال میں کم از کم ہر سہ ماہی میں سیمینار کریں، جس میں طالبات کو ہراسانی سے تحفظ کے ایکٹ کے بارے میں آگاہی دی جائے۔
      پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے خط کے مطابق خاتون فیکلٹی ممبر طالبات کے مسائل اور شکایات سن کر ازالہ کریں گی۔ خط کے مطابق تمام جامعات سال میں کم از کم ہر سہ ماہی میں سیمینار کریں، جس میں طالبات کو ہراسانی سے تحفظ کے ایکٹ کے بارے میں آگاہی دی جائے۔
    خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں کو ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی تاکید کی گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے جاری کردہ خط کے مطابق ہر شعبے میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے گا جو طالبات کے مسائل اور شکایات سنیں گی اور ان کے ازالے کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گی۔ مراسلے میں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ تمام جامعات سال میں کم...
      اقوامِ متحدہ نے بنگلہ دیشی حکام پر زور دیا ہے کہ جاری انتخابی عمل کے دوران خواتین کی سلامتی، وقار اور بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ عالمی ادارے نے کہا ہے کہ شفاف اور جامع انتخابات کے لیے ایسا ماحول ضروری ہے جہاں خواتین ووٹرز، امیدوار اور پولنگ عملہ بلا خوف و خطر اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔ انتخابات سے قبل جاری بیان میں اقوامِ متحدہ نے واضح کیا کہ خواتین کو دھمکی، تشدد یا ہراسانی کے خوف کے بغیر ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا مکمل حق حاصل ہونا چاہیے۔ بیان میں کہا گیا کہ مساوی شرکت جمہوری طرزِ حکمرانی اور پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ اقوامِ متحدہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور الیکشن...
    سٹی 42 : وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ جان مارک پومرشائم نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری کے فروغ اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ نے امریکی وفد کو ملکی معاشی صورتحال، استحکام کے اقدامات اور جاری اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ دی،انہوں نے پائیدار اور برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی جانب منتقلی کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ مالیاتی خسارے میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری آ رہی ہے جبکہ آئی ٹی برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں اضافے سے معاشی اشاریوں میں مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی...
    لکھنؤ: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر بابری مسجد کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع مقام پر مسجد کی دوبارہ تعمیر کبھی ممکن نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران بابری مسجد کے حساس معاملے کو دوبارہ زیر بحث لاتے ہوئے کہا کہ جہاں رام مندر تعمیر کیا جا چکا ہے وہاں کسی اور دعوے کی گنجائش نہیں،بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر کا خواب دیکھنے والے مایوس رہیں گے اور اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ اتر پردیش کا کہنا تھا کہ رام مندر ایک  تاریخی حقیقت  ہے اور اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور نے حال ہی میں اعلیٰ سطح ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام، تجارت، سیکورٹی تعاون اور باہمی مفادات کے فروغ کے حوالے سے ایک سنگِ میل حیثیت رکھتی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں صدور نے تجارت، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر اور سیکورٹی کے شعبوں میں باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ یو اے ای اور مصر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی تعاون بڑھانے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور اقتصادی روابط کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں عملی طور پر مائنس ون ہوگیا ہے، 8 فروری شٹر ڈاؤن کی ناکامی اس کی مثال ہے، ان کے اپنے صوبے میں بھی شٹرڈاؤن ناکام ہوئی،پی ٹی آئی نے عمران خان کی سیاست کو ترک کردیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے مفاہمت آگے نہیں بڑھ رہی تو یہ پی ٹی آئی کا اپنا قصور ہے، 8 فروری کو شٹرڈاؤن کی کال بالکل ناکام ہوئی ہے، اب انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے دہشتگردی کے...
    حکومت نے 39 افراد کے بارے میں مدد دینے والوں کیلئے 5 لاکھ روپے سے لیکر 25 کروڑ روپے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ رقم ایک ارب 38 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے 39 افراد کے نام اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انہیں انتہائی مطلوب دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مذکورہ افراد کے سروں کی قیمت بھی مقرر کی ہے۔ جن میں کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر رحمان گل کے علاوہ حیربیار مری اور براہمداغ بگٹی جیسے نام بھی شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے آج کوئٹہ کے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر "انتہائی مطلوب دہشتگرد" کے عنوان سے نصف صفحے کا...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل قواعد و ضوابط کیخلاف کوئی چیز ہو تو ملاقات پر پابندی ضرور لگتی ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ’’میڈیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ملاقات کے بعد باہر آکر اس کو ملک کیخلاف استعمال کرتے ہیں، سکیورٹی اداروں کو اپنی سیاست کیلئے نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کب ہوگی اس بارے علم نہیں، اپوزیشن نے ہاؤس کے اجلاسوں میں شرکت کرنا شروع کی، یہ کمیٹیوں میں بھی واپس آئیں۔
    سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات میں آئی ایف سی، ایشیائی ترقیاتی بینک ، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ اور بالٹورو کیپیٹل کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس دوران عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور نجی سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا۔    گوندا کی کرن جوہر پرکڑی تنقید،بیوی کو مکھن لگا کر کرارا جواب اس مو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔ سلمان صفدر نے کہا کہ میں نے جو بھی وہاں دیکھا ہے اور جو بھی انٹرایکشن ہوا، وہ سب سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی اپنی رپورٹ میں لکھ دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ میں  نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، سیل کا معائنہ بھی کیا، لیکن بانی کی صحت سے متعلق پارٹی کے سیکریٹری...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کے لئے لندن جائیں گے، شہباز شریف لندن سے 18 فروری کو واشنگٹن کے لئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کی بیٹھک میں شرکت کریں گے، 20 فروری کو امریکی صدر سے دوطرفہ ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ شخصیات اور حکام پر مبنی ایک وفد بھی ہوگا۔
      اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    انہوں نے اپنے خطاب میں انقلابِ اسلامی ایران کو عصرِ حاضر میں اسلامی بیداری، عوامی شعور اور استبداد کے خلاف ایک عملی نمونہ قرار دیا اور کہا کہ یہ انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کیلئے امید اور حوصلے کا سرچشمہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بٹھنڈی جموں میں انقلابِ اسلامی ایران کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پُروقار جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس کا اہتمام شیعہ فیڈریشن جموں، انجمنِ حسینی بٹھنڈی، جامعہ امام خمینی کرگل، انجمن صاحبِ زمان سانکو اور رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن نے باہمی اشتراک سے کیا۔ اس بامقصد تقریب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور انقلابِ اسلامی ایران سے اپنی عقیدت و وابستگی کا اظہار...
    فوج مخالف بیان ، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات کھٹائی میں پڑنیکا خدشہ پیدا ہو گیا، اپوزیشن لیڈر چیمبر کی بار بار کوشش کے باوجود وزیراعظم آفس سے ملاقات کا تاحال حتمی شیڈول نہیں دیاگیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی رواں ہفتے محمود اچکزئی سے ملاقات کا پیغام پی ٹی آئی کو دیا گیا تھا،لیکن ملاقات میں تاخیر کی ممکنہ وجہ محمود اچکزئی کے فوج مخالف بیانات ہیں، سینئر رہنماوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو محمود اچکزئی سے فی الحال ملاقات نہ کرنیکا مشورہ دیا ہے ۔ موقف اپنایا کہ اس وقت...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی ڈائیلاگ سےکبھی انکارنہیں کیا، آیئے! الیکشن اصلاحات اور فنڈز کی تقسیم پر بات کریں، غیر ضروری معاملات کو دہشتگردی کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی بندوق اٹھا کرمعصوم لوگوں کےقتل کی اجازت نہیں دی جاسکتی،کیا جو لاہورمیں ڈویلپمنٹ ہےوہی گوجرانوالہ میں ہے؟ کیا جو ڈیویلپمنٹ پشاور میں ہے وہی نوشہرہ میں ہے؟ یہ...
    فائل فوٹو  فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔سلمان صفدر نے کہا کہ میں نے جو بھی وہاں دیکھا ہے اور جو بھی انٹرایکشن ہوا، وہ سب سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی اپنی رپورٹ میں لکھ دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ میں  نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، سیل کا معائنہ بھی کیا، لیکن بانی کی صحت سے متعلق پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اکنامک پاکستان امریکن کونسل (ای پیک) اور یونائیٹڈ مسلم امریکن ایسوسی ایشن (یو ایم اے اے) کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ میں امریکی نجی شعبے کے اہم کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید مستحکم بنانے میں نجی شعبے کی شمولیت نہایت اہم ہے۔ اسحاق ڈار نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی سطح پر روابط کو مضبوط بنانے میں...
    زرعی یونیورسٹی پشاور میں طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے، اور اس دوران فائرنگ کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کے 17 سے 18 طلبہ جو مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں سے آئے ہوئے تھے، وائس چانسلر سے ملاقات کے لیے پہنچے تاکہ امیر مقام کے خطاب کے دوران پیش آنے والے معاملے پر بات کی جا سکے۔ پشاور / طلباء تنظیموں میں جھڑپ۔۔۔ ایگریکلچر یونیورسٹی میں آئی ایس ایف اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جھڑپ کے دوران فائرنگ کی بھی اطلاع pic.twitter.com/qry4z3Frq5 — Farzana Ali (@farzanaalispark) February 11, 2026 اسی دوران انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے قریباً 50 سے 60 طلبہ ہاسٹل نمبر 6 پر جمع ہو...
    اسلام آباد:  فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کیلئے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا. گزشتہ روز بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں منسوب خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ہے۔سلمان صفدر کے مطابق انہیں رپورٹ جمع کرانے کے لئے 12 بجے تک کا وقت دیا گیا تھا اور وہ مقررہ وقت پر رپورٹ جمع کروا چکے ہیں،...
    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو دہشتگردی سے متعلق زمینی حقائق سے آگاہ کیا، ملاقات میں سہیل آفریدی نے وفاق کے ذمے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات کافی تناؤ والی رہی: مزمل اسلمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نیشنل ایشوز پر میٹنگ میں عدم شرکت پر تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کور...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ملاقات کھٹائی میں پڑنےکا خدشہ پیدا ہو گیا، اپوزیشن لیڈر چیمبر کی بار بار کوشش کے باوجود وزیراعظم آفس سے ملاقات کا تاحال حتمی شیڈول نہیں دیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی رواں ہفتےمحمود اچکزئی سے ملاقات کا پیغام پی ٹی آئی کو دیا گیا تھا،لیکن ملاقات میں تاخیر کی ممکنہ وجہ محمود اچکزئی کے فوج مخالف بیانات ہیں، سینئر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف کو محمود اچکزئی سے فی الحال ملاقات نہ کرنےکا مشورہ دیا ہے ۔ مؤقف اپنایا کہ اس وقت محمود اچکزئی سے ملاقات پر اچھا پیغام نہیں جائےگا۔میڈیانمائندگان نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے پوچھا کہ وزیراعظم اور آپ کے درمیان ملاقات کس روز ہو گی؟...
    سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان ریجنل اکنامک فورم کے ساتھ دو طرفہ اجلاس منعقد کیا جس میں پاکستان کے زرعی شعبے میں ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی غور کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اورسعودی عرب کا سیکیورٹی و انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق سعودی وفد میں نادک، لین الخیر اور الرشید ہولڈنگ کے نمائندگان شامل تھے۔ اجلاس میں سفارت خانۂ پاکستان، ریاض کی وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر شگفتہ زرین اور سعودی وزارتِ سرمایہ کاری کے نمائندے مشاری الہدیب بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران زرعی اور ایگری بزنس کے شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے امکانات، تکنیکی تعاون، ویلیو چین ڈویلپمنٹ اور باہمی شراکت داری...
    سیکرٹری جنرل سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل اسلامی جمہوریہ ایران نے آج دوحہ میں امیر قطر کیساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل، آج صبح قطر کے لئے روانہ ہوئے جو عمان کے بعد خطے کے ان کے دورے کی دوسری منزل ہے، جہاں وہ اعلی قطری حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق قطری دارالحکومت پہنچنے کے فوراً بعد وہ امیر قطر کے ساتھ ملاقات و گفتگو...
    ڈھاکا: بنگلا دیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات اور آئینی ترامیم کے لیے قومی ریفرنڈم کل یعنی 12 فروری 2026 بروز جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔ شیخ حسینہ کی سول آمریت کے خاتمے کے بعد یہ بنگلہ دیش کے تاریخی عام انتخابات ہوں گے جس میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخابات میں 2000 امیدوار 350 نشستوں کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 1,400 پہلی بار انتخابات لڑ رہے  ہیں۔ انتخابی کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 600 سے زائد امیدوار 44 سال یا اس سے کم عمر کے ہیں۔ سروے کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بی این پی اس وقت سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے، جس سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی بعض اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو گزشتہ روز بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا اور اسی فیصلے کے تحت بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ملاقات کے بعد سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے...
    سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کرنے یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔ علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے...
    قازقستان کے سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات،ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ قازقستان کے سفیر، عزت مآب مسٹر یرژان کستافن نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سفیر نے جمہوریہ قازقستان کے صدر، عزت مآب مسٹر قاسم جومارت توکایف اور ان کے وفد کے حالیہ دورۂ پاکستان کے موقع پر دی گئی پرتپاک میزبانی اور مہمان نوازی پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان بڑھتے ہوئے برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سفیر...
    اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرے کے طور پر ابھر رہا ہے۔ سرحد پار دراندازی، دہشتگرد حملوں اور مسلح جھڑپوں کے تسلسل نے نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ وسیع تر خطے کو بھی عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر بار بار پیش آنے والے واقعات کے بعد روس کی قیادت میں قائم کلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن (CSTO) نے اعلان کیا ہے کہ وہ تاجک سرحدی فورسز کو جدید اسلحہ اور آلات فراہم کرے گی تاکہ افغانستان سے ہونے والی دراندازی اور حملوں کا مؤثر مقابلہ کیا جا سکے۔ یہ اقدام اس بڑھتے ہوئے خطرے کی عکاسی کرتا ہے جو...
    سپریم کورٹ کی جانب سے ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کیے گئے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد اپنی 7 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ انہوں نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور اپنی استعداد کے مطابق ذمہ داری نبھائی۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا میں بے بنیاد خبریں نشر کی گئیں، جن کی وہ تردید کرتے ہیں۔ سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کو بھی واضح کیا کہ وہ...
    ویب ڈیسک :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کے حصول کے نئے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن حاصل کرنے کے لیے کچھ نئی ضروریات پوری کرنی ہوں گی۔ سرکلر کے مطابق، ریٹائرڈ ملازمین کو اب طبی سہولتوں کے لیے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ، پنشن کے حصول کے لیے انہیں اپنے پنشن کے لیے مخصوص بینک میں اکاؤنٹ کھولنا ہوگا۔ متعلقہ بینک سے اس اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے ایک سرٹیفکیٹ بھی فراہم کرنا ہوگا، جو کہ ان ملازمین کو بینک سے حاصل کرنا ہوگا۔ ان اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ پنشن کے حصول کے عمل میں مزید شفافیت لائی جا...
    کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہر میں پولیسنگ کے نظام، ایس ایچ اوز کی تعیناتی، اور موجودہ چیلنجز پر تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے تیز دور میں پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہوگا اور کراچی کے شہریوں کو بہتر سروس فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ آزاد خان نے تسلیم کیا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائم ہے، حالانکہ بعض اوقات منفی تاثر حقیقت سے بڑھا ہوا پیش کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2012 اور 2013 کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، مگر مزید اصلاحات ضروری ہیں۔ پولیس چیف نے تفتیشی نظام...
    راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقاتوں کے مقررہ دن کے تحت مختلف افراد نے عمران خان سے ملاقات کی، جن میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی شامل تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی ہدایات کی روشنی میں ایڈوکیٹ سلمان صفدر کو بھی عمران خان سے ملنے کی اجازت دی گئی۔  اطلاعات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی، جس کے بعد وکیل نے بھی تفصیلی ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیا...
    فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ کورٹ پہنچ گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد آج رپورٹ پیش کریں گے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ روز بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔  
    کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کے لیے ریلیف اور عملی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محنت کش ماہانہ 3 ہزار روپے کی راشن سبسڈی حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ماہِ رمضان کے دوران راشن کارڈ کے تحت ہر محنت کش کو 10 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے، جس کا اعلان ذوالفقار علی کھرل نے کیا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک کمشنر سوشل سکیورٹی نے تمام فیلڈ دفاتر کی کارکردگی کی مسلسل مانیٹرنگ اور رپورٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غفلت اور کوتاہی...
    سعید احمد: ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مختلف ایکسپریس ٹرینیں مقررہ وقت سے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کے بجائے 6 گھنٹے تاخیر سے رات 9 بجے روانہ ہوگی۔ پاک بزنس ایکسپریس اب سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کے بجائے رات 8 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک اسی طرح کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے رات 8 بجے روانہ کی جائے گی، جبکہ عوام ایکسپریس...
    ‏اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریلیا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔ وزیراعظم ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کے لئے لندن جائیں گے، شہباز شریف لندن سے 18 فروری کو واشنگٹن کے لئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کی بیٹھک میں شرکت کریں گے، 20 فروری کو امریکی صدر سے دوطرفہ ملاقات کا امکان ہے۔ افغانستان میں مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی نوجوان...
    جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر، جاپان کے سفیر محترم اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری 2026 کو سیرینا ہوٹل میں ایک ریسیپشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکن لیجنڈ ارسلان ایش اعلیٰ سطحی تربیت کے لیے جاپان منتقل، عالمی مقابلوں پر نظریں سفیر اکاماتسو نے خوش آمدید کہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ شہنشاہ کی سالگرہ کو اسلام آباد میں صدر زرداری اور دیگر مہمانوں کے ساتھ منانے پر خوش ہیں۔ انہوں نے جاپان میں حالیہ سیاسی حالات، پارلیمانی انتخابات اور وزیراعظم تاکاچی کی قیادت میں حکمران پارٹی کے مضبوط مینڈیٹ پر بھی روشنی ڈالی۔ سفیر نے...
    سٹی42: آئی جی پنجاب نے پولیس اصلاحات کے سلسلے میں اہم فیصلے جاری کرتے ہوئے ناکوں اور تھانوں میں آنے والے شہریوں سے باوقار انداز میں پیش آنے اور نظام کی مؤثر مانیٹرنگ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ناکوں اور تھانوں میں آنے والے شہریوں کو "سر"، "میڈم" اور "جناب" کہہ کر مخاطب کیا جائے گا۔ ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ افسران کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک پولیس خدمت مراکز میں آنے والے شہریوں سے بھی باعزت اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ عوام کا...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل نہیں کیا۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی کی عمان کے سلطان سے بھی ملاقات ہوئی، ایران اورعمان کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    بنگلہ دیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور 12 فروری کو ہونے والے ریفرنڈم کی تیاریوں کے سلسلے میں بدھ سے 4 روزہ تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 11 اور 12 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا جو جمعہ اور ہفتہ (13 اور 14 فروری) کی ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں مسلسل 4 دن کی تعطیل میں تبدیل ہو گئی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق 11 اور 12 فروری کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اور نجی دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے بند رہیں گے تاکہ ووٹرز بلا رکاوٹ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں اور پولنگ کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکے۔ یہ...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی۔ تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ کینیڈا:...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور انڈونیشیا نے 2027ء تک ترجیحی تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے میں بدلنے کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی (Rosan Roeslani) کی سربراہی میں 5 رکنی وفد نے گزشتہ روز یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دہائیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی۔ باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کے چیئرمین نے سپروائز کیا، آئی سی...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹر میں ایسی تاریخی اور جرات مندانہ اصلاحات کی ہیں جن کی نہ صرف عالمی مالیاتی ادارے بلکہ دنیا بھر کے ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پیدا ہونے والی تقریباً 20 فیصد بجلی مہنگے درآمدی ایندھن سے بنتی ہے تاہم حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث اس انحصار میں نمایاں کمی لائی جا رہی ہے۔ منگل کو سینٹ کے اجلاس میں نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے سب سے پہلے آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز) کے...
    العنزی نے علاقائی پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  تہران اور ریاض کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی خطے میں تباہ کن اور کشیدگی پیدا کرنے والے فریقوں کو واضح پیغام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان تعاون صیہونی حکومت کے اقدامات کا بہترین جواب ہے۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق تہران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس نقطہ نظر کو خطے میں صیہونی حکومت کے اقدامات اور طرز عمل کا بہترین جواب قرار دیا۔ العنزی نے علاقائی پیشرفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر اظہار مسرت کیا اور ثقافت کے فروغ کے جذبے کو سراہا۔برٹش ہائی کمشنر نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے جاری منصوبوں کو قابل تحسین قرار دیا ۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-8-8 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیر تجارت جام کمال خان سے کمبوڈیا کے ہم منصب چام انمول کے نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل، ادویات، زراعت، چمڑا اور لائٹ مینوفیکچرنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ فریقین نے بزنس ٹو بزنس روابط، ٹریڈ فیسلیٹیشن اور لاجسٹکس بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔ پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دو روزہ دوسرا مشترکہ تجارتی کمیٹی اجلاس آج شروع ہو گا ۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور انڈونیشیا نے اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے اور ترجیحی شعبوں میں تعاون اور بہترین تجربات کے تبادلے پراتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق دار نے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری روزان روزلانی سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان، انڈونیشیا اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیاگیا۔ ترجمان کے مطابق دوطرفہ اجلاس میں ترجیحی شعبوں میں تعاون اور بہترین تجربات کے تبادلے پر بھی توجہ دی گئی، وزارتِ خزانہ، ایس آئی ایف سی اور سرمایہ کاری بورڈ نے پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول اور سہولت کاری کے طریقہ کار پر بریفنگ دی، ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے باہمی...
    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مذاکرات میں پی سی بی نے صرف بنگلا دیش کے مطالبات کو اجاگر کیا اور دیگر کسی شرط یا مقصد کا تعاقب نہیں کیا، ہمارا واحد مقصد بنگلا دیش کے ساتھ ہونے والی ممکنہ ناانصافی کو دور کرنا اور ان کے جائز مطالبات تسلیم کرانا تھا۔ یہ مذاکرات دو روز قبل لاہور میں منعقد ہوئے، جن میں آئی سی سی، پی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش اس وقت اپنی سیاسی تاریخ کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جہاں انقلاب کے بعد جمہوریت کی سمت کا حقیقی تعین ہونے جا رہا ہے۔ اگست 2024 کی عوامی بغاوت نے نہ صرف شیخ حسینہ کے طویل اقتدار کا خاتمہ کیا تھا بلکہ ریاستی اداروں، سیاسی جماعتوں اور عوامی توقعات کے پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اب 12 فروری 2026 کے تیرہویں عام انتخابات اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیا یہ سیاسی تبدیلی ایک مستحکم جمہوری نظام میں ڈھلتی ہے یا ملک دوبارہ شدید سیاسی تقسیم اور محاذ آرائی کے دور میں داخل ہو جاتا ہے۔ عبوری حکومت کی قیادت ڈاکٹر محمد یونس کے ہاتھ میں ہے جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان آئندہ پانچ برس کے دوران، 2030ء تک مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے شعبے پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا جب کہ اس شعبہ میں پی ایچ ڈی کی سطح تک تعلیم و تحقیق کے لیے ایک ہزار مکمل فنڈڈ وظائف دیے جائیں گے۔ یہ اعلانات وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کے روز ’انڈس اے آئی ویک 2026ء‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیے۔ وزیر اعظم نے اس ضمن میں منعقدہ ’’انڈس آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کانفرنس‘‘ سے خطاب کے دوران توقع ظاہر کی کہ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے یہ ہفتہ ملک کے ٹیکنالوجی کے منظر نامے کو بدل دے گا، یہ ایونٹ عالمی سطح پر پاکستان کو ایک مضبوط پارٹنر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہمارا مقصد بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا، بنگلا دیش کے لیے یہ اقدام کیا تھا، بنگلا دیش کے جو جو مطالبات تھے مانے گئے۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-4 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے انڈونیشیا کے انویسٹمنٹ اینڈ ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری کے وزیر اور ساورن ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر روزان روسلانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر بات چیت کا محور پاکستان۔ انڈونیشیا اقتصادی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانا تھا جس میں تعاون کے ممکنہ مواقع اور باہمی طور پر مفید منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے ساورن ویلتھ فنڈ ماڈلز پر اپنے خیالات کا بھی تبادلہ کیا اور دوطرفہ تعاون کے اہم ستون کے طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں طاقتور حلقوں کی مداخلت سے حکومتیں بنیں۔ حکمران جان لیں کہ فارم 47 سے اقتدار پر براجماں ہوکر عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے۔ جماعت اسلامی ملک میں بہتری کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان سے آئین کی بالادستی کے معاملے پر تعاون کریں گے ، کسی کو کندھا فراہم کیا جائے گا نہ اتحاد کا حصہ بنیں گے۔جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے منصورہ میں ہونے والے اجلاس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی پریشان کن ہیں۔ حکمران ایسی پالیسیاں تشکیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں) عدالت عظمیٰ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ عدالت عظمیٰ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں 3گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر ملاقات کی تفصیلی رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی )بنگلادیش میں کل 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سروے کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قیادت میں قائم اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ بنگلادیش جماعت اسلامی کے زیر قیادت 11 سیاسی جماعتوں پر مشتمل انتخابی اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ مل سکتے ہیں۔یہ سروے ملک بھر کے 63 ہزار 115 ووٹرز میں کیا گیا جن میں 36 ہزار 634 مرد جبکہ 26 ہزار 981 خواتین شامل تھیں۔ سروے کے مطابق 92...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-24 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل ہو چکا ہے۔انتخابی عمل کو پْرامن بنانے کے لیے حکومت نے رات 12 بجے سے 3 روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ سیکورٹی ادارے پولنگ اسٹیشنز اور حساس علاقوں میں الرٹ رہیں گے۔300 رکنی قومی پارلیمان کی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-5 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے جماعت کے مرکزی دفتر میں یورپی یونین (ای یو) کے انتخابی مبصر مشن کے چیف مبصر اور یورپی پارلیمنٹ کے رکن ایوارس ایزابس کی قیادت میں 15 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔یہ ملاقات نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں بنگلا دیش اور یورپی یونین کے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بالخصوصکل ہونے والے انتخابات کو آزاد، شفاف اور قابل قبول بنانے کے لیے بنگلا دیش اور یورپی یونین کے مابین قریبی تعاون پر زور دیا گیا۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ بنگلا دیش کے آئینی اور جمہوری اداروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-12 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے سیاسی تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے لائسنس کے اجراء پر رقمی بورڈ کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور سرکاری سطح پر خدمات کی فراہمی کے نظام کا مطالعہ کرنا تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے وزارتِ انسانی آبادکاری و ترقی (MHSD)، کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل ابراہیم (BARMM) کی قیادت میں وفدنے سوک سینٹر کانفرنس روم میں ملاقات کی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر دوم سالم سی دیمونا،یاسر سالک، صلاح الدین، ناصیحہ سلیم بھی شریک تھے۔ اس موقع پر کے ڈی اے کے افسران نے فلپائن مشن کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔اس دورے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان ممکنہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا، فلپائنی وفد نے ادارہ ترقیات کے ماڈل کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلپائن میں اسی طرز پر ادارے کے قیام کا مقصد ادارہ ترقیات کے رولز اور ریگولیشنز کی بنیاد پر فلاح...
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جے یو ہی و ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصاندہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصان دہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہے گی، ایک طرف امن کی باتیں ہو رہی ہیں، تو دوسری طرف امریکا اور...
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جے یو ہی و ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصاندہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کیلئے نقصان دہ ہے، جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو پی غزہ امن معاہدے کی مخالفت کرتی رہے گی، ایک طرف امن کی باتیں ہو رہی ہیں، تو دوسری طرف امریکا اور...
    رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کردیا ہے اور طبی سہولیات کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلئے پنشن بینک اکاؤنٹ بھی کھولنا ہوگا۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2023ء یا اس سے قبل کے ریٹائرڈ ملازمین کو احکامات پر 15 فروری سے قبل عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس...
    راولپنڈی:سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں کی گئی، جس کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت، سہولیات اور صحت سے متعلق حقائق کا جائزہ لینا تھا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی، وہ تقریباً تین گھنٹے بعد جیل سے باہر آئے ہیں، جس سے اندازہ...
    راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ انجیکشن لگائے جانے کے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10 فیصد بھی بہتری نہیں آئی، جس کے باعث ان کی فیملی شدید اضطراب کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں مریم ریاض وٹو نے بتایا کہ آج بشریٰ بی بی سے ان کے اہلِ خانہ کی ملاقات ہوئی جبکہ اس سے قبل بشریٰ بی بی کی عمران خان سے بھی ملاقات کرائی گئی تھی، بشریٰ بی بی نے ایک بار پھر عمران خان کی صحت پر...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں   بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر عدالت نے حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے ۔ ملاقات سے متعلق کوئی بھی آرڈر جاری کرنے سے قبل دوسرے فریق کو نوٹس دینا ضروری ہے۔ سماعت...
    جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے، یہ واضح معاشی دہشت گردی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے، جس کا مقصد  IPPs مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ مزید پڑھیں ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر حکومت کوسخت تنقید کاسامنا سولر صارفین کے لیے بُری خبر،...
    پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے، میں کوئی بات نہ کروں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ...